شیزوفرینیا کے علاج کے لیے اینٹی سائیکوٹک دوا کتنے عرصے تک لینی چاہیے؟

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 вер 2024
  • (ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ)
    - جن لوگوں کو شیزوفرینیا کا حملہ پہلی دفعہ ہوا ہو، وہ جس وقت سے بالکل ٹھیک ہو جائیں، اس کے بعد بھی انہیں دوا کم از کم ایک سے دو سال کے لیے جاری رکھنی چاہیے، ورنہ بیماری کی علامات کے واپس آنے کا خطرہ ہوتا ہے۔
    - جن لوگوں کو شیزوفرینیا کے ایک سے زیادہ اٹیکس ہوچکے ہوں، انہیں دوا بند کرنے کی صورت میں اگلا اٹیک ہونے کا بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ اس لیے انہیں دوا بہت طویل عرصے تک جاری رکھنی چاہیے۔

КОМЕНТАРІ •