Mufti Muneeb Ur Rehman Taubah Aur Raju By Mufti Asif Iqbal Rizvi 2024

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 172

  • @QariAbdulMalik-700
    @QariAbdulMalik-700 8 годин тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ سائیں ❤❤❤❤❤

  • @imranoh3358
    @imranoh3358 3 дні тому +2

    اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمہ اللہ ہم کو سو فیصد مطلوب ہیں 😊😊😊

  • @MSaddiq-s6r
    @MSaddiq-s6r 6 днів тому +4

    مفتی مشاہد صاحب زندہ باد

  • @razaraza9651
    @razaraza9651 6 днів тому +7

    بس اعلی حضرت بس اعلی حضرت

  • @FIAZATTARFIAZATTARI
    @FIAZATTARFIAZATTARI 3 дні тому +1

    ہمارے لئے وہ شخصیت ہے جس کا عقیدہ درست جس کا عقیدہ درست نہ ہو ہمارے نزدیک کوئی حیثیت نہیں رکھتا

  • @AsgharHussain-v6d
    @AsgharHussain-v6d 5 днів тому +2

    مفتی مشاہد حسین صاحب کے مطالبات درست تھے اپ کی ان پر تنقید بےجا ہے

  • @taufiqueaansari8111
    @taufiqueaansari8111 6 днів тому +7

    Mufti mushahid sahab qibla ne jo aeitrajaat kiye hue hain unka jawab abhi tak nahi mila.

  • @NasirSultan-g9p
    @NasirSultan-g9p 2 дні тому

    Masha allah

  • @rabbit7864
    @rabbit7864 6 днів тому +5

    میں نے آپ کو پہلی بار دیکھا

  • @muhammadsherazmazharmadani8977
    @muhammadsherazmazharmadani8977 6 днів тому +3

    جس کی ماں مری اس کو فکر نہیں
    محلے والوں نے شور مچایا ہے😅

  • @Welfareofhumanity103
    @Welfareofhumanity103 5 днів тому +1

    خادم رضوی صاحب فرمایا کرتے تھے۔
    "پیڑاں ھور تے پھکیاں ھور" والا معاملہ بھی مشاہد حسین صاحب کیساتھ بھی ھے

  • @owaismateen411
    @owaismateen411 7 днів тому +11

    جب مفتی منیب الرحمن صاحب کہہ چکے ہیں کہ مجھے 100فیصد اعلیحضرت مطلوب ہیں تواس کا یہ مطلب ہے کہ اعلیٰ حضرت سے اختلاف کی گنجائش مفتی منیب الرحمن صاحب کے نزدیک بالکل نہیں ہے
    اور مفتی مشاہد شاہ صاحب نے واضح مطالبہ رکھا ہے کہ اپنے اس فعل کے جواز کی وضاحت پیش کریں اور اگر جواز کی وضاحت نہیں پیش کرسکتے تو توبہ و رجوع پیش کریں
    اس پر واویلا کرنے کی حاجت ہی نہیں ہے۔

    • @MuhammadWaseem-u8z
      @MuhammadWaseem-u8z 3 дні тому

      اعلیٰ حضرت کوئی نبی تو نہیں کہ وہ 100 فیصد مطلوب ہوں
      باقی آپ سے سوال ہے
      2۔ کیا اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے فتویٰ کے بعد دیوبندی اور اہل حدیث عند اللّٰہ کافر ہو گئے ہیں یا یہ صرف دنیاوی طور پر کافر ہوئے ہیں ؟؟
      3۔ کیا دیوبند اور اہلحدیث کی مساجد مسجد ضرار ہیں اور یہ مساجد عمارت کی وجہ سے مسجد ضرار کہلوائیں گی یا ان کی امامت وغیرہ کی وجہ سے وہ مسجد ضرار کہلائیں گی
      اور آپ ان کے منہدم کرنے کا فتویٰ بھی دیں ہم منتظر ہیں کیونکہ مسجد ضرار کے منہدم کرنے کا حکم دیا گیا تھا خواہ وہ سعودی عرب کے اہلحدیث حضرات کے تحت مساجد ہوں ۔
      4۔ میں ایک مسلمان ہوں مگر اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق کو علمی طور پر نہیں مانتا کیونکہ مجھے ان سے کچھ باتوں میں اختلاف ہے تو کیا میں مسلمان ہو سکتا ہوں ؟؟
      5۔ کیا اعلیٰ حضرت کو مانے بغیر آدمی اہلسنت و جماعت کہلا سکتا ہے ؟
      6۔ میں پاکستان میں رہتا ہوں کیا میرے لیے اہلسنت و جماعت ہونا کافی ہے یا بریلوی ہونا پڑے گا؟؟
      7۔ جب دیوبندی اور اہل حدیث کافر ہیں تو ان کے ساتھ اسلامی محفل کے نام پر اکٹھا ہونا کیسا ہے یہ دھوکا نہیں اسلام کے ساتھ ؟
      8۔ اگر آجکل کوئی اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے فتویٰ کو کوئی غلط سمجھے تو کیا وہ کافر ہو گا ؟
      9۔مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان ہزاروی دامت برکاتہم العالیہ کی گمراھی کس حد کی ہے؟

    • @owaismateen411
      @owaismateen411 3 дні тому

      @MuhammadWaseem-u8z
      اعلیحضرت کی کوئی بات شریعت سے ٹکراتی ہو تو ارشاد فرمائیں۔

    • @MuhammadWaseem-u8z
      @MuhammadWaseem-u8z 2 дні тому

      @@owaismateen411
      شریعت سے تو کسی مسلمان کو اختلاف نہیں ہوتا البتہ کم علمی میں بہت سی غلطیاں کر دیتا ہے انہوں نے جو فتویٰ دیا کہ لاؤڈ اسپیکر میں نماز نہیں ہوتی
      چلیں ایک لیں

  • @SaeedAhmed-cw7xn
    @SaeedAhmed-cw7xn 5 днів тому

    Allah ap Ko jaza e khair farm aye

  • @MuhammadNaveed-w8b1j
    @MuhammadNaveed-w8b1j 2 дні тому +1

    سر حضرت صاحب سے کہیں کہ مفتی منیب الرحمان صاحب پر لگے الزامات کا جواب دیں
    الزام لگانے والے پر الزامات نہ لگائیں، بدگمانی نہ کریں
    حضرت نے ایک سوال کا بھی جواب نہیں دیا

  • @azharawan6314
    @azharawan6314 6 днів тому +2

    جی بالکل صحیح کہا جی کہ شہرت کی طلب مفتی منیب صاحب کی مخالفت ھو رھی ھے جی۔

  • @hafizmuhammadrizwaniqbal9412
    @hafizmuhammadrizwaniqbal9412 6 днів тому

    mashaAllah boht ala guftgoo
    gul wich koi hoor ay

  • @AfiafiazMuhammadfiaz
    @AfiafiazMuhammadfiaz 6 днів тому +3

    شہرت کا طعنہ دینا بدگمانی ہے آپکی حضرت

  • @ghulamgaush6885
    @ghulamgaush6885 6 днів тому

    Masha allah haq fatmaya aap ne huzur

  • @YunusKhan-do2du
    @YunusKhan-do2du День тому

    Ala Hazra se agar sawal hua akhirat mein ke pyare habib ki ummat ko kyuon apas mein ladaya

  • @ghulamrasoolsaadi1593
    @ghulamrasoolsaadi1593 6 днів тому

    درست فرمایا آپ نے

  • @alsaididarsenizamionline395
    @alsaididarsenizamionline395 5 днів тому +1

    محترم جناب سعیدی صاحب آپ کیلئے خاموش رہنا اچھا تھا اور ہمیں آپ سے توقع ایسی نہ تھی

    • @MuhammadWaseem-u8z
      @MuhammadWaseem-u8z 3 дні тому

      2۔ کیا اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے فتویٰ کے بعد دیوبندی اور اہل حدیث عند اللّٰہ کافر ہو گئے ہیں یا یہ صرف دنیاوی طور پر کافر ہوئے ہیں ؟؟
      3۔ کیا دیوبند اور اہلحدیث کی مساجد مسجد ضرار ہیں اور یہ مساجد عمارت کی وجہ سے مسجد ضرار کہلوائیں گی یا ان کی امامت وغیرہ کی وجہ سے وہ مسجد ضرار کہلائیں گی
      اور آپ ان کے منہدم کرنے کا فتویٰ بھی دیں ہم منتظر ہیں کیونکہ مسجد ضرار کے منہدم کرنے کا حکم دیا گیا تھا خواہ وہ سعودی عرب کے اہلحدیث حضرات کے تحت مساجد ہوں ۔
      4۔ میں ایک مسلمان ہوں مگر اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق کو علمی طور پر نہیں مانتا کیونکہ مجھے ان سے کچھ باتوں میں اختلاف ہے تو کیا میں مسلمان ہو سکتا ہوں ؟؟
      5۔ کیا اعلیٰ حضرت کو مانے بغیر آدمی اہلسنت و جماعت کہلا سکتا ہے ؟
      6۔ میں پاکستان میں رہتا ہوں کیا میرے لیے اہلسنت و جماعت ہونا کافی ہے یا بریلوی ہونا پڑے گا؟؟
      7۔ جب دیوبندی اور اہل حدیث کافر ہیں تو ان کے ساتھ اسلامی محفل کے نام پر اکٹھا ہونا کیسا ہے یہ دھوکا نہیں اسلام کے ساتھ ؟
      8۔ اگر آجکل کوئی اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے فتویٰ کو کوئی غلط سمجھے تو کیا وہ کافر ہو گا ؟
      9۔مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان ہزاروی دامت برکاتہم العالیہ کی گمراھی کس حد کی ہے؟

  • @ghulamdastgir7627
    @ghulamdastgir7627 6 днів тому

    Mufti muneeb ur Rehman Zinda Abad

  • @qaririfatmahmood6734
    @qaririfatmahmood6734 4 дні тому

    لگے رھو سب ۔ اللہ خیر ہی کرے۔

  • @QariImran-mn3jx
    @QariImran-mn3jx 6 днів тому +3

    سعیدی صاحب اپ ماشاءاللہ عالم ہیں علمی شخصیت ہیں اپ بدگمانی تو نہ کریں نہ کہ شاہ صاحب مشہور ہونے کی جدوجہد میں لگے ہیں

  • @khizeribnesohail1817
    @khizeribnesohail1817 6 днів тому

    Masha Allah saeedi sahab Allah apko jaza khair ata kare

  • @truthlover8277
    @truthlover8277 6 днів тому +1

    Hazrat Jab Aapne video Ko Mukammal Dekha Hi Nahi Suna Hi To Fir Uspar Aapko Baat Bhi Nahi karni Chahiye...

  • @SadiktyagiSadiktyagi-k3j
    @SadiktyagiSadiktyagi-k3j 2 дні тому +1

    Abe ghuchu sudahr jaao mufti muneeb sahb zindabaad zindabaad

  • @zainalabedinHaveri
    @zainalabedinHaveri 2 дні тому

    Na Taj o Takht chahiye imaan ki lakdi sakt chahiye

  • @Welfareofhumanity103
    @Welfareofhumanity103 5 днів тому

    اگر اس بارے آواز اٹھا کر کوشش نہیں کی جاتی تو ھم سمجھ جائیں گے کہ" گل وچ ھور اے"

  • @nazranakhatun3427
    @nazranakhatun3427 5 днів тому

    مفتی صاحب جو نماز پڑھے باجماعت اس کی وضاحت فرما دیتے

  • @owaismateen411
    @owaismateen411 7 днів тому +3

    آپ لوگ مفتی مشاہد شاہ صاحب پر سستی شہرت کی تہمت لگا رہے ہیں۔
    شہرت کی طلب کا تعلق دل کی نیت سے ہے کیا مفتی مشاہد صاحب نے آپ کو بتایا ہے کہ میں شہرت کا طلبگار ہوں اگر نہیں بتایا تو آپ نے ان کے دل میں جھانک کر کیسے دیکھا ہے۔؟؟

  • @mniazniazqadri
    @mniazniazqadri 2 дні тому

    سعیدی صاحب
    یہ بھی سن لیں تاکہ تسلی ہو جائے
    کہ
    پہلے بھی اکابرین نے کوشش فرمائی
    حضور
    آپ کو ثالثی کردار ادا کرنا چاہیے
    نہ کہ دفاع

  • @AbdulJabbar-z7y
    @AbdulJabbar-z7y 6 днів тому

    Zbrdst

  • @Welfareofhumanity103
    @Welfareofhumanity103 5 днів тому

    مفتی منیب الرحمان صاحب اہلسنت کا فخر ہیں۔ قابل ترین شخصیت ہیں اور مجھے یہ لگتا ھے کہ شاید مفتی صاحب کو متنازعہ اسلیے بنایا جا رھا کہ تنظیم المدارس کی جاندار آواز ہیں اور گورنمنٹ کے بعض پٹھو چاہتے ہیں کہ تنظیم المدارس میں بھی توڑ پھوڑ ھو تاکہ جو لوگ مدارس ایکٹ کے حوالے سے گورنمنٹ کے ھمنوا ہیں انہیں فائیدہ پہنچ سکے۔

    • @qaririfatmahmood6734
      @qaririfatmahmood6734 4 дні тому

      بات صحیح ھے ۔ اللہ خیر کرے۔

    • @MuhammadWaseem-u8z
      @MuhammadWaseem-u8z 3 дні тому

      2۔ کیا اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے فتویٰ کے بعد دیوبندی اور اہل حدیث عند اللّٰہ کافر ہو گئے ہیں یا یہ صرف دنیاوی طور پر کافر ہوئے ہیں ؟؟
      3۔ کیا دیوبند اور اہلحدیث کی مساجد مسجد ضرار ہیں اور یہ مساجد عمارت کی وجہ سے مسجد ضرار کہلوائیں گی یا ان کی امامت وغیرہ کی وجہ سے وہ مسجد ضرار کہلائیں گی
      اور آپ ان کے منہدم کرنے کا فتویٰ بھی دیں ہم منتظر ہیں کیونکہ مسجد ضرار کے منہدم کرنے کا حکم دیا گیا تھا خواہ وہ سعودی عرب کے اہلحدیث حضرات کے تحت مساجد ہوں ۔
      4۔ میں ایک مسلمان ہوں مگر اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق کو علمی طور پر نہیں مانتا کیونکہ مجھے ان سے کچھ باتوں میں اختلاف ہے تو کیا میں مسلمان ہو سکتا ہوں ؟؟
      5۔ کیا اعلیٰ حضرت کو مانے بغیر آدمی اہلسنت و جماعت کہلا سکتا ہے ؟
      6۔ میں پاکستان میں رہتا ہوں کیا میرے لیے اہلسنت و جماعت ہونا کافی ہے یا بریلوی ہونا پڑے گا؟؟
      7۔ جب دیوبندی اور اہل حدیث کافر ہیں تو ان کے ساتھ اسلامی محفل کے نام پر اکٹھا ہونا کیسا ہے یہ دھوکا نہیں اسلام کے ساتھ ؟
      8۔ اگر آجکل کوئی اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے فتویٰ کو کوئی غلط سمجھے تو کیا وہ کافر ہو گا ؟
      9۔مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان ہزاروی دامت برکاتہم العالیہ کی گمراھی کس حد کی ہے؟

  • @arslansajid3528
    @arslansajid3528 5 днів тому

    Mushahid molvi ko koi nhi janta
    Mufti munib ur rehman zindabad

  • @AsifKamran-ty8tw
    @AsifKamran-ty8tw 6 днів тому

    اپنی علمی مذہبی سیاسی سماجی شخصیات نہیں ہوتا خدمات ہوتا ہے مفتی آصف اقبال رضوی صاحب

  • @atifriaz1264
    @atifriaz1264 5 днів тому +1

    مفتی منیب الرحمن صاحب پاکستان کے سب سے بڑے مفتی عالم دین ہیں انہیں نے فرقے واریت کو دفن کر دیا اچھا کام کیا ماشاءاللہ

  • @SyedHadeerUlhassan
    @SyedHadeerUlhassan 6 днів тому +2

    یہ گفتگو سرار لاعلمی پر مبنی ہے اور مکمل معلومات سے نا آشناہی کے سبب فضول ترین گفتگو ہے ۔
    اور ان حضرت کی خود کی شخصیت پسندی ہے سید صاحب کے ایک سوال کا جواب بھی صحیح طرح نہیں دیا اور محض چونکہ چوناکہ یہ کے وہ کے جو کے تو کے کر رہے ہیں

  • @FIAZATTARFIAZATTARI
    @FIAZATTARFIAZATTARI 3 дні тому

    آصف اقبال صاحب اور فاروقی صاحب اپنی اصلاح کریں خواہ مخواہ اپنے خیالات عقائد خراب نہ کریں مفتی مشاہد حسین صاحب کی بات درست ہے

  • @syedkashif5449
    @syedkashif5449 6 днів тому

    Salam ya Ameerul momenin Imam ul mutakeen wahj ullah Ann ullah yahd ullah Ruh Ullah Noor ullah Sadeeky Akbar farooqy Azam serty mustakeem or deeny Islaam ka naam h Ali ebny abi talib as

  • @AlMadinaOnlineQuranAcademy-o7h
    @AlMadinaOnlineQuranAcademy-o7h 6 днів тому +1

    مفتی محمد شفیع اقبال چشتی صاحب علامہ صاحب کو موجودہ بحث کا علم ہی نی مسئلہ کچھ ہے بات کچھ کر رہے ہیں

  • @talhaKhan-gw5oy
    @talhaKhan-gw5oy 6 днів тому

    Kis ka hasab nasab nhi
    Ek Sayed zade k liey ayse alfaz
    Al-aman wal-hafeez

  • @muftinoumanmustafaiofficia9844
    @muftinoumanmustafaiofficia9844 5 днів тому

    عیسائیوں کے اداروں سے مسلمان تعلیم حاصل کرتے ہیں ان غیر مسلم کے دستخط ہوتے ہیں کیا ان کو معتبر مان لیا جائے
    واہ جی واہ ۔کیا منطق ہے

  • @KhuramRazaRajpoot
    @KhuramRazaRajpoot День тому

    کیوں گئے مفتی صاحب دیؤ بندیوں کے پاس شئیعوں کے پاس

  • @sakirraza8561
    @sakirraza8561 5 днів тому

    Aap ismein bataiye Mufti muneeb ur Rahman Sahab ne ek bete Bandi ke piche namaj padha usmein Sarai kya hai

  • @QariImran-mn3jx
    @QariImran-mn3jx 6 днів тому +5

    علمی انداز میں جواب دینا چاہیے تھا بڑے ہیں بڑوں والی باتیں کرنی چاہئیں تھی اس گفتگو سے ایسے لگتا ہے جس طرح یہ صرف شاہ صاحب کو ڈی گریٹ ہی کر رہے ہیں

  • @muneerhashmihashmi9104
    @muneerhashmihashmi9104 4 дні тому

    میں غیر جانبدارانہ طور پر یہ بات کہنا چاہوں گا کہ اگر مفتئ اعظم پاکستان حضرت منیب الرحمن قبلہ سنی نہیں ہیں تو کسی ماں نے پھر سنی جنا ہی نہیں ،جہ آج کل کے لونڈے جو دور اندیشی کی نعمت سے آری ہیں انہیں کیا پتا کہ اسلام کی تبلیغ کس پیرائے میں کی جاتی ہے

  • @MdAyyoob-it8od
    @MdAyyoob-it8od 5 днів тому

    Shohrat ki hawas aapko hai ,unhe nahi,,,

  • @GulamMoinuddinSiddiqui
    @GulamMoinuddinSiddiqui 6 днів тому +1

    متزلزل تو منیب صاحب کررہے ہیں جناب
    کاہے کا مفکر جس نے اپنے علاقے کو نہ سنبھالا

    • @MuhammadWaseem-u8z
      @MuhammadWaseem-u8z 3 дні тому

      2۔ کیا اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے فتویٰ کے بعد دیوبندی اور اہل حدیث عند اللّٰہ کافر ہو گئے ہیں یا یہ صرف دنیاوی طور پر کافر ہوئے ہیں ؟؟
      3۔ کیا دیوبند اور اہلحدیث کی مساجد مسجد ضرار ہیں اور یہ مساجد عمارت کی وجہ سے مسجد ضرار کہلوائیں گی یا ان کی امامت وغیرہ کی وجہ سے وہ مسجد ضرار کہلائیں گی
      اور آپ ان کے منہدم کرنے کا فتویٰ بھی دیں ہم منتظر ہیں کیونکہ مسجد ضرار کے منہدم کرنے کا حکم دیا گیا تھا خواہ وہ سعودی عرب کے اہلحدیث حضرات کے تحت مساجد ہوں ۔
      4۔ میں ایک مسلمان ہوں مگر اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق کو علمی طور پر نہیں مانتا کیونکہ مجھے ان سے کچھ باتوں میں اختلاف ہے تو کیا میں مسلمان ہو سکتا ہوں ؟؟
      5۔ کیا اعلیٰ حضرت کو مانے بغیر آدمی اہلسنت و جماعت کہلا سکتا ہے ؟
      6۔ میں پاکستان میں رہتا ہوں کیا میرے لیے اہلسنت و جماعت ہونا کافی ہے یا بریلوی ہونا پڑے گا؟؟
      7۔ جب دیوبندی اور اہل حدیث کافر ہیں تو ان کے ساتھ اسلامی محفل کے نام پر اکٹھا ہونا کیسا ہے یہ دھوکا نہیں اسلام کے ساتھ ؟
      8۔ اگر آجکل کوئی اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے فتویٰ کو کوئی غلط سمجھے تو کیا وہ کافر ہو گا ؟
      9۔مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان ہزاروی دامت برکاتہم العالیہ کی گمراھی کس حد کی ہے؟

  • @AfiafiazMuhammadfiaz
    @AfiafiazMuhammadfiaz 6 днів тому

    لگتا ہے آپ نے شاہ صاحب کا بیان ہی نہیں سنا

  • @chAnwar6945
    @chAnwar6945 6 днів тому +1

    ❤❤❤ مفتی اعظم پاکستان زندہ باد زندہ باد ❤❤❤

  • @MuftiAsifIqbalRizvi
    @MuftiAsifIqbalRizvi  6 днів тому

    ua-cam.com/video/gDbyo_kkc5g/v-deo.htmlsi=RYyMRsL5z8cG-06_

  • @zainalabedinHaveri
    @zainalabedinHaveri 2 дні тому

    Phir ke gali gali tabah thokre sab ki khaye kyu. Dil ko jo aqal de khuda teri gali se jaye kyu

  • @owaismateen411
    @owaismateen411 3 дні тому

    ua-cam.com/video/ha9YSfVVutg/v-deo.htmlsi=cAQlaJMh4n5mtjUQ
    مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو بھی سماعت فرمائیں

  • @ishaqiqbal323
    @ishaqiqbal323 6 днів тому +1

    علامہ فاروق خان سعیدی صاحب کی گفتگو صرف علم سے وابستہ لوگ سمجھ سکتے ہیں ۔۔۔تماشبین اور جاہلوں کا کام دین کا مزاق بنانا ہے۔۔۔
    ماضی میں جن جن لوگوں نے اکابرین کی پگڑی اچھالنے کی کوشش کی آج وہ اپنے ایمان کی گواہیاں دیتے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔جس فتویٰ رضویہ شریف کا ف کا بھی علم نہیں وہ بھی بے لگام ہوکر مفتی اعظم پاکستان پر حملہ اور ہیں ۔۔۔۔عقل سے پیدل لوگ بصارت رکھتے ہیں لیکن بصیرت سے محروم ہیں ۔۔۔۔مفتی اعظم پاکستان بصیرت سے کام لیتے ہیں ان کا کام ہو محاذ پر اہل سنت و جماعت کی راہ ہموار کرنی ہے جس نے اس چٹان سے ٹکرانا ہو اپنا شوق پورا کر لے

    • @MuhammadWaseem-u8z
      @MuhammadWaseem-u8z 3 дні тому

      2۔ کیا اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے فتویٰ کے بعد دیوبندی اور اہل حدیث عند اللّٰہ کافر ہو گئے ہیں یا یہ صرف دنیاوی طور پر کافر ہوئے ہیں ؟؟
      3۔ کیا دیوبند اور اہلحدیث کی مساجد مسجد ضرار ہیں اور یہ مساجد عمارت کی وجہ سے مسجد ضرار کہلوائیں گی یا ان کی امامت وغیرہ کی وجہ سے وہ مسجد ضرار کہلائیں گی
      اور آپ ان کے منہدم کرنے کا فتویٰ بھی دیں ہم منتظر ہیں کیونکہ مسجد ضرار کے منہدم کرنے کا حکم دیا گیا تھا خواہ وہ سعودی عرب کے اہلحدیث حضرات کے تحت مساجد ہوں ۔
      4۔ میں ایک مسلمان ہوں مگر اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق کو علمی طور پر نہیں مانتا کیونکہ مجھے ان سے کچھ باتوں میں اختلاف ہے تو کیا میں مسلمان ہو سکتا ہوں ؟؟
      5۔ کیا اعلیٰ حضرت کو مانے بغیر آدمی اہلسنت و جماعت کہلا سکتا ہے ؟
      6۔ میں پاکستان میں رہتا ہوں کیا میرے لیے اہلسنت و جماعت ہونا کافی ہے یا بریلوی ہونا پڑے گا؟؟
      7۔ جب دیوبندی اور اہل حدیث کافر ہیں تو ان کے ساتھ اسلامی محفل کے نام پر اکٹھا ہونا کیسا ہے یہ دھوکا نہیں اسلام کے ساتھ ؟
      8۔ اگر آجکل کوئی اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے فتویٰ کو کوئی غلط سمجھے تو کیا وہ کافر ہو گا ؟
      9۔مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان ہزاروی دامت برکاتہم العالیہ کی گمراھی کس حد کی ہے؟

  • @hafizhamzarizvi7172
    @hafizhamzarizvi7172 3 дні тому

    مودبانہ گزارش ہے کہ تبصرہ کروانے سے پہلے حصرت سعیدی صاحب کو تمام اعتراضات مع دلائل گوش گزار کرتے تا کہ حضرت کو معلوم ہوتا وہ کن باتوں پر اظہار خیال فرما رہے ہیں

  • @AsgharHussain-v6d
    @AsgharHussain-v6d 5 днів тому

    ہم نے تو سمجھا تھا کہ شاید اپ مفتی منیب الرحمان کی وضاحت پیش کریں گے مگر آ پ نے سید مشاہد صاحب پر الزام تراشی شرو ع کردی

  • @AsgharHussain-v6d
    @AsgharHussain-v6d 5 днів тому

    جناب اگر اپ میں جواب دینے کی صلاحیت نہ تھی تو یوں شہرت کے لئے سامنے بھی نہ اتے

  • @yusufraza1750
    @yusufraza1750 6 днів тому +1

    Jub daleel nahi hoti to jat par aitraz karne lagte ho Sayyad Mushahid sahab kay suwlo ka jawab do daleel se warna khamos raho.

  • @AsifKamran-ty8tw
    @AsifKamran-ty8tw 6 днів тому +1

    آپ دونوں کو رائے دینے سے پہلے الحق المبین ، التبشیر پڑھنی چاہیے تھیں

  • @rabbit7864
    @rabbit7864 6 днів тому

    کوئی علمی جواب نہیں

  • @sakirraza8561
    @sakirraza8561 5 днів тому

    Mere ala Hazrat ne farmaya kaisa hai bujurgo Mahadev piro koi bhi ho sab Prabhu Mishra vahi hai jo Badmash

  • @hamidrazahashmi4460
    @hamidrazahashmi4460 6 днів тому +1

    Wo kiya hai wo na bataye unhone jo kiya us par shariyat ki huqm aata hai wo bataye

  • @MamaYTAcc
    @MamaYTAcc 5 днів тому

    آپ فرما رہے ہیں کہ اپنا مقام دیکھ کر سوال کریں تو جواب ملے گا
    تو کیا حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ سے کسی بھی مفتی صاحب کا مقام ہو سکتا ہے
    ان سے بھی کسی انکے مقام کے مطابق شخص نے سوال نہیں کیا تھا
    تو آپ لوگ جواب کیوں نہیں دیتے سوال کرنے والے کے مرتبے کو کیوں چیک کر رہے ہیں ؟

  • @nisarshah6410
    @nisarshah6410 6 днів тому

    اس سے بڑھ کر شخصیت پرستی اور کیا ہوگی کہ ایک شخص صریح کفر کے بارے میں لکھتا ہے کہ اس سے توہین باری تعالی کا وہم یا تاثر پیدا ہوتا تھا۔ اور اس جملے پر غور کہ تاثر پیدا ہوتا تھا گویا کہ اب وہ تاثر ختم ہو چکا.....…

  • @MRiazmunir
    @MRiazmunir День тому

    سعیدی ہو اور دلًہ نہ ہو
    محال است اقوالِ زریں
    امام الغیرت مفتی فضلِ احمد چشتی

  • @jamiafaizan-ul-habibmultan
    @jamiafaizan-ul-habibmultan 7 днів тому +1

    مفتی صاحب آپ امامے مبارک میں کمال لگتے ہیں

  • @QariImran-mn3jx
    @QariImran-mn3jx 6 днів тому +1

    مفتی آصف اقبال صاحب سے عرض ہےکہ کیا علمی اختلاف کرنے کے لئے ہم منصب ہونا ہم عمر ہونا ضروری ہے؟

  • @sultaniattari9111
    @sultaniattari9111 6 днів тому +2

    اگر حضرت آپ واقع ہی مفتی دیانت داری سے کام لیتے ہوئے صرف اتنا بتا دیا جائے کہ 14 صدیوں میں ہمارے ایک اکابرین میں سے دلیل سے ثابت کر دیں کس نے گستاخی ثابت ہونے کے باوجود اسے اپنا امام بنا کر نماز پڑھی ہے اور دعائے مغفرت کی ہے اعلیٰ حضرت سے ہٹ کر بھی کسی ایک اکابر کا بتائیں نہیں تو پھر غلطی مان کر رجوع کیا جائے یا وضاحت دی جائے تاکہ یہ مسئلہ حل ہو اور پرسنل پر 15 سالوں سے رابطہ تھا نہیں رہے تو ضرورت پڑھی ہے تاکہ بدمذہب اب دلیل دینا شروع ہو گئے تھے شاہ صاحب نے حق بیان کیا ہے اور آپ لوگ سید پر الظام لگا کر بروز قیامت بھی جواب دیں ہو گے جو شخصیت پرستی میں شوشل میڈیا پر جھوٹ باندھنے کی کوشش کرتے ہیں

  • @AfiafiazMuhammadfiaz
    @AfiafiazMuhammadfiaz 6 днів тому

    اگر مفتی منیب الرحمن صاحب ہر محاز کام کررہے ہیں تو مفتی صاحب کو چاہیے تھا کہ وہ اہتمام حجت کیلیے مرزا کے مقابلے میں کوٸی اہلسنت کا مناظر مقرر کرتے تاکہ مرزا کی بولتی بند ہوجاتی

  • @MuhammadQasim-qt2wu
    @MuhammadQasim-qt2wu 5 днів тому

    بےشک جی مفتی صاحب آپ نے سچ فرمایا ہے
    مشاہد شاہ صاحب کو کو قطعاً یہ بات زیب نہیں دیتی تھی
    جو انہوں نے کی ہے
    یہ انکی طرف سے سرا سر
    زیادتی ہے

    • @MuhammadWaseem-u8z
      @MuhammadWaseem-u8z 3 дні тому

      2۔ کیا اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے فتویٰ کے بعد دیوبندی اور اہل حدیث عند اللّٰہ کافر ہو گئے ہیں یا یہ صرف دنیاوی طور پر کافر ہوئے ہیں ؟؟
      3۔ کیا دیوبند اور اہلحدیث کی مساجد مسجد ضرار ہیں اور یہ مساجد عمارت کی وجہ سے مسجد ضرار کہلوائیں گی یا ان کی امامت وغیرہ کی وجہ سے وہ مسجد ضرار کہلائیں گی
      اور آپ ان کے منہدم کرنے کا فتویٰ بھی دیں ہم منتظر ہیں کیونکہ مسجد ضرار کے منہدم کرنے کا حکم دیا گیا تھا خواہ وہ سعودی عرب کے اہلحدیث حضرات کے تحت مساجد ہوں ۔
      4۔ میں ایک مسلمان ہوں مگر اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق کو علمی طور پر نہیں مانتا کیونکہ مجھے ان سے کچھ باتوں میں اختلاف ہے تو کیا میں مسلمان ہو سکتا ہوں ؟؟
      5۔ کیا اعلیٰ حضرت کو مانے بغیر آدمی اہلسنت و جماعت کہلا سکتا ہے ؟
      6۔ میں پاکستان میں رہتا ہوں کیا میرے لیے اہلسنت و جماعت ہونا کافی ہے یا بریلوی ہونا پڑے گا؟؟
      7۔ جب دیوبندی اور اہل حدیث کافر ہیں تو ان کے ساتھ اسلامی محفل کے نام پر اکٹھا ہونا کیسا ہے یہ دھوکا نہیں اسلام کے ساتھ ؟
      8۔ اگر آجکل کوئی اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے فتویٰ کو کوئی غلط سمجھے تو کیا وہ کافر ہو گا ؟
      9۔مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان ہزاروی دامت برکاتہم العالیہ کی گمراھی کس حد کی ہے؟

  • @QariImran-mn3jx
    @QariImran-mn3jx 6 днів тому +22

    ایک تو سعیدی صاحب سے عرض ہے کہ اگر اگر اپ کسی کو نہیں جانتے تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ اس کو کوئی نہیں جانتا الحمدللہ شاہ صاحب کا علمی حلقوں میں ایک نام ہے دوسری عرض ہے کہ مفتی منیب الرحمن صاحب بھی قابل احترام ہیں آپ بھی قابل احترام ہیں بس اتنی عرض ہے کہ تعلیمات اعلیٰحضرت کی روشنی میں شاہ صاحب نے جو سوالات اٹھائے ہیں ان سوالات کا تسلی بخش جواب دے دیں ہم اپ کے شکر گزار رہیں گے

    • @gamelite335
      @gamelite335 6 днів тому +2

      Bilkul sahi

    • @MuhammadIdreesPhysics
      @MuhammadIdreesPhysics 6 днів тому +2

      اگر شاہ صاحب انجینئر مرزا کے خلاف ویڈیو نہ بنائے نہ تو ان کو کوئی بھی نہیں سنے گا مشاہد شاہ صاحب کی علمی اوقات اتنی ہے کہ سورۃ مجادلہ کی وہ ایت صحیح طرح سے نہیں پڑھ سکے اور اعتراض مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کے کر رہے ہیں سچ یہ ہے کہ مشاہد شاہ صاحب کو کوئی جانتا تک نہیں ہے صرف انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف ویڈیو بنانے سے ان کا چینل تھوڑا سا چل گیا ہے باقی کون سے علمی حلقوں میں ان کا نام ہے ذرا مجھے نام بھی بتا دیں

    • @MuftiTanveerSb-y4z
      @MuftiTanveerSb-y4z 6 днів тому

      سوالات کے جوابات لینے کا یہی طریقہ ھوتا ھے

    • @NishanQadri-lh2nx
      @NishanQadri-lh2nx 6 днів тому

      بس ٹھیک ہے اسی کام میں لگے رہیں مفتی صاحب صدقے تواڈے

    • @vision__of__islam
      @vision__of__islam 6 днів тому

      مفتی مشاہد کا علمی لیول بہت کم ہے ، اعلیٰحضرت کی تعلیمات کی روشنی میں انہوں نے بس بکواسات کی ہیں، مفتی منیب الرحمان صاحب نے ایک ویڈیو میں سب کا منہ بند کر دیا ہے۔ اعلیٰحضرت اپنے دور میں تعلیمِ نسواں (خواتین کا کُتب لکھنا) پر منع فرمایا اور ابھی تک اعلیٰحضرت کی کسی کتاب سے تعلیمِ نسواں کے مدارس بنانے یا تعلیم دینے کا ذکر نہیں آیا۔ لیکن آج اہلسنت میں خواتین کا مدارس کا ایک جال پھیلا ہوا ہے۔ تو کیا یہ اعلیٰحضرت کی تعلیمات کے خلاف نہیں؟
      گزارش یہ ہے کہ اعلیٰحضرت نے بھی اپنے بڑوں سے بھی علمی اور ادبی اختلاف کیا اور ہمیں بھی یہ درس دیا کہ میری تعلیمات اپنی جگہ لیکن اہلسنت میری باتوں پہ آنکھیں بند نا کریں، اندھے نورے نا بنیں بلکہ تعلیم حاصل کرنے کے بعد تحقیق کریں، پھر دلائل کو پلڑے میں سارے دلائل تولے اور فیصلہ کرے۔۔۔۔

  • @zaminozaman2624
    @zaminozaman2624 День тому

    اعلی حضرت نے علمائے حرمین سے دیوبندیوں کے خلاف فتوی لیا۔۔ہر طرف شور و غوغا ہے علمائے حرمین ، علمائے حرمین نے دیوبندیووں کے خلاف فتوی دیا ۔۔مگر اب اعلحضرت کے ماننے والوں نے علمائے حرمین کو ہی کافر قرار دیا اور انک پیچھے نماز نہ ہونے کا فتوی جاری کیا ۔۔۔ یو ٹیوب پر انکے اس طرح کے وڈیوز دیکھے جاسکتے ہیں ۔۔

  • @MMUJAHIDULHASSANRIZVI
    @MMUJAHIDULHASSANRIZVI 5 днів тому

    وعلیکم اسلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ❤❤جی بلکل ❤علامہ فاروق خان❤ ❤سعیدی صاحب ❤مفتی ❤❤❤محمدآصف اقبال رضوی ❤صاحب ❤بہت شکریہ مفتی ❤محمدمنیب الرحمان صاحب ❤اورمفتی سید❤ ❤مشاہدحسین رضوی ❤صاحب ❤ کےدرمیان اصلاح کی مکمل ہی ❤❤❤کوشش پہ کمال موئدبانہ اور❤❤پائےدارگفتگوفرمارہےہیں ❤❤❤اچھاکیامفتی منیب الرحمان ❤❤صاحب نےسلمان تاثیرکی موت پہ ❤تعزیت کی اورافسوس کیاہےکےنہیں اب بات شہرت کی نہیں ہےیہ بات کریں کےاگچہ شیطان تاثرکی کی موت پہ تعزیت کی ہےکےنہیں اگرچہ تعزیت کی ہےتواب اقرارکریں اورتوبہ کریں یاپھر یہاں پہ بےزاری کااعلان کریں جی ہاں یہ رضوی لکھواتےہیں کاظمی بھی ہیں رضوی بھی ہیں ❤مولاناعلامہ فاروق خان سعیدی صاحب اچھاآپ اس پہ بھی ویڈیوبنائیں کےسیدحامدسعید کاظمی کوفقت ہی نشانہ نہیں بنایاکیا حامدسعیدکاظمی نےپی ٹی ائ کی حمایت کااعلان نہیں کیااگرنہیں کیا تو پھرشاہ محمودقریشی کےساتھ بیٹھ کرکیاکہاجارہاتھامولاناآصف اقبال صاحب بات قدکاٹھ نہیں ہےبات توتلک حدوداللہ کی ہےاللہ رسول کی طرف سےقائم کردہ حدودکی ❤کمال ہے اب اکیلےبیٹھ جوجس کی مرضی آئےوہ کہ جاتےہیں حامدسعیدکاظمی لبیک کی مخالفت کیوں کررہےہیں PTI کی حمایت اورTLP مخالفت کیوں چلیں وہ نہیں چل کرنہیں گےاب آپ لوگ ویڈیوں نہ بنائیں ان کےپاس چلےجائیں ❤

  • @QariImran-mn3jx
    @QariImran-mn3jx 6 днів тому +2

    سعیدی صاحب نے کوئی آئیڈیل گفتگو نہیں کی ہے بزرگوں والی گفتگو نہیں کی ہے

  • @92historyofislam
    @92historyofislam 5 днів тому

    سوال یہ ہے کہ ۔ بدمذہب کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ۔ کیا گستاخ رسولﷺ کی تعزیت کر سکتے ہیں ۔ ان سوالوں کے جواب دیں پلیز ۔ شخصیت پرستی میں نہ پڑھیں ۔ مفتی مشاہد حسین صاحب علم والے ہیں ۔

  • @tahirmehmood8056
    @tahirmehmood8056 2 дні тому

    اعلیٰ حضرت نے مسلمانوں میں فرقا واریت کی بنیاد رکھی

    • @MuftiAsifIqbalRizvi
      @MuftiAsifIqbalRizvi  2 дні тому

      میرے خیال میں آپ سنی سنائی باتوں پر یقین رکھتے ہیں

  • @sadamhussain-h8j
    @sadamhussain-h8j 5 днів тому

    آصف اقبال رضوی صاحب
    آپ کی تنقید درست نہیں
    ہم مسلک اعلیٰ حضرت کے خلاف کسی کو ماننے پر تیار نہیں
    چھوٹا بندہ بڑے سے اختلاف کر سکتا ہے دلائل کے ساتھ اگر یہی بات ہے کہ چھوٹے کو اختلاف کا حق حاصل نہیں تو بتائیے اعلی حضرت نے کم سنی میں وہابیوں دیوبندیوں کے بڑے بڑے ملاؤں سے اختلاف کیوں کیا ؟

  • @izharashraf7652
    @izharashraf7652 5 днів тому

    حد ہے یار سب کے سب شخصیت پرستی میں مگن ہے سب کی بولی ایک ہی ہے ارے بھائی مفتی سید مشاہد حسین صاحب نے جو سوال قائم کیے اُن کا جواب دو قرآن اور حدیث کی روشنی میں صحیح ہے یا غلط عوام خود فیصلہ کرے گی کون صحیح کون غلط

  • @talhaKhan-gw5oy
    @talhaKhan-gw5oy 6 днів тому

    Hyrat hei ek Banda har chiz Bata Raha hei phir bhi suna hi nhi unhe
    Aur junhe aap shohrat ka Bata Rahe hen un ka ale rasol hona hi kafi hei tumharei bakbak se koi farq nhi prta

  • @UmardrazBhatti-xs3pk
    @UmardrazBhatti-xs3pk 4 дні тому

    شہرت کا طعنہ دینا یہ تیرا وہم ھے جاھل تُجھے جانتا کون ھے ،

  • @MumtazShab-q1g
    @MumtazShab-q1g 5 днів тому

    مفتی منیب الرحمان صاحب کی مثال نہیں

  • @SahibKhan-z6s
    @SahibKhan-z6s 5 днів тому

    مولانا فرمارھے ھیں مفتی صابن سےخد رابطہکرتےتواحمدرضاخان علماءدیوبندسےکیوراطہ نہکیااوربغیرسوچے کفر کےفتوےجاری کردیے اب پتہ چلا بریلوی کافربنانےکےماھرھیں

  • @naseermadanimadani9110
    @naseermadanimadani9110 День тому

    آپ جہاں تک پہنچیں نہ پہنچیں
    لیکن میں پہنچ گیا ہوں کہ
    ہمارا ٹائم ہی ضائع کیا ہے کوئی علمی جواب نہیں دیا دونوں بزرگواروں نے 😂

  • @talhaKhan-gw5oy
    @talhaKhan-gw5oy 6 днів тому

    JB suna hi nhi to bakbak bhi nhi kro

  • @nisarshah6410
    @nisarshah6410 6 днів тому

    جناب سعیدی صاحب جس شخصیت کے اپ نے اپنی تمہید میں اتنے سارے تعریفی پل باندھے۔ باقی مسائل بھی بڑے بڑے ہیں چلیں ان سے آپ جرات کرکے یہ چھوٹا سا مسئلہ پوچھ لیں کہ کیا دیوبندیوں کی مسجد کے افتتاح کے لئے آپ کا مہمان خصوصی ہونا بھی آپ کی مجبوری تھی؟

  • @sakirraza8561
    @sakirraza8561 5 днів тому

    Hamen badmashon se kya Lena dena hamen to apnon se Lena dena hai ab hamara apna koi Badmash aapke vichar namaz padega to usmein Hukum Mishra kya hoga

  • @Welfareofhumanity103
    @Welfareofhumanity103 5 днів тому

    مفتی منیب الرحمان صاحب زندہ باد تھے زندہ باد رہیں گے۔۔

  • @sirajnoori8090
    @sirajnoori8090 4 дні тому

    مولانا سید مشاہد صاحب کو کوئ نہی جانتے ہیں یہ جھوٹی اور سستی شہرت کے لئے ہے مفتی اعظم پاکستان عصر حاضر کے فقیہ اسلام ہیں مفتی صاحب قبلہ کے سامنے مولانا مشاہد صاحب طفل مکتب ہے آج کام کرنے کی ضرورت ہے اہل سنت کے فروغ میں فروعی مسائل میں ١٤٠٠ سو سال ہوتا آیا ہے اور قیامت اختلاف ہوتا رہےگا یہ پاکستان کے اکا بر علما وصلحا کو سامنے اکر مفتی اعظم پاکستان کا اسی طرح دفاع کرنا چاہئے جیسے کہ یہ حضرت کر رہےہیں حضرت علامہ صاحب نے بے باکانہ انداز میں جواب دیا ہے ماشااللہ عالم ربانی ہونے کا حق ادا کر دیا ہے جزاک اللہ تعالیٰ

  • @MMUJAHIDULHASSANRIZVI
    @MMUJAHIDULHASSANRIZVI 5 днів тому

    ہرکسی کےحسب نصب کافقت ہی فاروق خان سعیدی کومعلومات ہے خطیب صاحب خداکاخوف کروکچھ کیاہوگیا ہے واقع ہی آپکی پہچان مرنےکےبعد چادریں ہی چڑھانےوالےہیں ہرکسی کےحس نصب واقف ہیں مگرمفتی سیدمشاہدحسین کاظمی رضوی کے واقف بلکل ہی نہیں ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤خان صاحب یہ شخصیت پرستی نہیں ہےسمجنےمکمل کوشش کریں آپ ہستےہیں یہاں بات ہسنےوالی نہیں رونےوالی بات ہےاگریہ نہیں گےتومفتی منیب الرحمان صاحب خدہی وضاحت کردیں ویڈیوزکےزریعہ سے❤❤❤❤❤❤

  • @MadinaAcademyPak
    @MadinaAcademyPak 6 днів тому +1

    مفتی مشاہد شاہ صاحب یہی تو سمجھا رہے بھائی بد مذہبوں سے دور رہو بد مذہبوں کی تعریفیں نہ کرو آپ ان کا بیان سنا ہے ؟؟؟؟

  • @adansaddam9172
    @adansaddam9172 3 дні тому

    السلامُ و علیکم. آپ نے ایک بھی جواب کسی دلیل یا حوالے سے نہیں جیسے شاہ صاحب نے بات کی. میں طالب علم کی حیثیت سے اس معاملے کو چند دنوں سے دیکھ رہا ہوں مگر کوئی بھی جواب دلیل سے نہیں دے رہا. آپ کی دلیل عجیب ہے یعنی اگر امریکہ کو سب مانتے ہیں تو اس کا مطلب وہ تھیک ہو گیا؟ جب آپ نے کلپ سنا ہی نہیں تو رائے کیوں دے رہے ہیں؟

  • @AsgharHussain-v6d
    @AsgharHussain-v6d 5 днів тому

    افسوس ہے مفتی اقبال سعیدی پر ایک طرف تو کہہ رہا ہے کہ میں نے مفتی مشاہد حسین کا کلپ نہیں سنا سوائے چند الفاظ کے دوسری طرف اس پر تبصرہ بھی کر رہےہیں اور ان پر جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں بہت ہی افسوس کی بات ہے

  • @MuhammadWaseem-u8z
    @MuhammadWaseem-u8z 3 дні тому

    2۔ کیا اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے فتویٰ کے بعد دیوبندی اور اہل حدیث عند اللّٰہ کافر ہو گئے ہیں یا یہ صرف دنیاوی طور پر کافر ہوئے ہیں ؟؟
    3۔ کیا دیوبند اور اہلحدیث کی مساجد مسجد ضرار ہیں اور یہ مساجد عمارت کی وجہ سے مسجد ضرار کہلوائیں گی یا ان کی امامت وغیرہ کی وجہ سے وہ مسجد ضرار کہلائیں گی
    اور آپ ان کے منہدم کرنے کا فتویٰ بھی دیں ہم منتظر ہیں کیونکہ مسجد ضرار کے منہدم کرنے کا حکم دیا گیا تھا خواہ وہ سعودی عرب کے اہلحدیث حضرات کے تحت مساجد ہوں ۔
    4۔ میں ایک مسلمان ہوں مگر اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق کو علمی طور پر نہیں مانتا کیونکہ مجھے ان سے کچھ باتوں میں اختلاف ہے تو کیا میں مسلمان ہو سکتا ہوں ؟؟
    5۔ کیا اعلیٰ حضرت کو مانے بغیر آدمی اہلسنت و جماعت کہلا سکتا ہے ؟
    6۔ میں پاکستان میں رہتا ہوں کیا میرے لیے اہلسنت و جماعت ہونا کافی ہے یا بریلوی ہونا پڑے گا؟؟
    7۔ جب دیوبندی اور اہل حدیث کافر ہیں تو ان کے ساتھ اسلامی محفل کے نام پر اکٹھا ہونا کیسا ہے یہ دھوکا نہیں اسلام کے ساتھ ؟
    8۔ اگر آجکل کوئی اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے فتویٰ کو کوئی غلط سمجھے تو کیا وہ کافر ہو گا ؟
    9۔مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان ہزاروی دامت برکاتہم العالیہ کی گمراھی کس حد کی ہے؟

  • @allamamazharshahid8159
    @allamamazharshahid8159 3 дні тому

    جناب آج تک جب ختم نبوت پر حملے ہو رہے تھے ناموس رسالت پر حملے ہو رہے تھے صحابہ کرام کی زات پر حملے ہو رہے تھے تو تب یہ کہاں تھے تب انکے فتوے کہاں تھے اور انہوں نے مفتی صاحب سے خود جا کر بات کی ان سے ملاقات کی رابطہ کیا کچھ بھی ایسا نہیں کیا اور گھر بیٹھ کر فتوے جاری کر رہے ہیں اور اگر ایسا ہے تو جناب مفتی علی اصغر صاحب پر کیا کلام ہو گا وہ تو دیوبندی کے ماتحت کام کر رہے ہیں حلال کمیٹی کے چیئرمین دیوبندی ہیں اور مفتی صاحب انکے ماتحت کام کر رہے ہیں تو اگر ایک نماز پڑھنے پر اتنا بڑا فتویٰ لگتا ہے انکے ماتحت رہ کر کام کرنے والے پر کیا فتویٰ لگے گا زرہ اس پر بھی کلام کریں نہ میرے عطاری صاحب

  • @zainalabedinHaveri
    @zainalabedinHaveri 2 дні тому

    Ye sab kiya gaya hai

  • @galibnazer7231
    @galibnazer7231 6 днів тому

    کیا تمہارا احمد رضا نے علماء حق اہل سنت علماے دیوبند پر کفر کا فتویٰ لگانے سے پہلے رابطہ کیا تھا اگر کیا تھا تو دکھاو

    • @HASAN_FF_972
      @HASAN_FF_972 6 днів тому

      Jee 40 saal tak rabtay kiay gai..tooba ka kaha gaya jub in 4 nai koi response nahi diya phir fatwa lagaya jis pr sari dunya kay ulama nai muhar lagai

    • @galibnazer7231
      @galibnazer7231 6 днів тому

      @HASAN_FF_972 حوالہ دو میں مسلک بدل دونگا

  • @sultaniattari9111
    @sultaniattari9111 6 днів тому

    کلپ مکمل سن لیتے تو سید زادے پر الظام نہ لگاتے ہمیں صرف اتنا پتہ ہے گستاخ کا یار ہے غدار ہے غدار ہے

  • @sakirraza8561
    @sakirraza8561 5 днів тому

    Bharat itni shakhsiyat prastut Insan Badmash bhabhi ke piche namaz padhe to unke upar khoob Mishra kya yah bataen shakhsiyat prastuti na bataen paraai meherbani

  • @Rahmatullha-w5x
    @Rahmatullha-w5x 6 днів тому

    منیب رحمان کا کوئ قصور نہی ہے شاہ احمد نورانی نیں صلح کلیت بدمذہب سے اتہاد کیا تھا