I AM FORTUNATE enough having AHMAD HAVING IN SEVERAL peotry recitation sessions in MONTREAL with many scholars and poets. He was always appreciated. He was Very humble to the audience and fans.. He is living in the hearts of people. What a great peot of our century old civilization......
اس شاعر نے ایک سچی دل کو چھو جانے والی کڑوی حقیت کی ترجمانی کی ہے جو کچھ آج ہو رہا بلکل لگتا جیسے یہ سب اس عاصم نیر اور اس کے پیشہ ور قاتلوں کے لئے ہے کے لہے ہے
میں نے اب تک تمھارے قصیدے لکھے اورآج اپنے نغموں سے شرمندہ ہوں اپنے شعروں کی حرمت سے ہوں منفعل اپنے فن کے تقاضوں سے شرمندہ ہوں اپنےدل گیر پیاروں سےشرمندہ ہوں جب کبھی مری دل ذرہ خاک پر سایہ غیر یا دست دشمن پڑا جب بھی قاتل مقابل صف آرا ہوئے سرحدوں پر میری جب کبھی رن پڑا میراخون جگر تھا کہ حرف ہنر نذر میں نے کیا مجھ سے جو بن پڑا آنسوؤں سے تمھیں الوداعیں کہیں رزم گاہوں نے جب بھی پکارا تمھیں تم ظفر مند تو خیر کیا لوٹتے ہار نے بھی نہ جی سے اتارا تمھیں تم نے جاں کے عوض آبرو بیچ دی ہم نے پھر بھی کیا ہےگوارا تمھیں سینہ چاکان مشرق بھی اپنے ہی تھے جن کا خوں منہ پہ ملنے کو تم آئے تھے مامتاؤں کی تقدیس کو لوٹنے یا بغاوت کچلنے کو تم آئے تھے ان کی تقدیر تم کیا بدلتے مگر ان کی نسلیں بدلنے کو تم آئے تھے اس کا انجام جو کچھ ہوا سو ہوا شب گئی خواب تم سے پریشاں گئے کس جلال و رعونت سے وارد ہوئے کس خجالت سے تم سوئے زنداں گئے تیغ در دست و کف در وہاں آئے تھے طوق در گردن و پابجولاں گئے جیسے برطانوی راج میں گورکھے وحشتوں کے چلن عام ان کے بھی تھے جیسے سفاک گورے تھے ویت نام میں حق پرستوں پہ الزام ان کے بھی تھے تم بھی آج ان سے کچھ مختلف تو نہیں رائفلیں وردیاں نام ان کے بھی تھے پھر بھی میں نے تمھیں بے خطا ہی کہا خلقت شہر کی دل دہی کےلیئے گو میرے شعر زخموں کے مرہم نہ تھے پھر بھی ایک سعی چارہ گری کیلئے اپنے بے آس لوگوں کے جی کیلئے یاد ہوں گے تمھیں پھر وہ ایام بھی تم اسیری سے جب لوٹ کر آئے تھے ہم دریدہ جگر راستوں میں کھڑے اپنے دل اپنی آنکھوں میں بھر لائے تھے اپنی تحقیر کی تلخیاں بھول کر تم پہ توقیر کے پھول برسائے تھے جنکے جبڑوں کو اپنوں کا خوں لگ گیا ظلم کی سب حدیں پاٹنے آگئے مرگ بنگال کے بعد بولان میں شہریوں کے گلے کاٹنے آگئے ٓاج سرحد سے پنجاب و مہران تک تم نے مقتل سجائے ہیں کیوں غازیو اتنی غارتگری کس کی ایما پہ ہے کس کے آگے ہو تم سر نگوں غازیو کس شہنشاہ عالی کا فرمان ہے کس کی خاطر ہے یہ کشت و خوں غازیو کیا خبر تھی کہ اے شپرک زادگاں تم ملامت بنو گے شب تار کی کل بھی غا صب کے تم تخت پردار تھے آج بھی پاسداری ہے دربار کی ایک آمر کی دستار کے واسطے سب کی شہ رگ پہ ہے نوک تلوار کی تم نے دیکھے ہیں جمہور کے قافلے ان کے ہاتھوں میں پرچم بغاوت کے ہیں پپڑیوں پر جمی پپڑیاں خون کی کہ رہی ہیں یہ منظر قیامت کے ہیں کل تمھارے لیئے پیار سینوں میں تھا اب جو شعلے اٹھے ہیں وہ نفرت کے ہیں آج شاعر پہ بھی قرض مٹی کا ہے اب قلم میں لہو ہے سیاہی نہیں خون اترا تمھاراتو ثابت ہوا پیشہ ور قاتلوں تم سپاہی نہیں اب سبھی بے ضمیروں کے سر چاہیئے اب فقط مسئلہ تاج شاہی نہیں
@@adilazeem1577 Jb ye fouj na ho gi aur hindu k ghulam ho gay ... jis trhan angrez ki ghulami mili ... to kis ko tb qasoorwar thehrao gay ... afghan, iraq, bosnia, chechnia, myanmar, Falasteen se ... tum koi bhi sabaq kb uthao gay... Ye jo foji hein india, china , america se aye nahi ... ye tumhi mein se hein, kisi k bhai, kisi k betay ... lalach aur hasad generals mein bhi he .... is se kis ko inkaar he ... pr apnay difah ko hi tum khud kharab kr do gay to azad raho gay ... hindu tarasta he tum se 800 saal ki ghulami ka badla lene k liye, hindustan tum se 8 guna bara har aetebar se,... apas mein hi lar kr akhir tum ,,, kese kamyabi pao gay
احمد فراز کو جھوٹا کہنے سے سچ جھوٹ میں نہیں بدلےگا،کیا بنگال ہم سے جدا نہیں ہوا ؟ فوج کے جنرل اور بریگڈ یر رینک کے لوگوں کی کتابیں موجود ہیں جو احمد فراز کی ہر بات کی تصدیق کرتی ہیں
یہ کونسے ہیرو ہیں جو ہر جنگ ہار چکے ہیں آپ کے ہیروز کا ھاتھ صرف پاکستان پر کھلا ہوا ہے اور یہ بیغرت سیاستدان بھٹو سے لے کر عمران خان تک سب کے سب جب حکومت میں ہوں تو جنرنیلوں کے تلوے چاٹتے ہیں اور نکال دیئے جائیں تو جمہوریت یاد آ جاتی ہے۔اس ملک جسکا نام بد قسمتی سے پاکستان ہے یہاں نہ سیاستدان اچھے نہ ہی فوج ۔
Very sad and very bad. Pakistan honored this poet with many awards. He also enjoyed a prestigious position in a government department. How sad is to listen such a hatefilled poetry. No artist in any country can write such a venomous piece of literature. This nation mistakenly honored such a hate-filled person. You can't blame whole institution in such a hate-filled way. جعفر ازبنگال, میر ازدکن ننگِ ملت ننگِ وطن 😠😠😠
فوج نے پاکستان بنانے میں ایک فیصد بھی کردار ادا نہیں کیا۔اگلے دن پاکستان کی مالک بن بیٹھی مگر قائداعظم نے کشمیر کیلئے حملہ کاحکم دیا تو اس نے انکار کر دیا۔ 1947 میں ھی قائداعظم کے لاھور والے گھر پر قبضہ کر لیا تو قائداعظم کو عدالت میں کیس کرنا پڑا مگر وہ فیصلے سے پہلے فوت ھو گئے۔اسی قائداعظم کو مرتے وقت ایمبولینس میں پٹرول نہ دیا اور وہ سڑک پر بلکتے رھے۔فوج نے فاطمہ جناح کو غدار قرار دیا،کتیا کے گلے میں پٹہ ڈال کر اس پر فاطمہ جناح لکھوایا۔اسکو ہاوس اریسٹ میں رکھا۔پھر اسے چھریوں سے قتل کرایا۔ قائداعظم نے فرمایا تھا فوج کو صرف حکم دیا جائے اور وہ حکم بجا لائے۔فوج پالیسیاں نہیں بنائے گئی۔ قائداعظم نے فرمایا ہم انڈیا کے ساتھ ایسے رہینگے جیسے کینیڈا اور امریکہ رہتے ہیں۔ ھم آپس میں تجارت کریں گے
پھر سے وہی حالات ہیں جبکہ اس سے بھی بدتر ۔۔لیکن آج کوئی بہادر فراز وجالب نہیں ہیں 😢
I AM FORTUNATE enough having AHMAD HAVING IN SEVERAL peotry recitation sessions in MONTREAL with many scholars and poets.
He was always appreciated. He was
Very humble to the audience and fans..
He is living in the hearts of people. What a great peot of our century old civilization......
2020 میں بھی وہی صورتحال ہے. اج بھی اٹھا کر لے جاتے ہیں. 🥀👽💪
absolutely right 💯👌
@@farhatarshad6081
اور مزے کی بات... احمد فراز کا بیٹا شبلی فراز اسی قبضہ گروپ بدمعاش مافیا کا ترجمان ہے.
اس شاعر نے ایک سچی دل کو چھو جانے والی کڑوی حقیت کی ترجمانی کی ہے جو کچھ آج ہو رہا بلکل لگتا جیسے یہ سب اس عاصم نیر اور اس کے پیشہ ور قاتلوں کے لئے ہے کے لہے ہے
بلکل ایسا لگتا ھے کہ آج کے پاکستان کے بارے میں یہ نظم کہی ھے
MaashaAllah very nice Allah SWT maghferat farmaaye Ameen Allah SWT Pakistan ki hifazat karey Ameen ❤OVERSEAS PAKISTANIS ❤️
سب حقیقت جا نتے تھے مگر کسی نے اس ظلم کی سزا نه دی اب اس ظلم کی سزا سب بھگت رہے ہيں ❤️🩹
عظیم شاعر۔ راست گو۔ حق پرست اور محب وطن فراز صاحب۔ اف ایسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں اللہ پاک ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
What a poet with guts to speak the truth. Look at Bajwa regime today .........shaheenon ka chief budha "gidh"
RIP Arshad Shareef....
FARAZ sahib ki nazam is a jewel In the urdu peotry.
Azeem tha wo admi jisne baghir kesi ke parwah ke Army k khilaf itni lambi nazam leki.
Last standing man of our nation left us in hands of.........five year ago.
VOTE4TAJ ua-cam.com/video/Tm2U1oJeI48/v-deo.html
Bold brave truthful poet forgotten by his own son.
Sorry, not forgotten but betrayed bitterly.
Excellent poetry and still valid in the current situation
One and only Ahmad Faraz. You live in our hearts. God bless your soulاور خدا غارت کرے پیشہ ور قاتلوں کو۔ آ
SUBHAN ALLAH
ALLAH TAALA JANNUT UL FIRDOUS.MAE AALA MAQAM ATA FARMA AE.
he was so correct and accurate about it
ہم نے پھر بھی انکو پیار دیا،انکو پلکوں پہ بٹھائے رکھا
مگر افسوس کہ ھم سے غلطی ہوئی کہ ھم نے اپنی زباں کو ظلم کے خلاف خاموش رکھا
Subhan Allah......... kiya khoobsoorat tamancha hey is zalim, ghasib or qatil foj ke bad numa chehrey par
Adilsiddiqui100 ua-cam.com/video/Tm2U1oJeI48/v-deo.html
I guess it is quite off topic but do anyone know of a good place to stream newly released movies online ?
@Declan Cairo Flixportal :)
@Kian Nicolas Thank you, I signed up and it seems to work =) Appreciate it!!
@Declan Cairo happy to help :)
پیشہ ور قاتلوں کی بد معاشی دیکھ کر دل میں نفرت پیدا ہو گی ہے
میں نے اب تک تمھارے قصیدے لکھے
اورآج اپنے نغموں سے شرمندہ ہوں
اپنے شعروں کی حرمت سے ہوں منفعل
اپنے فن کے تقاضوں سے شرمندہ ہوں
اپنےدل گیر پیاروں سےشرمندہ ہوں
جب کبھی مری دل ذرہ خاک پر
سایہ غیر یا دست دشمن پڑا
جب بھی قاتل مقابل صف آرا ہوئے
سرحدوں پر میری جب کبھی رن پڑا
میراخون جگر تھا کہ حرف ہنر
نذر میں نے کیا مجھ سے جو بن پڑا
آنسوؤں سے تمھیں الوداعیں کہیں
رزم گاہوں نے جب بھی پکارا تمھیں
تم ظفر مند تو خیر کیا لوٹتے
ہار نے بھی نہ جی سے اتارا تمھیں
تم نے جاں کے عوض آبرو بیچ دی
ہم نے پھر بھی کیا ہےگوارا تمھیں
سینہ چاکان مشرق بھی اپنے ہی تھے
جن کا خوں منہ پہ ملنے کو تم آئے تھے
مامتاؤں کی تقدیس کو لوٹنے
یا بغاوت کچلنے کو تم آئے تھے
ان کی تقدیر تم کیا بدلتے مگر
ان کی نسلیں بدلنے کو تم آئے تھے
اس کا انجام جو کچھ ہوا سو ہوا
شب گئی خواب تم سے پریشاں گئے
کس جلال و رعونت سے وارد ہوئے
کس خجالت سے تم سوئے زنداں گئے
تیغ در دست و کف در وہاں آئے تھے
طوق در گردن و پابجولاں گئے
جیسے برطانوی راج میں گورکھے
وحشتوں کے چلن عام ان کے بھی تھے
جیسے سفاک گورے تھے ویت نام میں
حق پرستوں پہ الزام ان کے بھی تھے
تم بھی آج ان سے کچھ مختلف تو نہیں
رائفلیں وردیاں نام ان کے بھی تھے
پھر بھی میں نے تمھیں بے خطا ہی کہا
خلقت شہر کی دل دہی کےلیئے
گو میرے شعر زخموں کے مرہم نہ تھے
پھر بھی ایک سعی چارہ گری کیلئے
اپنے بے آس لوگوں کے جی کیلئے
یاد ہوں گے تمھیں پھر وہ ایام بھی
تم اسیری سے جب لوٹ کر آئے تھے
ہم دریدہ جگر راستوں میں کھڑے
اپنے دل اپنی آنکھوں میں بھر لائے تھے
اپنی تحقیر کی تلخیاں بھول کر
تم پہ توقیر کے پھول برسائے تھے
جنکے جبڑوں کو اپنوں کا خوں لگ گیا
ظلم کی سب حدیں پاٹنے آگئے
مرگ بنگال کے بعد بولان میں
شہریوں کے گلے کاٹنے آگئے
ٓاج سرحد سے پنجاب و مہران تک
تم نے مقتل سجائے ہیں کیوں غازیو
اتنی غارتگری کس کی ایما پہ ہے
کس کے آگے ہو تم سر نگوں غازیو
کس شہنشاہ عالی کا فرمان ہے
کس کی خاطر ہے یہ کشت و خوں غازیو
کیا خبر تھی کہ اے شپرک زادگاں
تم ملامت بنو گے شب تار کی
کل بھی غا صب کے تم تخت پردار تھے
آج بھی پاسداری ہے دربار کی
ایک آمر کی دستار کے واسطے
سب کی شہ رگ پہ ہے نوک تلوار کی
تم نے دیکھے ہیں جمہور کے قافلے
ان کے ہاتھوں میں پرچم بغاوت کے ہیں
پپڑیوں پر جمی پپڑیاں خون کی
کہ رہی ہیں یہ منظر قیامت کے ہیں
کل تمھارے لیئے پیار سینوں میں تھا
اب جو شعلے اٹھے ہیں وہ نفرت کے ہیں
آج شاعر پہ بھی قرض مٹی کا ہے
اب قلم میں لہو ہے سیاہی نہیں
خون اترا تمھاراتو ثابت ہوا
پیشہ ور قاتلوں تم سپاہی نہیں
اب سبھی بے ضمیروں کے سر چاہیئے
اب فقط مسئلہ تاج شاہی نہیں
Usman Khan
👍
Usman Khan ua-cam.com/video/Tm2U1oJeI48/v-deo.html
سوچنا ہو گا
Usman Khan k
Ý
کیا بات ہے فراز کی
We are living in Foujistan instead of Pakistan.
Key khoobsurat
No , you want to live in choristan
@@ajizhabib7740 Foji b chor hain is choristaan main
@@adilazeem1577 Jb ye fouj na ho gi aur hindu k ghulam ho gay ... jis trhan angrez ki ghulami mili ... to kis ko tb qasoorwar thehrao gay ...
afghan, iraq, bosnia, chechnia, myanmar, Falasteen se ... tum koi bhi sabaq kb uthao gay...
Ye jo foji hein india, china , america se aye nahi ... ye tumhi mein se hein, kisi k bhai, kisi k betay ...
lalach aur hasad generals mein bhi he .... is se kis ko inkaar he ...
pr apnay difah ko hi tum khud kharab kr do gay to azad raho gay ...
hindu tarasta he tum se 800 saal ki ghulami ka badla lene k liye,
hindustan tum se 8 guna bara har aetebar se,... apas mein hi lar kr akhir tum ,,, kese kamyabi pao gay
احمد فراز مرحوم کا بیٹا شبلی فراز دور حاضر کا امر بن سعد ہے 😢
excitly
بلکل
درست فرما یا آپ نے
ua-cam.com/video/w9vsH7Ji_dM/v-deo.html
Shibli is son of owl not Faraz
Eik eik lafaz sacha
kya kehne
wah wah wah
His son, probably has not heard of it yet
کانوں پر سونے کی مہریں مہریں گئی ہیں۔نا خلف اولاد
نوح علیہ السلام کا بیٹا کنعان بھی تھا۔
one of the best and my favourite on Sakoot Dhaka.......
Allah taala koi rah nikal
Zalimon ko watan se nihatta nikal
Ameen
Such valour and bravery salute to ahmed faraz
We love & Miss you Ahmed Faraz
Real Hero of our Nation
Zindabad
Waaah waaah Waaaah!!!!!!
Wonderful poetry
Waah waah
zabardast
Zbrdasst
Lajawab
reality
Who is listening after Arshad Shareef murder
😢
😌
جن کے جبڑوں کواپنوں کا خون لگ گیا ۔۔
ظلم کی سب حدیں پاٹنے آئیں گے
کل تمہارے لیے پیار سینوں میں تھا
آج شعلے جواٹھے ہیں وہ نفرت کے ہیں🥀💔🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Ma Pakistani huni par Sharma da hun
What was year he wrote this?
Bitter reality
Book name plz?
یہ پاکستانی فوج کے لیے ہے
نہیں بھارت کی فوج کیوں کہ بھو ٹان کی فوج بنگلہ دیش کے لوگوں کے ووٹ چوری کر کہ سری لنکا کے لوگوں کو وہاں کی حکمران بنا دیتی ہے۔۔
😁😁😁😁😁
Kitni himaat wala bnda
What a Hippocrates poet
آج 27 اگست 2022 ہے
اب بھی یہی حال ہے۔
عمران خان اب رو رہا ہے۔
نواز شریف روتا رہا۔
بھٹو صاحب کا حال کون نہیں جانتا
پتا نہیں ہم کب تک آزاد ہو نگے
Lahnat tum pr
Shair Kay bachy ko darr nhi laga k Peshawar qatil unko utha kr le jaen gy
Hw is ( not was ) a great poet , but just wonder if his son ( Shibli ) has learnt any thing from his poetry ?
Apne aba ke kakh ka man rkhte shublii!!
Wo aik ba ghert azeem shair the
Thanks for sharing.
LANAT on this NA PAK army who only uses its weapons on its on people and above all on its own daughters.
I also work on my channel same thing
Lanti shabli as pr nai guy
Qq
اس نظم کےبعد بھارت سے خوب پزیراںی ملی فراز کو جو قابل فخر نہیں
Yeh nazam bharat ke liye nahi balkay apni afwaj ki islah ke liye likhi gayi. Bharat jo chahe qalabaziyan lagae lekin apni islah khud karni parte hai.
وردی کو غیرت نہ آئی
Did Ahmed Faraz write any poetry on the political oppression of ZA Bhutto? I have no respect for such bigoted poets.
کیا پدی کیا اس کا شوربہ۔۔۔سنا ہے پدی جب س وتی ہے تو ٹانگیں آسمان کی طرف۔۔۔تا کہ آسمان نیچے نہ گر جاے۔
O ja o ja
You can write Jwab to this piece of poetry on today's politicians esp Nawaz and Zardari.
مکمل جھوٹ ضیا نے بلا یا اور فراز آیا مگر ضیا نے معاف کرتےہوے کہا دوبارا ایسا مت کرنا
احمد فراز کو جھوٹا کہنے سے سچ جھوٹ میں نہیں بدلےگا،کیا بنگال ہم سے جدا نہیں ہوا ؟ فوج کے جنرل اور بریگڈ یر رینک کے لوگوں کی کتابیں موجود ہیں جو احمد فراز کی ہر بات کی تصدیق کرتی ہیں
میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا ،یہ کتاب پڑھیں شاید آپ کی اصلاح ہو جائے
Zia Kon tha maaf krne Wala?? Sach Kaha Faraz ne ,Zia was a bloody dictator
ایک بھٹکا ھوا عظیم شاعر ۔۔جو غلطی سے چوروں کو ھیرو اور ھیرو کو چور سمجھ بیٹھا ۔شائد اج اس کی روح اپنی اس غلط فہمی پر شرمندہ ھو
یہ کونسے ہیرو ہیں جو ہر جنگ ہار چکے ہیں آپ کے ہیروز کا ھاتھ صرف پاکستان پر کھلا ہوا ہے اور یہ بیغرت سیاستدان بھٹو سے لے کر عمران خان تک سب کے سب جب حکومت میں ہوں تو جنرنیلوں کے تلوے چاٹتے ہیں اور نکال دیئے جائیں تو جمہوریت یاد آ جاتی ہے۔اس ملک جسکا نام بد قسمتی سے پاکستان ہے یہاں نہ سیاستدان اچھے نہ ہی فوج ۔
آئین جواں مرداں حق گوئ وبے باکی الله کے شیروں کو آتی نہیں روبائ ۔۔۔ احمد فراز تیری تیری جرأت کو سلام
Very sad and very bad. Pakistan honored this poet with many awards. He also enjoyed a prestigious position in a government department. How sad is to listen such a hatefilled poetry. No artist in any country can write such a venomous piece of literature.
This nation mistakenly honored such a hate-filled person.
You can't blame whole institution in such a hate-filled way.
جعفر ازبنگال, میر ازدکن
ننگِ ملت ننگِ وطن 😠😠😠
idiot boot licker
The poem was written in 1971 incident context. How can we apply it to Balochistan, LOC and Sindh ?
wapc moun pe mary thy sary award faraz ne
Truth is hard to digest. Try to read Ha mood ur Rehman commission Report. Why has army not allowed it's publication.?
Idiot mubasuar seems like you are illegal child of fouji. You are a bastard.
Bakwas
💯👍
فوج نے پاکستان بنانے میں ایک فیصد بھی کردار ادا نہیں کیا۔اگلے دن پاکستان کی مالک بن بیٹھی مگر قائداعظم نے کشمیر کیلئے حملہ کاحکم دیا تو اس نے انکار کر دیا۔ 1947 میں ھی قائداعظم کے لاھور والے گھر پر قبضہ کر لیا تو قائداعظم کو عدالت میں کیس کرنا پڑا مگر وہ فیصلے سے پہلے فوت ھو گئے۔اسی قائداعظم کو مرتے وقت ایمبولینس میں پٹرول نہ دیا اور وہ سڑک پر بلکتے رھے۔فوج نے فاطمہ جناح کو غدار قرار دیا،کتیا کے گلے میں پٹہ ڈال کر اس پر فاطمہ جناح لکھوایا۔اسکو ہاوس اریسٹ میں رکھا۔پھر اسے چھریوں سے قتل کرایا۔ قائداعظم نے فرمایا تھا فوج کو صرف حکم دیا جائے اور وہ حکم بجا لائے۔فوج پالیسیاں نہیں بنائے گئی۔ قائداعظم نے فرمایا ہم انڈیا کے ساتھ ایسے رہینگے جیسے کینیڈا اور امریکہ رہتے ہیں۔ ھم آپس میں تجارت کریں گے