Cash Gift Income Tax Return FBR notice cash gift FBR Restrictions on Cash Gift
Вставка
- Опубліковано 18 жов 2024
- Cash Gift Income Tax Return FBR notice cash gift FBR Restrictions on Cash Gift
Bank Account Under Observation FBR Bank Account Block By FBR Mew policy FBR
BANK ACCOUNTS are being BLOCKED due to this reason | fbr paksitan
Banks across pakistan are blocking the bank accounts of Filers and Non filers in whose account, fake transactions are bei
#wakaalat #fbr #incometax #fbrpakistan
@justtolaw
Tax filer hona zarori nhi hai Bank to bank transfer cross zarori hai cash gift from parents alowed high Court judgment available i win my 3 case against FBR
شاید اپ نے ویڈیو پوری نہیں دیکھی میں نے ویڈیو میں یہی بتایا ہے کہ FBR کی کچھ کنڈیشنز ہیں اگر ہم ان کو پورا کر لیتے ہیں تو پھر اپ یہ کیش گفٹ کر سکتے ہیں
@@justtolaw My dear you have mentioned 6 conditions including "Both persons must be filer". But Mr. Muhammad Ali is saying:
"Tax filer hona zarori nhi hai Bank to bank transfer cross zarori hai cash gift from parents alowed high Court judgment available i win my 3 case against FBR"
Please elaborate on this matter because it is very important for many people.
@@justtolaw NTN holder tu koi b heo sakta hey jis ney serf fbr mey register keya hey zarori ni kay wo file returen b kery ntn kay leye .
keya ap mery saat kush details share ker sakty hany ? Court judgment wagera? mera b yahi masla howa hey mey ney apni mama keo payment di hey lakin mey filer ni heno .
پاکستان وڑ گیا ھے
Sir ek disabled person ki income 25 hazar hai agar wo filer hona chahe Kuch time ke leye is bare mai Kuch bata de
please guide karein. Agr mein 2024-25 ke period me kuch amount payoneer ya skrill se mangaoun (freelancing money) aur abhi mera status non filer hai aur 2025-26 start hote hi 2024-25 ki transactions file kardun, toh phir b FBR ka notice aur fine lagega?
Easy way only Dollor card estmal kerain … aur no tax no filler no bank need .
ٹیکس چوری کرنے سے ملک کو نقصان ہوتا ہے جس طرح مافیا ہمارے اوپر پہلے مسلط ہے اور اس طرح کرنے سے ملک تو بالکل ختم ہو جائے گا اللہ ہمارے پاکستان کی حفاظت کرے
@@justtolaw mulak khatam hatam ni ho ga . Awam khatam ho jai gee
@@adnanmunir5928 awam apne hakook k lia awaz uthae
Wakeel Saheb begging salana amdan pa Kitna tex Hy.??????
6 lakh see uper tax ha iske hwale see alag video isi channel pa
@@SyedaSultana-t6g Sab kuch fbr ko da doo
Sir .Internet earning k bary briefly btyn . Jes hum kis ko kio services provide krty hyn like Essay writing.technical analysis .critical writing. Thesis writing assignment . writing etc .hum payment SKRILL Account Account py receive krty hyn Jo k badh may apny bank account may deposit krty hyn. More internet earnings constant ni hoti . Ksi month hoti hy kabi 6 month tak kuch ni Malta is pr details sy video bnay thanks
انشاءاللہ جلد ان لائن ارننگ کے حوالے سے ویڈیو بنائیں گے کہ اس پر کس طرح ٹیکس دینا ہوتا ہے
بہتر یہ ھے کہ بنک میں پیسے رکھنے ھی نہیں چاہیے یا بندہ ٹیکس کے سکول میں ایڈمیشن لے لے
بات پیسے رکھنے یا نہ رکھنے کے لیے بات یہ ہے کہ اگر اپ کے پاس اپ کی کمائی ہے یا حق حلال کی کمائی ہے تو اس میں سے ٹیکس زبردستی وہ نہیں لیں گے اگر اپ اتنا کما رہے ہیں کہ حکومت پاکستان کو اس میں سے چند فیصد دینے پہ کوئی مسئلہ نہیں ہے کیونکہ حکومت صرف امیروں پہ ٹیکس ا رہی ہے غریبوں پہ جن کی تنخواہ ایک سال میں چھ لاکھ ہیں ان پہ تو ٹیکس ہے ہی نہیں
@@justtolaw اگر کوئی بندہ بزنس کر رھا ھے اس پر ٹیکس ضرور ھونا چاھئے اور دینا بھی چاہیے کیونکہ ٹیکس ھوتا ھی انکم پر ھے لیکن جن لوگوں کے پیسے تین سال سے اکاؤنٹس میں پڑے ھوتے ھیں ف بی آ ر جب پوچھتا ھے کہ یہ پیسے کدر سے لیے ھیں وہ بندہ دس سال کا کیا پروف دے گا کہ کدر سے لیے ھیں پھر وہ اس پر بھی ٹیکس مانگتے ھیں اشو یہ ھے انکم پر ٹیکس کا کوئی اشو نہیں ھے
Sir Contribution in Expenses by Family Members mn likhi amount say koi masla to nai ho sakta agar ho sakta hay to kia hay
No is ma nhi hota
@@justtolaw Thanks
@@azmatali6309 welcome
Sir choty amount. Jese 10 hazar ya bees hazar koi bheje kisibk account mei zakat, sadkat ki mad mei tu ye b notice hoga?
In cheezo pa koi tax ya notice nhi hota ha
In cheezo pa koi tax ya notice nhi hota ha
@@justtolaw
اور ایک لاکھ تک کی رقم آتی ہو اکاؤنٹ میں مگر گھریلو خرچے کی رقم ہو تو ٹیکس دینا ہوگا؟؟؟؟؟
اگر کو شخص رقم بینک مءں جمع ہی نہ کراے فایلر ہو یا نہ ہو اور فارن کرنسی یا گولڈ خرید لے تو ایف بی آر کیا کر سکتا ہھ
کیونکہ پاکستان میں رہتے ہوئے اپ نے گاڑی بھی خریدنی ہے اور گھر بھی خریدنا ہے تو اس طرح اس طرح اپ کو اس کی رجسٹریشن کے لیے پھر ڈبل ٹیکس دینا پڑے گا اگر اپ فائلر نہیں ہوتے اور دوسرا یہ کہ اپ کو جواب دینا پڑے گا کہ اپ کے پاس پیسے کہاں سے ائے پھر اپ کو ڈبل مسئلہ ہوگا
Jazak Allah
سر اگر گھر میں 10 15 گائے بھینسیں رکھی ہوئی ہوں تو ان کو ٹیکس ریٹرن نے کس ٹرم میں ایڈ کریں گے ایگریکلچر میں یا بزنس میں ؟
Good bro
Ty
No filler.. No slave life
Asi bat filer na hona jis mtlb tax ziyda dana pare ga
Sir return ma assets lazmi show karnay hain?
Ha g agr nhi kare ga to unko pahle Pta ha to apko notice aa jaye ga pgir
informative viddeo full of knowledge ❤
7 lakh gift cash par b a sakta hy notice kiya
Aa sakta ha agr process or condition KO follow nhi krte
@@justtolawIf conditions are not fulfilled then it will be treated as income from other sources, and Income tax will be Rs. 7500 on this amount. Am I right? Please confirm.
Kitnay amount pe fbr notice karti hai??
السلام و علیکم کافی معلوماتی وڈیو ہے ۔ سوال یہ ہے کہ فوت شدہ بیوی نے اپنے کسی رشتہ دار کو قرض دیا تھا کئ سال پہلے اب وہ شخص اقساط میں پیسے واپس کرے تو کیا یہ رقم بھی ادر سورس آف انکم میں درج ہوگی یعنی پچاس ہزار روپے ماہانہ دے یا سال میں چھ لاکھ یا کم دے اور آن لائن ٹرانسفر کرے براہ کرم رہنمای فرمائیں ۔ میں فائلر ہوں دوسرا بھی فایلر ہے ۔اسی طرح کسی بندے کو بہت سال پہلے ورض دیا اگر وہ کچھ رقم دے تو اس کا اندراج بھی کرنا ہوگا چاہے نقد دے اور اگر نقد دے ہم بینک میں جمع ہی نہ کرائیں
دیکھیں ایف بی ار کو تو یہ نہیں پتہ کہ اپ کے کسی کو ادھار دیا تھا کسی رشتہ دار نے ادھار دیا تھا اپ اس سے ادر سورس اف انکم میں ہی ڈالیں گے
سر میں ہومیو پیتھک ڈاکٹر ہوں میرا چھوٹا کلینک ہے سالانہ آمدن مشکل سے 2 لاکھ ہے گھر bank profit پر چلتا ہے. پوچھنا یہ ہے کہ میں کلینک کا حساب کیسے رکھوں کے fbr کو قبول ہو.اس وقت تو ایک رجسٹر maintain کرتا ہوں جس میں پیشنٹ کا نام تاریخ اور فیس لکھ لیتا ہوں.ہر ماہ نیا page شروع کرتا ہوں.
کیا ہر سال نیا رجسٹر بناؤں؟
دیکھیں اگر اپ کی کمائی جو ہے وہ سال میں چھ لاکھ سے اوپر ہے تو اپ اپنے رجسٹر کو مینٹین کرنے کی بجائے بہتر ہے کہ اپ کا کسی اچھے کنسلٹنٹ سے رابطہ کریں جو اپ کے سالانہ انکم کے حساب سے ریٹرنز فائل کرے اور اس میں اپ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
محترم 'باپ بیٹا دونوں فائلر ہیں 'باپ کے پاس رقم نقدی کی صورت میں پڑی ہے بینک میں نہیں ہے 'اور وہ کوئی چیز خریدنے کے لیے بیٹے کو رقم گفٹ کر دیتا ہے تو ٹھیک ہے؟رہنمائی فرمائیں شکریہ
جی باپ بیٹے کو رقم گفٹ کر سکتا ہے مگر اس حوالے سے سال کے اینڈ میں جب بھی ریٹرنز فائل کریں تو اس میں اس کا ذکر لازمی کریں اگر وہ نہیں کرے گا تو اس کو پھر نوٹس ا جائے گا
@@justtolaw سر بہت شکریہ 'ریٹرن فائل کرتے ہوئے گفٹ لکھ دیا ہے
@@sardargujjar4632 yes
میں چالیس فیصد ٹیکس دیتا ہوں فائلر ہوں مجھے ملتا کیا ہے
کھلے گٹر ٹوٹی سڑکیں گندا پانی نہ تعلیم نہ صحت نہ ہی انصاف
جن ملکوں میں اتنا ٹیکس ہے وہاں عوام کو سب سہولتیں دستیاب
یہاں سہولتیں زرداریوں شریفوں جرنیلوں کیلئے ماں چدائے عوام
معذرت
جناب آپ سب کو جواب دیتے ہیں لیکن مجھے جواب نہیں دیتے ۔۔۔ پلیز جواب دے دیا کریں ۔۔۔ میں فائلر ہوں مجے بیس لاکھ بیرون ملک سے آیا اس میں سے میں نے کراس چیک سے 15 لاکھ اپنے بیٹے کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیئے ۔۔۔ میرا بیٹا نان فائلر ہے ۔۔۔ مجھے کوئی مسئلہ تو نہیں ہو گا ۔۔۔ پلیز رپلائی
بس یہ کنفرم کر دیں کہ جس بندے نے اپ کو یہ 20 لاکھ بھیجا ہے وہ اپ کا رشتے میں کیا لگتا ہے اور رقم پاکستان میں باہر سے ملک سے اتی ہے جو بھی رقم باہر کسی بھی ملک سے پاکستان میں اتی ہے اس پر کوئی ٹیکس نہیں ہے بس تھوڑا یہ خیال کرنا پڑتا ہے کہ جو بھیجنے والا ہے وہ اپ کا رشتہ دار ہو کزن ہو بھائی ہو بیٹا ہو اور وہ وہاں پر کوئی کاروبار یا کوئی نوکری کر رہا ہو اور اس کا بھی اپ اگر ایف بی ار پوچھ بھی لے تو اپ کے پاس جواب ہونا چاہیے ویسے اتنی رقم پر نہیں پوچھتی
@@justtolaw
@justtolaw
جی بہت شکریہ ۔۔۔ اصل میں مجھے میرا دوست ہر سال بیرون ملک سے 35 لاکھ family support کے تحت بھیجتا ہے ۔۔۔ میں بینک سے encashment certificate لے لیتا ہوں اور ریٹرن میں شو کر دیتا ہوں ۔۔۔ میں نے ان پیسوں سے 15 لاکھ اپنے بیٹے کو ٹرانسفر کیا ہے ۔۔۔ میرا خیال ہے کہ اگر blood relations نہ ہوں تو آپ پچاس لاکھ تک منگوا سکتے ہیں۔۔۔