السلام علیکم اللہ پاک کی بیشمار رحمتیں اور برکتیں ہوں آپ پر اس دور میں آپ جیسے لوگ اللہ کا تحفہ اور رحمت ہیں اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائیں اور علم میں مزید برکتیں عطا فرمائیں آمین ثما آمین
Bht arsy tak engineer mirza ki videos ko dakha ha but kbi be confidence ni bna but mza ata tha k different bat kr rha ha. But Allah ap se razi ho apki bat se dil mutmain hhua. Aap ki sari videos dakh rha hun ajkal or Jo engineer ne adhi madhori batin mind mn wrong number daly thy unko thk kr rha hun. Jazak Allah
Ali mirza bht bara alim sahi lakin jo tahqeeq ap byan karty hain isky muqably main ali bhai bht kamzor hain...main unhy bhe sunta hn lakin ap ki tahqeeq bht ala darjy ki ha aur sahi natejon pay insan ko lay jati ha....
In our present times, we are seeing and listening to a great scholar like you. I am thankful to Allah that He has introduced us to the true scholar of the day.❤❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب میرا ایک سلوشن ہے کہ اپ ان تمام جو ہے نہ علماء اکرام جو بڑے بڑے جید ہیں پاکستان میں ان سب کو جمع کریں اور ان سے کہیں کہ جتنی کتابیں اپنے اپنے زوم میں لکھی گئی ہیں ان سب کو ختم کرکے اپ سب مل کر جو نہ اجتہاد کریں اور اسلام کا صحیح چہرہ جو ہے وہ لوگوں کے سامنے پیش کر دیں تو اللہ پاک اپ کی مدد فرمائے گا اور یہ بے چینی بھی ختم ہو جائے گی جو اس وقت پوری دنیا میں مسلمانوں میں زیادہ پائی جا رہی ہے میرا اپ سے یہی درخواست اور گزارش ہے اس پر اپ تھوڑا سا غور فرمائیں اے پی سی بلائیں تمام علماء کرام کو
بہت اچھی بات ہے لیکن میرے بھائی قیامت تک ایسا نہیں ہو سکتا باقی فرقوں کی دکانیں بند ہو جائیں گی روزی روٹی اسی کام میں ہے اگر سب متفق ہو گئے تو میرے بھائی حلوہ کون دے گا پھر ان کو جتنا زور یہ اسلام کے مسئلوں پر دیتے ہیں ہر دوسرا بندہ بحث کر رہا ہے کاش یہ اتنا زور ٹیکنالوجی پہ لگاتے تو اج ہم غیر مسلموں سے جھوٹے نہ کھا رہے ہوتے
Jazakallah Hu Khairaa Muhtaram Kamran sahab..Allah aap ki hifazat fermayeah you are really a blessing for Ummah ... I'm very impressed with Engineer Ali bhai because he is very clear in his points that is why I'm very much impressed with him and all those who criticize him doesn't have valid logic to defend their points they only use bad language against him rather than to clear their points but ....but ...but.... Mufti Kamran sahab you are such a great scholar that I'm now extremely impressed with you videos every day i was only watching Engineer Ali bhai now things change you are even more logical and sach a blessing for Ummah that i now only waych your videos to clear all my doubts ❤❤❤❤❤Buhut Buhut Shukriya aap ka .... aur Allah aap ko aabad rakhay🤲🤲🤲
sir 4:50 ap khud keh rhe hain k khilafat Hazrat Hassan pr khtm ho gai to jo log bais bny is khilafat k khtm hony k unka kia ?/ jinhon ne is system ko khtm kiya wo be qasoor kesy???
ما شاء اللہ الحمدللہ مجھے قران کا ترجمہ پڑھنے کی عادت ہے اگر یہ اللہ کے علاوہ کسی دوسرے کا کلام ہوتا تو تم اس میں ضرور بہت سے اختلافات پاتے اج تک مجھے اس ایت کی تفسیر معلوم نہ ہو سکی اج کامران صاحب نے اس موضوع جو گفتگو کی اور اس ایت کو پیش کیا تو میں دنگ رہ گیا جب میں حدیث کا مطالعہ کرتا تھا تو بہت سارے اختلافات کو دیکھنے کے بعد جب کئی حدیثیں اپس میں ٹکراتی تھیں تو فیصلہ نہیں کر پا رہا تھا کہ کچھ علماء کہتے ہیں کہ حدیث بھی وحی ہے تو پھر ٹکراؤ کیوں اج سجاد کامران صاحب نے اس کا جواب دے دیا شکریہ جزاک اللہ کامران صاحب کبھی کبھی میں اپ سے بدگمانی کا شکار ہو جاتا ہوں کچھ ویڈیو دیکھنے کے بعد جیسے میجک عورتوں کا سگریٹ پینا اور دجال کے متعلق وغیرہ وغیرہ پھر جب کچھ ویڈیو دیکھتا ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ ماشاء اللہ اپ بہت اچھے عالم ہیں میں کیا کروں بہت پاشو پیش میں ہوں اللہ تعالی ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنا اسان کرے اپ کا ایک سبسکرائبر فرام انڈیا
Wa alaikum salam jis bat mai mufti sahib ka qoul kamzor lagy daleel se us bat ko chor dia jae yehi bat sub par haq hai .. na mufti sahib farishta hain na ho madoom khata zaror ho sakti hai ALLAH se mafi ki umeed b hai
Importance of taamul nazar nhe aya edhr es video me k taamul kis pe fit in hai, wo 20 years government kis hadees, pe fit in baithti hai, rafa yadine me tu bra taamul taamul kr rha tha mufti sahib
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: مَا رَأَيْتُ رَجُلًا كَانَ أَخْلَقَ لِلْمُلْكِ مِنْ مُعَاوِيَةَ۔ ترجمہ: میں نے (خلفائے راشدین کے بعد) معاویہ سے زیادہ، حکومت کے لیے مناسب کوئی نہیں دیکھا۔ [جامع معمر بن راشد(عبد الرزاق):20985 بإسناد صحيح، تاريخ الطبري:5/ 337...وسندہ صحیح، السنة لأبي بكر بن الخلال:677، معجم الصحابة للبغوي:2197، معرفة الصحابة لأبي نعيم:2063، تاریخ دمشق لابن عساكر: جلد59 ص175-الناشر: دار الفكر]
Aj kal itne firqe ban chuke hai hai mazi me hamra sachha deen kaisa tha isme hame shak shube shuru hoche k hai zaif hadees wagairah se ya bawati baaton se fiqh ne kaha isne kaha us ne kaha ...... Allah tala se dua allah hame hamari naslon iman hidayat par qaem rakhe iman par khatama bil khair ata karn. ..., Jannat me allah ka deedar ata farmaye allah ...... Hamri nekiye tu aisi nhi
(حدیث کی کتاب مسلم جلد ۵، کتاب الامارات، باب الناس تبع القریش والخلافۃ القریش میں درج ہے۔) کیا خلافت کا دور حضرت علیؓ کی شہادت کے بعد ختم ہوگیا؟ ’’یہ خلافت تمام نہ ہوگی جب تک کہ مسلمین میں بارہ خلیفہ نہ ہولیں، اور یہ سب خلیفہ قریش میں سے ہوں گے۔‘‘ معاویہ رضی اللہ عنہ اور یزید رحمتہ اللہ علیہ بالترتیب چٹھے اور ساتویں خلیفہ تھے اور نبی ؐ کے ارشاد کے مطابق ان کے بعد عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ تک پانچ خلیفہ اور ہوئے اور یہ سب قریش میں سے تھے۔ ابن تیمیہ اور ابن کثیر نے یہ بھی لکھا ہے کہ قسطنطنیہ کے لشکر میں یزید ؒ کی سرکردگی میں حسین رضی اللہ عنہ نے بھی شرکت کی اور ان کے سوتیلے بھائی محمد بن علیؒ نے گواہی دی کہ یزیدؒ پر شرابی و زانی کی تہمتیں جھوٹی ہیں۔
Hazrat Ali khilafat ko na Manny par Allah ap ko maaf kare/ap jazbat MN bani umaya ki vaqalat MN ahle bat ki gistakhi na Karen ( this o mibahsy MN gunahgar na baneen
حضرت معاویہ کی خلیفہ راشد کے خلاف بغاوت اور اسکے بعد یزید اور حجاج بن یوسف کے واقعات دیکھ لیں تو پتہ چل جاتا ھے کہ تینوں روایات میں سے کون سا ورژن درست ھے
ماشاءاللہ بہت اچہے طریقے سے وضاحت فرماتے ھیں جزاک اللہ ۔ ایک درخواست کرنی تھی کہ کبھی کبھی آپ حدیث نمبر غلط تحریر کر دیتے ھیں مثلاً صحیح بخاری نمبر ( 233) اونٹ کے پیشاب والی دوسری آپ نے(3081) کہا جبکہ وہ نمبر ( 3018)ھے
حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: «أول هذا الأمر نبوة ورحمة، ثم يكون خلافة ورحمة، ثم يكون ملكا ورحمة، ثم يكون إمارة ورحمة، ثم يتكادمون عليه تكادم الحمر فعليكم بالجهاد، وإن أفضل جهادكم الرباط، وإن أفضل رباطكم عسقلان» ترجمہ : "سب سے پہلے نبوت و رحمت ہوگی، پھر خلافت و رحمت ہوگی، پھر بادشاہت ورحمت ہو گی، اور پھر امارت و رحمت ہوگی اور اس کے بعد لوگ اس حکومت کو حاصل کرنے کیلئے ایک دوسرے کو گدھے کی طرح کاٹیں گے. اس دور میں تم جہاد کو لازم پکڑنا، اور تمہارا افضل جہاد الرباط (یعنی سرحدوں کی حفاظت) ہے اور افضل رباط عسقلان شہر کا رباط ہے." [المعجم الكبير الطبراني:11138، مجمع الزوائد: 8964، سلسلة الأحاديث الصحيحة: 3270]
Accha huva Rehmat waali mulukiyat me aap Paida Nhi Huve Warna Ho Sakta hai Aap bhi kisi Sube ke Governer Ban k,Stage pe Beth k Hazrat Ali Pe LaAnat Bhej rahe Hote
اللہ تعالیٰ آپ کو اور سچ بولنے کی توفیق اور ہمت دے مولانا صاحب یہ جو ضعیف احادیث کا مصیبت بخاری اور دیگر بڑے احادیث کی کتابوں میں بھرا ہوا ہے کیا ایسا کوئی اللہ والہ فرقہ یا عالم موجود نہیں ہے تاریخی اور فرقہ پرستی والے احادیث کو نکال کر ایک سائیڈ پر رکھ دیں میرے خیال یہ مبارک کام آپ ہی کرلے اور اس امت مسلمہ پر اور آنے والے مسلمانوں پر احسان کر لو
کن علماء نے قبول نہیں کی یہ بھی بتایا کریں اور ایسے موضوعات پر بات کرتے ہوئے جمہور کا موقف بھی بیان کرا کریں تاکہ واضع ہوجائے کہ یہ سب چند علماء کا ذاتی موقف تھا یا پوری اہلسنت کا اجماع ہے ان سب پر ۔۔۔
أسلام عليكم ورحمه الله وبركاته اللہ سبحانہ و تعالٰی نے آپکو حب اہل بیت سے محروم رکھا آپکا حشر اللہ سبحانہ و تعالٰی معاویہ ابن ابو سفیان کے ساتھ کرے آمین
کیا محشر میں ھم سے خلافت اور ملوکیت کے بارے میں مواخذہ ہوگا ؟ خالص اسلام پر چلنے کیلئے صرف اللّٰہ اور اس کے رسول کے احکامات ضروری ہیں نہ کے خلافت کے اور نہ امامت کے ۔ کیونکہ دنیا میں گزاری ہوئی زندگی کے بارے میں پوچھ ہو گی اللّٰہ اور اس کے نبی کے احکامات کی ۔ قبر میں پوچھ ہو گی اللّٰہ اور اس کے نبی کے احکامات کی ۔ میدان محشر میں پوچھ ہو گی اللّٰہ اور اس کے نبی کے احکامات کی ۔ اللّٰہ کے احکامات اور نبی کریم علیہ الصلاۃ والسلام کے مبارک طریقوں کو چھوڑ کر امت کو خلافت اور امامت میں ڈال کر فرقوں میں تقسیم کیا ہوا ہے ان علماء حضرات نے ۔
Ap to Mola Ali A.S ko kha rhy hai wha g wha g Allah Pak ap ko qamat waly din un k sath uty jin ka ap dfa kry rhy ho or Allah Pak Humy Nabi Pak Mola Ali A.S or Un K Ghar Waly k Sath Uthy Ameen ameen ameen or Sir g ap bi khan ameen ameen ameen
حضرت اللہ پاک آپ کو صحیح علم عطا فرمائے۔ جس ممبر اور کرسی پر آپ بیٹھے ہیں وہ 840W کی ہے، اگر آپ کی دوسری روایت جسے آپ حسن قرار دے کر حضرت علی کی پاک زات پر شب خون پہ امت کو اکسا رہے ہیں وہ بغضِ علی ہے۔ آپ کی تمام تحقیق بنو امیہ کی کلین چٹ ہے۔ آپ یہ فرمائیں کہ اگر وہ تمام روایتیں جو بنو امیہ کی ظالمانہ کردار کو معصوم بناتی ہے تو کیا آپ ان تمام احادیث کے منکر نہیں بنتے جو facts ظلم کے حضرت معاویہ کے دور میں ہوئے؟ وہ صحابی رسول کے اقتال وہ علی ابی طالب پہ (معزاللہ) لعنت کے احکامات؟ قصاصِ عثمانِ غنی کو ڈھال بنا کر حضرت علی کی بعیت نہ کرنا؟ شہادتِ علی کے بعد جب امت نے حضرت حسن کی بیت کی اس کی بھی مخالفت؟ پھر حضرت حسن کے سامنے اپنی فوج لے آنا، معاہدے کرکے ملوکیت بادشاہت کا آغاز کرنا؟ صلح حسن کے معادہ کی بھی violation کرنا؟ آج تک حضرت حسن کی برسرار موت کا beneficiary بھی نہیں پتا امت کو؟ امیر معاویہ اپنی موت سے پہلے خلیفہ نام زد کرنا چاھتے تھے جو سنت خلافِ نبی اور چاروں خلفائے راشدین کے against تھی؟ پانچ بہترین ناموں میں جس میں حسین ابنِ علی نواسہِ رسول بھی تھے لیکن اپنے عیاش فرزند یزید پلیت کے ہاتھ بیت کروا رہے ہیں؟ کیا مندجہ بالا تمام باتوں کی روایات ضعیف ہیں؟؟؟؟؟؟ کیا یہ حدیث بھی ضعیف ہے جس میں اللہ کے نبی حضرت محمد ﷺ فرماتے ہیں جو حسن و حسین سے محت کرے اللہ اس سے محبت کرے جو ان سے بغض ۔۔۔۔۔۔ کیا یہ سب ضعیف ہیں ۔ مفتی کامران صاحب کیا خوب دین کی خدمت کی آپ نے اپنے علم سے کہ امت کو بغضِ علی کا تحفہ دیا اور کل آپ یزید کو کسی رضی اللہ بھی proof کردیں گے۔ بہت ادب کے ساتھ لیکن آپ کے اندر سے علماء سو کی بو آتی ہے! سر عرض کیا تھا یہ 840w ہے اگر پوری دنیا مل کر بھی اہلِ بیت کی نفرت میں آجائے تو خدارا ہاتھ سے نہ روک سکو تو دل میں برا جاننا۔ بغضِ علی نہ پہلاو بھائی اس سے بہتر ہے خاموشی، ورنہ بروزِ قیامت میں انشاءاللہ آپ کو یہ بات ضرور یادیہانی کرواں گا۔ اللہ ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین
السلام علیکم اللہ پاک کی بیشمار رحمتیں اور برکتیں ہوں آپ پر اس دور میں آپ جیسے لوگ اللہ کا تحفہ اور رحمت ہیں اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائیں اور علم میں مزید برکتیں عطا فرمائیں آمین ثما آمین
❤❤❤❤
Bht arsy tak engineer mirza ki videos ko dakha ha but kbi be confidence ni bna but mza ata tha k different bat kr rha ha. But Allah ap se razi ho apki bat se dil mutmain hhua. Aap ki sari videos dakh rha hun ajkal or Jo engineer ne adhi madhori batin mind mn wrong number daly thy unko thk kr rha hun. Jazak Allah
Bhai aap ko or ilm milega agar aap Allama farukh rizvi ki Muharram 2024 ki playlist dekho
جزاک اللہ۔۔۔ اللہ آپ کی عمر اور علم میں برکت عطا کرے اور ہمیں آپ سے فیض پانے والا بنائے۔ آمین۔
تمام صحابہ کرام و اہل بیت علیہم اجمعین ہمارے سروں کے تاج اور دلوں کا مینار ہیں
Ali mirza bht bara alim sahi lakin jo tahqeeq ap byan karty hain isky muqably main ali bhai bht kamzor hain...main unhy bhe sunta hn lakin ap ki tahqeeq bht ala darjy ki ha aur sahi natejon pay insan ko lay jati ha....
علی مرزا بھی عالم ہیں؟
ھاں حضرت عثمان رضی اللہ کے بعد ھی تو شام میں بادشاہت شروع ہو گئی تھی
Bhai aap ghamdi sahab ko sun lo ek baar... Ye sb bhool jaogy inshallah
G bilkul
Beautifully explained, jazak Allah o khair
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت میں جزائے خیر عطا فرمائے ۔
Ameen
Mashaallah mufti sahb aapny mulk k aman ko khrab hony se bchaya rafzion k chahny k bawjood
Isi trah aap rafzion k mulk k aman ko khrab karny se bchaty rhin
روایات درست ۔ مولانا صاحب یہ بھی بتاییں کہ رحمت والی بادشاہت کب آئی اور کس کس قسم کی رحمت کس کس پر برسی تھی ؟
Kharish hi ap ko
bughz e ahle bait
سب سیاسی اختلافات تھے جنہیں مذہبی رنگ دے دیا گیا ۔
Jnb AP ko koi khas qissam ka Jo murz ha os ka koi illah ni AP ki sui udher he atki rhy ge..
@@MI-qy8hwassal bat he yehi ha...
Mufti Kamran is fair enough in all bralevi Ulma as all I listen to
Allah Mufti Kamran ko Lambi umer or mazeed taqat bayan ata kare, Ameen, azakumulah khaira
Legendary scholar of this century.
ماشاءاللہ بہت خوب جناب مزہ آ گیا ۔ اللہ آپ کو اس قائم رکھے
One window operation.jazak Allah
In our present times, we are seeing and listening to a great scholar like you. I am thankful to Allah that He has introduced us to the true scholar of the day.❤❤
حضرت بنو امیہ کا دفاع کرتے ہیں اور اہل بیت کی شان کی روایات کا تقریباً رد کرتے ہیں۔ 😢
Great research and excellent guidance .May Allah Kareem bless you always.
Salam allah app ko or ahle khana ko dunya or akhirat me bhalaiyan naseeb farmai ameen
Is mufti ka Sara zoor hazarat Ali Ra ki Shan ko ghatana our in zalim sabit karnay hay
Sahi kaha aap ne yeh pakka munafiq hai is haram ki aulad ne kai jagha moula ki shan me gustakhi ki hai yeh jahannmi hai
موجودہ دور میں سب سے بہترین عالم دین تاریخ فقہ اور حدیث پر ہیں آپ جو بہترین انداز سچائ سے روایات کر جرح کرتے ہیں
Bhatreen
Jazakallah.bhutbssy ashkaal door hoty jaarahy hy
Allah apko hidayat de Kamran Sahab
Haq Ali (a.s)
Moula Ali (a.s)
Mola ke dushman ko hidayat baghair toba ke nahi milegi
Rehmat wali badshahat main imam e
آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب میرا ایک سلوشن ہے کہ اپ ان تمام جو ہے نہ علماء اکرام جو بڑے بڑے جید ہیں پاکستان میں ان سب کو جمع کریں اور ان سے کہیں کہ جتنی کتابیں اپنے اپنے زوم میں لکھی گئی ہیں ان سب کو ختم کرکے اپ سب مل کر جو نہ اجتہاد کریں اور اسلام کا صحیح چہرہ جو ہے وہ لوگوں کے سامنے پیش کر دیں تو اللہ پاک اپ کی مدد فرمائے گا اور یہ بے چینی بھی ختم ہو جائے گی جو اس وقت پوری دنیا میں مسلمانوں میں زیادہ پائی جا رہی ہے میرا اپ سے یہی درخواست اور گزارش ہے اس پر اپ تھوڑا سا غور فرمائیں اے پی سی بلائیں تمام علماء کرام کو
بہت اچھی بات ہے لیکن میرے بھائی قیامت تک ایسا نہیں ہو سکتا باقی فرقوں کی دکانیں بند ہو جائیں گی روزی روٹی اسی کام میں ہے اگر سب متفق ہو گئے تو میرے بھائی حلوہ کون دے گا پھر ان کو جتنا زور یہ اسلام کے مسئلوں پر دیتے ہیں ہر دوسرا بندہ بحث کر رہا ہے کاش یہ اتنا زور ٹیکنالوجی پہ لگاتے تو اج ہم غیر مسلموں سے جھوٹے نہ کھا رہے ہوتے
Masha Allah sir ap bohot acha samjhate hain itni clear bat samajh ajati hai ke koe shak baki nh rehta👍
Jazakallah Hu Khairaa Muhtaram Kamran sahab..Allah aap ki hifazat fermayeah you are really a blessing for Ummah ... I'm very impressed with Engineer Ali bhai because he is very clear in his points that is why I'm very much impressed with him and all those who criticize him doesn't have valid logic to defend their points they only use bad language against him rather than to clear their points but ....but ...but.... Mufti Kamran sahab you are such a great scholar that I'm now extremely impressed with you videos every day i was only watching Engineer Ali bhai now things change you are even more logical and sach a blessing for Ummah that i now only waych your videos to clear all my doubts ❤❤❤❤❤Buhut Buhut Shukriya aap ka .... aur Allah aap ko aabad rakhay🤲🤲🤲
Haq Ali. Ali ali
Maashaa Allah mufti sb AP ummet ko smjhany ki aor sunni aqyd mn drustgi ki bhurpur mehnat kr rhy hn..
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Khatmlooon Raafzizyuun ki mannjii aaaj thuuuk gaaai mufti sb Allah apni shaaano sy bht bht jazaaay khhyyr dy
Perfect Sir❤
sir 4:50 ap khud keh rhe hain k khilafat Hazrat Hassan pr khtm ho gai to jo log bais bny is khilafat k khtm hony k unka kia ?/
jinhon ne is system ko khtm kiya wo be qasoor kesy???
Mufti Sahab khof Khuda Kare
Krlo gal 😮 . Very informative ❤
Allah aapki ilm se logo ko mustfiz farmaye ❤
مفتی صاحب جزاک اللہ، حضانت کی 7 سال کی مدت پوری ہونے کے بعد کے احکامات پر بھی تفصیلی وضاحت کر دیں، شکریہ
Ma bohut islamic scholars aur ulumas ko sunta hon... laikn ya mufti sahb bohut bary ilam waly han aur musalmani ki bat karty han
Excellent
Amazing. Allah app Jo dunya akhrayt mn khair ata fermay ❤
ما شاء اللہ الحمدللہ مجھے قران کا ترجمہ پڑھنے کی عادت ہے
اگر یہ اللہ کے علاوہ کسی دوسرے کا کلام ہوتا تو تم اس میں ضرور بہت سے اختلافات پاتے
اج تک مجھے اس ایت کی تفسیر معلوم نہ ہو سکی اج کامران صاحب نے اس موضوع جو گفتگو کی اور اس ایت کو پیش کیا تو میں دنگ رہ گیا
جب میں حدیث کا مطالعہ کرتا تھا تو بہت سارے اختلافات کو دیکھنے کے بعد جب کئی حدیثیں اپس میں ٹکراتی تھیں تو فیصلہ نہیں کر پا رہا تھا کہ کچھ علماء کہتے ہیں کہ حدیث بھی وحی ہے تو پھر ٹکراؤ کیوں
اج سجاد کامران صاحب نے اس کا جواب دے دیا شکریہ جزاک اللہ
کامران صاحب کبھی کبھی میں اپ سے بدگمانی کا شکار ہو جاتا ہوں کچھ ویڈیو دیکھنے کے بعد جیسے میجک عورتوں کا سگریٹ پینا اور دجال کے متعلق وغیرہ وغیرہ
پھر جب کچھ ویڈیو دیکھتا ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ ماشاء اللہ اپ بہت اچھے عالم ہیں
میں کیا کروں بہت پاشو پیش میں ہوں
اللہ تعالی ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنا اسان کرے
اپ کا ایک سبسکرائبر فرام انڈیا
Wa alaikum salam jis bat mai mufti sahib ka qoul kamzor lagy daleel se us bat ko chor dia jae yehi bat sub par haq hai .. na mufti sahib farishta hain na ho madoom khata zaror ho sakti hai ALLAH se mafi ki umeed b hai
یہ مفتی مولوی " منکرینِ حدیث " بنانے والا ایک ماہر استاد ہے۔ اس کے علم سے آپ بھی منکرین حدیث بن جائیں گے۔ ایسے عالموں سے بچ کے رہیں۔ پلیز۔
@@nisarshaikh7807 Tuj Jassay jahil ko to Arabi b nae ati aur aiteraz mufti sahib per krta ha
Hafiz Abu Yahaya noot pori hafizullah ne ap se pehly is topic pe behtreen explanation ki thi
MashaAllah MashaAllah
Jazzak ALLAH
Importance of taamul nazar nhe aya edhr es video me k taamul kis pe fit in hai, wo 20 years government kis hadees, pe fit in baithti hai, rafa yadine me tu bra taamul taamul kr rha tha mufti sahib
واقعہ کربلا کا بیج امیر معاویہ کے دور سے اغاز ھوا۔کاش امیر معاویہ حضرت حسن رضی اللہ عنہ کا سامنے کھڑے نہ ھوتے 😢
کیا اسلام میں موروثیت ہے ۔
سوال اس طرح بھی ہو سکتا ہے کہ کاش حسن رض امیر معاویہ کے مقابلے میں بیٹھ نہ جاتے ۔
Mawya yazeed hinda Abu sufian pay lanut beshumar @@MI-qy8hw
@@mushtaqhussain4825
یہ کیا جواب ہوا۔ لگتا ہے علم صفر ہے۔
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا:
مَا رَأَيْتُ رَجُلًا كَانَ أَخْلَقَ لِلْمُلْكِ مِنْ مُعَاوِيَةَ۔
ترجمہ:
میں نے (خلفائے راشدین کے بعد) معاویہ سے زیادہ، حکومت کے لیے مناسب کوئی نہیں دیکھا۔
[جامع معمر بن راشد(عبد الرزاق):20985 بإسناد صحيح، تاريخ الطبري:5/ 337...وسندہ صحیح، السنة لأبي بكر بن الخلال:677، معجم الصحابة للبغوي:2197، معرفة الصحابة لأبي نعيم:2063، تاریخ دمشق لابن عساكر: جلد59 ص175-الناشر: دار الفكر]
معاویہ بن ابو سفیان پر سب سے زیادہ اختلاف رکھنے والوں میں سے ابن عبّاس سب سے اوپر نظر اتے ہیں۔
@@tahirkamal3653Muawiya bin Abi Sufyan Razi Allah se ikhtilaf Sirf Abu lulu feroz lul Majusi lulla ki aulad ko hai
MashaAllah .well explained
Niceeee❤❤❤
MashaAllah 💕
مفتی صاحب کو ناسبیت لے ڈوبے گی مفتی صاحب کو اللہ ہدایت نصیب فرمائے
Pahle likhna to seekh lo Bhai
Bilkul sahi likha tum ne Keya likha tumhe pata hai
Ali ke samne jitne se bara se bara sahabi Ajay bharne jai wo ham mola ali ke sath hain
Mufti sb ap apne mamo ka boht difa krte hn hawala b de diya kr rehmat wali badsaht ka sukriya
KIA Abubakar ibne Arabi ki book Walasim , Urdu me available hay?
ماشاءالله
As salaamu alaikum.
Hazarat aap se guzarish hai ki aap dubela phode ke baare me bhi tahkeeqi clip banaye.
India se.
Sir unke daure badshahat dekh liya jaye rahmat tha ya zalimana badshahat
بھت زبردست سچائی سامنے آ گئی
وَسَأَلْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ ، عَنْ حَدِيثِ سَفِينَةَ : " الْخِلَافَةُ بَعْدِي ثَلَاثُونَ سَنَةً ، يَثْبُتُ ؟ قَالَ : نَعَمْ "
ماشاءاللہ
Sir aapne to sara jhagda hi khatam kar diya abhi tak aap kaha the
Love ❤ you sir
Aj kal itne firqe ban chuke hai hai mazi me hamra sachha deen kaisa tha isme hame shak shube shuru hoche k hai zaif hadees wagairah se ya bawati baaton se fiqh ne kaha isne kaha us ne kaha ......
Allah tala se dua allah hame hamari naslon iman hidayat par qaem rakhe iman par khatama bil khair ata karn. ...,
Jannat me allah ka deedar ata farmaye allah ...... Hamri nekiye tu aisi nhi
Apni ata se ata Karen mere Malik maulana allah
مسلم شریف کی بارا خلفاء والی حدیث کا کیا ہوگا جس میں دین کے غالب ہونے کا تذکرہ ہے
(حدیث کی کتاب مسلم جلد ۵، کتاب الامارات، باب الناس تبع القریش والخلافۃ القریش میں درج ہے۔)
کیا خلافت کا دور حضرت علیؓ کی شہادت کے بعد ختم ہوگیا؟
’’یہ خلافت تمام نہ ہوگی جب تک کہ مسلمین میں بارہ خلیفہ نہ ہولیں، اور یہ سب خلیفہ قریش میں سے ہوں گے۔‘‘
معاویہ رضی اللہ عنہ اور یزید رحمتہ اللہ علیہ بالترتیب چٹھے اور ساتویں خلیفہ تھے اور نبی ؐ کے ارشاد کے مطابق ان کے بعد عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ تک پانچ خلیفہ اور ہوئے اور یہ سب قریش میں سے تھے۔
ابن تیمیہ اور ابن کثیر نے یہ بھی لکھا ہے کہ قسطنطنیہ کے لشکر میں یزید ؒ کی سرکردگی میں حسین رضی اللہ عنہ نے بھی شرکت کی اور ان کے سوتیلے بھائی محمد بن علیؒ نے گواہی دی کہ یزیدؒ پر شرابی و زانی کی تہمتیں جھوٹی ہیں۔
Kasy sahi rawayat ki kes tarah takzeeb ker rahay ha
Aap Jo riwayat bayan kar rahay Hain unka number bhi mention karay please
Hazrat Ali khilafat ko na Manny par Allah ap ko maaf kare/ap jazbat MN bani umaya ki vaqalat MN ahle bat ki gistakhi na Karen ( this o mibahsy MN gunahgar na baneen
ahlebait Kon hen? gunah o sawab ka criteria kia ha ?
Asool kidr se bnaye hen?
standard kia ha??
@@FromShiaToMuslim
قرآن اور نبیﷺ کےفرمان کےمطابق اہلبیت میں ازواج مطہرت, نبیؐ کےبیٹے, بیٹیاں, نواسے,نواسیاں اور سیدناعلیؓ شامل ہیں.
حضرت معاویہ کی خلیفہ راشد کے خلاف بغاوت اور اسکے بعد یزید اور حجاج بن یوسف کے واقعات دیکھ لیں تو پتہ چل جاتا ھے کہ تینوں روایات میں سے کون سا ورژن درست ھے
Jazakallah khair but iske jpj pages display krdete ap
Donon Riwayet se hat kar Track Record , aur ground reality bhi dekho kya kya Mulukiat mein hua ?
jazakAllah
Outstanding 👌
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا
Ye hazrat Ali ko zalam kah Raha h ahli bait k dushman pe lanat
To khilafate Rashida ko authenticate kaisai kartay hayn??
Mashallah ❤
ماشاءاللہ بہت اچہے طریقے سے وضاحت فرماتے ھیں جزاک اللہ ۔ ایک درخواست کرنی تھی کہ کبھی کبھی آپ حدیث نمبر غلط تحریر کر دیتے ھیں مثلاً صحیح بخاری نمبر ( 233) اونٹ کے پیشاب والی دوسری آپ نے(3081) کہا جبکہ وہ نمبر ( 3018)ھے
حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
«أول هذا الأمر نبوة ورحمة، ثم يكون خلافة ورحمة، ثم يكون ملكا ورحمة، ثم يكون إمارة ورحمة، ثم يتكادمون عليه تكادم الحمر فعليكم بالجهاد، وإن أفضل جهادكم الرباط، وإن أفضل رباطكم عسقلان»
ترجمہ :
"سب سے پہلے نبوت و رحمت ہوگی، پھر خلافت و رحمت ہوگی، پھر بادشاہت ورحمت ہو گی، اور پھر امارت و رحمت ہوگی اور اس کے بعد لوگ اس حکومت کو حاصل کرنے کیلئے ایک دوسرے کو گدھے کی طرح کاٹیں گے. اس دور میں تم جہاد کو لازم پکڑنا، اور تمہارا افضل جہاد الرباط (یعنی سرحدوں کی حفاظت) ہے اور افضل رباط عسقلان شہر کا رباط ہے."
[المعجم الكبير الطبراني:11138، مجمع الزوائد: 8964، سلسلة الأحاديث الصحيحة: 3270]
Accha huva Rehmat waali mulukiyat me aap Paida Nhi Huve Warna Ho Sakta hai Aap bhi kisi Sube ke Governer Ban k,Stage pe Beth k Hazrat Ali Pe LaAnat Bhej rahe Hote
Saheeh
2 ni mufti sahab 3 riwayat ha aur dono ko akhti mila kr hassan bnaya ye kha likha?
Masha Allah
Toh zalimana baadshahat aap ki tehqeeq ke mutabiq kis ki thi?
Good question
@@SaaDAhmed-x2u thank you
اللہ تعالیٰ آپ کو اور سچ بولنے کی توفیق اور ہمت دے مولانا صاحب یہ جو ضعیف احادیث کا مصیبت بخاری اور دیگر بڑے احادیث کی کتابوں میں بھرا ہوا ہے کیا ایسا کوئی اللہ والہ فرقہ یا عالم موجود نہیں ہے تاریخی اور فرقہ پرستی والے احادیث کو نکال کر ایک سائیڈ پر رکھ دیں میرے خیال یہ مبارک کام آپ ہی کرلے اور اس امت مسلمہ پر اور آنے والے مسلمانوں پر احسان کر لو
کن علماء نے قبول نہیں کی یہ بھی بتایا کریں اور ایسے موضوعات پر بات کرتے ہوئے جمہور کا موقف بھی بیان کرا کریں تاکہ واضع ہوجائے کہ یہ سب چند علماء کا ذاتی موقف تھا یا پوری اہلسنت کا اجماع ہے ان سب پر ۔۔۔
أسلام عليكم ورحمه الله وبركاته
اللہ سبحانہ و تعالٰی نے آپکو حب اہل بیت سے محروم رکھا
آپکا حشر اللہ سبحانہ و تعالٰی معاویہ ابن ابو سفیان کے ساتھ کرے آمین
Boht A'ala , behtreen tareeqay se samjhaya aap ne JazakALLAH Khair
Sahih bukhari 4108 ky Bary mai bayan kr dain
کیا محشر میں ھم سے خلافت اور ملوکیت کے بارے میں مواخذہ ہوگا ؟
خالص اسلام پر چلنے کیلئے صرف اللّٰہ اور اس کے رسول کے احکامات ضروری ہیں نہ کے خلافت کے اور نہ امامت کے ۔ کیونکہ دنیا میں گزاری ہوئی زندگی کے بارے میں پوچھ ہو گی اللّٰہ اور اس کے نبی کے احکامات کی ۔ قبر میں پوچھ ہو گی اللّٰہ اور اس کے نبی کے احکامات کی ۔ میدان محشر میں پوچھ ہو گی اللّٰہ اور اس کے نبی کے احکامات کی ۔ اللّٰہ کے احکامات اور نبی کریم علیہ الصلاۃ والسلام کے مبارک طریقوں کو چھوڑ کر امت کو خلافت اور امامت میں ڈال کر فرقوں میں تقسیم کیا ہوا ہے ان علماء حضرات نے ۔
Khelafet ki poch ho g ke. Nhi mgr ahlebait ke bare zaror sawal ho ga agr bugez ho ga tou sub kuch zyaa .
@@MohammadAli-fd1rwacha, wese ahlebait hen Kon???
@@FromShiaToMuslim tume ye nhi pta aqel kr
@@MohammadAli-fd1rwek bat ka nahi pata is me aqal ka kia kasur??
@@FromShiaToMuslim tume pta nhi ahle bait ko hain
Sir please provide international hadees numbers
Ap to Mola Ali A.S ko kha rhy hai wha g wha g Allah Pak ap ko qamat waly din un k sath uty jin ka ap dfa kry rhy ho or Allah Pak Humy Nabi Pak Mola Ali A.S or Un K Ghar Waly k Sath Uthy Ameen ameen ameen or Sir g ap bi khan ameen ameen ameen
Mufti sb on ground b to 30 salkhilafat rhi hy baqaya ko ap rehmat samajhty hn to wo rehmat ap ko mubarak,
حضرت اللہ پاک آپ کو صحیح علم عطا فرمائے۔ جس ممبر اور کرسی پر آپ بیٹھے ہیں وہ 840W کی ہے، اگر آپ کی دوسری روایت جسے آپ حسن قرار دے کر حضرت علی کی پاک زات پر شب خون پہ امت کو اکسا رہے ہیں وہ بغضِ علی ہے۔ آپ کی تمام تحقیق بنو امیہ کی کلین چٹ ہے۔ آپ یہ فرمائیں کہ اگر وہ تمام روایتیں جو بنو امیہ کی ظالمانہ کردار کو معصوم بناتی ہے تو کیا آپ ان تمام احادیث کے منکر نہیں بنتے جو facts ظلم کے حضرت معاویہ کے دور میں ہوئے؟ وہ صحابی رسول کے اقتال وہ علی ابی طالب پہ (معزاللہ) لعنت کے احکامات؟ قصاصِ عثمانِ غنی کو ڈھال بنا کر حضرت علی کی بعیت نہ کرنا؟ شہادتِ علی کے بعد جب امت نے حضرت حسن کی بیت کی اس کی بھی مخالفت؟ پھر حضرت حسن کے سامنے اپنی فوج لے آنا، معاہدے کرکے ملوکیت بادشاہت کا آغاز کرنا؟ صلح حسن کے معادہ کی بھی violation کرنا؟ آج تک حضرت حسن کی برسرار موت کا beneficiary بھی نہیں پتا امت کو؟ امیر معاویہ اپنی موت سے پہلے خلیفہ نام زد کرنا چاھتے تھے جو سنت خلافِ نبی اور چاروں خلفائے راشدین کے against تھی؟ پانچ بہترین ناموں میں جس میں حسین ابنِ علی نواسہِ رسول بھی تھے لیکن اپنے عیاش فرزند یزید پلیت کے ہاتھ بیت کروا رہے ہیں؟
کیا مندجہ بالا تمام باتوں کی روایات ضعیف ہیں؟؟؟؟؟؟
کیا یہ حدیث بھی ضعیف ہے جس میں اللہ کے نبی حضرت محمد ﷺ فرماتے ہیں جو حسن و حسین سے محت کرے اللہ اس سے محبت کرے جو ان سے بغض ۔۔۔۔۔۔ کیا یہ سب ضعیف ہیں ۔
مفتی کامران صاحب کیا خوب دین کی خدمت کی آپ نے اپنے علم سے کہ امت کو بغضِ علی کا تحفہ دیا اور کل آپ یزید کو کسی رضی اللہ بھی proof کردیں گے۔ بہت ادب کے ساتھ لیکن آپ کے اندر سے علماء سو کی بو آتی ہے! سر عرض کیا تھا یہ 840w ہے اگر پوری دنیا مل کر بھی اہلِ بیت کی نفرت میں آجائے تو خدارا ہاتھ سے نہ روک سکو تو دل میں برا جاننا۔ بغضِ علی نہ پہلاو بھائی اس سے بہتر ہے خاموشی، ورنہ بروزِ قیامت میں انشاءاللہ آپ کو یہ بات ضرور یادیہانی کرواں گا۔
اللہ ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین
❤یار اللہ تعالیٰ آ پکو خیر کثیر سے نوازے اور جنت میں اھل بیت کی قربت عطا فرمائے ، میں بھی الحمدللہ مواحد ہوں مگر ان اموی مولویوں سے سخت بیزار❤
0:40 Allah Tala samjhne ki bhi taufeeq ata farmaye.😂
جزاک اللہ
Abb tak ka sab sy bra kahani baaz reply needed by engineer
حضرت صمامہ بن عدی رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی حدیث رونگٹے کھڑے کر دینے والی ہے۔ سوچ کی نئی جہتیں کھلتی ہیں۔ جزاک اللہ
Aameen.
Badshahat kayse rahmat wali hukomat ho sakti h aakhri dono rawayto ka matan sahi nahi lag raha h
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Good
Shikar he Allah ka na me nasbi na me razee sajaba or ahle at zinda bad
Behtarin tashreef
Unite those things and conclude???
حسبنااللہ ونعم الوکیل ،،
Matlab k yeh 30 saal khilafah ala minhaj un nabuva rahey gi wali hadees sahi nahi hay?????
السلام علیکم ۔۔۔۔ سر اسلام میں ۔۔۔ عہدہ ۔۔۔ امانت ھوتا ھے ۔۔۔ یا کسی خاندان کی ۔۔۔ مستقل خاندانی وراثت ۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
बहुत ही शानदार।
Khilafat 30 sal rahegi to fir 12 quraish ke khalifa kya zaalim hain
Aur imam mahdi kya qayam karainge