Thank God this presenter is not like other Pakistanis. He has done his research. Anarkali story is a story. Good to see that. Will check out his other videos to see if he really different .
Excellent presentation.First time someone has really made serious efforts to present this story in detail n given correct facts.Many thanks n good wishes from UK.
Thank you for opening the eyes of those who believe this is the Tomb of Anarkali. It is well explained through references and much appreciated. Stay blessed!
Lahore is a central city of Persian designed gardens like gul begum bagh , Anarkali bagh and Shalimar bagh, so may be Muhammad baqir's version is very factual and neutral
It is absolutely true that a significant part of Lahore consisted of gardens. This entire area, including Wazir Khan’s Baradari, the tomb of Anarkali, Zeb-un-Nisa's tomb, and Gul Bahar Begum's tomb, was part of a garden. Mr. Baqar’s argument carries a lot of weight. However, there are still many unanswered questions in this story. Personally, I believe that in the Indian subcontinent, there has been a tradition of creating false tombs and shrines, and I feel this might be one of those cases.
In my opinion, there has been a tradition in the Indian subcontinent of building false tombs and shrines, and I believe this might be one of those cases. Otherwise, how could it be that a Mughal emperor or the royal family would construct a tomb without any mention of it in historical records or without giving the grave a proper name? I think the actual story was different, but it was given a particular narrative. Our people, after all, enjoy hearing and believing such stories.
حضرت بابا بلھے شاہؒ آپ فرماتے ہے ۔۔ محبت درد ہے اور یہ درد ہر وقت محب کو تڑپاتا ہے اسے نہ مزہب کی خبر ہوتی ہے نہ ذات کی۔ وہ بے خود و بے ہوش ہو جاتا ہے ہر دم ۔۔ہمدم کے خیال میں مگن رہنا محبت ہے۔۔۔۔ ذات، مزہب ایہہ عشق نہ پچھدا عشق شرع دا ویری جس تن لگیا عشق کمال ناچے بے سر تے بے تال حضرتِ عشق ۔۔۔
اللہ کے ولیؤ۔ فرش کیوں کھودا؟ پہلے sesmic Xray کروا لیتے۔ جہانگیر کی بغاوت۔ اور پھر اس مقبرھ کے تعویذ پر لکھے فارسی کے شعر پر غور کیجیے۔ جہانگیر بادشاہ تھا۔ صبر کر گیا۔ انارکلی کی یاد میں رونا پیٹنا اس کے شان کے خلاف تھا۔
قلندر بابا بخاری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں “ عشق میں شکوہ کفر اور التجا حرام ہے” جو اللہ کی اطاعت کرتے ہیں وہ صبر اور توکل اختیار کرتے ہیں اور اللہ کے ہر فیصلے کے آگے جھکتے ہیں۔اللہ کی اطاعت کے لیے دُنیا کی محبت کو ترک کرنا پڑتا ہے اور قلندر بابا بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ کی محبت میں حُب دُنیا کو ترک کیا۔اور اپنے ارد گرد رہنے والوں کے دلوں میں اللہ کے ہونے کے احساس کو بیدار کیا۔اور اس کے لیے سماعت سورہ الرحمن کا فیض دیا۔ قرآن پاک نور ہے، رحمت ہے ، فضل ہے اور تاریک قلوب کو روشن کرتا ہے۔اللہ عزوجل ہمیں اس پاک کلام کو سُننے اور اس رحمت کے نور سے قلوب کو روشن فرمائے آمین یا رب العالمین
میں خود ترک منگول خان بادشاہوں کی نسل سے ہوں,,, اور ان تمام لوگوں کی شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمارے ورثے کو محفوظ رکھا,,, سکھوں نے بہت زیادہ غارت گری کی جس پر ان کو معاف نہیں کیا جائے گا
اللہ سبحانہ و تعالٰی رحمان و رحیم رحیم پاک و پاکیزہ جناب سے اور سید المرسلین خاتمہ النبیین آقا و مولی بعد از رب العالمین سیدنا حضرت محمد محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کے متبرک و محترم وسیلے سے آپ کو شاد و آباد رکھیں آمین۔
@@HeritageChroniclesChannel میرا تو یہی ماننا ہے کہ محبت ایک طرفہ اور ایک دفعہ ہی ہوتی ہے ہاں پسند آنا یا کسی دوسرے کا خوبصورت لگنا ایک عمومی بات ہے اور محبت کو نبھایا اور محبت سے وفا کا حق بھی مردوں ہی نے ادا کیا ہے عورت کی محبت میں دھتکارے جانے کا غم نوجوان کو بوڑھا بنا دیتا ہے اور وہ دوبارہ کبھی کسی عورت کا ہوتا نہیں یاں وہ جگہ جو کسی اور کے لئے مختص کی ہو وہاں پر شاید کوئی دوسری عورت برداشت نہیں ہوتی
No akbar badshah ni anar kali ko mafi dy dy di thi aap galat biani kar rahy han mughalon kh kehlaf galat bat na kia karin thanks siddique mughal chogata khan
اور ھا ں انار کلی کا مقبرہ 1608 عیسوی میں بن گیا تھا اور پھر جب بنگال کے حاکم شیر افگن نے بغاوت کی تو شاھی فوج کے ھاتھوں مارا گیا اور اس کی بیوہ نور جہاں دہلی لائی گئی جہانگیر نے اس کو اپنے ساتھ شادی کے لئے بڑی مشکل سے آمادہ کیا اور آخر 1611 عیسوی میں دونوں کی شادی ھوئی ۔
میرے دوست, انارکلی اور سلیم کا واقعہ سچا ھے انارکلی کی وجہ سے سلیم نے بغاوت کی جس کی سزا انارکلی کو سزا دی گئی مگر اسے دیوار میں نہیں چنوایا بلکہ بھگا دیا گیا جب سلیم تخت پر بیٹھا تو کسی نے اسے اصل واقعہ بتا دیا چنانچہ انارکلی کی تلاشِ کے اعلان کروایا گیا پتہ چلا کہ انارکلی لاھور کے قریب ایک بستی اچھرہ میں ھے جہانگیر خود وہاں پہنچا انارکلی کی غریبی اور بیماری کی وجہ سے بری حالت تھی جہانگیر نے اس کا علاج کروایا مگر چند دنوں بعد وہ فوت ھو گئی جہانگیر نے خود اس کا مقبرہ بنوایا تھا
Thank God this presenter is not like other Pakistanis. He has done his research. Anarkali story is a story. Good to see that. Will check out his other videos to see if he really different .
Excellent presentation.First time someone has really made serious efforts to present this story in detail n given correct facts.Many thanks n good wishes from UK.
Thank you for opening the eyes of those who believe this is the Tomb of Anarkali. It is well explained through references and much appreciated. Stay blessed!
Thank you so much
Nice sharing 👍
Great info bro well done
Thank you
I love your videos!! Keep up the good work.
Lahore is a central city of Persian designed gardens like gul begum bagh , Anarkali bagh and Shalimar bagh, so may be Muhammad baqir's version is very factual and neutral
It is absolutely true that a significant part of Lahore consisted of gardens. This entire area, including Wazir Khan’s Baradari, the tomb of Anarkali, Zeb-un-Nisa's tomb, and Gul Bahar Begum's tomb, was part of a garden. Mr. Baqar’s argument carries a lot of weight. However, there are still many unanswered questions in this story. Personally, I believe that in the Indian subcontinent, there has been a tradition of creating false tombs and shrines, and I feel this might be one of those cases.
Maa sha Allah
Best work for preservation of history of our cultural capital of sub continent Lahore ❤
Great job
Great well done
Sir ap ki video boht achi Hoti hay
Thank you
You deserve 1milion + subscriber
بہت خوب جناب
آپ کی محبت کا شکریہ
Shahab sahab the great
Sir ap shai kila kay Bary may zida video binya karo
Interesting🎉
17:22 Wise Words
Good insight into the history - I wonder when the grave has so many engravings which even has the dates then why they did not mention the name ?
In my opinion, there has been a tradition in the Indian subcontinent of building false tombs and shrines, and I believe this might be one of those cases. Otherwise, how could it be that a Mughal emperor or the royal family would construct a tomb without any mention of it in historical records or without giving the grave a proper name? I think the actual story was different, but it was given a particular narrative. Our people, after all, enjoy hearing and believing such stories.
Read Dr Abdullah Chaghatais research on Anarkali, Sahib Jamal reference.
Wow
Ye maqbara sahib jamal ka ha jo shehanshaj jehangir ki bv thein
حضرت بابا بلھے شاہؒ آپ فرماتے ہے ۔۔
محبت درد ہے اور یہ درد ہر وقت محب کو تڑپاتا ہے
اسے نہ مزہب کی خبر ہوتی ہے نہ ذات کی۔
وہ بے خود و بے ہوش ہو جاتا ہے ہر دم ۔۔ہمدم کے خیال میں مگن رہنا محبت ہے۔۔۔۔
ذات، مزہب ایہہ عشق نہ پچھدا
عشق شرع دا ویری
جس تن لگیا عشق کمال
ناچے بے سر تے بے تال
حضرتِ عشق ۔۔۔
Sahib jamal begum wife of prince saleem Jahangir is attributed to this tomb
اللہ کے ولیؤ۔ فرش کیوں کھودا؟ پہلے sesmic Xray کروا لیتے۔
جہانگیر کی بغاوت۔ اور پھر اس مقبرھ کے تعویذ پر لکھے فارسی کے شعر پر غور کیجیے۔ جہانگیر بادشاہ تھا۔ صبر کر گیا۔ انارکلی کی یاد میں رونا پیٹنا اس کے شان کے خلاف تھا۔
Ye song muje aj b bht pasand
Restored it completely with the agha khan trust and unesco
اگر کسی نے پرانی انڈین فلم انارکلی دیکھی ہو تو اس فلم کے شروع میں بتایا گیا ہے کہ یہ ایک فرضی داستان ہے۔
Love from India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
قلندر بابا بخاری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں “ عشق میں شکوہ کفر اور التجا حرام ہے” جو اللہ کی اطاعت کرتے ہیں وہ صبر اور توکل اختیار کرتے ہیں اور اللہ کے ہر فیصلے کے آگے جھکتے ہیں۔اللہ کی اطاعت کے لیے دُنیا کی محبت کو ترک کرنا پڑتا ہے اور قلندر بابا بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ کی محبت میں حُب دُنیا کو ترک کیا۔اور اپنے ارد گرد رہنے والوں کے دلوں میں اللہ کے ہونے کے احساس کو بیدار کیا۔اور اس کے لیے سماعت سورہ الرحمن کا فیض دیا۔
قرآن پاک نور ہے، رحمت ہے ، فضل ہے اور تاریک قلوب کو روشن کرتا ہے۔اللہ عزوجل ہمیں اس پاک کلام کو سُننے اور اس رحمت کے نور سے قلوب کو روشن فرمائے آمین یا رب العالمین
Dharampura me mian mir ka mazar hai us k sath hi maqbara Nadra begam hai jise baara dari b kehte hain
جی بالکل۔ اور نادرہ بیگم کی بارہ دری بھی ایک تاریخی جگہ ہے، اس پر بھی جلد آپ کو ایک تفصیلی ویڈیو دکھائیں گے
tareekh mein ata hai k saleem k sath us walid ko bi anarkali se mohbt thi
Anarkali is the true character in the history
But no credible history acknowledges its existence.
Public k ley zaror open kr Dena chahey.
میں خود ترک منگول خان بادشاہوں کی نسل سے ہوں,,, اور ان تمام لوگوں کی شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمارے ورثے کو محفوظ رکھا,,, سکھوں نے بہت زیادہ غارت گری کی جس پر ان کو معاف نہیں کیا جائے گا
آپ تو مغلیہ شہزادی ہیں
کوچہ حسین شاہ دھلی دروازہ وزیر خان مسجد لاہور کی ڈاکومنٹری اپ لوڈ کر دیں
کچھ ویڈیوز کے بیک گرائونڈ میوزک کی وجہ سے کاپی رائٹ کے ایشوز آ رہے ہیں۔ یہ ساری ویڈیوز جلد ہی دوبارہ اپلوڈ کر دی جائیں گی
اللہ سبحانہ و تعالٰی رحمان و رحیم رحیم پاک و پاکیزہ جناب سے اور سید المرسلین خاتمہ النبیین آقا و مولی بعد از رب العالمین سیدنا حضرت محمد محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کے متبرک و محترم وسیلے سے آپ کو شاد و آباد رکھیں آمین۔
یہ اصلی کردار تھا۔ بہترین ریفرنس کے لیے مرزا حامد بیگ کا ۳۲ سالہ تحقیقات کا نچوڑ ناول "انارکلی" پڑھ لیجیے۔
mohabbat k nam pe sab bikta hy
یہ جگہ سب کے لیے کھلنی چاہیے عوام کا حق ہے
مرزا حامد بیگ صاحب کا ناول انار کلی ضرور پڑھیں، یہ کوئی فرضی داستان نہیں ہے۔
Badsha ASE zikr chopa date the ye khani such he
اتنے سالوں بعد اس عمارت سے خوبصورت عمارت نکلی ہے ۔۔واہ
یہ اندر سے واقعی بہت خوبصورت عمارت ہے لیکن شاید پبلک وزٹس کے لئے کبھی نہ کھولا جائے
@@HeritageChroniclesChannel ہم کراچی والے دور سے ہی دیکھ سکتے ہیں
انارکلی ہے ہی نہیں یہ صاحب جمال کا مقبرہ ہے جو مرزا زین کوکا کی بیٹی تھیں
جہانگیر یعنی شہزادہ سلیم کو صرف ایک ہی عورت سے محبت ہوئی ہے اور اس کا نام مہرالنساء تھا جسے لوگ آج نور جہاں کے نام سے جانتے ہیں
محبت تو اسے بہت سی خواتین سے ہوئی لیکن یہ بات درست ہے کہ جہانگیر کو نورجہاں سے جو محبت تھی ویسی کسی اور سے نہ ہوسکی
@@HeritageChroniclesChannel
میرا تو یہی ماننا ہے کہ محبت ایک طرفہ اور ایک دفعہ ہی ہوتی ہے
ہاں پسند آنا یا کسی دوسرے کا خوبصورت لگنا ایک عمومی بات ہے
اور محبت کو نبھایا اور محبت سے وفا کا حق بھی مردوں ہی نے ادا کیا ہے
عورت کی محبت میں دھتکارے جانے کا غم نوجوان کو بوڑھا بنا دیتا ہے
اور وہ دوبارہ کبھی کسی عورت کا ہوتا نہیں
یاں وہ جگہ جو کسی اور کے لئے مختص کی ہو وہاں پر شاید کوئی دوسری عورت برداشت نہیں ہوتی
Mtlbb ya muqabra Anarkali ka ni ha
لگتا تو ایسا ہی ہے
تاریخیں عربی حروف میں نہیں عربی ہندسوں میں لکھی گئی تھیں.
Zulm Kon btata he uncle
اگر جہانگیر نے اپنے بیٹے خسرو کو اندھا کرنے کا واقعہ لکھوا لیا تو اس واقعے کو لکھوانے میں بھی کوئی حرج نہیں تھا۔
آپکی ساری ریسرچ سن کر میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ یہ جہانگیر کی کوئی پہلی اولاد لڑکا یا لڑکی ہوگی جو کسی بیماری وغیری میں مر گئی ہو گی ۔
مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے
india mei koi ise sacchi kahani nahi samajhta
Main baat akbar khud e anarkali ka dewana hogya tha
انار کلی ایک ایسی کہانی جس کے ساتھ بہت سے افسانے جڑے ہوئے ہیں۔ کون سا سچا ہے کون سا جھوٹا یہ تو کوئی اُس دور کا ہمیں ملے تو حقیقت بتا سکتا ہے
Anar Kali probably lacks historicity
There was No Anarkali Just a Fake Story I think
خزانہ تلاش کر رہے ہو گے
No akbar badshah ni anar kali ko mafi dy dy di thi aap galat biani kar rahy han mughalon kh kehlaf galat bat na kia karin thanks siddique mughal chogata khan
اور ھا ں انار کلی کا مقبرہ 1608 عیسوی میں بن گیا تھا اور پھر جب بنگال کے حاکم شیر افگن نے بغاوت کی تو شاھی فوج کے ھاتھوں مارا گیا اور اس کی بیوہ نور جہاں دہلی لائی گئی جہانگیر نے اس کو اپنے ساتھ شادی کے لئے بڑی مشکل سے آمادہ کیا اور آخر 1611 عیسوی میں دونوں کی شادی ھوئی ۔
Anarkaly imjanry
بہت جلدی یہ وقت ائے گا جب اپ لوک ہم لوگوں کو بتایا کریں گے کہ ہندوستان پر کسی بھی مغل بادشاہ نے حکومت نے نہیں کی
Ap ke soch py hansi a rhi hai.😂😂😂
پاگل😅 ہے یہ آدمی جو انار کلی اور مغلوں کو جھٹلا رہا اور غلط تاریخ بتا رہا
😅😅😅😅😅😅😅😅
میرے آبا و اجداد نے تمہیں کیا کہا ہے جو یہ بکواس کی ؟؟؟؟؟
allah kary wo waqt ay ap kuch parh leakh layein😂😂😂😂😂😂
Sikho Ne Bahut Damage Kia Ha Lahore ko Shahi Qila He Dekh Ko
میرے دوست, انارکلی اور سلیم کا واقعہ سچا ھے انارکلی کی وجہ سے سلیم نے بغاوت کی جس کی سزا انارکلی کو سزا دی گئی مگر اسے دیوار میں نہیں چنوایا بلکہ بھگا دیا گیا جب سلیم تخت پر بیٹھا تو کسی نے اسے اصل واقعہ بتا دیا چنانچہ انارکلی کی تلاشِ کے اعلان کروایا گیا پتہ چلا کہ انارکلی لاھور کے قریب ایک بستی اچھرہ میں ھے جہانگیر خود وہاں پہنچا انارکلی کی غریبی اور بیماری کی وجہ سے بری حالت تھی جہانگیر نے اس کا علاج کروایا مگر چند دنوں بعد وہ فوت ھو گئی جہانگیر نے خود اس کا مقبرہ بنوایا تھا
Haramkhoor Beaurucrats
Imran