Prostate Cancer: Symptoms, Causes and Treatment

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 лис 2021
  • Prostate Cancer: Symptoms, Causes and Treatment
    Subscribe to our channel: bit.ly/2KGSTIK
    Visit our website: lahorenews.tv
    To watch news live, visit: lahorenews.tv/live
    Facebook: bit.ly/2DgMToG
    Twitter: / lahorenewshd
    #LahoreNewsHD

КОМЕНТАРІ • 44

  • @sajidnoor8036
    @sajidnoor8036 Місяць тому +11

    یہ ڈاکٹر چینل ہر اچھی باتیں کرتے ہیں اسپتال اور دکان پر ڈاکو بنجاتے ہیں

  • @Mazlom-pakistani-1947
    @Mazlom-pakistani-1947 24 дні тому +7

    Pakistan may2 business no loss waly hay aik private school aur aik hospital

  • @mbilalmughal7868
    @mbilalmughal7868 2 роки тому

    Informative

  • @fiazbaba5989
    @fiazbaba5989 2 роки тому

    Nice information.

  • @tabeebfahad146
    @tabeebfahad146 22 дні тому +1

    In Tamam Masaeel Ka Hal Hikmat Ma Mojood Hai
    Bus
    Shert Hai K Mualij Tajerbekar Ho

  • @sanaali1426
    @sanaali1426 Рік тому +3

    Very informative. Thank you doctor

  • @truth9352
    @truth9352 Рік тому +4

    Very excellent doctor. Well explained

  • @mirza2996
    @mirza2996 4 дні тому +2

    کینسر کیوں ہوتا ہے
    کیمیکل جو ہماری غذاوءں میں
    شامل ہوگئے ہیں چاہے دودھ ہو
    گوشت ہو اناج پھل سبزی
    اور کھانے کی پیک چیزیں
    جن کو محفوظ کرنے کے ان
    میں کیمیکل ڈال۔دئیے جاتے
    ہیں سبزیوں کو وقت سے
    پہلے پکانے کے لئیے کیمیکل کا
    استعمال یہ ہی حال پھلوں کا
    ہے غرض کون سی چیز ہے
    جو خالص ہے
    جب کیمیکل ہمارے معدے میں
    جاتے ہیں پھر جو جسم کے ٹیشو دوبارہ بنتے ہیں تو پھر ایک وقت یہ آتا ہے کہ مردہ سیل بنے
    شروع ہوجاتے ان مردہ سیلوں
    پھر دوبارہ سیل نہیں بنتے ہیں تو
    پھر کینسر ہوجاتا ہے

  • @noormq7551
    @noormq7551 20 днів тому +1

    Kiafaida video ka ilaj khurak perhaiz bataya he nahi,

  • @malikjahankahan9818
    @malikjahankahan9818 Рік тому

    Ok i

  • @zameermirza4321
    @zameermirza4321 Рік тому +4

    مین نے اس کا لیزر اپریشن کر وا ھے جو ریمو کر دیا ہے ۔

  • @HumbleMan951
    @HumbleMan951 Рік тому

    Ye doctor kes hospital ma hotay ha

  • @malikjahankahan9818
    @malikjahankahan9818 Рік тому

    J

  • @syedahmed7961
    @syedahmed7961 Рік тому +1

    ya doctor munna khan sa lay aya

  • @kiramatshah1151
    @kiramatshah1151 Рік тому +1

    ڈاکٹر صاحب کونسے ھسپتال میں ھے کونسے شہر میں ھے رابطہ کیسے کیا جائے

    • @kingofpoetry2890
      @kingofpoetry2890 8 місяців тому

      ڈاکٹر صاحب کہا بیٹھتے ہیں

  • @talentkiduniya5818
    @talentkiduniya5818 2 роки тому +4

    My father has prostate cancer. Can you contact us to this doctor please?

    • @iramnadeem6304
      @iramnadeem6304 Рік тому

      Ubqari Ki short ha prostate cancer ka mukamal illaj. UA-cam pe search karen

    • @mfiazkhan6545
      @mfiazkhan6545 3 місяці тому

      AOA

    • @mfiazkhan6545
      @mfiazkhan6545 3 місяці тому +1

      Same my father has prostate cancer can u contact me

    • @gharkkam7802
      @gharkkam7802 2 місяці тому

      ​@@mfiazkhan6545same my father bahi kia ilaj h iska😢?

    • @AnzalnaAnzalna-es5ju
      @AnzalnaAnzalna-es5ju 19 днів тому

      Kindly mjhy b bta dain mry father b bemar hain is marz sy

  • @kingmbk6
    @kingmbk6 Рік тому +7

    اس موضوع کے لیے مرد میزبان بہتر ہوتا۔

    • @ImranKhan-ko6sc
      @ImranKhan-ko6sc Рік тому

      سر
      آپ بتائے
      پروسٹیٹ کی بیماری میں مبتلا ھو
      لیزر والا آپریشن کیسا ھے
      کامیاب ھے
      اس آپریشن سے مردانا قوت پر اثر پڑتا ھے کا نہی
      معلومات دیدے شکریہ

  • @KhanBaba-ts3vp
    @KhanBaba-ts3vp Рік тому

    Ap Galt nam. Le rehi hain..

  • @UsmanJ90
    @UsmanJ90 Рік тому +15

    میرا غدود بھی معمولی بڑھ گیا ہے اور مجھے اس کا کوئی پتہ نہیں تھا میں ایک اور ٹیسٹ کروا رہا تھا کے الٹرا ساونڈ میں پتہ چلا کے پروسٹیٹ بڑھ گیا ہے ابھی ٹریٹمنٹ چل رہا ہے 6 ماہ تک( دو ماہ دوا لینی ہے دو ماہ نہیں پھر دو ماہ لینی ہے) اس کا واقعی میں کوئی اثر محسوس نہیں ہوتا حتی کہ آپ چیک نہ کرا لیں۔ میری عمر بھی 35 سے کم ہے وزن بھی عمر کے حساب سے برابر ہے

    • @bilalmeraj9751
      @bilalmeraj9751 Рік тому

      Witch medicine you use

    • @UsmanJ90
      @UsmanJ90 Рік тому

      @@bilalmeraj9751 congeprost
      اللہ کا شکر ہے کہ 2 ماہ کے استعمال سے 36 سی سی سے 21 سی سی پر آگیا ہے ڈاکٹر مے بتایا کہ اب یہ نارمل ہے اور سرخ گوشت جیسے بڑا گوشت دنبہ بکرا گائے بھینس کا گوشت مرچ مصالحے چائے کافی کولا ڈرنک بلکل منع کیا ہے سفید گوشت جیسے مچھلی اور مرغی کا گوشت ٹھیک ہے اور سبز سبزیاں سلاد بھی اس کے لیے ٹھیک ہیں۔ آپ دوائی ایسے نہ لینا ڈاکٹر سے مشورہ کر کے لینا کھانے پینے کا بھی پرہیز ضروری ہے

    • @UsmanJ90
      @UsmanJ90 Рік тому

      @Amazing mechanics skills میڈیسن لیں بھائی اور پھر ریگولر ٹیسٹ بھی کروایں میں ہر تین ماہ بعد ٹیسٹ کروا رہا ہوں کے کہیں پھر سے نہ بڑھ جائے۔ اس سے پیشاب کا مسئلہ بن جاتا ہے رک کر آتا ہے میرے تو گردہ میں بھی درد ہوتا تھا میں سمجھتا ہوتا تھا کے پتھری یہ یا اپنڈکس ہے۔ بڑھتی عمر میں یہ کینسر بھی بن جاتا ہے جو جان لیوا ہو سکتا ہے،سرخ گوشت، چائے کافی کولا ڈرنک مرچ مصالحے سے سخت پرہیز اور صبح شام 1 1 گھنٹے کی واک میرا معمول ہے۔ کھانے میں سبزی چکن اور فش سلاد فروٹ

    • @UsmanJ90
      @UsmanJ90 Рік тому

      @Amazing mechanics skills میں رومن اردو پڑھنے میں کمزور ہوں۔ اس کے آپریشن کے بعد بندہ اپنی نسل بڑھانے سے رہ جاتا ہے کیونکہ پراسٹیٹ کا میںن کام سیمن بنانا ہوتا ہے جس کے اندر سپرم محفوظ ہوتے ہیں بڑی عمر کا مرد ہے تو اس کا آپریشن ٹھیک ہے جوان بندے کو پرہیز اور میڈیسن۔

    • @UsmanJ90
      @UsmanJ90 Рік тому

      @Amazing mechanics skills congeprost 30 compresse
      اس کا فارمولا یہ ہے۔
      food supplement of pollen, epilobium and turmeric extracts۔
      آپ گوگل پر سرچ کر۔سکتے ہیں اطالوی دوا ہے۔ ڈاکٹر کو بھی بتا سکتے ہیں شاید پاکستان میں اس کا نام مختلف ہو

  • @waqarumar876
    @waqarumar876 Рік тому +1

    Aslamu alikam daqtar shab apna address number sand kigay palz pata

  • @malikjahankahan9818
    @malikjahankahan9818 Рік тому +2

    J

  • @mirza2996
    @mirza2996 4 дні тому

    کینسر کیوں ہوتا ہے
    کیمیکل جو ہماری غذاوءں میں
    شامل ہوگئے ہیں چاہے دودھ ہو
    گوشت ہو اناج پھل سبزی
    اور کھانے کی پیک چیزیں
    جن کو محفوظ کرنے کے ان
    میں کیمیکل ڈال۔دئیے جاتے
    ہیں سبزیوں کو وقت سے
    پہلے پکانے کے لئیے کیمیکل کا
    استعمال یہ ہی حال پھلوں کا
    ہے غرض کون سی چیز ہے
    جو خالص ہے
    جب کیمیکل ہمارے معدے میں
    جاتے ہیں پھر جو جسم کے ٹیشو دوبارہ بنتے ہیں تو پھر ایک وقت یہ آتا ہے کہ مردہ سیل بنے
    شروع ہوجاتے ان مردہ سیلوں
    پھر دوبارہ سیل بنتے ہیں تو
    پھر کینسر ہوجاتا ہے