ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آستانہ عالیہ زندہ پیر گھمکول شریف کوہاٹ تاقیامت اسی طرح شادو آباد رھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
قرآن کی نس سے ثابت ہے کہ شہید زندہ ہے اور احادیث میں انبیاء علیہم السلام اور اولیاء کے زندہ ہونے کا تذکرہ ہے۔ تیرے جیسے جاہل ہر جگہ “صرف اللہ” ٹھوک دئتے ہیں کل کو کہے گا انسان سن اور دیکھ نہیں سکتا کیونکہ جی سمیع اور بصیر تو “صرف اللہ” ہے
صوفی ازم کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ لوگوں پر ظلم ہو رہا ہے اس سے نجات دلائیں یہ آ ستانے بنا کے نذرانے وصول کرو اور ترقی کرتے جاؤ انسانیت پر ظلم سے لاتعلق رہو اور ذکر کے نام عبادت میں مست ہیں
@@mehmoodulhassanhassan5760 ابے کسی کھوتی کے بچے تیرا ٹھیکا لے رکھا ہے لوگوں کی بنڈ وج رہی ہے۔ تمہاری ٹٹی بھی آ کر کوئی صاف کر جائے خود پوری عمر کچھ نہ کرنا
Or jo شہید han unko rab ny zinda ka muqam dia ha mjhy ye ni smjh ati k rab ko log insan sy q jorty han rab sb sy pehly h uska koi sharik ni usi ki بادشاہی ha usi k liye تمام tarifen han... ❤
واحد دربار دیکھا ہے جہاں ڈھول دھمال نہیں ناچ گانے نہیں کھسرے نہیں نشئی بھنگی نہیں ملنگ نہیں گندے کپڑوں والے اور تسبیوں والے بابے نہیں لڑکیاں نہیں ناچتی سجدے نہیں کرتے اسلئیے مجھے یہاں سے محبت ہے اللہ ہو اللہ ہو
الله پاک ہم سب مسلم کو صرف اور صرف اپنا محتاج رکھے" اور اپنے حبیب دنیا کے سب سے حسین" اور اعلیٰ و عظیم ہستی خضرت محمد صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
بزرگوں کی برکت اللہ تعالیٰ نے ویرانے کو آ باد کیا، نیکی کا نام ھمیشہ زندہ، جزاک اللہ خیر، اللہ تعالیٰ ھمیں نیک لوگوں کی راہ پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔
This is not Islam Followers of major religions, whether it be Hinduism, Islam or Christianity, have divided themselves and their beliefs into various sects. It is not appropriate for one to try to understand a religion by observing the followers of that religion. Most followers may themselves not be aware of the correct teachings of their religion. Thus, the best and the most appropriate method of understanding any religion is to understand the authentic sources of that religion, i.e. the sacred scriptures of that religion.
Don't indulge yourself in such disputes either the followers are true Muslims or not, watch again this video, Grandson of said saint is telling that their predecessor reached here as, he was instructed by Hazarat Muhammedﷺ. What ever doing followers or decendents they are answerable before Allah.
MashaAllah aulia Allah zinda hein hum in say muhabbat kerty hein kio k yeh Allah say muhabbat krty hein MashaAllah zinda peer sahib kia ronaq y hein gamkol sharif ki subhan Allah beshak Allah kay neik bnda pr salam ho
چلیے۔اگر موجودگی " گدی نشین" صاحب حلفیہ فرما دیں ۔کہ انھوں نے ماضی میں یا حال میں کبھی بھی مزار کے چندہ ۔خیرات اور صدقات کو نہ کبھی ذاتی یا بیوی بچوں پر استعمال کیا نہ کریں گے کسی قسم کا مالی یا اور نو عیت کا فایدہ نھیں اٹھائیں گے، تو دربار شریف اگلے مہینے بند ھو جائے گا
@@thepropmachines1042 g janab yahan jo nazrana dia jata he wo ap ki itla k liye sadqa zakaat ya khiraat nai dia jata ye pesa sirf ALLAH ki raza k liye ALLAH subhanwatallah k 2st k mihman nowazi or ikh rajaat k liye dia jata he Yahan koi bangra nai hota sirf or sirf ALLAH subhanwatallah ka zikr hota he
@@safdarkhan7883 Bhai "urs" shroo honey wala hai Zinda Pir ka,shayad issi tarah ki cheezon ko aap ka zikr kehte hain,Shaitan ne ne aap ke is tarah ke kamon ko "KHUSHNUMAA" bana ker aap ko behlaya huwa hai.Allah ka zikr aur us ka tareeqa wohi jo MUHAMMAD (saw) SIKHAA GAYE.ALLAH HAMARE DILON KE YEH SHAITANI ANDHERE DOOR KARE AUR APNAY NOOR KI ROSHNI MEIN LAYE/
اللہ تعالیٰ ہی اولاد ، رزق، بچوں کے رشتے ، مشکلیں دور کرنے والے ہے قبر والے کو مشکل کشاء سمجھ کر اس کے واسطے سے مانگنا شرک اکبر ہے قبر پر سجدہ ،جھکنا ، چومنا شرک میں شامل ہے جس کی سزاء ہمیشہ کے لیے جہنم ہے ۔ ( سورہ نساء)
دیتا سب کو اللہ ہی ہے مگر جو اسکی رضا واطاعت اور اسکے نبی کی اتباع میں اپنے نفس کو فنا کرلیتے ہیں۔ انھیں ھم جیسے جاھلوں فرقہ شہرت ورواج پرست مشرکوں کیلیے ھدایت کا واسطہ ووسیلہ بنا دیتا ہے۔ اولیا اللہ مخلوق خدا کیلیے دعاکرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اللہ انکی مشکلات دور کردے انھیں طالب مولا بنادے باقی ہوتا سبکو نظام قدرت کے تحت ہی ہے۔ درباروں پرجانے والوں میں اگر کچھ نادان لوگ درباروں کو چومتے ہوۓ یوں لگتا ہے کہ سجدہ کررہے ہیں یا صاحب مزار سے اپنی دعا کی مقبولیت کیلیے سفارش کی استدعا کرتے ہیں تو میرے بھاٸ اس بدعت کا حکم اولیا اللہ نے نہیں دیا اور نہ ہی یہ شرک کبیر ہے یہ غلطی مکروہ اور گناہ تو ہوسکتا ہٕے۔ شرک کبری اور کفر عظیم نہیں۔ ہمیں غلطیوں کی اصلاح کرنے کا حکم ہے خیر کوجڑ سے کاٹنے کاحکم نہیں۔ ھم جیسے ہزاروں لوگ جو جاتے ہیں وہ اللہ تعالی کی محبت ورضا اور اس کے حکم کے تحت جاتے ہیں۔ وہاں ذکر واذکار درس قرآن نعت وبیان سنتے ہیں فاتحہ پڑھتے ہیں صاحب مزار کی درجات کی بلندی اور اپنے گناہوں کی معافی کیلیے اللہ تعالی سے ہی دعا کرتے ہیں واسطہ ووسیلہ انبیا اولیا قرآن اور رحمت ضرور دیتے ہیں۔ یہ بھی قرآنی حکم ہے۔ ”یاایھالذین امنو التقواللہ والبتغو الیہ الوسیلہ“۔۔۔القرآن

@@irabest4eradrsaleemahmad207قرآن مجید کی سورۃ الاسراء آیت نمبر 57میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ترجمہ۔ جنہیں یہ لوگ پکارتے ہیں خود وہ اپنے رب کے تقرب کی جستجو میں رہتے ہیں کہ ان میں سے کون زیادہ نزدیک ہو جا تے وہ خود اس کی رحمت کی امید رکھتے اور اس کے عذاب سے خوفزدہ رہتے ہیں بات بھی یہی ہے کہ تیرے رب کا عذاب ڈرنے کی چیز ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ آپ نے جو آیت لکھی اسے پورا لکھو مسلمانو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو اور اس کا قرب تلاش کرو اور اس کی راہ میں جہاد کرو تاکہ تمہارا بھلا ہو وسیلہ جو قربت کے معنی میں ہے تقوی اور دیگر خصال خیر پر صادق آتا ہے جن کے ذریعے سے بندے اپنے رب کا قرب حاصل کرتے ہیں اسی طرح منہیات و محرمات کے اجتناب سے بھی اللہ کا قرب حاصل ہوتا ہے اسی لئے منہیات و محرمات کے اجتناب سے بھی اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل ہوتا ہے اس لئے منہیات و محرمات کا ترک بھی بھی قرب الٰہی کا وسیلہ ہے لیکن جاہلوں نے اس حقیقی وسیلے کو چھوڑ کر قبروں میں مدفون لوگوں کو اپنا وسیلہ بنا لیا ہے جس کی شریعت میں کوئی بنیاد نہیں ہے البتہ حدیث میں اس مقام محمود کو بھی وسیلہ کہا گیا ہے جو جنت میں نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو عطا فرمایا جائے گا اسی لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو اذان کے بعد میرے یہ دعائے وسیلہ کرے گا وہ میری شفاعت کا مستحق ہوگا دعائے وسیلہ جو اذان کے بعد پڑھنی مسنون ہے
سبحان اللہ،ماشاء اللہ،گھمکول شریف شان و شوکت والا دربار شریف، مدینہ منورہ شریف اور کیاں شریف کی اور موہڑہ شریف اور مرشد پاک حضرت خواجہ سخی زندہ پیر صاحب رحمة اللہ اور مرشد پاک كى نورانی نورانی آل پاک کی خوشبو سے مہک رہا ہے،سبحان اللہ،ماشاء اللہ.
All duain hum sb ki khair sy juld pori ho apna ghar khair sy juld mily koshahdha rozi mily all namatay dono jahno mein hum sb ko khair fazill rahmat barket sy ata frmaya allah pak hum sb sy razi ho kamyab frmaya umrah haj karay all duain hum sb ki pori ho ameen sum ameen
اللہ کریم اپنی رحمتوں کے صدقے زندہ پیر صاحب گھمکول شریف صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلام
ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ اللہ تعالیٰ حضرت زندہ پیر رحمت اللہ علیہ کی قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور ان کی اولاد کو دین کی خدمت کے لئے قبول فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ مرحوم کو معاف فرمائیے ،لیکن یہ بتائیے کہ درباروں اور آستانوں کی شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں کیا اوقات اور حیثیت ھے۔اگر عمر ،ابو بکر عثمان اور علی رضی اللہ عنھما اگر دربار بنانے میں لگ جاتے ،تو زندہ پیر صاحب کو کون پوچھتا ۔ اللہ کا خوف کرو اور یہ زندہ پیر کی قبر پر بلڈوزر چلا کر اسے یہ فتنہ مٹا دو
@@thepropmachines1042 توحید ایک عظیم جز ہے اسلام کا اس کے بغیر دین نامکمل ہے لیکن اس کے آڑ میں توہین سے بچیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء کی محبت لازمی ہے لیکن اس کے آڑ میں شرک سے بچیں۔ جو بھی دین و اسلام کی خدمت کرتا ہے ان کی قدر کریں۔ اپنے رائے کو قرآن اور حدیث نہ سمجھیں
گھمکول شریف اگر آباد ہے تو اللہ پاک کے ذکر کے ساتھ آ باد ہے پیر صاحب نے یہاں پر اللہ کا نام روشن کیا ۔۔ پھر اللہ نے سارے دنیا میں زندہ پیر صاحب کا نام روشن کر دیا ۔۔ یہ سب حضور قبلہ عالم زندہ پیر صاحب کی برکت ہے
ہو سکتا ہے آپ لؤلؤ فیروز کا نام سنا ہو گا اس کی قبر ایران میں ہے اور اس نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو شہید کیا تھا اور آج جا کے دیکھو ان کی قبر پر کتنا رش ہوتا ہے
Peer Saab bahot sakhi. Hain achy Hain Dil k daaf Hain Aaj say 26 Saal pehlay hamari madad ki thi wo hameen janty bhi nahain thy. He is so great Thx aap ka bhi
Allah Subhanahu wa taala is darbar ko hamesha hidayat aur din o quran o sunnat ki taleem aur sukoon e qalb ka gehwara rakhe aur qaim o daim rakhe aur hamesha log is jagha aate rahe aur Zindagi ki qeemat o qadar se aashna hon aur makhlooq ki khidmat ka jazba ubharta rahe Masha Allah Subhan Allah Alhamdulillah Allah ho Allah ho Allah ho ❤
پہلی بار جب بیت ہونے گئ تو دل میں ایک شک سا تھا پتا نہیں سچے پیر ہیں یا خدانخواستہ 2 نمبر تو جیسے ہی دربار شریف میں خاضری دینے لگی دیوار پر شجرا نسب لگا ہو جو آخر میں جا کر نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم سے ملتا ہے الحمدللہ ❤
ماشاء اللہ دربار عالیہ میں بہت کام ھو چکا ھے امید ھے کہ اب پیر صاحب زندہ پیر کے موجودہ پیر صاحب ایک اسلامی تبلیغی چینل اور ایک اسلامی یونیورسٹی قائم بھی فرمائیں گے تاکہ موجودہ چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے بہترین اسلامی سکالرز تیار کرکے پوری دنیا میں دین اسلام کی تبلیغ کرکے اخری خطبہ حج پہ حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کے ارشادات کی تکمیل کا حقیقی گولڈن سفر ھو گا انشاء اللہ
اللہ اپنی راہ پر چلنے والوں کو کتنی عزت عطا کرتا ھے، قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ھے کہ تم لوگوں نے تو الله کی قدر اس طرح سے کی ہی نہیں جس طرح کرنی چاہیے، ورنہ اللہ تو بہت قدر دان ھے اور اس آ یت کی عملی تفسیر یہ بزرگان دین ھیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ ۱؎ اور میری قبر کو میلا نہ بناؤ ( کہ سب لوگ وہاں اکٹھا ہوں ) ، اور میرے اوپر درود بھیجا کرو کیونکہ تم جہاں بھی رہو گے تمہارا درود مجھے پہنچایا جائے گا ۔
قرآن کا ریفرینس دے سکتے ہیں اس بات کو ثابت کرنے کے لیے جیسا کہ درود والی بات کا ریفرینس قرآن میں ہے یا ایھا للہ زین آمنو صلو علیہ باقی دو باتوں کا ریفرینس ؟؟؟
بیشک قرآن میں بھی اس کی دلیل ہے من یطع الرسول فقد اطاع اللہ ومن تولی فما ارسلناک علیہم حفیظا۔۔۔رسول صلعم نےجو فرمایا جیسے کہ پنجاب وائس نے حوالہ دیا اس پر عمل کرنا ضروری ہے
Ghamkol Sharif k baray main boht kuch rakha tha lekin itna ni k jitna aj andaza hua hai k Peer Sahab k gharanay main itni ajzi or sadgi mene kisi or Dargah k gharanay main ni dekhi. ماشاء اللہ سبحان اللہ
Kia awam ko bhudu bnao hwa ha Sahih Muslim ki ye hadees pr k dekh lo 2245 Nabi pak ne farmaya k main tumen mana krta hn qabron ko pakka krne un pr mazar amarten bnane pr or bethne se Tumhare sare mazar farigh hote hain is hadees main
میری دوستوں سے گزارش ہے کہ ایک مرتبہ آپ ضرور گمکھول شریف کوہاٹ آئیں انشاء اللہ آپ کو دلی اور ذہنی سکون اور اللہ کے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا قلب محسوس ہوگا
Excellent I think they should setup a school and University. Lot of advance countries are having thousands of years of institutions. I wish they can do it in Pakistan.
ماشاءاللہ سبحان الله & جزاكم اللهُ خیرا اللہ سبحان تعالی مزید رحمتیں اور برکتون کا نزول فرماٸے میں میرپور سے ہوں اور طبیعت انتہاٸی خراب ہے دل بہت کرتا ہے زیارت کا اور پیر صاحب سے خصوصی ملاقات کا جی چاہتا ہے اللہ سے دعا کی مقبولیت کیلٸے دعا ہے آمین ثمہ آمین یااللہ ذوالجلال والاکرام آمین
جے کسے محبت دا اس دور وچ حق ادا کیتا وے او بابا رضوی ہے ۔۔۔ وڈے وڈے پیر جتھے جھکے نے اوتھے رضوی رسول واسطے سر اٹھا کے نکلیا وے ۔۔ آستانہ عالیہ گھمکول شریف پر رحمتوں کا نزول ہو
واقعی یہ تو قیامت تک کے لئے شرک کا اڈہ بنادیاگیا،لوگ قبر کوچومینگے سجدے کرینگے اور پھول تو دیکھے غریبوں کی عقیدت کے مال سے گویاصوبہ بھر کے پھولوں سے قبر کو ڈھانپ دیاگیا،جبکہ جس ہستی کے عشق کے نام پر یہ عزت ومال کمایاجارہاہے اس پاک ہستی اور خلفائے راشدین وصحابہ رض ع ا کی قبروں پر نہ تو صحابہ نے ایک دوسرے کی قبر پر کہ رسول اللہ کی قبر پر چودہ سو صدیوں میںایک بھی پھول نہیں رکھا گیا اور آپ کی تعلیم پر عمل کیاگیا
آپ بھی عجیب باتیں کر رہے ہیں اگر یہ لوگ یہ کام نہیں کرتے تو پھر اس میں اور ایک عام آدمی میں کیا فرق رہ جائے گا اور پھر ان کی یہ دوکان داری کیسے چلے گی اور یہ دوکانداری ترکی بنگلہ دیش ایران انڈیا اور پاکستان میں خوب پھل پھول رہی ہے
اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو صراط مستقیم قرآن اور حدیث پر چلن ے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Aameen
Ary peer muhabbath ki bath karteho sukhal sunnat ki khilaf
قرآن ترجمہ سے پڑھیں گے تو سیدھا راستہ ملے گا نا
میرا پیر صرف حضرت محمد ص
حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نبی ہیں ھمارے پیر نہیں ہیں پیر صاحبان کا مرتبہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی جوتے کی خاک برابر بھی نہیں
Subhaan Allah.....ma Sha Allah.......imaan taza ho gya ...ma Sha Allah ma Sha Allah
بھت زبردست کاروبار ہے یہ دین سے دور ی
اللہ ہدایت دے آمین
اچھا جی ہمیں نہیں پتہ تھا۔
سعودیوں کی أمدن کس کے فیض سے ھے۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آستانہ عالیہ زندہ پیر گھمکول شریف کوہاٹ تاقیامت اسی طرح شادو آباد رھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
q see Dr
Ameen inshaAllah
Ameen inshaAllah
زندہ صرف اور صرف اللّٰہ ربّ العزّت کی ذات با برکات ہے ۔ باقی سب فانی ہے۔
قرآن کی نس سے ثابت ہے کہ شہید زندہ ہے اور احادیث میں انبیاء علیہم السلام اور اولیاء کے زندہ ہونے کا تذکرہ ہے۔ تیرے جیسے جاہل ہر جگہ “صرف اللہ” ٹھوک دئتے ہیں کل کو کہے گا انسان سن اور دیکھ نہیں سکتا کیونکہ جی سمیع اور بصیر تو “صرف اللہ” ہے
صوفی ازم کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ لوگوں پر ظلم ہو رہا ہے اس سے نجات دلائیں
یہ آ ستانے بنا کے نذرانے وصول کرو اور ترقی کرتے جاؤ انسانیت پر ظلم سے لاتعلق رہو
اور ذکر کے نام عبادت میں مست ہیں
@@mehmoodulhassanhassan5760😊😊
@@mehmoodulhassanhassan5760
ابے کسی کھوتی کے بچے تیرا ٹھیکا لے رکھا ہے لوگوں کی بنڈ وج رہی ہے۔ تمہاری ٹٹی بھی آ کر کوئی صاف کر جائے خود پوری عمر کچھ نہ کرنا
Or jo شہید han unko rab ny zinda ka muqam dia ha mjhy ye ni smjh ati k rab ko log insan sy q jorty han rab sb sy pehly h uska koi sharik ni usi ki بادشاہی ha usi k liye تمام tarifen han... ❤
واحد دربار دیکھا ہے جہاں ڈھول دھمال نہیں
ناچ گانے نہیں
کھسرے نہیں
نشئی بھنگی نہیں
ملنگ نہیں
گندے کپڑوں والے اور تسبیوں والے بابے نہیں
لڑکیاں نہیں ناچتی
سجدے نہیں کرتے
اسلئیے مجھے یہاں سے محبت ہے
اللہ ہو اللہ ہو
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ
Bashak
Bilkul Sahi baat hay
Esi buht si dargah hain pakistan mey
Bs app bhi wahan he dafan hona
ماشااللہ اللہ کے پیارے ولی کی کیا شانیں ہیں سبحان اللہ
ماشاء اللّٰہ بارک اللّٰہ 💕
یا اللّٰہ ھمیں ھدایت دیے آمین اور صحیح دین سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما آمین یارب العالمین
Aameenn.
الحمدوللہ کسی نے تو یہ سب دیکھ کر اللہ سے ھدایت مانگی ۔۔۔۔
Mashallah Amen G
@@qaisrashaheen8810 🤣 Sahee same ap
جب مزار شریف پر کلمے کا ذکر ہوتا ہے تو سیدھا دل پر اثر کرتا ہے ❤
الله پاک ہم سب مسلم کو صرف اور صرف اپنا محتاج رکھے" اور اپنے حبیب دنیا کے سب سے حسین" اور اعلیٰ و عظیم ہستی خضرت محمد صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
یہ شرک کرتے ہیں
بزرگوں کی برکت اللہ تعالیٰ نے ویرانے کو آ باد کیا، نیکی کا نام ھمیشہ زندہ، جزاک اللہ خیر، اللہ تعالیٰ ھمیں نیک لوگوں کی راہ پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔
This is not Islam
Followers of major religions, whether it be Hinduism, Islam or Christianity, have divided themselves and their beliefs into various sects.
It is not appropriate for one to try to understand a religion by observing the followers of that religion. Most followers may themselves not be aware of the correct teachings of their religion. Thus, the best and the most appropriate method of understanding any religion is to understand the authentic sources of that religion, i.e. the sacred scriptures of that religion.
Don't indulge yourself in such disputes either the followers are true Muslims or not, watch again this video, Grandson of said saint is telling that their predecessor reached here as, he was instructed by Hazarat Muhammedﷺ. What ever doing followers or decendents they are answerable before Allah.
میرے پیرے کامل جو ہیں گھمکول شریف میں ہو مقام آپ رحمۃ اللہ کے بلند سب اولیاء کے واسطے آمین ۔
اللہ پاک میرے پیر حبیب اللہ شاہ صاحب کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے
Ameen ❤
Ameen
@@shabananadeem813 Ameeen Api
آمین ثم آمین ❤️
Ameen ❤️
MashaAllah aulia Allah zinda hein hum in say muhabbat kerty hein kio k yeh Allah say muhabbat krty hein MashaAllah zinda peer sahib kia ronaq y hein gamkol sharif ki subhan Allah beshak Allah kay neik bnda pr salam ho
پاکستان 🇵🇰کے اولیاء اللہ ❤️ کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔France سے ۔۔
زندہ پیر گھمگول شریف کو سلام پیش عقیدت کرتے ہیں۔۔ ہم نے 1994 میں حاضری دی تھی
Daykho dunia wali Mere pir g koi ajoba dastar nai phir b dunia me me izit ye hota he ALLAH SUBHANWATALLAH ka wali
میرا پیر زندہ پیر
میرا پیر خضرت محمد ص
سدا روے وسدا دوارا زندہ پیر دا۔
ٹھنڈ سینے پاندا ایہہ دوارا زندہ پیر دا۔
Beshak wha jany s dil m jo skon or ankho m ansu jaty han wo khe nhi mila mje khud skon
Ya Allah Islam ☪️ pur chalnay ki tofeeq dai Amin
Jo log jhuk rahy , os par afsos hai mujy , baqi Allah hidayat dy sab ko and peer sb k darjat buland kary Amin ,,,
اللہ تعالیٰ پیر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
in
àzzàzààà1 v yes no ho no no room by
چلیے۔اگر موجودگی " گدی نشین" صاحب حلفیہ فرما دیں ۔کہ انھوں نے ماضی میں یا حال میں کبھی بھی مزار کے چندہ ۔خیرات اور صدقات کو نہ کبھی ذاتی یا بیوی بچوں پر استعمال کیا نہ کریں گے کسی قسم کا مالی یا اور نو عیت کا فایدہ نھیں اٹھائیں گے، تو دربار شریف اگلے مہینے بند ھو جائے گا
@@thepropmachines1042 g janab yahan jo nazrana dia jata he wo ap ki itla k liye sadqa zakaat ya khiraat nai dia jata ye pesa sirf ALLAH ki raza k liye ALLAH subhanwatallah k 2st k mihman nowazi or ikh rajaat k liye dia jata he
Yahan koi bangra nai hota sirf or sirf ALLAH subhanwatallah ka zikr hota he
@@safdarkhan7883 Bhai "urs" shroo honey wala hai Zinda Pir ka,shayad issi tarah ki cheezon ko aap ka zikr kehte hain,Shaitan ne ne aap ke is tarah ke kamon ko "KHUSHNUMAA" bana ker aap ko behlaya huwa hai.Allah ka zikr aur us ka tareeqa wohi jo MUHAMMAD (saw) SIKHAA GAYE.ALLAH HAMARE DILON KE YEH SHAITANI ANDHERE DOOR KARE AUR APNAY NOOR KI ROSHNI MEIN LAYE/
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے آمین اور فیض جاری رہے آمین
اللہ تعالیٰ ہی اولاد ، رزق، بچوں کے رشتے ، مشکلیں دور کرنے والے ہے قبر والے کو مشکل کشاء سمجھ کر اس کے واسطے سے مانگنا شرک اکبر ہے قبر پر سجدہ ،جھکنا ، چومنا شرک میں شامل ہے جس کی سزاء ہمیشہ کے لیے جہنم ہے ۔ ( سورہ نساء)
دیتا سب کو اللہ ہی ہے مگر جو اسکی رضا واطاعت اور اسکے نبی کی اتباع میں اپنے نفس کو فنا کرلیتے ہیں۔
انھیں ھم جیسے جاھلوں فرقہ شہرت ورواج پرست مشرکوں کیلیے ھدایت کا واسطہ ووسیلہ بنا دیتا ہے۔
اولیا اللہ مخلوق خدا کیلیے دعاکرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اللہ انکی مشکلات دور کردے انھیں طالب مولا بنادے باقی ہوتا سبکو نظام قدرت کے تحت ہی ہے۔
درباروں پرجانے والوں میں اگر کچھ نادان لوگ درباروں کو چومتے ہوۓ یوں لگتا ہے کہ سجدہ کررہے ہیں یا صاحب مزار سے اپنی دعا کی مقبولیت کیلیے سفارش کی استدعا کرتے ہیں تو میرے بھاٸ اس بدعت کا حکم اولیا اللہ نے نہیں دیا اور نہ ہی یہ شرک کبیر ہے یہ غلطی مکروہ اور گناہ تو ہوسکتا ہٕے۔ شرک کبری اور کفر عظیم نہیں۔
ہمیں غلطیوں کی اصلاح کرنے کا حکم ہے خیر کوجڑ سے کاٹنے کاحکم نہیں۔
ھم جیسے ہزاروں لوگ جو جاتے ہیں وہ اللہ تعالی کی محبت ورضا اور اس کے حکم کے تحت جاتے ہیں۔
وہاں ذکر واذکار درس قرآن نعت وبیان سنتے ہیں فاتحہ پڑھتے ہیں صاحب مزار کی درجات کی بلندی اور اپنے گناہوں کی معافی کیلیے اللہ تعالی سے ہی دعا کرتے ہیں واسطہ ووسیلہ انبیا اولیا قرآن اور رحمت ضرور دیتے ہیں۔
یہ بھی قرآنی حکم ہے۔
”یاایھالذین امنو التقواللہ والبتغو الیہ الوسیلہ“۔۔۔القرآن

حاجت روا مشکل کُشا بس ایک خدا۔۔۔۔۔۔۔۔
@@irabest4eradrsaleemahmad207قرآن مجید کی سورۃ الاسراء آیت نمبر 57میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے
ترجمہ۔ جنہیں یہ لوگ پکارتے ہیں خود وہ اپنے رب کے تقرب کی جستجو میں رہتے ہیں کہ ان میں سے کون زیادہ نزدیک ہو جا تے وہ خود اس کی رحمت کی امید رکھتے اور اس کے عذاب سے خوفزدہ رہتے ہیں بات بھی یہی ہے کہ تیرے رب کا عذاب ڈرنے کی چیز ہے
اور دوسری بات یہ ہے کہ آپ نے جو آیت لکھی اسے پورا لکھو
مسلمانو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو اور اس کا قرب تلاش کرو اور اس کی راہ میں جہاد کرو تاکہ تمہارا بھلا ہو
وسیلہ جو قربت کے معنی میں ہے تقوی اور دیگر خصال خیر پر صادق آتا ہے جن کے ذریعے سے بندے اپنے رب کا قرب حاصل کرتے ہیں اسی طرح منہیات و محرمات کے اجتناب سے بھی اللہ کا قرب حاصل ہوتا ہے اسی لئے منہیات و محرمات کے اجتناب سے بھی اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل ہوتا ہے اس لئے منہیات و محرمات کا ترک بھی بھی قرب الٰہی کا وسیلہ ہے لیکن جاہلوں نے اس حقیقی وسیلے کو چھوڑ کر قبروں میں مدفون لوگوں کو اپنا وسیلہ بنا لیا ہے جس کی شریعت میں کوئی بنیاد نہیں ہے البتہ حدیث میں اس مقام محمود کو بھی وسیلہ کہا گیا ہے جو جنت میں نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو عطا فرمایا جائے گا اسی لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو اذان کے بعد میرے یہ دعائے وسیلہ کرے گا وہ میری شفاعت کا مستحق ہوگا دعائے وسیلہ جو اذان کے بعد پڑھنی مسنون ہے
اللہ تعالیٰ ہی عطاء فرما رہے ہیں
سبحان اللہ،ماشاء اللہ،گھمکول شریف شان و شوکت والا دربار شریف، مدینہ منورہ شریف اور کیاں شریف کی اور موہڑہ شریف اور مرشد پاک حضرت خواجہ سخی زندہ پیر صاحب رحمة اللہ اور مرشد پاک كى نورانی نورانی آل پاک کی خوشبو سے مہک رہا ہے،سبحان اللہ،ماشاء اللہ.
Mohra Sharif ke peer ne tu peer Meher Ali Shah ( Golra Sharif) ka Janaza parhaya tha

Who agree" Quran Sharif is best Holy book in the
world
P
Kkjjkkoooookkiiiiiiiiiiigvvvbnkki1❤
NaaaaaaaaaaaBabay toh sha hei koye Nahi Qur'an our Allabat Muslims Islam Zindabad Pakistan Zindabad
Mashallah ❤️
All duain hum sb ki khair sy juld pori ho apna ghar khair sy juld mily koshahdha rozi mily all namatay dono jahno mein hum sb ko khair fazill rahmat barket sy ata frmaya allah pak hum sb sy razi ho kamyab frmaya umrah haj karay all duain hum sb ki pori ho ameen sum ameen
اللہ پاک بہت برکتوں سے نوازے گھمکول شریف امیں تاقیامت شاد آباد رہے امیں
Masha Allah zabardast har waqt Allah Pak ka zikar kiya bat hy
اللہ کریم اپنی رحمتوں کے صدقے زندہ پیر صاحب گھمکول شریف صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلام
Masha ALLAH
ZABARDAST
HAQ SUCH KI AWAZ
اللہ تعالےاسوقت راضی ہوگا جب طریقہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےطریقہ کےمطابق ہوگا
Pr ye kon samjhy Ishq walo ko jinhy ilm sy kuch lena Dena nhi hy
Am Pakistani job in Dubai good video God bless you 😍😍😍😍😍
سیدی مرشدی زندہ پیر سخی
شاہ ولایت پر لاکھوں سلام
ماشاءاللہ سبحان اللہ 🌹 اللہ تعالیٰ پیر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 💖
جب مرا ہی نہیں تو جنت میں کیسے جاۓ گا
ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ
اللہ تعالیٰ حضرت زندہ پیر رحمت اللہ علیہ کی قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
اور ان کی اولاد کو دین کی خدمت کے لئے قبول فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمین ثم آمین
اللہ زندہ پیر جو کہ اب وفات پا کر مردہ پیر ھو چکے،اللہ ان کی مغفرت فرمائے ۔پوتے پیر صاحب مفت کی روٹیاں اور شرک کو چھوڑ کر کوئی نوکری پکڑیں
@@thepropmachines1042 ان کا لقب زندہ پیر ہے، یہ تو کوئی بھی نہیں کہتا ہے کہ زندہ ہے
اللہ مرحوم کو معاف فرمائیے ،لیکن یہ بتائیے کہ درباروں اور آستانوں کی شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں کیا اوقات اور حیثیت ھے۔اگر عمر ،ابو بکر عثمان اور علی رضی اللہ عنھما اگر دربار بنانے میں لگ جاتے ،تو زندہ پیر صاحب کو کون پوچھتا ۔ اللہ کا خوف کرو اور یہ زندہ پیر کی قبر پر بلڈوزر چلا کر اسے یہ فتنہ مٹا دو
@@thepropmachines1042
توحید ایک عظیم جز ہے اسلام کا اس کے بغیر دین نامکمل ہے لیکن اس کے آڑ میں توہین سے بچیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء کی محبت لازمی ہے لیکن اس کے آڑ میں شرک سے بچیں۔
جو بھی دین و اسلام کی خدمت کرتا ہے ان کی قدر کریں۔
اپنے رائے کو قرآن اور حدیث نہ سمجھیں
اللّٰہ پاک سب کو دین اسلام کا وفادار بنائے آمین 🤲
گھمکول شریف اگر آباد ہے تو اللہ پاک کے ذکر کے ساتھ آ باد ہے
پیر صاحب نے یہاں پر اللہ کا نام روشن کیا ۔۔ پھر اللہ نے سارے دنیا میں زندہ پیر صاحب کا نام روشن کر دیا ۔۔
یہ سب حضور قبلہ عالم زندہ پیر صاحب کی برکت ہے
اللّٰہ ھو
ہو سکتا ہے آپ لؤلؤ فیروز کا نام سنا ہو گا اس کی قبر ایران میں ہے اور اس نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو شہید کیا تھا اور آج جا کے دیکھو ان کی قبر پر کتنا رش ہوتا ہے
SubhanAllah
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين عید میلاد النبیﷺ
تمام امت مسلمہ کو ربیع الاول برکتوں والا دن مبارک ہو
خیر مبارک آپ کو بھی مبارک ہو
Aalllah kareem Peer habeeb sahib ko zindagi mæn barkateen de Aameen Sum Aameen bijaullnabhi ullmunebeen
Ameen ❤❤❤
ما شاء اللہ❤
اصل خانقاہیں بہت کم رہ گئی ہیں، اللّٰہ جل جلالہ پھر سے ذکر و محبت کی محافل کو تقویت بخشے، آمین۔
Mery abu peer shab KY murid thy mery papa jab shaheed howy ye peer sab hamary Ghar bhi aye thy
Sab ki sunta ha Mera Peer ha hi Esa Haris bhai ay Urs pa chala Aur apna Dill ki safai karway
اللہ پاک پیر حبیب اللہ شاہ صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
ایک بات تو واضح حقیقت ہے کہ یہاں انتظامات بہتر سے بھی بہترین ہوتے ہیں
ضرور ہوں گے ان کو ان پیسوں کے لئے کونسی محنت کرنی ہوتی ہے
Masha Allah.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah mashallah mashallah
MASHA ALLAH
SUBHAN ALLAH
Peer Saab bahot sakhi. Hain achy Hain Dil k daaf Hain
Aaj say 26 Saal pehlay hamari madad ki thi wo hameen janty bhi nahain thy.
He is so great
Thx aap ka bhi
ماشاءاللّٰه
ماشاء اللہ سبحان اللہ
Masha Allah
ماشاءاللّٰه. جزاك اللّٰه خيرًا.❤❤
MASHALLAH SUBHANALLAH
Allah Subhanahu wa taala is darbar ko hamesha hidayat aur din o quran o sunnat ki taleem aur sukoon e qalb ka gehwara rakhe aur qaim o daim rakhe aur hamesha log is jagha aate rahe aur Zindagi ki qeemat o qadar se aashna hon aur makhlooq ki khidmat ka jazba ubharta rahe
Masha Allah
Subhan Allah
Alhamdulillah
Allah ho Allah ho Allah ho ❤
✍🏼مشہور شخصیات
کے فین مت بنو جو آپکو جانتے تک نہیں ہیں
بننا ہے تو محمدؐ کے فین بنو
جو آج سے1400سال پہلے آپ کیلئے روئے تھے
Jo Allah k Awliya se muhabt nahi krta wo khuda ka dushman ha
پہلی بار جب بیت ہونے گئ تو دل میں ایک شک سا تھا پتا نہیں سچے پیر ہیں یا خدانخواستہ 2 نمبر تو جیسے ہی دربار شریف میں خاضری دینے لگی دیوار پر شجرا نسب لگا ہو جو آخر میں جا کر نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم سے ملتا ہے الحمدللہ ❤
Ma Sha Allah Ma Sha Allah Ma Sha Allah
ماشاء اللہ دربار عالیہ میں بہت کام ھو چکا ھے امید ھے کہ اب پیر صاحب زندہ پیر کے موجودہ پیر صاحب ایک اسلامی تبلیغی چینل اور ایک اسلامی یونیورسٹی قائم بھی فرمائیں گے تاکہ موجودہ چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے بہترین اسلامی سکالرز تیار کرکے پوری دنیا میں دین اسلام کی تبلیغ کرکے اخری خطبہ حج پہ حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کے ارشادات کی تکمیل کا حقیقی گولڈن سفر ھو گا انشاء اللہ
اللہ اپنی راہ پر چلنے والوں کو کتنی عزت عطا کرتا ھے، قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ھے کہ تم لوگوں نے تو الله کی قدر اس طرح سے کی ہی نہیں جس طرح کرنی چاہیے، ورنہ اللہ تو بہت قدر دان ھے اور اس آ یت کی عملی تفسیر یہ بزرگان دین ھیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ ۱؎ اور میری قبر کو میلا نہ بناؤ ( کہ سب لوگ وہاں اکٹھا ہوں ) ، اور میرے اوپر درود بھیجا کرو کیونکہ تم جہاں بھی رہو گے تمہارا درود مجھے پہنچایا جائے گا ۔
قرآن کا ریفرینس دے سکتے ہیں اس بات کو ثابت کرنے کے لیے جیسا کہ درود والی بات کا ریفرینس قرآن میں ہے یا ایھا للہ زین آمنو صلو علیہ باقی دو باتوں کا ریفرینس ؟؟؟
بیشک قرآن میں بھی اس کی دلیل ہے من یطع الرسول فقد اطاع اللہ ومن تولی فما ارسلناک علیہم حفیظا۔۔۔رسول صلعم نےجو فرمایا جیسے کہ پنجاب وائس نے حوالہ دیا اس پر عمل کرنا ضروری ہے
@@yapaap7416 رسول کریم نے تبلیغ میں قرآن کریم کی تشریح فرمائی ہے تو قرآن پاک میں کہیں تو قبروں کے متعلق بیان ہوگا
کونسی حدیث ہے ذرا ریفرنس بتانا پورا
سبحان الله ماشاءاللہ جزاك اللهُ
ماشاء اللہ،سبحان اللہ،جزاک اللہ خیر،
Masha allaha
Peer sahib zinda bad
Mashallah 🥰
SUBHANLLAH ALHMDULLH ALLAH HO AKBAR ALLAH HO AKBAR ALLAH HO AKBAR JAZAAKLLH JAZAKLLH
میرا مرشد خانہ مزار پر انوار سیدی و مرشدی حضرت خواجہ زندہ پیر صاحب رحمتہ اللہ علیہ 🌹🌹🌹🌹
عرس مبارک 14/15/16اکتوبر2022ان شاء اللہ عزوجل
Ghamkol Sharif k baray main boht kuch rakha tha lekin itna ni k jitna aj andaza hua hai k Peer Sahab k gharanay main itni ajzi or sadgi mene kisi or Dargah k gharanay main ni dekhi. ماشاء اللہ سبحان اللہ
Allah pak mere peyare peer badshah sab ko janat mai alla mukaam ata kre ameen
اللہ پاک بری نظر سے بچاے گھمکول شریف کو مرشد پاک کو اللہ پاک سلامت رکھے امین
Kia awam ko bhudu bnao hwa ha
Sahih Muslim ki ye hadees pr k dekh lo 2245 Nabi pak ne farmaya k main tumen mana krta hn qabron ko pakka krne un pr mazar amarten bnane pr or bethne se
Tumhare sare mazar farigh hote hain is hadees main
ماشاءاللہ،
پیر گھمکول شریف صاحب کو سلام،
اور ان کے جانشین صاحب کو سلام،
Subhan Allah, Masha Allah
Thank you for this video. 😍
MashALLAH SubhanALLAH ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤
Masha Allah me b aik bar aa chuka hn Allah se dua hy har sal bar bar jaon
May Allah give guidance to the lost souls who try to find salvation from dead instead of submitting to the creator (Allah)
Bay Shaq
Ameen
There is a lot bad but not this place
inky drbar p jo zikr hota h wo boht pursakoon hota h zaroor sune sb💖
میری دوستوں سے گزارش ہے کہ ایک مرتبہ آپ ضرور گمکھول شریف کوہاٹ آئیں انشاء اللہ آپ کو دلی اور ذہنی سکون اور اللہ کے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا قلب محسوس ہوگا
گمکھول میں کیوں ۔۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ۔۔۔۔ قلب ۔۔۔ محسوس ہو گا بھائی ؟؟؟؟۔
.
Excellent I think they should setup a school and University. Lot of advance countries are having thousands of years of institutions. I wish they can do it in Pakistan.
Mashalla sobhanalla Alhamdolilla jazakalla khaira bohut bohut shokeria thanks alot bohut acha lgha, jazakalla khaira 🤲🤲🤲
Mashaallah Allah Swt Ka Friend never dies, 🤲🤲🤲🤲🤲
SORRY ALLAH'S FRIENDS ALSO DIE, THEIR EDUCATION and EDUCATION LIVE
@@thepropmachines1042 Yes Brother ❤️ Allah Swt forgive me, that was my Point, But Allah knows the best, Ameen Summa Ameen 🤲
P
@@thepropmachines1042🎉🎉😂 cc
شالا رہے وسدا دوارہ زندہ پیر دا❤
ماشاءاللہ لبیک یارسول اللہﷻﷺ
اللہ والے ہر دور میں موجود ہوتے ہیں اور اصل بزرگی اتباع سنت ہے
MA SHA ALLAH.....NO DOUBT.....ONLY GREAT NAME OF ALLAH .......LA ILLAHA ILLALLAH.....IS MAIN PART OF WIRD OR ZIKR......VERY IMPRESSIVE.
Allah pak Meray pyary Habib ullah shah sarkar or un k azzezdaro ki hifazat farmaye or mjy Allah sa darnay or namaz ki tofeek atta farmaye 😢 AMEEN😭😭😭
ماشاءاللّٰہ ❤️🌹❤️
اللّٰہ ھو اللّٰہ ھو اللّٰہ ھو ❤️❤️❤️
ماشاءاللہ سبحان الله & جزاكم اللهُ خیرا
اللہ سبحان تعالی مزید رحمتیں اور برکتون کا نزول فرماٸے میں میرپور سے ہوں اور طبیعت انتہاٸی خراب ہے دل بہت کرتا ہے زیارت کا اور پیر صاحب سے خصوصی ملاقات کا جی چاہتا ہے اللہ سے دعا کی مقبولیت کیلٸے دعا ہے آمین ثمہ آمین یااللہ ذوالجلال والاکرام آمین
@@sardarnasim7466
اللّٰہ کریم آپ کو شفائے کلی عطا فرمائے اور مُرشِد کریم کے در کی باادب حاضری اور خوبصورت ملاقات سے مشرف فرمائے آمین ثم آمین
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه اللہ تعالی ہمیں قران کریم حدیث مُحَمَّد ﷺ کے ساتھ زندگی گزارنے کا توفیق دیں أمین
ماشاءاللہ۔۔۔حق پیر سچ پیر زندہ پیر زندہ پیر اللہ ھو۔۔۔🌹🥰
میرے بھی پیر ہیں الحمدللہ اللہ پاک انکا سایہ ہم پر سلامت رکھے آمین یا رب العالمین ❤
جتنی یہاں پر کمائی ہوتی ہے اگر وہ ساری کی ساری مخلوق خدا کی جہالت دور کرنے میں لگائی جاتی تو ان مرحوم ۔۔۔ زندہ پیر ۔۔۔ کو واقعی بہت ثواب ملتا ۔۔۔۔
Es me kya jahalat nazar a rhi hai apko
Jahalt ye k urs etc ye sb Allah k Rasool ka tariqa nhi hy Jo ye sb krty hai
آپ نے کتنے پیسے دیے ہیں آج تک ؟
پیر صاحب کی عطاء ھے ابھی دیکھا ہی کیا ھے
مجھے پتا تھا کہ کتے ضرور بھونکے گے اور بھونکے
Mery gamghol Ki Khawaja kya baat ha
Mashallah
جے کسے محبت دا اس دور وچ حق ادا کیتا وے او بابا رضوی ہے ۔۔۔
وڈے وڈے پیر جتھے جھکے نے اوتھے رضوی رسول واسطے سر اٹھا کے نکلیا وے ۔۔
آستانہ عالیہ گھمکول شریف پر رحمتوں کا نزول ہو
سب کی دعائیں قبول کر امین یا اللہ یہ سب کو دنیا ختم اسانیاں دے امین یا اللہ جی
شرک کا بن گیا قیامت تک اللہ سب کو ہدایت اور پیر صاحب کی بھی مغفرت فرمائے
اس میں شرک کہاں سے آگیا میرے بھائی
واقعی یہ تو قیامت تک کے لئے شرک کا اڈہ بنادیاگیا،لوگ قبر کوچومینگے سجدے کرینگے اور پھول تو دیکھے غریبوں کی عقیدت کے مال سے گویاصوبہ بھر کے پھولوں سے قبر کو ڈھانپ دیاگیا،جبکہ جس ہستی کے عشق کے نام پر یہ عزت ومال کمایاجارہاہے اس پاک ہستی اور خلفائے راشدین وصحابہ رض ع ا کی قبروں پر نہ تو صحابہ نے ایک دوسرے کی قبر پر کہ رسول اللہ کی قبر پر چودہ سو صدیوں میںایک بھی پھول نہیں رکھا گیا اور آپ کی تعلیم پر عمل کیاگیا
آپ بھی عجیب باتیں کر رہے ہیں اگر یہ لوگ یہ کام نہیں کرتے تو پھر اس میں اور ایک عام آدمی میں کیا فرق رہ جائے گا اور پھر ان کی یہ دوکان داری کیسے چلے گی
اور یہ دوکانداری ترکی بنگلہ دیش ایران انڈیا اور پاکستان میں خوب پھل پھول رہی ہے
کلمہ طیبہ کا ذکر ھوتا ھے
Alhamdulillah mujay is bat ka sharff hasil Hy k mein zindda peer k hathon baitt hue thi very young age mein
Masha Allah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️💕💕
Allah zinda pir sahib r.z k Darjaat buland karay Ameen wo beshak wali Allah thay
Ye Mosoof farma rahay hay jesay banday hotay us hissab accommodation