Kia Allama Albani Qabil E Aetimad Nahi❓ || Respond to Mufti Taqi Usmani Sb ||🎙 Dr.Faraz Ul Haq

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 2 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 349

  • @Islamfort1
    @Islamfort1  2 місяці тому +1

    Islamic Banks: Profit Halal Ya Haram? | Mufti Taqi Usmani SB Ke Fatwa Ka Jaiza
    کیا اسلامک بینک کا منافع حلال ہے؟ | مفتی تقی عثمانی صاحب کے فتوے کا جائزہ
    ua-cam.com/video/MgvZshMoFbc/v-deo.html

  • @islamismydeenforever
    @islamismydeenforever 3 місяці тому +11

    Umdah jawab
    Behtareen tahqeeqy video
    Allah ta’ala aap ki hifazat farmaey jis tarah aap May sh. Albanian per lagay gaey ilzam ka jawab diya.

  • @uqabonkiduniya117
    @uqabonkiduniya117 2 місяці тому +12

    علامہ البانیؒ پر صرف تقی صاحب نے ہی نہیں بلکہ کئی عرب وعجم کے علماء نے حکم لگایا ہے۔ اور حضرت شیخ تقی صاحب نے بھی بالکل معتدل اور مہذب الفاظ میں البانیؒ صاحب پر جرح کی ہے۔
    اگر البانیؒ صاحب کی اپنے اسلاف پر جرح قابل اعتبار ہے تو البانی صاحبؒ پر جرح بھی قابل برداشت ہونی چاہیے۔

    • @shahipukar
      @shahipukar 2 місяці тому +1

      بہت ہی شاندار بات کہی ہے آپ نے

    • @yahyaarodiya5552
      @yahyaarodiya5552 2 місяці тому

      Bilkul sahi kaha aapne

    • @abdulmujeebquadri2405
      @abdulmujeebquadri2405 Місяць тому

      عقابوں کی دنیا میں
      جناب یہ تقی عثمانی خود بدترین عقائد کا حامل صوفی ھے اس کی حیثیت ہی نہیں کہ البانی جیسی شخصیت پرمنہ کھولے
      ایسے جاہل جب مولوی زکریا کی مشرکانہ مبتدعانہ کتاب فضائل اعمال پر منہ نہ کھولے تو غور کریں یہ کتنا متعصب اور فرقہ پرست ھے

    • @sm_shdsyd5577
      @sm_shdsyd5577 Місяць тому +2

      صرف وہ مقلدین علماء جن کے عقائد میں صوفیت کی آمیزش ہے، نے شیخ ناصر الدین الالبانی رح پر اعتراضات کیئے ہیں، کیونکہ مقلد صوفی علماء کا تمام مذہب ضعیف اور موضوع (من گھڑت) روایات پر قائم ہوتا ہے

    • @ijazmalick1216
      @ijazmalick1216 Місяць тому

      These able hadees r totally loss firqa....they have some good ulama but major r away from sense.....this guy is totally stupid, who is calling sheikh albani is the only authentic muhaddis in this Era....what a jurk he is....may Allah jj guide these ppl, who only have bughz for the followers of 4 imams.....oye ja ja ker koi or kaam ker Madkhali

  • @azizurrahmanbukharichanela1961
    @azizurrahmanbukharichanela1961 18 днів тому

    ماشاءاللہ بارک اللہ فیکم

  • @talhakhan9904
    @talhakhan9904 3 місяці тому +5

    بارک اللہ فیک! جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @syedaasimshaoor
    @syedaasimshaoor 3 місяці тому +5

    آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲

  • @yahyayahya7268
    @yahyayahya7268 3 місяці тому +5

    جزاكم الله خيرا وأحسن الجزاء ياشيخ

  • @IbnulIslam-oc9rh
    @IbnulIslam-oc9rh 3 місяці тому +5

    💚❤️ انـی احـبک فـی الـلـه ❤️💚

  • @abumuhammad4496
    @abumuhammad4496 3 місяці тому +4

    ماشاءاللہ بہت اچھی وضاحت کی آپ نے احادیث کی تحقیق کرکے اس پر حکم لگانا بہت عظیم کام ہے

  • @LovePakRail
    @LovePakRail 3 місяці тому +5

    ماشاءاللہ تبارک اللہ بہت ہی زبردست انداز میں آپ نے جواب دیا احترام کرتے ہوئے، اور انہی کی کتابوں کے حوالے دیئے اور انہیں کی کارگزارییا ہی بیان کیں، جو ان لوگوں نے بھی حدیث کے حوالے سے کیں، اور ہر پہلو سے سمجھایا بات کو کہ صرف ناصر الدین البانی رحمہ اللہ ہی نہیں بلکہ ان سے پہلے اور بھی بہت سے اہل علم سے بھی غلطیاں ہوئیں، اور انکی بات لی بھی جا سکتی ہے اور چھوڑی بھی، مگر اسکا یہ قطعی مطلب نہیں کہ اس کو لے کر کسی معتبر محدث پر قدغن لاگا دیا جائے، لکین یہ ان جاہل لوگوں کو سمجھ نہیں آنا جو کمنٹس میں آکر اپنی اوقات سے ہی باہر ہوجاتے ہیں، جنکو علم تو کیا ایک حدیث کا صحیح معنی یا مفہوم تک معلوم نہیں اللہ تعالیٰ آپکی علم و عمل میں برکت عطا فرمائے
    جزاکم اللہ خیرا شیخ

    • @MohammadRiaz-dp7fj
      @MohammadRiaz-dp7fj 3 місяці тому +1

      بہت خوب تبصرہ کیا اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین ثم آمین

    • @LovePakRail
      @LovePakRail 3 місяці тому +1

      @@MohammadRiaz-dp7fj آمین ثم آمین

  • @almarfaduroos
    @almarfaduroos 2 місяці тому

    جزاک اللہ خیرا وأحسن الجزاء
    بارك الله فيك

  • @maulanafarmanullahkhanspeeches
    @maulanafarmanullahkhanspeeches 3 місяці тому +3

    رجوع اور تضاد میں فرق کا علم نہیں اور ایک ضعیف بندہ کا ثقہ ہونا ثابت کرنا علم نہیں اپنی جہالت کا واضح پیغام دینا ہے۔
    شاید اپ علمی اصطلاحات سے واقف نہیں۔ صرف مائیک میں اوآز کی عمدگی سے کچھ ثابت کرنا کہاں کا علم ہے

  • @maulvialim
    @maulvialim 3 місяці тому +21

    تقلید کو شرک کہنے والے آج امام البانی رح کی تقلید کرنے پر مجبور

    • @lightofislam4023
      @lightofislam4023 2 місяці тому +2

      @@maulvialim Tum loog taqleed ma itnay anday ho ki Taqleed aur difa ma farak hi nazr nahi aata

    • @ZaidKhan-gw2xi
      @ZaidKhan-gw2xi 2 місяці тому

      جناب کوئی بھی اہل حدیث امام البانی کا مقلد نہیں ہے. یہاں تو ان پر جو اعتراض کیا گیا ہےصرف ان کا دفاع کیا جا رہا ہے. اور اگر آپ کسی کے دفاع کو تقلید سمجھتے ہیں تو یہ آپ کی کم علمی ہے. ,اور اسی طرح جرح وتعدیل تقی عثمانی صاحب کا فن بھی نہیں ہے اس لئے ان کا اعتراض کرنا صحیح نہیں ہے کیوں کی ایک محدث کی تخریج پر اس فن کا ماہر عالم ہی سوال اٹھا سکتا ہے اس لئے کہ وہ اس حدیث کے رجال کی سوانح سے اچھی طرح واقف ہوتا ہے

    • @irshad0333ahmed
      @irshad0333ahmed 2 місяці тому

      ھم اندھے ھیں ؟؟؟
      اپ اندھے بھی اور بہرے بھی ھیں ۔۔۔
      قران مجید کی سب سے اعلی چار تفاسیر ائمہ اربعہ کے مقلدین ھی نے لکھی بیضاوی ابن کثیر تفسیر کبیر ۔۔۔اپ مقلدین کو مشرک کہتے ھو اور مشرکوں کی تفاسیر قران پڑھتے/ پڑھاتے ھوں ۔۔۔۔؟؟؟
      حدیث نبوی کے شارحین بھی مقلد ھیں ائمہ اربعہ کے ۔۔۔۔
      شرح احادیث بھی مشرکوں کی پڑھتے ھو
      اسماء الرجال کے ایمہ و دیگر متعلقین بھی ائمہ اربعہ۔کے مقلد ھیں
      اپ مشرکوں کے علم سے ثقہ و ضعیف راوی کی شناخت کرتے ھو ۔۔۔۔

    • @maulvialim
      @maulvialim Місяць тому

      @@lightofislam4023 آپ بتا دیں پلیز

    • @Abdullah_2442
      @Abdullah_2442 Місяць тому

      Sahi kaha

  • @jameelrehman1324
    @jameelrehman1324 3 місяці тому +7

    مفتی تقی عثمانی صاحب اگر البانی صاحب پر کوئی حکم لگا رہے ہیں تو وہ بھی کوئی طفل مکتب نہیں بلکہ حدیث کی وہ خدمت کر رہے ہیں جو صدیوں میں کوئی نہ کرسکا آپ گوگل پر ان کی المدونة الجامعه كا تعارف پڑھ لیں نیز ان کی تكملة فتح الملهم کا مطالعہ اور اس پر محدثین کے تاثرات پڑھ لیں
    ہاں ہم جیسے لوگوں کا ان محدثین پر لب کشائی کرنا محل نظر ہے

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 місяці тому

      @@jameelrehman1324 mahalle khatar he

  • @muhammadmohsinadvocate6798
    @muhammadmohsinadvocate6798 3 місяці тому +9

    I am also a student of shaikh Albani. May Allah shower his blessings on him

  • @KhadijaRizwan-ps9885py
    @KhadijaRizwan-ps9885py 2 місяці тому +1

    Mashaallh BHT ilmi bayan Allah pak hfazat fermaey AAP ki pore femili member's ki Jano Mall ki aameen love you for Allah subhanahu wata aala jZ assalamo alykum ww Rizwan UMER karachi Pakistan Al El mun nafae shobae khwateen assalamo alykum ww ❤❤❤

  • @naziatabasum1604
    @naziatabasum1604 3 місяці тому +8

    بہترین وضاحت ، بارک اللہ فیک ،
    شیوخ سے گزارش ہے کہ ایسے ہی جید اور عظیم ،راسخون فی العلم ، علماء ربانیین کے تعارف کا بھی ایک سلسلہ شروع کیا جائے، عصر حاضر میں اسکی بہت ضرورت ہے ۔

  • @Islamfort1
    @Islamfort1  2 місяці тому +5

    0:00 ویڈیو کا تعارف
    0:54 مفتی تقی عثمانی صاحب کا علامہ البانی کے اوپر کلام!
    2:10 علامہ ناصر الدین البانی کا تعارف
    3:43 علامہ البانی کی فن حدیث میں مہارت | کتنی احادیث پر حکم لگایا اور مشہور خدمات؟
    7:10 احادیث / راویوں پر جرح و تعدیل کے اصول وضوابط؟
    9:49 احناف کے علماء کرام کا احادیث پر حکم لگانا!
    14:13 جن احادیث پر علامہ البانی نے حکم لگایا ان احادیث پر دیگر علماء کرام کا حکم؟
    16:03 خلاصہ

    • @MuhammadsalmanSoomro-cu7km
      @MuhammadsalmanSoomro-cu7km 2 місяці тому

      ما شاءاللہ بہترین ویڈیو

    • @WaseemAbid-m9t
      @WaseemAbid-m9t 2 місяці тому +1

      غیر مقلد انتہائی بدتمیز، متعصب اور شدت پسند لوگ ہیں
      مفتی تقی عثمانی صاحب نے انتہائی دھیمے لہجے میں، نہایت سلجھے ہوئےالفاظ کا انتخاب کرتے ہوئے بہت اعتدال کے ساتھ یہ رائے پیش کی کہ علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ تعالی سے بھی احادیث کی تصحیح اور تضعیف سے متعلق متعدد مقامات پر کچھ غلطیاں صادر ہوئی ہیں اور یہی بات علامہ البانی کے متعلق بیسیوں عرب شیوخ نے بھی کی ہے اگر تم ایک شخص کی اندھی تقلید، اندھی عقیدت اور شخصیت پرستی میں اتنے ہی اندھے ہو چکے ہو کہ تم ان کو ایک نبی کا مقام دے رہے ہو کہ گویا وہ معصوم عن الخطاء ہیں ان سے تو غلطی کا امکان ہی نہیں ہے تو پھر ان عرب علماء و شیوخ پر بھی بھونک مارو جنھوں نے علامہ البانی کو احادیث کی تصحیح و تضعیف سے متعلق متساہل قرار دیا ہے۔

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 місяці тому

      @@Islamfort1 eyse kaam karo jis se Alllah taala razi ho

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 місяці тому

      @@Islamfort1 ilmi ikhtilafat utube par lana dushman e Islam ki sazish he

  • @mbilal1278
    @mbilal1278 3 місяці тому +2

    آپ کی عقل پر بھی ماتم ہی کیا جا سکتا ہے کیونکہ علامہ البانی کو ان لوگوں کے مقابلے میں معتمد مانتے ہیں جن کو قرون اولیٰ میں حدیث میں اعلیٰ مقام تھا
    بس کیا کریں

  • @AmmarAhmed-d6i
    @AmmarAhmed-d6i 3 місяці тому +4

    Zabardast mashallah ❤

  • @brightangle8608
    @brightangle8608 3 місяці тому +5

    الحمد لله...........................
    .......................... وبارك الله فيكم.

  • @Mewatposting
    @Mewatposting 2 місяці тому +3

    🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🤲🏻🤲🏻یہ فلسفہ ہر صاحبِ بصیرت اچھی طرح سمجھ سکتا ہے کہ جو اصحابِ ناداں تقلید کا از سر نو انکار کردیتے ہیں ۔
    اور ان ائمہ کرام جو سارے عالم میں تب سے لیکر الی زماننافقاہت کے امام تسلیم کئے گئے اور تدوین فقہ کو مرتب فرماکر تا صبحِ قیامت کے لئے امت مسلمہ پر احسان عظیم کرگئے (یعنی مجتہدین اربعہ)رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ان کے کسی بھی قول سے توبالکلیہ انحراف کرتے نظر اتے ہیں
    لیکن جو اہلِ علم صدیوں بعد محض اپنی حدیث فہمی اور آراء کی بنیاد پر احادیث مبارکه پر اپنے موقف وخیالات کا اظہار کردے جبکہ وہ خود(احادیث پر اظہار رائے بیان کرنے والے) انھیں فقہاء کرام کے خوشہ چیں بھی هیں اور علمی مقام ومرتبہ میں ائمہ اربعہ رضوان اللہ علیہم اجمعین سے کہیں سے کہیں تک بھی موازنہ نہیں رکھتے۔۔
    آج کچھ کم ظرف یا پھر نادان لوگ ان کے مقلدین کی تو تقلید کرنے میں حد سے زیادہ غلو کو بھی گوارا کرلیتے ہیں ۔۔جبکہ صورتحال یہ ہے تقلیدِ شخصی کو مانتے ہی نہیں ۔۔
    لیکن ان ائمہ اربعہ جیسی جبال العلوم عظیم الشان شخصیات کی تقلید تو کیا
    ان کے قریب جاکر انھیں ذراسا سمجھنے کی تکلیف بھی شاید دنیا و آخرت میں باعثِ خسارہ سمجھتے ہیں
    میں نے اپنے دل کی آواز ظاہر کی ہے ۔
    آپ کی کیا رائے ہے
    دلھی میوات ہریانہ انڈیا 🇮🇳🇵🇸

    • @abdulmujeebquadri2405
      @abdulmujeebquadri2405 Місяць тому

      میوات پوسٹ
      کوئی بھی علم کا جبال یعنی پہاڑ نہیں ھے عالم کل صرف اللہ سبحانہ وتعالیٰ ھے آئمہ اربعہ ہی نہیں ان کے علاوہ بھی بہت سے آئمہ گزرے ہیں وہ غلطیوں سے پاک نہیں اور نہ محدثین کی آراء آخری ھے یہ سب انسان تھے اور خطاء کے پتلے تھے علم کا سفر قیامت تک جاری رھے گا سلف کی ترجیحات و آراء تحقیق کی کسوٹی پر چڑھتی رھے گی اغلاط چھانٹے جائیں گے اور اس کی اصلاحات ھوتی رھے گی تقلید جامد کی گندگی صاف ستھری ھوتی رھے گی
      دین کسی آئمہ مجتہدین و محدثین کا محتاج اب نہیں رہا کیوں تواتر امت سے دین کے مبادیات امت تک پہنچ چکے قیامت تک اسی طرح پہونچتے رہیں گے ان شاءاللہ

    • @irshad0333ahmed
      @irshad0333ahmed Місяць тому

      @@Mewatposting بھای جان
      گوگل پر لکھیں
      علم۔اسماء الرجال
      سرچ کا بٹن کر ھی دیں
      اب اتنا عظیم الشان مرتب شدہ قابل بھروسہ علم کس حدیث نبوی میں ھے ؟؟؟؟
      راوی ثقہ ھییں ضعیف ھیں ؟؟؟؟
      کس حدیث نبوی میں ھے ؟؟؟؟؟
      رسول اکرم نے جو نمازیں اخیر ایام میں پڑھیں اور مرض کی شدت میں نبی اکرم کے حکم پر جو نمازیں ابوںکر صدیق نے پڑھائ ان میں دونوں مقدس ھستیوں نے
      سینے پر ھاتھ باندھ کر نماز میں کتنے مقامات پر رافع الیدین کی اور کتنے مقامات پر ترک رافع کی ؟؟؟؟؟؟
      درجنوں احادیث پیش کردیں گے ائمہ اربعہ پر تنقید کرنے والے ؟؟؟؟؟؟؟
      درج بالا طریقہ۔پر ھی امام مالک امام بخاری و مسلم رحمہ اللہ۔علیھم۔اجمعین نماز ادا کرتے تھے ؟؟؟؟
      8 رکعت تراویح ادا کرتے تھے ؟؟؟؟
      جمعہ کی دوسری اذان۔کو بدعت کہتے تھے ؟؟؟؟
      جنازہ ائمہ۔حرمین کے سنت طریقے سے ھٹ کر قرآت والی ادا کرتے تھے ؟؟؟؟؟؟
      انگریز کی امد سے قبل بہادر شاہ ظفر کے دور حکومت تک سات صدیاں اسلامی حکومت ھند میں رھی سراج الدولہ اور شیر میسور حیدر علی اور ٹیپو سلطان۔کی سلطنت می ایک بھی اھلحدیث مسجد نہ ایک بھی عالم کیوں نہیں تھا ۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟.؟
      انگریز کی امد کے ساتھ ھی ھند میں ملکہ وکٹوریا سے مولانا بٹالوی نے نام اھلحدیث رجسٹرڈ کراکے ایک فتنہ کھڑا کیا ۔۔۔۔۔
      تقلید جامد ؟
      تقلید جامد ؟؟؟؟؟رٹ لگا رکھی ھے
      جھاز میں لونگ روٹس کی فلائٹس 20 گھنٹے تک بھی ھوتی ھیں
      ایک ھی حدیث نبوی سے ھوائ جھاز میں پنج۔وقت نماز کا سنت طریقہ ثابت کردین ؟؟؟؟؟
      ابھی تو ابتداء ھے ۔۔۔۔
      جواب دو تو پھر اگے چلتے ھیں
      نہ ھی علم۔نبوت ھے نہ ھی علماء
      نکمی ھانکتے ھیں
      ایک ھزار سال تک حرمین۔میں خلافت و قیادت کا شرف اللہ علیم۔خبیر احناف ھی کو عطاء فرمایا ھزار سال بعد غیر مقلدین ترک خلافت کے بعد پیدا ھوے کیوں ؟؟؟؟؟
      موجودہ ائمہ حرمین بھی حنبلی المسلک شیچ نجدی ابن تیمیہ ابن القیم رح۔ سب ھی حنبلی

  • @mulanaahmedhassanfarooqisu8533
    @mulanaahmedhassanfarooqisu8533 3 місяці тому +21

    صحابہ کرام علیہم الرضوان کو حجت نہ ماننے والے البانی صاحب کو حجت نہ ماننے پر ناراض ہورہےہیں: فیاللعجب

    • @NafisSyed-lw1nk
      @NafisSyed-lw1nk 3 місяці тому +1

      Lo bhaiya ense Milo ...ek naya shosha Bina padhe arbi to samjh ata nhi hoga chalen bat krne
      Rahne do ap sahab

    • @DawatETawheedHindiUrdu
      @DawatETawheedHindiUrdu 3 місяці тому

      دیوبندی کذاب ہی کیوں ہوتے ہیں ؟

    • @ubaidakhtar5795
      @ubaidakhtar5795 3 місяці тому +2

      shaikh albani se hi hamne sahaba ke manhaj o fehem ka hujjat hona seekha hai.
      Allah se daro tohmat lagane se...

    • @dreamworld5098
      @dreamworld5098 3 місяці тому

      hamary liye sahaba hujjat hn wo tm ho jo abu haneefa rahimahullah ko to faqeeh manty ho lkn azeem sahabi e rasool hazrat abu hurairah rz ko faqeeh nhn manty. aur ham imam albani rahimahullah ko hujjat nhn manty un sy ksi jaga khata bhi ho sakti hai.

    • @West932
      @West932 3 місяці тому

      Asl me jahiloo ko bs behs Karna Hazrt sy

  • @mohsinafzal7022
    @mohsinafzal7022 3 місяці тому +2

    گھڑی ساز والی کیا بات ہے خدارا تفصیل سے بتائیں ۔
    جزاک اللہِ

  • @Islamispeace-u
    @Islamispeace-u 3 місяці тому +8

    ماشاءاللہ

  • @syedumerfarooqnaqvi4850
    @syedumerfarooqnaqvi4850 3 місяці тому +4

    سب سے پہلی بات یہ ہے کہ تقی عثمانی صاحب نے جو کچھ کہا ہے اس کا جواب دیا جا رہا ہے قران اور حدیث کی روشنی میں کوئی ناراض نہیں ہو رہا ۔

  • @AbdulsaboorKhan-e4u
    @AbdulsaboorKhan-e4u 3 місяці тому +6

    MashaAllah barakAllah 💥❤

  • @islamzindabadchannel
    @islamzindabadchannel 2 місяці тому +1

    مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہ کی المدونہ الجامعہ ہے پھر بھی آپ کو شک ہے کہ مفتی صاحب کو حدیث کا علم نہیں تھا

  • @ToufiqNattarasa
    @ToufiqNattarasa 3 місяці тому +2

    Masha Allah ❤

  • @abdulmaliksamejo3398
    @abdulmaliksamejo3398 3 місяці тому +5

    بھترین ماشاءاللہ

  • @FuzailAhamad-vk2up
    @FuzailAhamad-vk2up 2 місяці тому

    ولم يتدرَّب الشيخ الألباني على أي من المذاهب الأربعة، وليس حجة بمنهجية التعلم بنفسه. ولا نأخذ العلم من الأشخاص الذين درسوا أنفسهم في العلوم الإسلامية.

  • @Alqayyimahinstitute99
    @Alqayyimahinstitute99 3 місяці тому +5

    Ma Sha Allah BarakAllah feekum shaikh ❤

  • @muhammadsalman5799
    @muhammadsalman5799 3 місяці тому +6

    Ma Sha Allah

  • @muhammadmohsinadvocate6798
    @muhammadmohsinadvocate6798 3 місяці тому +4

    Al jamay al kamil is also a ideal compilation

  • @habeebbhai9628
    @habeebbhai9628 3 місяці тому +1

    App jhot Bol rahe Hai.main arab universities main padha hoon aur Yahan ke Salafi ulama BHI Shaikh albani ko bahis mante Hai Na ke mohaqiq aur muhaddis. Yaar jhoot Bolna band kare.

  • @masroorahmedkhan
    @masroorahmedkhan 3 місяці тому +9

    ماشاء اللہ۔ بہت عمدہ۔

  • @syedaasimshaoor
    @syedaasimshaoor 3 місяці тому +6

    ماشاءاللہ ❤❤❤ سبحان اللہ

  • @abusumama4200
    @abusumama4200 3 місяці тому +5

    ماشاءاللہ ❤

  • @Arif_ca
    @Arif_ca 3 місяці тому +5

    بہت خوب ما شاء اللہ

  • @MangalSin-l3z
    @MangalSin-l3z 2 місяці тому +2

    Albani hukum nhi laga saktai,ahaadis ka hukum toa mojood hai

  • @سلسلةدروسعللالحديثومصطلحه

    بھائی کتنی احادیث ہیں جس کو علماء نقاد عصر الروایة نے معلول قرار دیا ہے لیکن البانی نے صحیح قرار دیاھے
    اور کتنی احادیث ہیں جس کو علماء نقاد عصر الروایة نے صحیح قرار دیاھے جبکہ البانی نے اسے ضعیف قرار دیا ھے
    یہ آپ کا فن نہیں ھے چھوڑو تمھاری منھ بہت چھوٹی ہے یہ کام انتھائی بڑا ھے البانی کا کام ظاھر السند پر حکم لگانا وہ ظاھر السند پر حکم لگا لیتے ہیں جبکہ یہ سنگین غلطی ھے
    کس نے کہا حدیث کا دار مدار صرف راوی پر ہے بسا اوقات راوی ضعیف ھو لیکن اس کی روایت صحیح ھو
    اور کس نے کہا کہ جب راوی ثقہ تو بس اس کی روایت صحیح ھو بسا اوقات راوی تو ثقہ ھو لیکن اس سے منقول روایت معلول ھو کیونکہ ثقہ سے غلطی ھوتی ہیں؟
    تو ثقہ ثقہ ھے معصوم نہیں کہ اس کی ھر روایت صحیح ھو
    اور ضعیف ضعیف ھے مجنون نہیں کہ اس کی ھر روایت ضعیف ھو
    یہ اگر آپ کی سمجھ میں نہیں آتاھے تو آجاو میں آپ کو واللہ اطمنان دے سکتاھوں

  • @beleiver6198
    @beleiver6198 3 місяці тому +2

    البانی صاحب قرآن و حدیث ہے؟ ؟

  • @syedaasimshaoor
    @syedaasimshaoor 3 місяці тому +6

    جزاکم اللہ خیرا 🤲🤲🤲

  • @thereligiousscholar
    @thereligiousscholar 3 місяці тому +2

    بھائی بات یہ ہے کہ اگر یہ کہا جائے کہ علامہ البانی مرحوم ہمارے لئے حجت نہیں تو اس میں برائی کیا ہے کیا مسلک اہل حدیث میں قرآن مجید اور جناب رسول اللہ ﷺ کی سنت مطہرہ کے علاوہ کچھ حجت ہے ؟؟؟ سب سے غلطی ہوسکتی ہے اور ہوئی ہیں خواہ وہ علامہ البانی مرحوم ہوں یا مفتی تقی عثمانئ صاحب جیسے مسلک اہل حدیث کے کوئی عالم فرمائیں کہ مفتی تقی عثمانی ہمارے حجت نہیں تو اس میں ناراض ہونے والی کوئی بات نہیں ہے۔

    • @vampire07420
      @vampire07420 2 місяці тому

      Bhai mufti taqi usmani deobandi scholer he ahle hadeesh nahi...

  • @MountainView8443
    @MountainView8443 2 місяці тому +1

    مولانا محمد تقی عثمانی بھی بہت بڑا عالم دین ہے اختلاف ہو سکتا ہے البانی سے اس سے کوئی غلط بات نہیں

  • @IbnulIslam-oc9rh
    @IbnulIslam-oc9rh 3 місяці тому +6

    تقی عثمانی جیسے بدعتی کی ہمت ہی کیسے پڑی کہ ایک عظیم محدث پر اس طرح طعن کریں۔
    فلا حول ولا قوۃ الا بالله

    • @muhammadmustafaaamir9213
      @muhammadmustafaaamir9213 3 місяці тому

      (Faala )nahi waala hawla isse thik karein

    • @MosultanAnsari
      @MosultanAnsari 3 місяці тому

      طعن کی تعریف بھی پتا ہے آپ کو

    • @MosultanAnsari
      @MosultanAnsari 3 місяці тому

      ابے گھونچو، وہ اتنے بڑے ہو کر احتیاط کے ساتھ بات کر رہے تو کون ہوتا ہے کہ ان پر بدعتی حکم لگا دیا

    • @amjd656
      @amjd656 3 місяці тому

      آپ کی بات 💯 صحیح ہے کی بدترین قسم کے بدعتیوں کی ایجاد ملکہ برطانیہ وکٹوریہ نے رکھ جنکو وہابی کہا تاتھا بعد می ان لوگوں نے ملکہ برطانیہ کے سامنے منتیں کرکے اپنا نام اہل الحدیث رکھوالیا تا کہ لوگوں کو حدیث کے نام گمراہ کرنا آسان ہوجائے

    • @viqaranas5149
      @viqaranas5149 3 місяці тому

      Sahi se arbi ni aati likhne bhai ap kyu is me padh rahe hao

  • @islamzindabadchannel
    @islamzindabadchannel 2 місяці тому

    جن علماء کی آپ نے مثال دی ہے انھوں نے حدیث پر نہیں سند پر حکم لگایا ہے اور وہ بھی پہلے کے علماء کے اقوال کی روشنی میں

  • @zaidmaroofi419
    @zaidmaroofi419 3 місяці тому +7

    میرے خیال میں جو طلبہ علوم حدیث میں اختصاص رکھتے ہیں وہ اصول حدیث کی روشنی میں البانی رحمہ اللہ سے اختلاف رکھ سکتے ہیں، البانی کے وہ احکام جو گذشتہ ائمہ (ابن حجر ، بوصیری، نووی، ہیثمی، ابن المقن) کے احکام کے موافق ہوں اسکو قبول کرلینا چاہئے اور اگر متعارض ہوں تو چھوڑ دینا چاہئے، اسلیے کہ البانی گزشتہ محدثین کے برابر نہیں ہوسکتے، لیکن اگر کسی حدیث پر ائمہ محدثین کی صراحت نہ ملے تو اب البانی کے حکم کو اصول جرح و تعدیل و اسمائے رجال کی روشنی میں سمجھ کر قبول و رد کرنا چاہئے، مطلقا البانیت پرستی درست نہیں!

    • @ihsanussalam
      @ihsanussalam 2 місяці тому

      آپکی بات غیر درست ہے اور بے دلیل ہے بلکہ دلائل کے خلاف ہے۔ اس لیے کہ جو علوم حدیث میں اختصاص رکھتے انہیں اپنے علم کو بروئے کار لاتے ہوئے دلائل کی بنیاد پر ترجیح کرنی چاہیے وگرنہ انکا علم بے کار ہے اور نفع بخش نہیں ہے۔
      اور اگر کوئی شخص علم حدیث سے ناواقف ہے تو اسے متخصصین فی العلم سے سوال کرنا چاہیے۔
      دوسری بات اگر بوصیری ابن حجر عراقی رحمہم اللہ کے درمیان جب اختلاف ہو تو کیا کریں گے آپ؟
      تیسری بات، اگر مثال کے طور پر، بوصیری سے واضح اوھام یا غلطی ہو جائے، تو کیوں کر انکی بات پر ڈٹا جائے؟!! اس کا کیا جواز بنتا ہے؟!! کیا کبھی کسی کے اوھام کو بھی دین سمجھا گیا ہے؟!!

    • @abdulmujeebquadri2405
      @abdulmujeebquadri2405 Місяць тому

      زید معروفی
      آپ نے جو بیان کیا ابن حجر بوصیری وغیرہ کیا یہ فرشتے تھے کہ ان سے غلطیوں کا صدور ناممکن تھا
      جناب سلف کی بے شمار غلطیاں خلف نے درست کی اس کی اصلاح کی اور یہ علمی سفر ھے سلف کی خامیاں خلف نے مکمل کی محدثین کبار پر بعد کے محدثین نے جرح کی روایات پر حکم لگائے سلف پر علم ختم نہیں ھوا بلکہ سلف سے زیادہ خلف کو علمی مصادر ملے کیا آپ کو معلوم ھے ابن ابی شیبہ امام بخاری کے بھی استاد تھے ابن ابی شیبہ سلف تھے امام بخاری کے اور بخاری خلف تھے ابن ابی شیبہ کے
      اب بتائیں ابن ابی شیبہ سے زیادہ صحیح روایات بخاری کی کیوں ھے
      وہ اس لئے کہ خلف کو علمی میراث زیادہ ملتی ھے سلف سے اس لئے بعد والے علمی زخیرہ زیادہ رکھتے ہیں اور صحیح علم کے تقابل بھی زیادہ ھوتے ھیں خلف کے آج حافظ ڈاکٹر زبیر اہل حدیث محقق نے تو سلف کے ریکارڈ توڑ دئیے انہوں نے تو بخاری میں نادر تحقیق کی ھے کہ روایات میں بعد میں اندراج ھوئے ھیں بخاری ہی کی روایت کہ رسول ﷺ نے دو مرتبہ خود کشی کی کوشش کی یہ بعد میں راوی کے الفاظ ھے یہ تو ابن حجر کے خواب و خیال میں بھی نہیں ھو گا
      جناب ابھی بھی روایات پر کام ھونا باقی ھے اور ھوتا رھے گا
      آج جو مروج ھے کل وہ کالعدم ھو جائے گا کیونکہ دین پر مذاہب مسالک مشارب اور فرقوں نے بہت گند پھیلایا ھوا ھے اس کا تزکیہ ھورہا ھے ھوتا رھے گا ان شاءاللہ

  • @raziasarfraz685
    @raziasarfraz685 3 місяці тому +4

    ماشاء الله لا قوة إلا بالله بہت خوب جزاك الله خيرا كثيرا

  • @theromoni
    @theromoni 2 місяці тому +1

    Tumhari woh ilmi auqat nahi ke Maulana Taqi usmani sahab ke bare me kuch kaho

  • @ArhamAllauddin-xw2ys
    @ArhamAllauddin-xw2ys 3 місяці тому +1

    Shykh Sahb buht Yi zabardest

  • @snafridispeaks1
    @snafridispeaks1 3 місяці тому +2

    Ap log shiekh Albani RA ko follow karte ho magar fiqah ko follow nhi karte sochnay ki baat hai

    • @dreamworld5098
      @dreamworld5098 3 місяці тому

      ham sheikh albani rahimahullah ko kab follow karty hn bataoo hamary baaz ulema ny to baaz ahadees k hukm lagany pr bhi un sy ikhtilaf kiya hai. ab y taqleed kaisy????

    • @Islamicwazaif92
      @Islamicwazaif92 3 місяці тому

      ​@@dreamworld5098 kun k unho ne hadees e rasool Ko focus kia. Jb k ulema firqa ko phly rakhty...

  • @islamzindabadchannel
    @islamzindabadchannel 2 місяці тому +1

    تناقضات البانی شیخ حسن سقاف کی کتاب کا بھی جواب دو اگر علم کے میدان میں آنے کا شوق ہے تو

  • @zerorepsinreserve
    @zerorepsinreserve 3 місяці тому +4

    بارك الله فيكم

  • @ranawahed3954
    @ranawahed3954 3 місяці тому +4

    Jazakallah khair

  • @quranverses78
    @quranverses78 3 місяці тому +4

    جزاکم الله خیرا

  • @wajahatchaudhry6066
    @wajahatchaudhry6066 3 місяці тому +3

    جزاكم الله خيرا وبارك فيكم.
    عمدہ بیان۔

  • @saleemzubair4113
    @saleemzubair4113 3 місяці тому +1

    کیا آپ کو یہ حق حاصل ہے کہ آپ اتنے بڑے عالم پر اعتراض کرو

  • @HafizBilalShahidOfficial
    @HafizBilalShahidOfficial 3 місяці тому +4

    ماشاءاللّٰہ❣️

  • @islamzindabadchannel
    @islamzindabadchannel 2 місяці тому

    بلوغ الأماني في تراجم الرجال الذين لم يعرفهم الإمام الألباني
    ہمت کرکے اس کتاب کے مصنف پر بھی ویڈیو بنائے اگر اپنی بات میں سچے ہیں
    اور مکمل جواب دیں اس کتاب کا

  • @imdadali269
    @imdadali269 2 місяці тому +1

    Hazrat shaikh mufti saeed ahmed palan puri sahb ne bhi albani ki ummat main tor or tafaruka peda krne par shadeed tanqeed ki he
    Mufti taqi sahb ne sahi farmaya he

    • @Abdullah_2442
      @Abdullah_2442 Місяць тому

      Ha sahi kaha jabke saeed ahmad sb palanpuri ra ka ilmi level toh ham sab jante h 50 saal hadith padhai h hazrat ne

  • @Beingstudent005
    @Beingstudent005 3 місяці тому +3

    Where is dongue compared to camel
    Where is Dust compared To star's
    Where is Mufti taqi usmani compared to Shaykh mohammad nasir ud Albani Rahimahullah.

  • @كاشميري
    @كاشميري 3 місяці тому +3

    جزاك الله خيرا كثيرا

  • @mohammedsheikh8568
    @mohammedsheikh8568 Місяць тому

    If u want distinguish between two scholars, then try know who is more God fearing, because according to quran the quality of a real schalor is that he fears Allah the most and obeys Allah the most, leave those who talk much

  • @Amtuljameel282
    @Amtuljameel282 3 місяці тому +3

    JazakAllah. . bhai

  • @islamscholarsofficial
    @islamscholarsofficial 2 місяці тому

    جو کام تقی عثمانی صاحب کبھی بھی نہیں کرسکے اور نا کبھی کوشش ہی کی وہ کام اگر کسی ماضی میں وقت کے نامور علماء کرچکے ہوں اس کو محض اپنے فقہ کے مخالف سے سبب غیر صحیح قرار دینا نامعقول اور غیر مناسب اور غیر متوسط عمل ہے جو کہ تقویٰ سے بلکل ہی عاری اور متضاد بات اور رویہ ہے جو کہ بظاہر تقلید شخصی پر مبنی ہے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔ اللہ تعالیٰ ان نام نہاد فقیہ کو فہم سلف کی معارفت دے۔ آمین

  • @mohammadibrahim6576
    @mohammadibrahim6576 3 місяці тому +8

    محدث شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا کام بھی حديث كی تحقيق اور تخريج كے حوالے سے بہت قابل قدر ھے

    • @tanveerkhan6663
      @tanveerkhan6663 2 місяці тому

      زبیر علی زئی نفسیاتی مریض تھا

  • @abdurrahmanabdurrafay7946
    @abdurrahmanabdurrafay7946 3 місяці тому +4

    ما شاء اللہ۔ بارک اللہ فیکم۔

  • @Dars_e_nizami-Duroos
    @Dars_e_nizami-Duroos 2 місяці тому

    بیٹا اس کےلئے محدثین طرز تحقیق اور ان کی طرح اساتذہ سے علم حاصل کرنا لازم ہے جبکہ علامہ البانی کا مدار علم صرف ذاتی مطالعہ ہے اور ذاتی مطالعہ انسان کو گمراہی کی طرف لے جاتا ہے رجوع اور چیز ہے,
    اور اپنی رائے تھوپنا اسلاف کے برخلاف اس کا اور رجوع کا کوئی جوڑ نہیں,
    علامہ صاحب نے بڑے پیارے انداز انکار حدیث کو ہوا دی ہے,
    علامہ صاحب کے تناقضات بھی دیکھنے چاہئیں کتاب کانام ہے تناقضات البانی

  • @hafizismail2056
    @hafizismail2056 3 місяці тому +10

    اہلِ بدعت کی ایک پہچان یہ بھی ہے کہ وہ اہلِ حدیث سے بغض رکھتے ہیں

  • @AbdulWahidWahid-sf5nh
    @AbdulWahidWahid-sf5nh 3 місяці тому +3

    بارک اللہ فیکم

  • @AftabAlam-lo9zy
    @AftabAlam-lo9zy 2 місяці тому +1

    Ap nay taqleed kab say start kar de,chalo acha ha Mubarak ho,

  • @AbdulWahidWahid-sf5nh
    @AbdulWahidWahid-sf5nh 3 місяці тому +3

    جزاکم اللہ خیرا

  • @muftighayyurahmedofficial6518
    @muftighayyurahmedofficial6518 2 місяці тому

    شیخ تقی عثمانی کا دعوٰی بھی نہیں محدث کبیر ہونے کا۔۔

  • @SyedadreesgillaniGillani
    @SyedadreesgillaniGillani 3 місяці тому +1

    علم حدیث میں بصیرت حاصل کرنے کے بعد پھر کسی پے تبصرہ کرنا

  • @IbnulIslam-oc9rh
    @IbnulIslam-oc9rh 3 місяці тому +41

    اہلِ بدعت کی ایک پہچان یہ بھی ہے کہ وہ اہل الحدیث سے بغض رکھتے ہیں۔

    • @osedtv240
      @osedtv240 3 місяці тому +4

      اھل​ حدیث کی پہچان یہ ہے کہ اھل قرآن سے بغض رکھتا ہے دونوں گروپ بظاہر تو ماشاءاللہ ہے مگر.کیا کہوں
      ایک گروپ اور آئیگا صرف اھل اللہ ایک اللہ کافی ہے. اور ایک گروپ اور بھی آئیگا کہ میں کافی ہوں
      واپس قرآن حدیث اجماع قیاس کے طرف آؤ اؤ. محفوظ رہے

    • @osedtv240
      @osedtv240 3 місяці тому

      اھل​ حدیث کی پہچان یہ ہے کہ اھل قرآن سے بغض رکھتا ہے دونوں گروپ بظاہر تو ماشاءاللہ ہے مگر.کیا کہوں
      ایک گروپ اور آئیگا صرف اھل اللہ ایک اللہ کافی ہے. اور ایک گروپ اور بھی آئیگا کہ میں کافی ہوں
      واپس قرآن حدیث اجماع قیاس کے طرف آؤ اؤ. محفوظ رہے

    • @thebayyinahstudent
      @thebayyinahstudent 3 місяці тому +5

      بس نام رکھنے سے کوئی اہل حدیث نہیں ہوتا

    • @Toranshah-g2d
      @Toranshah-g2d 3 місяці тому +4

      اھل حدث بھی بدعتی ہی ہیں ۔

    • @Toranshah-g2d
      @Toranshah-g2d 3 місяці тому +3

      اھل حدث مطلب آوارہ

  • @HussaiahmedHussainahmed
    @HussaiahmedHussainahmed 2 місяці тому

    مبالغہ بہت اچھا کرلیتے ہیں آپ

  • @muhammedmubashir2981
    @muhammedmubashir2981 3 місяці тому +3

    اگر اس صدی کے علامہ البانی کی بات معتبر ہیں تو پھر امام ابو حنیفہ امام مالک امام شافیعی کی بات معتبر کیوں نہیں ویسے بھی امام البانی نے جمحور امت سے اختلاف کیا ہے

  • @mohammedahzam8826
    @mohammedahzam8826 Місяць тому

    ياشيخ تقليدکوشرک کہکر خود تقلید کررہے ہو

  • @RajveriKadal-ei8rp
    @RajveriKadal-ei8rp 3 місяці тому +1

    میں حیران ہوتا ہوں کہ مجھے " مسلمان " کہیں نظر نہیں آتا ۔ایک گروہ چھلانگ لگاتا دوسری طرف اپنے مخالف کی طرف ۔درمیان میں مسلمان کہیں نہیں ۔ یہ آپ لوگوں کو روز محشر بتا لگے گا

    • @muhammadnoor9039
      @muhammadnoor9039 3 місяці тому

      Bhai ye ilmi guftogo Hy.
      Islam or kufr ka masala nhi .
      Dono fareeq musalman hn.
      Aap ko Nazar nhi aata Alag bat hy.
      Zara apni nazre theek krwaen

    • @RajveriKadal-ei8rp
      @RajveriKadal-ei8rp 3 місяці тому

      @@muhammadnoor9039 میری بات کو سمجھیں اگر آپ کا ذہن کھلا ہوا ہے۔ کیا اسلام دین توحید ہے یا نہیں اور ہمیں اللہ اور رسول صلی علیہ وسلم کا اتباع کرنا ہے ۔محترم مفتی صاحب کس بنیاد پر روضہ رسول صلی اللہ علیہ سے ہاتھ نکلواتے اور چومتے ہیں ۔ استغفِرُاللہ ۔ میں صرف یہاں ایک واقع لکھ رہا ہوں اس لیے کہ مناسب نہیں کہ میں پبلک کے سامنے اور کچھ لکھوں۔ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ جدید دور کے محدث ہیں آپ اپنے مریدوں کے سامنے ان کی ٹانگیں کھینچنے کی کوشش کررہے کتنے افسوس کی بات ۔برصغیر میں جو اسلام رائج ہے یہ وہ نہیں جو 1400 سال پہلے مکمل ہوگیا ۔یہاں اسلام کا مطلب ہے حنفیت اور پھر مزید چار اسلام ۔دین توحید کے پرخچے اڑا دے ہیں

  • @muhammadhaazim
    @muhammadhaazim 3 місяці тому +3

    Fun Fact : Shaykh Albani even made many hadith of Bukhari zaeef. Now those who cry Bukhari Bukhari they are finished 😅

  • @hzhshsgsvvs8897
    @hzhshsgsvvs8897 2 місяці тому

    البانی سڑاھواشیخھے

  • @AbdulQadir-cs7uw
    @AbdulQadir-cs7uw Місяць тому

    علامه البانی محدث ھیں مگر مجدد نهیں ھے

  • @mdshadab8160
    @mdshadab8160 2 місяці тому

    جی بالکل قابل اعتماد نہیں ہے

  • @arfistudio4999
    @arfistudio4999 3 місяці тому +2

    بدعتی تقی آپ اس کی تعریف کر رہے

    • @NafisSyed-lw1nk
      @NafisSyed-lw1nk 3 місяці тому

      Sahi bat apko tareef karni thi manhaj ke khilaf hai

  • @aziz1197
    @aziz1197 2 місяці тому

    In many masael, salafi people doesn't follow Allama Nasiruddin Albani RA and says that we follow sahih hadiths and Prophet

  • @HassanAli-w5i3p
    @HassanAli-w5i3p 3 місяці тому +2

    ارے شیخ البانی اور تقی عثمانی کا اختلاف ہوا تو شکر کرو۔
    آپکو دکان چمکانے کا موقع مل گیا😂۔
    بس لگے رہو ایسے ہی اختلاف نکال کے لایا کرو روز بیٹھ کے تبصرہ مارو۔ ویور شپ اور شہرت تو ملتی ہی ہے۔۔۔۔ باقی ہو سکتا ھے پیسے بھی کچھ مل جائیے گے تو پیٹ کا بھی بندوبست ہو جائے گا۔

  • @mmajeed9809
    @mmajeed9809 3 місяці тому +1

    AoA
    You should be talking to Mufti sb before doing this vlog. You are just doing for your channel rating.

  • @mdshadab8160
    @mdshadab8160 2 місяці тому

    انھوں نے لا مذہبیت کو فروغ دیا ہے جو کہ لا دینیت ہے اسلیئے قابل اعتماد نہیں ہے

  • @mohammedahzam8826
    @mohammedahzam8826 Місяць тому

    شیخ ابن باز رحمہ اللہ کوحجت کیوں مانتے ہو جبکہ آپ لوگ امام ابوحنیفہ کوحجت نہیں مانتے ہو

  • @KhadijaRizwan-ps9885py
    @KhadijaRizwan-ps9885py 2 місяці тому

    Allah pak quboal fermaey aameen jzzakallh ❤❤❤❤😂

  • @hassanheju1
    @hassanheju1 3 місяці тому +7

    Sheikh albani k baray main koi baat krne k lye us barabar martaba bhi ho...

  • @القناةالاسلامية-ب4غ
    @القناةالاسلامية-ب4غ 2 місяці тому

    تقي بهت تقي هے ، لکن امام البانی کے بارے میں اس نے بڑی غلطی کی ، اور اگر اعتذار کرے تو تقی مزید تقی بن جائے گی ان شاء الله تعالى. 🌹

  • @irshad0333ahmed
    @irshad0333ahmed 2 місяці тому

    البانی رحمہ اللہ ثقہ ھیں ؟؟؟؟
    حدیث نبوی سے ثابت کردیں ؟؟؟
    کیا بابا البانی سینے پر ھاتھ رکھ کر نماز پڑھتے تھے ؟؟!!
    حدیث نبوی پر بابا جی البانی کی راۓ درست ھے ؟؟؟
    اپ تو اھل راۓ ھوۓ ؟؟
    بابا جی کی ساری تحقیق ہر عمل ھے یا بابا جی کی تقلید ھورھی ھے ؟؟؟؟
    امام مالک امام بخاری امام مسلم
    1--
    ۔سینے پر ھاتھ باندھ کر نماز میں کتنے مقامات پر رافع الیدین کرتے تھے ؟؟؟
    2-- 8 رکعت نماز تراویح ادا کرتے تھے ؟؟؟
    جمعہ کی دو اذان کو بدعت کہتے تھے ؟؟؟؟.
    تین طلاق کو ایک طلاق کہفے تھے ؟؟؟
    حوالہ دیں ؟؟؟....؟؟؟؟؟؟
    نوازشات ھوں گی

  • @abovetheatheist1794
    @abovetheatheist1794 2 місяці тому +2

    Taqlid tu haram hai na shykh app kyu majboor karre hai hu...😊

  • @KhuddamUlQuran786
    @KhuddamUlQuran786 3 місяці тому +5

    اسے ہی تو تقلید کہتے ہیں جو اس بیان کے بعد سلفی حضرات علامہ البانی کے لیے کر رہے ہیں
    اگر کوئ اور کرے امام ابو حنیفہ کی یا کسی اور امام کی تو تو وہ بدعتی ہو جاتا ہے

    • @MuhammadWaqas-lw8mr
      @MuhammadWaqas-lw8mr 3 місяці тому

      Taqleedi hazarat har aik ku taqleedi nazriyye se dekhte hai, ahle hadees bhi ahle taqleed ku taqleedi nazar aate hai lekin yeh baat bhol jaate hai ke unke saath ahle taqleed ka jhagra raqleed Par hi hai tu phir un Par yeh ikzaam kiyu kagate hai ke woh taqleed karte hai.

  • @amirshaikh6421
    @amirshaikh6421 3 місяці тому +2

    بہت اچھی طرح بحث کی.. جزاک اللہ خیر

  • @rafiqahmadgayalkot3764
    @rafiqahmadgayalkot3764 3 місяці тому

    3-تیسرا سوال یہ ہے کہ آپ نے تقی صاحب کی دلیل کا جواب دیتے ہوئے،سلف کے رجوعات کا حوالہ دیا،ماشاءاللہ،کیا جواب ہے؟
    بھائی،فقہیات میں یا روایات کے ایک پہلو پر نظر ہونے کیوجہ سے اگر ایک حکم صادر فرمایا جائے،پھر دوسرا پہلو یا دوسری روایت کے علم کی وجہ سے حکم بدل سکتا ہے،رجوع ممکن ہے،اور یں محمود ہے۔۔۔۔مگر ایک شخص کے متعلق یا ایک ہی سند کے متعلق یا ایک ہی متن کے متعلق کبھی ایک رائے کبھی ایک، یہ تو ناممکن ہے،اسی کو محال اور اجتماع النقیضین کہتے ہیں،یہ مذموم ہے،بلکہ خلاف عقل وشرع ہے۔۔۔۔۔۔۔یہی تو عدم اھلیت کی دلیل ہے، جسکو آپ نے ماشاءاللہ دلیل اھلیت بنادیا۔
    ((من کان یؤمن باللہ والیوم الآخر،فلیقل خیرا او لیصمت))

  • @usmanJui-ev9uv
    @usmanJui-ev9uv 3 місяці тому

    اگر آپ البانی کے اپنے مسلک میں متشدد ہونے کا انکار کرتے ہیں تو یہ سلجھی گفتگو آپکے تعصب کو نہیں چھپا سکے گی۔۔
    اپنے خلاف حدیث کے راوی کی معمولی کمزوری مبہم جرح کی بنیاد پر ضعیف کہہ کر گزر جانا اور حق میں جانے والی حدیث کے راوی کی جرح مفسر سے چشم کر جانے کی تعدی علم و فضل کے باوجود شخصیت پر کچھ اچھا اثر نہیں ڈالتی!

  • @abdulmoin6269
    @abdulmoin6269 Місяць тому

    علامہ البانی رحمہ اللہ نے اپنی ذات کی منفعت کےلیےحدیثی خدمات نہیں دی بلکہ انہوں نےجوخدمات دی ہیں انکی خدمات رہتی دنیاتک سنہرےحروف سےیادکیےجائںں گے۔اللہ انکی خدمات کوشرف قبولیت بخشے۔
    ایک دیوبندی عالم نےاعتراف کرتےہوۓانکی خدمات کارد کیاہےکہ"اگردوسوسال تک ہم دوبندی انکی خدمات کی تردید میں کتاب لکھتےرہیں،تب بھی انکی برابری نہیں کرسکتے"ٹھیک کہاہےکسی نے،الفضل ماشھدت بہ الاعداء۔