اتفاق میں برکت بہترین۔۔۔دل خوش کر دیا۔اللہ تعالٰی آپ کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اپنے عرش کے ساے میں جگہ عطا فرمائے حضور پاک کی شفاعت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤
یوں تو ھر کوئی ایک ھی آتا ھے دنیا میں اور ایک بار۔ پر کچھ ستارے ، دل میں ھمیشہ زندہ رھتے ہیں۔ کچھ شعراء ، کچھ اداکار ، کچھ لیکھت، کچھ شاعر اور کچھ ضیا محی الدین ، خود ، اور ان جیسے ، ادب کی خدمت کرنے والے۔ یہ کبھی نہیں مرتے۔ یہ تو دلوں میں رھتے ہیں۔ اور رھیں گے۔ یہ نام ،تو جگمگاتا رھے گا۔ یہ حقیقت ھے کہ وہ رحلت فرماچکے ہیں۔ مگر میں ان کو ابھی بھی اپنے دل میں موجود ، اسی شدت پاتا ھوں ، جس شدت سے انھیں ،پسند کرتا رھا۔ میرا پیار ، میری دعا ، اس عظیم ھستی کے لئے ھمیشہ ھمیشہ رھے گی۔ جب تک ، میں بھی ان کی طرح ، راھی ملک عدم ، نہیں ھوجاتا ۔ خاموش، ویران، سنسان ، پریشاں ، مگر اس کا ،اس کے فن کا پرستار ، اس کی آواز کا پرستار ، اب خود بھی ویراں خانے میں جاتا اور خموش ھوجاتا ھوں۔
RIP Sir. May Allah Grant You the Highest Rank in Jannat. Ameen.
اتفاق میں برکت بہترین۔۔۔دل خوش کر دیا۔اللہ تعالٰی آپ کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اپنے عرش کے ساے میں جگہ عطا فرمائے حضور پاک کی شفاعت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤
Bohat dard hua, Allah maghfirat farmaye 😢❤️
Living legend 🙌
Wonderful
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 🥺
یوں تو ھر کوئی ایک ھی آتا ھے دنیا میں اور ایک بار۔
پر کچھ ستارے ، دل میں ھمیشہ زندہ رھتے ہیں۔
کچھ شعراء ، کچھ اداکار ، کچھ لیکھت، کچھ شاعر اور کچھ ضیا محی الدین ، خود ، اور ان جیسے ، ادب کی خدمت کرنے والے۔ یہ کبھی نہیں مرتے۔ یہ تو دلوں میں رھتے ہیں۔ اور رھیں گے۔ یہ نام ،تو جگمگاتا رھے گا۔ یہ حقیقت ھے کہ وہ رحلت فرماچکے ہیں۔ مگر میں ان کو ابھی بھی اپنے دل میں موجود ، اسی شدت پاتا ھوں ، جس شدت سے انھیں ،پسند کرتا رھا۔ میرا پیار ، میری دعا ، اس عظیم ھستی کے لئے ھمیشہ ھمیشہ رھے گی۔ جب تک ، میں بھی ان کی طرح ، راھی ملک عدم ، نہیں ھوجاتا ۔ خاموش، ویران، سنسان ، پریشاں ، مگر اس کا ،اس کے فن کا پرستار ، اس کی آواز کا پرستار ، اب خود بھی ویراں خانے میں جاتا اور خموش ھوجاتا ھوں۔
sir we want video too, love from india
خموشی ھے، جوکس بوکس ، آئے ، تو بات بنے۔