- 279
- 13 292
Dars e Nizami
Pakistan
Приєднався 5 лют 2022
The purpose of the channel is to upload content related to Dars e Nizami (online session). Course is being managed by Ash Sharia academy gujranwala
تعارفِ علومِ حدیث :: کتبِ حدیث کی اقسام اور درجہ بندی
تعارف علوم حدیث کا بارواں لیکچر
کتبِ حدیث کی اقسام اور درجہ بندی کے سلسلے کا پہلا لیکچر
کس قسم کی کتابوں سے کس قسم کا استفادہ ھو سکتا ہے - اس کو تین حصوں میں ہم دیکھیں گے
• مصادرِ اصلیہ
• ثانوی مصادر
• کون سی کتب کی احادیث قابل احتجاج ہیں اور کون سے قابل احتجاج نہیں
جامع :
مصادر اصلیہ میں ایک بڑی کیٹگری جامع کی ہے - یہ وہ کتب ہیں جو جن میں ہر طرح کے موضوع سے متعلق احادیث ہوں - عام طور پر یہ آٹھ موضوع جامع میں لازما شامل ہوتے ہیں - عقائد، احکام، سیر ، آداب، تفسیر ، مغازی، فتن، مناقب
سنن :
اس میں احادیث فقہی ترتیب سے جمع کی جاتی ہیں -معاملات سے متعلق تمام احادیث اس میں ہوتی ہیں -
آثار (کتاب الاثار ):
فقہی ترتیب پر ہوتی ہیں لیکن احادیث مرفوعا کے ساتھ ساتھ ساتھ احادیث موقوفہ اور مقطوع بھی ان میں شامل ہوتی ہیں - یعنی صحابہ اور تابعین کے اقوال کی بہت بڑی تعداد ان کتب میں ہوتی ہے
آثار(کتب الموطات):
کہا جاتا ہے سب سے پہلے ایک محدث ابن ماجشون نے لکھی اور ان کو دیکھ کر امام مالک نے سوچا کہ اس سے اچھی کتاب لکھی جا سکتی ہے
مؤطا کہتے ہیں ایسا راستہ جو سہل ھو جس پر چل چل کر اس پر چلنا آسان ھو گیا ھو - بعض کہ نزدیک اس کا مطلب موافقت ہے یعنی ایسی آرا اور مذھب جس پر علماء کا اتفاق ھو
آثار(کتب المصنفات):
آثار کی ہی تیسری قسم میں المصنفات ہیں - جیسے امام حماد ابن سلمہ کی مصنف ، اسی طرح امام شافعی کے استاد وکیع ابن جراح ان کی مصنف بہت مشہور ہے اسی طرح سفیان ابن عیینہ کی مصنف ہے - لیکن اس کیٹگری میں دو کتابوں کو غیر معمولی شہرت ملی
• مصنف عبد الرزاق
• منصف ابن ابی شیبہ
مسند :
صحابہ کی ترتیب سے احادیث کو بیان کیا گیا ھو -کچھ لوگوں نے اپنی کتاب کو مسند اس معنی میں بھی کہا ہے کہ اس میں مسند روایات ہیں جیسا کہ ہم پڑھ چکے ہیں حدیث کی ایک قسم بھی مسند کہلاتی ہے - اسی لئے امام بخاری نے بھی اپنی کتاب کے نام میں مسند استعمال کیا ہے
لیکن کتابوں میں اصطلاح کے طور پر یہ وہ قسم ہے جس میں صحابہ کی ترتیب پر کتاب کو جمع کیا گیا ھو
معجم:
اس کتاب کو کہتے ہیں جس میں محدث اپنے ایک شیخ کی تمام مرویات بیان کرکے دوسرے شیخ کی مرویات بیان کرے۔جیسے طبرانی کی معجم کبیر، معجم اوسط،معجم صغیر
مستخرج:
وہ کتاب ہے جس میں کسی دوسری کتاب کی حدیثوں کو اپنی ایسی سند سے روایت کی جائے جس میں مصنف کا واسطہ نہ آئے۔یعنی ایک محدث نے اپنی کتاب میں ایک روایت بیان کی - دوسرے محدث نے سوچا اس حدیث کی اور اسناد بھی ہیں جو پہلے والی کتاب کے قریب قریب ہیں - جیسے چار واسطے اگر پہلی کتاب میں ہیں تو اتنے واسطوں سے ہی دوسری سند اسی حدیث کی وہ اپنی کتاب میں بیان کر دیتا ہے
مستدرک:
یہ وہ کتاب ہے جس میں کسی کتاب کی ایسی چھوٹی ہوئی حدیثوں کو ذکر کیاگیاہو جو اس کتاب کی شرط پر پوری اترتی ہوں ۔ جیسے مستدرک حاکم علی الصحیحین۔بعد میں آنے والا محدث یہ دیکھتا ہے کہ یہ احادیث فلاں محدث کے معیار پر پورا اترتی تھیں لیکن اس نے ان کو اپنی کتاب میں شامل نہیں کیا تو وہ ان کو ایک علحیدہ کتاب میں شامل کر دیتا ہے
جزء:
اس کتاب کو کہتے ہیں جس میں ایک ہی مسئلہ کی تمام روایتیں جمع کردی گئی ہوں جیسے امام بخاری کی جزء القراء ة خلف الامام وغیرہ۔یا ایک خاص حدیث کی تمام سندیں جمع کر دیتا ہے - یہ چھوٹے چھوٹے رسالے کی طرح کے ہوتے ہیں - ان کا انداز تحقیقی ہوتا ہے
----------------------------------------------
12-01-2025
#تعارفِ علومِ حدیث
#hadith
#hadees
معلم :: ڈاکٹر مولانا امیر حمزہ صاحب
الشریعہ اکیڈمی گوجرانوالہ
ua-cam.com/play/PLUcmz2ZM0lM5FpEh_pn0luN5pwsttRhvp.html

Переглядів: 66
Відео
علم الصرف : صرف صغیر: افعلال ، افعیلال، افْعِلْلٰال (revision)
Переглядів 2212 годин тому
علم الصرف دورہ یہ ایک اور کلاس کو اسی ضمن میں بڑھائے گئے لیکچر کی ریکارڈنگ ہے ان تین ابواب سے صرف صغیر کی پریکٹس کی گئی :: افعلال ، افعیلال، افْعِلْلٰال #مطالعہ حدیث #تعلیم الصرف #تدریب الصرف #دورہ صرف معلم :ڈاکٹر عبد الرشید صاحب الشریعہ اکیڈمی گوجرانولہ 12-01-2025 ua-cam.com/play/PLUcmz2ZM0lM7f7A_-7d3NqEqf0Q4tc-ob.html
شمائل المحمدیہﷺ : باب ما جاء في ذکر خاتم و سیف و درع و مغفر رسول الله ﷺ
Переглядів 4314 годин тому
شمائل المحمدیہ ﷺ کی بارویں کلاس : باب ما جاء في ذکر خاتم رسول الله ﷺ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی مبارک کا بیان احادیث (89-82) ثاقب شہزاد نے احادیث سنائیں باب ما جاء في ان النبی ﷺ کان یختتم فی یمینه رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے انگوٹھی دائیں ہاتھ میں پہننے کا بیان احادیث (98-90) ثاقب شہزاد نے احادیث سنائیں باب ما جاء في صفتہ سیف رسول الله ﷺ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار مب...
شرح مائة عامل:: حروف الجر : 'مذ و منذ’، رب ، واؤ ، تا (قسم) (revision )
Переглядів 1714 годин тому
علم النحو :: شرح مائة عامل: النوع الاول عربی جملوں کی ترکیب کا طریقہ اس کلاس کا بنیادی ہدف ہے حروف الجر : 'مذ و منذ’، رب ، واؤ ، تا (قسم) کو تفصیل سے ڈسکس کیا گیا - اس سے متعلق عبارت کی عربی ، ترجمہ اور ترکیب مختلف طلباء نے کی #مطالعہ حدیث #ترکیب #booktube #دورہ نحو 11-01-2025 معلم :: مولانا محفوظ الرحمن صاحب الشریعہ اکیڈمی گوجرانوالہ ua-cam.com/play/PLUcmz2ZM0lM6FJzAw0A8zgFMZsFD1ce_X.html
الدعوۃ و علم الدعوۃ : حضرت مصعب بن عمیر
Переглядів 9221 годину тому
اُدْعُ اِلٰى سَبِيْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ وَجَادِلْـهُـمْ بِالَّتِىْ هِىَ اَحْسَنُ ۚ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيْلِـه وَهُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِيْنَ ( سورۃ النحل 125) حضرت مصعب بن عمیر کا اسلوب دعوت دعوت و ارشاد حضرت مصعب بن عمیر کا اسلوب دعوت معلم : ڈاکٹر وقار احمد صاحب الشریعہ اکیڈمی گوجرانوالہ 08-01-2025 التخصص فی الدعوۃ و الارشاد ::...
ھدایۃ النحو: اسم متمکن
Переглядів 1621 годину тому
ھدایۃ النحو اسم متمکن مفتی عثمان جتوئی صاحب الشریعہ اکیڈمی گوجرانوالہ کتاب : ھدایۃ النحو ٹاپک :اسم متمکن ٹیچر: مفتی عثمان جتوئی صاحب زیر انتظام : الشریعہ اکیڈمی گوجرانوالہ 19-03-2023 #booktube #hidayatun #nahw
حدیث کے طالب علم کے لئے ضروری موضوعات
Переглядів 23День тому
حدیث کے طالب علموں کے لئے درج ذیل علوم و فنون سے واقفیت ضروری ہے جزیرہ عرب اور اس کا مکمل محل وقوع اسلامی ممالک اوراس کی جغرافیائی حدود محدثین کے حالات محدثین کے اسفار نقشوں کی مدد سے حدیث کی کتابوں میں آنے والے مقامات نقشوں اور تصاویر کی مدد سے التخصص فی الدعوۃ و الارشاد :: 2025 معلم : مولانا فضل الہادی الشریعہ اکیڈمی گوجرانوالہ 07-01-2025 ua-cam.com/play/PLUcmz2ZM0lM6Dkv_r-Vs8_uWdGUttDuXX.htm...
تعارفِ علومِ حدیث :: روایت سے متعلق علوم part 2: سوالات
Переглядів 19День тому
تعارف علوم حدیث کا گیارواں لیکچر روایت سے متعلق علوم و فنون اور اصطلاحات کے سلسلے کا دوسرا لیکچر - اور اس کے سوالات کا سیشن لیکچر یہاں پر دیکھا جا سکتا ہے ua-cam.com/video/1fnyP641lMg/v-deo.html 05-01-2025 #تعارفِ علومِ حدیث #hadith #hadees معلم :: ڈاکٹر مولانا امیر حمزہ صاحب الشریعہ اکیڈمی گوجرانوالہ ua-cam.com/play/PLUcmz2ZM0lM5FpEh_pn0luN5pwsttRhvp.html
تعارفِ علومِ حدیث :: روایت سے متعلق علوم و فنون اور اصطلاحات part 2
Переглядів 55День тому
تعارف علوم حدیث کا گیارواں لیکچر روایت سے متعلق علوم و فنون اور اصطلاحات کے سلسلے کا دوسرا لیکچر خبرِ واحدکی مختلف تقسیمات: • راویوں کی تعدادکے لحاظ سے اقسام • راویوں کے احوال کے لحاظ سے اقسام • منتہیٰ کے لحاظ سے اقسام • سقوطِ راوی کے لحاظ سے اقسام • صیغہ ادا کے لحاظ سے اقسام حدیث کے متن سے متعلق چند اہم علوم وفنون علم اسباب ورود الحدیث: علم غریب الحدیث علم مختلف الحدیث، علم الناسخ والمنسوخ، عل...
علم الصرف : صرف صغیر ثلاثی مزید فیه بے ہمزہ وصل (revision)
Переглядів 35День тому
علم الصرف دورہ یہ ایک اور کلاس کو اسی ضمن میں بڑھائے گئے لیکچر کی ریکارڈنگ ہے صرف صغیران ابواب سے سنی گئی ثلا ثی مزید فیه بے ہمزہ وصل اگلے ہفتے کے لئے ان ابواب کی صرف صغیر تیار کرنے کا کہا گیا ابواب ثلا ثی مزید فیه با ہمزہ وصل ابواب کے ناموں کی دہرائی رباعی مجرد ابواب رباعی مزید فیه بے ہمزہ وصل ابواب رباعی مزید فیه با ہمزہ وصل #مطالعہ حدیث #تعلیم الصرف #تدریب الصرف #دورہ صرف معلم :ڈاکٹر عبد الر...
شمائل المحمدیہﷺ : باب ما جاء في نعل رسول الله ﷺ
Переглядів 44День тому
شمائل المحمدیہ ﷺ کی گیارویں کلاس : باب ما جاء في نعل رسول الله ﷺ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک جوتوں کا بیان احادیث (81-71) ڈاکٹر سلمان احمد شیخ صاحب نے احادیث سنائیں اور ترجمہ بھی کیا #مطالعہ حدیث #شمائل ترمذی #booktube #hadith #hadees معلم : ڈاکٹر محمد رشید صاحب الشریعہ اکیڈمی گوجرانوالہ 04-01-2025 ua-cam.com/play/PLUcmz2ZM0lM5gQ13BumKjOd57Nqxj_T1I.html
شرح مائة عامل:: حروف الجر : 'علی' ، 'عن '، 'فی'، 'کاف' اور 'مذ و منذ' (revision )
Переглядів 40День тому
علم النحو :: شرح مائة عامل: النوع الاول عربی جملوں کی ترکیب کا طریقہ اس کلاس کا بنیادی ہدف ہے حروف الجر : 'علی' ، 'عن '، 'فی'، 'کاف' اور 'مذ و منذ' کو تفصیل سے ڈسکس کیا گیا - اس سے متعلق عبارت کی عربی ، ترجمہ اور ترکیب مختلف طلباء نے کی #مطالعہ حدیث #ترکیب #booktube #دورہ نحو 04-01-2025 معلم :: مولانا محفوظ الرحمن صاحب الشریعہ اکیڈمی گوجرانوالہ ua-cam.com/play/PLUcmz2ZM0lM6FJzAw0A8zgFMZsFD1ce_X...
الدعوۃ و علم الدعوۃ :حضرت جعفر طیار رضی الله عنہ
Переглядів 5314 днів тому
حضرت جعفر طیاررضی الله عنہ کی شخصیت پر محمد مسعود خوشاہی صاحب نے پریزنٹیشن دی دعوت و ارشاد سورۃ النحل کی آیت کی روشنی میں دعوت کا اسلوب معلم : ڈاکٹر وقار احمد صاحب الشریعہ اکیڈمی گوجرانوالہ 02-01-2025 التخصص فی الدعوۃ و الارشاد :: 2024
ھدایۃ النحو: اعراب کیا ہے (2 Revision)
Переглядів 1714 днів тому
ھدایۃ النحو کے اس لیکچر میں اعراب پر بات ہوئی اور پچھلے لیکچر کے کانسپٹ کو دہرایا گیا part 1 : ua-cam.com/video/ugJZGTXcLx8/v-deo.html کتاب : ھدایۃ النحو ٹاپک : الاسم المعرب ٹیچر: مفتی عثمان جتوئی صاحب زیر انتظام : الشریعہ اکیڈمی گوجرانوالہ 19-03-2023 #booktube #hidayatun #nahw
ھدایۃ النحو: اعراب کیا ہے (Revision)
Переглядів 2114 днів тому
ھدایۃ النحو کے اس لیکچر میں اعراب پر بات ہوئی اور پچھلے لیکچر کے کانسپٹ کو دہرایا گیا part 2 : ua-cam.com/video/65H4LH-Bv1c/v-deo.html کتاب : ھدایۃ النحو ٹاپک : الاسم المعرب ٹیچر: مفتی عثمان جتوئی صاحب زیر انتظام : الشریعہ اکیڈمی گوجرانوالہ 19-03-2023 #booktube #hidayatun #nahw
شمائل المحمدیہﷺ : باب ما جاء في لباس رسول الله ﷺ و خف رسول الله ﷺ
Переглядів 5114 днів тому
شمائل المحمدیہﷺ : باب ما جاء في لباس رسول الله ﷺ و خف رسول الله ﷺ
روایت سے متعلق علوم و فنون اور اصطلاحات: سوالات
Переглядів 1814 днів тому
روایت سے متعلق علوم و فنون اور اصطلاحات: سوالات
تعارفِ علومِ حدیث :: روایت سے متعلق علوم و فنون اور اصطلاحات
Переглядів 6514 днів тому
تعارفِ علومِ حدیث :: روایت سے متعلق علوم و فنون اور اصطلاحات
شرح مائة عامل:: حروف الجر : 'الی' ، 'حتی' اور 'علی' (revision )
Переглядів 3914 днів тому
شرح مائة عامل:: حروف الجر : 'الی' ، 'حتی' اور 'علی' (revision )
علم الصرف : تمرین تصریفات ابواب ثلاثی مجرد سالم (revision)
Переглядів 1721 день тому
علم الصرف : تمرین تصریفات ابواب ثلاثی مجرد سالم (revision)
علم الصرف : تمرین صیغہ حل ثلاثی مجرد -2(revision)
Переглядів 3621 день тому
علم الصرف : تمرین صیغہ حل ثلاثی مجرد -2(revision)
علم اسماء الرجال: الجرح و التعدیل سوالات
Переглядів 2821 день тому
علم اسماء الرجال: الجرح و التعدیل سوالات
تعارفِ علومِ حدیث :: علم اسماء الرجال و الجرح و التعدیل
Переглядів 5221 день тому
تعارفِ علومِ حدیث :: علم اسماء الرجال و الجرح و التعدیل
شرح مائة عامل:: حرف الجر : 'لام' اور 'من' (revision )
Переглядів 2921 день тому
شرح مائة عامل:: حرف الجر : 'لام' اور 'من' (revision )
علم الصرف : تمرین صیغہ حل ثلاثی مجرد (revision)
Переглядів 3921 день тому
علم الصرف : تمرین صیغہ حل ثلاثی مجرد (revision)
اسلامی جغرافیہ: التاریخ الاسلامی بنو امیہ
Переглядів 83Місяць тому
اسلامی جغرافیہ: التاریخ الاسلامی بنو امیہ
جزاک اللّہ خیرا
Salam...iss class main kasy admission ly sakty hain ...?
Please contact Osama Qasim +92 304 8832430
iss idare ke courses me dakhila kaise lein?
Please contact Osama Qasim 0304-8832430
بہت اچھی کاوش ہے
Allah apki ilm m barkt dale
aameen
اللہ پاک ان پر اپنا رحم و کرم فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے صواسل سے ہم کو بھی نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
ماشاءالله بارك الله
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
❤
تُم لوگوں نے اپنے گھروں ، مسجدوں اور مدرسوں میں ، بچوں اور بچیوں کے ساتھ گینگ ریپ اور بدکاریوں کے اڈے کھول رکھے ہیں ، ساری دنیا جانتی ہے اور اب تو یورپ میں ٹی وی چینلز پر تم لوگوں کے کرتوت دکھائے جارھے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کون سے مذھب کا پرچار کر رھے ھو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
زبردست
😂😂😂❤❤❤❤
Salam...ya onlion class ha? Kasy iss main shamil ho sakty hain...?
جی کورس ماڈریٹر مولانا اسامہ قاسم صاحب ہیں ان سے رابطہ کیجیے 03048832430
Is course meh kaise register kare
جی کورس ماڈریٹر مولانا اسامہ قاسم صاحب ہیں ان سے رابطہ کیجیے 03048832430
سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔سر کیا یہ آنلائن کلاس ہوتی ہے حدیث کریمہ کی۔۔۔ اگر اس کلاس کو جوائن کرنا ہو تو کر سکتے ہیں؟
جی کورس ماڈریٹر مولانا اسامہ قاسم صاحب ہیں ان سے رابطہ کیجیے 03048832430
ma sha Allah, Iss he tarha sab videos upload kare Dars e Nizami k
جی انشاللہ سب کریں گے
Behtareen
@@sherkhan2747 please share it with your friends also
Ustad ji mujhe dakhila lena hai group me add kar le
جی کورس ماڈریٹر مولانا اسامہ قاسم صاحب ہیں ان سے رابطہ کیجیے 03048832430
😊
❤
❤
Maa shaa Allah...bahtreen class ha..❤
please share the videos and channel with other students as well
Main dars e nizami ki student hon..jitni bi vedio arbi ibarat ki tarkeeb aur tarjuma k liaa dakhi hain... beshak app ki class main teacher ka pardhana aur student ka pardhna bahtreen ha...maa shaa Allah.. Allah Kareem app ko ilam ki khas barktain atta farmay Ameen...
Sir ...iss class main new admission a sakty hain...?
جی کورس ماڈریٹر مولانا اسامہ قاسم صاحب ہیں ان سے رابطہ کیجیے 03048832430
Maa shaa Allah...bahtreen dukhraai ...
Maa shaa Allah....Allah Kareem aur barktain atta farmay Ameen...
Maa shaa Allah....bohat achi class ha app ki ..teaching bi bahtreen ha...aur student ka participate bi bohat bahtreen ha..Allah Kareem app sub ko ilm ki bohat barktain atta farmay Ameen...aur hamain bi seekhny ki tufeeq atta farmay Ameen ❤
جزاکم اللہ
جزاك الله خيرا
@32:54 مقوقس کے پاس حضور صلی الله علیه وسلم کا خط حضرت حاطب ابن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ لے کر گیے تھے ، ویڈیو میں غلطی سے حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کا نام ہے
ماشاء اللہ🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Kon c book h ?
غامدی صاحب سے اختلافات اپنی جگہ لیکن وراثت کے موضوع پر آپ لوگوں کی بے بنیاد اور دلیل سے عاری ذہنی موشگافیوں کے مقابلے میں ان کا موقف انتہائی مدلل اور قرآن کے مطابق نظر آتا ہے۔
بارک اللہ فی الدنیاولآخرۃ
کیاآپ کی کلاس اب بھی ہوتی ہے
جی اب بھی ہوتی ہے
چ كت ڤد اق لڬ لصف فج
أقأسوسنطه قحمد ❤احمد محمد مرحبن
أقأسوسنطه قحمد كدج سئ ڬب محمد جكب ألله حا جش ف خ ڠ دجس ئ دز ڠ ڤڠ فڽ شڠ❤ڽر ا ڠن كا❤ مڬاك جر❤ كرۏ لد❤ كاۏك ڬابر❤ حعخح
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر یہ انلان کلاسسز ھیں ان میں داخلہ کیسے لے سکتے ھیں۔۔
الشریعہ اکیڈمی گوجرانوالہ میں سال میں دو دفعہ ایڈمشن ہوتے ہیں جنوری اور جولائی ، آپ فیس بک پر اکیڈمی کا پیج فالو کر لیں
Salam...sir ya onlion classes Hain Alima course ki...iss main admissions kasy ly sakty hain ..aur Kon sa time ha...?
JazakAllah for the lecture🩵
Jazak Allah❤️
Jazak Allah Very well made And very informative