وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ سر آپ بہت بہترین کام کر رہے ہیں۔ اپنے اگلے انٹرویو میں یہ لطیفہ شامل کر لیں میری طرف سے۔ میں صبح سے آپکی دس ویڈیو ز دیکھ چکی ہوں وزن کم کرنے پر مشین ابھی بھی اتنا وزن دکھا رہی ہے🙃 😅🤣😢 کون کون ایسا کر تا ہے۔؟؟؟
Dear Dr Shahzad Basra sb, Thank you very much for your generosity and kindness in teaching us wisdom of simple healthy vibrant life. YOU are a very great man and we love you so much. We are learning a lot from your videos. Hameed Jilani. Lahore.Pakistan. 4.3.2021. 7.51 p.m.
Sir I used desi shakar used for tea and also I do fasting for shawl.i used chia seeds in suger free red syrup.i eat in sahri medium white atta 1 roti used outside extra virigin olive oil
Assalam o Alaikum respected Sir, I have recently started watching your videos, and now addicted to them. Kindly let me know if multi grain Ataa is available at Islamabad?
Salam. Sir i have started watcing videos somedays ago.I found very informative and benificial.I have reducedmy weight from 85 to65kgs.Now i want maintain it. Can u suggest me a diet plan.I m 46 and teach science to secodary classea.
Sir mai bhe fsd sai hun ap ki video dekhi bht acha laga dekh kr aur sun kr ap ko. Mai bhe diet kr rahi hun Mai 84 sai 62 tk weight km kiya abhi 58 tk jana chahti hun.stuck ho gya weight.kya karu
موٹاپا، شوگر، سستی، تھکن، بار بار بیمار ہونا، چڑچڑا پن کے لئے ڈایٔٹ، کچھ مشورے ڈاکٹر شہزاد بسراء ۱۔ نہار منہ۔ 2 گلاس پانی کے ہمراہ ۱یک چمچ مورنگا پاؤڈر، موٹاپا، شوگر، جوڑوں کے درد کی صورت میں 2-3چمچ۔ اگر پاوڈر پینا مشکل لگے تو رات کو پانی میں بھگو کر صبح پی لیں۔ ۲۔ناشتہ میں 10-12 بادام، دہی، ابلا انڈا لیں۔ روٹی پراٹھا نہیں ناشتہ میں روز لینے کی ضرورت نہیں۔کسی دن ملٹی گرین آٹا کی چھوٹی سی روٹی دیسی گھی سے چپڑی، کسی دن OatMeal دودھ میں پکا کر اور کسی دن قنواہ ابال کر دودھ ڈال کر دلیا کی طرح۔ کسی بھی کھانے کے 2گھنٹے بعد تک چائے نہ پیا کریں۔ڈبل روٹی (میدے والی)، رس، کیک رس، سیریل، باقرخانی، بسکٹ، پوری، نان صحت کے لیٔے ٹھیک نہیں۔ کبھی کبھار گھر کے بنے پاۓ، نہاری ایک چھوٹی پلیٹ کھا لیا کریں۔ موٹاپا، شوگر، کولسٹرول، جگر کے مریضوں کے لیے بادام، رات کے بھگوۓ ہوۓ چیا سیڈ(Chia Seed) ابلا انڈا کافی ناشتہ ہے ۳۔روزانہ 1-2 لہسن کی تریاں، پودینہ دھنیا ہری مرچ پیاز نمک کی چٹنی اور تازہ سلاد دوپہر کے کھانے (چکی آٹا یا ملٹی گرین آٹا کی روٹی)ساتھ کھایا کریں۔ اگر ممکن ہو تو10-15 منٹ قیلولہ کریں موٹاپا، شوگر، کولسٹرول، جگر کے مریض کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے پانی پیٔں۔ 15 منٹ بعد ایک پیالی ابلے ہوۓچنے یا لوبیا لیموں سلاد میں ڈال کر کھایٔں اور 15 منٹ بعدپھر ملٹی گرین آٹا کی ڈسک سایٔز روٹی چھوٹے چھوٹے لقمے کر کے آہستہ آہستہ کھایٔں۔ کبھی کبھار صرف سلاد میں ابلا قنواہ اور حسب ضرورت نمک لیموں وغیرہ ڈال کر روٹی کی بجاۓ کھانا بھی مفید۔ ابلی سبزیاں یا سوپ بھی کھانے کے ہمراہ کھانے سے بہت سے بیماریوں سے جان چھوٹ جاتی ہے۔ کھانے کے بعد 10-15منٹ چہل قدمی کریں۔ ۴۔ رات کو روٹی تھوڑے سے سالن ساتھ اور 2گھنٹے بعد دودھ پیا کریں۔ کھانا ہمیشہ دیسی گھی میں ورنہ میٹھی سرسوں کے تیل میں پکایا کریں سوہانجنا کے تازہ یا خشک پتوں کاقہواہ دن میں ایک دفعہ پیا کریں۔فروٹ، خشک میوے بہت صحت بخش ہیں۔ حسب موسم اور طبیعت خوراک کا لازمی حصہ بنایٔں بیکری کی چیزیں کوشش کریں کہ نہ ہی کھایا کریں۔ روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ واک ضرور کیا کریں، ورزش کی عادت ڈالیں۔مسلسل بیٹھنے کی بجائے چلتے پھرتے رہا کریں۔ مسجد، مارکیٹ، کام پہ کوشش کریں کہ پیدل جایا کریں بجائے گاڑی موٹر سائکل پہ۔ واک اور ورزش ہمیشہ خالی پیٹ کرنا بہتر ہے کبھی کبھی پائے یخنی، سبزیوں کا سوپ بہت اچھا ہے۔ کریر یا ڈھیلے، زیتون، گاجر، آملہ کا اچار بہت مفید ہے۔ ہلدی، ادرک، لونگ، لیموں، تل، السی بہت ہی مفید ہیں ان کااستعمال زیادہ کریں۔ میٹھا ضرور کھایٔں مگر اپنی جسمانی مشقت اور بیماری کے مطابق۔ دودھ میں بنی ہویٔ سویٹ ڈشز زیادہ بہتر۔چینی کی بجاۓ گڑ، شہد، کجھور استعمال کریں مگر اعتدال کے ساتھ۔ دعوتوں میں اپنی بھوک کے مطابق کھائیں۔ زیادہ کھانے سے طاقت نہیں بیماریاں ہی آتی۔ کوک، شربت، جوس انتہائی مضر صحت ہیں جتنا ممکن ہو کم کر دیں۔ پیزا، برگر، شوارما مہینے میں ایک دو کھانے میں کوئی حرج نہیں مگر روزانہ کی عادت نہ بنا لیں۔ دیسی گھی، مکھن، گوشت، پائے، انڈا صحت بخش ہیں اور نہ کولسٹرول بڑھاتا ہے نہ ہی دل کو بیمار کرتے ہیں۔ بیکری، میدہ، کوکنگ آئل، زیادہ میٹھا، رات دیر تک جاگنا، زیادہ بیٹھنا اور ورزش کی کمی دل، کولسٹرول، بلڈ پریشر اور جوڑوں کی درد کا باعث ہیں۔ گھنٹے 7-8 نیند ضروری ہے۔ نیند رات کی ہی بہتر ہے، رات جاگ کر دوپہر تک سونا بہت سی بیماریوں کا باعث ہے۔ خوش رہنے کی کوشش کیا کریں۔ خدمت خلق کا کوئی کام ضرور کیا کریں جہاں تک ہو سکے خوراک سے اپنا آپ صحت مند رکھیں۔قدرتی سادہ خوراک سب ٹھیک ہیں، پراسس کرنے سے مضر ہو جاتیں ہیں۔ جب بہت ضرورت ہو تو ڈاکٹر پاس جائیں خود سے یا انٹرنیٹ سے دیکھ کر دوائیاں مت استعمال کیا کریں۔ اللہ صحت مند رکھے۔ شوگر کے مریض ہر کھانے کے بعد 10-15 منٹ آہستہ واک ضرور کریں Virsa offers natural and healthy foods like Moringa (seed, powder, tea), quinoa, chia, stevia, gurr, shakar, Honey, Multigrain flour, gluten free flour, Whole wheat flour, alsi, canola, sarsoon, millet, barley, oat, Cash on delivery in whole Pakistan Book on line: virsaagrifarms.com WhatsApp: 03016001477
سست، تھکن، بار بار بیمار ہونا، چڑچڑا پن کے لئے کچھ مشورے ڈاکٹر شہزاد بسراء ناشتہ میں 10-12 بادام، دہی، ابلا انڈا لیں۔ روٹی پراٹھا نہیں ناشتہ میں روز لینے کی ضرورت نہیں۔ کسی بھی کھانے کے 2گھنٹے بعد تک چائے نہ پیا کریں۔ روزانہ 1-2 لہسن کی تریاں، پودینہ دھنیا ہری مرچ پیاز نمک کی چٹنی اور تازہ سلاد دوپہر کے کھانے ساتھ کھایا کریں۔ رات کو روٹی تھوڑے سے سالن ساتھ اور 2گھنٹے بعد دودھ پیا کریں۔ سفید آٹا اور میدہ کی بجائے چکی کا بغیر چھنا آٹا استعمال کریں۔ ہوسکے تو ملک گرین آٹا بنائیں جس میں باجرہ، چری، چنے، جو، جوی، السی، میتھی، مورنگا، قنواہ، سویابین شامل کریں، یہ روٹی ایک مکمل غذا ہے۔ اب بازار سے بھی ملٹی گرین آٹا مل جاتا ہے۔ کھانا دیسی گھی میں ورنہ سرسوں۔ کے تیل میں پکایا کریں۔ سوہانجنا کے تازہ پتے ایک مٹھی بھر روزانہ کھایا کریں۔ اس کے پتوں کاقہواہ دن میں ایک دفعہ پیا کریں۔ تازہ دستیاب نہ ہو تو بازار سے خشک پتوں کا پاؤڈر منگوا لیں۔ بیکری کی چیزیں کوشش کریں کہ نہ ہی کھایا کریں۔ روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ واک ضرور کیا کریں، ورزش کی عادت ڈالیں۔مسلسل بیٹھنے کی بجائے چلتے پھرتے رہا کریں۔ مسجد، مارکیٹ، کام پہ کوشش کریں کہ پیدل جایا کریں بجائے گاڑی موٹر سائکل پہ۔ واک اور ورزش ہمیشہ خالی پیٹ کرنا بہتر ہے کبھی کبھی پائے یخنی، سبزیوں کا سوپ بہت اچھا ہے۔ کریر یا ڈھیلے، زیتون، گاجر، آملہ کا اچار بہت مفید ہے۔ ہلدی، ادرک، لونگ، لیموں، تل، السی بہت ہی مفید ہیں ان کااستعمال زیادہ کریں۔ دعوتوں میں اپنی بھوک کے مطابق کھائیں۔ زیادہ کھانے سے طاقت نہیں بیماریاں ہی آتی۔ کوک، شربت، جوس انتہائی مضر صحت ہیں جتنا ممکن ہو کم کر دیں۔ پیزا، برگر، شوارما مہینے میں ایک دو کھانے میں کوئی حرج نہیں مگر روزانہ کی عادت نہ بنا لیں۔ دیسی گھی، مکھن، گوشت، پائے، انڈا صحت بخش ہیں اور نہ کولسٹرول بڑھاتا ہے نہ ہی دل کو بیمار کرتے ہیں۔ بیکری، میدہ، کوکنگ آئل، زیادہ میٹھا، رات دیر تک جاگنا، زیادہ بیٹھنا اور ورزش کی کمی دل، کولسٹرول، بلڈ پریشر اور جوڑوں کی درد کا باعث ہیں۔ 6-8 گھنٹے نیند ضروری ہے۔ نیند رات کی ہی بہتر ہے، رات جاگ کر دوپہر تک سونا بہت سی بیماریوں کا باعث ہے۔ خوش رہنے کی کوشش کیا کریں۔ خدمت خلق کا کوئی کام ضرور کیا کریں جہاں تک ہو سکے خوراک سے اپنا آپ صحت مند رکھیں۔قدرتی سادہ خوراک سب ٹھیک ہیں، پراسس کرنے سے مضر ہو جاتیں ہیں۔ جب بہت ضرورت ہو تو ڈاکٹر پاس جائیں خود سے یا انٹرنیٹ سے دیکھ کر دوائیاں مت استعمال کیا کریں۔ اللہ صحت مند رکھے۔
Sir mn n 20 kg weight loss kya h. Or mn ab ap k btye hwe diet kete hn . carb kam rkhti hn ab mera weight ot gir rha h . or mn under weighg hona shoro ho rhe hn. mn n carb zyda lna shoro krdye hn 2.5 roti lete hn time mn.
آپ نے بہت ہی عمدہ معلومات بتائی ہیں
آپ کا بہت شکریہ جناب
#QadirBakhshAttari
آپ کا سمجھا نے کا طریقہ بہت اچھا ہے
اللہ تعالیٰ خوب برکات سے آپ کو اور ہم سب کو نوازے
#QadirBakhshAttari
Thanks
Zbrdsat bhut achi baty h
Jzakallh g zeberdust.thanx for information.delicious food fantasy chennal ki taraf sy dhairon duiny ap k ley or sb k Leye.
JazakAllah very nice
V.nice doctor sab
Mashallah very nice informative video. Sooooooooooo good
ماشااللہ آپ کو اللہ نے بہت علم سے نوازہ ہے
JazakAllah
JazakAllah Asnal Jaza Doctor Sahb
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ سر
آپ بہت بہترین کام کر رہے ہیں۔
اپنے اگلے انٹرویو میں یہ لطیفہ شامل کر لیں میری طرف سے۔
میں صبح سے آپکی دس ویڈیو ز دیکھ چکی ہوں وزن کم کرنے پر
مشین ابھی بھی اتنا وزن دکھا رہی ہے🙃
😅🤣😢
کون کون ایسا کر تا ہے۔؟؟؟
Hahaha. Cooking recipe book parhnay se khana nahi banta, banana parta he
@@DrShahzadBasra
Ji bilkul sahi kaha ap ne
But I was just kidding 🤣
Lifestyle changing sharing hain apki
I really enjoyed
Great information
بہت ہی خوب ڈاکٹر صاحب اس سے اچھا اب کچھ نہیں ہو سکتا سلامت رہیں اپنوں کے ساتھ ہمیشہ ۔۔۔۔ آمین ۔۔۔ 🤲🌹🤲
Thanks
Excellent
Mashallah behtrin style to guidance
Thanks
Very Helpful 👍🏻👍🏻👍🏻
Sir, very informative video we know much about weight loss
wahalikum asslam jazak ALLAH hu kheiran kush rhyvsalamt rhy ameen boht achi baty batty hen ap
Dear Dr Shahzad Basra sb,
Thank you very much for your generosity and kindness in teaching us wisdom of simple healthy vibrant life.
YOU are a very great man and we love you so much.
We are learning a lot from your videos.
Hameed Jilani.
Lahore.Pakistan.
4.3.2021.
7.51 p.m.
Thank you so much
@@DrShahzadBasra Sir ....whenever i start dieting ... I suffer from low blood pressure kindly kuxh btae jisse blood pressure control rhy....
Excellent 👌👌👌👌 Sir very very effective instructions
Thanks
Nice speech
Sir you are great.
What about piles
AP ki trha braaa ghar niii hy humara for kitchen gardening
Jazak Allah
Oh my god pholl Anglaish Aho Aho phull Anglaish chak do phattay😂
Your are the great i respect you because you are sincere and honest
JazakAllah
❤❤❤
Jazak Allah sir g
Thanks for your nice informations sir
Thank you Sir, very informative Video. 👍😊
Sir I used desi shakar used for tea and also I do fasting for shawl.i used chia seeds in suger free red syrup.i eat in sahri medium white atta 1 roti used outside extra virigin olive oil
Love ❤
Respect for you Sir.
Thank you so much for useful information
amazing sir♥️
Exellent
وعلیکم السلام سر بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا
U r great person sir
God belss you 💯💯💯💯
Thanks
Good tips nice video👌
Thanks
JazaKAllahu khairun kaseera for sharing it
Very very good teaching,God bless
Thanks
Very informative, Dr sahab ,hopefully we can adopt this kind of lifestyle ameen.
Thank you sir insha'Allah I will try to do it It's very simple and natural
Very good service
Thanks
Nyc
Excellent suggestions
zabadust man
Very informative sir
Thanks
You are great dear friend
Thanks
Low fat yogurt wth shaker. Desi shaker.brown
Alternative of quinoa
Thanks
Thank u very much professor sb for useful video
Thanks
Wonderful tips sir.
Ramzan k ly koi diet plan ha dr sb?
Thank you sir ❣️❣️
Thanks
Assalam o Alaikum respected Sir,
I have recently started watching your videos, and now addicted to them. Kindly let me know if multi grain Ataa is available at Islamabad?
Yes on many stores. Please contact distributor
03016001477
0345 8487000
رمضان میں گھر کے بنے دھی بھلے کتنے کھا سکتے ہیں؟ جن میں چارٹ مصالحے کہ جگہ ہری مرچ اور پودینہ ڈالا ہو۔
Yes. Very healthy
I ll do this type life style
Sir tell about milk shake is its healthy??
Sir stivia konsa use kr skty hai tablet form M Ya kuch aur?
👍🏻
Angraizi khuch ziyada hay basra ji.....hum hain dehatee log.waisay lassi aur dahi tou burree nahi na
Qinua to kahien say. Milta nae lain Kahan say sir
Allah app kobht barkat de dr sb.
thanks
چینی کی بجائے گڑ یا شکر کا استعمال کیسا ہے؟رہنمائ درکار ہے؟
Calories are almost same, however, gur shakar additionally provide minerals vitamins
Allah ap ko sehat r afeht vali zandage dy ameen .I am patient of hypothermia js ki vaja s mera weight loss ni ho raha kindly as p koi video bnahen
Ok
Thanks sir ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍👍👍
Hello
Is it possible to get a personal help / plan from you direct?
Thanks
Qinwa and Stevia Kahan. Se mile ga
Nice great
thanks
Can diabetics type 2 patients can follow this diet plan
Sir g muja shugr B,P hard problam colistrol urikasd or wait b boht zeyada ha age 48 ha mery lia kya dait pilan btain gy
Sir moringa ko use kryn sy body pr kharish ho rhi ha dayn ban rehyn han to is ko kis tarh use kryn k ilarji na ho
Chor den
سر گرین ٹی۔۔۔اور گرین سیب۔ کس ٹائم کھانا چاہیے
In dono cheezon ka apis me koi relation nahi. Apple sham k bad na khaen
Jitni chergez mnge g du g
JazakAllah khair
صرف کاربوہائیڈریٹس کو کم کرنے سے
وزن بہت جلدی سے کم ہوتا ہے۔
کاربوہائیڈریٹس، کی مثال بلڈنگ میٹیریل میں " سیمنٹ " کی سی ہے۔
Yes
Dear Sir plz ibs p special video bnain and lov u ur all episodes ❤from Canada 🇨🇦
InshAllah
Thank you so much ❤️❤️❤️
Sir canva kaha sa milega. Reply pilzz
Very nice advice for obesity
👍👍👍👍
Jzk Allah Dr Saab
Masha’Allah brilliant informative video
AoA.quinoa is good in gestational diabetes as compared to rice ?
Or just a myth
Sir stivia k bary m b bataen plzzz kia usko use kr skty hn
G
Thank u sir for this informative video ..Allah apko lambi aur khosiyo wali zindagi dy ..Ameen
Ameen
Salam. Sir i have started watcing videos somedays ago.I found very informative and benificial.I have reducedmy weight from 85 to65kgs.Now i want maintain it. Can u suggest me a diet plan.I m 46 and teach science to secodary classea.
Sure. Please send me an email shehzadbasra@gmail.com and mention your age, height, weight and eating habits. I shall suggest
@@DrShahzadBasrajazakAllaho khaera.Soon i wil send u the details.
Sir Lahore main b service hai kya multigrain aaty ki
virsapure.com/
Milk tea ly skty hain?
Nice vide... Sir, Kya honey use kar saktay hai suger ki jaga ya jaggary
Honey, jaggary me be calories bohot hoti hn, lekn minerals and vitamins additional mil jatay hn. Stevia safe he
Sir kindly give suggestions for diabetes my husband has how he can control it kindly tell us how to use moringa for diabetes
asalmu alikum sir apki video bhot ache ha .ma ak week sa apki video skh rhae ho .ma na bhot diet plan foollow kia pr no result
Ikk wk me Kon sa diet plan km krta. It takes plan but plz change lifestyle
Sir I'm gonna try this!
Sure
Sir gur ismtemal krskty
Same calories
Sir mai bhe fsd sai hun ap ki video dekhi bht acha laga dekh kr aur sun kr ap ko.
Mai bhe diet kr rahi hun
Mai 84 sai 62 tk weight km kiya abhi 58 tk jana chahti hun.stuck ho gya weight.kya karu
62 is good. Maintain it. Aerobics can help
Kitna time laga g or ap ki diet kia thy plz explan g
Moringa powder kaise use krna hy?
موٹاپا، شوگر، سستی، تھکن، بار بار بیمار ہونا، چڑچڑا پن کے لئے ڈایٔٹ، کچھ مشورے
ڈاکٹر شہزاد بسراء
۱۔ نہار منہ۔ 2 گلاس پانی کے ہمراہ ۱یک چمچ مورنگا پاؤڈر، موٹاپا، شوگر، جوڑوں کے درد کی صورت میں 2-3چمچ۔ اگر پاوڈر پینا مشکل لگے تو رات کو پانی میں بھگو کر صبح پی لیں۔
۲۔ناشتہ میں 10-12 بادام، دہی، ابلا انڈا لیں۔ روٹی پراٹھا نہیں ناشتہ میں روز لینے کی ضرورت نہیں۔کسی دن ملٹی گرین آٹا کی چھوٹی سی روٹی دیسی گھی سے چپڑی، کسی دن OatMeal دودھ میں پکا کر اور کسی دن قنواہ ابال کر دودھ ڈال کر دلیا کی طرح۔ کسی بھی کھانے کے 2گھنٹے بعد تک چائے نہ پیا کریں۔ڈبل روٹی (میدے والی)، رس، کیک رس، سیریل، باقرخانی، بسکٹ، پوری، نان صحت کے لیٔے ٹھیک نہیں۔ کبھی کبھار گھر کے بنے پاۓ، نہاری ایک چھوٹی پلیٹ کھا لیا کریں۔
موٹاپا، شوگر، کولسٹرول، جگر کے مریضوں کے لیے بادام، رات کے بھگوۓ ہوۓ چیا سیڈ(Chia Seed) ابلا انڈا کافی ناشتہ ہے
۳۔روزانہ 1-2 لہسن کی تریاں، پودینہ دھنیا ہری مرچ پیاز نمک کی چٹنی اور تازہ سلاد دوپہر کے کھانے (چکی آٹا یا ملٹی گرین آٹا کی روٹی)ساتھ کھایا کریں۔ اگر ممکن ہو تو10-15 منٹ قیلولہ کریں
موٹاپا، شوگر، کولسٹرول، جگر کے مریض کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے پانی پیٔں۔ 15 منٹ بعد ایک پیالی ابلے ہوۓچنے یا لوبیا لیموں سلاد میں ڈال کر کھایٔں اور 15 منٹ بعدپھر ملٹی گرین آٹا کی ڈسک سایٔز روٹی چھوٹے چھوٹے لقمے کر کے آہستہ آہستہ کھایٔں۔ کبھی کبھار صرف سلاد میں ابلا قنواہ اور حسب ضرورت نمک لیموں وغیرہ ڈال کر روٹی کی بجاۓ کھانا بھی مفید۔ ابلی سبزیاں یا سوپ بھی کھانے کے ہمراہ کھانے سے بہت سے بیماریوں سے جان چھوٹ جاتی ہے۔
کھانے کے بعد 10-15منٹ چہل قدمی کریں۔
۴۔ رات کو روٹی تھوڑے سے سالن ساتھ اور 2گھنٹے بعد دودھ پیا کریں۔
کھانا ہمیشہ دیسی گھی میں ورنہ میٹھی سرسوں کے تیل میں پکایا کریں
سوہانجنا کے تازہ یا خشک پتوں کاقہواہ دن میں ایک دفعہ پیا کریں۔فروٹ، خشک میوے بہت صحت بخش ہیں۔ حسب موسم اور طبیعت خوراک کا لازمی حصہ بنایٔں
بیکری کی چیزیں کوشش کریں کہ نہ ہی کھایا کریں۔ روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ واک ضرور کیا کریں، ورزش کی عادت ڈالیں۔مسلسل بیٹھنے کی بجائے چلتے پھرتے رہا کریں۔ مسجد، مارکیٹ، کام پہ کوشش کریں کہ پیدل جایا کریں بجائے گاڑی موٹر سائکل پہ۔ واک اور ورزش ہمیشہ خالی پیٹ کرنا بہتر ہے
کبھی کبھی پائے یخنی، سبزیوں کا سوپ بہت اچھا ہے۔
کریر یا ڈھیلے، زیتون، گاجر، آملہ کا اچار بہت مفید ہے۔ ہلدی، ادرک، لونگ، لیموں، تل، السی بہت ہی مفید ہیں ان کااستعمال زیادہ کریں۔
میٹھا ضرور کھایٔں مگر اپنی جسمانی مشقت اور بیماری کے مطابق۔ دودھ میں بنی ہویٔ سویٹ ڈشز زیادہ بہتر۔چینی کی بجاۓ گڑ، شہد، کجھور استعمال کریں مگر اعتدال کے ساتھ۔
دعوتوں میں اپنی بھوک کے مطابق کھائیں۔ زیادہ کھانے سے طاقت نہیں بیماریاں ہی آتی۔ کوک، شربت، جوس انتہائی مضر صحت ہیں جتنا ممکن ہو کم کر دیں۔
پیزا، برگر، شوارما مہینے میں ایک دو کھانے میں کوئی حرج نہیں مگر روزانہ کی عادت نہ بنا لیں۔
دیسی گھی، مکھن، گوشت، پائے، انڈا صحت بخش ہیں اور نہ کولسٹرول بڑھاتا ہے نہ ہی دل کو بیمار کرتے ہیں۔ بیکری، میدہ، کوکنگ آئل، زیادہ میٹھا، رات دیر تک جاگنا، زیادہ بیٹھنا اور ورزش کی کمی دل، کولسٹرول، بلڈ پریشر اور جوڑوں کی درد کا باعث ہیں۔
گھنٹے 7-8 نیند ضروری ہے۔ نیند رات کی ہی بہتر ہے، رات جاگ کر دوپہر تک سونا بہت سی بیماریوں کا باعث ہے۔ خوش رہنے کی کوشش کیا کریں۔
خدمت خلق کا کوئی کام ضرور کیا کریں
جہاں تک ہو سکے خوراک سے اپنا آپ صحت مند رکھیں۔قدرتی سادہ خوراک سب ٹھیک ہیں، پراسس کرنے سے مضر ہو جاتیں ہیں۔ جب بہت ضرورت ہو تو ڈاکٹر پاس جائیں خود سے یا انٹرنیٹ سے دیکھ کر دوائیاں مت استعمال کیا کریں۔ اللہ صحت مند رکھے۔
شوگر کے مریض ہر کھانے کے بعد 10-15 منٹ آہستہ واک ضرور کریں
Virsa offers natural and healthy foods like Moringa (seed, powder, tea), quinoa, chia, stevia, gurr, shakar, Honey, Multigrain flour, gluten free flour, Whole wheat flour, alsi, canola, sarsoon, millet, barley, oat,
Cash on delivery in whole Pakistan
Book on line: virsaagrifarms.com
WhatsApp: 03016001477
Sir mara wight 94 tha ab71 ho gea ha Allah ka shukar ha sir plz bally fat ka lea ko tip da or qabz ka bara ma
سست، تھکن، بار بار بیمار ہونا، چڑچڑا پن کے لئے کچھ مشورے
ڈاکٹر شہزاد بسراء
ناشتہ میں 10-12 بادام، دہی، ابلا انڈا لیں۔ روٹی پراٹھا نہیں ناشتہ میں روز لینے کی ضرورت نہیں۔ کسی بھی کھانے کے 2گھنٹے بعد تک چائے نہ پیا کریں۔
روزانہ 1-2 لہسن کی تریاں، پودینہ دھنیا ہری مرچ پیاز نمک کی چٹنی اور تازہ سلاد دوپہر کے کھانے ساتھ کھایا کریں۔
رات کو روٹی تھوڑے سے سالن ساتھ اور 2گھنٹے بعد دودھ پیا کریں۔ سفید آٹا اور میدہ کی بجائے چکی کا بغیر چھنا آٹا استعمال کریں۔ ہوسکے تو ملک گرین آٹا بنائیں جس میں باجرہ، چری، چنے، جو، جوی، السی، میتھی، مورنگا، قنواہ، سویابین شامل کریں، یہ روٹی ایک مکمل غذا ہے۔ اب بازار سے بھی ملٹی گرین آٹا مل جاتا ہے۔
کھانا دیسی گھی میں ورنہ سرسوں۔ کے تیل میں پکایا کریں۔
سوہانجنا کے تازہ پتے ایک مٹھی بھر روزانہ کھایا کریں۔ اس کے پتوں کاقہواہ دن میں ایک دفعہ پیا کریں۔ تازہ دستیاب نہ ہو تو بازار سے خشک پتوں کا پاؤڈر منگوا لیں۔
بیکری کی چیزیں کوشش کریں کہ نہ ہی کھایا کریں۔ روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ واک ضرور کیا کریں، ورزش کی عادت ڈالیں۔مسلسل بیٹھنے کی بجائے چلتے پھرتے رہا کریں۔ مسجد، مارکیٹ، کام پہ کوشش کریں کہ پیدل جایا کریں بجائے گاڑی موٹر سائکل پہ۔ واک اور ورزش ہمیشہ خالی پیٹ کرنا بہتر ہے
کبھی کبھی پائے یخنی، سبزیوں کا سوپ بہت اچھا ہے۔
کریر یا ڈھیلے، زیتون، گاجر، آملہ کا اچار بہت مفید ہے۔ ہلدی، ادرک، لونگ، لیموں، تل، السی بہت ہی مفید ہیں ان کااستعمال زیادہ کریں۔
دعوتوں میں اپنی بھوک کے مطابق کھائیں۔ زیادہ کھانے سے طاقت نہیں بیماریاں ہی آتی۔ کوک، شربت، جوس انتہائی مضر صحت ہیں جتنا ممکن ہو کم کر دیں۔
پیزا، برگر، شوارما مہینے میں ایک دو کھانے میں کوئی حرج نہیں مگر روزانہ کی عادت نہ بنا لیں۔
دیسی گھی، مکھن، گوشت، پائے، انڈا صحت بخش ہیں اور نہ کولسٹرول بڑھاتا ہے نہ ہی دل کو بیمار کرتے ہیں۔ بیکری، میدہ، کوکنگ آئل، زیادہ میٹھا، رات دیر تک جاگنا، زیادہ بیٹھنا اور ورزش کی کمی دل، کولسٹرول، بلڈ پریشر اور جوڑوں کی درد کا باعث ہیں۔
6-8 گھنٹے نیند ضروری ہے۔ نیند رات کی ہی بہتر ہے، رات جاگ کر دوپہر تک سونا بہت سی بیماریوں کا باعث ہے۔ خوش رہنے کی کوشش کیا کریں۔
خدمت خلق کا کوئی کام ضرور کیا کریں
جہاں تک ہو سکے خوراک سے اپنا آپ صحت مند رکھیں۔قدرتی سادہ خوراک سب ٹھیک ہیں، پراسس کرنے سے مضر ہو جاتیں ہیں۔ جب بہت ضرورت ہو تو ڈاکٹر پاس جائیں خود سے یا انٹرنیٹ سے دیکھ کر دوائیاں مت استعمال کیا کریں۔ اللہ صحت مند رکھے۔
Sir mn n 20 kg weight loss kya h. Or mn ab ap k btye hwe diet kete hn . carb kam rkhti hn ab mera weight ot gir rha h . or mn under weighg hona shoro ho rhe hn. mn n carb zyda lna shoro krdye hn 2.5 roti lete hn time mn.
Plz discuss personally
Dr sb mera vit d level kam rahta hy.hala ky main 1kg khalis dodh rozana pita ho bechpen sy meri age 41yr hy kindly koi cheese recmend kar dy?
Supplements lena zarori
Muje eczema ki prob ha allergic ha dane nikal aty hain hands pe foran gram chezo se,, main Moringa use nhi kar sakti na green tea to phr kia piyon ?
Ap quinoa aor chia use karain. Wo taseer me thanday b hn aor moringa ka alternative b
Meri behn ko bhi hai par
wo dairy kay products r anday nahi khati usse bht fark parta hai