Audio Leaks Case and Blackmailing in Pakistan | Matriculation papers leaked
Вставка
- Опубліковано 28 кві 2024
- #TalkShock #AzazSyed
Audio Leaks Case: How important figures are blackmailed in Pakistan, important revelations
How much ransom was given for the recovery of the judge?
Matriculation papers leaked in KP, waves of students
/ digitaltalkshock
/ talkshockvlog
/ azazsyed
#talkshock
#GeoNews
اعزاز صاحب۔۔۔۔جب چاول 150 روپے سے 350 روپے ہو جاۓ تو کسان کیوں نہیں چیختا؟
یہ کب ھوا؟
اقامہ اور گرین کارڈ ، بیٹے اور ماں سے لی گئی تنخواہ میں نیز بچے پاکستانی یا غیر ملکی شہری ہونے سے مکافات عمل کے علاوہ کوئی دوسرا فرق ہو تو وضاحت فرما دیں، شکریہ۔
جو چیزیں اپنے سیاست دانوں کے لئیے غیر قانونی قرار دیتے ہے وہ ہی چیزیں یہ جج اپنے لئیے قانونی اور حلال قرار دیتے ہیں😮
السلام علیکم اعزاز سید صاحب بڑی بات کی اگر ججز کے پاس امریکہ کا گرین کارڈ ہو تو کوئی مسئلہ نہیں۔ایک وزیراعظم کو اقامہ پر ججز ان کو گھر بھیج دیتے۔
بھائی اگر کسی کو گھر یا جیل بھیجنا ہو تو اقامہ تو کچھ بھی نہیں ، باقی گرین کارڈ ھو یا اقامہ ان چیزوں کی وجہ سے کسی کی ایمانداری اور وطنیت پر کو فرق نہیں پڑتا
سب محب وطن پاکستانی ہیں
وزیرا اعلی کے پی کے ان پیسوں میں حصہ دار نکلیں گئے ۔سب ملی بھگت چل رہی ہے ۔۔۔
اور جو گندم نگران دور میں یوکرین سے درآمد کی گئی اس پر بھی روشنی ڈالیں اصل مسئلہ تو ادھر سے شروع ہوا ۔۔اس پر بات نہیں کریں گے ۔۔اس میں بڑھے بھائیوں کا نام بھی آتا ہے۔
شکر یہ اپ نے کے پی کیطرف توجہ د ی
اس صوبے میں بھت کرپشن ھے لیکن میڈیا اسکو کور نھیں کرتے کے پی میں پرایمری تعلیم ترکیی فیملی کی وراثت بن گیی ھے یہ فیملی بھت کرپشن کرتی ھے پھر ھی استاد انکو الیکشن میں جتواتے ھے اس بات پر میڈیا ضرور بولے
اگر غلط فہمی میں اغواء کیا ھے تو پانچ کروڑ تاوان کیوں وصول کیا ھے.
add chapters to the video
صرف پیپرز لیک نہیں ، بچوں سے 3000 فی طالب علم بورڈ کی رشوت کے طور پر لی جارہی ہے۔
جب KPK کی گورمنٹ ہی جب نیغیرتوں اور جھوٹوں پر مشتمل ھے تو آپ ان سے کیا امید کریں گے۔۔
شوکت صدیقی اور قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس کے وقت یہ عمرانڈو جج کہاں تھے؟
بہت اچھی معلوماتی پروگرام ھے لیکن چودھری صاحب کا جیکٹ نہیں اسکو ویسٹ کوٹ کہتے ہیں
یہ بھی معلوم ہونا چاہئے کہ 5کروڑ سرکاری طالبان نے وصول کئے یا پرائیویٹ طالبان نے ۔
کے پی کے میں پڑھے لکھے جو بہت زیادہ ہو گئے ہیں اسی لئیے پیپر آوٹ ہو جاتے ہیں۔
130 place justice in pakistan and their power and privilages are in top 10 in world. Judges should be accountable to NAB and other laws
NAB is an establishment’s tool !! Not an agency to investigate crimes
YOUTHIYA BABAR SATTAR MEIN HIMMAT HO TAU D. G. ISI AUR DG. C KO BULAYEIN...
Yeh wese kitni badqismati hai k Politicians ko Iqama rakhnay pay Ghar bhaij diya jata balkay baqaida Troll kiya jata hamari Adliya ki trf.
Lakin wahi adliya Green card ko normal si baat samjhti thk hai chlain koi nahi itna issue laikin atleast kahin na kahin to Adliya apnay un faisloon pay mafi mangay ya atleast izhar e nadamt e kr dain.
Well presented
Thanks ❤❤❤
بندہ اغوا کروایا ،خود ہی تعاون دو،بہترین بزنس
Good topics.
کے پی کے میں مدینہ حکومت ہے اسلیے پرچے آوٹ ہوتے ہیں۔
کے پی کے ۔تعلیمی نظام کاکوئ حال نہیں۔
Then where then where is government of kpk
سيد صاحب عمر چيما کي مطابق کوئي پيسا نهي ديا گيا آپ اپني خبر کو تصديق کرين
Baber sattar ne Jo walida k school k lie plot H9 mein lia hai aur residential area mein commercial activity pe stay ku dia
in waziristan papers of 11 schools burnt down
kisano k bare mn sb se kam bt ho rahi ….2800-3200 tk rate mil raha mushkil se
Barber Star is Imradu justice
کسانوں کو بھی رلیف دیں اور عوام کو بھی سستی روٹی/ آٹا دیں؟ آپ ہی بتائیں کہ یہ کیسے ممکن ہے؟جب گندم کے ذخائر زیادہ ہو جائیں تو اس کی قیمت کم نا سکے تو پھر کب کم ہو گی ؟
Aik PM k pas iqama ho Tou wo Galat aur baki log including judge wo thik he
As per my information, cheating is rampant in Chitral examination centres at secondary and higher secondary levels for years. ---Rasheed Khalid
لوگوں کے کمنٹ پڑھکر خوشی ھوئی لوگ تمھاری اصلیت سے واقف ھو رہے ہین
میرا خیال ہے 150 روپے والا چاول 350 کا جب ہو جاتا ہے جب اسٹا کئے کے پاس ہوتا ہے
Ap journalist such or jhoot ko kesy mix kerty hien.....Kamal hai....
Conflict of interest ka case for you ppl is OK .....
TU PHIR ILZAM tu koi nehi sub succh he hai .....phir Rona kis baat ka. Both succhy loog sitting.....and giving a certificate to another sadiq ...
Where were u all last year when farmers weren't ready to sell their wheat to government and stored it and caused high rise in wheat price. International wheat price is between 2000 to 3000 per 40 kg. I think that government policy is good to avoid storage and keep price low
I think the politician should dissolve the govt NA PA and the Pakistan handed over to isi miltry generals
Shah g ap ko agly bandy k kaprhon pe jugtain krny ki Adat h pr jab ap pe jugtain huwi thi cheema ki taraf say tou ap mind kr gaye thy
Mr. Fitna sb. ne tu on Record un ko Own bi kia aur Kha ke ye Un ka Haq h. Aur wo Running P.M. thy.
جج بازیاب کروایا گیا ہے۔ رہا کا لفظ غلط ہے۔
The material QUESTION is whether the AUDIO or VIDEO is genuine or not? The next question who recorded the AUDIO or VIDEO is immaterial and of SECONDARY nature. No one to play with the fate of the country by FIXING the PRIME AGENCIES against the wall. The game of 6-9 & 9-6 must be over. Does the issue of GREEN CARD not need to be seen in juxtapostion of AQAMA?
Talban ko laya koun? Is sbka zimmy daar imean talban hy sb kuch usi ki policy k tahet ho raha hy😡🔥😡
Ask Daniyal about University employees' Salaries
Ghutya Gurnailoun ny ye audio videos ka silsila start keya hy ab riwaaj hi ban ghaya hy ye nahi hona chaheay badd swaay us k jis main koi mulki mufaad ho 👍❤️🇵🇰❤️
❤❤
Everything in Pakistan is for sale !!
گندم خریدنا کب سے حکومت کا فریضہ ھو گیا ھے؟
❤❤👍👍
Jis ka kaam ussey KO sajay ,Agencies hn pher in ka kaam to country KO agents cults or antay state incident KO under ground ho kar kam Karna chahey wo audio or vedio Karna pray Pakisran mn internal and external antey sources are toomuch
AMERICAN GREEN HOLDER JUDGE KEASY BANA, INVESTIGATION HOONY CHEIA
Fakhar durrani ko tea boy bnaen
Peshawar ka tu away ka awa he kharab hy
Justice Baber Sattar issue was not discussed discreetly. It was obvious that Choudhry Saheb has soft corner for the Justice.
Cheap Media activity.
Merwat tribe ne khud kitna commission lia
اگر جج کي رھائ کي جو آپ خبر ديا و ه غلط ھو تو آپ معذرت کرنا ضرور ـ ميرا آئيڊيا ھئي که آپکي خبر غلط ھوسکتي ھوگي
سید صاحب آپ کا پروگرام سن کر ایک آہ بھر کر یہ کہہ سکتے ہیں اب پاکستان اور شریف لوگوں کا اللہ نگہبان ہے ۔ کے پی لگتا ہے طالبان کے کنٹرول میں چلا گیا ہے ۔ جب اسٹیبلشمنٹ اپنا اصل کام چھوڑ کر باقی کام کرنے لگ جاۓ تو پھر یہی حال ہو گا بلکہ اس سے بھی برا ہو گا ۔ ہر ادارے کا سربراہ ریٹائرڈ جنرل بن جاتا ہے گندم درآمد میں بھی انکا کوئی آدمی ہو گا بارڈر ان کی نگرانی میں ہیں کیسے طالبان آتے جانے ہیں ۔ یہ سب فیض حمید کا فیض ہے اسے کوئی مائی کا لال ہاتھ نہیں لگاتا سکتا ۔ اب تو دعا ہے یا اللہ ہم پر رحم کر ۔ یا ہر گھر کے بچے کو جنرل بنا دے ؟
Babur sattar k bare main. Aap ki baat 100% ghalat. Hay.
Jaj ka aghwa kpk mili bhagat.
Sher afzal ka kia kamal ke aik judge ke lie paise dene pure .......ap ajib bat ker rai hai shah ji state ab is gader gir gayi hai
farmar key muttbat manzoor karin
Anwar kakar ko sazza dian bcx he is primemister
Qoumi salamti k nam pe bht louta h inho ne
Zafar Nswvi V Longer Said Different Story.?
KP school topic to long.
شاہ جی، اس بات پر بھی روشنی ڈالیں کہ اس کیس میں isi کو فریق کیوں نہیں بنایا گیا؟
اگر ایف آئی اے، پیمرا کو بلایا گیا ہے تو ٹیپنگ کے حوالے سے IB کے ساتھ ساتھ ISI کو بھی بلایا جانا چاہئے۔ وگرنہ یہ تو فوجی اور شودر والی تقسیم ہو جائے گی۔
PML-N Zindabad 🎉❤🎉❤
آپ پنجابی لوگ چسکے لے رہے ہیں۔ چاہے جہاں بھی ہیں جس محکمے میں بھی ہیں۔
Justice babar sattar ❤❤❤