At that time sincere Sayed people like family of Ali Mia Nadvi saheb stood up to educate themselves and unite the ummah and not divide the ummah any further. Rest all is history well known.
Allama fadl e haq khairabadi ne kitab imtana e nazeer me imkan kizb Ka khoob rad keeta. Allama Khairabadi mantiq aur ilm ul kalam ke imam the info Pak me
احمد رضا خان بریلوی اتنا سادہ ادمی نہیں تھا کہ وہ علمائے دیوبند کی عبارات کا سیاق و سباق کے تحت مطلب نہ سمجھ سکتا ہو ایک عام سا ادمی بھی کتابوں کو پڑھتا ہے تو اسے ان کا مطلب سمجھ میں اجاتا ہے اور اس میں اسے کوئی غلطی نہیں نظر اتی لیکن اس کا مقصد احناف کو دو حصوں میں تقسیم کرنا تھا جو کام عبداللہ ابن سبا نے شروع اسلام میں کیا مسلمانوں کو شیعہ سنی میں تقسیم کرکے وہی کام اس نے برصغیر میں احناف کو دو حصوں دیوبندی اور بریلوی میں تقسیم کرکے کیا۔
ایک گروہ کہتا ہے۔ اللہ پاک نے جو کچھ کہا ہے اسکے خلاف کرنے پر قدرت ہے۔ کیونکہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اور وہ کسی کا پابند نہیں اور اسے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ لیکن قدرت ہونے کے باوجود خلاف کرے گا نہیں۔ دوسرا گروہ کہتا ہے کہ اسکے خلاف کرنے پر اللہ کو قدرت ہی نہیں۔ کیونکہ یہ ذات باری تعالیٰ میں نقص ہے۔ اور اللہ ہر نقص سے پاک ہے۔
انشاءاللہ دیوبندی بریلوی علماء جنت میں جائیں گے غیرت تو تب ہوگی کہ اگر رشید احمد قاسم نانوتوی خلیل احمد سہارنہوری کو اللہ نے جنت دی اور اعلیٰ حضرت کے فتوے کی پرواہ نہ کی تو حضرت کوچاہیے کہ وہ جنت میں جانے سے انکار کرے
امام احمد رضا خان صاحب نے یہ تو نہیں کہا کہ دیوبندی کہتے ہیں کہ اللہ جھوٹ بولتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ علماء دیوبند کا نظریہ ہے کہ اللہ جھوٹ بولنے پر قادر ہے (امکان کذب) اور یہ فقرہ اللہ کی زات میں نقص ڈھونڈنے جیسا ہے۔ اور اللہ ہر نقص و عیب سے پاک ہے۔ اسی پر تکفیر کی۔ مولانا سعید صاحب نے جو فرمایا وُہ جواب متوازن ہے۔ علماء دیوبند اگر احمد رضاء خان صاحب کے خطوط کا جواب دیتے یا مناظرہ کر لیتے تو اُمت تقسیم نہ ہوتی۔ پانچ چھ عبارات ہیں ان پر کیوں آپ جیسے علماء بیٹھ کر بات طے کر لیتے۔
کون سی کوشش کی ہے احمد رضا صاحب نے معاملات کو حل کرنے کی ایک کتاب لکھی ہے حسام الحرمیں جس میں کفر کے فتوے دے چکے تھے اور عبارات میں اس قدر دجل ہے کہ کہا کہنے خاص کر کہ تحزیر الناس کے حوالے سے اگے کی عبارت کو پیچھے کیا ہے کوئی 3 مقامات سے اٹھا کر ایک نئی عبارت بنائی ہے پھر فتوی مارا ہے اور پھر بعد میں انہی حرمیں کے علماء پر بھی فتوی مارا کہ اب وہ وہابی ہو چکے ہیں یعنی پہلے ان کے کندھے پر بندوق رکھ کر چلائی اور ہندستان کے لوگوں کو کافر قرار دیا پھر انہی کو وہابی قرار دے کر کافر کر ڈالا
امت احمد رضا بریلوی اور ان کے ہم خیال لوگوں کی وجہ سے تقسیم ہوئی، ورنہ انہوں نے جو تکفیر کی ہے ان کے اپنے ساتھیوں میں کئی بڑے علماء نے اس پر کان نہیں دھرے کہ جن چیزوں پر وہ دھڑا دھڑا دھڑ کفر کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہے تھے، ان میں کسی پر کفر لازم نہیں آتا، خود کو اس حد تک عقل کل سمجھ بیٹھے کہ "جو ان کے کفر میں شک بھی کرے وہ بھی کافر (العیاذ باللہ)" یعنی جو ان کے فتوے میں شک بھی کرے وہ بھی فارغ۔ پھر مہر علی شاہ صاحب، کرم علی شاہ صاحب اور ان کی طرح کئ بریلوی علماء جنہوں نے خان صاحب کے فتاوی کی تائید نہیں کی، وہ سب بھی فارغ ہوجائیں گے انہی "فتاوی تکفیریہ" کی رو سے
Some Deobandi scholars state that possible Allah can tell a lie. So it means Quraan can also lie ? Thus The whole foundation of Islam is doubtful in this case. That's why Ahmed Raza Khan saheb has called this belief as kufr and those who propogate this as kafir.
یہ علمی مباحث ہیں اور آپ نے جو استدلال کیا ہے وہ ٹھیک نہیں ہے- یہ بحث قرون اولی میں ہی شروع ہو گئی تھی جس کی طرف مفتی صاحب نے اشارہ کیا ہے سو یہ دیو بندی بریلوی بحث نہیں ہے- دوسری بات کہ یہاں اللہ کی صفات کا مسئلہ ہے- آپ اگر ان مباحث پر تفصیل سننا چاہیں تو ہماری ویب سائٹ پر عقیدہ کے بیانات سنیں- www.Seerat.net
Take a look at Taliban leadership now.... Suddenly they ministers who speak in American and British accents....how come? So were these new ministers educated in west and installed as leaders of new Taliban gov ? Very fishy.
مفتی صاحب زندہ باد۔۔۔❤
Gems of knowledge, mashallah. So many new things I've heard for the first time in this lecture.
JazakAllah ❤
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️
اللّہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
Hazrat app weakeneds pa eik class start kare. Philosophy pa. If you have command.
Masha Allah hazrat ke paas ilm hai.aap ki views karoro mein honi chahiye.afsoos ye ummat keemti heero ki qader nahi kerti
Durust farmaya Khan Sahab
ماشاءاللہ زبردست علمی جواب۔۔۔ بارک اللہ فی حیاتک استاذی
ماشاءاللہ ،
احمد رضا بریلوی الیہ رحمتِ پیر کامل ہین
احمد رضا بریلوی پہ لاکھوں سلام
Respect for mufti sahab❤
At that time sincere Sayed people like family of Ali Mia Nadvi saheb stood up to educate themselves and unite the ummah and not divide the ummah any further. Rest all is history well known.
Moulana. Allah paak aap say deen ka bahot kaam lay aameen.
Nice ji
ماشاءاللہ
امام احمد رضا خان بریلوی علیہ الرحمہ پر لاکھوں سلام ❤️
👍
جزاک اللہ خیرا
Allama fadl e haq khairabadi ne kitab imtana e nazeer me imkan kizb Ka khoob rad keeta. Allama Khairabadi mantiq aur ilm ul kalam ke imam the info Pak me
احمد رضا خان بریلوی اتنا سادہ ادمی نہیں تھا کہ وہ علمائے دیوبند کی عبارات کا سیاق و سباق کے تحت مطلب نہ سمجھ سکتا ہو ایک عام سا ادمی بھی کتابوں کو پڑھتا ہے تو اسے ان کا مطلب سمجھ میں اجاتا ہے اور اس میں اسے کوئی غلطی نہیں نظر اتی لیکن اس کا مقصد احناف کو دو حصوں میں تقسیم کرنا تھا جو کام عبداللہ ابن سبا نے شروع اسلام میں کیا مسلمانوں کو شیعہ سنی میں تقسیم کرکے وہی کام اس نے برصغیر میں احناف کو دو حصوں دیوبندی اور بریلوی میں تقسیم کرکے کیا۔
ایک گروہ کہتا ہے۔ اللہ پاک نے جو کچھ کہا ہے اسکے خلاف کرنے پر قدرت ہے۔ کیونکہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اور وہ کسی کا پابند نہیں اور اسے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ لیکن قدرت ہونے کے باوجود خلاف کرے گا نہیں۔
دوسرا گروہ کہتا ہے کہ اسکے خلاف کرنے پر اللہ کو قدرت ہی نہیں۔ کیونکہ یہ ذات باری تعالیٰ میں نقص ہے۔ اور اللہ ہر نقص سے پاک ہے۔
And they never will insha'Allah
یہ الزام نہیں حقیقت ہے کہ رشید احمد گنگوہی نے براہین قاطعہ میں اللہ کی جانب جھوٹ کی نسبت کی ہے اس خلف وعید کی فرع قرار دیا ہے
Imam razi apni tafsir me lika kizb Bari Ta ala qareeb kufr he
انشاءاللہ دیوبندی بریلوی علماء جنت میں جائیں گے غیرت تو تب ہوگی کہ اگر رشید احمد قاسم نانوتوی خلیل احمد سہارنہوری کو اللہ نے جنت دی اور اعلیٰ حضرت کے فتوے کی پرواہ نہ کی تو حضرت کوچاہیے کہ وہ جنت میں جانے سے انکار کرے
Imam ahmad Raza wrote subhaan us saboo over 100 years ago refuting this aqeeda that Allah can lie. No deobandi alim has refuted that book
Par Aakhir Tak Jawaab Nahi Diya
Aur Khulaasa Nahi Huwa
امام احمد رضا خان صاحب نے یہ تو نہیں کہا کہ دیوبندی کہتے ہیں کہ اللہ جھوٹ بولتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ علماء دیوبند کا نظریہ ہے کہ اللہ جھوٹ بولنے پر قادر ہے (امکان کذب) اور یہ فقرہ اللہ کی زات میں نقص ڈھونڈنے جیسا ہے۔ اور اللہ ہر نقص و عیب سے پاک ہے۔ اسی پر تکفیر کی۔ مولانا سعید صاحب نے جو فرمایا وُہ جواب متوازن ہے۔ علماء دیوبند اگر احمد رضاء خان صاحب کے خطوط کا جواب دیتے یا مناظرہ کر لیتے تو اُمت تقسیم نہ ہوتی۔ پانچ چھ عبارات ہیں ان پر کیوں آپ جیسے علماء بیٹھ کر بات طے کر لیتے۔
کون سی کوشش کی ہے احمد رضا صاحب نے معاملات کو حل کرنے کی ایک کتاب لکھی ہے حسام الحرمیں جس میں کفر کے فتوے دے چکے تھے اور عبارات میں اس قدر دجل ہے کہ کہا کہنے خاص کر کہ تحزیر الناس کے حوالے سے
اگے کی عبارت کو پیچھے کیا ہے کوئی 3 مقامات سے اٹھا کر ایک نئی عبارت بنائی ہے پھر فتوی مارا ہے
اور پھر بعد میں انہی حرمیں کے علماء پر بھی فتوی مارا کہ اب وہ وہابی ہو چکے ہیں یعنی پہلے ان کے کندھے پر بندوق رکھ کر چلائی اور ہندستان کے لوگوں کو کافر قرار دیا پھر انہی کو وہابی قرار دے کر کافر کر ڈالا
امت احمد رضا بریلوی اور ان کے ہم خیال لوگوں کی وجہ سے تقسیم ہوئی، ورنہ انہوں نے جو تکفیر کی ہے ان کے اپنے ساتھیوں میں کئی بڑے علماء نے اس پر کان نہیں دھرے کہ جن چیزوں پر وہ دھڑا دھڑا دھڑ کفر کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہے تھے، ان میں کسی پر کفر لازم نہیں آتا، خود کو اس حد تک عقل کل سمجھ بیٹھے کہ "جو ان کے کفر میں شک بھی کرے وہ بھی کافر (العیاذ باللہ)" یعنی جو ان کے فتوے میں شک بھی کرے وہ بھی فارغ۔ پھر مہر علی شاہ صاحب، کرم علی شاہ صاحب اور ان کی طرح کئ بریلوی علماء جنہوں نے خان صاحب کے فتاوی کی تائید نہیں کی، وہ سب بھی فارغ ہوجائیں گے انہی "فتاوی تکفیریہ" کی رو سے
waise mujhe kafi hairat hui ke eitrazaat ke jawabaat tu deyee hi nhin
پھر سن لیں جواب دیا ہے اور دوسرے سوالوں کے جواب کس کتاب میں ہیں اس کا حوالہ بھی
@@SeeratVideo humein hawala nhin mila knsi kitaab ha khalf e waeed aur khalf e waad ko masla e imkan e kizb ke saath jornaa jahalat ha
نام میں آپ ماتریدی استعمال کر رہے ہیں اور جواب کو غور سے سننے کی معذرت کے ساتھ صلاحیت نہیں ہے- خیر آپ کی اپنی کوئی بھی رائے ہو سکتی ہے-
Khalf waeed imkan kizb nahee he
Kizb mumkin nahee muhaal he
Mulla Ali Qari sharh fiqh Akbar me lika kizb muhaal he aur taet qudrut Bari Ta ala nahee he
الڪذب محال بالغير، ليس بمحال بالذات-
هو مذهب الجمھور
Some Deobandi scholars state that possible Allah can tell a lie. So it means Quraan can also lie ? Thus The whole foundation of Islam is doubtful in this case. That's why Ahmed Raza Khan saheb has called this belief as kufr and those who propogate this as kafir.
یہ علمی مباحث ہیں اور آپ نے جو استدلال کیا ہے وہ ٹھیک نہیں ہے- یہ بحث قرون اولی میں ہی شروع ہو گئی تھی جس کی طرف مفتی صاحب نے اشارہ کیا ہے سو یہ دیو بندی بریلوی بحث نہیں ہے- دوسری بات کہ یہاں اللہ کی صفات کا مسئلہ ہے- آپ اگر ان مباحث پر تفصیل سننا چاہیں تو ہماری ویب سائٹ پر عقیدہ کے بیانات سنیں-
www.Seerat.net
haa bhai jab allah paak sab kuch kar sakta hai too jhut bhi bolsakta hai..aur agr jhut bola bhi tum kon hote khuda ko poochne wale
Take a look at Taliban leadership now.... Suddenly they ministers who speak in American and British accents....how come? So were these new ministers educated in west and installed as leaders of new Taliban gov ? Very fishy.
Lolz. Stop joking. You are mad man. 20 years of span man can learn anything. Read history
امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کے پورے فتویٰ بتائیں