New Beautiful Naat 2024 ¦ Roshni Roshni Mere Pyare Nabi ¦ Hafiz Danish Shingeti ¦ KEHAKSHAAN
Вставка
- Опубліковано 21 жов 2024
- New Beautiful Naat 2024 ¦ Roshni Roshni ¦ Hafiz Danish Shingeti ¦ KEHAKSHAAN
Artist : Hafiz Danish Shingeti
Poet : Sarfaraz Bazmi
Audio : MDS
Video : ZSUS
Director & Videography : Sufiyan Saifi
Production : Kehkashaan
Shooting destination and dressing 👍🏻
Ma sha allah ❤❤❤❤
Ma sha allah !!! 🤍🤍🤍
واه ماشاء الله
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ کلام، اور دانش میاں کی آواز نے چار چاند لگا دیے، بارك الله فيه. ❤❤❤❤❤
❤❤❤
ماشاء اللّٰه 😊❤
سبحان اللہ بہت ہی پیاری نعت اوپر سے پیارا سا لہجہ اور میٹھی آواز بہت بہترین ❤
تاجور بن گئے رومی و فارسی
ایک حبشی کو مخلوق کہنے لگی
سیدی۔۔سیدی۔۔میرے پیارے نبیﷺ ❤
Masha
استاذ محترم جناب سرفراز بزمی صاحب کا کلام اس وقت پورے بر صغیر میں بہت ہی نمایاں اور ممتاز ہے،اور کہکشاں کی خدمات بھی سب سے عمدہ۔اللہ تعالیٰ اس تعلق کو قائم ودائم رکھے
واه ماشاءالله
❤❤❤❤ mashallah
❤❤❤❤
Masha Allah Barakallah
Masha Allah❤
Ma Sha Allah 🌸🌸🌸
Rounaqe Zindagi ......❤❤
Amazing lyrics, beautiful voice, great editing..💐💐
Mashaallah
❤❤
زندگی زندگی میرے پیارے نبی ﷺ ❤
ماشاءاللہ احمدآباد کی جامع مسجد اور بہترین اشعار
سرفراز بزمی صاحب کا کلام بہت عمدہ ہوتا ہے۔امید ہےکہکشاں پر اپلوڈ ہوتا رہے گا۔
ما شاء اللہ ❤❤❤ بہت خوووووووب، اشعار بھی عمدہ اور کہکشاں کی ایڈیٹنگ تو اظہر من الشمس ہے ہی❤❤❤❤
مولانا سرفراز فلاحی بزمی صاحب کا خوبصورت کلام آئندہ بھی کہکشاں پر اپلوڈ ہوتا رہے۔۔۔۔ یہ دلی خواہش ہے۔۔۔۔❤❤❤
یہ تو احمدآباد کی مسجد ہے ، ما شاءاللہ
Ye ahmdabaad ki konsi masjid he bata sakte he 😢
ڈاکٹر حیدر سیف کی آواز میں سننے کے بعد یہ نہایت خشک اور پھیکا سا محسوس ہو رہا ہے۔
حق تلفی نہ کریں، اُنہوں نے بھی خوب پڑھا ہے، مگر اِنہوں نے بھی بہت عمدہ پڑھا ہے. بلکہ سوز و گداز یہاں کچھ زیادہ ہی ہے...
AHMADABAD Me Shooting Hui H??
Haa nahi😊