The Hanafi Fiqh whose foundation was laid by Umar and Ibn Masood Razi Allah o Anhum and followed by 60-70 percent of Ummah for 14 centuries. The primary problem with you misguided people is that you don’t consider Sahaba and Khilafa e Rashideen as someone you have to follow and in this Gumrahi you and your teacher declare Sahaba as Jahanumi.
@@truthseeker4677 ۔۔ کیا آپ کے پاس ابو حنیفہ کی سیرت پر کوئ کتاب ہے ؟ میرے پاس مفتی عزیز الرحمان دیوبندی کی کتاب سیرت امام اعظم ہے ۔ اس کا مطالعہ کریں اور پھر کمنٹ کریں
جناب آپ کی سیاسی جماعت نے جو تہمتیں مفتی صاحب پر لگائیں ہیں ان پر آپ کو اللہ ان شاء اللہ معاف نہیں کرے گا اور قیامت کے دن آپ کے ٹولے کے تمام اعمال ضائع ہو جائیں گے اور ان شاء اللہ یہ تہمتیں لگانے والے اور عمرانی ٹولے کا جھوٹ سے بھرا سوشل میڈیا اس دن جہنم کے سب سے نچلے مقام پر ہو گا اور میں اس دعا پر ہمیشہ ہمیشہ آمین کہتا رہوں گا۔
حضرت مفتی صاحب! الســـلام علیکم و رحمۃ ﷲ و برکاتہ بعد سلام عرض ہے کہ مفتی صاحب نے اپنے ایک بیان میں کہاتھا کہ احمد رضا صاحب نے اپنے فتاویٰ میں نقل کی غلطی کے بارے میں لکھاہے۔ اب میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کہاں لکھا ہے کس جلد میں لکھا ہے؟ رہنمائی فرمائیں سخت ضرورت ہے۔ والسلام
ابھی تھوڑی دیر میں کُچھ جُہلاء آکر یہاں میسج ٹی وی چینل پر عُلمائے دیوبند کے خلاف کمنٹ پوسٹ کریں گے...! حق ہمیشہ غالِب رہے گا...! سربکف سربلند دیوبند دیوبند
@@asifaarain7855 قرآن و سنت کے مقابل ھیں، ،،،، علمائے دیوبند، علمائے دیوبند، ، ساری زندگی نبی کی حدیث سے کھلواڈ کرتے رھے ،،،،،،،،علمائے دیوبند، علماےدیوبند، قصے اورکہانیاں سنا کر دل بہلانے رھے ،،،،،،علمائے دیوبند، علمائے دیوبند، عقل کو لگائے رکھے تالے، آنکھیں رکھی بند،،،،،علمائے دیو بند ،علمائے دیوبند،،،،، ساری زندگی فقہ حنفی کو کرتے رھےبلند ،،،،،،علمائے دیوبند علمائے دیوبند ، ،، مرنے کے بعد ھوش ائی جب ، توبہ کے ھو گئے سب دروزےبند،،،،،علمائے دیوبند،علمائے دیوبند، کاش اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت کی ھوتی، ،، رھے ساری عمر اکابر دیو بند کے پابند، علمائےدیو بند ،،،علمائے دیوبند، ،،
کیا یہ کفر نہین ہے ؟ لا معبود ۔۔۔۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لا موجود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی طرف لے جانے والا عقیدہ ۔۔ وحد ت الوجود ۔۔۔۔۔۔ دیوبندی حکیم الامت اشرف علی تھانوی دیوبندی صوفیوں کے نزدیک لا الہ الا اللہ کے تین معنی کسی صوفی کے کلمے کا خواہ وہ دیوبندی ہو یا بریلوی کوئی اعتبار نہیں کیونکہ ان کے کلمے کا معنی ..لامعبود الا اللہ نہیں… بلکہ…. لا موجود الا اللہ ہے۔ اشرف علی تھانوی کے نزدیک ، صوفیاء کے نزدیک لا الہ الا اللہ کے باعتبار و مراتب مردان کے تین معنی ہیں ۔ اول : لا الہ الا اللہ ، یعنی لا معبود الا اللہ دوم : لا الہ الا اللہ، یعنی لا مقصود الا اللہ سوم : لا الہ الا اللہ ، یعنی لا موجود الا اللہ یہ تیسرا مرتبہ سب سے اعلیٰ ہے شمائم امدامیہ ص ۴۳ امداد المشتاق ص ۴۳ لا موجود الا اللہ کے عقیدے والے کو سب سے اعلی کہنا اس بات کی دلیل ہے کہ دیوبندی و تبلیغی جماعت وحدت الوجود کی قائل ہے۔ حکیم الامت اشرف علی تھانوی کے اس قول سے معلوم ہوا کہ ان کے ہاں کلمہ کا اصل و صحیح معنی(لاموجود الا اللہ ہے) یعنی نہیں کوئی موجود مگر اللہ گو یا کہ یہ سب کائنات جو اللہ کے سوا نظر آتی ہے وہ اللہ سے جدا نہیں بلکہ اس کی ذات کا جز و حصہ ہے اس لئے صوفی کے عقیدے میں دنیا کی کوئی چیز رب تعالیٰ کا غیر نہیں نعوذ باللہ من ذالک۔ اس سے معلوم ہوا کہ کسی صوفی کے کلمے کا خواہ وہ دیوبندی ہو یا بریلوی کوئی اعتبار نہیں کیونکہ ان کے کلمے کا معنی لامعبود الا اللہ نہیں بلکہ لا موجود الا اللہ ہے۔
آپ کی کم علمی ہے کیونکہ آپ کو نہیں پتہ۔۔ میں خود دیوبند مکتبہ فکر سے ہوں اور سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ میں بیعت ہوں۔ اسی طرح ہمارے اکثر علماء تصوف میں شاغل ہیں۔
@@kashifullah7602 ۔۔۔ صوفیاۓ نقشبند کی کتاب مین لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیغمبر خدا کا ہندوستان میں آکر محمد نقشبند کے کان میں اذان کہنا بریلویوں کے مشہور علامہ پروفیسر خالد امین مخفی الخیری رقمطراز ہیں کہ : آپ (نقشبند ثانی حضرت خواجہ محمد نقشبند) بروز جمعتہ المبارک بتاریخ ۷؍رمضان ۱۰۳۴ھ کو پیدا ہوئے۔ حضرت مجدد الف ثانی اپنے آخری وقت ہیں حضرت (محمد معصوم) عروۃ الوثقیٰ ؒ کو فرمایا تھا کہ اس سال میرے وصال کے بعد تمہارے ہاں ایک لڑکا پیدا وہگا۔ جو قرب الٰہی کے کمالات میں میرے برابر ہوگا۔ آپ کے والد ماجد فرماتے ہیں جس دن میرے فرزند محمد نقشبند ؒ پیدا ہوئے تو حضرت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے تشریف لاکر اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں تکبیر کہی اور بعد ازاں فرمایا کہ یہ فرزند باپ اور دادا کی طرح تمام اولیائے امت سے افضل ہوگا اور اس کو بھی منصب قیومیت نصیب ہوگا۔ (سلسلہ خیریہ معہ تذکرہ مشائخ نقشبندیہ ص ۴۱۱( پیغمبر خدا اور دوسرے انبیاء و رسل کا محمد نقشبند کے پاس آنا سال قیومیت کے نویں سال آپ سیر کے واسطے دامن کوہ میں تشریف لے گئے۔ آپ فرماتے ہیں کوہ میں قیام کے دوران جناب سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم ہر روز تشریف فرما ہوتے تھے اور حد سے زیادہ مہربانی فرماتے تھے اور سفر حجاز کی سخت تاکید کرتے تھے اور ازروئے لطف و کرم فرماتے کہ محمد نقشبند ؒ میں تمہیں لینے آیا ہوں۔ تمہیں اس سفر میں برکت و راحت نصیب ہوگی۔ کہتے ہیں کہ جناب پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم متواتر تین ماہ تک ہر روز وہاں تشریف فرما ہوتے رہے اور ان کے علاوہ دوسرے انبیاء و رسل بھی تشریف فرما کر بڑی عنایات کرتے رہے۔ چنانچہ آپ نے دامن کوہ سے سرہند واپس تشریف لا کر اسباب سفر کی تیاریاں شروع کردیں۔ (سلسلہ خیریہ مع تذکرہ مشائخ نقشبندیہ ص ۴۱۳( پیغمبر خدا کا خواجہ محمد معصوم سے بغلگیر ہونا اور تمام انبیاء و اولیاء اور فرشتوں کا خواجہ کے گرد حلقہ بنا کر بیٹھنا حق تعالیٰ نے آپ (خواجہ محمد معصوم المتوفی ۱۰۷۹ھ کو عروۃ الوثقیٰ کا خطاب دیا۔ چنانچہ ۱۰۳۵ھ میں ایک روز آپ نے فرمایا کہ آج میں صبح کے حلقہ میں بیٹھا تھا کہ جناب سرور کائنات، خلاصہ موجودات صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما ہو کر مجھ سے بغلگیر ہوئے اور فرمایا کہ حق تعالیٰ نے آپ کو عروۃ الوثقیٰ کا خطاب دیا ہے۔ اس نعمت عظمیٰ کا شکر بجالاؤ۔ اسی اثناء میں کیا دیکھتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ کے تمام مقرب فرشتوں اور انبیاء و اولیاء نے آکر میرے گرد حلقہ بنایا اور کہتے ہیں السلام علیکم یا محمد معصوم عروۃ الوثقیٰ۔ پھر ہر ایک نے مجھ سے مصافحہ کیا۔ میں نے سنہری خط سے عرش مجید کے گرد محمد معصوم عروۃ الوثقیٰ لکھا ہوا دیکھا۔ (سلسلہ خیریہ مع تذکرہ مشائخ نقشبندیہ ص ۳۸۸( تبصرہ : دیوبندی دعوی کرتے ہیں کہ دارالعلوم دیوبند کی مرکزی عمارت ’’نودرہ‘‘ کی حدود رسول اکرمؐ نے کی اور رسول اکرمؐ دیوبند کا حساب (Audit Checking) کے لئے آئے تھے۔
ASHRAF ALI THANKVI: HIFZ UL EMAAN: GHAIB TO PAGAL MUJNOON ETC KO BHI HAI QASIM NANOTVI: TAHZEER UN NAAS: KHATAM E NABUWWAT PE FARQ NAHI PARTA KHALIL AHMAD AMBAITHVI: BRAAH E QATIYA: NABI KA ILM MALAKUL MAOUT BAL K SHAITAAN SE BHI KAM HAI RASHEED AHMAD GANGOOHI: FATAWA E RASHEEDIYA: ALLAH JHOOT BOL SAKTA HAI
Sir ji baaton ko ghumaayain na, Ashraf ali thanvi aur baaki akabir deoband ne kya kya bakwaasain ki uska jawab dain ASHRAF ALI THANKVI: HIFZ UL EMAAN: GHAIB TO PAGAL MUJNOON ETC KO BHI HAI QASIM NANOTVI: TAHZEER UN NAAS: KHATAM E NABUWWAT PE FARQ NAHI PARTA KHALIL AHMAD AMBAITHVI: BRAAH E QATIYA: NABI KA ILM MALAKUL MAOUT BAL K SHAITAAN SE BHI KAM HAI RASHEED AHMAD GANGOOHI: FATAWA E RASHEEDIYA: ALLAH JHOOT BOL SAKTA HAI
@@deebakapadia ـ جناب اشرف علی تھانوی صاحب کی تصنیف شریعت و طریقت میں یہ درج ہے کہ ہر بستی میں ایک قطب ہوتا ھے جو اس بستی کے ارزاق کا بندوبست کرتا اور دافع بلیات ہوتا ھے یعنی اس بستی کی بلائیں دور کرتا ہے ، یہانتک کہ اگر کسی بستی میں ایک بھی مسلمان نہ ہو اس بستی کا کوئی ھندو قطب ہوتا ھے ،، اگر اس ھندو قطب کو پہچاننا ہو تو اھل نظر یعنی صوفیوں کو جس ھندو کا احترام کرتے دیکھیں آپ بھی اس کا احترام کریں کیونکہ وہ اس بستی کا قطب ہو گا ـ ان سوانح عمریاں مذھبی ڈزنی لینڈ ہے ،جس کے کردار ہر وہ کام کرتے ہیں جو ڈزنی لینڈ کے ھیروز کرتے ہیں
@@deebakapadia کیا یہ کفر نہین ہے ؟ لا معبود ۔۔۔۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لا موجود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی طرف لے جانے والا عقیدہ ۔۔ وحد ت الوجود ۔۔۔۔۔۔ دیوبندی حکیم الامت اشرف علی تھانوی دیوبندی صوفیوں کے نزدیک لا الہ الا اللہ کے تین معنی کسی صوفی کے کلمے کا خواہ وہ دیوبندی ہو یا بریلوی کوئی اعتبار نہیں کیونکہ ان کے کلمے کا معنی ..لامعبود الا اللہ نہیں… بلکہ…. لا موجود الا اللہ ہے۔ اشرف علی تھانوی کے نزدیک ، صوفیاء کے نزدیک لا الہ الا اللہ کے باعتبار و مراتب مردان کے تین معنی ہیں ۔ اول : لا الہ الا اللہ ، یعنی لا معبود الا اللہ دوم : لا الہ الا اللہ، یعنی لا مقصود الا اللہ سوم : لا الہ الا اللہ ، یعنی لا موجود الا اللہ یہ تیسرا مرتبہ سب سے اعلیٰ ہے شمائم امدامیہ ص ۴۳ امداد المشتاق ص ۴۳ لا موجود الا اللہ کے عقیدے والے کو سب سے اعلی کہنا اس بات کی دلیل ہے کہ دیوبندی و تبلیغی جماعت وحدت الوجود کی قائل ہے۔ حکیم الامت اشرف علی تھانوی کے اس قول سے معلوم ہوا کہ ان کے ہاں کلمہ کا اصل و صحیح معنی(لاموجود الا اللہ ہے) یعنی نہیں کوئی موجود مگر اللہ گو یا کہ یہ سب کائنات جو اللہ کے سوا نظر آتی ہے وہ اللہ سے جدا نہیں بلکہ اس کی ذات کا جز و حصہ ہے اس لئے صوفی کے عقیدے میں دنیا کی کوئی چیز رب تعالیٰ کا غیر نہیں نعوذ باللہ من ذالک۔ اس سے معلوم ہوا کہ کسی صوفی کے کلمے کا خواہ وہ دیوبندی ہو یا بریلوی کوئی اعتبار نہیں کیونکہ ان کے کلمے کا معنی لامعبود الا اللہ نہیں بلکہ لا موجود الا اللہ ہے۔
، اسلام میں دیوبندیوں کے عقائد کوئی شرعی کسوٹی نہیں کہ جن کی بنیاد پر حق اور باطل کا فیصلہ کیا جا سکے ـ دیوبندی بریلوی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں مگر اپنی اپنی روٹیوں کے لئے امت محمدﷺ کو پھاڑ رکھا ہے ان دونوں نے ـ دیوبند اکابر کی سوانح عمریاں پڑھ لیں ،جس قدر زیادہ ان کو رسول اللہ ﷺ خوابوں میں آتے ہیں ، اتنے تو بریلویوں کے امام اعظم احمد رضا خان بریلوی نے بھی دعوی نہیں کیا ،، جتنی کرامتیں دیوبندی اکابر کی ہیں اس کا دو فیصد بھی عیسی ابن مریم علیھما السلام میں نہیں ہیں ـ یہ مردے بھی زندہ کرتے ہیں ، یہ انڈیا کی مسجد میں بیٹھ کر بحر ہند میں ڈوبتا بحری جہاز بھی طوفان سے بچا لے جاتے ہیں اور دھوتی بھی گیلی نہیں ہوتی ، یہ مسجد کی دیوار میں سے بھوت کی طرح اندر باھر آتے جاتے ہیں یعنی دروازہ استعمال ہی نہیں کرتا بس منہ اٹھائے جس دیوار میں سے مرضی ہے کاسپر دی فرینڈلی گھوسٹ کی طرح آتے جاتے ہیں ، یہ اپنے مرید کو اس حد تک اپنی شکل کے مماثل بنا دیتے ہیں کہ مریدین فیصلہ نہیں کر پاتے کہ اصل کون ہے اور نقل کون ، یہ دفن ہونے کے بعد مٹھائی کا ڈبہ اٹھائے واپس گھر تشریف لے آتے ہیں بچوں سے کہتے ہیں کہ کسی کو بتانا مت ورنہ میں پھر نہیں آؤنگا ،، آخر بیوی نے تنگ آ کر کہا کہ میں محلے میں بدنام ہو رہی ہوں کہ جب شوھر زندہ تھا تو روکھی سوکھی کھاتی تھی ، شوہر مرا تو مٹھائیاں کھانا شروع ہو گئ ہے ،لہذا آپ مٹھائی نہ لایا کریں ورنہ میں بتا دونگی ، اور پھر بیوی نے محلے والوں کو بتا دیا کہ حضرت مٹھائی لے کر خود آتے ہیں ،پھر حضرت جی ناراض ہو کر واپس نہیں آئے ـ
Aap ko andaz e bayan se nhi lga kitny bre aalim hn?? Ino ne hmesha Haq bat khi he, aap btaen ksi or mslik k olama me itna zarf he k mukhalif ki khubi byan kre???? Bilkul nhi
کیا یہ کفر نہین ہے ؟ لا معبود ۔۔۔۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لا موجود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی طرف لے جانے والا عقیدہ ۔۔ وحد ت الوجود ۔۔۔۔۔۔ دیوبندی حکیم الامت اشرف علی تھانوی دیوبندی صوفیوں کے نزدیک لا الہ الا اللہ کے تین معنی کسی صوفی کے کلمے کا خواہ وہ دیوبندی ہو یا بریلوی کوئی اعتبار نہیں کیونکہ ان کے کلمے کا معنی ..لامعبود الا اللہ نہیں… بلکہ…. لا موجود الا اللہ ہے۔ اشرف علی تھانوی کے نزدیک ، صوفیاء کے نزدیک لا الہ الا اللہ کے باعتبار و مراتب مردان کے تین معنی ہیں ۔ اول : لا الہ الا اللہ ، یعنی لا معبود الا اللہ دوم : لا الہ الا اللہ، یعنی لا مقصود الا اللہ سوم : لا الہ الا اللہ ، یعنی لا موجود الا اللہ یہ تیسرا مرتبہ سب سے اعلیٰ ہے شمائم امدامیہ ص ۴۳ امداد المشتاق ص ۴۳ لا موجود الا اللہ کے عقیدے والے کو سب سے اعلی کہنا اس بات کی دلیل ہے کہ دیوبندی و تبلیغی جماعت وحدت الوجود کی قائل ہے۔ حکیم الامت اشرف علی تھانوی کے اس قول سے معلوم ہوا کہ ان کے ہاں کلمہ کا اصل و صحیح معنی(لاموجود الا اللہ ہے) یعنی نہیں کوئی موجود مگر اللہ گو یا کہ یہ سب کائنات جو اللہ کے سوا نظر آتی ہے وہ اللہ سے جدا نہیں بلکہ اس کی ذات کا جز و حصہ ہے اس لئے صوفی کے عقیدے میں دنیا کی کوئی چیز رب تعالیٰ کا غیر نہیں نعوذ باللہ من ذالک۔ اس سے معلوم ہوا کہ کسی صوفی کے کلمے کا خواہ وہ دیوبندی ہو یا بریلوی کوئی اعتبار نہیں کیونکہ ان کے کلمے کا معنی لامعبود الا اللہ نہیں بلکہ لا موجود الا اللہ ہے۔
0:41 😮😮😮
1:33 😮😮😮
5:21 ❤❤❤
ye kia hai
بیشک جی
I follow hanafi fiqh. But i am not deobandi or barelvi.
Why you follow hanafi fiqh?
Simply because you inherited it or you did some research?
The Hanafi Fiqh whose foundation was laid by Umar and Ibn Masood Razi Allah o Anhum and followed by 60-70 percent of Ummah for 14 centuries. The primary problem with you misguided people is that you don’t consider Sahaba and Khilafa e Rashideen as someone you have to follow and in this Gumrahi you and your teacher declare Sahaba as Jahanumi.
@@truthseeker4677 ۔۔ کیا آپ کے پاس ابو حنیفہ کی سیرت پر کوئ کتاب ہے ؟ میرے پاس مفتی عزیز الرحمان دیوبندی کی کتاب سیرت امام اعظم ہے ۔
اس کا مطالعہ کریں اور پھر کمنٹ کریں
Hanafis do this??@@truthseeker4677
ماشاءاللہ
دیوبندی اور بریلوی میں بنیادی طور پر کیا فرق ہے ؟
زيادة نهي ،برياويو كا كهلا بدعات هي اور ديوبند كا خفيا هي@@nazeerpasha2075
وہ فرق ہے جو تمہیں اور تمہارے استاد کی عقل اور فہم سے بہت اوپر ہے۔
@@nazeerpasha2075 کوئی فرق نہیں ھے دونوں کا مقصد مسلمانوں کو ھمیشہ آپس میں لڑاتے رھنا اور قرآن حکیم سے دور رکھنا ھے!
@@truthseeker4677 ۔۔ دونوں فرقہ بر صغیر میں ' ایجاد ' ہوۓ ۔۔ ھر دو صوفی ، حنفی اور ماتریدی ہوتے ہیں ۔۔
very nice
0:30 یہاں سے جو بات خواب کی کہی ایسا فتاوی رضویہ میں نہیں لکھا ہوا
اگر آپ نے پڑھا ہے تو اس کا حوالہ بتا دیں
Janab ap jo kuch khan sahab ke sath ker chuke hain usbke liye ye qoom ap ko kabhi bhi maaf nahi kare gi
Allah se darna chahyi
q khan sahab ki jand mari hai kia
جناب آپ کی سیاسی جماعت نے جو تہمتیں مفتی صاحب پر لگائیں ہیں ان پر آپ کو اللہ ان شاء اللہ معاف نہیں کرے گا اور قیامت کے دن آپ کے ٹولے کے تمام اعمال ضائع ہو جائیں گے اور ان شاء اللہ یہ تہمتیں لگانے والے اور عمرانی ٹولے کا جھوٹ سے بھرا سوشل میڈیا اس دن جہنم کے سب سے نچلے مقام پر ہو گا اور میں اس دعا پر ہمیشہ ہمیشہ آمین کہتا رہوں گا۔
Tumhare khan asal munafiq Azam hai
Nc
حضرت مفتی صاحب! الســـلام علیکم و رحمۃ ﷲ و برکاتہ
بعد سلام عرض ہے کہ مفتی صاحب نے اپنے ایک بیان میں کہاتھا کہ احمد رضا صاحب نے اپنے فتاویٰ میں نقل کی غلطی کے بارے میں لکھاہے۔ اب میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کہاں لکھا ہے کس جلد میں لکھا ہے؟ رہنمائی فرمائیں سخت ضرورت ہے۔ والسلام
MAIN BHI HOON DEOBANDI TU BHI TO DEOBANDI ❤
Deoband dimag band 😅
@@SmartAbdulHanan
Tu bhi hai deobandi mazaq say hat kay mera comment kesa laga 😅😂🤣
Ye ilmi besen ha
Ab koch jahilon ko samaj nahi aaigi comment larne lage gea
kia ilm tha is me ?kia yehi baat barelvi kartay hain ?
@@baborao-k7j video deako aqal istamal karo khoud pata chale ga
Love you engineer Muhammed Ali mirza ❤God bless you ❤❤❤❤❤✌️✌️✌️✌️✌️
😂😂😂😂
Beshak ❤❤❤
ابھی تھوڑی دیر میں کُچھ جُہلاء آکر یہاں میسج ٹی وی چینل پر عُلمائے دیوبند کے خلاف کمنٹ پوسٹ کریں گے...!
حق ہمیشہ غالِب رہے گا...!
سربکف سربلند دیوبند دیوبند
جو لوگ جہم بن صفوان کا عقیدہ رکھتے ہیں ، کیا ان کو مسلمان بھی کہ سکتے ہیں ؟
دیوبنڈ دیوبنڈ دیوبنڈ
@@asifaarain7855
قرآن و سنت کے مقابل ھیں، ،،،، علمائے دیوبند، علمائے دیوبند، ،
ساری زندگی نبی کی حدیث سے کھلواڈ کرتے رھے ،،،،،،،،علمائے دیوبند، علماےدیوبند،
قصے اورکہانیاں سنا کر دل بہلانے رھے ،،،،،،علمائے دیوبند، علمائے دیوبند،
عقل کو لگائے رکھے تالے، آنکھیں رکھی بند،،،،،علمائے دیو بند ،علمائے دیوبند،،،،،
ساری زندگی فقہ حنفی کو کرتے رھےبلند ،،،،،،علمائے دیوبند علمائے دیوبند ، ،،
مرنے کے بعد ھوش ائی جب ، توبہ کے ھو گئے سب دروزےبند،،،،،علمائے دیوبند،علمائے دیوبند،
کاش اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت کی ھوتی، ،، رھے ساری عمر اکابر دیو بند کے پابند، علمائےدیو بند ،،،علمائے دیوبند، ،،
Molulana Raza Sahab Kufr ka certificate free main diya karte the 😂
اور جو رضا خان نے عقائد شرک اور بدعات عام کیے ہیں ان کا کیا ہوگا ؟
بدعت کی تعریف بتاۓ؟؟
کچھ عام نہیں کیا۔۔۔ ایک بھی چیز شرک نہیں ہے۔۔ جس کو تم شرک بولتے ہو وہ سب سے زیادہ دیوبندی کرتے ہیں۔
کیا دیوبندی شرک اور بدعات کے مرتکب نہیں ہوتے ؟
رسول اکرم صلی علیہ و سلم کے نعلین / جوتے کی پوجا دیوبندی بھی کرتے ہیں ؟
کیا یہ کفر نہین ہے ؟ لا معبود ۔۔۔۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لا موجود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی طرف لے جانے والا عقیدہ ۔۔ وحد ت الوجود ۔۔۔۔۔۔
دیوبندی حکیم الامت اشرف علی تھانوی
دیوبندی صوفیوں کے نزدیک لا الہ الا اللہ کے تین معنی
کسی صوفی کے کلمے کا خواہ وہ دیوبندی ہو یا بریلوی کوئی اعتبار نہیں کیونکہ ان کے کلمے کا معنی ..لامعبود الا اللہ نہیں… بلکہ…. لا موجود الا اللہ ہے۔
اشرف علی تھانوی کے نزدیک ، صوفیاء کے نزدیک لا الہ الا اللہ کے باعتبار و مراتب مردان کے تین معنی ہیں ۔
اول : لا الہ الا اللہ ، یعنی لا معبود الا اللہ
دوم : لا الہ الا اللہ، یعنی لا مقصود الا اللہ
سوم : لا الہ الا اللہ ، یعنی لا موجود الا اللہ
یہ تیسرا مرتبہ سب سے اعلیٰ ہے شمائم امدامیہ ص ۴۳ امداد المشتاق ص ۴۳ لا موجود الا اللہ کے عقیدے والے کو سب سے اعلی کہنا اس بات کی دلیل ہے کہ دیوبندی و تبلیغی جماعت وحدت الوجود کی قائل ہے۔
حکیم الامت اشرف علی تھانوی کے اس قول سے معلوم ہوا کہ ان کے ہاں کلمہ کا اصل و صحیح معنی(لاموجود الا اللہ ہے) یعنی نہیں کوئی موجود مگر اللہ گو یا کہ یہ سب کائنات جو اللہ کے سوا نظر آتی ہے وہ اللہ سے جدا نہیں بلکہ اس کی ذات کا جز و حصہ ہے اس لئے صوفی کے عقیدے میں دنیا کی کوئی چیز رب تعالیٰ کا غیر نہیں نعوذ باللہ من ذالک۔ اس سے معلوم ہوا کہ کسی صوفی کے کلمے کا خواہ وہ دیوبندی ہو یا بریلوی کوئی اعتبار نہیں کیونکہ ان کے کلمے کا معنی لامعبود الا اللہ نہیں بلکہ لا موجود الا اللہ ہے۔
@@nazeerpasha2075 تم بریلوی ہو؟
AJ kl Deobandi school of thought mn tasawuf aur peri o murshid Kyu nahi h ?
آپ کی کم علمی ہے کیونکہ آپ کو نہیں پتہ۔۔ میں خود دیوبند مکتبہ فکر سے ہوں اور سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ میں بیعت ہوں۔ اسی طرح ہمارے اکثر علماء تصوف میں شاغل ہیں۔
الیاس کاندھلوی متوفی 1943 نے دین خانقاھی کے احیاء کے لۓ تبلیغی تحریک شروع کی تھی ۔
@@kashifullah7602 ۔۔۔ صوفیاۓ نقشبند کی کتاب مین لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیغمبر خدا کا ہندوستان میں آکر محمد نقشبند کے کان میں اذان کہنا
بریلویوں کے مشہور علامہ پروفیسر خالد امین مخفی الخیری رقمطراز ہیں کہ :
آپ (نقشبند ثانی حضرت خواجہ محمد نقشبند) بروز جمعتہ المبارک بتاریخ ۷؍رمضان ۱۰۳۴ھ کو پیدا ہوئے۔ حضرت مجدد الف ثانی اپنے آخری وقت ہیں حضرت (محمد معصوم) عروۃ الوثقیٰ ؒ کو فرمایا تھا کہ اس سال میرے وصال کے بعد تمہارے ہاں ایک لڑکا پیدا وہگا۔ جو قرب الٰہی کے کمالات میں میرے برابر ہوگا۔ آپ کے والد ماجد فرماتے ہیں جس دن میرے فرزند محمد نقشبند ؒ پیدا ہوئے تو حضرت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے تشریف لاکر اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں تکبیر کہی اور بعد ازاں فرمایا کہ یہ فرزند باپ اور دادا کی طرح تمام اولیائے امت سے افضل ہوگا اور اس کو بھی منصب قیومیت نصیب ہوگا۔ (سلسلہ خیریہ معہ تذکرہ مشائخ نقشبندیہ ص ۴۱۱(
پیغمبر خدا اور دوسرے انبیاء و رسل کا محمد نقشبند کے پاس آنا
سال قیومیت کے نویں سال آپ سیر کے واسطے دامن کوہ میں تشریف لے گئے۔ آپ فرماتے ہیں کوہ میں قیام کے دوران جناب سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم ہر روز تشریف فرما ہوتے تھے اور حد سے زیادہ مہربانی فرماتے تھے اور سفر حجاز کی سخت تاکید کرتے تھے اور ازروئے لطف و کرم فرماتے کہ محمد نقشبند ؒ میں تمہیں لینے آیا ہوں۔ تمہیں اس سفر میں برکت و راحت نصیب ہوگی۔
کہتے ہیں کہ جناب پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم متواتر تین ماہ تک ہر روز وہاں تشریف فرما ہوتے رہے اور ان کے علاوہ دوسرے انبیاء و رسل بھی تشریف فرما کر بڑی عنایات کرتے رہے۔ چنانچہ آپ نے دامن کوہ سے سرہند واپس تشریف لا کر اسباب سفر کی تیاریاں شروع کردیں۔ (سلسلہ خیریہ مع تذکرہ مشائخ نقشبندیہ ص ۴۱۳(
پیغمبر خدا کا خواجہ محمد معصوم سے بغلگیر ہونا اور تمام انبیاء و اولیاء اور فرشتوں کا خواجہ کے گرد حلقہ بنا کر بیٹھنا
حق تعالیٰ نے آپ (خواجہ محمد معصوم المتوفی ۱۰۷۹ھ کو عروۃ الوثقیٰ کا خطاب دیا۔ چنانچہ ۱۰۳۵ھ میں ایک روز آپ نے فرمایا کہ آج میں صبح کے حلقہ میں بیٹھا تھا کہ جناب سرور کائنات، خلاصہ موجودات صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما ہو کر مجھ سے بغلگیر ہوئے اور فرمایا کہ حق تعالیٰ نے آپ کو عروۃ الوثقیٰ کا خطاب دیا ہے۔ اس نعمت عظمیٰ کا شکر بجالاؤ۔
اسی اثناء میں کیا دیکھتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ کے تمام مقرب فرشتوں اور انبیاء و اولیاء نے آکر میرے گرد حلقہ بنایا اور کہتے ہیں السلام علیکم یا محمد معصوم عروۃ الوثقیٰ۔ پھر ہر ایک نے مجھ سے مصافحہ کیا۔ میں نے سنہری خط سے عرش مجید کے گرد محمد معصوم عروۃ الوثقیٰ لکھا ہوا دیکھا۔ (سلسلہ خیریہ مع تذکرہ مشائخ نقشبندیہ ص ۳۸۸(
تبصرہ : دیوبندی دعوی کرتے ہیں کہ دارالعلوم دیوبند کی مرکزی عمارت ’’نودرہ‘‘ کی حدود رسول اکرمؐ نے کی اور رسول اکرمؐ دیوبند کا حساب (Audit Checking) کے لئے آئے تھے۔
@@kashifullah7602tableeghi jamat ne Gand machaya or deobandi se tassawf ko alag krdia
جی جو کامیاب ہوئی اور تمہارے استاد کی ناکام۔ مرچیں اسی لئے لگی ہوئی ہیں
Ahmad Raza ne yeh kahan dawa kiya???
We r Sunni Hanafi only, not Barelvi deobandi
Filistin ko yaad kare aur laanat ho aisi firqawariyat karne waalo par.
Pakka jhootay thay hazrat sahab . Ahmad Raza Sahab G .
ye wahi h naa khataar dedh hanafi😂😂😂
فتوی رضویہ کا غلط حوالہ دیا 😂
ان عبارات سے توبہ نہیں کی
ASHRAF ALI THANKVI:
HIFZ UL EMAAN:
GHAIB TO PAGAL MUJNOON ETC KO BHI HAI
QASIM NANOTVI:
TAHZEER UN NAAS:
KHATAM E NABUWWAT PE FARQ NAHI PARTA
KHALIL AHMAD AMBAITHVI:
BRAAH E QATIYA:
NABI KA ILM MALAKUL MAOUT BAL K SHAITAAN SE BHI KAM HAI
RASHEED AHMAD GANGOOHI:
FATAWA E RASHEEDIYA:
ALLAH JHOOT BOL SAKTA HAI
Sir ji baaton ko ghumaayain na,
Ashraf ali thanvi aur baaki akabir deoband ne kya kya bakwaasain ki uska jawab dain
ASHRAF ALI THANKVI:
HIFZ UL EMAAN:
GHAIB TO PAGAL MUJNOON ETC KO BHI HAI
QASIM NANOTVI:
TAHZEER UN NAAS:
KHATAM E NABUWWAT PE FARQ NAHI PARTA
KHALIL AHMAD AMBAITHVI:
BRAAH E QATIYA:
NABI KA ILM MALAKUL MAOUT BAL K SHAITAAN SE BHI KAM HAI
RASHEED AHMAD GANGOOHI:
FATAWA E RASHEEDIYA:
ALLAH JHOOT BOL SAKTA HAI
Kitna jhoot aur kab tak. Bolo ke agar main jhoot bol raha hun to Allah mujhe barbaad karde.
@@deebakapadia ـ جناب اشرف علی تھانوی صاحب کی تصنیف شریعت و طریقت میں یہ درج ہے کہ ہر بستی میں ایک قطب ہوتا ھے جو اس بستی کے ارزاق کا بندوبست کرتا اور دافع بلیات ہوتا ھے یعنی اس بستی کی بلائیں دور کرتا ہے ، یہانتک کہ اگر کسی بستی میں ایک بھی مسلمان نہ ہو اس بستی کا کوئی ھندو قطب ہوتا ھے ،، اگر اس ھندو قطب کو پہچاننا ہو تو اھل نظر یعنی صوفیوں کو جس ھندو کا احترام کرتے دیکھیں آپ بھی اس کا احترام کریں کیونکہ وہ اس بستی کا قطب ہو گا ـ ان سوانح عمریاں مذھبی ڈزنی لینڈ ہے ،جس کے کردار ہر وہ کام کرتے ہیں جو ڈزنی لینڈ کے ھیروز کرتے ہیں
@@deebakapadia Ustad Ji Inki Direct Books Se Ye Baatain Dikha Dain Apko Hum???
Kya Justification Dogy Uski Phir Ap??
@@deebakapadia کیا یہ کفر نہین ہے ؟ لا معبود ۔۔۔۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لا موجود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی طرف لے جانے والا عقیدہ ۔۔ وحد ت الوجود ۔۔۔۔۔۔
دیوبندی حکیم الامت اشرف علی تھانوی
دیوبندی صوفیوں کے نزدیک لا الہ الا اللہ کے تین معنی
کسی صوفی کے کلمے کا خواہ وہ دیوبندی ہو یا بریلوی کوئی اعتبار نہیں کیونکہ ان کے کلمے کا معنی ..لامعبود الا اللہ نہیں… بلکہ…. لا موجود الا اللہ ہے۔
اشرف علی تھانوی کے نزدیک ، صوفیاء کے نزدیک لا الہ الا اللہ کے باعتبار و مراتب مردان کے تین معنی ہیں ۔
اول : لا الہ الا اللہ ، یعنی لا معبود الا اللہ
دوم : لا الہ الا اللہ، یعنی لا مقصود الا اللہ
سوم : لا الہ الا اللہ ، یعنی لا موجود الا اللہ
یہ تیسرا مرتبہ سب سے اعلیٰ ہے شمائم امدامیہ ص ۴۳ امداد المشتاق ص ۴۳ لا موجود الا اللہ کے عقیدے والے کو سب سے اعلی کہنا اس بات کی دلیل ہے کہ دیوبندی و تبلیغی جماعت وحدت الوجود کی قائل ہے۔
حکیم الامت اشرف علی تھانوی کے اس قول سے معلوم ہوا کہ ان کے ہاں کلمہ کا اصل و صحیح معنی(لاموجود الا اللہ ہے) یعنی نہیں کوئی موجود مگر اللہ گو یا کہ یہ سب کائنات جو اللہ کے سوا نظر آتی ہے وہ اللہ سے جدا نہیں بلکہ اس کی ذات کا جز و حصہ ہے اس لئے صوفی کے عقیدے میں دنیا کی کوئی چیز رب تعالیٰ کا غیر نہیں نعوذ باللہ من ذالک۔ اس سے معلوم ہوا کہ کسی صوفی کے کلمے کا خواہ وہ دیوبندی ہو یا بریلوی کوئی اعتبار نہیں کیونکہ ان کے کلمے کا معنی لامعبود الا اللہ نہیں بلکہ لا موجود الا اللہ ہے۔
Juth bolra he😂😂😂
مولانا صاحب اشرف علی تھانوی صاحب نے یہ کہاں کہاں ہے کہ یہ ساری چیزیں بدل دو اور میرے رحم و گمان میں بھی یہ بات نہیں ہے اپ اس عبارت کا حوالہ پیش کر دیں
Rasail e chandpuri padhiye
By maulana murtaza hasan chandpuri
عبارات اکابر مولانا سرفراز خان صفدر
، اسلام میں دیوبندیوں کے عقائد کوئی شرعی کسوٹی نہیں کہ جن کی بنیاد پر حق اور باطل کا فیصلہ کیا جا سکے ـ
دیوبندی بریلوی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں مگر اپنی اپنی روٹیوں کے لئے امت محمدﷺ کو پھاڑ رکھا ہے ان دونوں نے ـ دیوبند اکابر کی سوانح عمریاں پڑھ لیں ،جس قدر زیادہ ان کو رسول اللہ ﷺ خوابوں میں آتے ہیں ، اتنے تو بریلویوں کے امام اعظم احمد رضا خان بریلوی نے بھی دعوی نہیں کیا ،، جتنی کرامتیں دیوبندی اکابر کی ہیں اس کا دو فیصد بھی عیسی ابن مریم علیھما السلام میں نہیں ہیں ـ یہ مردے بھی زندہ کرتے ہیں ، یہ انڈیا کی مسجد میں بیٹھ کر بحر ہند میں ڈوبتا بحری جہاز بھی طوفان سے بچا لے جاتے ہیں اور دھوتی بھی گیلی نہیں ہوتی ، یہ مسجد کی دیوار میں سے بھوت کی طرح اندر باھر آتے جاتے ہیں یعنی دروازہ استعمال ہی نہیں کرتا بس منہ اٹھائے جس دیوار میں سے مرضی ہے کاسپر دی فرینڈلی گھوسٹ کی طرح آتے جاتے ہیں ، یہ اپنے مرید کو اس حد تک اپنی شکل کے مماثل بنا دیتے ہیں کہ مریدین فیصلہ نہیں کر پاتے کہ اصل کون ہے اور نقل کون ، یہ دفن ہونے کے بعد مٹھائی کا ڈبہ اٹھائے واپس گھر تشریف لے آتے ہیں بچوں سے کہتے ہیں کہ کسی کو بتانا مت ورنہ میں پھر نہیں آؤنگا ،، آخر بیوی نے تنگ آ کر کہا کہ میں محلے میں بدنام ہو رہی ہوں کہ جب شوھر زندہ تھا تو روکھی سوکھی کھاتی تھی ، شوہر مرا تو مٹھائیاں کھانا شروع ہو گئ ہے ،لہذا آپ مٹھائی نہ لایا کریں ورنہ میں بتا دونگی ، اور پھر بیوی نے محلے والوں کو بتا دیا کہ حضرت مٹھائی لے کر خود آتے ہیں ،پھر حضرت جی ناراض ہو کر واپس نہیں آئے ـ
@@AfghanaKhan-j3tبھائی لکھا اشرف علی تھانوی صاحب اور حوالے دوسرے کتابوں کے 😮
پڑھیے حفظ الایمان مع بسط البنان مع تغییر العنوان۔ پی ڈی ایف مل جائے گی
The damage has been done.
sufis destroyed islam
کفار نے ھماری سلطنتیں تباہ کیں اور صوفیوں نے ھما را مذھب / عقیدہ تباہ کیا ۔
No
@@MdMudassir-cu4nd کیا اپ نے صوفیوں کی کوئ کتاب پڑھی ہے ؟
Is ghatiya shakas ki videos bayan nhi dala kryn
Nhe sunna click Q kerty ho...
Yr bhai sharam kro ahe ikhtilaaf Krna hai to adab k daira mai reh kr kro islam bay adbi nhi sikhata
@@baborao-k7japnay uper afsoor kro tumhain agr aesa lagta hai
عمران خان کو پیغمبر اور معصوم ماننے والے شخصی ٹولے کے مقعد