السلام علیکم گلزار صاحب ایک انفارمیشن کلیئر کریں گندم اور چنے کی انٹر کروپنگ کی جا سکتی ہے بیڈ پر اگر کی جا سکتی ہے تو کیا رزلٹ دے گی گندم کو چنے کے ساتھ انٹر کروپنگ کرنے کا مقصد صرف اور صرف نائٹروجن فکس کرنا ہے جو گندم کے کام بھی ائے اور اگلی فصل کے کام بھی ائے
Videos ziada sy ziada banaya karain sir
Itna MOTA sahib main ne AJ tak ne daikha aur bat asl main ye ha k ye qoam lakeer ki faqeer ha Allah hi Hafiz ha is qoam ka
جی ۔میرا زمین یہ مخوط کاشت بہترین منافع بخش سمجھی جاتی ھے
Sir doad aur gur k bary mian guide kr dyn dobra Koch logo ko ni pata jasa k mujy ni pata ha
❤❤❤❤❤
sir milk aur gurr wala formula kiya hai aur kis stage pe karna huta hai ?
سر جی ان سے یہ پوچھنا تھا مکئ والے پلانٹر سے صرف کھیلیں بنائی تھی یہ گندم دانا بھی پلانٹر سے لگایا ؟
❤
Metribuzine ka spray kitnay din p kea
20 days after sowing
@@FatimaKhan-s9eaap na khud apply kea ha isko
Matribuzine
پچاس گرام فی ایکڑ کتنے پانی میں یعنی کتنی ٹینکیاں؟
اور یہ کون کون سی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرتی ہے ؟
سر میں نے زمین کا لیباٹری ٹیسٹ کروایا ہے اس حوالے سے کچھ راہنمائی چاہیے ، آپ سے کیسے کنٹکٹ کیا جا سکتا ہے،
G
@MGS.1971
PH 8
E.Ce 1.2
Organic matter 0.68%
Available phosphorus 6 mg/kg
Potassium N-D
Saturation 31%
@MGS.1971 سر کھادیں کونسی استعمال کی جائیں اس رپورٹ کے مطابق؟
السلام علیکم گلزار صاحب ایک انفارمیشن کلیئر کریں گندم اور چنے کی انٹر کروپنگ کی جا سکتی ہے بیڈ پر اگر کی جا سکتی ہے تو کیا رزلٹ دے گی
گندم کو چنے کے ساتھ انٹر کروپنگ کرنے کا مقصد صرف اور صرف نائٹروجن فکس کرنا ہے جو گندم کے کام بھی ائے اور اگلی فصل کے کام بھی ائے
Barani ilaaqy me is K best nataaij gy
❤
❤
❤