Tearful Emotional Urdu Ghazl | Ishq Ke Marahil Main | Zeshan Affani | Aamir Usmani | Kehakshaan
Вставка
- Опубліковано 8 вер 2024
- Tearful Emotional Urdu Ghazl | Ishq Ke Marahil Main | Zeshan Affani | Aamir Usmani | Kehakshaan
Artist:
Zeeshan Affani
Poet:
Aamir Usmani
Audio & Video:
Z S U S
Mastering:
M D S
Director & Videography:
Sufyan saifee
Production:
Kehkashaan (Idara Adab e Atfal bkl)
عشق کے مراحل میں وہ بھی وقت آتا ہے
آفتیں برستی ہیں دل سکون پاتا ہے
آزمائشیں اے دل سخت ہی سہی لیکن
یہ نصیب کیا کم ہے کوئی آزماتا ہے
عمر جتنی بڑھتی ہے اور گھٹتی جاتی ہے
سانس جو بھی آتا ہے لاش بن کے جاتا ہے
آبلوں کا شکوہ کیا ٹھوکروں کا غم کیسا
آدمی محبت میں سب کو بھول جاتا ہے
کارزار ہستی میں عز و جاہ کی دولت
بھیک میں نہیں ملتی آدمی کماتا ہے
اپنی قبر میں تنہا آج تک گیا ہے کون
دفتر عمل عامرؔ ساتھ ساتھ جاتا ہے
آدمی محبت میں سب کو بھول جاتاہے ۔۔
بہت خوب 👍🏻👍🏻
بہت خوب ذیشان عفانی 👌👌
مَــــــــــاشَـــاالله
واہ کیا خوب پڑھا ہے ما شاء اللہ
غزل کے اشعار بھی خوب ہیں ۔ ہر ہر شعر پر داد دینے کو جی چاہتا ہے ۔
کارزار ہستی میں غز و جاہ کی دولت
بھیگ میں نہیں ملتی، آدمی کماتا ہے
ماشاءالله تبارک اللّٰه بہت ہی عمدہ کلام منفرد انداز
Mashallah bohot khub
ادمی مُحبت میـں سب کو بہول جاتا ہے
ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔واقعی میں تعلیمی زمانہ یاد آگیا ۔۔۔۔ان کے بھائی شاکر ربانی کی آواز پورے بھٹکل تعلقہ میں ہر روز گونجتی ہے
😂😂😂😂
کیا انکے بھائی مؤذن ہیں ؟
😢😢😢😢😢💔💔💔
Ma Sha Allah ....
دل باغ باغ ہوگیا صاحب
اللّٰہ اور ترقیات سے نوازے
آمین
ماشاءاللہ ❤
Ma Sha Allah
Jazakallah khair for description me Urdu lyrics ke liye ❤❤❤❤
مسحور کن آواز کو سن کر واقعی میں دل سکون پا گیا
عزیز دوست کو سن کر دل خوش ہوگیا
شکریہ کہکشاں❤
❤❤
Ma sha allah !!! 🤍🤍🤍
Masha allah
Bhalli sugad affani ❤️❤️❤️
ماشاءاللہ
Mashaallah boht hi khub
❤❤❤
Mashallah Allah aap tamam logon ko ape hifh o amaan mein rakhe🎉🎉
Masha Allah barakallah ❤❤❤❤
سبحان اللہ
ماشاءالله ❤
بہت خوب ۔۔۔۔ذیشان عفانی صاحب بہت زبردست 🌹۔۔۔تعلیمی زمانہ میں عفانی بھائی کو بہت سنتے تھے لیکن اب عرصہ بعد سننے کا موقع ملا ہے۔۔۔
Masha allah bahut khoob janab
Ma Sha Allah
Allah mere bhayi ko nazre bad se bachaye rhake.Ameen ❤
Masha Allah ✨
❤❤❤❤❤❤
Bhoot khoob ❤
Mashallah ❤
Ji ji
Ma Sha Allah 🌸🌸🌸
Nice lyrics, Keep it up..💐
غزل جس انداز سے پڑھی گئی ہے اور ہر جگہ بار بار سنی جارہی ہے اس اعتبار سے اس کے ویورس زیادہ ہونے چاہیے_
شاید تشہیر میں کمی آرہی ہے یا ویڈیو پروموڈ نہیں ہورہی ہے-
ذمہ داران کو توجہ دینے کی ضرورت ہے-
Mashallah❤🎉
Masha Allah ✨