Imran Khan's photo leak | social media record breaking | justus esa with Imran Khan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 тра 2024

КОМЕНТАРІ • 933

  • @saeedaqureshi9933
    @saeedaqureshi9933 15 днів тому +18

    عمران خان کو دیکھ کر کتنی خوشی ھوئ لفظوں میں نہی بتا یا جا سکتا عظیم لیڈر عظیم ھیرو ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے زندگی صحت کامیابی عزت سرخروئی اور غیبی مدد فرمائے اور جلد از جلد باعزت رہائ نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

  • @owaiskhan7111
    @owaiskhan7111 15 днів тому +12

    عمران خان کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ سہولتکاروںُ کی پریشانی میں اضافہ ہورہا ہے۔

  • @WaseemAhmed-ht2qn
    @WaseemAhmed-ht2qn 15 днів тому +19

    اگر اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے خلاف ہے، تو پاکستانی عوام اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہے۔

  • @saifullahlodhi3106
    @saifullahlodhi3106 15 днів тому +14

    ماشاءاللہ اللہ پاک عمران خان کو صحت و سلامتی والی زندگی اور رہائ عطا فرما

  • @paktourist5156
    @paktourist5156 15 днів тому +5

    اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو نظر بد سے بچائے پاکستان آور پوری دنیا بھر کا واحد لیڈر صرف اور صرف عمران خان صاحب ہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں

  • @sardarnaeem4238
    @sardarnaeem4238 15 днів тому +29

    اگر یہ دنیا عمران خان کے خلاف ہیں
    تو ہم اس دنیا کے خلاف ہیں
    عمران خان زندہ باد ❤

  • @paktourist5156
    @paktourist5156 15 днів тому +13

    عمران خان صاحب کے ساتھ ساتھ شانہ بشانہ کھڑے محب وطن پاکستانی عوام کھڑے ہیں

  • @user-my3pf2om2m
    @user-my3pf2om2m 15 днів тому +13

    اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب اور ساتھ دینے والوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور محاذ پر کامیابی نصیب کرے

  • @mahjabeenyouns9726
    @mahjabeenyouns9726 15 днів тому +10

    اللہ پاک عمران خان کو صحت ۔سلامتی اور لمبی عمر عطا فرمائے ۔❤❤❤❤❤

  • @ahmedmughal5962
    @ahmedmughal5962 15 днів тому +11

    🌹🌹🌹🌹🌹الحمدللہ مرشد کا دیدار ہوا "شکر الحمدللہ" دلی خواہش پوری ہوئی اللہ پاک ان کو جلد از جلد ہمارا پرائم منسٹر اف پاکستان بنائے امین ثم امین حق سچ ,بہادر ,نہ ڈر, عزتوں کارکھوالا ہمارا عمران خان حق سچ زندہ باد زندہ باد زندہ باد💗💗💗💗💗💗🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @rajpootrumilla2343
    @rajpootrumilla2343 15 днів тому +7

    زندہ آباد. فخر پاکستان، پاکستان کا مان اور نگہبان ہمارہ دلیر لیڈر گریٹ عمران خان. سچا ایماندار بہادر اور غریبوں کا ہمدرد اور ہماری آاخری امید

  • @silentlove2783
    @silentlove2783 15 днів тому +13

    اللہ پاک عمران خان کی مدد اور حفاظت فرمائے اور پاکستانی عوام کی حفاظت فرمائے آمین۔

  • @user-ic8gu7fj8l
    @user-ic8gu7fj8l 15 днів тому +21

    عمران خان زندباد اسلام کا لیڈر عمران خان پاکستان 🏆🏆🏆🏆🏆🇵🇰

  • @FD67236
    @FD67236 15 днів тому +24

    پاکستان کا بہادر، سچا، ایمان دار اور عظیم لیڈر عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤

  • @LearnnUrduu
    @LearnnUrduu 15 днів тому +25

    عمران خان کی تصویردیکھنے پر تمام چاہنے والو کو مبارک

  • @khanriaz2306
    @khanriaz2306 15 днів тому +21

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی اللہ سلامت رکھے خان کو اور آپ سب کو سلامت رکھے آمین

  • @FardaanKhanAlyousufzai
    @FardaanKhanAlyousufzai 15 днів тому +31

    کوئی آدمی پاکستان میں ایسا نظر نہیں آتا ہے جو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہو اور عمران خان کے ٹخنوں سے اوپر چلا جائے..
    عمران خان زندہ باد..

  • @UnknownUser-fh1dk
    @UnknownUser-fh1dk 15 днів тому +24

    آج 9 مہینے کے بعد چودیں کا چاند دیکھا ڈھیروں دعائیں عمران خان کے لیے

  • @arshadarshad5062
    @arshadarshad5062 15 днів тому +12

    ماشااللہ مرشد کے دیدار نہ آج جسم میں جان ڈال دے

  • @user-eu7hf1wx9n
    @user-eu7hf1wx9n 15 днів тому +35

    بھائی علی، آج بہت عرصے کے بعد خوشی ہوئی کہ عمران خان ٹھیک اور تندرست ہیں، اللہ پاک عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @umarrahman805
    @umarrahman805 15 днів тому +49

    اللّٰہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو عزت کی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @muhammadyounis8618
    @muhammadyounis8618 15 днів тому +28

    عمران خان ھماری جان ھے

  • @irfankazami104
    @irfankazami104 15 днів тому +8

    اللّٰہ فرعونوں کے جبر سے نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین بحقِ چہاردہ معصومین علیھم السلام

    • @moquilnaqvi6552
      @moquilnaqvi6552 14 днів тому

      Yazeedeat apney auroj par hy. Lagta hy ye nizam bhe 80 sal chale ga,

  • @yasmeenawan9548
    @yasmeenawan9548 15 днів тому +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہمارا لیڈر عمران خان مرشد ہے اللّٰہ پاک عمران خان کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین

  • @foodiekid5072
    @foodiekid5072 15 днів тому +6

    یا اللّه پاک میرے عمران خان کی حفاظت فرما آمین

  • @hms4433
    @hms4433 15 днів тому +20

    اللہ تعلیٰ نواز شریف کی شہباز شریف کی مریم کی عمر بھی فوراً عمران خان کو لگا دے۔۔۔۔آمین

    • @Sunflower_star11
      @Sunflower_star11 15 днів тому

      😂😂😂😂😂😂

    • @faizullahfaizullah7737
      @faizullahfaizullah7737 15 днів тому

      Un ka to saya bi na pary Khan sahb pr

    • @hadishah3853
      @hadishah3853 15 днів тому

      Umer kisi ki ho dosrey ko nhn lag sakti kion k os k faisley attel hean , k mout kolen Nafsin hae har jandaar pey ber waqat hae,,

    • @janatainjanat8322
      @janatainjanat8322 15 днів тому

      ان چوروں اور غلیظوں حرم خوروں کی عمر کو ہم نے کیا کرنا ہے ۔

    • @bushrasajid9543
      @bushrasajid9543 14 днів тому

      Amin.

  • @user-mr4qi6mi6k
    @user-mr4qi6mi6k 15 днів тому +2

    25 کروڑ عوام عمران خان سے بے پناہ محبت کرتی ہے علی بھائی اللہ پاک سلامت رکھے امین💛🧡

  • @muhammadyounis8618
    @muhammadyounis8618 15 днів тому +58

    عمران خان پاکستان کا حقیقی لیڈر ھے

  • @ambreenqaiser6217
    @ambreenqaiser6217 15 днів тому +21

    اے رب کریم ھم بوڑھوں کی دعائیں قبول فرما ھمارے لیڈر کو رحم فرما آمین ثم آمین

  • @user-ic8gu7fj8l
    @user-ic8gu7fj8l 15 днів тому +16

    عمران خان زندباد اسلام کا لیڈر عمران خان پاکستان 🏆🏆🏆🏆🏆 عمران

  • @UnknownUser-fh1dk
    @UnknownUser-fh1dk 15 днів тому +8

    اب تصویر لیک کرنے والے کا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
    اب سبھی تصویر لیک کرنے والے کے ساتھ کھڑا ھونا ھو گا

  • @muhammadbaqir8644
    @muhammadbaqir8644 15 днів тому +12

    آفس سے چھٹی لے کر گھر بیٹھا تھا، خیر ہے تصویر ہی صحیح مرشد کا دیدار تو ہوا ❤❤

    • @RajaUsama-nm5mm
      @RajaUsama-nm5mm 15 днів тому

      Hay Allah hmara khan ha hi Atna pyara log sirf aik pic dakhna Ka Lia hi hazaruu ruppes laga data hain

  • @shahenshah6541
    @shahenshah6541 15 днів тому +17

    قاضی نے اپنے عمل سے ثابت کہ نام کا قاضی عمران کے بغض میں انصاف کا ترازو پکڑ نہ سکا

    • @syedkhursheed4853
      @syedkhursheed4853 15 днів тому

      قاضی فراڈ عیسیٰ اندھا ،بہرا اور گونگا ہو گیا ھے !

  • @muradkhan4148
    @muradkhan4148 15 днів тому +64

    آج میں نے خان صاحب کا دیدار کیا اس پر اللہ تعالیٰ کا بہت شکر ادا کیا یاللہ عمران خان کو لمبی تندرستی عمر عطا فرما آمین ثمہ آمین

    • @mohammadarif6204
      @mohammadarif6204 15 днів тому +2

      آمین ثم آمین

    • @Howknowinfo
      @Howknowinfo 15 днів тому +1

      Pmln ka to moye moye ho.gya

    • @waheedabdul6743
      @waheedabdul6743 15 днів тому

      ALLAH PAK INSHALLAH FOR THE SAKE OF HIS BLESSINGS AND FOR THE SAKE OF HIS LAST PROPHET HAZRAT MUHAMMAD S.A.W INSHALLAH WILL HELP AND BLESS AND PROTECT THE WHOLE MUSLIM UMMAH AND TAYYAB ERDOGAN AND IMRAN KHAN FOREVER AMEEN SUMA AMEEN

  • @juttthothal2853
    @juttthothal2853 15 днів тому +2

    اللہ پاک عمران خان کو سلامت اور اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین

  • @amtullatif9203
    @amtullatif9203 15 днів тому +8

    خان تو خان ہے مقبولیت کی انتہاء تو ہو گی قاضی بھی جلوہ برداشت نہی کر سکا جئےوضان تیرا رعب ہی بہت ہے

  • @gheverpathan3183
    @gheverpathan3183 15 днів тому +5

    سلام ہے آزاد کشمیر کے عوام کو شاید ان کو دیکھ کر باقی پاکستان کے عوام بھی غیرت پکڑ کر اپنی حقیقی آزادی چھین لے

  • @user-eu7hf1wx9n
    @user-eu7hf1wx9n 15 днів тому +22

    ماشاء اللہ جی ماشاءاللہ،
    اللہ پاک عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @danishyar128
    @danishyar128 15 днів тому +84

    عمران خان نام ہے اعتماد کا❤
    پاکستان میں آج درجنوں سو ڈی پی چینج ہو چکی ہوگی
    اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ مرشد کا دیدار نصیب ہوا

  • @SajidAli-vh9nu
    @SajidAli-vh9nu 15 днів тому +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالٰی خان صاحب کی مدد فرمائیں گے انشاءاللہ

  • @jamshidullahqurashi2485
    @jamshidullahqurashi2485 15 днів тому +34

    بہت سکون ملا عمران خان کو دیھک کر ❤❤❤❤❤

  • @liaquatali3686
    @liaquatali3686 15 днів тому +5

    علی بھائی اللہ پاک آپ سلامت رکھے آمین اور عمران خان کو بھی اللہ تعالٰی سلامت رکھے عمران خان ذندہ آمین

    • @waheedabdul6743
      @waheedabdul6743 15 днів тому

      ALLAH HU AKBAR HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK

  • @gmustafa92
    @gmustafa92 15 днів тому +13

    یا اللہ کریم پاکستان کی خیر فرما عمران خان کی خیر فرما اُسکے کارکنان کی خیر فرماآمین

  • @kokabhafeez696
    @kokabhafeez696 15 днів тому +58

    ماشاءاللہ لاحول ولا قوہ
    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤

    • @waheedabdul6743
      @waheedabdul6743 15 днів тому

      ALLAH PAK IS THE GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST MERCIFUL HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK

  • @mahmoodkhan5220
    @mahmoodkhan5220 15 днів тому +6

    ماشاءاللہ بہت خوب خاں صاحب اللہ آپ کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @Elamdunya107
    @Elamdunya107 15 днів тому +7

    ❤❤عمران خان❤زندہ آباد❤❤

  • @Jafar-hw5jx
    @Jafar-hw5jx 15 днів тому +6

    عمران خان زندہ باد زئی صاحب اپ زندہ باد اپ گم ہو گئے تھے جناب اللہ پاک اپ کی زندگی کرے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-hn1jj4dp3o
    @user-hn1jj4dp3o 15 днів тому +9

    اللہ کی قسم دل سے دعائیں کررہے ہیں کہ جلدی سے عمران خان اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں ویسے حکومت تو کومہ میں چلی گئی ہے صدمے سے😂😂😂😂

  • @zahoorbangash576
    @zahoorbangash576 15 днів тому +96

    پاکستان کی شان عمران خان صاب زندہ باد خان صاحب لیڈر ہیں باقی سب گیدڑ ہیں اللہ پاک عمران خان صاب کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین

    • @waheedabdul6743
      @waheedabdul6743 15 днів тому

      ALLAH PAK IS THE GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST MERCIFUL HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK

    • @sumairashahid8481
      @sumairashahid8481 15 днів тому +1

      Ameen summ ameen 🤲

  • @user-zb8cb1nr1o
    @user-zb8cb1nr1o 15 днів тому +6

    عمران خان زندہ باد

  • @iqbalahmad-py4ho
    @iqbalahmad-py4ho 15 днів тому +1

    خان خان ہیں پاکستان کا سپر ہیرو عمران خان
    جنرل صاحب ابھی بھی وقت ہیں

  • @ranakhalid8924
    @ranakhalid8924 15 днів тому +10

    پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد

  • @malikadil2074
    @malikadil2074 15 днів тому +5

    مرشد عمران خان زندہ باد

  • @khalidanasreen7154
    @khalidanasreen7154 15 днів тому +4

    MashaAllah MashaAllah alhamdulilah great leader imran khan love you imran khan

  • @ZQurishi
    @ZQurishi 15 днів тому +6

    زندگی جيو تو ایسے پورا سسٹم آپ کی ایک جھلک دکھانے سے تھر تھر کانپتا ہو 🔥

  • @miantahirzaman1490
    @miantahirzaman1490 15 днів тому +21

    ایک تصویری جھلکی سے ہینڈلرز کی پھٹ کر گلے پڑ چکی ہے سوچیں رہائی پہ کیا ہوگا❤️🥰

  • @user-hw7zt5cs7k
    @user-hw7zt5cs7k 15 днів тому +6

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ صاحب جی ماشاءاللہ

  • @mohammadsharif-fs9bb
    @mohammadsharif-fs9bb 15 днів тому +44

    حق پر کھڑے رہنا سیدنا حسین کی سنت ہے اور حق کے ساتھ کھڑے رہنا 72 کی
    اس وقت عمران خان حق پر ہے اور ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں

  • @user-tr6mg1di5m
    @user-tr6mg1di5m 14 днів тому +2

    اللہ پاک عمران خان خفاظت فرما ےامین یار ب لعلمین یا رب لعلمین یا رب لعلمین یا رب ❤اللہ پاک ظالموں کو داباکرے امیں

  • @naeemmaher8477
    @naeemmaher8477 15 днів тому +3

    لیڈر عمران خان ❤

  • @user-nj5rt5zc5m
    @user-nj5rt5zc5m 15 днів тому +4

    ہر وی لاگر کا دروازہ کھٹکھٹایا مگر کہیں بھی عمران خان نظر نہیں آیا

  • @ibmirza4265
    @ibmirza4265 15 днів тому +5

    حقیقی آزادی زندہ ❤

  • @user-tm5zf2zo6h
    @user-tm5zf2zo6h 15 днів тому +5

    کاش۔ اب جیئسے دلیر پوری۔ پنجاب۔ ھوتا کاش

  • @khudejarahim8451
    @khudejarahim8451 15 днів тому +6

    عمران خان زندہ باد❤

  • @LearnnUrduu
    @LearnnUrduu 15 днів тому +7

    یہ گیراج والی کی فرماش پر نہی دیکھا ی اللہ عمران کی عمر دراز کرے آمین

    • @muhammadmuneer3555
      @muhammadmuneer3555 15 днів тому

      GAYRAJ WALI APNAY BAP. KAY SAITH 12 OCT 1999 BOHAL GAYI HAIN KAYA

  • @user-ek1ig8nx6k
    @user-ek1ig8nx6k 15 днів тому +3

    ماشا ا للہ عمران خان زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saeedkhokhar1999
    @saeedkhokhar1999 15 днів тому +79

    اللہ پاک عمران خان صاحب کی لمبی عمر کرے

  • @jahanzada7888
    @jahanzada7888 15 днів тому +1

    الحمد للہ ہمارا لیڈر وزیراعظم عمران خان صاحب دیکھا ہے عمران خان زندہ باد عوام زندہ باد وکلا زندہ باد 👍🇦🇿✌️

  • @EjazKhan-sz5um
    @EjazKhan-sz5um 15 днів тому +3

    جی ببر شیرا علیزئی خان مرشر زندہ آباد۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadZar-kg4lf
    @MuhammadZar-kg4lf 15 днів тому +8

    Imran khan zindabad PTI PTI 💯

  • @user-ul1yv9dq2o
    @user-ul1yv9dq2o 15 днів тому +1

    ماشاءاللہ زبردست عمران خان زندہ باد

  • @mohdsadique484
    @mohdsadique484 15 днів тому +6

    Love you Ali bhai
    Imran khan zindabaad

  • @mechayt9176
    @mechayt9176 15 днів тому +3

    We love imran khan imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @paktourist5156
    @paktourist5156 15 днів тому +1

    معزز جج اپنی کرسی پر بیٹھنے کے قابل نہیں ہیں چیف جسٹس اپنی کرسی کھینچ لی جائے محب وطن پاکستانی عوام کا مطالبہ ہے

  • @owaiskhan7111
    @owaiskhan7111 15 днів тому +1

    ماشاءاللہ عمران خان زندہ باد

  • @ImranKhan-fw5sm
    @ImranKhan-fw5sm 15 днів тому +5

    Imran Khan zindabad

  • @SabirKhan-vt9bh
    @SabirKhan-vt9bh 15 днів тому +5

    *🚨💥‏اف عشق کا عالم دیکھو آج پورا پاکستان اور اوورسیز موبائلوں پر چڑھ کر بیٹھے ہیں صرف ایک دیدار کے لئے۔۔🔥💪😎*

  • @rukhsanakhan8133
    @rukhsanakhan8133 15 днів тому +1

    Imran khan ki muhabt عوام ky دلوں sy Allah ky siwa koi نہیں نکال سکتا ہے

  • @user-jy7cc1tn3z
    @user-jy7cc1tn3z 15 днів тому +1

    شکر ہے خدا کا کے خان صاحب نظر آۓ۔

  • @za-xt9uq
    @za-xt9uq 15 днів тому +3

    Imran khan aur Awaam zindabad Pakistan paindabad God bless him and his lovers Ameen

  • @NadeemAbbas-vo6fh
    @NadeemAbbas-vo6fh 15 днів тому +5

    Geo sher bbt❤❤❤❤zinda bad❤❤❤❤imran khan zinda bad❤❤❤❤❤

  • @FatimaKhan-tk5bu
    @FatimaKhan-tk5bu 15 днів тому +2

    Imran Khan zindabad PTI leaders zindabad PTI leaders sporters lowers zindabad

  • @saeedakhtarsan
    @saeedakhtarsan 15 днів тому

    یا اللّٰہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج 9 مہینے کے بعد ہمیں اپنے مرشد کا دیدار نصیب ہوا
    اللّٰہ پاک عمران خان صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور صحت مند زندگی نصیب کرے

  • @sudaiskk9072
    @sudaiskk9072 15 днів тому +3

    علی بھائی قاضی میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ خان کو لائیو دیکھا دیں

    • @syedkhursheed4853
      @syedkhursheed4853 15 днів тому

      بلکل درست فرمایا 💯 فیصد صحیح قاضی فراڈ عیسیٰ اور اس کے سہولت کاروں کے اندر اتنی جرات اور بہادری نہیں کہ عمران خان کی ایک جھلک بھی عوام کو دکھا سکیں !

  • @akhrimusakhel9555
    @akhrimusakhel9555 15 днів тому +3

    ❤🎉 ماشاءاللہ 🎉❤

  • @drrahim2521
    @drrahim2521 15 днів тому +1

    عمران خان۔۔ زندہ باد❤❤❤

  • @shermuhammad419
    @shermuhammad419 15 днів тому +4

    Pti Ghotki Imran khan zindabad Mubarakan

  • @PeacefulOmbreSky-fl5lu
    @PeacefulOmbreSky-fl5lu 15 днів тому +3

    صدقے تھیواں ❤

  • @malikahmadjahangirawan1152
    @malikahmadjahangirawan1152 15 днів тому +1

    ما شاء اللہ عمران خان زندہ

  • @user-ei2vu3bh4b
    @user-ei2vu3bh4b 15 днів тому

    ہمارا مرشد عمران خان صاحب سلامت رہیں ♥️🇵🇰
    علی صاحب سلامت رہیں ♥️🇵🇰

  • @SaeedAhmad-qy3ol
    @SaeedAhmad-qy3ol 15 днів тому +4

    Mashallah ❤️

  • @sultanhaider9024
    @sultanhaider9024 15 днів тому +3

    love love jAni

  • @shaheenkhan133
    @shaheenkhan133 15 днів тому +2

    دل کو جو سکون آج ملا ہے لاجواب ہے
    مرشد سے عشق ہے ❤️❤️❤️

  • @James-cd5rt
    @James-cd5rt 15 днів тому +3

    Assalamualaikum ❤
    Alizai u r legend 💯
    & My favorite person 💗
    Because u r truth Man
    & haQ ki BAAT krte hn
    Or darte bhi nhí hn Kisi se
    Mashà Allah ❤ my prayers always with you ✨
    Pakistan zindabad ❣️
    Pakistan Army zindabad ❣️
    &
    Pakistan Tehriq_E_ insaf
    Zindabad ❣️😇

  • @mazherbukhari1790
    @mazherbukhari1790 15 днів тому +3

    ❤ماشاءالله ❤

  • @user-ew8we1vd7u
    @user-ew8we1vd7u 15 днів тому

    عمران خان لیڈر نہیں سپریم لیڈر ھے ❤

  • @akrammohammad768
    @akrammohammad768 15 днів тому +1

    Allah pak imran Khan awam pakistan ka hamdard leader ke hafazet farmay ameen ❤❤❤❤

  • @sparksurge66
    @sparksurge66 15 днів тому

    ‏مجھے ہر اُس شخص سے محبت ہے جو ظالم کے خلاف مظلوم کے حق کیلئے لڑے خواہ وہ کسی بھی نسل رنگ یا مزہب سے ہو."-
    عمران خان ھیرو❤❤❤

  • @ijazahmad6341
    @ijazahmad6341 15 днів тому

    بیشک عمران خان ہمارا لیڈر ہے

  • @rafianazir1498
    @rafianazir1498 15 днів тому +1

    اللہ عمران کی جان کی حفاظت کر آمںن