ماشاءاللہ آپ کا ھر ویلاگ ھمیشہ کی طرح بڑا ھی دلچسپ اھم اور معلوماتی ھوتا ھے۔ اللہ سبحان و تعالٰی آپ کے جذبہء حب الوطنی اور جذبہء خدمت کو سلامت اور سرشار رکھیں۔ اپ منگولوں کا فخر اور سر کا تاج بھی ھیں اللہ سبحان و تعالٰی آپ کو اچھی صحت عافیت سلامتی اور عمر دراز عطا فرمائیں۔ ماشاءاللہ اپ چلتی پھرتی تاریخ ھیں اور جس نے اپ کو پڑھنے سننے اور جاننے کی کوشش نہیں کی اس نے یقینی طور پر آپنی کم عقلی یا کسی بغض یا حسد کی وجہ سے اپنا نقصان خود کر لیا۔ و اللہ عالم بالصواب الله يعطيك الصحہ و العافیہ و الحياة السيخ و العالیہ🤲 اللھم اختم باالصالحات اعمالنا🤲
very valid points of Baloch that why Judges worried about parliament's work or plans ? why they want to sneak into parliament working and wants to get information beforehand ? why
صدیقی صاحب، 55 دن چھٹی، اور 104 سال میں ھفتہ اور اتوار کی چھٹیاں، جو کہ 159 non working days. سال کے 365 دن - 159 non working days. اور 206 working days. یہ ھے، ایک hard working judge کا سالانہ کام کرنے کا ریکارڈ.
All such past ugly events need to be incorporated for appraisal of the public in the JUDGMENT. Well done MR BILAWAL. If all politicians leave the cheating of each other honestly then indeed the TOOTHLESS PARLIAMENT & the COUNTRY will become stable and placed on the track of progress and prosperity.
Bilawa bhutto effort is priceless for the parliment supermecy now days. I,m supporter of pmln . But bilawal face lawyer and bar association and lawyer community and put his case an argument on contitutuionaly courr is really hard working and indeed of time. he will become a great politician
علی ظفر صاحب میں یوتھیا وائرس ورنہ وکالت میں اتنا بڑا نام اور تریسٹھ اے سمجھ میں نہیں آرہا موریلٹی کہاں گئی انسانی حقوق کہاں گئے ایک ایم این اے یا ایم پی اے کا اس سے کیا تعلق۔ کے اس نے کس سیاسی جماعت سے الیکشن لڑا ہے یعنی اگر فرعون کے دور میں اس کے پیرو کار اس کا ساتھ دیتے تھے میرے منہ میں خاک صحیح تھے جواب غلط تھے کیونکہ حق۔ کا ساتھ نہیں دیا علی ظفر کے بارے میں بس ایک بات کہوں گا بڑے باپ کا مسلسل چھوٹا بیٹا جمہوریت کا نام لے کر مداری کی طرح کورٹ میں تماشہ لگایا ہوا ہے دلائل ہیں نہیں آئین کے منکر عمران خان سے مشورہ کرنا ہے کیا موصوف کی دانش ہے
Saddiqi shaib BILAWAL Bhutto great leader in the world parha likha jawan Hy Thik baat kartay hain❤❤ ......pti subha jhut sham jhut ore jhut ...pak army per ore Pakistan per ore qazi shaib Kay khalaaf bakwas kartay hain ore koi kaam nay......,
Almost two months on leaves........ Yar, socha nahe tha k Justice Mansoor Ali Shah b controversial ho jaye ge. I had set very high hopes with him after CJP😢😢😢
بھائ صاحب یوتھڑ ججز کی جو بات ہے سونرالی جو ادا ہے سو ٹیڑھی یہ ایسے نمونے ہیں کہ نہ ان کی آنکھ میں شرم ہے نہ دل میں کوئ حیا اور خوف خدا انہیں کوئ ریاست کیسے اور کتنا برداشت کر سکتی ہے سپریم کورٹ کی ایسی درگت بنائی ہے کہ اللّٰہ کی پناہ بلاول بھٹو زرداری کا عدلیہ میں قانون اور آئین کی بالادستی کےلیے جدوجہد کرنا قابل ستائش ہے میثاق جمہوریت پر عملدرآمد کیلئے کی جانے والی کوششیں جاری رکھنے کا عزم اچھی بات ہے اور اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے میثاق جمہوریت کا نام لے کر یوتھڑوں کامنہ بند کر دیا سیاستدانوں کا کام عدلیہ کرے گی تو یہی نتائج نکلیں گے کاظمی صاحب کا شجرہ ماضی کافی ر نگ بازی اور سنگین تعلیمی اسناد کے ساتھ یوتھیا نہ قابلیت پہ پورا اترتا ہے بلاول بھٹو کی سمارٹ مووز ہیں اور سیاست میں یہ بات اہم ہوتی ہے حالات کو دیکھتے ہوۓ ایسا لگتا ہے کہ آئین میں ترامیم بہت جلد ہو جائیں گی پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کے آمنے سامنے آنے کی نوبت نہیں آۓ گی انشاء الله علی ظفر وہی کریں گے جس کا حکم ملے گا اور حکم حاکم مرگ مفاجات ہوا کرتا ہے وہ سب کچھ جو تحریک فتنہ فساد نے حاصل کیا تھا بند مٹھی کی ریت کی طرح اس کے ہاتھوں سے نکل رہا ہے نظام قدرت ہے حسرت اور عبرت بننے کا اہتمام بہی خود ہی کر رہا ہے استغفراللہ الله پاک اس کے شر اور نحوست سے نجات عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین جزاک الله خیر
I am at last to understand as to why the facility of telephone has given to the judges Why the facility of conveyance has been given to the judges Whether judges will room in cars or will hear the cases They will be attending phones or hear the cases These poor people are giving huge salaries to these corrupt judges but they are not providing any service They are accumulating plots privileges and other facilities Thus these judges are looting the poor nation Do we need these judges Is there any need of such judges
Environmental .. Penny wise pound foolish. Asal kam logon ko insaf nhi dena baqi environment. he is a judge n his first n foremost duty is in courts not to environmental activity.. Nawaz Sharif bhi aaj kuchh bola,bechara beemar he London ja rha tha ellaj k lie pr program london jane ka WAR GAYYA.
dheema mizaj hona oor honest honey main farq hay, dheemay mizaj say munafqat bhi chupaee j saktee hay, Ali Zafar aik na ahal wakeel hay, bus judges kay saharey chalta raha hay, uskee ahliyat open court main ayan hoti rahtee hay
AQS sahib Assalam Court reporting air court politics k else's nhi lol aham Mamalat pr koi discussion aap k leye nhi. Sindh DUHS MdCat Ka paper leak aur result aur high court hearing ki bhi koi discussion? Future of generations is on risk. Sindh government not interested to resolved this matter.Out of 200 /198 and many candidates getting Out of 200/190+ this result reflecting the corruption in roots of sins.
مُجھے تو لگا کہ بلاول well aware لگتے ہیں اور پُر اعتماد لگ رہے ہیں۔ سوالوں کے جوابات اچھے طریقے سے دیتے رہے۔
Good Bilawal Bhutto Zabardast
اللہ تعالیٰ ان تمام ججز کو ہدایت فرمائے تاکہ یہ ملک کے بارے میں سوچیں نہ کہ سیاست میں گھسیں
Sadiqi sahib , balouch sahib and abasi Sahib Thanx for good analysis, keep it up
Outstanding janab great genius Abdul qauoom sidquee sahib tayyab baluch sahib and jahaan zeb abbasi sahib
ماشاءاللہ
آپ کا ھر ویلاگ ھمیشہ کی طرح بڑا ھی دلچسپ اھم اور معلوماتی ھوتا ھے۔
اللہ سبحان و تعالٰی آپ کے جذبہء حب الوطنی اور جذبہء خدمت کو سلامت اور سرشار رکھیں۔
اپ منگولوں کا فخر اور سر کا تاج بھی ھیں
اللہ سبحان و تعالٰی آپ کو اچھی صحت عافیت سلامتی اور عمر دراز عطا فرمائیں۔
ماشاءاللہ اپ چلتی پھرتی تاریخ ھیں اور جس نے اپ کو پڑھنے سننے اور جاننے کی کوشش نہیں کی اس نے یقینی طور پر آپنی کم عقلی یا کسی بغض یا حسد کی وجہ سے اپنا نقصان خود کر لیا۔
و اللہ عالم بالصواب
الله يعطيك الصحہ و العافیہ و الحياة السيخ و العالیہ🤲
اللھم اختم باالصالحات اعمالنا🤲
میں امید کرتا ہوں 26 ویں ائینی ترمیم پارلیمنٹ اور سینٹ سے دو تہائی اکثریت کے ساتھ پاس ہو جائے گی. ...
Very good and fair views by all three participants .
صدیقی صاحب
ایسی جگہ بیٹھ کر ویلوگ ریکارڈ کیا کریں جہاں پر بیک گراؤنڈ میں یوتھیوں کی آوازیں نہ آتی ہوں ۔
Hahahahaha
Good analysis
Well Done sir.❤❤❤❤❤❤.
صدا سلامت رہیں خوش رہیں 😍 😍 ❤❤
اور تنخواہ اور مراعات بھی بٹورتے رہے
QS. We depend on your excellent Amalysis and detailed news
God to see again 😊
شاباش ھم منتظر تھے شدت دے جناب۔welcome back
طیب بلوج انداذ من موہنا ہے
very valid points of Baloch that why Judges worried about parliament's work or plans ? why they want to sneak into parliament working and wants to get information beforehand ? why
صدیقی صاحب، 55 دن چھٹی، اور 104 سال میں ھفتہ اور اتوار کی چھٹیاں، جو کہ 159 non working days. سال کے 365 دن - 159 non working days. اور 206 working days. یہ ھے، ایک hard working judge کا سالانہ کام کرنے کا ریکارڈ.
Zabardast qauom sahib
55 وہ اور ھر مہینے 8 چھٹیوں کے حساب سے 55 جمع 48 ۔ 103 چھٹیاں 365 منفی 103۔۔ یعنی 262 دن حاضر
صدیقی بھائی آپ براہ مہربانی ایک اور مسئلہ بھی عدالتی اصلاحات میں اٹھانے کے لئے ماحول بنائیں کہ اسٹے اور محفوظ کی بھی ایک خاص مدت مقرر ہونی چاہئے
55 days apart from the two-month summer vacation and a ten-day winter holiday in December.
🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟
Bilawal proved himself as mature and committed statesman.
"میں فیصلوں کو نہیں دیکھتا۔ آئین کو دیکھتا ہوں" جسٹس قاضی فائز عیسی۔ ملٹری مافیا اور بیرونی سازشیوں کو تو آگ لگنی ہی تھی 🎉❤😂۔
❤❤❤🎉
Jajjs ki,ghayr mulki daoroon pabndi ho,wrna ikhrajat ,tnkhwah se...
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
AQS let your colleagues finish their comments.
All such past ugly events need to be incorporated for appraisal of the public in the JUDGMENT. Well done MR BILAWAL. If all politicians leave the cheating of each other honestly then indeed the TOOTHLESS PARLIAMENT & the COUNTRY will become stable and placed on the track of progress and prosperity.
Ali zafar is comfortable facing the Lahori CJ
Tough competition between Maryam & Bilawal who will polish better gets PM seat
Assalam o aalaikum you all participants, remain blessed, safe and happy always.
السلام علیکم🌹
ہفتے میں ایک مرتبہ سولو پروگرام بھی کرلیا کریں🌹
Waheed Ahmad KSA ❤
Bilawa bhutto effort is priceless for the parliment supermecy now days. I,m supporter of pmln . But bilawal face lawyer and bar association and lawyer community and put his case an argument on contitutuionaly courr is really hard working and indeed of time. he will become a great politician
Judges should only act as per constitution and any amendment pass by the parliament
Billawal also so young khussa to banta hay GA Bhutto future of pakistan
علی ظفر صاحب میں یوتھیا وائرس ورنہ وکالت میں اتنا بڑا نام اور تریسٹھ اے سمجھ میں نہیں آرہا موریلٹی کہاں گئی انسانی حقوق کہاں گئے ایک ایم این اے یا ایم پی اے کا اس سے کیا تعلق۔ کے اس نے کس سیاسی جماعت سے الیکشن لڑا ہے یعنی اگر فرعون کے دور میں اس کے پیرو کار اس کا ساتھ دیتے تھے میرے منہ میں خاک صحیح تھے جواب غلط تھے کیونکہ حق۔ کا ساتھ نہیں دیا علی ظفر کے بارے میں بس ایک بات کہوں گا بڑے باپ کا مسلسل چھوٹا بیٹا جمہوریت کا نام لے کر مداری کی طرح کورٹ میں تماشہ لگایا ہوا ہے دلائل ہیں نہیں آئین کے منکر عمران خان سے مشورہ کرنا ہے کیا موصوف کی دانش ہے
Nawsz Sharif made a big mistake of reinstatement of Iftkhar Chaudry as chief justice as like many other mistakes.
دھیمے مزاج والے عموماً منصور علی شاہ کی طرح میسنے اور خطرناک ہوتے ہیں
Saddiqi shaib BILAWAL Bhutto great leader in the world parha likha jawan Hy
Thik baat kartay hain❤❤
......pti subha jhut sham jhut ore jhut ...pak army per ore Pakistan per ore qazi shaib Kay khalaaf bakwas kartay hain ore koi kaam nay......,
کیا وقت کی ستم ظریفی ہے منیب کے اپنے دیے ہوئے غلط فیصلے نے منیب کو ننگا کر دیا ہے.
❤❤❤EXCELLENT💯👍👏❤❤❤❤❤❤❤❤ANALYSIS❤❤❤❤❤❤THANKS❤🌹🙏❤🌹🙏 ABDUL QAYYUM SIDDIQUI SAHEB🩷🩷JEHANZEB ABBASI SAHEB🩷❤&❤TAYYAB BALOCH SAHEB❤🩷🩷🩷❤❤WELL DONE 🩷🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷❤❤
Almost two months on leaves........ Yar, socha nahe tha k Justice Mansoor Ali Shah b controversial ho jaye ge.
I had set very high hopes with him after CJP😢😢😢
Mulki tabahi me en adaltoon bhut hi zeada dakhl h.
Throug ORDINANCE CJP EXTENTION for some months till LEGISLATION is passes for CONSTITUTIONAL COURT is not POSSIBLE in the existing scenerio?
Who will memo like civil servant OR explanation from theses Government Servants. Hai afsoos mara Pakistan. Bas Pakistan can only weap.
بھائ صاحب یوتھڑ ججز کی جو بات ہے سونرالی جو ادا ہے سو ٹیڑھی یہ ایسے نمونے ہیں کہ نہ ان کی آنکھ میں شرم ہے نہ دل میں کوئ حیا اور خوف خدا انہیں کوئ ریاست کیسے اور کتنا برداشت کر سکتی ہے سپریم کورٹ کی ایسی درگت بنائی ہے کہ اللّٰہ کی پناہ بلاول بھٹو زرداری کا عدلیہ میں قانون اور آئین کی بالادستی کےلیے جدوجہد کرنا قابل ستائش ہے میثاق جمہوریت پر عملدرآمد کیلئے کی جانے والی کوششیں جاری رکھنے کا عزم اچھی بات ہے اور اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے میثاق جمہوریت کا نام لے کر یوتھڑوں کامنہ بند کر دیا سیاستدانوں کا کام عدلیہ کرے گی تو یہی نتائج نکلیں گے کاظمی صاحب کا شجرہ ماضی کافی ر نگ بازی اور سنگین تعلیمی اسناد کے ساتھ یوتھیا نہ قابلیت پہ پورا اترتا ہے بلاول بھٹو کی سمارٹ مووز ہیں اور سیاست میں یہ بات اہم ہوتی ہے حالات کو دیکھتے ہوۓ ایسا لگتا ہے کہ آئین میں ترامیم بہت جلد ہو جائیں گی پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کے آمنے سامنے آنے کی نوبت نہیں آۓ گی انشاء الله علی ظفر وہی کریں گے جس کا حکم ملے گا اور حکم حاکم مرگ مفاجات ہوا کرتا ہے وہ سب کچھ جو تحریک فتنہ فساد نے حاصل کیا تھا بند مٹھی کی ریت کی طرح اس کے ہاتھوں سے نکل رہا ہے نظام قدرت ہے حسرت اور عبرت بننے کا اہتمام بہی خود ہی کر رہا ہے استغفراللہ الله پاک اس کے شر اور نحوست سے نجات عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین جزاک الله خیر
What is relationship between justice job and environment
I am at last to understand as to why the facility of telephone has given to the judges Why the facility of conveyance has been given to the judges Whether judges will room in cars or will hear the cases They will be attending phones or hear the cases These poor people are giving huge salaries to these corrupt judges but they are not providing any service They are accumulating plots privileges and other facilities Thus these judges are looting the poor nation Do we need these judges Is there any need of such judges
Bilawal k nare wajan ge.
Where are you guys sitting
Environmental ..
Penny wise pound foolish.
Asal kam logon ko insaf nhi dena baqi environment. he is a judge n his first n foremost duty is in courts not to environmental activity..
Nawaz Sharif bhi aaj kuchh bola,bechara beemar he London ja rha tha ellaj k lie pr program london jane ka WAR GAYYA.
dheema mizaj hona oor honest honey main farq hay, dheemay mizaj say munafqat bhi chupaee j saktee hay, Ali Zafar aik na ahal wakeel hay, bus judges kay saharey chalta raha hay, uskee ahliyat open court main ayan hoti rahtee hay
Ali zafar tu wargaya.
55,lakh cass h,hisab barabr hogaya?
AQS sahib Assalam
Court reporting air court politics k else's nhi lol aham Mamalat pr koi discussion aap k leye nhi. Sindh DUHS MdCat Ka paper leak aur result aur high court hearing ki bhi koi discussion? Future of generations is on risk. Sindh government not interested to resolved this matter.Out of 200 /198 and many candidates getting Out of 200/190+ this result reflecting the corruption in roots of sins.
AQS live
آپ کے پیچھے یوتھیا سنائی دے رہا ہے
آپ لوگ پلیز یوتھیا سے بچ کے را کریں
اللّه اپ کی حفاظت کرے امین
Qayyum Sb your Behaviour with a bassi is not prominent instead of TAYYAB, explain?????????????
Ridiculous
Mate ne maze ko bool deya he ab qaze ke peche para howa he q ?
Ye wakeel Tariq Jahangeeri ko degree dalwa sakta hay to apni degree kayun naheen banwa sakta.
Ghuswy wali arguments, wives or auretain kerthi hain..Ali zafar belongs to same kabila