اسلام علیکم بھائ جان اس سوفٹ اسٹارٹر میں صرف موٹر کا ریمپ اپ ٹائم اور وولٹیج کنٹرول ہے اس میں وولٹیج کے ساتھ ساتھ کرنٹ کنٹرول کا ویری ایبل بھی ہونا چاہیے کرنٹ اور وولٹیج ریمپ اپ ٹائم کے ساتھ ایک مخصوص ویلیو پر جا کر موٹر کو سوفٹ سٹارٹ دے گے چس میں کرنٹ موٹر کے لوڈ پر سٹارت کے وقت کرنٹ کو موٹر کے رٹڈ کرنٹ سے اوپر ہر گز نہیں جانے دے گا اور موٹر آئیڈیل سوفٹ سٹارٹ کے ساتھ چلے گی ۔
Please understand induction motor single phase needs heavy starting current. Please make a video on the induction motor to make the public understand it.
@@maliksohailmuzaffar8420 کچھ لوگ کمپنی انورٹر کی تعریف کریں گے اور کچھ لوکل انورٹر کی جو خود بناتے ہیں اور سیل کرتے ہیں۔واپڈا شیرنگ کے حوالے سے لوکل انورٹر میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔اگر مسئلہ ہے تو یہ پیور سائن ویو نہیں ہے۔ اگر اپ افورڈ کر سکتے ہیں تو کمپنی انورٹر لیں
Sir aik aor practical..... Jahan se motor ka capacitor running k baad cuttoff hota he, wahan se aik wire sereis men nikaal k us men aik on off switch lagaaden, jab motor apne running ampere 5 se cross karen op foran se switch ko off karden, phir dekhen k motor chalta rahta he ya bund hojata he.
Sir, Asal men hota kiya he k motor k full speed k baad hee capacitor disconnect hota he, jab ham 5 amp pe manually cutoff karenge tou phir dekhen....!!! Plz reply.
السلام علیکم سر میرے پاس چار کلو واٹ کا میکس پاور کا انورٹر ہے جو کہ میں بغیر واپڈا اور بغیر بیٹری کے چلا رہا ہوں لیکن لوڈشیڈنگ کے دوران میرا گولڈن کا لال پمپ اس پر نہیں چلتا تھا۔پھر میں نے چائنا سے یہ سوفٹ اسٹارٹر منگوایا اور میں نے کوئی سیٹنگ تبدیل کیے بغیر موٹر کے ساتھ لگا کر موٹر چلائی تو میری موٹر چل گئی۔اب جب بھی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے۔تو میرا انورٹر لال پمپ کو چلا دیتا ہے بغیر بیٹری کے اور بغیر واپڈا کے۔
@@NawazCreators یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جو تھوڑی سی گنجائش تھی پمپ نہ چلنے میں وہ اس سوفٹ اسٹارٹر نے پوری کر دی اور پمپ چل گیا۔سوفٹ اسٹارٹر سے کوئی واضح فرق نہیں پڑتا۔
زبردست ویڈیو بنائی ہے
@@waseemwarraich6237 Thank you Sir
السلام علیکم بھائی ویڈیو بنا کے اپ نے تو کمال ہی کر دیا ❤پھر وہی بات 😊جتنی تعریف کی جائے کم ہے❤😊
جزاک اللہ بھائی
اسلام علیکم بھائ جان اس سوفٹ اسٹارٹر میں صرف موٹر کا ریمپ اپ ٹائم اور وولٹیج کنٹرول ہے اس میں وولٹیج کے ساتھ ساتھ کرنٹ کنٹرول کا ویری ایبل بھی ہونا چاہیے کرنٹ اور وولٹیج ریمپ اپ ٹائم کے ساتھ ایک مخصوص ویلیو پر جا کر موٹر کو سوفٹ سٹارٹ دے گے چس میں کرنٹ موٹر کے لوڈ پر سٹارت کے وقت کرنٹ کو موٹر کے رٹڈ کرنٹ سے اوپر ہر گز نہیں جانے دے گا اور موٹر آئیڈیل سوفٹ سٹارٹ کے ساتھ چلے گی ۔
👍
Nice information ❤❤❤
@@naeembaloch67 ❤️❤️❤️
One of the best channels. Excellent
Thank you so much 😀 Sir
Good information
@@SakhawatAli-eq9mx Thanks
Vfd se khatam ho ga sir
Yes, but vfd inverter ki jaga to nai lay sakti
سر 2ایچ پی سنگل فیز ٹوکا مشین سولر انورٹر پہ کیسے چلائیں
@@attaullahtech7864 through Soft starter
Please understand induction motor single phase needs heavy starting current. Please make a video on the induction motor to make the public understand it.
Good idea, Thanks
Aslam U Aliakum bahi help kar de kaya local invertor chaina invertor jetni afficationi deta hai ya pase zaya karni wali baat hai
Ap meri video daikhin
WAPDA SHARING BY DESI SOLAR INVERTER
Dekhi hai bahi par kuch khas samaj nahe aye esleye pocha hai kay local invertor solaer say achi afficationsi leti hai ya nahe
Suna hai orignal jetna kaam nahe karte ye khas toor par badal main
@@maliksohailmuzaffar8420 🤔
@@maliksohailmuzaffar8420 کچھ لوگ کمپنی انورٹر کی تعریف کریں گے اور کچھ لوکل انورٹر کی جو خود بناتے ہیں اور سیل کرتے ہیں۔واپڈا شیرنگ کے حوالے سے لوکل انورٹر میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔اگر مسئلہ ہے تو یہ پیور سائن ویو نہیں ہے۔ اگر اپ افورڈ کر سکتے ہیں تو کمپنی انورٹر لیں
سر ڈبل ایمپیلر لال پمپ کا ٹارک لوڈ کتنا ھونا چاہیے
21 say 22 ampere
@@MyTechnicalExperience بہت شکریہ سر
Sir aik aor practical.....
Jahan se motor ka capacitor running k baad cuttoff hota he, wahan se aik wire sereis men nikaal k us men aik on off switch lagaaden, jab motor apne running ampere 5 se cross karen op foran se switch ko off karden, phir dekhen k motor chalta rahta he ya bund hojata he.
Sir,
Asal men hota kiya he k motor k full speed k baad hee capacitor disconnect hota he, jab ham 5 amp pe manually cutoff karenge tou phir dekhen....!!!
Plz reply.
Sochna ho ga
🤔
Good suggestion ❤
Plz think about mr. Liaquat memon,s suggestion.
Good idea he.
👍
Zabardast.... ❤❤
@@hassanansari579 Thanks
Sir kindly pump specs btyn konsa pump tha
@@ammarmaqsood1493 single impeller, Punjab pump
Please make video on vfd 2.2 kw/3hp single phase for finish the torque load for water pump.
@@ranazaheer8363 👍
Sir ab aik video is pr bhy bna dyn k local inverter myn wapda sharing k liye rectifiers konsy use hoty hyn or connections kesy hoty hyn.❤❤
Ok
Nice video
@@asmarehman595 شکریہ
Acchi video hai
@@NaziaSakhawat-r4y Shukria
السلام علیکم سر میرے پاس چار کلو واٹ کا میکس پاور کا انورٹر ہے جو کہ میں بغیر واپڈا اور بغیر بیٹری کے چلا رہا ہوں لیکن لوڈشیڈنگ کے دوران میرا گولڈن کا لال پمپ اس پر نہیں چلتا تھا۔پھر میں نے چائنا سے یہ سوفٹ اسٹارٹر منگوایا اور میں نے کوئی سیٹنگ تبدیل کیے بغیر موٹر کے ساتھ لگا کر موٹر چلائی تو میری موٹر چل گئی۔اب جب بھی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے۔تو میرا انورٹر لال پمپ کو چلا دیتا ہے بغیر بیٹری کے اور بغیر واپڈا کے۔
@@NawazCreators واٹر پمپ تو بغیر سوفٹ اسٹارٹر کے بی انورٹر پر چل جاتا ہے۔
@@NawazCreators یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جو تھوڑی سی گنجائش تھی پمپ نہ چلنے میں وہ اس سوفٹ اسٹارٹر نے پوری کر دی اور پمپ چل گیا۔سوفٹ اسٹارٹر سے کوئی واضح فرق نہیں پڑتا۔
❤
Wandar full-time and a student in the United States
@@dishtiplahor8456 👍
Nice video
@@samiullahbariar Thanks
❤
Nice video
Very nice
❤
❤