واقعی اللہ تبارک و تعالی نے بہت سی خوبیاں اس نوجوان میں یکجا کر دی ھیں۔میرے دوست تم نے انشاءاللہ اس راستے پہ لمبا سفر کرنا ھے۔بہت سے سنہری زینے چڑھنے ھیں۔فن کے بہت سے تاج تیرے سر کی زینت بنیں گے۔ بس میرے دوست اپنے آپ کو سنبھالنا ھے۔خلاصہ یہ ھے کہ اپنی اور اپنے اللہ تبارک و تعالی کی حقیقت کو کبھی نہ بھولنا۔سارے رتبے اور فن کے درجے آنے جانے والے ھیں۔انسانیت کا رتبہ سب سے اعلی اور مقدس ھے اسے کبھی قربان نہ ھونے دینا۔ خباستوں سے دور رھوگے تو بابرکت رھو گے۔ میری دلی دعا ھے اللہ تبارک و تعالی کا کرم ھمیشہ تیرے شامل حال رھے۔
رمضان جانی کلاسیکل سنگر ماشاءاللہ زبردست شخصیت سچی باتیں ھیں کچھ بناوٹ نہیں کمنٹ لکھنے پر مجبور ھو گیا اللہ پاک سلامت رکھے ترقی دے اور حاسد لوگوں سے محفوظ رکھے۔۔۔۔
I feel delighted to see this handsome & talented young singer.I hope this very young singer will reach the acme of perfection in the near future.My prayers & good wishes from Jammu
بہت بہت ہی اعلیٰ اور خوبصورت آواز بیٹا پروردگار آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے اور جنید صاحب آپ کو بھی پروردگار صحت و سلامتی سے نوازے تاکہ آپ اسی طرح ہنستے مسکراتے گفتگو کرتے رہیں آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
Ramzan Jani, Beautiful voice, True face of Pakistan, I am in US nowadays, I use to listen your this song and Abrar Ul Haq Punjabi culture song everyday. Both of these songs give me very good vibes of our culture. Daisbook team you are doing really good! Keep doing good work! Love Pakistan❤
جنید سلیم صاحب! آپ سے تعارف تو بہت پہلے کا ھے اعلیٰ پائے کے آپ ھوسٹ ھیں رمضان جانی چھوٹے سے تھے تو اس وقت سے ان کا فین ھوں انہیں اللہ سلامت رکھیں ان کے طبلہ نواز بھی شروع سے ان کے ساتھ ھیں بعض گانے تو ھم ان کے طبلہ نواز کی وجہ سے ھی بار بار سنتے تھے دو باتیں ان سے بھی یا ان کے متعلق بھی ھو جاتیں تو آپ کے اس خوبصورت ترین پروگرام کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ھو جاتا ❤
Our first young classical music singer of Pakistan Muhammad Ramzan. Who has a very beautiful voice. And deliver the best words in their magical voice. Bley Shah, may God bless him and grant him peace. 💐🇵🇰. 🤔👌
بہت ہی خوبصورت آواز ،شاندار اخلاق ، اللہ کریم کی بخشی ہوئی حسین صورت المختصر اللہ کا بخشا مکمل پیکج
“چشم بدور “
Maa Shaa Allah, bohot khub ❤
واقعی اللہ تبارک و تعالی نے بہت سی خوبیاں اس نوجوان میں یکجا کر دی ھیں۔میرے دوست تم نے انشاءاللہ اس راستے پہ لمبا سفر کرنا ھے۔بہت سے سنہری زینے چڑھنے ھیں۔فن کے بہت سے تاج تیرے سر کی زینت بنیں گے۔ بس میرے دوست اپنے آپ کو سنبھالنا ھے۔خلاصہ یہ ھے کہ اپنی اور اپنے اللہ تبارک و تعالی کی حقیقت کو کبھی نہ بھولنا۔سارے رتبے اور فن کے درجے آنے جانے والے ھیں۔انسانیت کا رتبہ سب سے اعلی اور مقدس ھے اسے کبھی قربان نہ ھونے دینا۔ خباستوں سے دور رھوگے تو بابرکت رھو گے۔ میری دلی دعا ھے اللہ تبارک و تعالی کا کرم ھمیشہ تیرے شامل حال رھے۔
❤ میں پختون ہو کر اس کو سنا آج مجھے یہ مل گیا سونگ تو اچھا تھا اور بابا سننے میں مزا آیا ۔
موسیقی دل میں نفاق یعنی برائی کو بڑھاتی ہے ، روح کی غذا عبادت اور تلاوت ہے ناکہ موسیقی
رمضان جا نی جیسی پیاری صورت ویسی پیاری آواز ماشاء اللّٰہ
مزہ ا گیا رمضان صاحب بہت اچھے ❤🎉 کلاسیکل موسیقی بڑے عرصے بعد سننے کو ملی
Nice musical show with Ramzan Jani and other singers
رمضان جانی کلاسیکل سنگر
ماشاءاللہ زبردست شخصیت
سچی باتیں ھیں کچھ بناوٹ نہیں
کمنٹ لکھنے پر مجبور ھو گیا
اللہ پاک سلامت رکھے ترقی دے اور حاسد لوگوں سے محفوظ رکھے۔۔۔۔
I feel delighted to see this handsome & talented young singer.I hope this very young singer will reach the acme of perfection in the near future.My prayers & good wishes from Jammu
رمضان جانی، اللہ تعالٰی آپ کو لمبی عمر اور تندرستی دے۔نظر بد دور
Zabrdast show he’s really an amazing classical singer
Sir Sagheer Tabassum is also a nice teacher and a good personality.
He's a humble person as well
رمضان جانی بہت خوبصورت آواز ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ میں سعودی عرب میں ہوں مگر چشتیاں شریف میرا شہر ہے
Chistian shreef?
کتنا خوش قسمت ہے وہ اور اسکے والدین جو حافظ قرآن ہے
Be Shak
Very nice voice ❤
تم حافظ قرآنُ ہو؟
Rattay lagaana konsa aizaaz Hy? Khushqismati to bacha baaz molviyon ki Hy, rang barangi shoq poray krtay hyn Hifz Walon sy...
Sharam karo.... Yeh tumhari logic hai. Behaya Insan @@ufqureshi
I am listening from United States Awesome!!!
Te frr
جنید بھائ ! دیس بک کے لیئے شاعری کرنے والے صغیر تبسم سے بھی ملاقات کرائیں نوازش ھو گی. شکریہ
جنید سلیم عمدہ ذوق کے اینکر ہیں ، رمضان جانی سے پہلا تعارف ، یہ نوجوان مستقبل کا ایک بڑا فنکار ہوگا
جن کا کلام اٹھ شاہ حسینا گا کر مشہور ھوا ان کا نام بھی لینا چاہیے تھا یہ کلام بابا غلام حسین ندیم کا ھے
Great baba ❤
Agree wo haqdar b ha
بابا غلام حسین سمندری والے
شاعر کا نام نہ لیکر جانی کی بد دیانتی تو سامنے آئی
ziadtee ki iss ne aur junaid saleem bhi shah hussain ka kalaam keh raha ha wahan pe bhi correction kerni chahiey thee
بہت بہت ہی اعلیٰ اور خوبصورت آواز بیٹا پروردگار آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے اور جنید صاحب آپ کو بھی پروردگار صحت و سلامتی سے نوازے تاکہ آپ اسی طرح ہنستے مسکراتے گفتگو کرتے رہیں آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
طبلہ نواز بہترین کارکردگی دکھائی ھے۔
Love for Sohana Sial...❤❤❤
Ramzan Jani, Beautiful voice, True face of Pakistan, I am in US nowadays, I use to listen your this song and Abrar Ul Haq Punjabi culture song everyday. Both of these songs give me very good vibes of our culture.
Daisbook team you are doing really good! Keep doing good work!
Love Pakistan❤
اللہ پاک آپ کو ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین
Really classical and good voice
Ye bacha future ka bht bara Ustad bany wala hi Allah isy salamat rakhy or lambiy zindagi ata kare..
ماشاءاللہ جی میرے پیارے بھائی جان آللہ پاک آپ کو سدا پھولوں کی طرح مسکراتے ہوئے رکھے آمین ثم آمین
We love Junaid Saleem he is a brilliant love from London 👍🤲🇵🇰❤️
Allah Kareem ap ki hifazat frmayn ameen.aor rmzan jani ko bud nazar se bcha k rkhena ameen ❤
Love for Ramzan Jani 😊❤❤❤❤
Kmal jani sab ..my city Chistian ...
زبردست ۔
ایسے لوگوں کو آپ بلا رہے ہو ۔۔۔ بہت اچھا لگا مجھے
Masha Allah,lajawab Ramzan jani,zabrdast,Allah Aap ko kamyabiyan ata kre,Aameen,
Rao saleem
Junaid and Suhsna both are vry happy and enjoying. Good to see
ماشاءاللہ رمضان جانی کمال کا گائک اور اگر فلم انڈسٹری ھوتی آج کا چاکلیٹی ہیرو وحید مراد جیسا لگتاھے ماشاءاللہ 💖 👍 🌹 🇵🇰
جنید سلیم صاحب! آپ سے تعارف تو بہت پہلے کا ھے اعلیٰ پائے کے آپ ھوسٹ ھیں
رمضان جانی چھوٹے سے تھے تو اس وقت سے ان کا فین ھوں انہیں اللہ سلامت رکھیں
ان کے طبلہ نواز بھی شروع سے ان کے ساتھ ھیں بعض گانے تو ھم ان کے طبلہ نواز کی وجہ سے ھی بار بار سنتے تھے دو باتیں ان سے بھی یا ان کے متعلق بھی ھو جاتیں تو آپ کے اس خوبصورت ترین پروگرام کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ھو جاتا ❤
Bahot bahot khoob episode
Jani g love u ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤love u
King is Ramzan Jani sabh✌️👑✌️
chishtian ki shan ha ramzan jani ❤❤❤🎉🎉😊😊
Mera muhalledar hai ramzan jani chishtian basti qalander shah se
Bht khubsoorat punjabi song $ culture
ماشاء اللہ بہت خوب صورت آواز
Powerful voice of Ramzan Jani
MashAllah boht peyari awaaz mery shehr ka shezadaaa i like this
Very nice song ramzan jani
Bohot khoob thank you
God bless this kid. He is a breath of fresh air and typical humility of South Punjab. Stay blessed son. Our love and prayers for you.
I love you so much ❤️😘 Ramzan Jani bhai jaan ❣️ Wasde raho hamesha ❣️🌹💯❤️💯🥰💕❤️🌹 Congratulations 🎉👏🎉👏
Ramzan tu merry alaqy ka hay,very good mashalha
i like ramzan jani
Another legend from Pakistan is in process, if someone from higher legend gguideshim. Hat off to Dais book team❤
Ramzan Jani is doing great. Hats off
Beautiful voice, love his songs
Excellent performance by young Ramzan who is rising star of classical music world. Stay safe and blessed of Allah 🙏.
❤ ماشاءﷲ بہت خوب
This is talent of Great Punjab
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ❤❤❤❤❤
Wahhhhhhh wht a classy singer under making.
👌 بہت خوب ۔ دنیاۓ موسیقی میں ایک خوبصورت اضافہ ۔ جیوندے وسدے رہوو ۔
رمضان جانی ایک بہت اچھے گلوکار ہیں بہت ہی اچھے اخلاق اور معصوم دل کے سادہ مزاج انسان ہیں بناوٹ سے پاک ہیں اللہ تعالیٰ مزید ترقی دے آمین ❤
Bhut achi video hai ✌🏾
ماشاءاللہ جیو جانی بھائی کمال
Itni choti umar me itni puktagi , itni maturity, astonishing, uth sha husena sun kar lagta tha kisi old man k ganey per lip singing kar raha hai
Allah Ramzan ki awaz ki, gaeki ki, sehat, Mal ki, aizat ki Hifazat kare, ese log God gifted hote Hain.
My city chishtian Ramzan Jani Brand of chishtian
Intresting program..
بہت ہی خوبصورت پروگرام بہت ہی خوبصورت اواز مزہ اگیا
A nice show with Ramzan jani’s performance.
بہت خوب
بہت دلکش 🎉❤❤❤❤
کیا خوبصورت آواز ہے جانی تم جان لے گئے
Beautiful singer❤
Anyone is here from India watching Dais Book and Junaid Saleem ❤
❤❤❤❤
Love from republic of Ireland 🇮🇪
Kamal Ramzan Jani ❤
Wah g wah ❤
میوزک کی دنیا میں بہترین دریافت ھے
زبردست جنید صاحب ہستے رہو اچھا پروگرام تھا
آس پروگرام کے وساطت سے حوصلا ملا ے۔لوگ پاکستان میں موسیقی سیکھ رے نیں۔
Ramzan , you are A wonderful singer , you have " Dard " in you voice which is an asset. Masha'Allah
Bahut umda ❤
خوب صورت محفل اور پرہگرام
Junaid Sahib, 34:34 Ghar pohnch kar sab khairiyat thi naww..😂😂😂😂😂😂 Mashallah 🥰
خوب آواز۔اچھا بچہ۔سلامت رہو
Alhamdulillah Sagheer Tabassum sahb mery teacher hany aur m Bahawalnagar say hun...❤❤❤
خوبصورت پروگرام ھے مگر اس کی خوبصورتی کا راز ھمارے بہت ھی پیارے بھائی جنید سلیم صاحب ھیں اور وکی بھائی تو پاکستان کے مزاحیہ کلچر کا فیس ھیں❤❤
Its one the best shows of Daisbook … this episode force d me to subscribe your channel… Amaizing ….
Any Suggestions...?
Nice Ramzan Jani
Mashallah Farwa wahhhhhhh
Maa sha Allah Beautiful g maa sha Allah subhan Allah jazak Allah jazak Allah ❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹💝💝💝💝💝💞💞💞💞💕💐💐💐💐💐
Excellent program. Very rare as a whole.
عمران خان کو جب جیل بھیجا گیا تھا اس کے بعد رمضان جانی کے اس ایک گانے کو عمران خان کی نسبت سے لوگوں نے سنا تھا اور اس لیے وائرل ہوا یہ پیارا سا سنگر
لے حد ہے اس باندر کے جیل جانے سے اس کا کیا تعلق
@@alimalik5383۔دوست شکل اور گفتگو سے تو آپ خود ڈارون کی تھیوری پر پورا اترتے ھو۔😂
Wonderful video❤❤❤❤❤
جنید صاحب آپ تو رمضان بھائی نا کہیں آپکے بچوں سے چھوٹا بچہ ھے 🎉❤
Junaid Ji, never seen you happy Like today, you guys bring always cream from Pakistan, thank you so much. All your team.
خان ھی عوام کی امید ھے
Boht khoob zabardast
What a beautiful addition in our music industry.. !!
Sundar ladka Ramjan gata achha hai
❤🎉❤🎉 Exelent, God bless u Ramzan jani,🎉❤❤🎉,best of your good Luck🎉❤🎉❤God sucess u in your edecational mission🎉❤🎉❤,
واہ!چھوٹی سی عمر میں اتنی سُریلی آواز ❤
Our first young classical music singer of Pakistan Muhammad Ramzan. Who has a very beautiful voice. And deliver the best words in their magical voice. Bley Shah, may God bless him and grant him peace. 💐🇵🇰. 🤔👌
Wah wah great decision to study in music, I really like his voice
Uth Shah Hussaina Baba Ghulam Hussain Nadeem ka kalam hai
Mashallaha