Tearful Urdu Ghazl ¦¦ Jaan Kar Bhi aaj Saqi Ne nahi Jana Hame ¦¦ Abdullah Itban ¦¦ KEHKASHAAN
Вставка
- Опубліковано 8 вер 2024
- Tearful Urdu Ghazl ¦¦ Jaan Kar Bhi aaj Saqi Ne nahi Jana Hume ¦¦ Abdullah Itban ¦¦ KEHKASHAAN
Artist : Abdullah Itban Shareef
Poet : Hafeez Merthi
Audio: Sound Designer
Video: Z S U S
Videography : Sufiyan Saifi
Production: Kehkashaan
جان کر بھی آج ساقی نے نہیں جانا ہمیں
وقت آئے گا کہ پہچانے گا مے خانہ ہمیں -
زندگی بھی ہم نہ لیں گے بے ادب کے ہاتھ سے
قتل بھی منظور ہے اپنا شریفانہ ہمیں
سر ہتھیلی پر لیے آئیں گے ہم اہلِ وفا
جب ضرورت ہو ہماری یاد فرمانا ہمیں
آگ ہم گھر کو لگا کر شہر سے نکلے تو ہیں
یہ بھی ممکن ہے کہ اپنائے نہ ویرانہ ہمیں
کھل اٹھیں گے پھول کے مانند ہم حرماں نصیب
تم صبا کی طرح بس چھو کر گزر جانا ہمیں
طالب لطف و کرم ہو جب کوئی اہلِ ہوس
ساقی محفل نظر انداز کر جانا ہمیں
مرثیوں، سہروں ، قصیدوں کے تقاضے ہیں حفیظ
قدر دانوں نے ہمارے خوب پہچانا ہمیں
Jaan kar bhi Ajj saqi ne nahi jana mujhe
#trending #abdullahitban #kehkashaan #Ghazl #song #naat #newnaat
ghazal, kalam,poetry,song, urdu,adab, urdu adab,dil, dunya, heart touching emotional nasheed,ab yaad na aao rehne do,ar huzaifı, anasheed studio,anasheed, tum rooth chuke dil toot chuka, tum rooth chuke dil toot chuka full song,abdurrehman huzaifi, nasheed club,nasheed studio,peace studio, muaviya bin azam, hassan anzar,atiq ur rehman, motivational nasheed,emotional nasheed, heart touching nasheed, beautiful nasheed, Itban, nasheed, emotional,islamic song, urdu ghazal,ghazals,new ghazal,sad ghazal, emotional ghazals,sad,music free ghazal,ghazal video,urdu ghazal 2023,ghazal 2023,new ghazal 2023,relaxing music, relaxing ghazal, relaxing urdu ghazal,latest ghazal,ghazal urdu,relaxing new ghazal, relaxing ghazal 2023, #viral ghazal,viral video,relaxing music sleep, relaxing ghazals,ghazal mashup,ghazals in urdu
ماشاء اللہ چشم بد دور۔
سبحان اللہ بہت خوب۔ کھل اٹھیں گے پھول کے مانند ہم حرماں نصیب
تم صبا کی طرح بس چھو کر گزر جانا ہمیں۔
مقطع بھی خوب ہے۔ شاعر کے دل کا کرب وہی جانتا ہے، مرثیوں سہروں قصیدوں کے تقاضے ہیں حفیظ۔ قدردانوں نے ہمارے خوب پہچانا ہمیں۔
ارے واہ عزیزم عتبان میاں ❤
کتنی پیاری مدھ بھری آواز ہے
دل کو جو اپنا بنا لے وہ حسیں انداز ہے
اسی غزل کا انتظار تھا ۔۔۔۔کیا لب و لہجے کا اتار چڑھاؤ ہے یار 😍۔۔۔ویڈیو گرافی تو سفر گجرات کا خلاصہ ہے ۔۔۔لا جواب ! چشم بدور
ماشاءاللّه برادر عتبان❤۔۔
آپ تو حسنِ صوت اور انداز کے اعتبار سے با کمال انسان ہیں جب بھی آپ کی غزل وغیرہ سنتا ہوں تو جھوم کر رہ جاتا ہوں۔۔۔
شعبۂ کہکشاں کو اور بردار عبد اللّه عتبان🥰 کو اس پیشکش پر بہت بہت مبارک۔۔۔
جزاکم الـلّه خيرا ☺
ماشاءاللہ و کہتے ہیں نہ ۔
اگر تم غور سے میرے نبی کی نعت سن لوگے تو گنا بجانا بُھول جاؤگے۔
مجہے نعت سننے کے بعد ایسا ہی احسا س ہوتا ہے ۔
آپکی کی نعت ء مکرمہ بہت اچھی ہے 💗💗
بھائی اتنے خوبصورت انداز اور لاجواب کلام ،میں کیا لکھوں کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے کیا عمدہ انداز ہے ❤❤❤❤
Masha allah.. Masha allah Allah buri nazar se bachaye meri jaan ko
Just looking like a wow
خوب تر۔۔❤
ماشاءاللہ
بہت عمدہ کلام اور اسپر مستزاد عتبان سلمہ کی آواز
لذت دو آتشہ ہوگئی ۔
ماشاء اللہ! عتبان سلمہ تو چھاگئے! ان سمیت پوری ٹیم کو مبارکباد❤، ''ہمیں ''پر جو گنگناتے ہیں تو دل جیت جاتے ہیں ❤
Ma sha Allah bahut khoob 😊😊
Mashallah.....
may god protect you from evil eyes.....
Itban sahab ko jitna me sunta hu or kisi ko nahi sunta in ka selection umda or aawaz bahut hi khubsurat lehza to bilkul hi mukhtalif he Masha Allah allahum zid fazid
مقام و محل سب ہی خوب تر. آواز و اسلوب کے تو کیا کہنے!
بہت خوب!!!
ماشاءالله ❤
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ نظر بد سے محفوظ رکھے
آمين ❤
Masha allah bahut khoob surat ❤❤
واہ عتبان صاحب کیا زبردست کلام پڑھاہے
اللہ آپ کو خوش رکھے ❤
واہ رے پیارے! نغمۂ جاں فزا ودل رُبا! دل کَش ودل کُش!
ستارو! آفتاب وماہتاب بن جاؤ گے! یوں ہی قدم بڑھاتے رہنا!
مزہ آگیا! ساری تھکان اتر گئی! موسیقی کا شاندار متبادل! لاجواب پیش کش!
مالک تمھیں نظر بد سے بچائے رکھے اور قبولیت سے نوازے، آمین!
Insha allah... Allah taala apki is duaa ko qubool farmaye
Aameen aameen aameen
Me to janab Abdullah sallamahu ki nai nat ka harroz muntazir rehta hu. Jab bhi koi naye ashaar aate he bahut gor se sunta hu Masha Allah
کلام تو کمال کا ہے ہی لیکن آواز نے چار چاند لگا دئیے۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ما شاء الله
بہت خوب برادرم ❤
اللہ تعالیٰ مزید ترقیات سے نوازے!
All time favourite.. ❤ still listening after 3weeks 😊
ماشاء الله بہت عمدہ انداز و کلام
بیگرائونڈ بھی خوب👌
اللہ تعالی اس کہکشاں کے ادارے کو خوب ترقی دے۔
Ameen
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ اور معنی خیز غزل اس پر مستزاد بلبل شیریں نوا کی پر کشش آواز ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
ما شاء اللہ 🌹 ضرور وہ وقت آیے گا ۔۔۔
❤❤❤ أمداللہ ظلک علینا بالصحۃ والعافیۃ
@@user-ng1vy1pg4x ماء شاءاللہ بہت خوب
واہ ، سبحان اللہ!
جان کر بھی آج ساقی نے نہیں جانا ہمیں
وقت آئے گا کہ پہچانے گا مے خانہ ہمیں
کیا ہی لاجواب پیشکش ہے واہ ! مزہ آگیا!🎉🎉
بہت دنوں بعد ستارہ کہکشاں برادر عبداللہ عتبان آئے اور وہ بھی بالکل منفرد انداز کے ساتھ، اللہ سلامت رکھے ، ویڈیو شوٹنگ بھی زبردست ۔
کہکشاں(ادارہ ادب اطفال) کی پوری ٹیم کو خصوصی مبارکباد!
اللہ تعالٰی آپ سے علم و ادب کا خوب کام لے! آمین
ماشاءاللّٰه تعالیٰ نہایت ہی عمدہ کلام پڑھنے کا انداز بھی البیلا بہت خوب
الله سبحانہ وتعالیٰ نظر بد سے بچائے آمین
Masha Allah
Masha allah ❤❤❤❤
كيا خوب نعمت دی ہے الله نے آپ کو بھائ
ماشاءاللہ
ماشا ءاللہ
مَــــــــــاشَـــاالله
مزہ آ گیا
ماشاء اللہ بہت خوب صورت نت غزل❤❤❤❤
قلبِ گجرات، حفیظ کے رشحات، عتبان کی اصوات، حسیں تر دیدات، کانوں کو ملیں لذات، نازل ہوں سکنات، جھوم اٹھیں شجرات و باغات، سیفی کے آلات ، زیان کی خدمات ، کہکشاں کی سوغات، قبول ہوں سب حضرات، حاصل ہوں درجات، پائیں سب جَنّات۔۔۔
امین بہت خوب ماشاء اللّه
Mashaallah,bhotkhoob,subhanallah❤❤❤❤❤❤❤
کمال کرتے ہو یار! ❤
Masha Allah zabardast melodious voice..
Bahut khub .Allah mazid tarqqiyo se nawaze.
Maashaa-allaha
آوازِ ایسی کہ دل میں بات سما جائے
کیامدبھری آوازہےماشاءاللہ
اللہ نظربدسےبچائے
Masha allah bahut khoob janab ❤
❤❤🎉
Listening on loop ❤
Shooting for river fournt sabrmati #ahmdabad apna
ماشا الله
Masha Allah Naat.
Hamare Ahmedabad Ka Atal Bridge
احسنت
Ma sha allah !!! 🤍🤍🤍
❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha allaah tabarakallah bohoth khoob🎉🎉
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت حضرت آپ کہاں سے ہو بتائیں
Mashallah
بہت زبردست غزل ہے
بہت خوبصورت انداز میں
❤❤🎉MashaAllah
عتبان بھائی کی بات ہی کچھ اور ہے۔
ملاقات سے حرماں نصیب ہم ہیں۔۔۔
ان شاء اللہ جلد ہی صبا کی طرح چھو کر گزر جائیں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو دونوں جہاں خوب خوب سرخرو فرمائے اور آپ کی پوری ٹیم کو جزائے خیر عطا فرمائے
آپ کی دعوت میں شاید کوئی کسر رہ گئی تھی 😂
@@bhatkaltravels2981 جی جی بالکل
اب کی بار کوئی کسر نہیں رکھیں گے ان شاء اللہ
استقبال کے لیے لاو لشکر بھیجیں گے۔۔😅@@talhapirani790
@@talhapirani790انجان شہر میں آپ حضرات نے ہمیں اپنی امید اور حیثیت سے بڑھ کر نوازا ، خصوصاََ ہمارے عزیز دوست اور بہت ہی مخلص مولانا طلحہ صاحب اور کرم فرما مولانا داؤد صاحب۔۔ 😊 اللہ انھیں جزائے خیر عطا فرمائے ، ورنہ اپنوں نے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😢
@@sufyansaifee567😢😢😢😢😢
Masha Allah bahut khoob
Masha Allah barakallah ❤❤❤
Boht Khub mashaallah Dil chu liya isliye subscribe bhi karliya 😂.
Masha Allah
Video shooting Gujarat ke shahar Ahmadabad me huvi he ❤
MasshaAllah, Itban is back
دل خوش ہوگیا اس نعت سنکر ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ma Sha Allah 🌸🌸🌸
You have great, Energetic classical voice.. Nice lyrics..💐💐
ماشاءاللہ تبارک اللہ
ما شاء اللہ کیا کلام ہیں۔۔۔🎉
Maasslla
Mashallah
so amazing just singing a wow..
جب ضرورت ہو ہماری یاد فرمانا ہمیں 😉😁
ماشاء الله
Mashallah mashallah buhut khoob
Beautiful voice ♥️
MashAllah
mashaallah
Mashaallah zabardas 💫
Maasha-Allah 💚💚
Mashaallah bahoot khoob ❤❤❤❤❤❤
✨
❤❤❤❤
Mashaallah
Masha Allah ..... Bohot khoob
Tarz e ada,tarannum ka baankpan aur awaz me soz
Haaye haaye
Moulawi Abdullah Barmawar aur Hasan qazia sabeb kyun nahi aarahe hain ...
Ye dono bhi bohot accha padhte hain
Inko laya jaye .....
احمدآباد میں شوٹنگ کی ہے؟
جی
Masha Allah Zabardast.
Ye nazam tehriri shakl me mil sakti hai kya
Description me dekh sakte hai
علامہ اقبال کی شاعری کو بھی اپنی خوبصورت آواز میں پروئے۔
Mashaallah Ye naat me jo bridge he ye ahmedabad gujarat ka he
@kehkashaan mujhe bhi chance milega kya singing ka mujhe bhi bht souq hai naat wagaira padhne ki aap mera oral test bhii kar sakte hai
Aap Nadwa College me Study karte hain keya?
Abdullah itban fb id link
ماشاء الله بہت خوب
ماشاءاللہ
Masha Allah
Mashallah
❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ