PTI To Merge In SIC Permanently? | CJ Isa On Fake News | Azad Kashmir Illegal Demands Met
Вставка
- Опубліковано 12 тра 2024
- PTI To Merge In SIC Permanently? | CJ Isa On Fake News | Azad Kashmir Illegal Demands Met
#NayaDaur #muzamalsuharwardy #andarkibaat #pti #electioncommission #qazifaezisa #ajkprotest
-----------------------------------------------
nayadaur.tv/donate/
Listen On Spotify: open.spotify.com/show/43AmvLt...
Subscribe our channel: / nayadaurpk
Follow Naya Daur Media on Facebook: / nayadaurpk
Follow Naya Daur Urdu on Facebook: / nayadaururdu
Follow Naya Daur Media on Twitter: / ndn_pk
Follow Naya Daur Urdu on Twitter: / nayadaurpk_urdu
Follow Naya Daur Media on Instagram: / nayadaurpk
Visit www.thefridaytimes.com
مزمل سہروردی کا تجزیہ بہت جاندار اور مدلل ہوتا ہے۔
پاکستان کی عدلیہ میں اصلاحات کی ضرورت ہے ۔
Judges should work 10 hours a day and 6 days per week.
The advocates who uses the delaying techniques should also be given severe punishments to avoid unnecessary delays. No additional applications should be entertained during the hearing?
Absolutely correct,Mr.Muzamil.
اپنے بلکل درست فرمایا
بہت جلد خیبر پختونخواہ میں بھی اسی طرح کے مظاہرے شروع ہوجائیں گے اور انکا موقف بھی یہ ہی ہوگا کہ ہم بجلی پروڈیوس کرتے ہیں اسلیے ہمیں بھی تین اور چھ روپے کا یونٹ ملنا چاہیے
کل سندھ والے اور بلوچستان والے بھی گیس کے حوالے سے یہ ہی بات کریں گے
پنجاب والے کہیں گے کہ گندم ہم زیادہ پیدا کرتے ہیں تو ہمیں بھی بہت کم ریٹ پر ملنی چاہیے
Zaberdast muzamil sahib
میں سہروردی صاحب کے آزاد کشمیر احتجاج اور عدلیہ کے حوالے سے رائے سے صد فیصد متفق ہوں۔ اس ملک کو 9 مئی جیسی سیاست نے تباہ کر دینا ہے اور عدلیہ بروقت فیصلے کرے تو کوئی مسئلہ، مسئلہ نہیں رہے گا۔ ان شاءاللہ
Very good analysis about fake news.The CJP cannot dare to announce action against fake news.The nation was expecting extraordinary and examplary actions from CJP but nations expectations have gone stray.
“سَر آگے بڑھیں گے اور بات کریں گے فلاں اور فلاں کی۔۔۔۔” ہوسٹ اقرا ریاض کا تکیہ کلام بار بار سُننے سے سخت کوفت ہوتی ہے
Come on Nawaz Sharif, fight hard ! Unite & strengthen PMLN all over Pakistan. You can do it ! InShaAllah !
أدھے سے زیادہ مقدمے صرف ایک پیشی پہ ختم کئے جاسکتے ہیں اور قتل جیسے مقدمے کا فیصلہ بھی تین پیشیوں میں سنایا جاسکتا ہے لیکن اگر ایسا کر دیا جائے تو وکیلوں کی اکثریت بھوکی مر جائے گی اور انکی أمدنی حلال میں تبدیل ہو جائے گی
❤❤❤❤ yes I agree with the Muzzamal sahib views on defamation cases and severe punishment.
مزمل سہروردی صاحب بدقسمتی سے اب معاملہ اسی طرف چل پڑا ہے کہ اس ملک میں جتھے اور دھونس زبردستی سے ہی معاملات کو طے کیا جاتا ہے
Zabardast n excellent analysis
ہمارے پسندیدہ صحافی مزمل سہروردی
Hataqe izzat pay ham ap ki request to chief justice ki 200 % himayat kartay hain.
سہروردی صاحب زبردست
Pakistan government should respect the agreements which were signed by both of the governments.
🇵🇰 ARMY ZINDA BAD PAKISTAN PAINDA BAD
وہ بجلی پیدا کر تے ہیں انہیں مفت بجلی ملنی چاہئے
What I think about matters in AJK, is that as there are no industries,no developed private institutions,due to limitations sanctioned aligned with a disputed area.there are many restrictions on businesses over there.but contrary to that population over there has increased immensely.so there is imbalance between the income and employment sources and population.AJK now needs political and organizational reforms like FATA.India was facing same challenges in there side of Kashmir, that's why they anticipated for that and changed special position of it.Pakistan should do same reforms at it's side as well
Mozemal Sharvardy Shab always also ever zundabad pmln workers Paris France
You are abs right about adlia
Kashmiri can never be loyal to Pakistan just like they deceived Pak in 1965 really ungrateful people sb kuch inko Pak deta hai phr b ye badmashi krty
Azad Kashmir wale bhi youthie nikle
ریاست کو حا کمیت کا حق ادا کرنا چاھیے تھا
یہہ کوہی طریقہ نہ تھا
♦♦〰〰〰♦♦〰〰〰♦♦♦
💚💚💚💚💚💚💚😢
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
سہروردی صاحب سلام
♥〰〰〰♥〰〰〰♥
😊
PMLN zundabad pmln workers Paris France
My great leader Mina Mohammed Nawaz Sheref zundabad pmln workers Paris France
a good analysis -
ثوبیہ اشرف صااحبہ کہاں چلی گئی ھی ؟
Adlya may jab tak saholtkari jare rahay gee halat thek nahi ho saktay hakomt ke rit kahin nazar nahi ate us wajat adlya nay hakomt or Establishment dono ko underpresure kia howa hay who hakot or establishment kay khalf koi na koi byna bana kar rakhtay hain takah dono adaray underpresure rahain us ke waja say adlya ko khul kar man mani karnay ka moka milta hay un kay faislay PTI kay lya hotay hain or who PTI kay daway ka intizar kartay hain Arbon rupay kha kar log adalt may chalay gy or adlt nay stay day dya us kay bad banda mur jata hay case khatum ho jata hay 57000 case SC may paray hain un ke taraf kissi bhe judge ko dakhnay ka wakat nahi hay pora Pakistan ke awam adlya say na khush hay.
Total wrong decision to bpw down before terrorists of Azad Kashmir influenced hy PTI
درست غرمایا
VERY GOOD ENLIGHTED VLOG....AFSOSNAK HALAT......NO- MAY DRR WATNY KA NATEEJA...DO NUMBERIAN aur BUD NIYATIAN...
😮
MAIN NAY 37 SAAL JOURNALISM KI HAI AUR 37 SAAL EOBI KA CONTRIBUTOR RAHA HOON. 4 MAHS PEHLY EOBI PENSION K DOCUMENTS JAMA KARA CHUKA HOON. 5-6 PAGES KO DEKHNY K LIYE EOBI WALY SAAL LAGA DETY HAIN JAB K KAAM 1/2 GHANTY KA HAI EOBI NAY KOI TAFTEESH TU KERNI NAHI. IS ISSUE KO HIGHLIGHT KARAIN
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Apathy and lack of decision on 9May incidents has served as catalyst in AJK incidents. No writ of the state and mob rule is going to be the order of the day.
Next time mulk ke dosre jago se bhi isthara ke waqihath ayenge kiyonke agar bijli ki bath mi jaye tho sara bijli kpk banathi hain
مزمل صاحب آپ کی بات اگر مان لی جاے تو کئی دکان بند ہوجاے گی pti کی تو پوری سیاست ہی جھوٹ پر چلتی ہے
Us koyee shakk nahee hai k Adliya hee fake news aur ilzam laghaney waloon kee facilataor hai
زندہ باد
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب کشمیر میں جو بجلی اتی ہے وہ بہت ہی ڈم اتی ہے . لوڈ چینی کا یہ حال ہے کہ پرابلم اگر ہو جائے کسی کا قبر سے اس نے کوئی بندہ نہیں اتا ہے گاؤں کے خود اکٹھے ہو کے کام کرتے ہیں کمپریسر کوئی خراب ہو جائے تو گاؤں کے لوگ کھود اکٹھے کر کے پیسے اکٹھے کر کے پیسے کی کوالٹی کراتے ہیں وہیں صورتحال ہے اپ یہاں بیٹھے ب**** کر رہے ہیں
Where is foreign funding case of PTI it is illegal psrty
سہروردی صاحب اپ بھت درست تجزیہ کرتے ھیں اور اختلافی بات بھی مناست الفاظ میں بیان کر دیتے ھیں۔
❤🇵🇰❤
76 saal say PoK kay vasail loot kay muzzamil state writ ki baat karta hai …munafqat ka putla
Sorry to say if not justice it will happen every wear for write otherwise no whay might is write thanks
Pakistan pe koi boaj ni jo dey rahey hein us sey hazaron ghuna kashmir sey lete hein bijli un ki choro ap karte free ap dete apnr mulazmeen ko auf tex kashmir pe bi lgate ho dam un ke tarbela ki raility pakhtoon kawa ko milti hey oh khutey mirchi lagi hey forighn exchange ham bhejte hein koi apna haq mangey tu ap ki pait mein marord uthne lagta.
Muzammil Sahb, aap meray pasandeeda tareen tajziya nigar hen.
Mein aap ka tajziya saray Kaam chhorh ker sunta hoon.
Aap tajziya detay waqt aik jumla khah makhah boltay hen aur woh hay, "MERA MATLAB HAY"
Plz avoid it.
Regards,
Shahid Butt
سہروردی صاحب آپ کا تجزیہ آزاد کشمیر کے متعلق درست نہیں ہے یا پھر آپ کو معلومات نہیں ھے
U defending only punjabi elite. Their water their electricity why should they pay to much because Punjab need more resources?
My dear brother muzzamil soherwordy sb I salute ur bravery
جناب! میں ذاتی طور پر پاکستان کے عمومی مسائل اور سیاسی حالات پر آپ کے بےلاگ تبصروں کا مداح رہا ہوں لیکن آپ نے آج جو ازادکشمیر کی موجودہ صورتحال اور عوامی مطالبات پر تبصرہ کیا ہے وہ بہت ہی کم علمی کا اظہار ہوتا ہے۔ پہلے تو آپ کو وزیر اعظم ازادکشمیر کی پریس کانفرنس اور پچھلے سال سینٹ میں دیے بیانیہ کا مطالع کرنا چاہیے چونکہ وزیر اعظم ازادکشمیر متعدد پریس کانفرنسسز میں بر ملا اظہار کرچکے ہیں کہ عوامی ایکشن کیمٹی کے مطالبات جائز ہیں۔ یہ کو اچانک تحریک نیں ہے بلکہ ریاست کی جانب سے ستر سالوں کے امتیازی سلوک کا ایک منطقی نتیجہ ہے۔ موجودہ عوامی تحریک کو پی ٹی آئی کااف آف شوٹ کہنا بہت زیادتی ہے۔ ان مطالبات کو منوانے کے لیے تقریبا ایک سال ہوگیا ہےُاور کہیں مذکرات کے ادوار بھی چلے ہیں ۔ حکومت ازادکشمیر نے کہیں دفعہ لولی پاپ کے ذریعے محض وقت گزاری اور روائتی ٹال مٹول کا مظاہرہ کرتی رہی۔ مئی تیرہ کی حتمی احتجاج کی تاریخ کا اعلان کیا اور اس میں ایک بہت بڑا وقت حکومت کو دیا ہے کہ مطالبے کو سنجیدگی سے حل کریں ۔ منگلہ ڈیم کی کی تعمیر کے وقت ازادکشمیر حکومت سے کہا گیا تھا ازادکشمیر فری بجلی مہیا کی جائے۔ وہ درکنار اس کی رائلٹی بھی پوری نیں دی گی ۔ یہ جو قیمت لگائی گئ ہے اس میں نہ صرف عملہ کی تنخواہوں اور کاسٹ کا تخمینہ ہے بلکہ اس مدد میں جو خرچ حکومت نے کیا اس کو شامل کیا گیا۔ بجلی اور پانی فری تو نئی دھلی کنجریوال کی حکومت دے دیتی ہے۔ عوام کی فلاح بہبود کے لیے پرو پیپل حکومتیں خرچ کرتی ہیں۔ سچی بات ہے کہ آپ اس ویلانگ نے مجھے مایوس کیا ۔ جو حکومتیں چلاتیں ان کے کردار کا تجزیہ کر کہ آپ پر کوئی ذمہ داری ڈالتے تو ہم سمجھ سکتے تھے مگر آپ نے تو سول سوسائٹی مطالبوں جس تزلیل کے ساتھ بیان کیا اس پر آپ جیسے کو خراج تحسین ہی نیں بلکہ کسی انعام و اکرام سے بھی نوازہ جانا چاہئیے کہ دنیا میں کوئی تو ہے جو عوام ہی کو غلط سمجھتا ہے ان سے نیں پوچھتا جب اسٹبلشمنٹ پراکسز پالتے تو اس سے ریاستوں کو سیاسی اور معاشی طور کتنا نقصان ہوتا اور جب ریاست مذہب کو بطور ٹول اور سوسائٹی کو فرقوں کی بنیاد تقسم اور کنفوثزن اور کیاس پیدا کرتی ہے تو بھگتنا تو عوام ریاست کو ہی ہے۔ بات لمبی ہوگی معافی چاہتا ہوب ا
سہروردی صاحب آج آپ نے حقائق سے بہت ہٹ کر باتیں کی ہیں آزاد کشمیر کی صورتحال سے بالکل مختلف باتیں کی ہیں یا تو آپ کچھ جانتے نہیں یا ایک عام پاکستانی کی طرح اپنا بغض نکالا ہے
Aam Pakistani kashmiri Sy bughz rakhta hai to bhai udr chaly jao Jo din Raat chittar martay hain
🤔hmm...
مزمل سہروردی صاحب : آزاد کشمیر کے بارے میں آپ کی معلومات صحیح نہیں ھیں۔ آزاد کشمیر کو پاکستان سے سستی بجلی نہیں مل رھی۔ حکومت واپڈا سے 59۔2 روپے فی یونٹ خریدتی ھے اور کم سے کم 16 روپے( گھریلو) اور زیادہ سے زیادہ 26 روپے، کمرشل 47 روپے فی یونٹ دیتی ھے۔ عوامی ایکشن کمیٹی بالکل سیاسی جماعت نہیں ھے اس میں ساری جماعتیں شامل ھیں۔ آزاد کشمیر پاکستان کا حصہ نہیں اگر پاکستان اپنے صوبوں کو رائیلٹی دے سکتا ھے تو آزاد کشمیر کو کیوں نہیں دے سکتا۔۔ ھمارا مطالبہ اپنی آزاد حکومت سے تھا پاکستان سے نہیں تھا۔ ھمارا مطالبہ یہ تھا کہ جس ریٹ پر بجلی ھماری حکومت بجلی خریدتی ھے اور اتنے ھی ٹیکس لگائے جتنے اس کے اخراجات ھیں اور اس کو کاروبار نہ بنائے۔ آٹے کے بارے میں بھی اسی قسم کا مطالبہ تھا ھماری حکومت پاکستان سے ساڑھے 4 لاکھ ٹن گندم خریدتی ھے اور عوام تک کچھ نہیں پہنچتا۔ ھماری تحریک ایک سال سے چل رھی تھی اور حکومت ٹس سے مس نہیں ھو رھی تھی لہذا ھمیں ںتحریک چلانا پڑی۔۔ آپ کا اس تحریک کو 9 مئی سے مشاھبت دینا نہ صرف غلط ھے بلکہ کشمیر کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ھے۔ پہلے صحیح معلومات لیں اور پھر تبصرہ کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب کشمیر میں جو بجلی اتی ہے وہ بہت ہی ڈم اتی ہے . لوڈ چینی کا یہ حال ہے کہ پرابلم اگر ہو جائے کسی کا قبر سے اس نے کوئی بندہ نہیں اتا ہے گاؤں کے خود اکٹھے ہو کے کام کرتے ہیں کمپریسر کوئی خراب ہو جائے تو گاؤں کے لوگ کھود اکٹھے کر کے پیسے اکٹھے کر کے پیسے کی کوالٹی کراتے ہیں وہیں صورتحال ہے اپ یہاں بیٹھے ب**** کر رہے ہیں