SC looking into a firewall against interference: Mansoor | Establishment Vs Judiciary | Ishaq Dar
Вставка
- Опубліковано 27 кві 2024
- SC looking into a firewall against interference: Mansoor | Establishment Vs Judiciary | Ishaq Dar Appointed As Deputy PM
#nayadaur #andarkibaat #muzamalsuharwardy #establishment #judicary #ishaqdar #politics #pti #pmln #ppp #pakistan
-----------------------------------------------
nayadaur.tv/donate/
Listen On Spotify: open.spotify.com/show/43AmvLt...
Subscribe our channel: / nayadaurpk
Follow Naya Daur Media on Facebook: / nayadaurpk
Follow Naya Daur Urdu on Facebook: / nayadaururdu
Follow Naya Daur Media on Twitter: / ndn_pk
Follow Naya Daur Urdu on Twitter: / nayadaurpk_urdu
Follow Naya Daur Media on Instagram: / nayadaurpk
Visit www.thefridaytimes.com
جب تک عدلیہ کا احتساب کا نظام قائم نہیں ہوتا عدلیہ کا ورلڈ رینکنگ میں آخری نمبر رہے گا
عدالت میں اونچا بولو تو توہین عدالت ھو جاتی ھے مگر فوج کا گھر جلا دو تو کوئی بات نہیں۔۔۔ مزمل صاحب یہ کیا ھے۔۔۔ یہ کیسی سوچ ھے
مزمل صاحب ۔۔۔ زبردست تجزیہ ۔۔ در اصل جب فوج نے سیاست سے نکلنے کا فیصلہ کیا تو وه خالی سیاسی جگه پر عدلیہ نے فوری قبضہ کر لیا ۔۔
عدلیہ اسٹبلشمنٹ نے بھی ملک کقوم کو نقصان پہنچانے والے لوگوں کو مسلط اور سھولت کار ی کی ھے
سہروردی صاحب بڑا نڈر اظہار کرتے ہیں
ان دونوں کو اپنےلے واضع طور پر فیصلہ کیا جائے دونوں اسٹیبلشمنٹ کو پارلیمنٹ کے وزیر اعظم کے انڈرئکام کرنا چاھیے عدلیہ اور فوج نے بربادی پاکسث کو جنم دیا ہے مستحکم پاکستان کےلئے اقدامات کرنے کی ضرورت ھے ۔
If BABAR SITTAR IS a Green card Holder,, Shame on him.
9 May krne walon ki agar Adliya himayat krti hai tou phir Lanat ho aise judges pe .
بھت خوب سہروردی صاحب ۔زبردست جاندار بے لاگ اور جراءت مندانہ تجزیہ
Salute to Muzammal Soharwardi, Good analysis
ایک دور ۔یں عمران خان بھی کسی دور میں دوہری شہریت کے مخالف تھے جب حکومت میں آئے تو ساری ٹیم ہی امپورٹ کر لی
ماشاءاللّٰه جی حق باتیں مزمل صاحب کی
کچھ کہا بھی نہیں کچھ کہتے کہتے کہہ بھی گئے
محترم مز مل سہروردی صا حب کا د بنگ تجز یہ بہت ا علی سلا مت ر ھیں
بہترین تجزیہ 🎉
سہر وردی دی گریٹ💪
بہت عمدہ مزمل صاحب
عدلیہ نظریہ ضرورت سے لے کر عدلیہ میں مداخلت تک اپنے رویہ پر غور کر لے۔
عوام کے دلوں کی آواز ❤
Mozamil sahib you are a true and brave man I salute you
اگر کچھ لوگ اکٹھے ھو کر جج کے گھر میں داخل ھو جانیں اور توڑ پھوڑ کریں۔۔۔۔۔ اور کچھ لوگ عدالت کے اندر جا کر کرسی میز کو أگ لگا دیں تو کوئی بات نہیں۔۔۔
نہیں نہیں بات ھے۔۔۔ غلط ھے۔۔۔ ایسے ھی فوج کا نقصان کرنا بھی غلط ھے۔
Muzammal G kamal excellent comments 10/10 hats off for you
بہت خوب
One of the best analysis about our corrupt judiciary l rather most corrupt judiciary of the world which stands at the bottom in ranking ! Shame on JUDGES !
عدلیہ کی وفاداری کسی ادارے ساتھ نہیں ملک، قوم، آئین، قانون اور اصول کے ساتھ ہونی چاہیے.
why this judge Mansoor was silent during the following chief justice tenures.
Saqib/ KHOSA/ Gulzar & Bendeyal?
Zaberdast muzamil sahib
100% right analysis in this situation Pakistan will not survive
مزمل سہر وردی صاحب ۔۔زندہ باد۔۔۔اپ کا تجزیہ ۔۔۔الفاظ کا چناؤ ۔۔بہت پسند ھے ۔۔۔اللہ پاک خوش رکھے ۔۔۔ایہ لفظ بھی ایسا نہیں بولتے ھو کہ بندہ کہ دے کہ فضول ھے ۔۔۔
Shame on corrupt judges .
Hats off to you sir ........Great you are
One hundred percent correct
Muzammil always win the day
💯 right Muzamil sarhawadi sahib
عدلیہ کے بارے میں آپ نے جو کچھ کہا ہے وہ بلکل حق سچ ہے ،ایک بات کا اضافہ کرنا ہے کہ عدلیہ کو بھی پی ٹی آئی سے کوئی محبت نہیں ہے وہ اس بار دوڑنے والا گھوڑا اپنی مرضی کا لانا چاہتے ہیں جو پی ٹی آئی کی صورت میں انہیں بہت سستے داموں مل رہا ہے ۔
Muzamil Sb.
Tussi great ho. Keep it up with your upright comments.
This is the best way to explain the Pakistani system very good really appreciate
تو عدالت کو کون قابو کرے گا ۔۔۔عدلیہ کو بھی آیین کے مطابق فیصلے کرنے چاییں
Shame on such judge.
Hats off to you sir ........Great you are ..............................Madam you are picking up..... keep it up
Fitnah in Pakistan...only and only imran Khan...
سہروردی صاحب کا تجزیہ مولانا فضل الرحمان کی سیاست پر درست نہیں ہے
Mr Muzamil excellent thanks
Zabardast agree 💯
Zabardast tajzyea
Very well said Muzammil sb
Muzammil Shb nice tajzeia khush rahain
Excellent. Very realistic analysis.
زبردست تجذیہ
سارا پاکستان اور سارے مظلموں کی متفقہ راۓ ہے
کہ ترازو کے ایک پلڑے میں وزنی پتھر دوسرے پلڑے میں بیچاری روئی
A very candid and bold analysis.
Agree the reservation of Muzzamil Sahib to the extent of 2nd Establishment....
Zaberdest buhat acha tajziya Kiya aur bilkul sahi Kaha
سہروردی صاحب بات اتنی سادہ نہیں، گل ود گئی اے۔۔۔😮
Very excellent Sir❤
EXCELLENT ANALYSIS 💯
Sahi cchitrol ki hai aap ne judge's ki
It is truthful; it is bitter!
An excellent analysis.
Excellent analysis.
10/10 for you ❤
The Constitution of India does not allow the holding of Indian citizenship with that of a foreign country simultaneously.
Salam muzzamal sahib.
Bht khoob tajzia aaj ka judges k baray
A factual and daring analysis of judiciary my hat’s off to you just hope Qazi Isa’s son do this service to Pakistan to clean the judiciary and make it as a real judiciary
Not only interfere in politics but interference in administration? SC issue order to remove encroachment along roads.How many thousand families will suffer without compensation or alternate source of income for their children!
One of the best vlog and exactly all this is happening in courts.
Good.🎉🎉🎉🎉❤❤
muzamal sb zinda abad
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Appreciate clarity of thoughts
Good tajzea
یارب العزت ہمیشہ ہمیں اپنے شکرگزار بندوں میں شامل فرما
اور ہر پل ہماری مدد فرما
ہمارے صغیرہ وکبیرہ گناہ معاف فرما
ہمیں قبرکےعذاب سے بچا اپنی رضا اور اپنے پیارے محبوب کی زیارت اور شفاعت نصیب فرما .
آمین۔۔۔
Excellent ❤❤❤❤❤❤😂
اقراء ریاض صاحبہ کا یہ لفظ بڑا مزیدار لگتا ہے کہ میں بالکل ٹھیک ہوں لیکن آج نہیں بول پائیں
What a system
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 20 شوال۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-
When Ballia and Jai Sahiban come to support one party and one party, then all these Ballias should be abolished because why are parties formed, they are neutral, what is their work, they are supporting one party or another.
زبردست سہروردی صاحب 🎉🎉🎉🎉🎉ر
مزمل صاحب آپ کا تجزیہ بہترین ھے ۔ لیکن حیرت اس بات کی ھے کی جس جماعت کی سہولت کاری عدلیہ کر رھی ھے اس میں کوی ایک خوبی بھی ھو تو کوی افسوس نہ ھو وہ اس ملک کی سیاست معیشت اخلاقیات اور تھذیب کے لیے تباہ کن ھیں لیکن ان کی سہولت کاری کبھی عدلیہ اور کبھی فوج سے صرف اس لیے ھے کہ انھوں نے اپنا ڈنڈا مضبوط رکھا ھوا ھے اور وہ ھر طرف گھما رھے ہیں سب اپنا اپنا بوتھا بچانے کی کوشش کرتے ھیں ۔ دوسری طرف پی پی اور ن لیگ کا حال یہ ھے کہ ان کا مقابلہ اس بات پر چل رھا ھوتا ھے کہ کون اپنے قرابت داروں کو زیادہ عہدے اور مراعات دلا پاتا ھے۔ اس وقت عدلیہ اور فوج کی قیادت صالح اور پروفیشنل ھے لیکن سیاسی ساییڈ کی کمزوری کی وجہ سے ترقی اور کامیابی کی منزل اب بھی کوسوں دور ھے
Good 👍
Excellent. About green card holder can go USA any time and can stay so long Card is not expired but it is extended upon request. It is highly unethical to keep a pos as interests are compromised. ❤❤❤❤❤
3th class program
Us m koyee shakk naahee hai k judges politics kerty hai
Good analysis
GOOD
Not even iqama acceptable.
100%durst batein ki hein aap nay. Awaam ka kachumar nikal Dia hay adlia nay.
عدلیہ ہمیشہ سے یہ کام کرتی چلی آ رہی ہے ۔۔آج کوی نیا کام نہیں ہو رہا ۔۔لیکن عمران نے ملک کے ہر ادارے ،بلکہ ہر فرد کو دوسرے کے خلاف کھڑا کر دیا ہے ۔۔۔
youthia qoom murda abad
❤❤❤❤❤
good analyst good analyst. judges are under the pressure over their wives
Good
جناب عالی بلکل درست بات کہ establishment اور عدلیہ کی لڑائی عمران کی سہولت کاری کے باعث ھے ۔عدیہ عوام کو انصاف دینے پر پریشان نہیں وہ عمران کو سہولت کاری میں لگی ھے جس میں establishment رخنے ڈال رہی ھے۔
پاکستان کی ہر سیاسی party حکومت کے مزے لینے کے لئے تیار, پھر زرادی کا خاندان باہر ؟؟؟
sab 100 100 FIR b kis karwai jb adiliya insaf nhi dengy toh kahan jayengy....
No doubt there is too much Curption in Judiciary it is real 😢😢
masla hi saara ye hai ke saare besharam ikhatte ho gai hain.......
guddar hy 100%
America ki citizenship lanay sy pehly Green Card lya jata hy..
US citizenship sy pehly Green Card (resident card) hona zarori hy...
پاکستان کے جج اور شاہد جنرل بھی امریکی گرین کارڈ ہولڈر ؟؟؟؟
why not a law should bar any government servant grade 17 or above, political office holder to have foreign travel documents/card ??? .
Muzamil sb Saeed ch. Sb sa judge sb ki walida k case k baray ma details lay len
Jabh koyee chief justice khudh hee kehey isi ko k fallaan ko judges laghaaye TU UN judges ko nikala na chaaye
Jab tak Pti project kelye laye judges tv anchors tv channels hein Pakistan mein stability mumkin nehin
لاجواب تجزیہ پیش کیا ھے