⁨شیزوفرینیا کی منفی علامات⁩

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 вер 2024
  • (ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ)
    اس وڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ شیزوفرینیا کی منفی علامات (negative symptoms)، جن میں بات کرنا چھوڑ دینا، لوگوں سے ملنا جلنا چھوڑ دینا، اپنی صفائی ستھرائی کا خیال رکھنا چھوڑ دینا، پڑھائی اور کام کی طرف سے دلچسپی ختم ہو جانا، وغیرہ شامل ہیں، بہت دفعہ مریض کی زندگی پہ مثبت علامات یعنی ڈیلیوزن اور ہیلیو سینیشن وغیرہ سے کہیں زیادہ غیر صحت مندانہ اثر ڈالتی ہیں۔

КОМЕНТАРІ •