صدیقی صاحب عظیم شخصیت ھیں صعوبتیں اور نقصان برداشت کر لیا لیکن اپنے پیشے سے غداری نہیں کی اور ضمیر کا سودا نہیں کیا- یہ چند دن کی دنیاوی زندگی ازمائش اور امتحان ھے صدیقی صاحب جیسے لوگ ازمائش میں سر خرو ھو کر ابدی کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔
پاکستان کو آگے بڑھنے اور مثالی ملک بننے کے لئے در حقیقت ایسے ہی لوگوں کی ضرورت ہے لیکن چونکہ دوسرے قسم کے لوگوں کا غلبہ ہے اس لئے وہ کسی کو آگے بڑھنے نہیں دیتےاور اسی طرح نکال پھینکتے ہیں۔یہی پاکستان کا المیہ ہے۔
ماشااللہ۔ 👈 شوکت عزیز صدیقی صاحب آپ کی جرات بہادری کو آپ کے کام کو سلام ہے۔ اللہ رب العزت اپ کو اور اپ جیسے تمام جج صاحبان کو سلامت رکھے۔ اور سب کی حفاظت فرمائے شوکت عزیز صدیقی صاحب آپ ایک نہ ڈر اور بہادر انسان ہیں 👈 میں ایک مزدور انسان ہوں لیکن اپ سے بہت محبت اور پیار کرتا ہوں۔ اللہ اپ کو سلامت رکھے اور اللہ رب العزت اپ کی حفاظت فرمائے 🤲✌️🤲
Justice Siddiqu Saheb is well respected n darling person.we need such people to correct our system but sorry he was pushed away. I salute to him personally
معاف کیجیے گا یہ مُلک ان جیسے لوگوںکے لیے نہیں ہے یہ مُلک ثاقب سور اور آصف کھوتا جیسے لوگوں کے لیے ہے یہ مُلک فیض جیسے لوگوں کی جاگیر ہے ایک ایماندار جج یا افسر کا اس مُلک میں کیا کام ۔اللہ تعالٰی آپ کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے۔
پرانا انٹرویو پھر کتنی بار repeat کریں گے ۔۔😮 لیکن شوکتِ صدیقی جج صاحب❤ کی جرآت ایمانی اور حب الوطنی🇵🇰 کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں اور ان کو بار بار ٹی وی پر آنا چاہئیے یونیورسٹیوں میں ان سے لیکچرز بھی دلوانے چاہیئے کہ ان کی باتوں کا ثمر ہماری آنے والی نسلوں میں رچ بس جائیں ۔۔۔ اللہ تعالیٰ ایسے محب وطن پاکستانیوں کو دنیا و آخرت میں کامیابیاں و کامرانیاں عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین 🕋🤲
اللہ شوکت عزیز صدیقی اللہ کا نیک اور فرشتہ صفت انسان ہے ۔میری پھیل ان سے ایک ملاقات ہے۔اسوقت یہ سپریم کورٹ کے وکیل ہؤا کرنے تھے ۔میں ایک کیس متعلق ان سے ملا تھآ ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
ملک جیسے بھی چل رہا ھے یہ اللہ کا فضل ھے اور اگر بہت سی جگہوں پر مختلف قسم کی بڑی یا چھوٹی چھوٹی خرابیاں ہیں تو وہ اللہ کے حکم کے بجائے ہماری پیدا کردہ ہیں کیونکہ قیامت مکمل طور پر خرابی پیدا ہونے کے بعد ہی آئے گی یہ انٹرویو مستقبل میں اچھائی اور برائی کو طے کرنے کا پیمانہ ہو سکتا ھے
صدیقی صاحب آ پ ضمیر کی عدالت میں بھی سرخرو ھوے اور اللہ کے حضور بھی۔عام عوام آ پ کی دلیری اور جرات کی وجہ سے آ پ سے بہت پیار کرتے ہیں آ پ ایک برانڈ کے طور پر برسوں یاد رکھے جائیں گے اللہ کریم آ پ کو صحت تندرستی سے نوازے آ مین
Jbtk in corrupt Generals or Judges ko saza nai milegi tbtk PTI jaisi party bnti rahegi or Nashai or Zaani PM Pakistan ko brbaad krtey rahengey. Asim Munir, Qazi Essa or Shaukat Siddiqi ko Salaam.
A real face of Qazi of Islamic judicial system. Laurels Siddiqui sahib for representing your forefathers the first Siddique of this Ummah. Well done Siddiqui sahib. Success here and Success in the Hereafter.❤❤❤
میڈم آ پ واقعی بڑی باعزت اور باکردار خاتون ہیں ۔ جبھی تو ایسے باعزت اور باکردار شخص کو ھمارے سامنے لائیں ۔ وہ لوگ جو عزت کے ساتھ ریٹائرڈ ہوئے وہ ذلیل وخوار ہو کر ذلت کی موت کا انتظار کر رہے ہیں اور یہ اللہ کے ولی چیف جسٹس کی عہدے کو لات مار کر بھی عزت و افتخار کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں ۔ جسٹس صدیقی واقعی صدیقی گفتار کے ساتھ فاروقی کردار کے حامل انسان ہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو خوش اور عزت میں رکھیں ۔ آمین ۔
Dabung man! Pakistani Tujeh Salam, Saluted! Bol keh lip azaad hen terrestrial! Wah kya Hey Zarbbay Kaleemi Muslim speak truth. Satisight. misbehaved? Quantum of decision? Considered view. Jo marzee karen! Baadshah Baadshah hey tu! Public exchequer. Very very true, kanggan sold for the Iqra bismayqallazi khalaq! Saluted to her sacrifices! Inconcise, hamara baba aadam he neerala hey. . .
اللہ اکبر کبیرا والحمدللہ کثیرا، توبہ توبہ توبہ ظلم وستم کی کہانیاں! اللہ تبارک وتعالی ایسے فقیر ججز کو مائیں جنم دیتی رھیں، یارب العالمین، جس اولاد کیلئے انسان کرکےجاتا ھےوہ قبروں پہ تھوکتے بھی نہیں بلکہ جنازہ کی دعاء انہیں یاد بھی نہیں ھوتیں،
میڈم جی ان جیسے لوگوں کو اس پاکستان کے ناچیز بیٹے کی طرف سے دل سے سلام اور ہمیشہ مشکور ❤❤❤
اللہ تعالٰی آپ دونوں کی عمر میں برکت دے آمین ❤❤
صدیقی صاحب دی گریٹ
We all Pakistani respect and salute every honest and brave person of country.
❤❤❤شوکت عزیز صدیقی صاحب❤ زندہ باد🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷 دنیا انہی جیسے نیک اور خدا ترس بندوں کی وجہ سے قائم ھے۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تبارک وتعالیٰ آپ دونوں کو اپنی امان میں رکھے اور صحت مند زندگی عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
Shoukat siddiqui SB great person and very honest man. Pakistani nation needs these types of judges in the courts. God bless him and his family. ❤
شوکت صدیقی صاحب ایک عبقری شخصیت ھیں اور عظیم فرزند پاکستان ھیں۔ ❤❤❤
Shokat aziz siddique salute to you your brave steps of justice. great tribute to you in the time of unjustice done with you
Honest man
میڈم ایک دلیر انصاف پسند جج اس سے ہماری عدلیہ محروم ہو گئی ❤❤
Jugnu Sahiba
Congratulations
Doing this great job
Of interviews
MunawarMalik UK
صدیقی صاحب عظیم شخصیت ھیں صعوبتیں اور نقصان برداشت کر لیا لیکن اپنے پیشے سے غداری نہیں کی اور ضمیر کا سودا نہیں کیا- یہ چند دن کی دنیاوی زندگی ازمائش اور امتحان ھے صدیقی صاحب جیسے لوگ ازمائش میں سر خرو ھو کر ابدی کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔
Sir we salute you,God bless both of you.
Justice shoukat Aziz Siddiqui i❤ you very nice
پاکستان کو آگے بڑھنے اور مثالی ملک بننے کے لئے در حقیقت ایسے ہی لوگوں کی ضرورت ہے لیکن چونکہ دوسرے قسم کے لوگوں کا غلبہ ہے اس لئے وہ کسی کو آگے بڑھنے نہیں دیتےاور اسی طرح نکال پھینکتے ہیں۔یہی پاکستان کا المیہ ہے۔
ہماری طرف سے شوکت عزیز صدیقی صاحب کو سلام محبت
Great people always be Great.
Really honest man.
I solute you sir i have no word for you you are real hero who stood up front of pakistan ke gaddar logo ke samny
ماشااللہ۔ 👈 شوکت عزیز صدیقی صاحب آپ کی جرات بہادری کو آپ کے کام کو سلام ہے۔ اللہ رب العزت اپ کو اور اپ جیسے تمام جج صاحبان کو سلامت رکھے۔ اور سب کی حفاظت فرمائے شوکت عزیز صدیقی صاحب آپ ایک نہ ڈر اور بہادر انسان ہیں 👈 میں ایک مزدور انسان ہوں لیکن اپ سے بہت محبت اور پیار کرتا ہوں۔ اللہ اپ کو سلامت رکھے اور اللہ رب العزت اپ کی حفاظت فرمائے 🤲✌️🤲
Justice Siddiqu Saheb is well respected n darling person.we need such people to correct our system but sorry he was pushed away. I salute to him personally
معاف کیجیے گا یہ مُلک ان جیسے لوگوںکے لیے نہیں ہے یہ مُلک ثاقب سور اور آصف کھوتا جیسے لوگوں کے لیے ہے یہ مُلک فیض جیسے لوگوں کی جاگیر ہے ایک ایماندار جج یا افسر کا اس مُلک میں کیا کام ۔اللہ تعالٰی آپ کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے۔
Zulm ki intaha hoi asky sat ... brave person salute you sir
Great juj of Pakistan history Shaukat Aziz Sadiqui sb
Great man with courage, hum to social media pe comment bhi nahi kr sakty, shaukat Aziz Siddiqui type people are only 0.01 %.
ماشاءاللہ شوکت صدیقی ایک دیانتدار اور دلیر منصف رہے
Salute to Mr. Siddiqi
الحمدللہ نیازی فیض گٹھ جوڑ سے نجات ملی ۔۔۔۔
پرانا انٹرویو پھر کتنی بار repeat کریں گے ۔۔😮
لیکن شوکتِ صدیقی جج صاحب❤ کی جرآت ایمانی اور حب الوطنی🇵🇰 کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں اور ان کو بار بار ٹی وی پر آنا چاہئیے یونیورسٹیوں میں ان سے لیکچرز بھی دلوانے چاہیئے کہ ان کی باتوں کا ثمر ہماری آنے والی نسلوں میں رچ بس جائیں ۔۔۔ اللہ تعالیٰ ایسے محب وطن پاکستانیوں کو دنیا و آخرت میں کامیابیاں و کامرانیاں عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین 🕋🤲
Zinda bad shoukt sadiqi shb ap jasay logoo ki waja say Pakistan qaiem ha or PTI Waly dosto apny aamal ki saza ha ap k ly Toba kro
Great & brave man ❤😂🎉🎉🎉🎉❤❤❤
Mashallah
اس ملک میں ماشاءاللہ آج بھی صدیقی صاحب جیسے لاکھوں لوگ موجود ہیں جن کے دم قدم سے یہ ملک قائم ہے
اللہ شوکت عزیز صدیقی اللہ کا نیک اور فرشتہ صفت انسان ہے ۔میری پھیل ان سے ایک ملاقات ہے۔اسوقت یہ سپریم کورٹ کے وکیل ہؤا کرنے تھے ۔میں ایک کیس متعلق ان سے ملا تھآ ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
Insan ko apni insaneyat nhi bholni cahey powerful insan life times nhi rehta aik din apni rab ke pas sabko jana ha lazmi jana ha
میڈم کمال کا انٹرویو ہے اللی آپ کو خوش رکھے
جسٹس صدیقی زندہ باد اپ کو سلام
Real Judge he set an example for the Judiciary.
جسٹس شوکت صدیقی حق کی علامت ہیں ❤
ملک جیسے بھی چل رہا ھے یہ اللہ کا فضل ھے اور اگر بہت سی جگہوں پر مختلف قسم کی بڑی یا چھوٹی چھوٹی خرابیاں ہیں تو وہ اللہ کے حکم کے بجائے ہماری پیدا کردہ ہیں کیونکہ قیامت مکمل طور پر خرابی پیدا ہونے کے بعد ہی آئے گی یہ انٹرویو مستقبل میں اچھائی اور برائی کو طے کرنے کا پیمانہ ہو سکتا ھے
آپ کی شان و شوکٹ سلامت رہے آپ صدیق بھی ہیں صدیقی بھی ❤
صدیقی صاحب آ پ ضمیر کی عدالت میں بھی سرخرو ھوے اور اللہ کے حضور بھی۔عام عوام آ پ کی دلیری اور جرات کی وجہ سے آ پ سے بہت پیار کرتے ہیں آ پ ایک برانڈ کے طور پر برسوں یاد رکھے جائیں گے اللہ کریم آ پ کو صحت تندرستی سے نوازے آ مین
سلام شوکت عزیز صدیقی اللہ آپ کو سلامت رکھے
ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔اس وقت خان صاحب کی حکومت تھی اور خان صاحب اس وقت آرام فرما رہے تھے اج جیل میں ھیں تو قانون اور آئین کی باتیں کر رہے ھیں صاحب ۔۔۔۔
Great mann
excellent interview by mr sadiqi saab..
Very good very nice information
صدیقی صاحب آپ یہی باتیں اسی وقت کھلے عام قوم کو بتا دیتے تو اچھا ہوتا کہ لوگ اب سارے حقائق جاننے کی بجائے اسی وقت جان جاتے .
Nice And Honest Judge and a Person Pakistan ka Asasa....
Really brave judge u r
Good❤❤❤❤❤
PROUD OF YOU , ALUT U SIR
Commendable
❤❤❤MASHALLAH BRAVE IRAFAN SADDIQUA ❤❤❤❤
jugnu mohsin sahiba aap ka shukria shoukat siddiiqui sahib jaisay log kabhi kabhar he janam laitay hain
Unbeleivable ...SHOCKING
I SALUTE THIS FORMER JUDGE OF PAKISTAN
Always remember this types of person respect from heart
افسوس بات ہیں یہی پاکستان حال یے
جسٹس صدیقی کو میرا دست بستہ سلام۔
زمین کھا گئ اسمان کیسے کیسے
Jbtk in corrupt Generals or Judges ko saza nai milegi tbtk PTI jaisi party bnti rahegi or Nashai or Zaani PM Pakistan ko brbaad krtey rahengey. Asim Munir, Qazi Essa or Shaukat Siddiqi ko Salaam.
Really Great man.
Selute shaukat Sahab
Bhai rula dya aap nay, long live Pakistan
Salute to Honesty
A real face of Qazi of Islamic judicial system. Laurels Siddiqui sahib for representing your forefathers the first Siddique of this Ummah. Well done Siddiqui sahib. Success here and Success in the Hereafter.❤❤❤
Madam! some time you must invite Qazi Faiz Isa so we could know the real truth
میڈم آ پ واقعی بڑی باعزت اور باکردار خاتون ہیں ۔ جبھی تو ایسے باعزت اور باکردار شخص کو ھمارے سامنے لائیں ۔ وہ لوگ جو عزت کے ساتھ ریٹائرڈ ہوئے وہ ذلیل وخوار ہو کر ذلت کی موت کا انتظار کر رہے ہیں اور یہ اللہ کے ولی چیف جسٹس کی عہدے کو لات مار کر بھی عزت و افتخار کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں ۔
جسٹس صدیقی واقعی صدیقی گفتار کے ساتھ فاروقی کردار کے حامل انسان ہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو خوش اور عزت میں رکھیں ۔ آمین ۔
Really Great mother.
Shaukat Siddiqui Saheb Pakistan agar zinda hai to aap jaise chand logo ki wajah se kayam hai.
Siddiqui Sahab salam hai aapko
I solute you sir
SAB Zindabaad
Best show
Mera salam ha sir ap ka
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے کتنے افسوس کی بات ہے کہ ہماری ملٹری اسٹبلشمنٹ کس حد تک ملکی سیاست و دیگر معاملات میں مداخلت کر رہی ہے ، 😂
Noor Alam SB. KPK MNA BHI JUDGE SB. KI TARAH AZEEM SHAKHS HIEN.
You are blessed, my lord!!!!!!!
❤❤❤🎉🎉❤❤
پاکستان کا ڈارمہ کے اوپر ڈارمہ
Dabung man! Pakistani Tujeh Salam, Saluted! Bol keh lip azaad hen terrestrial! Wah kya Hey Zarbbay Kaleemi Muslim speak truth.
Satisight. misbehaved?
Quantum of decision? Considered view.
Jo marzee karen! Baadshah Baadshah hey tu! Public exchequer. Very very true, kanggan sold for the Iqra bismayqallazi khalaq! Saluted to her sacrifices!
Inconcise, hamara baba aadam he neerala hey. . .
Salam to u good
Salute to Siddiqui Sahib, and CJP Qazi Sahib
اللہ اکبر کبیرا والحمدللہ کثیرا،
توبہ توبہ توبہ ظلم وستم کی کہانیاں!
اللہ تبارک وتعالی ایسے فقیر ججز کو
مائیں جنم دیتی رھیں، یارب العالمین،
جس اولاد کیلئے انسان کرکےجاتا ھےوہ قبروں پہ تھوکتے بھی نہیں بلکہ جنازہ کی دعاء انہیں یاد بھی نہیں ھوتیں،
I salute justice Shoukat & Jugnu Mohsin
GOOD PAKISTANI SHOUKAT AZIZ REMARKS.GOD
HELP HIS
Salam. Sir. Zindabad
Brave Man
Sir Judge sahib Zindabad.
❤God bless you sir
Ap dono n league k liay mehnat kuro
Zinda. Abad. Sadiqi
اسلام علیکم جناب شوکت عزیز صدیقی صاحب آپ نے پاکستان کے عوام کو سچائی بتائی شکریہ پاکستان زنداباد عمران خان زنداباد
imran khan ne to mil kar sara khel khela tha 40 minutes me PM aur President se sign krwa dye thy.
Imran Niazi ko Pakistan 🇵🇰 par Masalat karnay kay Liay hi to Gen Faiz Hameed apni phurtian dekha raha tha,
Great,salute you sir
❤❤❤❤❤❤
Great ❤
❤❤❤
Well done Mr siddiqui
A good personalaty in paak history
ججوں کا بھی برا حال ھے فوج اور سیاسی لوگ اپنے فیصلے لکھواتے ھیں نہی لکھتے تو نوکری ختم کردی جاتی ھے سرکار کے نوکر تو ھیں نہ
Great man