قیوم صاحب یہ جو آپ ناصر صاحب سے کھیلتے ہوۓ گیند ان کی کورٹ میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں اور جس مستعدی کا مظاہرہ ناصر صاحب کرتے ہیں گیند باہر پھینکنے میں دیر نہیں کرتے وہ سب اس پروگرام کا حسن ہے۔ اپنی حدود کا تعین کرکے گفتگو کرنا ناصر صاحب کی بہترین خوبی ہے۔ اچھی کمپنی ہے۔
أئینی بینچ کے معزز جج صاحبان نے جو کہھا فل کورٹ أئینی بینچ ھو گا اس لیے ابہام ختم ہو گیا اب پارلیمنٹ نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پاس کر کے قانون بن گیا اس کے بعد بھی مخصوص لیڈیز سیٹوں کا اب تک فیصلہ ھو جانا چاہیے ابھی تک قومی صوبائی اسمبلی نا مکمل ھے اس لیے اسمبلی مکمل ھو اور فوری فیصلہ کیا جائے
Assalamu Alaykum, Mr. Saddiki, Sahib and your company good morning this is Javed USA. I have a lot of information from you. Thank you so much. Keep it up. You guys doing very good job.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
محترم صدیقی صاحب کافی عرصے سے آپ کے ویلوگز دیکھ رہا ہوں جس میں پیش کیے جانے والے تجزیے حقیقت کے قریب ہونے کی وجہ سے بہت اچھے لگتے ہیں آپ سے ایک گزارش کرنی ہے کہ اپنے اس پروگرام میں جتنے صحافیوں کو مدعو کریں مائیک بھی اتنے ہی ہونے چاہئیں، ایک مائیک ہوتا ہے جبکہ بات کرنے والے زیادہ ہوتے ہیں تو جب ایک صحافی اپنی بات کرنے کے لیے مائیک دوسرے صحافی سے لیتا ہے تو ایسا لگتا ہے کہ مائیک کیلئے جھگڑا کر رہے ہیں جو دیکھنے والوں کو بہت برا لگتا ہے ۔ امید ہے میری اس گزارش پر ضرور غور فرمائیں گے ۔ شکریہ
The new and novel definition of 'full court' by two Justices is their option but is not reflective of the correct legal position. I beg to disagree with their lordship. Pls wind up this court if it has to fuctuon like this.
Baloch and Abbasi shb aap dono bhi constitutional bench ka part kiun nai ban jaatay. That will add more wisdom in the new and upcoming jurisprudence being developed by SC post 26th Amendment.
عبدالقیوم صدیقی صاحب تمام باتیں وہی ہیں جو آپ کے ساتھی اپنے ولوگز میں بتا چکے ہیں، اے کیو ایس کی کورٹ رپورٹنگ کا شاندار ریکارڈ رہا ہے. چیزوں کو ریپیٹ کرنے سے گریز کریں. ورنہ اے کیو ایس کا اللہ ہی حافظ ہے.
I wasn't accepting this kind of casual program where everyone is using their cell fons ..even you people were paying your interest .... 💯 it's unethical and seems lake of professionalism
ناصر صاحب کےبغیر بھی آپ تینوں اداس رھتے ھی۔ اس میں حامد حسن ھو تو یہ آپکا بھی فل کورٹ کہلائے گا۔ کیونکہ حامدحسن خبروں کی مشین کالے پہونڈ کے گرائیں بھی ھیں۔ بڑا مزہ آتا ھے ۔
ابلیس کی مجلس شوریٰ کے اہم ممبرز ۔۔ مطیع جان ، اسد فتور ، ریچھ حسنات ثاقب شریر 😂😂😂😂😂
قیوم صدیقی صاحب صرف اور صرف طیب بلوچ کا دلیرانہ تجزیہ ہوتا ہے
آپ تینوں قیوم صدیقی جہانزیب عباسی اور طیب بلوچ نے منصور علی شاہ اور منیب اختر کا صحیح مکو ٹھپ دیا ھے۔ زندہ باد۔۔۔ مجاھدو
بلکل ان کے پروگرام خاص کر طیب بلوچ نے صحیح منجی ٹھوکی
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
Very valuable analysis. Keep it up.
جہانزیب عباسی کا تجزیہ بہت شاندار ہوتا ہے۔
ہائے رافعہ اب کیا ہو گا فل بینچ بھی یہی بن گئے ہیں
ماشاءاللہ بہت خوب سدا خوش رہیں آ ج کورم پورا یے
ناصر صاحب نے پروگرام میں شرکت کرکے 4چاند لگا دیئے
طیب قیوم صاحب سے بھی زیادہ ایگریسیو ہیں
قیوم صاحب یہ جو آپ ناصر صاحب سے کھیلتے ہوۓ گیند ان کی کورٹ میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں اور جس مستعدی کا مظاہرہ ناصر صاحب کرتے ہیں گیند باہر پھینکنے میں دیر نہیں کرتے وہ سب اس پروگرام کا حسن ہے۔ اپنی حدود کا تعین کرکے گفتگو کرنا ناصر صاحب کی بہترین خوبی ہے۔ اچھی کمپنی ہے۔
❤❤❤👍👍👍❤❤❤
👍👍👍❤❤❤👍👍👍
❤❤❤👍👍👍❤❤❤
خوبصورت الفاظ میں ایک مکمل تبصرہ
Qayyum Sb puray Lahori Rang Baaz hain.
اسٹیبلشمنٹ بینچ😂😂😂😂😂
ھر سیٹ پر" وہ" بیٹھا ھے۔۔۔۔
ماشا اللہ طیب بلوچ بہت خوش نظر ا رے ھیی
چونکہ پی ٹی آئی اور حامدخان ہمیشہ سے اپنی مرضی کے بینچز میں کیسز لگواکر فیصلے لینے کے عادی ہیں۔ اسلئے انکو آئینی بینچ سے بڑی جلن ہورہی ہے۔
Agreed 💯
چلیں یہ اچھا ہو گیا ہے اب جج اپنی اپنی حدود میں رہ کر کام کر رہے ہیں
واعلیکم السلام جناب سب محب وطن پاکستانیوں کو میری طرف سے دوبارہ سے اسلام علیکم قبول ہو
Very very good for people your programe thank you Dear Brothers
Jahanzeb Abbasi. somewhat shy but knowledge full.describes very well.
چاند پروگرام ناصر صاحب 😊 اور ساتھ میں تین ستارے سلامت رہیں امین عمدہ تجزیے اپ صاحبان کہ ❤️
Ideal group. Good observations. Keep it up.
احمد خان صاحب کو ثاقب نثار بندیال منصور شاہ صاحب والا سپریم کورٹ یاد آ رہا ہو گا
Dear AQS well done bless you ❤❤❤❤
Best vlog love from U.K. ❤
أئینی بینچ کے معزز جج صاحبان نے جو کہھا فل کورٹ أئینی بینچ ھو گا اس لیے ابہام ختم ہو گیا اب پارلیمنٹ نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پاس کر کے قانون بن گیا اس کے بعد بھی مخصوص لیڈیز سیٹوں کا اب تک فیصلہ ھو جانا چاہیے ابھی تک قومی صوبائی اسمبلی نا مکمل ھے اس لیے اسمبلی مکمل ھو اور فوری فیصلہ کیا جائے
❤❤❤👍👍👍❤❤❤
👍👍👍❤❤❤👍👍👍
❤❤❤👍👍👍❤❤❤
Things gets worst
Before the gets better
SIDDIQUI sahib
Good court observation Fromm constituenal bench
Thanks
Jahanzaib , Tayyab or Nasir sahib kay apnay apnay Andaz hay or sub ka tajzia bohat achcha hay .leader to Abdul Qayyum sahib hain.
Undoubtedly.
Very nice analysis 👏👏👏👏👏👏
Assalamu Alaykum, Mr. Saddiki, Sahib and your company good morning this is Javed USA. I have a lot of information from you. Thank you so much. Keep it up. You guys doing very good job.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
Such a nice analysis by you guys 😍
Assalam o aalaikum you all participants, remain blessed, safe and happy always.
Zabardast analysis
Sir zabardas AJ Nasir sb b Hain aor tayab b well don keep it up❤
Excellent excellent excellent vlog
سب کے قبلےدرست ھوگے
انشاء اللہ تعالیٰ
Mr. Tayyab, with due respect, you should not through the "Joshanda" empty packet on ground. You should be well aware how to make environment better.
Supper 🎉🎉🎉🎉
حامد کی ڈیمانڈ کوئی قرآنی صحیفہ نہیں ھے، اب وھی ھونا ھے جو آئین کی منشا ھے، اب good to see you والوں کا دور نہیں کہ ھر بات پر سہولت کاری ھوگی.
❤❤❤👍👍👍❤❤❤
👍👍👍❤❤❤👍👍👍
❤❤❤👍👍👍❤❤❤
❤❤
قیوم صدیقی صاحب دو دن کا وقفہ کیوں
مخصوص سیٹوں کی نظر ثانی کی درخواست کئی مہینوں سے پینڈنگ ھے اس کو ٹیک اپ کر کے اس اشو کو ختم کرنا چاہئے
Ahhhhaaa.What a word used for miscreants
Excellent ❤❤❤❤❤❤❤😂
ابلیس کی مجلس شوریٰ ۔😅😢😂😅😂😅😂
ab 7 judges he pakistan ka fasla kara gai 16 judges nahi
apna judges apna sahafi bnya gai aik taraf pti ka dushra army pmln ka
محترم صدیقی صاحب
کافی عرصے سے آپ کے ویلوگز دیکھ رہا ہوں جس میں پیش کیے جانے والے تجزیے حقیقت کے قریب ہونے کی وجہ سے بہت اچھے لگتے ہیں
آپ سے ایک گزارش کرنی ہے کہ
اپنے اس پروگرام میں جتنے صحافیوں کو مدعو کریں مائیک بھی اتنے ہی ہونے چاہئیں، ایک مائیک ہوتا ہے جبکہ بات کرنے والے زیادہ ہوتے ہیں تو جب ایک صحافی اپنی بات کرنے کے لیے مائیک دوسرے صحافی سے لیتا ہے تو ایسا لگتا ہے کہ مائیک کیلئے جھگڑا کر رہے ہیں
جو دیکھنے والوں کو بہت برا لگتا ہے ۔
امید ہے میری اس گزارش پر ضرور غور فرمائیں گے ۔ شکریہ
The new and novel definition of 'full court' by two Justices is their option but is not reflective of the correct legal position. I beg to disagree with their lordship. Pls wind up this court if it has to fuctuon like this.
Baloch and Abbasi shb aap dono bhi constitutional bench ka part kiun nai ban jaatay. That will add more wisdom in the new and upcoming jurisprudence being developed by SC post 26th Amendment.
AQS should not behave as prima dona.
Azad Hakeem &co good's transport company rg truck trailer and container service Sahiwal from ch Hassan 🚒🚛🚒🚛🚒
4Stooges
السلام علیکم ۔
صدیقی صاحب۔
مہمانوں کو چائے کے علاؤہ بھی کچھ اور چیز بھی پیش کیا کریں۔
KSA
Ableess ki shouraa.
ابلیس کی مجلس شوریٰ 😂😂😂😂😂😂😂😂
عبدالقیوم صدیقی صاحب۔ پلیز vlog کے دوران فون اٹینڈ نہ کیا کریں vlog سننے میں توجہ بٹنے کی وجہ سے رکاوٹ پیدا ھوتی ھے۔ پلیز
عبدالقیوم صدیقی صاحب تمام باتیں وہی ہیں جو آپ کے ساتھی اپنے ولوگز میں بتا چکے ہیں، اے کیو ایس کی کورٹ رپورٹنگ کا شاندار ریکارڈ رہا ہے. چیزوں کو ریپیٹ کرنے سے گریز کریں. ورنہ اے کیو ایس کا اللہ ہی حافظ ہے.
صدیقی صاحب یہ ابلیس کی شورہ سے آپ کا اشارہ کس کی طرف یے۔ وہ جو پہلے آپ کے ہم خیال گروپ میں تھے۔ آجکل دوسری سائڈ چلے گئے۔ یا کسی اور طرف؟
AQS , sir Jee
Attending telephone in Vlog is most indecent and out of etiquette. Please avoid such recurring. Thanks
Program tu wargaya
I wasn't accepting this kind of casual program where everyone is using their cell fons ..even you people were paying your interest .... 💯 it's unethical and seems lake of professionalism
ابلیس کون ؟
سر جی
اگر کوئی جج اپنا تعصب شو کر چکا ہو ثابت کر چکا ہو کہ وہ انسان کا بچہ نہیں ہے تو پھر اس کو کیسز کیسے سننے دیے جا سکتے ہیں
السلام علیکم
ابلیس کی مجلس شوری۔ hahaha hahaha hahaha hahaha hahaha hahaha hahaha hahaha hahaha hahaha hahaha hahaha
ناصر صاحب کےبغیر بھی آپ تینوں اداس رھتے ھی۔ اس میں حامد حسن ھو تو یہ آپکا بھی فل کورٹ کہلائے گا۔ کیونکہ حامدحسن خبروں کی مشین کالے پہونڈ کے گرائیں بھی ھیں۔ بڑا مزہ آتا ھے ۔
❤❤❤EXCELLENT💯👍👏❤❤❤❤❤❤❤❤❤ANALYSIS❤❤❤❤❤THANKS❤🌹🙏❤🌹🙏 ABDUL QAYYUM SIDDIQUI SAHEB🩷🩷NASER IQBAL SAHEB🩷❤❤❤🩷JEHANZEB ABBASI SAHEB🩷🩷❤&❤TAYYAB BALOCH SAHEB❤🩷🩷🩷❤❤❤🩷WELL DONE 🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷
اے کیو ایس
جب تک آئینی کورٹ نہی بن جاتی اس وقت تک آئینی بنچ ہی آئینی فل کورٹ ہے
قیوم بہت شرارتی ہے ناصر صاحب کو بہت تنک کرتا ہے😂
❤❤❤❤