غامدی صاحب اگر وکیل ہوتے تو ان کا شمار دنیا کے بہترین وکیلوں میں ہوتا۔ کسی بھی معاملے میں ان کی تحقیق اور دلائل انتہائی شاندار ہوتے ہیں۔ وہ صرف ایک عالم دین نہیں ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ انہیں عربی اور فارسی زبانوں اور فلسفے اور تاریخ پر بھی عبور حاصل ہے جو بہت ہی کم علماء کو حاصل ہے۔ ذیادہ تر علماء صرف اسلامی تعلیمات حاصل کر کے عالم بن جاتے ہیں اور اسی لئے ان کا علم اور سوچ دونوں بہت محدود ہوتے ہیں۔
*AL STA TA AYAM* *الستۃ۔ الستۃ۔ الستۃ* *(المستقیم الصرط؟ الصرط سویا؟ الصرط الحمید؟)* *1-کاش کہ تیرے دل و جاں و روح میں اتر جائیں میرے یہ سوال؟* *2-لگ جائے تو بھی کرنے, حکم اول؟, حدیث اول؟, سنت اول؟ کی تمنا ,تحکیق و تلاش؟* *3-لگ جائے تو بھی کرنے, حکم اول؟ حدیث؟ اول سنت؟ سے روح گردانی کا ملال؟* *4-میری طرح ,تو بھی کرتا پھرے, ھر فرد و فرقہ سے, حکم اول؟ ,حدیث اول؟ ,سنت اول؟, کا سوال, صبحِ شام , بار بار ؟؟* *مٹ جائیں بے نقاب ھو کر قاتلان, قاتلین و قاتلون,عمر عثمان ,علی,حسن ,حسین و عمار بن یاسر و (اسفل سافلین)؟؟؟* *الحکم الاول العدل الجامع الباقی* *Lrysh mohynths Kshmyryn*
اختلافی موضوعات اختلافی معاملات سے نکلو نکلو نکلو پاکستان ایک اسلامی ریاست ھے مگر اسلامی معاشرہ قائم نہیں ھے اسلامی معاشرہ قائم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ مجرم کو جرم ثابت ہونے پر قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروائیں امت مسلمہ کی زندگی محفوظ بنائیں
@@sheralam920 islia k awam ke aksariat ko islami shariat ma interest nae hai or ishrafia tu hai he buri...Lakin majority abadi qanonan musalman hai islia pakistan ko islami mulk mana jata hai
ہند و پاک کے پچھلے دو صدیوں کے مولوی ''جمہور'' کب سے ہو گئے ؟؟؟ مسلمان امت بہت بڑی ہے۔ کسی مسلمان کو اُس کی مرضی کے خلاف انکاری کافر کہنے کا حق اللہ اور اللہ کے رسول نے اپنے صحابہ کو بھی نہیں دیا، چاہے اُس کی حرکتیں کتنی ہی گئی گزری ہوں۔ اِنکار اِس بات کا کِیا جا رہا ہے۔ اِس بات پر اِجماع کبھی نہیں رہا۔ ہند و پاک کے مولوی جاہل ہیں۔
محترم غامدی صاحب بہت بڑے سکالر ہیں اور ہم ان سے بہت کچھ سیکھتے ہیں لیکن ایک سوال ہے کہ اگر کوئی شخص یا گروہ ان عقائد کا اقرار کرتا ہے جنہیں کفریہ عقائد بیان کیا گیا ہے اور آپ بھی ان عقائد کو کفریہ عقائد سمجھتے ہیں لیکن وہ اپنے کافر ہونے کا اقرار نہیں کرتا بلکہ انہی کفریہ عقائد کو ہی مسلم عقائد مانتا ہے تو کیا یہی کفر کا اقرار نہیں ہے اور کیا یہ اتمام حجت نہیں ہے ۔ ایسے شخص یا گروہ کو کیا کافر نہیں کہا جا سکتا ۔ بالکل اسی طرح جیسے ایک شخص یہ تو اقرار کرے کہ اس نے کسی کی چیز اسکی مرضی کے بغیر چھپ کے اٹھائی ہے لیکن وہ چور ہونے کا اقرار نہ کرے تو کیا اسے چور نہیں کہا جائے گا ۔
@@MuhammadFarooq-fn1iw Lakin agar ap kisi ko zati tor pa janta hai or mamlat ma apko pata chal jata hai k vo tu kud kehta hai k vo non Muslim hai or proudly b kehta hai tu Phr osko kafir he mana jae ga.ghamidi sahb keh chuka hai k lakho ya croro logo ka faisla hum nae ker sakta...sawal yea b hai k hum kud b kitna acha musalman hai...nabi ne farmaya jis ne milavat ke vo hum ma se nae...aj hamara mulk ma milavat Aam hai Lakin hum dosro k kafir kehna ka Kia hak rakhta hai...
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔یہاں ایک اشکال ہے کہ رسول کی موجودگی میں تکفیر درست قرار پاتی ہے کیونکہ اس نے اتمام حجت کر دیا ہوتا ہے براھین و بینات کے ساتھ حقیقت واضح کر دی ہوتی ہے تو پھر بھی انکار کے سبب ، مخاطبین کافر قرار دئیے جاتے ہیں تو یہی کام اگر وارثان رسول ، یعنی علمائے اسلام بخوبی سر انجام دیں اور مخاطبین پھر بھی انکار ہی کریں تو کفر کا فتویٰ کیونکر صادر نہیں ہو گا ۔۔۔۔؟؟؟
Rasool k waaris kon hn? Yeh faisla kon kray ga? Har groh khud ko rasool ka waris kehta ha owr 2sry groh ki takfeer krta ha! Kisi py hujjat tamaam hui ha ya nahi , hum yeh nahi jaan skty k jis bndy ko hum daawat day rahy hn uss k dil may kya ha, kya wo haqeeqat ko jaan k inkar kr raha ha ya phir baat uss ki samajh may he nahi aai! Dilo k bhaid Allah he jaanta ha, Hamara kaam daawat daina ha owr batana ha k yeh kuffar ha yeh shirk ha, na k kisi py hukam lgana!
آپ ایک عالم کو یہ حق دیں گے تو دوسرے عالم کو کیونکر محروم کر سکیں گے؟ یہ طے کون کرے گا کہ اتمام حجت ہوگئی؟ کیا کوئی عالم یہ ماننے کو تیار ہے کہ اپنی ساری زندگی کی تصنیف وتالیف اور دینی حجت کے بعد اس کے کاموں سے اتمام حجت نہیں ہو سکا؟ باقی رہے وہ اسکالرز، دانشور، سیاست دان جو موجودہ دور میں اعلانیہ اسلام کے خلاف (مسلمانوں کے خلاف نہیں، اسلام کے خلاف) تگ ودو میں سر گرداں رہتے ہیں، قرآن کی حقانیت پر زبردستی کے سوالات کھڑے کرتے ہیں، ذات رسالتمآب ﷺ پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش کرتے ہیں، اسلامی شعائر، نماز، روزہ، حج، زکاۃ، قربانی کا مذاق بناتے ہیں، ان کے کافر ہونے سے کسی کے انکار نہیں، غامدی صاحب کو بھی نہیں۔
Maazirat ke saath ghaamdi saahab lekin koi chor kabhi khud nahi kahta k mai chor hu isi tarah koi kaafir khud nahi kahega ke mai kaafir hu iska faisla to Quran karega ke kon kaafir hai aur kon myslim jab Qur'an ke usoolon par koi kaafir baithega to ham usko xarur kafir kahenge jis tarah jab Qur'an ke usoolon par koi chor baithega to ham usko chor kahenge bhale wo kahta rahe ke mai chor nahi hu.
@@Indian4678-c6t han to ese hi judge ko ye bhi right hai k wo kisi ko kaafir kahe jab uska kufr saabit ho jaye jaise chor ko chor kaha jata hai jab uski chori saabit ho jati hai
وہ الٹا آپ سے کہیں گے کہ جو لوگ الله کے نازل کررہ احکا م کے مطابق فیصلہ نہیں کرتے وہ کافر ھیں۔ آپکا کیا خیال ہے وہ کفر کو کفر سمجھ کر کر رہے ہیں؟ وہ تو اس کو عین اسلام سمجھ کر ایمان لاتے ہیں۔
@@AnnoyedBuffalo-so2mg ap batao Pakistan ma konsa konsa se kam ya mamlat Allah k hukam k mutabik hai ....pehla hum kud tu musalman bana...phr theka b lay baki duniya ka...hum tu acha insan b hai k nae??
غامدی صاحب اگر وکیل ہوتے تو ان کا شمار دنیا کے بہترین وکیلوں میں ہوتا۔ کسی بھی معاملے میں ان کی تحقیق اور دلائل انتہائی شاندار ہوتے ہیں۔ وہ صرف ایک عالم دین نہیں ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ انہیں عربی اور فارسی زبانوں اور فلسفے اور تاریخ پر بھی عبور حاصل ہے جو بہت ہی کم علماء کو حاصل ہے۔ ذیادہ تر علماء صرف اسلامی تعلیمات حاصل کر کے عالم بن جاتے ہیں اور اسی لئے ان کا علم اور سوچ دونوں بہت محدود ہوتے ہیں۔
زیادہ تر علماء " درس نظامی " کے فارغ ہوتے ہیں
@@BilaluddinSahab farigh he ho jata hai..aj k ulemaO ko musalmano ke pasti or zavaal ke koe fikar nae.
بہت خوب غامدی صاحب ...دین کا مآخذ قرآن ہے ...آفتاب عالم کراچی والا ...بنکاک
The best scholar in my life.
ہم بہت خوش نصیب ہیں کہ ہم دور غامدی میں جی رہے ہیں
@@geoschool5533 isma kush naseebi ke koe bat nae hai.
The best scholar in the world
JazakAllah For Uploading The Video Of Ustad Ghamidi Sahab Regarding Takfeer
بے حد عمدہ
Salam ghamidi sab ko allah salamat rakhy...ameen..
Please upload more videos regarding takfeer
*AL STA TA AYAM*
*الستۃ۔ الستۃ۔ الستۃ*
*(المستقیم الصرط؟ الصرط سویا؟ الصرط الحمید؟)*
*1-کاش کہ تیرے دل و جاں و روح میں اتر جائیں میرے یہ سوال؟*
*2-لگ جائے تو بھی کرنے, حکم اول؟, حدیث اول؟, سنت اول؟ کی تمنا ,تحکیق و تلاش؟*
*3-لگ جائے تو بھی کرنے, حکم اول؟ حدیث؟ اول سنت؟ سے روح گردانی کا ملال؟*
*4-میری طرح ,تو بھی کرتا پھرے, ھر فرد و فرقہ سے, حکم اول؟ ,حدیث اول؟ ,سنت اول؟, کا سوال, صبحِ شام , بار بار ؟؟*
*مٹ جائیں بے نقاب ھو کر قاتلان, قاتلین و قاتلون,عمر عثمان ,علی,حسن ,حسین و عمار بن یاسر و (اسفل سافلین)؟؟؟*
*الحکم الاول العدل الجامع الباقی*
*Lrysh mohynths Kshmyryn*
اختلافی موضوعات اختلافی معاملات سے نکلو نکلو نکلو
پاکستان ایک اسلامی ریاست ھے مگر اسلامی معاشرہ قائم نہیں ھے
اسلامی معاشرہ قائم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ مجرم کو جرم ثابت ہونے پر قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروائیں
امت مسلمہ کی زندگی محفوظ بنائیں
اگر معاشرہ اسلامی نہیں تو ملک/ریاست کیونکر اسلامی ہوا؟ عجیب بات ہے کہ ملک تو اسلامی ہے مگر معاشرہ اسلامی نہیں۔
@@sheralam920 islia k awam ke aksariat ko islami shariat ma interest nae hai or ishrafia tu hai he buri...Lakin majority abadi qanonan musalman hai islia pakistan ko islami mulk mana jata hai
kud tu pata nae kasa musalman hai jubka dosro ko kafir or mushrik ka lebel dena ke fikar rehti hai...agree with u ghamidi sahb
Ali se bugz app ss se bugz qibla khe us bugz k khal mn ap kofr tak na cale jan 3:19
چونکہ غامدی صاحب کی افتادطبع نقدواعتراض ہےاپنی ڈفلی پہ اپناہی راگ الاپنا اورجمہورکی رائے کے مخالف ذہن کی تبلیغ ہی غالباانکامشن ہے
ہند و پاک کے پچھلے دو صدیوں کے مولوی ''جمہور'' کب سے ہو گئے ؟؟؟ مسلمان امت بہت بڑی ہے۔ کسی مسلمان کو اُس کی مرضی کے خلاف انکاری کافر کہنے کا حق اللہ اور اللہ کے رسول نے اپنے صحابہ کو بھی نہیں دیا، چاہے اُس کی حرکتیں کتنی ہی گئی گزری ہوں۔ اِنکار اِس بات کا کِیا جا رہا ہے۔
اِس بات پر اِجماع کبھی نہیں رہا۔ ہند و پاک کے مولوی جاہل ہیں۔
محترم غامدی صاحب بہت بڑے سکالر ہیں اور ہم ان سے بہت کچھ سیکھتے ہیں لیکن ایک سوال ہے کہ اگر کوئی شخص یا گروہ ان عقائد کا اقرار کرتا ہے جنہیں کفریہ عقائد بیان کیا گیا ہے اور آپ بھی ان عقائد کو کفریہ عقائد سمجھتے ہیں لیکن وہ اپنے کافر ہونے کا اقرار نہیں کرتا بلکہ انہی کفریہ عقائد کو ہی مسلم عقائد مانتا ہے تو کیا یہی کفر کا اقرار نہیں ہے اور کیا یہ اتمام حجت نہیں ہے ۔ ایسے شخص یا گروہ کو کیا کافر نہیں کہا جا سکتا ۔ بالکل اسی طرح جیسے ایک شخص یہ تو اقرار کرے کہ اس نے کسی کی چیز اسکی مرضی کے بغیر چھپ کے اٹھائی ہے لیکن وہ چور ہونے کا اقرار نہ کرے تو کیا اسے چور نہیں کہا جائے گا ۔
تو آپ شیعہ اور بریلوی حضرات کو کافر اور مشرک کیوں نہیں کہتے؟
@@MuhammadFarooq-fn1iw Lakin agar ap kisi ko zati tor pa janta hai or mamlat ma apko pata chal jata hai k vo tu kud kehta hai k vo non Muslim hai or proudly b kehta hai tu Phr osko kafir he mana jae ga.ghamidi sahb keh chuka hai k lakho ya croro logo ka faisla hum nae ker sakta...sawal yea b hai k hum kud b kitna acha musalman hai...nabi ne farmaya jis ne milavat ke vo hum ma se nae...aj hamara mulk ma milavat Aam hai Lakin hum dosro k kafir kehna ka Kia hak rakhta hai...
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔یہاں ایک اشکال ہے کہ رسول کی موجودگی میں تکفیر درست قرار پاتی ہے کیونکہ اس نے اتمام حجت کر دیا ہوتا ہے براھین و بینات کے ساتھ حقیقت واضح کر دی ہوتی ہے تو پھر بھی انکار کے سبب ، مخاطبین کافر قرار دئیے جاتے ہیں تو یہی کام اگر وارثان رسول ، یعنی علمائے اسلام بخوبی سر انجام دیں اور مخاطبین پھر بھی انکار ہی کریں تو کفر کا فتویٰ کیونکر صادر نہیں ہو گا ۔۔۔۔؟؟؟
Rasool k waaris kon hn? Yeh faisla kon kray ga?
Har groh khud ko rasool ka waris kehta ha owr 2sry groh ki takfeer krta ha!
Kisi py hujjat tamaam hui ha ya nahi , hum yeh nahi jaan skty k jis bndy ko hum daawat day rahy hn uss k dil may kya ha, kya wo haqeeqat ko jaan k inkar kr raha ha ya phir baat uss ki samajh may he nahi aai! Dilo k bhaid Allah he jaanta ha,
Hamara kaam daawat daina ha owr batana ha k yeh kuffar ha yeh shirk ha, na k kisi py hukam lgana!
آپ ایک عالم کو یہ حق دیں گے تو دوسرے عالم کو کیونکر محروم کر سکیں گے؟
یہ طے کون کرے گا کہ اتمام حجت ہوگئی؟ کیا کوئی عالم یہ ماننے کو تیار ہے کہ اپنی ساری زندگی کی تصنیف وتالیف اور دینی حجت کے بعد اس کے کاموں سے اتمام حجت نہیں ہو سکا؟
باقی رہے وہ اسکالرز، دانشور، سیاست دان جو موجودہ دور میں اعلانیہ اسلام کے خلاف (مسلمانوں کے خلاف نہیں، اسلام کے خلاف) تگ ودو میں سر گرداں رہتے ہیں، قرآن کی حقانیت پر زبردستی کے سوالات کھڑے کرتے ہیں، ذات رسالتمآب ﷺ پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش کرتے ہیں، اسلامی شعائر، نماز، روزہ، حج، زکاۃ، قربانی کا مذاق بناتے ہیں، ان کے کافر ہونے سے کسی کے انکار نہیں، غامدی صاحب کو بھی نہیں۔
ایک وارث رسول عالم احمد رضا خان بریلوی کا مشہور زمانہ فتویٰ ہے کہ "جو اشرف علی تھانوی کو کافر نہ سمجھے وہ بھی کافر ہے۔ "
Maazirat ke saath ghaamdi saahab lekin koi chor kabhi khud nahi kahta k mai chor hu isi tarah koi kaafir khud nahi kahega ke mai kaafir hu iska faisla to Quran karega ke kon kaafir hai aur kon myslim jab Qur'an ke usoolon par koi kaafir baithega to ham usko xarur kafir kahenge jis tarah jab Qur'an ke usoolon par koi chor baithega to ham usko chor kahenge bhale wo kahta rahe ke mai chor nahi hu.
Aap ko allah ne ye authority di h kisi ko kaafir kehne ki
@@Indian4678-c6t apko authority di hai Allah ne kisi ko chor kehne ki?
@@Indian4678-c6t kya apko Allah ne kisi ko chor kehne ka haq diya hai}?
@@DeenStorybyAarish ji bilkul diya h lekin judge ko diya h
@@Indian4678-c6t han to ese hi judge ko ye bhi right hai k wo kisi ko kaafir kahe jab uska kufr saabit ho jaye jaise chor ko chor kaha jata hai jab uski chori saabit ho jati hai
ھم یہ بتایں گے کہ جو لوگ الله کے نازل کررہ احکا م کے مطابق فیصلہ نہیں کرتے وہ کافر ھیں
وہ الٹا آپ سے کہیں گے کہ جو لوگ الله کے نازل کررہ احکا م کے مطابق فیصلہ نہیں کرتے وہ کافر ھیں۔ آپکا کیا خیال ہے وہ کفر کو کفر سمجھ کر کر رہے ہیں؟ وہ تو اس کو عین اسلام سمجھ کر ایمان لاتے ہیں۔
@@AnnoyedBuffalo-so2mg ap batao Pakistan ma konsa konsa se kam ya mamlat Allah k hukam k mutabik hai ....pehla hum kud tu musalman bana...phr theka b lay baki duniya ka...hum tu acha insan b hai k nae??
Ghamdi sahib you’re scholar but your own people don’t understand your theology how the rest of world understand your philosophy
@@albertmassey8529 some don't understand.mostly are jungli