Mental Health Made Easy
Mental Health Made Easy
  • 546
  • 147 076
شیزوفرینا کی بیماری میں اپنی جسمانی صحت کا خیال رکھنا
(ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ)
جن لوگوں کو شیزوفرینیا ہوتا ہے ان کی جسمانی صحت عام طور سے ان لوگوں سے زیادہ خراب ہوتی ہے جن کوشیزوفرینیا نہیں ہوتا۔ ریسرچ کہتی ہے جن لوگوں کو شیزوفرینیا ہوتا ہے مجموعی طور سے ان کا انتقال اپنی عمر، جنس، اور علاقے کے ان لوگوں کے مقابلے میں جن کو شیزوفرینیا نہیں ہوتا تقریباً بیس برس پہلے ہو جاتا ہے، اور اس کی سب سے بڑی وجہ ان کی جسمانی صحت کی خرابیاں ہوتی ہیں۔ اس وڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ شیزوفرینیا کے مریض کس طرح سے اپنی جسمانی صحت کو بہتر رکھ سکتے ہیں۔
Переглядів: 4

Відео

اللّٰہ کے ذکر سے دلوں کو اطمینان ہوتا ہے۔
Переглядів 289 годин тому
قرآن کریم کی ایک آیت ہے جس کا مفہوم ہے کہ "اللّٰہ کے ذکر سے دلوں کو اطمینان ہوتا ہے۔" اس کے علاوہ قرآن کریم میں بار بار آیا ہے کہ جو لوگ فلاں کام کریں گے، یا فلاں کام نہیں کریں گے، نہ ان کو ڈر خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے (ولا خوف علیہم ولا ہم یحزنون)۔ ہم میں سے بہت سے لوگ اپنی پریشانیوں اور اداسی کو دور کرنے کے لیے دوائیں بھی کھاتے ہیں، سائیکوتھراپی بھی کرواتے ہیں، اور علاج بھی کرتے ہیں...
شیزوفرینیا کی بیماری میں غیبی آوازوں کو کنٹرول کرنا
Переглядів 152 години тому
(ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ) پہلے یہ سمجھا جاتا تھا کہ سائیکوسس کی جو مثبت علامات ہوتی ہیں، مثلاً غیبی آوازیں آنا، ان کا علاج صرف دوائیوں سے ہو سکتا ہے۔ بعد میں پھر یہ پتہ چلا کہ دوائیوں کے علاوہ سائیکوتھراپی اور کاؤنسلنگ سے بھی ان سے ہونے والی تکلیف میں بہت کمی کی جا سکتی ہے۔ اس وڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ شیزوفرینیا کے مریض اپنی غیبی آوازوں سے پیدا ہونے وا...
شیزوفرینیا کی بیماری کو واپس آنے سے روکنے کے کیے مریض خود کیا کر سکتا ہے؟
Переглядів 174 години тому
(ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ) بہت دفعہ شیزوفرینیا کے مریضوں کو وقت کے ساتھ ساتھ پتہ چل جاتا ہے کہ ان کی بیماری کی علامات کن باتوں سے زیادہ شدید ہو جاتی ہیں، یا اگر وہ ٹھیک ہوں تو ان باتوں یا کاموں سے ان کی بیماری واپس آنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ ان چیزوں سے دور رہ کے وہ اپنی علامات کو شدّت اختیار کرنے سے یا بیماری کے اگلے اٹیک کو ہونے سے روک سکتے ہیں۔
شیزوفرینیا کے علاج میں بیماری کی ابتدائی علامات پہچاننے کی اہمیت (early warning signs)
Переглядів 387 годин тому
(ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ) شیزوفرینیا کی بیماری آہستہ آہستہ شروع ہوتی ہے اور مریض میں پہلے دن سے وہ تمام علامات نہیں ہوتیں جو کچھ ہفتے یا کچھ مہینے بعد نظر آتی ہیں۔ ان ابتدائی علامات کو ارلی وارننگ سائنز (early warning signs) کہتے ہیں۔ عموماً ایک مریض میں اگلے جتنے بھی اٹیکس ہوتے ہیں ان کی ابتدائی علامات ملتی جلتی ہوتی ہیں۔ ان کو پہچاننے سے اگلے اٹیک میں ع...
شیزوفرینیا میں اینٹی سائیکوٹک دوائیں استعمال کرنے کے بارے میں کچھ بنیادی اصول
Переглядів 119 годин тому
(ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ) - کلوزاپین کے علاوہ تمام اینٹی سائیکوٹک دوائیاں تقریباً ایک دوسرے کے برابر ہی موثر ہوتی ہیں۔ آپ کو کون سی اینٹی سائیکوٹک دی جانی چاہیے، یہ آپ کے ڈاکٹر کو آپ سے ٖڈسکس کرنا چاہیےکیوں کہ یہ اکثر اس پہ منحصر ہوتا ہے کہ کس دوائی کے مضر اثرات کیا ہیں۔ - اب بہت ساری اینٹی سائیکوٹکس موجود ہیں لیکن یہ پہلے سے جاننا ممکن نہیں ہوتا کہ کسی ا...
ہم اپنی سوچوں کو بدل کے اپنی زندگی کو خود کیسے خوشگوار بنا سکتے ہیں؟
Переглядів 2812 годин тому
(ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ) کوگنیٹو تھراپی (cognitive therapy) یہ کہتی ہے کہ ہماری خوشی یا ناخوشی ہمارے معروضی حالات پہ نہیں، اس بات پہ منحصر ہوتی ہے کہ ہم اپنے ان حالات کو کس طرح سے دیکھتے اور پرسیو (perceive) کرتے ہیں۔ اس وڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ ہم اپنے خود کس طرح سے اپنی سوچوں کو بدل کے اپنی زندگی کو زیادہ خوشگوار بنا سکتے ہیں۔
شیزوفرینیا کے علاج کے لیے اینٹی سائیکوٹک دوا کتنے عرصے تک لینی چاہیے؟
Переглядів 2814 годин тому
(ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ) - جن لوگوں کو شیزوفرینیا کا حملہ پہلی دفعہ ہوا ہو، وہ جس وقت سے بالکل ٹھیک ہو جائیں، اس کے بعد بھی انہیں دوا کم از کم ایک سے دو سال کے لیے جاری رکھنی چاہیے، ورنہ بیماری کی علامات کے واپس آنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ - جن لوگوں کو شیزوفرینیا کے ایک سے زیادہ اٹیکس ہوچکے ہوں، انہیں دوا بند کرنے کی صورت میں اگلا اٹیک ہونے کا بہت زیادہ خطرہ ہ...
کیا شیزوفرینیا میں اینٹی سائیکوٹک دوائیں لینے سے فائدہ ہوتا ہے؟
Переглядів 1716 годин тому
(ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ) اس وڈیو میں اس کی تفصیل بتائی گئی ہے کہ شیزوفرینیا میں اینٹی سائیکوٹک دوائیں لینے سے اس کی مثبت اور منفی دونوں طرح کی علامات میں فائدہ ہوتا ہے۔
شیزوفرینیا کی علامات شروع ہونے کے بعد علاج جلدی شروع کرنے کی اہمیت
Переглядів 2419 годин тому
(ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ) اس وڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ اگر شیزوفرینیا کی علامات شروع ہونے کے فوراً بعد علاج شروع کر دیا جائے اور اسے مناسب عرصے تک جاری رکھا جائے تو مریض کی علامات کے ختم ہونے (symptoms recovery) اور اس کی کارکردگی کی بحالی (functional recovery) دونوں میں بہت مدد ملتی ہے۔
شیزوفرینیا سے صحتیابی کے لیے مصروفیت کی اہمیت
Переглядів 1819 годин тому
(ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ) پہلے شیزوفرینیا کی بیماری سے صحتیابی صرف اس کو سمجھا جاتا تھا کہ مریض کی مثبت علامات ختم ہو جائیں، مثلاً اس کو غیبی آوازیں آنا بند ہو جائیں، یا لوگوں کے خلاف شکوک و شبہات ختم ہو جائیں۔ لیکن اب علامات سے صحتیابی (symptom recovery) کے ساتھ ساتھ مریض کی کارکردگی کی بحالی (functional recovery) پہ بھی بہت زیادہ زور دیا جاتا ہے۔ اس کا ...
شیزوفرینیا کے مریضوں کا مستقبل کیسا ہوتا ہے؟
Переглядів 50День тому
(ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ) اس وڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ پہلے جو سمجھا جاتا تھا کہ شیزوفرینیا کی بیماری شروع ہونے کا مطلب یہ ہے کہ مریض اپنی زندگی میں کچھ نہیں کر سکے گا، اب ایسا نہیں ہے۔ اگر ان مریضوں کا صحیح سے علاج کیا جائے تو اب شیزوفرینیا کے بہت سے مریض کام بھی کرتے ہیں، اور ان کی فیمیلیز بھی ہوتی ہیں۔
شیزوفرینیا ہو جانے کی جسمانی وجوہات
Переглядів 14День тому
(ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ) اس وڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ کسی انسان کو شیزوفرینیا کی بیماری ہو جانے کی جسمانی وجوہات کیا ہو سکتی ہیں۔
عام پڑھائی اور امتحان کی تیاری میں فرق
Переглядів 11День тому
(ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ) اس وڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ انسان عام طور سے اپنے علم میں اضافے اور کوئی چیز سیکھنے کے لیے جس طرح سے پڑھائی کرتا ہے اس میں اور امتحان کی اچھی طرح تیاری کرنے میں کیا فرق ہوتا ہے، اور اس کی نفسیاتی وجوہات بتائی گئی ہیں۔ صرف اکیلے بیٹھ کے صرف کتاب پڑھتے رہنے سے امتحان میں پرفارمنس اچھی ہو جانا ضروری نہیں۔
شیزوفرینیا ہو جانے کی نفسیاتی اور سماجی وجوہات
Переглядів 14День тому
شیزوفرینیا ہو جانے کی نفسیاتی اور سماجی وجوہات
کیا شیزوفرینیا کے ہر مریض میں تمام علامات موجود ہوتی ہیں؟
Переглядів 2214 днів тому
کیا شیزوفرینیا کے ہر مریض میں تمام علامات موجود ہوتی ہیں؟
⁨شیزوفرینیا کی منفی علامات⁩
Переглядів 2014 днів тому
⁨شیزوفرینیا کی منفی علامات⁩
⁨شیزوفرینیا کی مثبت علامات⁩
Переглядів 1114 днів тому
⁨شیزوفرینیا کی مثبت علامات⁩
⁨شیزوفرینیا اور سائیکوسس میں کیا فرق ہوتا ہے؟⁩
Переглядів 2614 днів тому
⁨شیزوفرینیا اور سائیکوسس میں کیا فرق ہوتا ہے؟⁩
اینٹی ڈپریسنٹ دوائیں کس طرح بند کریں؟
Переглядів 2514 днів тому
اینٹی ڈپریسنٹ دوائیں کس طرح بند کریں؟
ہم اپنے خیالات کو خود کیسے مثبت بنا سکتے ہیں؟
Переглядів 5114 днів тому
ہم اپنے خیالات کو خود کیسے مثبت بنا سکتے ہیں؟
اینٹی ڈپریسنٹ دوا کتنے عرصے تک لینی چاہیے؟
Переглядів 3914 днів тому
اینٹی ڈپریسنٹ دوا کتنے عرصے تک لینی چاہیے؟
اینٹی ڈپریسنٹ بند کرنے سے ہونے والے مضر اثرات کو کیسے روکا جائے؟
Переглядів 2321 день тому
اینٹی ڈپریسنٹ بند کرنے سے ہونے والے مضر اثرات کو کیسے روکا جائے؟
اینٹی ڈپریسنٹ دوائیں بند کرنے سے کیا مضر اثرات ہوتے ہیں؟
Переглядів 2821 день тому
اینٹی ڈپریسنٹ دوائیں بند کرنے سے کیا مضر اثرات ہوتے ہیں؟
کیا اینٹی ڈپریسنٹ دوائیوں سے فائدہ ہوتا ہے؟
Переглядів 4221 день тому
کیا اینٹی ڈپریسنٹ دوائیوں سے فائدہ ہوتا ہے؟
ڈپریشن کے دوائی سے علاج کے بنیادی اصول
Переглядів 5421 день тому
ڈپریشن کے دوائی سے علاج کے بنیادی اصول
کیا ڈپریشن دوباره بھی ہو سکتاہے؟
Переглядів 1621 день тому
کیا ڈپریشن دوباره بھی ہو سکتاہے؟
اپنے اور دنیا کے بارے میں ہمیشہ سے منفی خیالات رکھنا۔ Negative Cognitive Schemas
Переглядів 2321 день тому
اپنے اور دنیا کے بارے میں ہمیشہ سے منفی خیالات رکھنا۔ Negative Cognitive Schemas
ڈپریشن میں آنے والے منفی خیالات۔ Negative Cognitive Triad
Переглядів 2321 день тому
ڈپریشن میں آنے والے منفی خیالات۔ Negative Cognitive Triad
ڈپریشن کی بیماری کی وجوہات کا ایک اجمالی جائزہ۔
Переглядів 2528 днів тому
ڈپریشن کی بیماری کی وجوہات کا ایک اجمالی جائزہ۔

КОМЕНТАРІ

  • @ShakeelAhmad-pm2nz
    @ShakeelAhmad-pm2nz 20 днів тому

    I have been using Manipram or Citalopram 20mg for almost 18 years but whenever i stopped using them in these years , the withdrawl symptoms were always minor for me. Recently i have reduced the dosage to 10mg per day coz i am fed up with medication for OCD.

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 20 днів тому

      اللّٰہ تعالیٰ بہتری فرمائیں۔ آمین

    • @ShakeelAhmad-pm2nz
      @ShakeelAhmad-pm2nz 19 днів тому

      @@SyedAhmer1 آمین ۔۔ شکریہ ڈاکٹر صاحب

  • @ShakeelAhmad-pm2nz
    @ShakeelAhmad-pm2nz 20 днів тому

    Informative .. awareness is too little in Pakistan about mental health. Salute sir.

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 20 днів тому

      if you like written information i put a lot of info in writing on this FB page. facebook.com/mental.health.made.easy

  • @khubaib667
    @khubaib667 21 день тому

    Alprazolam 0.5 k withdrawal 80 days hogaye hain

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 21 день тому

      ۸۰ دن کے بعد اس کے وڈرال کی شدت تو کم ہو جانی چاہیے لیکن اب کہتے ہیں کہ ودڈرال بہت عرصے تک چل سکتا ہے

    • @khubaib667
      @khubaib667 21 день тому

      @@SyedAhmer16 Saal use ke the jis main 3 Saal .25 kardi the aur Phir asar Karna chorr Diya tha to majboran Maine chorr de ghumaya to bohot is k withdrawal ne lekin Maine Suna Hai 3,Se 4 Saal Tak symptoms atay rehtay hain

  • @alhijazenglishlearninghut2071
    @alhijazenglishlearninghut2071 Місяць тому

    I take Venlafaxxine Hcl 75 mg Lurisa 40 mg But i am restless What should i do?

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 Місяць тому

      سوشل میڈیا پہ علاج کیوں نہیں ہو سکتا (ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ) "اس کتابچے کا مقصد معلومات فراہم کرنا ہے، علاج تجویز کرنا نہیں" Disclaimer This leaflet provides information, not advice. یہ اوپر کی انگریزی کی عبارت برطانیہ کا رائل کالج آف سائیکائٹرسٹس عام لوگوں کے لئے جو معلوماتی کتابچے مہیا کرتا ہے، ان تمام کتابچوں پہ لکھی ہوئی ہوتی ہے۔ اس کے اوپر میں نے اس کا مفہوم منتقل کرنے کی کوشش کی ہے گو یہ لفظی ترجمہ نہیں ہے۔ اس تحریر کا مقصد اس بات کی وضاحت کرنا ہے جو میں بار بار لوگوں سے کہتا ہوں کہ میں آپ کو آپ کی بیماری اور اس کے علاج کے بارے میں عمومی معلومات تو اس فیس بک پیج پہ فراہم کر سکتا ہوں، لیکن فیس بک پہ آپ کا علاج نہیں کر سکتا۔ علاج تو آپ کو اپنے قریب میں کسی سائیکائٹرسٹ سے ہی کروانا ہو گا۔ آج ایک قاری نے مجھ سے سوال پوچھا کہ کوئی ایسی اینٹی ڈپریسنٹ ہے جس کے جنسی سائیڈ ایفیکٹ یعنی مضر اثرات نہ ہوں، اس سوال کے جواب کو ایک مثال کے طور پر استعمال کرتے ہوئے میں اوپر کی بات کی وضاحت کروں گا۔ میں نے ان کو جواب دیا کہ تین دوائیں ایسی ہیں جن سے جنسی سائیڈ ایفیکٹس کا خطرہ کم ہوتا ہے، لیکن ان تینوں کے ساتھ کچھ احتیاط کرنی پڑتی ہے۔ ایک تو مرٹازاپین ہے لیکن اس سے وزن بڑھنے کا کافی خطرہ ہوتا ہے۔ اگر کسی کا وزن پہلے سے زیادہ ہو یا اسے ذیابطیس کی بیماری ہو تو اسے مرٹازیپین دینے کے مقابلے میں کوئی دوسری اینٹی ڈپریسنٹ دینا بہتر ہوتا ہے۔ دوسری ایسی دوا بیوپروپیون ہے لیکن جو لوگ اسے ۳۰۰ ملی گرام روزانہ کے ڈوز میں لے رہے ہوں، ان میں اس سے مرگی کا دورہ پڑنے کا خطرہ تقریباً ہزار میں ایک شخص میں ہوتا ہے۔ تیسری دوا ایگومیلاٹین ہے، لیکن اگر کسی کو جگر کی بیماری ہے تو اسے یہ دوا دینے سے جگر کی بیماری مزید بڑھ جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔ اسی طرح سے مریض کسی بھی اور بیماری کی کوئی دوا لے رہا ہو، تواس کا ان میں سے بعض دوائیوں سے ری ایکشن ہو سکتا ہے۔ اس لئے جب ہم مریض کو کوئی بھی نئی دوا لکھتے ہیں تو پہلے چیک کرتے ہیں کہ جو دوائیں وہ لے رہا ہے، اس کا اس نئی دوا سے ری ایکشن تو نہیں ہو گا۔ تو جو لوگ بظاہر ایک آسان سا سوال پوچھتے ہیں، اس کا محفوظ جواب دینے کے لئے اتنی ساری بیک گراؤنڈ نالج اور مریض کی ہسٹری چاہیے ہوتی ہے۔ اسی لیے میں بار بار یہی کہتا ہوں میں فیس بک یا ویب پیج پہ عمومی معلومات تو دے سکتا ہوں، لیکن علاج نہیں کر سکتا۔ اور یہی وجہ ہے کہ میری سارے قارئین سے درخواست اور اصرار ہے کہ علاج کے لئے اپنے قریب میں کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کریں! شکریہ۔

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 Місяць тому

      السلام علیکم۔ جب سے میں نے یہ فیس بک پیج اور یو ٹیوب چینل شروع کیا ہے میرے پاس مریض دیکھنے کی بہت ساری درخواستیں آتی ہیں۔ میں نیوزی لینڈ میں ایک ہسپتال میں تقریباً فل ٹائم کام کرتا ہوں اور بہت سی وجوہات کی بنا پہ میرے لئے آن لائن مریض دیکھنا ممکن نہیں۔ نفسیاتی بیماریوں کا علاج عموماً ایک ملاقات میں نہیں ہوتا اس لئے اگر آپ کے قریب میں کوئی سائیکائٹرسٹ موجود ہوں جن کو بار بار جا کر دکھانا آپ کے لئے آسان ہو، تو ان سے علاج کروا لیں۔ اگر آپ کے قریب میں کوئی سائیکائٹرسٹ نہ ہوں تو ڈاکٹر سمن یوسف اور ڈاکٹر فہیم خان دونوں میرے بہتریں شاگردوں کی فہرست میں سے ہیں۔ ا ڈاکٹر فہیم لاہور میں پرائیویٹ کلینک بھی کرتے ہیں اور آن لائن بھی مریض دیکھتے ہیں۔ ڈاکٹر سمن یوسف فی الوقت صرف آن لائن مریض دیکھتی ہیں۔ ان سے اپائنمنٹ لینے کے لئے تفصیلات یہ ہیں۔ ڈاکٹر سمن یوسف oladoc.com/.../dr/psychiatrist/saman-yousuf/2082922 ڈاکٹر فہیم خان pkli.org.pk/physical-appointments/ Adnan: Virtual Clinic PKLI, +92 312 4978304 and ‎+92 304 4570091 PKLI Call Centre: ‎+92 42 99070300

  • @DennisBolanos
    @DennisBolanos 2 місяці тому

    Dr. Ahmer, is it true that benzodiazepines and alcohol are the only known substances that eliminate social anxiety? 🎭

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 Місяць тому

      Alcohol in the very short term, as in for a hours only, yes.

    • @DennisBolanos
      @DennisBolanos Місяць тому

      @@SyedAhmer1 OK, thank you.

  • @AliRaza-il3qr
    @AliRaza-il3qr 2 місяці тому

    میرا رب تعالیٰ کریم رحیم آ پ کے بچوں کو نیک پاک لائق بنائے امین آ پ سے اللّٰہ پاک راضی ہو

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 Місяць тому

      آمین اور جزاک اللہ خیر

  • @AliRaza-il3qr
    @AliRaza-il3qr 2 місяці тому

    بوہے تکلیف ہے زندگی بہر ان بچو ں کے ماں باپ نا مر سکتے ہیں نا جی پاتے ہیں اللہ تعالیٰ کی ذات اایسی آزمائش یا سزا کسی دشمن کو بھی نا دے وقت سے پہلے ماں باپ ژندہ لاش بن جاتے ہیں اور آ ٹزم والے بچے پیار کرتے ہیں تو بھی تکلیف دیتے ہیں ماں باپ کو 3۔ بار اپنی ماں کا سر پھاڑ دیا ابھی صرف 5 سال عمر ھے

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 13 днів тому

      اللّٰہ تعالیٰ بہتری فرمائیں۔ آمین۔ دل سے دعا ہے

  • @gyasinyasin1183
    @gyasinyasin1183 2 місяці тому

    ❤❤❤❤

  • @abulanood151
    @abulanood151 2 місяці тому

    Assalam alaikum wa rahmatullahi wa barakaatuh Jazakallah khair Aap mujhe mere hakeem merajul hasan ki yaad dilate ho wo aap ke hi jaise dikhte thy

  • @abulanood151
    @abulanood151 2 місяці тому

    جزاك الله خير Jazakallah khair

  • @seanvanderwesthuizen6093
    @seanvanderwesthuizen6093 3 місяці тому

    Oh

  • @umarsaeed9129
    @umarsaeed9129 3 місяці тому

    دل میں خوف , گبھراہٹ اور بے چین رہتا ھے اس کے لیے کونسی دوائ استعمال کی جاے ۔۔اور اگر مریض citanew 20mg پہلے سے لیے رہا ھو۔۔۔

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 3 місяці тому

      یو ٹیوب یا فیس بک پہ علاج کیوں نہیں ہو سکتا (ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ) "اس کتابچے کا مقصد معلومات فراہم کرنا ہے، علاج تجویز کرنا نہیں" Disclaimer This leaflet provides information, not advice. یہ اوپر کی انگریزی کی عبارت برطانیہ کا رائل کالج آف سائیکائٹرسٹس عام لوگوں کے لئے جو معلوماتی کتابچے مہیا کرتا ہے، ان تمام کتابچوں پہ لکھی ہوئی ہوتی ہے۔ اس کے اوپر میں نے اس کا مفہوم منتقل کرنے کی کوشش کی ہے گو یہ لفظی ترجمہ نہیں ہے۔ اس تحریر کا مقصد اس بات کی وضاحت کرنا ہے جو میں بار بار لوگوں سے کہتا ہوں کہ میں آپ کو آپ کی بیماری اور اس کے علاج کے بارے میں عمومی معلومات تو اس فیس بک پیج پہ فراہم کر سکتا ہوں، لیکن فیس بک پہ آپ کا علاج نہیں کر سکتا۔ علاج تو آپ کو اپنے قریب میں کسی سائیکائٹرسٹ سے ہی کروانا ہو گا۔ آج ایک قاری نے مجھ سے سوال پوچھا کہ کوئی ایسی اینٹی ڈپریسنٹ ہے جس کے جنسی سائیڈ ایفیکٹ یعنی مضر اثرات نہ ہوں، اس سوال کے جواب کو ایک مثال کے طور پر استعمال کرتے ہوئے میں اوپر کی بات کی وضاحت کروں گا۔ میں نے ان کو جواب دیا کہ تین دوائیں ایسی ہیں جن سے جنسی سائیڈ ایفیکٹس کا خطرہ کم ہوتا ہے، لیکن ان تینوں کے ساتھ کچھ احتیاط کرنی پڑتی ہے۔ ایک تو مرٹازاپین ہے لیکن اس سے وزن بڑھنے کا کافی خطرہ ہوتا ہے۔ اگر کسی کا وزن پہلے سے زیادہ ہو یا اسے ذیابطیس کی بیماری ہو تو اسے مرٹازیپین دینے کے مقابلے میں کوئی دوسری اینٹی ڈپریسنٹ دینا بہتر ہوتا ہے۔ دوسری ایسی دوا بیوپروپیون ہے لیکن جو لوگ اسے ۳۰۰ ملی گرام روزانہ کے ڈوز میں لے رہے ہوں، ان میں اس سے مرگی کا دورہ پڑنے کا خطرہ تقریباً ہزار میں ایک شخص میں ہوتا ہے۔ تیسری دوا ایگومیلاٹین ہے، لیکن اگر کسی کو جگر کی بیماری ہے تو اسے یہ دوا دینے سے جگر کی بیماری مزید بڑھ جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔ اسی طرح سے مریض کسی بھی اور بیماری کی کوئی دوا لے رہا ہو، تواس کا ان میں سے بعض دوائیوں سے ری ایکشن ہو سکتا ہے۔ اس لئے جب ہم مریض کو کوئی بھی نئی دوا لکھتے ہیں تو پہلے چیک کرتے ہیں کہ جو دوائیں وہ لے رہا ہے، اس کا اس نئی دوا سے ری ایکشن تو نہیں ہو گا۔ تو جو لوگ بظاہر ایک آسان سا سوال پوچھتے ہیں، اس کا محفوظ جواب دینے کے لئے اتنی ساری بیک گراؤنڈ نالج اور مریض کی ہسٹری چاہیے ہوتی ہے۔ اسی لیے میں بار بار یہی کہتا ہوں میں فیس بک یا ویب پیج پہ عمومی معلومات تو دے سکتا ہوں، لیکن علاج نہیں کر سکتا۔ اور یہی وجہ ہے کہ میری سارے قارئین سے درخواست اور اصرار ہے کہ علاج کے لئے اپنے قریب میں کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کریں! شکریہ۔

  • @Naeemkhan-wc4oh
    @Naeemkhan-wc4oh 3 місяці тому

    Dr sahab plz mujhy ye problem hai Age 28 is ki tab btain .... 1 خوف ڈر گھبراہٹ 2 لوگوں میں جسم کا کانپنا 3 منفی سوچیں 4 تھکا تھکا رہنا 5 کمزوی ہونا 6 ھر وقت جلدی میں رہنا 7 تیز دھڑکن 8 فوکس نہ کر پانا 9 خیالی دنیا میں رہنا 10 اجنبی سے کترانا 11 بے صبری کا شکار ھونا 12 لوکانفی ڈینس 13 احساس کمتری 14 بہت شرمیلا پن 15 حساس 16 گیس پرابلم 17 معدے کے مسائل 18 اعصابی کمزوری 19 بیٹھے ہوے بھی ہاتھ پاؤں کو حرکت دینا 20 چھاتی یا سینے میں درد چھبن 21 ھاتھوں یا چہرہ پر زیادہ پسینہ انا 22 سردی یا گرمی زیادہ لگنا 23 چھوٹی چھوٹی بات پر بہت فکرمند ھونا 24 جسم کا لرزنا 25 عصابی کمزوری 26 اعتماد کی کمی 27 موت کا ڈر 28 بڑی بیماری کا ڈر

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 3 місяці тому

      فیس بک پہ علاج کیوں نہیں ہو سکتا (ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ) "اس کتابچے کا مقصد معلومات فراہم کرنا ہے، علاج تجویز کرنا نہیں" Disclaimer This leaflet provides information, not advice. یہ اوپر کی انگریزی کی عبارت برطانیہ کا رائل کالج آف سائیکائٹرسٹس عام لوگوں کے لئے جو معلوماتی کتابچے مہیا کرتا ہے، ان تمام کتابچوں پہ لکھی ہوئی ہوتی ہے۔ اس کے اوپر میں نے اس کا مفہوم منتقل کرنے کی کوشش کی ہے گو یہ لفظی ترجمہ نہیں ہے۔ اس تحریر کا مقصد اس بات کی وضاحت کرنا ہے جو میں بار بار لوگوں سے کہتا ہوں کہ میں آپ کو آپ کی بیماری اور اس کے علاج کے بارے میں عمومی معلومات تو اس فیس بک پیج پہ فراہم کر سکتا ہوں، لیکن فیس بک پہ آپ کا علاج نہیں کر سکتا۔ علاج تو آپ کو اپنے قریب میں کسی سائیکائٹرسٹ سے ہی کروانا ہو گا۔ آج ایک قاری نے مجھ سے سوال پوچھا کہ کوئی ایسی اینٹی ڈپریسنٹ ہے جس کے جنسی سائیڈ ایفیکٹ یعنی مضر اثرات نہ ہوں، اس سوال کے جواب کو ایک مثال کے طور پر استعمال کرتے ہوئے میں اوپر کی بات کی وضاحت کروں گا۔ میں نے ان کو جواب دیا کہ تین دوائیں ایسی ہیں جن سے جنسی سائیڈ ایفیکٹس کا خطرہ کم ہوتا ہے، لیکن ان تینوں کے ساتھ کچھ احتیاط کرنی پڑتی ہے۔ ایک تو مرٹازاپین ہے لیکن اس سے وزن بڑھنے کا کافی خطرہ ہوتا ہے۔ اگر کسی کا وزن پہلے سے زیادہ ہو یا اسے ذیابطیس کی بیماری ہو تو اسے مرٹازیپین دینے کے مقابلے میں کوئی دوسری اینٹی ڈپریسنٹ دینا بہتر ہوتا ہے۔ دوسری ایسی دوا بیوپروپیون ہے لیکن جو لوگ اسے ۳۰۰ ملی گرام روزانہ کے ڈوز میں لے رہے ہوں، ان میں اس سے مرگی کا دورہ پڑنے کا خطرہ تقریباً ہزار میں ایک شخص میں ہوتا ہے۔ تیسری دوا ایگومیلاٹین ہے، لیکن اگر کسی کو جگر کی بیماری ہے تو اسے یہ دوا دینے سے جگر کی بیماری مزید بڑھ جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔ اسی طرح سے مریض کسی بھی اور بیماری کی کوئی دوا لے رہا ہو، تواس کا ان میں سے بعض دوائیوں سے ری ایکشن ہو سکتا ہے۔ اس لئے جب ہم مریض کو کوئی بھی نئی دوا لکھتے ہیں تو پہلے چیک کرتے ہیں کہ جو دوائیں وہ لے رہا ہے، اس کا اس نئی دوا سے ری ایکشن تو نہیں ہو گا۔ تو جو لوگ بظاہر ایک آسان سا سوال پوچھتے ہیں، اس کا محفوظ جواب دینے کے لئے اتنی ساری بیک گراؤنڈ نالج اور مریض کی ہسٹری چاہیے ہوتی ہے۔ اسی لیے میں بار بار یہی کہتا ہوں میں فیس بک یا ویب پیج پہ عمومی معلومات تو دے سکتا ہوں، لیکن علاج نہیں کر سکتا۔ اور یہی وجہ ہے کہ میری سارے قارئین سے درخواست اور اصرار ہے کہ علاج کے لئے اپنے قریب میں کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کریں! شکریہ۔

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 3 місяці тому

      السلام علیکم۔ جب سے میں نے یہ فیس بک پیج شروع کیا ہے میرے پاس مریض دیکھنے کی بہت ساری درخواستیں آتی ہیں۔ میں نیوزی لینڈ میں ایک ہسپتال میں تقریباً فل ٹائم کام کرتا ہوں اور بہت سی وجوہات کی بنا پہ میرے لئے آن لائن مریض دیکھنا ممکن نہیں۔ نفسیاتی بیماریوں کا علاج عموماً ایک ملاقات میں نہیں ہوتا اس لئے اگر آپ کے قریب میں کوئی سائیکائٹرسٹ موجود ہوں جن کو بار بار جا کر دکھانا آپ کے لئے آسان ہو، تو ان سے علاج کروا لیں۔ اگر آپ کے قریب میں کوئی سائیکائٹرسٹ نہ ہوں تو ڈاکٹر سمن یوسف اور ڈاکٹر فہیم خان دونوں میرے بہتریں شاگردوں کی فہرست میں سے ہیں۔ ا ڈاکٹر فہیم لاہور میں پرائیویٹ کلینک بھی کرتے ہیں اور آن لائن بھی مریض دیکھتے ہیں۔ ڈاکٹر سمن یوسف فی الوقت صرف آن لائن مریض دیکھتی ہیں۔ ان سے اپائنمنٹ لینے کے لئے تفصیلات یہ ہیں۔ ڈاکٹر سمن یوسف oladoc.com/.../dr/psychiatrist/saman-yousuf/2082922 ڈاکٹر فہیم خان pkli.org.pk/physical-appointments/ Adnan: Virtual Clinic PKLI, +92 312 4978304 and ‎+92 304 4570091 PKLI Call Centre: ‎+92 42 99070300

    • @Naeemkhan-wc4oh
      @Naeemkhan-wc4oh 3 місяці тому

      @@SyedAhmer1 شکریہ آپ کا ڈاکٹر صاحب

    • @Naeemkhan-wc4oh
      @Naeemkhan-wc4oh 3 місяці тому

      @@SyedAhmer1 یہ کون سے بیماری ہیں

  • @fazalrahim-qe2xx
    @fazalrahim-qe2xx 3 місяці тому

    کیا ایسٹالوپرام. 40 ملی گرام استعمال کر سکتے ہیں

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 3 місяці тому

      اس کا زیادہ سے زیادہ لائنسنسڈ ڈوز ۲۰ ملی گرام ہے۔ سیٹالوپرام کا ۴۰ ملی گرام ہے۔

  • @sajjadali571
    @sajjadali571 3 місяці тому

    Mera gas hota hai stomach ka mei hod PAROXETINE ka rha ho 2 sal sy jb mei PAROXETINE kalo tu meri sar sy boj khatam jata hai Kya mei stomach k problem sy PAROXETINE ka sakhta ho

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 3 місяці тому

      یہ تو آپ کو اپنے ڈاکٹر سے پوچھنا پڑے گا۔ بغیر کسی مریض کو دیکھے انسان کیسے رائے دے سکتا ہے۔

  • @AbdulBasit-ef6ls
    @AbdulBasit-ef6ls 3 місяці тому

    ❤❤

  • @AbdulBasit-ef6ls
    @AbdulBasit-ef6ls 3 місяці тому

    Keep it up sir

  • @AbdulBasit-ef6ls
    @AbdulBasit-ef6ls 3 місяці тому

    Great Sir❤❤

  • @ZiaUllah-pz5jy
    @ZiaUllah-pz5jy 3 місяці тому

    Sir g waham o Shaq Karna BHI s Mai Aya hai kya

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 3 місяці тому

      ua-cam.com/video/IR8ZAFvvziI/v-deo.html

  • @BQStudioGB
    @BQStudioGB 4 місяці тому

    Salam Me pechlay 15 years se peroxatin use kr Raha hn Abi medicine stop ni kr paraha

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 4 місяці тому

      اس کے لئے تو آپ کو وہیں کسی سائیکائٹرسٹ کو دکھانا ہو گا

  • @ZiaUllah-pz5jy
    @ZiaUllah-pz5jy 4 місяці тому

    وعلیکم السلام

  • @ZiaUllah-pz5jy
    @ZiaUllah-pz5jy 4 місяці тому

    Jazakallah khaira sir g

  • @Amnabukharei
    @Amnabukharei 4 місяці тому

    بہترین معلومات

  • @fatimamehmood6451
    @fatimamehmood6451 4 місяці тому

    AOA main apny batty Kay baray main bat Karna cchaty ho

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 4 місяці тому

      السلام علیکم۔ جب سے میں نے یہ یو ٹیوب چینل اور فیس بک پیج شروع کیا ہے میرے پاس مریض دیکھنے کی بہت ساری درخواستیں آتی ہیں۔ میں نیوزی لینڈ میں ایک ہسپتال میں تقریباً فل ٹائم کام کرتا ہوں اور بہت سی وجوہات کی بنا پہ میرے لئے آن لائن مریض دیکھنا ممکن نہیں۔ نفسیاتی بیماریوں کا علاج عموماً ایک ملاقات میں نہیں ہوتا اس لئے اگر آپ کے قریب میں کوئی سائیکائٹرسٹ موجود ہوں جن کو بار بار جا کر دکھانا آپ کے لئے آسان ہو، تو ان سے علاج کروا لیں۔ اگر آپ کے قریب میں کوئی سائیکائٹرسٹ نہ ہوں تو ڈاکٹر سمن یوسف اور ڈاکٹر فہیم خان دونوں میرے بہتریں شاگردوں کی فہرست میں سے ہیں۔ ا ڈاکٹر فہیم لاہور میں پرائیویٹ کلینک بھی کرتے ہیں اور آن لائن بھی مریض دیکھتے ہیں۔ ڈاکٹر سمن یوسف فی الوقت صرف آن لائن مریض دیکھتی ہیں۔ ان سے اپائنمنٹ لینے کے لئے تفصیلات یہ ہیں۔ ڈاکٹر سمن یوسف oladoc.com/.../dr/psychiatrist/saman-yousuf/2082922 ڈاکٹر فہیم خان pkli.org.pk/physical-appointments/ Adnan: Virtual Clinic PKLI, +92 312 4978304 and ‎+92 304 4570091 PKLI Call Centre: ‎+92 42 99070300

  • @ShakeelAhmad-pm2nz
    @ShakeelAhmad-pm2nz 4 місяці тому

    I appreciate your awareness campaign.. salute Doctor.

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 4 місяці тому

      جزاک اللّٰہ

  • @draqsaiqbal
    @draqsaiqbal 5 місяців тому

    Thank You Sir. is there any permanent treatment for bipolar disorder ? what is the treatment for delusions in such case and espcially if patient is not willing for counselling sessions ?

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 5 місяців тому

      there is no maintenance or prophylactic treatment which aims to stop the next episode, but it doesn't always work 100%. treatment of delusions is antipsychotic medications

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 5 місяців тому

      You can get more information on this playlist. ua-cam.com/play/PLfkveBWfXza-uO3GM1aSA6WM8uDhhToTG.html

    • @draqsaiqbal
      @draqsaiqbal 4 місяці тому

      Jazakillah khair​@@SyedAhmer1

  • @ShakeelAhmad-pm2nz
    @ShakeelAhmad-pm2nz 5 місяців тому

    Thank you Doctor sahib for your valuable information.

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 4 місяці тому

      جزاک اللّٰہ

  • @buzikhan2583
    @buzikhan2583 5 місяців тому

    Very low voice

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 5 місяців тому

      it would be good if you can try on a different device. I listened to it again on my laptop and could easily increase the volume

  • @asifwadood1122
    @asifwadood1122 5 місяців тому

    Aslam o Alikum Sir, Mein Paroxetine CR 6 Weeks Se Use Kr Raha Hun Abhi Symptoms Better Ho Gay Hen.Ab Isko Kesy Stop Karon Use Krna Kindly Guide im Also a Pharma Person.

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 5 місяців тому

      وعلیکم السلام آصف۔ اس پلے لسٹ پہ آپ کو ایس ایس آر آئی کو بند کرنے کے بارے میں عمومی معلومات تو مل جائیں گی، لیکن ایک خاص مریض کو کب یہ دوا بند کرنی چاہیے یہ وہی سائکائٹرسٹ بتا سکتا ہے جہ اس کی کیس ہسٹری سے اچھی طرح واقف ہو۔ یہ سوال تو آپ کو اپنے سائیکائٹرسٹ سے پوچھنا ہو گا

  • @aishaaziz2092
    @aishaaziz2092 5 місяців тому

    اس وقت میں Seroxit25 دوا لے رہی ہوں پچھلے سات آٹھ سال سے

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 5 місяців тому

      اللّٰہ تعالیٰ بہتری فرمائیں۔ آمین

  • @aishaaziz2092
    @aishaaziz2092 5 місяців тому

    سر السلام عليكم ورحمتہ اللہ برکاتہ میں آپکی پیشنٹ رہ چکی ہوں آغا خان کراچی ہسپتال میں دوران علاج ہی آپ باہر ملک تشریف لے گئے تھے اور آج اتنے سالوں بعد فیس بک پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کاش آپ آنلائن ہی مریض دیکھ لیتے آپ جیسا کوئی ڈاکٹر دوبارہ مجھے نہیں ملا

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 5 місяців тому

      جزاك اللّٰہ

  • @isakhan3222
    @isakhan3222 5 місяців тому

    سر۔میری عمر55 سال ہے ۔مجھے2006 سے ڈپریشن ہے ۔اور میں پراکسیل 20 ایم جی اور ریوٹریل 0. 5 ایم جی استمال کر رہا ہوں ۔اب میں گولی چھوڑنا چھتا ہوں مگر ۔میں نیہں چھوڑ سکتا۔کوئی مشورہ دے دیں شکریہ

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 5 місяців тому

      پراکسیل پاروکسیٹین ہے جو ایس ایس آر آئی اینٹی ڈپریسنٹ ہے۔ ریوٹرل بینزو ڈایازیپین ہے جو سکون آور ادویات میں آتی ہے۔ اس پلے لسٹ پہ آپ کو دوائیوں کے بارے میں کافی عمومی تفصیل مل جائے گی۔ لیکن علاج کے لئے تو آپ کو اپنے قریب میں ہی کسے اچھے سائیکائٹرسٹ کو دکھانا ہو گا۔ اس طرح سے یو ٹیوب پہ علاج تو نہیں ہو سکتا۔ ua-cam.com/play/PLfkveBWfXza-FShgLzR4nw8UkNw17dXPP.html

  • @safiullah-ee3bo
    @safiullah-ee3bo 5 місяців тому

    Sir my concentration is not good and i am ph.d scholar kindly indicate me something.

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 5 місяців тому

      the only thing that can be done is screening for ADHD. for that you need to see a psychiatrist or psychologist locally. otherwise, you just have to work hard

  • @Awais_rai
    @Awais_rai 5 місяців тому

    Aoa improve voice quality awaz bht kam a rahi

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 5 місяців тому

      آپ کسی اور ڈیوائس پہ دیکھیں۔ میں نے چیک کیا تو مجھے تو صحیح آواز آ رہی تھی۔

  • @knowledge4286
    @knowledge4286 5 місяців тому

    @sir mjhy Kuch mashwara chahiye apsy

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 5 місяців тому

      جی پوچھیں

  • @JavedIqbal-um9jd
    @JavedIqbal-um9jd 5 місяців тому

    Prolexa brolite

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 5 місяців тому

      Prolexa is Escitalopram which is an SSRI antidepressant. Brolite is Bromazepam which is a benzodiazepine. You will find lot of information about both on this playlist. ua-cam.com/play/PLfkveBWfXza-FShgLzR4nw8UkNw17dXPP.html

  • @arshadadkhan9085
    @arshadadkhan9085 5 місяців тому

    Ect ?

  • @WAJAHAT5184
    @WAJAHAT5184 6 місяців тому

    Aoa Bhai .bhi mere sare test normal ae hen .aur MRI bhi normal hai .mujhe sham ke waqt ghabrahat Hoti hai .mujhe doctor ne antidepresent di hen .men woh use Karun ya nahen ?ghabrahat Sirf sham ko Hoti hai.

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 6 місяців тому

      السلام علیکم۔ جب سے میں نے یہ یو ٹیوب چینل اور فیس بک پیج شروع کیا ہے میرے پاس مریض دیکھنے کی بہت ساری درخواستیں آتی ہیں۔ میں نیوزی لینڈ میں ایک ہسپتال میں تقریباً فل ٹائم کام کرتا ہوں اور بہت سی وجوہات کی بنا پہ میرے لئے آن لائن مریض دیکھنا ممکن نہیں۔ نفسیاتی بیماریوں کا علاج عموماً ایک ملاقات میں نہیں ہوتا اس لئے اگر آپ کے قریب میں کوئی سائیکائٹرسٹ موجود ہوں جن کو بار بار جا کر دکھانا آپ کے لئے آسان ہو، تو ان سے علاج کروا لیں۔ اگر آپ کے قریب میں کوئی سائیکائٹرسٹ نہ ہوں تو ڈاکٹر سمن یوسف اور ڈاکٹر فہیم خان دونوں میرے بہتریں شاگردوں کی فہرست میں سے ہیں۔ ا ڈاکٹر فہیم لاہور میں پرائیویٹ کلینک بھی کرتے ہیں اور آن لائن بھی مریض دیکھتے ہیں۔ ڈاکٹر سمن یوسف فی الوقت صرف آن لائن مریض دیکھتی ہیں۔ ان سے اپائنمنٹ لینے کے لئے تفصیلات یہ ہیں۔ ڈاکٹر سمن یوسف oladoc.com/.../dr/psychiatrist/saman-yousuf/2082922 ڈاکٹر فہیم خان pkli.org.pk/physical-appointments/ Adnan: Virtual Clinic PKLI, +92 312 4978304 and ‎+92 304 4570091 PKLI Call Centre: ‎+92 42 99070300

    • @WAJAHAT5184
      @WAJAHAT5184 5 місяців тому

      Ok thanks

  • @user-fl3fy7um8b
    @user-fl3fy7um8b 6 місяців тому

    سر میں ایک مریض ہو مجھے اپکا پرسنل نمبر چاہیے

  • @zohaibhassan4673
    @zohaibhassan4673 6 місяців тому

    Sir apna contact number dadain please

  • @shafaqwaqar4204
    @shafaqwaqar4204 6 місяців тому

    Sir kindly give your cell number

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 6 місяців тому

      السلام علیکم۔ جب سے میں نے یہ یو ٹیوب چینل اور فیس بک پیج شروع کیا ہے میرے پاس مریض دیکھنے کی بہت ساری درخواستیں آتی ہیں۔ میں نیوزی لینڈ میں ایک ہسپتال میں تقریباً فل ٹائم کام کرتا ہوں اور بہت سی وجوہات کی بنا پہ میرے لئے آن لائن مریض دیکھنا ممکن نہیں۔ نفسیاتی بیماریوں کا علاج عموماً ایک ملاقات میں نہیں ہوتا اس لئے اگر آپ کے قریب میں کوئی سائیکائٹرسٹ موجود ہوں جن کو بار بار جا کر دکھانا آپ کے لئے آسان ہو، تو ان سے علاج کروا لیں۔ اگر آپ کے قریب میں کوئی سائیکائٹرسٹ نہ ہوں تو ڈاکٹر سمن یوسف اور ڈاکٹر فہیم خان دونوں میرے بہتریں شاگردوں کی فہرست میں سے ہیں۔ ا ڈاکٹر فہیم لاہور میں پرائیویٹ کلینک بھی کرتے ہیں اور آن لائن بھی مریض دیکھتے ہیں۔ ڈاکٹر سمن یوسف فی الوقت صرف آن لائن مریض دیکھتی ہیں۔ ان سے اپائنمنٹ لینے کے لئے تفصیلات یہ ہیں۔ ڈاکٹر سمن یوسف oladoc.com/.../dr/psychiatrist/saman-yousuf/2082922 ڈاکٹر فہیم خان pkli.org.pk/physical-appointments/ Adnan: Virtual Clinic PKLI, +92 312 4978304 and ‎+92 304 4570091 PKLI Call Centre: ‎+92 42 99070300

  • @shafaqwaqar4204
    @shafaqwaqar4204 6 місяців тому

    Sir kindly give me your cell number

  • @mushtaqrahi285
    @mushtaqrahi285 6 місяців тому

    Aslam u alikum mashalah zabr10 explained .

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 6 місяців тому

      Walaikum Assalam wa Rahmatullah. Jazak Allah

  • @awaisinfinity4491
    @awaisinfinity4491 6 місяців тому

    😢

  • @awaisinfinity4491
    @awaisinfinity4491 6 місяців тому

    Sir mere sth mazi mn aesa hua k mujhe lgta tha mn mar jao ga baichaini bahut zeada huti thi ese lgta tha abhi mot a jay gi lkn ab theek hu gya hu kia ye bipolar disorder tha? Allah ka shukar hai ab theek hun lkn bd dill drta hai k life mn dobara esa na hu jay kahi.😢

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 6 місяців тому

      آپ کی بتائی ہوئی تفصیل سے تو یہ ڈپریشن معلوم ہوتا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ حفاظت فرمائیں۔ آمین

    • @Rajab25161
      @Rajab25161 6 місяців тому

      Anxiety lagta ha apko

    • @awaisinfinity4491
      @awaisinfinity4491 6 місяців тому

      @@SyedAhmer1 Ameen Sir Allah apko khushia de

    • @FaneRaja-se4qd
      @FaneRaja-se4qd 6 місяців тому

      Ha it is Mmmmm

    • @awaisinfinity4491
      @awaisinfinity4491 6 місяців тому

      @@FaneRaja-se4qd ???

  • @jamiatulamaislam786
    @jamiatulamaislam786 6 місяців тому

    سلیپنگ پیرالائیسز کا علاج بتائیں ۔

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 6 місяців тому

      نیند کے بارے میں اب تک جو وڈیوز بنی ہوئی ہیں ان کی تفصیل تو آپ کو اس پلے لسٹ پہ مل جائے گی۔ سلیپ پیرالیسس کی تفصیل کے لئے ابھی تھوڑا وقت لگے گا اس لئے کہ میں ایک ترتیب سے چل رہا ہوں۔

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 6 місяців тому

      ua-cam.com/play/PLfkveBWfXza_hqs24-EDK4Q6Vbs-esckz.html

    • @jamiatulamaislam786
      @jamiatulamaislam786 6 місяців тому

      @@SyedAhmer1 جزاک اللّٰہ ۔ انتظار رہے گا ۔ اس وڈیو میں اس کے حل کے بارے میں بتائیں ۔ یوٹیوب پر اس کے متعلق ویڈیوز ہیں لیکن اس میں اس اس کا حل یا تو کم بتایا گیا ہے یا بتایا ہے تو اس میں انگریزی کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں ۔ روحانی علاج بھی کر رہا ہوں ۔ دونوں علاج کے طریقے مل جائے تو بہتر ہوگا

  • @user-sj1kp5ic3y
    @user-sj1kp5ic3y 6 місяців тому

    Sir plz Urdu mein baat kia krain

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 6 місяців тому

      او سی ڈی میں وہم کے خیالات کا نفسیاتی علاج۔ Psychological treatment of obsessions ua-cam.com/video/3Gg2GdWl3ec/v-deo.html

  • @sanjeedabano1456
    @sanjeedabano1456 6 місяців тому

    Rivotril kis Marzi ki dawa h

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 6 місяців тому

      Rivotril benzoadiazepine hai. یہ اینگزائٹی کے لئے بھی استعمال ہوتی ہےاور بعض مخصوص کیسز میں مرگی کے دوروں کے لئے بھی

  • @SaimKann-ym8xr
    @SaimKann-ym8xr 6 місяців тому

    Me 12 saal se depressd hn sir aap koi midicine btade dimagh boht kmzur he kise se baat krne ke qabil ni hn eye contact ni bna skta sir aap help kren plz

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 6 місяців тому

      اس سوال کا بھی وہی جواب ہے جو پچھلے سوال کا تھا

  • @SaimKann-ym8xr
    @SaimKann-ym8xr 6 місяців тому

    Less confedence ka ilaj huskta he Reply must

    • @SyedAhmer1
      @SyedAhmer1 6 місяців тому

      خود اعتماد کم ہونا بذاتِ خود بیماری نہیں ہے، لیکن بعض اوقات وہ کسی اور نفسیاتی بیماری کی علامت ہوتی ہے۔ اس کی تشخیص اور علاج کے لئے تو آپ کو اپنے قریب میں کسی اچھے سائیکائٹرسٹ کو دکھانا ہو گا۔