ھم گاؤں میں بیٹھے آپ کی بات سن رھے ہیں، اپلوڈ ھونے کے ٹھیک ایک گھنٹہ بعد۔ اس لیے آپ کیلئے اطلاع ھیکہ آپ کا مدلل انداز فکر ہر سطح پر لوگوں کی رہنمائی کررھا ھے، اس کیلیے آپ احباب کے تہ دل سے مشکور ہیں، سلامت رہیں، اللہ آپکو جزاۓ خیر دے۔❤
Mai tu middle class hu or sahiwal k ak dor draz gao mai rhta hu or I thanks to dunya tv jis pr mai ny ghamidi sab ko 2014 mai dahkna shruo kya or aj tk sun rha hu....or apne zindgi mai amal krny ke koshish krta hu....❤❤❤for ghamidi sab
ghamidi sb . you are a blessing for this umma. in my opinion you are the greatest muslim scholar we have come across. i have one difference with you. you advise us to be limited with one wife. also you have closed the doors for 72 hoors. not good.🤣
Ghamidi shb ap sir pe topi hath me tasbi takhnay nangay or ik adad darhi Rakh ln sub Razi ho jayen gy or han ik black suit bhi zror hona chaye AP k pass.😂
لوگوں سے وہ سوال نہ کرو جو خدا نے انسانوں سے کرنے ہیں مثلاً تمہارا مذہب کیا ہے? تم نے روزہ رکھا? تم نے عبادت کی? لوگوں سے وہ سوال کرو جو انسان کو انسان سے کرنے چاہیےمثلا کیا تمہیں کوئی پریشانی ہے؟ کیا تمہیں کچھ چاہیے؟ کیا تم بھوکے ہو؟
ھم گاؤں میں بیٹھے آپ کی بات سن رھے ہیں، اپلوڈ ھونے کے ٹھیک ایک گھنٹہ بعد۔ اس لیے آپ کیلئے اطلاع ھیکہ آپ کا مدلل انداز فکر ہر سطح پر لوگوں کی رہنمائی کررھا ھے، اس کیلیے آپ احباب کے تہ دل سے مشکور ہیں، سلامت رہیں، اللہ آپکو جزاۓ خیر دے۔❤
میرے اللہ غامدی صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
Aameen
Mai tu middle class hu or sahiwal k ak dor draz gao mai rhta hu or I thanks to dunya tv jis pr mai ny ghamidi sab ko 2014 mai dahkna shruo kya or aj tk sun rha hu....or apne zindgi mai amal krny ke koshish krta hu....❤❤❤for ghamidi sab
ہم پہاڑوں میں رہنے والے سادہ، غریب قبائل ہیں، لیکن ہم غامدی صاحب کی بات کو درست سمجھتے ہیں۔
یہ بہت ہی شائستہ جواب ہے ان کے لئے جو کہتے ہیں پہلے یو ٹیوب کے ملین میں ویوز لاؤ پھر ہم سے بات کرو ۔۔۔
Jazzak Allah ❤
*اللہ تعالٰی ہم سبکو ہدایت اور کَسبِ حلال عطاء فرمائے آمین*
Excellent.. JazakaAllah khairan
Mashallah beautiful answer, Allah bless you 🙌 sir
ASSALAMUALAIKUM My Honorable Ustaz e Muhtaram,
May ALLAH KAREEM Shower His Countless Blessings on your kind self and your Respected Family (Aameen).
Allah aur barkat de ap ke kam main
❤❤❤
❤
Kitnay log jahilana sawal karte hain, Ghamidi sb behtreen scholar hain ❤ Allah inhein qiam rakhay, aur in ko Akhrat mein alaa tareen maqaan de
Usstad_e_muthram🌹🌹🌹
Love from sargodha
LOVE FROM SWITZERLAND
I like How ghamidi Sahab uses "First Principle thinking" in explaining any topic.
Yes , indeed ,
Superb
میں تو غامدی صاحب کے پیدائشی گاؤں نارووال کے پاس اک بریلویوں کے گاؤں میں رہتا ہوں اور انتطار میں رہتا ہوں ویڈیوز کے اپلوڈ ہونے کی۔
Ustad ❤
Listening to him overseas.
ہم اشرافیہ نہیں لیکن غامدی صاحب کی فکر کو درست سمجھتے ہیں۔
غامدی صاحب کی فکر 1 صدی کے بعد جا کر کہیں لوگوں کو سمجھ آئے گی اور تب لوگوں کو افسوس ہوگا کہ ان کے اباو اجداد پہلے اس فکر کو کیوں نہیں سمجھ سکے 😢
Main Bhopal mei baitha hua Sindhiyon Hinduon ke beech job karta hua Ghamidi sahab ke videos dekhta hu
ghamidi sb . you are a blessing for this umma. in my opinion you are the greatest muslim scholar we have come across. i have one difference with you. you advise us to be limited with one wife. also you have closed the doors for 72 hoors. not good.🤣
He is telling right and fully truth full ⚽⚽⚽⚽⚽⚽⚽🏏🏏🏏🍗🍗🫕🍗
ایک نشست بنو عباس اور بنو امیہ کے اختلاف پر کریں اور بنو فاطمی پر بھی
غامدی صاحب کی بات ہم غور سے سنتے ہیں
اور اشرافیہ سے دور دور کا واسطہ نہیں 😂
Ghamidi shb ap sir pe topi hath me tasbi takhnay nangay or ik adad darhi Rakh ln sub Razi ho jayen gy or han ik black suit bhi zror hona chaye AP k pass.😂
لوگوں سے وہ سوال نہ کرو جو خدا نے انسانوں سے کرنے ہیں مثلاً
تمہارا مذہب کیا ہے?
تم نے روزہ رکھا?
تم نے عبادت کی?
لوگوں سے وہ سوال کرو جو انسان کو انسان سے کرنے چاہیےمثلا
کیا تمہیں کوئی پریشانی ہے؟
کیا تمہیں کچھ چاہیے؟
کیا تم بھوکے ہو؟