بھائی جان سردیوں میں تو سپراؤٹس بن جاتے ھیــــں لیکن گرمیوں میں گرمی کی شدت کی وجہ سے بیج سے سمیل آنے لگ جاتی ہے، اسکا بھی کوئی حل بتائیں کہ کیا کِیا جائے گرمیوں میں،.
@@harismajeed4811 بھائی پچھلے سال میں نے یہ سب طریقے آزما چکا ہوں۔ میں نے مختلف چیزوں کے سپراوٹ بنا کر مرغیوں کو ڈالے تھے۔ صرف اور صرف ٹائم کا ضائع ہوا اور مرغیوں کو موشن الگ سے لگ گئے جس کی وجہ سے نقصان اٹھانا پڑا۔ میرا آپ کو مشورہ ہے کہ یہ کام ہرگز مت کیجیے گا۔ مسلسل پانی کا چھڑکاو کرتے رہنے سے فنگس اٹیک ہو جاتا ہے ۔ جس کی وجہ سے مرغیوں کو موشن لگتے ہیں۔ یوٹیوب کی بنی ہوئی ویڈیوز پر جلد بھروسہ کر لینا اپ کو نقصان سے بھی دوچار کر سکتا ہے ۔ سب سے بہترین حل فری رینج مرغبانی ہے۔یا پھر بازار کی فیڈ
Salam Dr Sahib, kiya Aseel murghi k Andoo ko Pani mai cheak kar sakte hai, Aya In Andoo may say Checks 100% nikal sakte hai? Plz Ap k Jawab ka intezar rahe ga
Dr. Sahab Jazakallah khair Lajwab malumat bemisal malumat mashallah.
Mahmood khan from Hyderabad India
Commercial level py isko hum 20% feed ki jga use krein tu production me fark ayga?? Egg ya meat m... For golden misri
sir g ap boht jald kamyabio ki mnazil py pohncy gae or sath hi apko bdy ikhtilafat ka bhi samna krny pdy gae best wishes with u
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
زبردست معلومات سے بھری ویڈیو۔ ڈاکٹر صاحب، آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔
Masha Allah bohat achi information dey ap ne .
زبردست سر
MashAllha good information
👍
Sir ak video esi banay jis me ap baty vitamin e d c in ka kia kam hota hai tak hume pata ho kis waqt kon sa vitamin chaye
Dr sab Wayndot par bhi tafseeli video banaye
Thank you sir i will try with my hens
Sirf yahi khorak dene se choze growth karain gy k nahi ?
Good information,,
I am new subscriber,,
Thanks
Very good
👌
Sir murghion ko deni kaise hai...? Means wheat grass kitni, sunflowers kitni... Dal kitni... Per chicken
Very informative
Sir how can I contact you?
Very good information thanks
👍👍👍
Kiya beej la nicha mitti dalna zaruri hai
Nice
Doctor shb larvae pr video bnaey
Dr db kya feeds m fungus and toxic hot I ha??
Nice Dr sb
Very interesting
Awesome video Sir 👍❤️
Ma sha Allah
بھائی جان سردیوں میں تو سپراؤٹس بن جاتے ھیــــں لیکن گرمیوں میں گرمی کی شدت کی وجہ سے بیج سے سمیل آنے لگ جاتی ہے، اسکا بھی کوئی حل بتائیں کہ کیا کِیا جائے گرمیوں میں،.
جی بلکل ایسا ہی ہے اور اس وجہ سے پھر مرغیوں کو موشن لگ جاتے ہیں
Dr. Arshad sb iska koi hall bhi tu btaein,.
@@harismajeed4811 بھائی پچھلے سال میں نے یہ سب طریقے آزما چکا ہوں۔ میں نے مختلف چیزوں کے سپراوٹ بنا کر مرغیوں کو ڈالے تھے۔ صرف اور صرف ٹائم کا ضائع ہوا اور مرغیوں کو موشن الگ سے لگ گئے جس کی وجہ سے نقصان اٹھانا پڑا۔ میرا آپ کو مشورہ ہے کہ یہ کام ہرگز مت کیجیے گا۔ مسلسل پانی کا چھڑکاو کرتے رہنے سے فنگس اٹیک ہو جاتا ہے ۔ جس کی وجہ سے مرغیوں کو موشن لگتے ہیں۔ یوٹیوب کی بنی ہوئی ویڈیوز پر جلد بھروسہ کر لینا اپ کو نقصان سے بھی دوچار کر سکتا ہے ۔ سب سے بہترین حل فری رینج مرغبانی ہے۔یا پھر بازار کی فیڈ
Doctor sb agr murghion ko legs ki bemari ho jay to os ka koi ilaj bta den.
Murghiyan beth jati han chal phr nh skti
Grower feed market main konsay no wali feed Hoti hai
Ya kis age Kay chiks ko start krwaty hyn Ya be batyn
اسلام و علیکم
سر ایک ہزار دیسی مرغی کے لئے کتنا بڑا شیڈ اور کتنا اوپن ایریا ھو۔
Wheat grass is not harmful for chickens??
Salam Dr Sahib, kiya Aseel murghi k Andoo ko Pani mai cheak kar sakte hai,
Aya In Andoo may say Checks 100% nikal sakte hai?
Plz Ap k Jawab ka intezar rahe ga
bhai mery ilam k mutabiq pani mn egss cheak krty hain k thk hain ya kharab firtility ka koi or tarika ho ga
Kia Ase lemon Ka bag ma rak Sakta ha
dr sb.is it grown on earth in a large amount
WalekumAssalam wrwb Doctor Sahab from Gulbarga Karnataka state India
بیس گرام بیج ہونا چاہیے یا پھوٹنے کے بعد
پھوٹنے کے بعد
Dr sb 120 rupy kilo ha
cheep feed.......nice video
بھائی جان بہت اگلش ناجھاڑا کیں اردو بول لیا کریں