Saraghorgai Waterfall Quetta | QADEER QUETTA | Episode 17

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 жов 2024
  • سرہ غوڑگئی کوئٹہ کا ایک چھوٹا سا علاقہ ہے جہاں سے پہاڑی سلسلہ شروع ہو کر زیارت اور ہرنائی تک پھیلا ہو ہے ان پہاڑی سلسوں میں کئی برساتی نالے اور ڈیم بھی موجود ہیں جس آبشار کے منظر ویڈیو کے شروع اور آخر میں آپ لوگوں نے دیکھے ہیں دراصل یہ ایک چھوٹا سا آبشار ہے جس میں دور کسی چشمے کا پانی آکر گرتا ہے اور اس کی خاص بات یہ کہ اس کے دونوں اطراف مٹی کے پہاڑ ہیں ۔
    آبشار سے تھوڑا آگے سفر کرنے کے بعد ایک خوبصورت سا پارک بھی آپ دیکھ سکتے ہیں جو کہ انتہائی خوبصورت طرز پر مٹی کے ایک پہاڑ کے دامن میں بنا ہوا ہے
    بلوچستان میں ایسی کئی خوبصورت جگہیں موجود ہیں جنہیں یہاں کے رہنے لوگ تو جانتے ہیں لیکن پاکستان اور باہر ممالک والے ان سے ناواقف ہیں

КОМЕНТАРІ • 18