Aqeedah of Tasaruf of Ahmed Raza Khan Sb & Ibn Khuldoon & a Deliberate Mistranslation of his book

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 52

  • @Xoundz
    @Xoundz Місяць тому +2

    جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️
    اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️

  • @truthlover8277
    @truthlover8277 Місяць тому

    Alahazrat Farmate Hain....
    Ya Rasoolullah (ﷺ) Tere Aagey Yun Hain Dabey Lachey...Fusaha Arab Ke Badey Badey
    Koi Janey Munh Me Zuban Nahi...Nahi Balki Jism Me Jaan Nahi...Nahi Balki Jism Me Jaan Nahi !!!
    Aisa Ummi Kis Liye Minnat Kashey Ustaad Ho
    Kya Kifayat Usko Iqra Wa Rabbukal Akram Nahi !!??

  • @Journo5810
    @Journo5810 Місяць тому

    Respect from India mufti sahab.

  • @tanveerbhat8262
    @tanveerbhat8262 Місяць тому +2

    اسلام علیکم, آپ کی گفتگو دل کش تھے.
    آپ نے بلکل درست فرمایا، میں نے بھی ترجمہ کتاب "حیاۃ الحیوان" ترجمہ محمد عظیم جاوید صدیقی صاحب(شمس پبلشرز دیوبند) نے کتاب میں بہت کچھ خذف کیا ہے, یہ بات بلکل بھی اچھی نہ لگی, جو مصنف نے لکھا وہ وہی رہنا چاہے

  • @raiyanali2821
    @raiyanali2821 Місяць тому +1

    Purey bayan ka link daal dijiye ya playlist ka bata dein purey duroos ka

  • @badarmalik5887
    @badarmalik5887 Місяць тому +3

    Mufti Sahab mera Ik question ha ! Ala-Hazrat Nabi pak sa madad ka qail hein unko deobandi o wuhabi Mushrik kehty hein mgr aap log yeh fatwa Imam Ghazali, imam subki, imam rabbani mujadid, haji ImdadUllah maki aur shah Abdul haq dehlvi (India ma ilm hadees lany waly pehly shks) in pa fatwa q nai dety ????
    please answer

    • @faizubhai3969
      @faizubhai3969 Місяць тому +2

      Inka pehla jawab ye hoga ki ye salaf us saalihoon me se nahi hain isiliye inka amal hujjat nahi hai. Aur inse galti ho gayi hogi lekin agar aaj koi ye kaam kare to wo jarur biddati mushrik ho jayega. Aap thoda dhyan denge to aapko samajh me aayega ki kyun ye log ham ahle sunnat se in sab topics, jaise milad, fatiha, istighasa, par munazra nahi karenge, kyuki ek to agar aisa hua to hamare aimah ke qaul pesh kiye jayenge munazra waise bhi khatam, aur doosra ye sab cheezein mustahab hain. Karo to sawab warna koi dikkat nahi. Dikkat unko hogi jo ise shirk ka naam dete hain. Unse phir ham fatwa lenge apne aimah e deen par jinse ye deen hamtak pahuncha

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Місяць тому

      اگر آپ نے مفتی صاحب کے بیانات سنے ہوتے تو یہاں اس طرح کمنٹ نہ کرتے۔ آپ چونکہ ایک کلپ کا ٹائٹل دیکھ کر آئے اور پھر جو بات ہوئی وہ سمجھ نہ سکے تو مسئلہ کلپ کا نہیں سننے والے کی سمجھ کا ہے، شکریہ

    • @saeedur-rehman5301
      @saeedur-rehman5301 Місяць тому

      @@SeeratVideofaizubhai 3969 نے ایک عمومی رحجان کی طرف توجہ دلائی ہے معیار تو سب کے لئے برابر ہونا چاہئے

    • @elprofesor8571
      @elprofesor8571 Місяць тому

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دیکھیں شیخ احمد رضا خان کو دیوبندی اکابر میں سے کسی نے مشرک نہیں کہا زیادہ سے زیادہ کہا ہے کہ کچھ عقیدے ان کے اس میں شرک پایا جاتا ہے تو ایک تو ہوتا ہے تکفیر کرنا یہ کہہ کے کہ ادمی مشرک ہو گیا ہے دوسرا ہوتا ہے یہ کہنا کہ اس کے عقیدے میں کچھ غلطیاں ہیں یہ دو بہت بڑی الگ چیزیں ہیں ایک میں اپ جو ہے نا ایک انسان کے جہنمی ہونے کو ڈیکلیئر کر رہے ہو اور دوسرے میں اپ اس کے اخلاص کی تصدیق کر رہے ہو کسی حد تک کہ ہو سکتا ہے کہ انہیں تحقیق کرنے کے بعد غلط فہمی ہو گئی ہو جہاں تک امام غزالی امام سب کی وغیرہ کا سوال ہے اگر ان میں سے بھی کسی کے کلام میں کوئی ایسا عقیدہ ملتا ہے تو ان کے اس عقیدے کو بھی شرک کہا جائے گا لیکن نہیں کہا جاتا کیونکہ اصل میں ان کے کسی کلام میں یہ ملتا ہی نہیں ہے جیسے کہ حاجی امداد اللہ مہاجر مکی ان سے ثابت ہے کہ وہ یا رسول اللہ کے قائل تھے اور وہ اس کو کہتے تھے لیکن جب ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے خود اپنی کتاب میں ہی کلیئر کر دیا کہ وہ اس سے یہ نہیں کہنا چاہتے کہ میں یا رسول اللہ کہتا ہوں تو حضور ہر وقت سنتے ہیں جہاں پہ بھی ہوں جب بھی پکارو تو حضور سنیں گے جو کہ اللہ کی صفت ہے کہ جو ادمی جہاں سے بلائے اللہ سنتا ہے وہ کہتے تھے کہ بھئی یہ میرا پکارنا تو ایک عاشق کا پکارنا ہوتا ہے جو اپنی دور ہونے کی وجہ سے اپنی چاہت کی وجہ سے اپنی محبت میں اپنی اشک میں پکارتا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ میرا جو معشوق ہے جس سے میں عشق کرتا ہوں وہ سنے گا اسی طرح امام غزالی کی امام صبقی کی کچھ عبارتیں جن کو بریلوی حضرات ایسا کر کے ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہاں سے یہ استغاثہ کر رہے تھے اصل میں اگر اپ صحیح تحقیق کریں ان عبارتوں کے بارے میں تو صاف ہو جاتا ہے ان عبارتوں میں اور ان کے اس کلام میں اس سے توسل ثابت ہو رہا ہے لیکن استغاثہ نہیں ہو رہا میری کافی بریلوی علماء سے اس موضوع پر گفتگو ہو چکی ہے اور یہ معاملہ ہمیشہ کلیئر ہو پایا ہے الحمدللہ فقط واللہ اعلم

  • @drweb3
    @drweb3 Місяць тому

    Masha Allah.. very detailed explanation

  • @adnankhadim9081
    @adnankhadim9081 Місяць тому

    Mohtram kia Fee dy ky yeh Recording hasil kr skty hain yan ab join kr skty hain?

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Місяць тому

      جی کورس کی تفصیل ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے
      www.seerat.net

  • @bukasem_
    @bukasem_ Місяць тому +2

    حضرت مہدی کے آنے پر ان کی تحریک میں شامل نہ ہونے پر وضاحت مطلوب ہے? اعتراض نہیں درخواست ہے

    • @sohaibshah9236
      @sohaibshah9236 Місяць тому

      بظاہر یہی لگتا ہے کہ اس وڈیو کو اپلوڈ کرنے کے مقاصد میں سے اہم ترین اسی پیغام / نصیحت کو پہنچانا ہے۔ ورنہ یہ جملہ کچھ غیر محل لگتا ہے۔
      واللّٰہ اعلم بالصواب

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Місяць тому +2

      جی اس جملے کا مقصد موجودہ دور میں جو مسلمانوں میں علم سے دوری اور شدت پسندی ہے اس سے ہٹ کر علم پر توجہ دلانا ہے۔ اس پر مفتی صاحب کے اور کلپ بھی سن لیں

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Місяць тому

      In Current Palestine Situation, Isn’t Jihad Fard vs Jahalat in Ummat that Name Girls Mirha & Eshaal
      ua-cam.com/video/1-UiT4QLcXE/v-deo.html

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Місяць тому +1

      جی جو کلپ فلسطین پر ہے اس کو پورا سن لیں۔

  • @hasnainraza_1985
    @hasnainraza_1985 Місяць тому

    10:32 اس کے بعد حضرت مہدی بھی تشریف لے آئیں تو کسی تحریک میں شامل نہ ہونا؟
    جناب اس جملے کی کیا مراد ہے؟

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Місяць тому

      جی اس جملے کا مقصد موجودہ دور میں جو مسلمانوں میں علم سے دوری اور شدت پسندی ہے اس سے ہٹ کر علم پر توجہ دلانا ہے۔ اس پر مفتی صاحب کے اور کلپ بھی سن لیں

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Місяць тому

      In Current Palestine Situation, Isn’t Jihad Fard vs Jahalat in Ummat that Name Girls Mirha & Eshaal
      ua-cam.com/video/1-UiT4QLcXE/v-deo.html

  • @shaikhmoosanetwork4242
    @shaikhmoosanetwork4242 Місяць тому

    😊

  • @hassanfershorijamil8844
    @hassanfershorijamil8844 Місяць тому +1

    سرکار، مفتی صاحب سے درخواست ہے اسی عالمانہ شان اور استغناء سے تصرف کے باب میں فقہی عنوان کے تحت شاہ ولی اللہ رح اور تصوفانہ عنوان کے تحت حضرت امداد اللہ مہاجر مکی رح کے خیالات زیر بحث لے آئیں ، یہ دونوں اکابر بریلوی دیوبندی بحث سے وریٰ ہیں۔ بہت سی خیانت جو منبر سے جاری ہے اس کا تدارک ہو جائے گا۔

  • @user-HafizHamza1994
    @user-HafizHamza1994 Місяць тому

    Video men ahmad raza sb ka to tazkara hi ni he..

  • @DrMuhammadAshrafMughal
    @DrMuhammadAshrafMughal Місяць тому +6

    اعلی حضرت علیہ الرحمہ کو فضول بدنام۔کیا گیا ہے۔ حالانکہ آپ نے کہیں کسی معاملہ میں بھی خیانت نہیں کی۔ اگلوں نے جو لکھا، من عن وہ پچھلوں کے سامنے پیش کر دیا۔ آپ نے اچھا لیکچر دیا۔

    • @faizanqadir7915
      @faizanqadir7915 Місяць тому

      مولانا احمد رضا خان صاحب کے فتاوی رضویہ میں بہت سے مقامات پر اصل حوالہ جات سے بات بدل کر بیان کی گئی ہے یا تو مولانا نے خود ایسا کیا ہے یا پھر یہ ان کی حرکت ہے جنہوں نے فتاوی رضویہ میں اضافات کر کے اسے مولانا کی خدمات بتانے کے کوشش کی ہے۔
      مفتی کامران شہزاد صاحب ایک معتدل بریلوی عالم دین ہیں یوٹیوب پر ان کا چینل ہے۔ فتاوی رضویہ کے اس پہلو پر انہوں نے باحوالہ ویڈیوز بھی بنائی ہیں۔ آپ کو دلچسپی ہے تو دیکھ لیجیے ۔

    • @main_q_btaaoon
      @main_q_btaaoon Місяць тому

      Beshak haq Kaha aapne aala hazrat fazil e barelwi rahimahulla masoom hain❤

    • @mirfidanadeem7
      @mirfidanadeem7 Місяць тому

      Shukriya ap ka sahi baat ko mannnay aur hosla afzayi k liye. Pehli baar mai ne Imam AlaHazrat (R.A) k follower ko apnay ilawa dosray ahlehaq ulama ki tareef kartay hovay comment dekha hay.....jo kay hush aind baat hay mustaqbil mai Islam k Nizaam ko Pakistan sameet poray Barr-e-Sagheer mai Nafiz karnay k liye.

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Місяць тому +1

      آپ حضرات مفتی صاحب کے بریلوی مکتبہ فکر کے بارے میں دوسرے بیانات سنیں، ہمارے ادارے کی بنیاد علم پر ہے جو دین کی بنیاد ہے مسلک پر نہیں، شکریہ

    • @ahmarakmal9629
      @ahmarakmal9629 Місяць тому

      Bilkul sahi bat bs galat ye hai ki aaj ke wakt me darghahe shirk aur biddat phailane ka markaz ban chuki hai aur brelvi ulma aankh bnd krke baithe hai balki biddat ko aur phaila rhe hai

  • @b.kbangash9006
    @b.kbangash9006 Місяць тому

    مولانا نماز غوثیہ کے بارے میں کچھ فراماہیں اگر یہ درست ہے تو نماز محمد کیوں نہیں؟

    • @mohammadzuniab1376
      @mohammadzuniab1376 Місяць тому

      نمازِ غوثیہ سیم نماز ہی ہے جو نماز ہم عام طور پر پڑھتے ہیں، بس نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد گیارہ بعد سورہ فاتحہ پڑھتی پڑتی ہے اور سلام کے بعد کچھ اور عمل ہوتا ہے

  • @zeeshanowaisi8337
    @zeeshanowaisi8337 Місяць тому +2

    Hazrat aaj kl jo mufti Tariq masood ne jo fitna parwari ki hai us pr kuch irshaad farmain.

    • @junaidfaiz
      @junaidfaiz Місяць тому

      It is more like an asylum seeking stunt.

    • @MuhammadIbrahim-wu6qx
      @MuhammadIbrahim-wu6qx Місяць тому

      Uss ne maafi maang li hai.

    • @WasimKhan-yq3rs
      @WasimKhan-yq3rs Місяць тому

      Bhai insaan hai unse bhi galti hui hai unhone usse ruju kar liya hai. Tauba kar liya hai

  • @junaidpathan3856
    @junaidpathan3856 Місяць тому

    Mujhe to ye bewkufana bat lgi k lfzi trjuma kro kai makamat pr muhawrtan khi gai ya kisi andaz me h ab aam insan ko to aqidah smjhana ne k liye aasan or wha jo aqideh k hisab se fit h9ga wohi trjuma hoga arbi me ek hi lfz k kai maane hote h ab trjuma me jo bat chal rhi h ya jis k bare me bat ho rhi us moka mehal mrtbe k etbar se wha jo trjuma fit hoga wohi krege yu nhi k lugat uthai jo frist trjuma mila chep diya byan

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Місяць тому

      آپ پہلے اردو لکھنا ہی سیکھ لیں، باقی علم کیا ہوتا ہے، یہ آپ کہاں جانتے ہیں، شکریہ

  • @MuhammadUmair-t4t
    @MuhammadUmair-t4t Місяць тому +1

    iski baatyn sun k lagta h isko allah ne kaha hai tu sirf ye kaam ker jihad tujpay maaf h uski talimat dena tujpay maaf hai, in jesay molvi key waja say ahle sunnat badnaam h

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Місяць тому

      جناب آپ تو اردو بھی نہیں لکھ سکتے اور اتنے بڑے بڑے دعوے؟ اللہ ھدایت دے آمین

  • @zeemano8433
    @zeemano8433 Місяць тому

    آج کہاں ہیں یہ سارے پیر صوفیاء کشف ختم ہو گیا کرامات کہاں ہیں دین کا مذاق نہ بناو

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Місяць тому

      جی وہ سب موجود ہیں، آپ کی چونکہ ادب، احترام اور علم سے مناسبت نہیں لگتی اس لئے وہ آپ کے لئے نہیں ہے۔ آپ کے باقی تمام کمنٹ ignore کر دئے گئے ہیں، شکریہ

    • @hafizmalik335
      @hafizmalik335 Місяць тому

      yehi dialouge atheists ka bhi hai ......bus sufiya ki jagah ambiya lafz ka farq hai

  • @vision78678
    @vision78678 Місяць тому

    امام احمد رضا خان مجدد سابقہ صدی تھے۔۔۔۔انکے ترجمے پر اعتراضات کرنیوالا شرابی ذانی ٹھرکی سیکسی لالچی خارجی سب کچھ ہو سکتا ہے۔۔۔تاہم انکے ترجمے میں نقص نہیں ہے ۔۔۔البتہ کسی فروعی مسلے پر اختلاف جایز ہے

    • @Almusavi-555
      @Almusavi-555 Місяць тому

      ایسی گالیوں سے لگتا ہے کسی مسلمان نے نہیں کسی فحش سے تعلیم حاصل کی آپ نے۔۔۔کچھ شرم کرلیں ۔۔۔یہ اسلام ہے ؟

    • @safifarooqi3427
      @safifarooqi3427 Місяць тому

      اعلی حضرت کی کتابوں سے جب حقیقت نکل کر آئے گی تو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔
      قرآنی آیات تک کی صاف گستاخیاں کی ہیں آپ کے مجدد نے۔ اپنے دین کی خیر مناؤ