Maulana Fazl Ur Rehman Important Speech | Rehmat e Kainat S.A.W Conference | GNN

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 7

  • @IbrarKhanlondon
    @IbrarKhanlondon Місяць тому

    ❤❤❤ you Mulana from London

  • @jafarshah4859
    @jafarshah4859 Місяць тому

    Jui jui jui 💪🇵🇰🏁💪🇵🇰🏁💪🇵🇰🏁💪🇵🇰🏁💪

  • @MounerKhan-ls8uv
    @MounerKhan-ls8uv Місяць тому

    مولنا اللہ تعال خوش رکھے ہمارا مخترم ہہ لیکن پشتون زندگیامیی گھچ نہہ کیا پشتون ووٹ لیا اصف زرداری کو دیاہ بدل میی کرسی ملگیا پھر غایب پتا نہہ چلتا ہہ کھبی کرسی خلاص پھر تقریر یاد اتا لوگ دکھ دیتاہہہ اللہ ڈرو ایک عملی قدم بتاؤ تقریروال الحمد للہ پاکستان بہت علمائ ہہ اپ سیادی ادمی اج کل تکلف پشتون اپ کا نظر نہہ اتا

  • @arjumandsultana3441
    @arjumandsultana3441 Місяць тому

    مولانا صاحب نے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی امامت کا ذکر فرمایا اور پھر معراج کے واقعہ کا بھی تذکرہ کیا۔ لیکن آج جو قیامت وہاں برپا ہے اس کے لیئے علمائے کرام کا کیا فرض بنتا ہے؟کس پر ان مظلومین کی مدد کرنا فرض ہے یہ نہیں بتایا۔۔ہم اقتدار کی چاہت میں لگے ہوئے ہیں وہاں ہر روز درجنوں شہادتیں ہورہی ہیں اللہ کے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت جہاد اور قتال بھی ہے آپ نے بنفس نفیس غزوہ میں شرکت کی۔ پیٹ پر پتھر باندھے۔ آج مسجد اقصی کواللہ کے مغضوب بندے پامال کررہے ہیں نا پاک قدموں سے روند رہے ہیں کیا یہ خبریں آپ حضرات تک نہیں پہنچی؟ دنیا کے بیچوں بیچ قیامت برپا ہے۔مودبانہ گزارش ہے تمام مکاتب فکرکے علمائے کرام ملکر مسجداقصی کو باز یاب کرانے کی تحریک چلائیں وقت کا تقاضہ ہےپہلے انبیاء کی سر زمیں پر توجہ کی جائے۔ یہ عوام اور حکمرا نوں ، بلکہ فو ج کے سربراہ کا بھی مشترکہ غم ہے ۔سب ہی نے اسرائیل کے اقدام کی مذمت کی ہے۔اگر آپ لوگ رہنمائی کریں گے تو امید ہے حکمران اور افواج پاکستان اپنا حصہ ڈالے گی

  • @atiquehalim5527
    @atiquehalim5527 Місяць тому

    PPP

  • @MuhammadAliKhanani
    @MuhammadAliKhanani Місяць тому

    Diesel munafiq