متن قران پر استشراقی نقد Criticism : تاریخ و نوعیت

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 лют 2025
  • متن قران پر استشراقی نقد : تاریخ و نوعیت
    یہ نقد تین طرح کا ہے
    1- تاریخی Historical
    2- تفسیر پر تنقید Exegetical
    3- متن یا الفاظ پر تنقید Textual
    --------------------------------------------------------------
    یہ تنقیدات ہر دور میں مختلف طرح سے ہوئیں
    سترویں صدی سے پہلے اس کی نوعیت بائبل سے تقابل کی تھی General Comparative
    اٹھارویں صدی میں ادبی لحاظ سے کچھ تنقید ہوئی Literary Approach
    انیسویں صدی میں اپنے اپنے خطے کے لحاظ سے تنقید ہوئی - کچھ جرمن مستشرقین تھے کچھ برطانوی کچھ امریکی - اسے Phenomenological Approach کہتے ہیں -
    انیسویں صدی کے اواخر میں رسول اللہ کی ذات اور قران پاک پر فوکس کیا گیا تنقید کے حوالے سے - یہ دور Polemical Approach کہلاتا ہے -
    انیسویں صدی اور بیسویں صدی میں زیادہ تر نقد قرآن کے متن پر ہونے لگا - گرامر پر، قران پاک کے اسلوب پراور قراتوں پر - اسے Textual Critical Approach کہتے ہیں
    --------------------------------------------------------------
    قرآن کریم سے متعلق معروف استشراقی تالیفات
    یہ عبد الرؤف ظفر صاحب کی کتاب سے لی گئی ہیں
    #quran
    #quranrecitation
    #qurantilawat
    #qurantranslation
    #quranic
    معلم : مولانا سمیع الله فراز صاحب
    الشریعہ اکیڈمی گوجرانوالہ
    12-01-2025
    • متن قران سے متعلق اہم ...

КОМЕНТАРІ •