Faiz Ahmed Faiz: The love that turned him into a lover - BBC URDU

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 22 лис 2022
  • فیض احمد فیض کی شاعری میں محبت مشترک صفت ہے، پھر چاہے وہ ملک سے محبت کا ذکر ہو، جمہوریت سے، یا صنف مخالف سے، مگر بہت سے لوگ اس محبت کے بارے میں نہیں جانتے جس نے انھیں شاعر بنا دیا۔ عقیل عباس جعفری کی تحریر سنیے عالیہ نازکی کی زبانی۔
    #faizahmedfaiz #poetry #oldsongs #firstlove #bbcurdu
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
    bbc.in/1GsJCMR

КОМЕНТАРІ • 58

  • @ShivendraPsaket
    @ShivendraPsaket 4 місяці тому +3

    Mai Hindustan❤ se hu,...hme apki awaz se faiz ji❤ ke bare me sun kr bahut sukun Mila😍, (filing a lot of love ❣️)... thanks you so much, hme Faiz ❤Ahmed ji, is bare bahut pyari si awaaz se sunane ke liye.❣️❣️❣️😍😍😊😊

  • @inamkhan9809
    @inamkhan9809 Рік тому +6

    تو جو مل جاۓ تو تقدیر نگوں ہو جاۓ ❤️
    یوں نہ تھا،میں نے فقط چاہا تھا یوں ہوجاۓ

  • @M.BilalSaleem007
    @M.BilalSaleem007 Рік тому +2

    نسخہ ہائے وفا ❤
    Thank you faiz sab for your existence
    Kash kbhi mil pata ap se

  • @mahmoodazmi805
    @mahmoodazmi805 Рік тому +3

    بہت ھی خوبصورت ۔۔۔۔۔محمود اعظمی ٹورنٹو کینیڈا

    • @alesarofficialchannel8231
      @alesarofficialchannel8231 Рік тому

      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      اے کاش نگاہوں کو کبھی چار نہ کرتے
      اے کاش کہ گرم عشق کا بازار نہ کرتے
      اے کاش خود کو تیرا خریدار نہ کرتے
      اے کاش کہ محبت کا بیوپار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      کیا جانتے تھے ہم کہ تو مر جائے گی اِک دن
      تو خاک ہے مرقد میں اتر جائے گی اِک دن
      پردیسی ہے اس دنیا میں مر جائے گی اِک دن
      ورنہ محبت کا تو ہم اظہار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      ہم اپنے سمجھنے میں تو چالاک ہوئے تھے
      نہ فہم تھے کب صاحبِ ادراک ہوئے تھے
      بے سود کسی خاک پہ ہم خاک ہوئے تھے
      اے کاش کہ خود کو تیرا پرستار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      کیا علمِ تھا ہم کو کہ تیرا حسن ہے فانی
      اکِ خواب کی مانند ہے الفت کی کہانی
      ورنہ کبھی ضائع نہ کرتے یہ جوانی
      اور خود کو کبھی عشق کا بیمار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      وہ زلفِ سیاہ انمول و رخسار تمھارے
      ہم جن کے سبب ہوگئے بیمار تمھارے
      اور ناز اٹھانے لگے بیکار تمھارے
      اس دام میں ہم خود کو گرفتار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      کیا علمِ تھا ہے خواب بہت جلد بکھرنا
      اے حسن کی دیوی تجھے اکِ روز ہے مرنا
      نادان تھے کم فہم تھے اے دوست وگرنا
      مر جاتے مگر ہم تیرا دیدار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      مولانا شاہین اقبال اثر صاحب

  • @mubashir291
    @mubashir291 Рік тому +9

    Your Urdu accent is so cute mam

  • @abidfazalrahman3597
    @abidfazalrahman3597 Рік тому +6

    "Hum toh tehray ajnabi", faiz ahmed faiz sahab ke kya kehne thai
    میں نے سمجھا تھا کہ تُو ہے تو درخشاں ہے حیات
    تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کِیا ہے
    تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
    تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
    تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
    یوں نہ تھا، میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے

    • @alesarofficialchannel8231
      @alesarofficialchannel8231 Рік тому +3

      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      اے کاش نگاہوں کو کبھی چار نہ کرتے
      اے کاش کہ گرم عشق کا بازار نہ کرتے
      اے کاش خود کو تیرا خریدار نہ کرتے
      اے کاش کہ محبت کا بیوپار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      کیا جانتے تھے ہم کہ تو مر جائے گی اِک دن
      تو خاک ہے مرقد میں اتر جائے گی اِک دن
      پردیسی ہے اس دنیا میں مر جائے گی اِک دن
      ورنہ محبت کا تو ہم اظہار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      ہم اپنے سمجھنے میں تو چالاک ہوئے تھے
      نہ فہم تھے کب صاحبِ ادراک ہوئے تھے
      بے سود کسی خاک پہ ہم خاک ہوئے تھے
      اے کاش کہ خود کو تیرا پرستار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      کیا علمِ تھا ہم کو کہ تیرا حسن ہے فانی
      اکِ خواب کی مانند ہے الفت کی کہانی
      ورنہ کبھی ضائع نہ کرتے یہ جوانی
      اور خود کو کبھی عشق کا بیمار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      وہ زلفِ سیاہ انمول و رخسار تمھارے
      ہم جن کے سبب ہوگئے بیمار تمھارے
      اور ناز اٹھانے لگے بیکار تمھارے
      اس دام میں ہم خود کو گرفتار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      کیا علمِ تھا ہے خواب بہت جلد بکھرنا
      اے حسن کی دیوی تجھے اکِ روز ہے مرنا
      نادان تھے کم فہم تھے اے دوست وگرنا
      مر جاتے مگر ہم تیرا دیدار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      مولانا شاہین اقبال اثر صاحب

    • @abidfazalrahman3597
      @abidfazalrahman3597 Рік тому +1

      شرم دہشت جھجھک پریشانی
      شرم دہشت جھجھک پریشانی
      ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں
      آپ وہ جی مگر یہ سب کیا ہے
      تم مرا نام کیوں نہیں لیتیں
      جون ايليا

  • @___---232
    @___---232 Рік тому +3

    Nice voice and surprised poetry in Your Voice Madam .. stay blessed

  • @user-ec5bg9bw3o
    @user-ec5bg9bw3o 8 місяців тому +1

    فیص کی شاعری ہمیشہ دل میں اتر جاتی ہے الفاظ تیر کی طرح دل اترتے ہیں

  • @malikadalathussain3656
    @malikadalathussain3656 Рік тому +3

    its classical analysis about 1st love of Great Faiz Ahmed Faiz as narrated by your sweet and inspired voice

  • @m.ramzanlaghari2052
    @m.ramzanlaghari2052 Рік тому +5

    ......FaiZ Sahab will always stay in Our hearts just like blessings.....✨.,....Many best wishes fOr whOle team fOr describing a stOry which was full Of ROmance and emOtions.........💖

  • @adamharris1406
    @adamharris1406 Рік тому +4

    Faiz was one of the greatest poets of our time.

  • @HassanHassan-wp6cw
    @HassanHassan-wp6cw Рік тому +10

    Book of life is incomplete without having page of love in it.

  • @sohailshad3298
    @sohailshad3298 Рік тому +3

    Khooob Andaz e Bayan
    Faiz the Legend

  • @comemystreet
    @comemystreet Рік тому +1

    Faiza sahib ki kia baat thee. Urdu shayari maen ghalib k baad un jesa koi nahi

  • @hafi7864
    @hafi7864 Рік тому +4

    پہلی محبت امر ہوتی ہے❤

  • @hussnainhaider7327
    @hussnainhaider7327 Рік тому +1

    Aaah aapki awaaaz💚💚

  • @amirarif9004
    @amirarif9004 9 місяців тому

    Wah wah kya kamaaal kya khoob ❤️😊

  • @muhammadkhan2532
    @muhammadkhan2532 Рік тому +1

    Outstanding rendition, Alya!

  • @NASIRKHANVoiceartist
    @NASIRKHANVoiceartist 2 місяці тому

    Incomparable Faiz Ahmed Faiz sb

  • @muhammadmubassir1249
    @muhammadmubassir1249 5 місяців тому

    Wo meri Pehly muhabbat mera pehla shikast..❤

  • @riffatbaano2245
    @riffatbaano2245 Рік тому +3

    دل موہ لینے والا لب ولہجہ پراثر آواز 💕👍

    • @sohailshad3298
      @sohailshad3298 Рік тому +1

      Bht khoob andaz hy Mohtrma k

    • @alesarofficialchannel8231
      @alesarofficialchannel8231 Рік тому

      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      اے کاش نگاہوں کو کبھی چار نہ کرتے
      اے کاش کہ گرم عشق کا بازار نہ کرتے
      اے کاش خود کو تیرا خریدار نہ کرتے
      اے کاش کہ محبت کا بیوپار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      کیا جانتے تھے ہم کہ تو مر جائے گی اِک دن
      تو خاک ہے مرقد میں اتر جائے گی اِک دن
      پردیسی ہے اس دنیا میں مر جائے گی اِک دن
      ورنہ محبت کا تو ہم اظہار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      ہم اپنے سمجھنے میں تو چالاک ہوئے تھے
      نہ فہم تھے کب صاحبِ ادراک ہوئے تھے
      بے سود کسی خاک پہ ہم خاک ہوئے تھے
      اے کاش کہ خود کو تیرا پرستار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      کیا علمِ تھا ہم کو کہ تیرا حسن ہے فانی
      اکِ خواب کی مانند ہے الفت کی کہانی
      ورنہ کبھی ضائع نہ کرتے یہ جوانی
      اور خود کو کبھی عشق کا بیمار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      وہ زلفِ سیاہ انمول و رخسار تمھارے
      ہم جن کے سبب ہوگئے بیمار تمھارے
      اور ناز اٹھانے لگے بیکار تمھارے
      اس دام میں ہم خود کو گرفتار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      کیا علمِ تھا ہے خواب بہت جلد بکھرنا
      اے حسن کی دیوی تجھے اکِ روز ہے مرنا
      نادان تھے کم فہم تھے اے دوست وگرنا
      مر جاتے مگر ہم تیرا دیدار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      مولانا شاہین اقبال اثر صاحب

  • @bunichitral
    @bunichitral Рік тому +19

    پہلی محبت اندر سے جھنجھوڑ کے رک دیتی ہے

    • @alesarofficialchannel8231
      @alesarofficialchannel8231 Рік тому +1

      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      اے کاش نگاہوں کو کبھی چار نہ کرتے
      اے کاش کہ گرم عشق کا بازار نہ کرتے
      اے کاش خود کو تیرا خریدار نہ کرتے
      اے کاش کہ محبت کا بیوپار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      کیا جانتے تھے ہم کہ تو مر جائے گی اِک دن
      تو خاک ہے مرقد میں اتر جائے گی اِک دن
      پردیسی ہے اس دنیا میں مر جائے گی اِک دن
      ورنہ محبت کا تو ہم اظہار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      ہم اپنے سمجھنے میں تو چالاک ہوئے تھے
      نہ فہم تھے کب صاحبِ ادراک ہوئے تھے
      بے سود کسی خاک پہ ہم خاک ہوئے تھے
      اے کاش کہ خود کو تیرا پرستار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      کیا علمِ تھا ہم کو کہ تیرا حسن ہے فانی
      اکِ خواب کی مانند ہے الفت کی کہانی
      ورنہ کبھی ضائع نہ کرتے یہ جوانی
      اور خود کو کبھی عشق کا بیمار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      وہ زلفِ سیاہ انمول و رخسار تمھارے
      ہم جن کے سبب ہوگئے بیمار تمھارے
      اور ناز اٹھانے لگے بیکار تمھارے
      اس دام میں ہم خود کو گرفتار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      کیا علمِ تھا ہے خواب بہت جلد بکھرنا
      اے حسن کی دیوی تجھے اکِ روز ہے مرنا
      نادان تھے کم فہم تھے اے دوست وگرنا
      مر جاتے مگر ہم تیرا دیدار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      مولانا شاہین اقبال اثر صاحب

  • @Raju-sm9mx
    @Raju-sm9mx Рік тому +1

    Zabardast

  • @rameezrajasustani9231
    @rameezrajasustani9231 Рік тому +1

    Wahhh

  • @razaahmed.x
    @razaahmed.x Рік тому +2

    zabardast

  • @shariqzaidi7409
    @shariqzaidi7409 2 місяці тому

    He is ONE MILLION
    WE ARE PROUD OF YOU
    You Are THE GREAT AFTER
    AllaMA IQBAL and of CoURSE
    AFTER GHALIB
    SHARIQ

  • @waqarabro100
    @waqarabro100 Рік тому +2

    Haye Faiz Sb!

  • @user-of4rr2bk6w
    @user-of4rr2bk6w 3 місяці тому

    Very Good research

  • @kishwersadaqat2054
    @kishwersadaqat2054 Рік тому +2

    سبحان اللہ بہت خوب 🌹

  • @everythingsandtopicseveryt2747

    MOHABBAT❤

  • @vabika2390
    @vabika2390 Рік тому +4

    پہلی محبت اور حُسن میں کب بنی ہے بھلا 🥺

    • @alesarofficialchannel8231
      @alesarofficialchannel8231 Рік тому

      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      اے کاش نگاہوں کو کبھی چار نہ کرتے
      اے کاش کہ گرم عشق کا بازار نہ کرتے
      اے کاش خود کو تیرا خریدار نہ کرتے
      اے کاش کہ محبت کا بیوپار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      کیا جانتے تھے ہم کہ تو مر جائے گی اِک دن
      تو خاک ہے مرقد میں اتر جائے گی اِک دن
      پردیسی ہے اس دنیا میں مر جائے گی اِک دن
      ورنہ محبت کا تو ہم اظہار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      ہم اپنے سمجھنے میں تو چالاک ہوئے تھے
      نہ فہم تھے کب صاحبِ ادراک ہوئے تھے
      بے سود کسی خاک پہ ہم خاک ہوئے تھے
      اے کاش کہ خود کو تیرا پرستار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      کیا علمِ تھا ہم کو کہ تیرا حسن ہے فانی
      اکِ خواب کی مانند ہے الفت کی کہانی
      ورنہ کبھی ضائع نہ کرتے یہ جوانی
      اور خود کو کبھی عشق کا بیمار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      وہ زلفِ سیاہ انمول و رخسار تمھارے
      ہم جن کے سبب ہوگئے بیمار تمھارے
      اور ناز اٹھانے لگے بیکار تمھارے
      اس دام میں ہم خود کو گرفتار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      کیا علمِ تھا ہے خواب بہت جلد بکھرنا
      اے حسن کی دیوی تجھے اکِ روز ہے مرنا
      نادان تھے کم فہم تھے اے دوست وگرنا
      مر جاتے مگر ہم تیرا دیدار نہ کرتے
      ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
      مولانا شاہین اقبال اثر صاحب

  • @arshadali-po1lw
    @arshadali-po1lw 6 місяців тому

    great poet ever.................

  • @hamzamunawar7730
    @hamzamunawar7730 8 місяців тому

    U have a beautiful voice..I don't know wo chehra kesa hga.

  • @user-rp8cc3us4l
    @user-rp8cc3us4l Рік тому +1

    مقام فیض سے ہی فیض یہ پایا ہے
    کہ ھنستے ہوئے کارواں دل کا لٹایا ہے
    آخر محبت کے اکثر مراحل گورنمنٹ کالج لاہور سے ہی وابستہ کیوں ہوتے ہیں۔
    مشترک حوالوں میں اک حوالہ یہ بھی ہے
    زندگی کی محبتوں کا شعلہ جوالہ یہ بھی یے

  • @babacarndiaye4688
    @babacarndiaye4688 9 місяців тому +1

    Is there a English subtitle version?

  • @Ubaid_2126
    @Ubaid_2126 4 місяці тому

    🥰 legend

  • @imambhatti5750
    @imambhatti5750 Рік тому +1

    Please main es channel main work kerna chahta hou please عالیہ نازکی mam

  • @nidanido9480
    @nidanido9480 Рік тому

    Voice over bht he alllla mujha b karni

  • @serajfazal
    @serajfazal Рік тому

    2023 ❤

  • @babarrizvialig4235
    @babarrizvialig4235 Місяць тому

    काॅमरेड फ़ैज़ अहमद फ़ैज़ को लाल सलाम

  • @bunichitral
    @bunichitral Рік тому +1

    What was the name of the book

  • @talhagujjar1121
    @talhagujjar1121 11 місяців тому +2

    Me 5:14

  • @mtmuzahirkhan
    @mtmuzahirkhan Рік тому +1

    Nice Voice & Voiceover But Artist ki awaz mein dard nahi hay. (Just Feedback😊)

  • @anwarkhan2.0
    @anwarkhan2.0 Рік тому +1

    The love that turned into poet...

  • @akhtarzaman7876
    @akhtarzaman7876 11 місяців тому

    Mumtaz mufti ki kitab ali puor ka ale ma is ishq ka zikar ha

  • @janmrather
    @janmrather 10 місяців тому

    Mohobbat ka se ka bana deti hai

  • @tanveerulhaqnuman614
    @tanveerulhaqnuman614 Рік тому +1

    ان پر چودہ طبق روشن ہونا یا ان کے چودہ طبق روشن ہونا؟

  • @abdussaleemagiwan6154
    @abdussaleemagiwan6154 7 місяців тому

    عا لیہ نازکی صا حبہ! تلفظ درست طور پر ادا کیا کیجئے ۔

  • @MuhammadAli-bw7bb
    @MuhammadAli-bw7bb Місяць тому

    م پ سے شاید ماہ پارہ بنتا ھے ۔۔۔۔باقی فیض احمد فیض مرحوم بہتر جانتے ہیں

  • @user-rp8cc3us4l
    @user-rp8cc3us4l Рік тому +4

    مقام فیض سے ہی فیض یہ پایا ہے
    کہ ھنستے ہوئے کارواں دل کا لٹایا ہے
    آخر محبت کے اکثر مراحل گورنمنٹ کالج لاہور سے ہی وابستہ کیوں ہوتے ہیں۔
    مشترک حوالوں میں اک حوالہ یہ بھی ہے
    زندگی کی محبتوں کا شعلہ جوالہ یہ بھی یے