جمہور علماء جر (کسرہ) کے قائل ہیں، لیکن امام حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ نصب (فتحہ) پڑھا ہے۔وقال الحسن البصري : ( والمقيمي الصلاة ) ، وإنما حذفت النون هاهنا تخفيفا ، ولو حذفت للإضافة لوجب خفض الصلاة ، ولكن على سبيل التخفيف فنصبت .
استاد محترم السلامُ علیکم ورحمتہ وبرکاتہ حضرت امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔ ظرف کی اقسام بتا دیں ۔ بین تحت فوق وراء قبل اصلا مرفوع ہوتے ہیں یا منصوب اور مجرور ۔ تینوں حالتوں میں کب اور کیسے آئے گا
Jazakallah khaira
Jazakallah khair
Masha Allah ❣️
Jazakallah khair
Jazakallah
Buhut khoob
Jazakallah khair
ماشاءاللہ بہت اچھا انداز تدریس مجھے بہت بہترین سمجھ آتا ہے آپکی ویڈیوز سے
جزاکم اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء فی الدارین
Masha Allah
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
المقيمي الصلوةِ(ة...كسرة)
جمہور علماء جر (کسرہ) کے قائل ہیں، لیکن امام حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ نصب (فتحہ) پڑھا ہے۔وقال الحسن البصري : ( والمقيمي الصلاة ) ، وإنما حذفت النون هاهنا تخفيفا ، ولو حذفت للإضافة لوجب خفض الصلاة ، ولكن على سبيل التخفيف فنصبت .
اضافت لفظی ہونے کی وجہ سے مجھے بھی یہی گنجائش لگتی ہے کہ(فتحہ) پڑھ سکتے ہیں۔
والله أعلم بالصواب.
Mass Allah
❤️❤️❤️
ماشاءالله....جزاك الله اخى
JazakAllah khaeera kaseera Sir
Aap jaise ustaad pure ummat e muslima ki jaani hain🎉
ماشاءاللہ
Mashaallah
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
❤
M d ekhtiyar
Mujaf pe kab Alif - Lam ate he is par ek video chahiye
Waiting for
إضافة لفظي
Detailed
Why ال can come (conditions)
??
Assalamualikum
Hazrat misalein quran se dein
بسا اوقات قرآن کی مثالیں تفصیل طلب ہوجاتیں ہیں'، جس سے وڈیو کے طویل ہونے کا امکان ہے'،نیز مبتدی طلبہ کے لیے تھوڑی مشکل ہوجاتی ہے۔
ان شاء اللہ پھر بھی اسکا خیال رکھونگا۔ جزاکم اللہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آپ خیرت سے ہیں شیخ "المیمي الصلاۃ " کس پارے میں ہے
الميمي نہیں
الَّذِينَ إِذَا ذُكِرَ اللَّهُ وَجِلَتْ قُلُوبُهُمْ وَالصَّابِرِينَ عَلَىٰ مَا أَصَابَهُمْ وَالْمُقِيمِي الصَّلَاةِ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ (35)
سورہ حج
حضرت ضرور بتا دیں
ان شاء اللہ
استاد محترم السلامُ علیکم ورحمتہ وبرکاتہ حضرت امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔
ظرف کی اقسام بتا دیں ۔
بین تحت فوق وراء قبل اصلا مرفوع ہوتے ہیں یا منصوب اور مجرور ۔
تینوں حالتوں میں کب اور کیسے آئے گا
عنقریب اس پر ایک وڈیو بناؤں گا،ان شا ءاللہ
نکرہ معرفہ بن گیا تو کیا ترجمہ میں بھی فرق پڑ جائے گا ؟
جي! جملے میں جو عمومیت تھی وہ ختم ہوجائیگی ،
ماشاءاللہ
@@Zemu360 جزاکم اللہ
❤