Kya ye jo subah sham k azhar hadith me hain unhe mai subah fazr k baad aur sham magrib k baad padh skta hu kyuki mai unhe suraj nikalne k baad aur sham ko asar baad padhta hu to kabhi kabhi time nhi mil pata aur kaam me mashgool ho jata hu kya jaise maine kaha waise padh skta hu pls jarur rply kre...
ناگہانی آفات اور نقصان سے بچاؤ (تین مرتبہ) بِسْمِ اللهِ الَّذِيْ لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الأَرْضِ وَ لَا فِي السَّمَاءِ ، وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ ترجمہ: اللہ کے نام سے ابتداء کرتا ہوں جس کے نام کے ساتھ کوئی چیز زمین و آسمان میں نقصان نہیں پہنچاسکتی ، اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے۔ فائدہ:اِن کلمات کے پڑھنے والے کے بارے میں حدیث میں یہ فضیلت بیا ن کی گئی ہےکہ ”لَمْ يَضُرَّهُ شَيْءٌ فِي ذَلِكَ الْيَوْمِ أَوْ فِي تِلْكَ اللَّيْلَةِ“ اُسے اُس دن یا اُس رات کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔(مسند احمد:474) ایک روایت میں ہے”لَمْ تُصِبْهُ فَجْأَةُ بَلَاءٍ حَتَّى يُمْسِيَ“ شام تک اُسے کوئی ناگہانی آفت کا سامنا نہیں ہوگا۔(ابوداؤد:5088) حدیث کے راوی حضرت اَبان بن عُثمان (رض) کے جسم کے ایک حصہ میں فالج گرا ہوا تھا ،اُنہوں نے جب اِس حدیث کو بیان کیا تو سننے والوں میں سے کسی شخص نے اُن کو سوالیہ نگاہوں سے دیکھا جس سے اُس کا مقصود یہ تھا کہ جب آپ اِس دُعاء کو پڑھتے رہے ہیں تو پھر آپ کے جسم میں فالج کیسے گرا ؟ حضرت اَبان (رض) نے فرمایا کہ حدیث میں کوئی شک نہیں ،حدیث یقیناً اُسی طرح ہے جیسے میں نے بیان کی ہے، البتہ تقدیر کے مطابق جس دن مجھ پر اِس فالج کا حملہ ہوا ہے اُس دن میں اِس دُعاء کو پڑھنا بھول گیا تھا۔(ترمذی:3388)
Wa Alikum Salam Rahmtullah Wa Barkathu Masha Allah Aapne Bahut Achcha Duaa Bataya Jezak Allah Khair Ya Shaikh 🌟🌟🌟
Masa allah subhan allah
Beshak subhan Allah
Subhanallah alhamdlilah mashallah lailahillah allahuakbar shukriya jazakallah fiamanallah yaallah almadad
Alhamdulillah ye dua yaad hai.
@United Arab Emirates richest shiekh India
Mashallah barakallahu feekum
walaiaakum Asalaam wa rahematullhi wa barkateho
سبحان الله
bahut acche sheikh ماشاءالله
Alahamdulillah, ye sabhi dua Mai Rojana padhta hu,Allah Subhanahu, ke Fazal se
Masha Allah
@@noorikhalida3 jazak Allahu khairan
@@asadiqbal858 wa-eyaak
Jazakallahu khairan aap ke bayan se hame bahut ilm me izafa hua hai.
Masha allah
Jazzakallah khair
Jazak Allahu khairan
Alhamdulillah
Alhamdulillah mai bhi ye dua hardam padhta hu pr kabhi kabhi chhut jati thi pr ap nahi chhodunga insha allah
Ji hum ne ye dua yaad ki hai padhty hai
Kya ye jo subah sham k azhar hadith me hain unhe mai subah fazr k baad aur sham magrib k baad padh skta hu
kyuki mai unhe suraj nikalne k baad aur sham ko asar baad padhta hu to kabhi kabhi time nhi mil pata aur kaam me mashgool ho jata hu kya jaise maine kaha waise padh skta hu
pls jarur rply kre...
Discription me dala karo ya fhir comment kara karo
इस दुआ को Description में भी लिख दी जीए
Bismillah hillazi la yazurru Maa esmismi shaiun fil Ard wa la fissama wa hu wassamiul Aleem
𝖣𝗎𝖺 𝖾𝗄 𝖻𝖺𝖺𝗋 𝖻𝖺𝖺𝗋 𝖻𝖺𝗍𝖺 𝖽𝖾 𝗅𝗂𝗄𝗁𝖺 𝗁𝗎𝖺 𝗉𝗅𝗓𝗓𝗓
ناگہانی آفات اور نقصان سے بچاؤ
(تین مرتبہ)
بِسْمِ اللهِ الَّذِيْ لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الأَرْضِ وَ لَا فِي السَّمَاءِ ، وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ
ترجمہ: اللہ کے نام سے ابتداء کرتا ہوں جس کے نام کے ساتھ کوئی چیز زمین و آسمان میں نقصان نہیں پہنچاسکتی ، اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے۔
فائدہ:اِن کلمات کے پڑھنے والے کے بارے میں حدیث میں یہ فضیلت بیا ن کی گئی ہےکہ ”لَمْ يَضُرَّهُ شَيْءٌ فِي ذَلِكَ الْيَوْمِ أَوْ فِي تِلْكَ اللَّيْلَةِ“
اُسے اُس دن یا اُس رات کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔(مسند احمد:474)
ایک روایت میں ہے”لَمْ تُصِبْهُ فَجْأَةُ بَلَاءٍ حَتَّى يُمْسِيَ“
شام تک اُسے کوئی ناگہانی آفت کا سامنا نہیں ہوگا۔(ابوداؤد:5088)
حدیث کے راوی حضرت اَبان بن عُثمان (رض) کے جسم کے ایک حصہ میں فالج گرا ہوا تھا ،اُنہوں نے جب اِس حدیث کو بیان کیا تو سننے والوں میں سے کسی شخص نے اُن کو سوالیہ نگاہوں سے دیکھا جس سے اُس کا مقصود یہ تھا کہ جب آپ اِس دُعاء کو پڑھتے رہے ہیں تو پھر آپ کے جسم میں فالج کیسے گرا ؟
حضرت اَبان (رض) نے فرمایا کہ حدیث میں کوئی شک نہیں ،حدیث یقیناً اُسی طرح ہے جیسے میں نے بیان کی ہے، البتہ تقدیر کے مطابق جس دن مجھ پر اِس فالج کا حملہ ہوا ہے اُس دن میں اِس دُعاء کو پڑھنا بھول گیا تھا۔(ترمذی:3388)
Plz upload duaa in Arabic on screen
Bahot se aalim is duva ko Maghrib ki Azan se pahle padhne ko kahte hai
Muhtramiskirinparlikhdete lugunkusahulathujati
Masha allah
Jazakallah khairan