Air tickets get more expensive after Tax imposed Heavy Tax on Air Tickets |@justtolaw

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 жов 2024
  • Air tickets get more expensive after Tax imposed Heavy Tax on Air Tickets
    #Traveling #Travel TravelingAbroad #Overseas #Pakistanis #Tax #PakistanTax
    New air traveling tax imposed on overseas Pakistanis | Travling from pakistan to .... |Just to law
    traveling from pakistan to
    traveling from pakistan to usa
    traveling from pakistan to uk
    traveling to pakistan from canada
    traveling to pakistan from usa requirements
    traveling to pakistan from australia
    traveling to india from pakistan
    traveling pakistan
    bahrain from pakistan
    best places to travel from pakistan
    travel from pakistan
    travelling from pakistan to canada
    travelling from pakistan to saudi arabia
    travelling from pakistan to uae
    We discuss the air ticks tax imposed in Pakistan government.
    @justtolaw
    ‪@justtolaw‬
    ‪@HelanMTMBox‬
    ‪@Wakaalat‬
    ‪@WakeelNama‬

КОМЕНТАРІ • 29

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada 2 місяці тому +1

    ایر لائین ٹکٹ کی قیمت بجلی کے بل کی طرح سمجھیں ۔ ۔ بل آیا 100 روپیہ ۔ یہ مکمل ادا کرنا ہے ۔ ۔ اس میں بجلی استعمال کی قیمت 55 روپیہ ۔ باقی یہ سرچارج وہ سرچارج ۔ مختلف ٹیکس ۔ ٹی وی لائینس فیس وغرہ شامل کر کے بنے پورے 100 روپلی ۔ ۔ (مثال کے طور پر بیان کیا ۔ بجلی کی قیمت اور ٹیکس وغیرہ کے نرخ مختلف ہونگے)

    • @tasleemat_az_Canada
      @tasleemat_az_Canada 2 місяці тому +1

      سارے ٹیکس ۔ سرچارج ۔ فیڈرل ایکسائیز ڈیوٹی وغیرہ سب ٹکٹ کی قیمت میں شامل ہوتے ہیں ۔ ۔

    • @justtolaw
      @justtolaw  2 місяці тому

      ✔️

    • @justtolaw
      @justtolaw  2 місяці тому

      ✔️

  • @asifmaq5405
    @asifmaq5405 2 місяці тому +1

    Baho agar bahir se ticket khredtay hain tu wahan ka kanoon lagu ho ga. Hum nain ticket aaj khreeda hai. Without tax.

    • @justtolaw
      @justtolaw  2 місяці тому +1

      Us ma tax hota ha agr Pakistan ane k lia tick la ga phale wala or ab wala rat check kare

    • @asifmaq5405
      @asifmaq5405 2 місяці тому +1

      Pehlay wala hii rate hai.

    • @tasleemat_az_Canada
      @tasleemat_az_Canada 2 місяці тому +1

      آصف بھائی ۔ اب چونکہ ٹکٹ بیرون ملک سے خریدا گیا ہے اور آپ کو یہ FED ٹیکس نہیں دینا پڑا تو پھر آپ ملک سے جب بھی روانگی کریں گے اور ایرپورٹ پر عملہ آپ سے یہ رقم طلب کرے گا تو آپ ان کو پیسے وہاں ادا کریں گے ؟؟؟ ۔ ۔ ہماری معلومات کے لیئے راہنمائی کیجیئے ۔ جزاک اللہ ۔

    • @asifmaq5405
      @asifmaq5405 2 місяці тому +1

      Airport amlay ka iss se koi laina daina nahin.

    • @tasleemat_az_Canada
      @tasleemat_az_Canada 2 місяці тому +1

      آپ نے ٹکٹ کس ملک سے خریدا اور کسی ایجنٹ سے یا انٹرنیٹ پر ایرلائین کی ویب سائیٹ سے ؟

  • @hafizfabrics
    @hafizfabrics 2 місяці тому

    سر میں نے یہ پوچھنا ہے کہ اگر میری والدہ نے سفر کیا ہے تو کیا ان کی ایئر ٹکٹ کا ایڈوانس ٹیکس ڈومیسٹک یا انٹرنیشنل۔۔۔ وہ میں اپنی انکم ٹیکس ریٹرن میں ایڈجسٹ کر سکتا ہوں یا نہیں؟

  • @hafizfabrics
    @hafizfabrics 2 місяці тому

    سر جو 12500 ہر ٹکٹ پر لگایا یہ بھی ایڈجسٹ ایبل ہوگا ٹیکس ریٹرن میں اور دوسری بات ایک اور میرے ذہن میں آئی ہے اگر کوئی پرسن پاکستان سے تھائی لینڈ جاتا ہے اور پھر تھائی لینڈ سے ملیشیا کی ٹکٹ دوسرے پرسن کے تھروخریدتا ہے تو میرا خیال ہے کہ اس ٹکٹ پر ٹیکس لاگو نہیں ہوگا کیا میں درست کہہ رہا ہوں؟

    • @justtolaw
      @justtolaw  2 місяці тому

      یہ ارجنل نہیں ہے دوسری بات یہ اپ جہاں مرضی کسی بھی ملک سے کروائیں اپ کو ٹیکس پڑھنا ہی ہے قیمت تھوڑی بہت ہی کم زیادہ ہو سکتی ہے وہ ایئر لائن پر ہے کونسی ائیرلائن کا اپٹیکل رہے ہیں مگر پاکستان کا ٹکٹ یا پاکستان سے جانے کے لیے اپ لیتے ہیں تو اس پر ٹیکس اپ کو دینا ہی پڑے گا یہ تمام ایئرلائنز کو حکم دے دیا گیا ہے

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada 2 місяці тому +1

    بات کو آسان کر کے سمجھائیں ۔ ۔ کہ یہ ٹیکس ہر مسافر کے ٹکٹ کی قیمت میں ٹکٹ خریدتے وقت شامل ہوگا ۔ ۔ چاہے ٹکٹ کسی بھی ملک سے خریدیں ۔ ۔ کسی بھی ایرلائین سے خریدیں ۔ ۔
    یہ ٹیکس مسافر سے ایرپورٹ پر وصول نہیں کیا جائے گا کیونکہ وہ پہلے ہی ٹکٹ خریدتے وقت ٹکٹ کی قیمت میں شامل کر کے کاٹ لیا گیا ہوگا ۔ ۔

    • @justtolaw
      @justtolaw  2 місяці тому

      ویڈیو میں یہی کچھ بتایا گیا ہے

    • @tasleemat_az_Canada
      @tasleemat_az_Canada 2 місяці тому

      ہمارے سادہ و معصوم اوورسیز پاکستانی مسافروں کو ایرپورٹ پر عملے کی جانب سے لوٹنے ۔ بے جا تنگ و پریشان کرنے کی تاریخ پرانی ہے ۔ ۔ ان کے دماغ میں آنے والا پہلا اور اصل سوال یہ ہوتا ہے کہ ان کو ایرپورٹ پر کسی ٹیکس ۔ سرچارج ۔ ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں روکا یا تنگ تو نہیں کیا جائے گا ۔ ۔ ایرپورٹ روانگی FED ٹیکس بڑھانے کی بات ہر جگہ زور و شور سے ہو رہی ہے مگر ہمیں یہ بھی بتانا چاہیئے کہ دھوکہ نہیں کھانا ہے کہ ایرپورٹ پر کوئی ٹیکس ۔ کوئی FED ۔ کوئی سرچارج الگ سے نہیں دینا ہوگا کیونکہ ایرلائین چاہے کوئی بھی ہو آپ سے ٹکٹ کی قیمت میں سارے ٹیکس ۔ FED ۔ سرچارج وغیرہ وصول کر چکی ہے ۔ ۔

    • @tasleemat_az_Canada
      @tasleemat_az_Canada 2 місяці тому

      اور مسافر کی طرف سے سارے واجب ادا ٹیکس ایرلائین خود حکومت کے اکاؤنٹ میں جمع کرائے گی ۔ ۔ مسافر کو روانگی ۔ سفر اور آمد پر کوئی رقم الگ سے نہیں دینی ہے ۔ ۔ 🤗

    • @justtolaw
      @justtolaw  2 місяці тому

      @@tasleemat_az_Canada bilkul