ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے اہلِ سُنہ کے بڑوں نے معاویہ کے مطلق بُرا بھلا کہنے سے منح فرمایا جیسے شیعہ آگے نکل جاتے ہیں مگر ہم سُنی حق پر علی کو ہی سمجھتے ہیں اور بہت احادیث حضرت علی کی عظمت اور حق بیان فرماتی ہیں مگر معاویہ کی شانیں بیان کرنا یہ ناصبیوں کی نشانی ہے
Hukam 1. Lailaha illulAllah Muhammad Rasool Allah 2. ALLAH Humma Salle Aala MUHAMMAD Wa Aalee MUHAMMAD. BAAT KHATAM. Baqi apany Ammal ke fiqr karein. Histroy of Islam pay fazool behus say Ummah mein Fitna aor Nafrut phlee hai. Sub Sahaba aor Ashlaaf Qable Ahtram hain. ALLAH Malikee Yomiddeen Hai. Sari Makhllouq ka Jo Faisla Allah Farmayeh Ga. Wohi Aqeeda Hai. Ayat 141 Baqrah is more than enough for all these conflicting issues. Allah hum sub ko hadayat day.
جی ان معاملات پر امت فیصلہ کئی صدیوں پہلے کر چکی ہے۔ ان کو پچھلی صدی کے آخر میں پھر سے چھیڑا گیا جب عدم تقلید عام ہوئی اور امت کی راہ ہے کچھ لوگ ہٹ گئے۔
JAHAN YE HADEES MOJOOD HAY K AMMAR R.AKO BAGHI JAMAT QATAL KREGI OR WO UNHEIN JAHANUM KI TARAF BULAENGY OR YE JANNAT KI TARAF TO DOSRI TARAF YE HADEES BHI HAY K IMAM HASSAN R,A 2 MUSALMAN JAMAT K DARMIYAN SULAAH KRWAYGA isi liye kisi bhi 1 hadees ko samny rakh kr faisla nahi kia ja sakta
مُفتی صاحب نے بھی گول مول جواب دیا یہ کم حق کے قریب اور زیادہ حق کے قریب بھلا کیا بات ہوئی چلو کم اور زیادہ ہی لے لیں تو زیادہ والے کا حق واضح تسلیم کریں مگر یہ ناصبی ٹولہ زبردستی علی رضی اللہ کے برابر معاویہ کو لا کھڑا کرتے ہیں اب تو ہمارے امیر جو ہمیشہ عاشقِ رسول کا عجیب و غریب حُلیہ میں نظر آتے رہے اب اپنی پگڑیوں کی طرح رنگ بدلا اور امیر معاویہ کا عُرس ہی منانے شروع کر دیا محبت میں اسقدر آگے نکل گئے کہ معاویہ سے محبت نہ رکھنے والا میرے جنازے میں شریک نہ ہو جو پہلے ٹی وی فوٹو کو حرام سمجھتا تھا اب کیمرہ ساتھ ساتھ چلتا ہے
ظفر صاحب معذرت کے ساتھ آج کے دور میں چونکہ جہالت بہت بڑھ گئی ہے اس لئے آپ کا کمنٹ پڑھ کر افسوس ہوا۔ اس کوا جواب بھی مفتی صاحب کئی سال پہلے اسی وڈیو پر اعتراض پر دے چکے ہیں۔ وہ سن لیں۔
اسی وڈیو کو اگر پورا سن لیتے تو جواب بھی اسی میں تھا۔ اہل سنت کا عقیدہ بالکل صاف ہے، نہ ہم کسی بھی صحابی کی شان میں گستاخی کرتے ہیں (جیسے اہل تشیع اور موجودہ دور میں سوشل میڈیا پر صحابہ کے بارے میں زبان درازی کرنے والے) اور نہ ہی ناصبیت میں جا کر حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا مقام حضرت علی کے مقام تک لاتے ہیں یا یزید کو اچھا کہتے ہیں)۔ یہی مسلک اہل سنت کا ہے۔
حضرت اس سے مراد یہی نہیں کہ خطا اجتہادی ہوئ؟ یعنی حضرت علیؓ کو دوہرا اجر یعنی وہ حق سے زیادہ قریب اور حضرت معاویہؓ کو اکہرا اجر یعنی حق کے زیادہ قریب نہیں؟ حضرت ابن عباسؓ یا ابن عمرؓ کی جو روایت ہے ایک وتر والی کہ ان کو بتایا گیا کہ حضرت معاویہؓ ایک وتر پڑھتے ہیں تو انہوں نے فرمایا کہ وہ مجتہد ہیں۔۔۔کیا یہ روایت صحیح السند ہے؟ اگر صحیح السند ہے تو پھر کسی حنفی شارح کے مجتہد نہ لکھنے سے اس روایت کا کیا جائے گا؟
حضرت اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے لیکن حضرت کیا واقعی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے بغاوت کی تھی کیا سیدنا امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ نے خلافت مانگی تھی یا قصاص عثمان رضی اللہ عنہ کا مطالبہ کیا تھا اگر خلافت کے دعوے دار تھے تو پھر کہا جاسکتا ھے اگر مطالبہ قصاص عثمان رضی اللہ عنہ تھا تو پھر یہ بغاوت کیسے ھوگئی میری ناقص سمجھ کے مطابق یہ بغاوت نہی بلکہ حکومت وقت سے ایک مطالبہ تھا جیسے آج کی رعایا اپنے حکمرانوں سے کرتے ھیں دھرنے دیتے ھیں اور اپنے مطالبے پر اکھٹے ھو جاتے ھیں ایک پریشر ڈالتے حکمران پر کہ وہ ان کے مطالبے کو پورا کرے کیا آپ اسے بغاوت کہیں گے پلیز رہنمائی فرمائیں
مفتی سعید کی اس پوری کہانی میں ایک بھی حدیث کا حوالہ نہیں جبکہ وہ کتابوں کو دیکھ کر پڑھ رہا تھا کیونکہ یہ جانتا ہے کہ حوالہ دیا تو فرقہ حنفیہ در فرقہ دیوبندیہ در فرقہ حیاتی گروپ کی تحریفات اور جھوٹ پکڑے جائیں گے اللہ ہم سب کو علماء سو کے فتنوں سے محفوظ رکھے آمین ! Sahih Muslim - 7 کتاب:مقدمہ صحیح مسلم باب:ہر سنی سنائی بات بیان کرنے کی ممانعت ARABIC: وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَفَى بِالْمَرْءِ كَذِبًا أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سَمِعَ» TRANSLATION: معاذ عنبری اور عبدالرحمن بن مہدی دونوں نے کہا : ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، انہوں نے خبیب بن عبدالرحمن سے ، انہوں نے حفص بن عاصم سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات بیان کر دے ۔‘‘ www.theislam360.com Sahih Muslim - 9 کتاب:مقدمہ صحیح مسلم باب:ہر سنی سنائی بات بیان کرنے کی ممانعت ARABIC: وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُ: «بِحَسْبِ الْمَرْءِ مِنَ الْكَذِبِ أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سَمِعَ» TRANSLATION: ابوعثمان نہدی سے روایت ہے ، کہا : عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا : آدمی کے لیے جھوٹ سے اتنا کافی ہے ( جس کی بنا پر وہ جھوٹا قرار دیا جا سکتا ہے ) کہ وہ ہر سنی ہوئی بات بیان کر دے ۔ www.theislam360.com
آپ اسی طرح “حوالے” دے کر صحابہ رضی اللہ عنہم کو جہنمی قرار دیتے ہیں اور بہت سے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم کو گمراہ اور قابل تنقید۔ اسی لئے حدیث جب آپ جیسے جاہل عوام خود پڑھیں گے اور امت کے وہ لوگ جنہوں نے دین سکھایا (خلفاء راشدین، صحابہ، تابعین اور ان کے بعد ۱۴۰۰ سال سے ان کے بنائے ہوئے لوگ) تو آپ کی طرح لوگ گمراہ ہوں گے، یہی کام آپ کا بدتمیز استاد کر رہا ہے اور کرا رہا ہے۔
آپ اپنی گمراہی کے کر کہیں اور جائیں، یہاں اس چینل پر سنجیدہ اور پڑھے لکھے لوگ آتے ہیں، آپ کے بازاری زبان استعمال کرنے والے فرقے کی یہاں کوئی جگہ نہیں ہے۔ اور اپنی ھدایت کی دعا مانگیں کیونکہ اللہ آپ کی طرح کے اور بہت سے لوگوں کے دلوں پر تالے لگا چکا ہے۔
Mufti sahib, with all due respect - one group being CLOSER TO THE TRUTH does NOT mean that the other group is FAR FROM THE TRUTH as you have interpreted. It would be better interpreted as BOTH GROUPS were seeking the truth but Ali (ra) was CLOSER/NEARER the truth while Muawiyyah (ra) was not as close. haqq ke qareeb hone ka matlab nahin he ki doosre haqq se door hen! حق کے قریب ہونا ، دوسروں کے حق سے دور ہونے کے مترادف نہیں ہے۔
آپ بھی باقی حضرات جو لا علمی میں تنقید کر رہے ہیں یہ وڈیو سن لیں- اس کا جواب پہلے ہو چکا ہے- آپ مفتی صاحب کے بیانات نہیں سنتے سو کمنٹ میں تنقید کرنا بھی غیر مناسب ہے- حضرت عمار یاسر رضی اللہ عنہ کے بارے میں حدیث کی تشریح جو چند دن پہلے الحمداللہ نشر ہوئی Battle of Siffin, Hadith related to Hazrat Ammar RA, & Gumrah Aqeedah about Hazrat Mauwiya RA ua-cam.com/video/3kEb-LEZn08/v-deo.html
مسلم نما شیعت سے سوال ہے کہ کیا امیر المومنین حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حق اور اکثریت پے ہونے کے باوجود کیوں معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حق میں دستبردار ہو گئے اگر وہ علی و حسن بن علی رضی اللہ سے لڑائی کے نتیجے میں نعوذباللہ............. ہوگئے تھے؟؟؟
1 بہت زبردست عالم سے اللّه نے ہمیں اس دور میں فیض عطاء کیا
اللّه اپکی عمر میں برکت دے
Ameen
ما شاء اللہ ۔ بہت نازک بات کو بہت توازن سے بیان کیا ہے ۔
Thank you Mufti Sahab!
I just hope that you get more coverage and recognition.
Allah apke ilm me aur barkaat ataa kare.
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے
اللہ پاک آپ کے علم ، عمل اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔
Excellent informative video for guidance of Muslims
بہترین۔ماشاءاللہ۔بارک اللہ
بہترین بات کہی
بیشک حضرت علی کرم اللّه وجہ حق پر تھے
لیکن اسکا مطلب کے معاویہ رض کو معاذ اللہ مرتد قرار دینا نہ انصافی،بد دینی ،بغض ہے ۔
شکریہ حضرت !
سلام اصحاب کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین... 💖💖💖
🌻 ماشاءاللّٰه 🌻
ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے اہلِ سُنہ کے بڑوں نے معاویہ کے مطلق بُرا بھلا کہنے سے منح فرمایا جیسے شیعہ آگے نکل جاتے ہیں مگر ہم سُنی حق پر علی کو ہی سمجھتے ہیں اور بہت احادیث حضرت علی کی عظمت اور حق بیان فرماتی ہیں مگر معاویہ کی شانیں بیان کرنا یہ ناصبیوں کی نشانی ہے
Jazak Allah khair
ماشآ اللہ
Mashallah Mufti sahab
ماشاءاللہ مفتی صاحب
Hukam 1. Lailaha illulAllah Muhammad Rasool Allah
2. ALLAH Humma Salle Aala MUHAMMAD Wa Aalee MUHAMMAD. BAAT KHATAM. Baqi apany Ammal ke fiqr karein.
Histroy of Islam pay fazool behus say Ummah mein Fitna aor Nafrut phlee hai.
Sub Sahaba aor Ashlaaf Qable Ahtram hain.
ALLAH Malikee Yomiddeen Hai. Sari Makhllouq ka Jo Faisla Allah Farmayeh Ga. Wohi Aqeeda Hai.
Ayat 141 Baqrah
is more than enough for all these conflicting issues.
Allah hum sub ko hadayat day.
جی ان معاملات پر امت فیصلہ کئی صدیوں پہلے کر چکی ہے۔ ان کو پچھلی صدی کے آخر میں پھر سے چھیڑا گیا جب عدم تقلید عام ہوئی اور امت کی راہ ہے کچھ لوگ ہٹ گئے۔
A 1400 year Predecided Ahle Sunnah Aqeedah Regarding Hazrat Muawiya/Muavia RA & Current day Gumrahi
ua-cam.com/video/-9jBqQs--04/v-deo.html
Mashaallah
Allah ko lmbi umar de Hazrat...
خوب
Bhaii Hazrat Abu zar r.a sy mutaliq ek hadees bayan ki hy molana saab ny uska reference dyn plzz
khud dhood lo bhai.... haq ki talash karo....
اس حدیث کی سند ضرور معلوم کریں
JAHAN YE HADEES MOJOOD HAY K AMMAR R.AKO BAGHI JAMAT QATAL KREGI OR WO UNHEIN JAHANUM KI TARAF BULAENGY OR YE JANNAT KI TARAF TO DOSRI TARAF YE HADEES BHI HAY K IMAM HASSAN R,A 2 MUSALMAN JAMAT K DARMIYAN SULAAH KRWAYGA isi liye kisi bhi 1 hadees ko samny rakh kr faisla nahi kia ja sakta
Are kai hadeese hai jinme Huzoor ﷺ ne Hazrat Muaviya RA ko duaye di hai
بخاری شریف کے پرانے نسخوں میں باغی گروھ کے الفاظ نہیں ہیں ۔
آپکو دیکھنا چاھیے
Hummmmm
Mufti sahab ny konsy aalam e deen ki traf ishara kiya hai?
مولانا سلمان ندوی صاحب
Allah hazrat se meri mulaqaat kerwaa de....
اگر آپ اسلام آباد میں ہیں تو جمعہ میلوڈی مارکیٹ مسجد عثمان میں مفتی صاحب جمعہ پڑھاتے ہیں- وہاں ملاقات ہو سکتی ہے-
Me India se hu....Kya hame visa mil sakta he ke ham mufti sahab se mulaqat Kar sake ???
مُفتی صاحب نے بھی گول مول جواب دیا یہ کم حق کے قریب اور زیادہ حق کے قریب بھلا کیا بات ہوئی چلو کم اور زیادہ ہی لے لیں تو زیادہ والے کا حق واضح تسلیم کریں مگر یہ ناصبی ٹولہ زبردستی علی رضی اللہ کے برابر معاویہ کو لا کھڑا کرتے ہیں اب تو ہمارے امیر جو ہمیشہ عاشقِ رسول کا عجیب و غریب حُلیہ میں نظر آتے رہے اب اپنی پگڑیوں کی طرح رنگ بدلا اور امیر معاویہ کا عُرس ہی منانے شروع کر دیا محبت میں اسقدر آگے نکل گئے کہ معاویہ سے محبت نہ رکھنے والا میرے جنازے میں شریک نہ ہو جو پہلے ٹی وی فوٹو کو حرام سمجھتا تھا اب کیمرہ ساتھ ساتھ چلتا ہے
ظفر صاحب معذرت کے ساتھ آج کے دور میں چونکہ جہالت بہت بڑھ گئی ہے اس لئے آپ کا کمنٹ پڑھ کر افسوس ہوا۔ اس کوا جواب بھی مفتی صاحب کئی سال پہلے اسی وڈیو پر اعتراض پر دے چکے ہیں۔ وہ سن لیں۔
اسی وڈیو کو اگر پورا سن لیتے تو جواب بھی اسی میں تھا۔ اہل سنت کا عقیدہ بالکل صاف ہے، نہ ہم کسی بھی صحابی کی شان میں گستاخی کرتے ہیں (جیسے اہل تشیع اور موجودہ دور میں سوشل میڈیا پر صحابہ کے بارے میں زبان درازی کرنے والے) اور نہ ہی ناصبیت میں جا کر حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا مقام حضرت علی کے مقام تک لاتے ہیں یا یزید کو اچھا کہتے ہیں)۔ یہی مسلک اہل سنت کا ہے۔
حضرت اس سے مراد یہی نہیں کہ خطا اجتہادی ہوئ؟
یعنی حضرت علیؓ کو دوہرا اجر یعنی وہ حق سے زیادہ قریب اور حضرت معاویہؓ کو اکہرا اجر یعنی حق کے زیادہ قریب نہیں؟
حضرت ابن عباسؓ یا ابن عمرؓ کی جو روایت ہے ایک وتر والی کہ ان کو بتایا گیا کہ حضرت معاویہؓ ایک وتر پڑھتے ہیں تو انہوں نے فرمایا کہ وہ مجتہد ہیں۔۔۔کیا یہ روایت صحیح السند ہے؟ اگر صحیح السند ہے تو پھر کسی حنفی شارح کے مجتہد نہ لکھنے سے اس روایت کا کیا جائے گا؟
Mufti rashed mehmood r*z*v*i ka channel deko waha har swal ka jawab mil jayega
reference de di jiye mufti sahab
پورا جواب سنیں، اس میں ریفرینس دیا گیا ہے-
@@SeeratVideo refrence ka mtlab he number ahadith ke Jo mufti sahab ne byan ki hain
حضرت اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے لیکن حضرت کیا واقعی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے بغاوت کی تھی کیا سیدنا امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ نے خلافت مانگی تھی یا قصاص عثمان رضی اللہ عنہ کا مطالبہ کیا تھا اگر خلافت کے دعوے دار تھے تو پھر کہا جاسکتا ھے اگر مطالبہ قصاص عثمان رضی اللہ عنہ تھا تو پھر یہ بغاوت کیسے ھوگئی میری ناقص سمجھ کے مطابق یہ بغاوت نہی بلکہ حکومت وقت سے ایک مطالبہ تھا جیسے آج کی رعایا اپنے حکمرانوں سے کرتے ھیں دھرنے دیتے ھیں اور اپنے مطالبے پر اکھٹے ھو جاتے ھیں ایک پریشر ڈالتے حکمران پر کہ وہ ان کے مطالبے کو پورا کرے کیا آپ اسے بغاوت کہیں گے پلیز رہنمائی فرمائیں
مفتی سعید کی اس پوری کہانی میں ایک بھی حدیث کا حوالہ نہیں جبکہ وہ کتابوں کو دیکھ کر پڑھ رہا تھا کیونکہ یہ جانتا ہے کہ حوالہ دیا تو فرقہ حنفیہ در فرقہ دیوبندیہ در فرقہ حیاتی گروپ کی تحریفات اور جھوٹ پکڑے جائیں گے
اللہ ہم سب کو علماء سو کے فتنوں سے محفوظ رکھے
آمین !
Sahih Muslim - 7
کتاب:مقدمہ صحیح مسلم
باب:ہر سنی سنائی بات بیان کرنے کی ممانعت
ARABIC:
وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَفَى بِالْمَرْءِ كَذِبًا أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سَمِعَ»
TRANSLATION:
معاذ عنبری اور عبدالرحمن بن مہدی دونوں نے کہا : ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، انہوں نے خبیب بن عبدالرحمن سے ، انہوں نے حفص بن عاصم سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات بیان کر دے ۔‘‘
www.theislam360.com
Sahih Muslim - 9
کتاب:مقدمہ صحیح مسلم
باب:ہر سنی سنائی بات بیان کرنے کی ممانعت
ARABIC:
وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُ: «بِحَسْبِ الْمَرْءِ مِنَ الْكَذِبِ أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سَمِعَ»
TRANSLATION:
ابوعثمان نہدی سے روایت ہے ، کہا : عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا : آدمی کے لیے جھوٹ سے اتنا کافی ہے ( جس کی بنا پر وہ جھوٹا قرار دیا جا سکتا ہے ) کہ وہ ہر سنی ہوئی بات بیان کر دے ۔
www.theislam360.com
آپ اسی طرح “حوالے” دے کر صحابہ رضی اللہ عنہم کو جہنمی قرار دیتے ہیں اور بہت سے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم کو گمراہ اور قابل تنقید۔ اسی لئے حدیث جب آپ جیسے جاہل عوام خود پڑھیں گے اور امت کے وہ لوگ جنہوں نے دین سکھایا (خلفاء راشدین، صحابہ، تابعین اور ان کے بعد ۱۴۰۰ سال سے ان کے بنائے ہوئے لوگ) تو آپ کی طرح لوگ گمراہ ہوں گے، یہی کام آپ کا بدتمیز استاد کر رہا ہے اور کرا رہا ہے۔
آپ اپنی گمراہی کے کر کہیں اور جائیں، یہاں اس چینل پر سنجیدہ اور پڑھے لکھے لوگ آتے ہیں، آپ کے بازاری زبان استعمال کرنے والے فرقے کی یہاں کوئی جگہ نہیں ہے۔ اور اپنی ھدایت کی دعا مانگیں کیونکہ اللہ آپ کی طرح کے اور بہت سے لوگوں کے دلوں پر تالے لگا چکا ہے۔
Mufti sahib, with all due respect - one group being CLOSER TO THE TRUTH does NOT mean that the other group is FAR FROM THE TRUTH as you have interpreted.
It would be better interpreted as BOTH GROUPS were seeking the truth but Ali (ra) was CLOSER/NEARER the truth while Muawiyyah (ra) was not as close.
haqq ke qareeb hone ka matlab nahin he ki doosre haqq se door hen!
حق کے قریب ہونا ، دوسروں کے حق سے دور ہونے کے مترادف نہیں ہے۔
آپ بھی باقی حضرات جو لا علمی میں تنقید کر رہے ہیں یہ وڈیو سن لیں- اس کا جواب پہلے ہو چکا ہے- آپ مفتی صاحب کے بیانات نہیں سنتے سو کمنٹ میں تنقید کرنا بھی غیر مناسب ہے-
حضرت عمار یاسر رضی اللہ عنہ کے بارے میں حدیث کی تشریح جو چند دن پہلے الحمداللہ نشر ہوئی
Battle of Siffin, Hadith related to Hazrat Ammar RA, & Gumrah Aqeedah about Hazrat Mauwiya RA ua-cam.com/video/3kEb-LEZn08/v-deo.html
Zara kisi aik naasbi ka naam to bataen😜😜