Islam and Science: Kya science Allah se door krti hai? |Quranic Lens Series Ep 20 Ramadan 2024

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 вер 2024
  • Is Islam against science?
    Is science the cause of atheism today?
    کیا اسلام سائنس سے رہکتا ہے؟
    کیا سائسن ہی الحاد کی بڑی وجہ ہے؟
    ALIVE PROGRAM LINK: Sign up for our upcoming program ALIVE on the link below: forms.gle/eDME...
    Join our WhatsApp group to receive daily reminders and updates regarding our upcoming programs by clicking the link below: chat.whatsapp....

КОМЕНТАРІ • 4

  • @theonlywayoflife
    @theonlywayoflife 5 місяців тому

    سائنس ایسی کوئی چیز نہیں ہے. اسلام / قرآن سائنس ہے. ہمیں رسمی اسلام سے نکل کر قرآن پر اسی طرح ایمان لانا ہے جس طرح اس پر ایمان لانا چاہیے۔

  • @muhammadadnan1700
    @muhammadadnan1700 5 місяців тому

    ملحدین کے ساتھ جتنی بھی ہمارے مسلمانوں نے مناظرے کئے ہیں وہ لوگ بہت ہی آگےتک چلے جاتے ہیں لیکن سنب سےآخر میں بس یہی پہ آکر رک جاتے ہیں کہ اللہ کو کس نے پیدا کیا اور وہ سب کچھ پیدا کرنے سے پہلے خود کہا تھا اوربھلا کیسے تھا ۔ مطلب وہ اللہ کو دیکھنا چاہتے ہیں / اورمیرا یہ ماننا ہے کہ یہ تمام لوگ یا ان کی آنے والی نسلیں (اللہ کرے مسلمان ہو جائیں۔ آمین) دجال کو دیکھ کر مطمئن ہو جائیں گے ۔ کیونکہ وہ جھوٹا خدا بنے گا اور یہ لوگ اس کو سامنے پا کر خوش ہو جائیگے کہ دیکھو نہ اب ہماری سائینس پوری ہوگئی ۔

    • @qalbinstitute
      @qalbinstitute  5 місяців тому

      ایسا ہی ہے۔ لیکن یہ زہن میں رکھیں کہ اللہ کو دیکھ کر ایمان لانے کی خواہش یا یہ argument کوئی نیا نھیں ہے۔ بنی اسراٗیل نے موسی علیہ اسلام سے یہی مطالبہ کیا تھا۔

    • @muhammadadnan1700
      @muhammadadnan1700 5 місяців тому

      @@qalbinstitute وہ مطالبہ الگ تھا ۔ ان کی سوچ الگ ہے یہ تو مانتے ہی نہیں کہ کوئی ہے بنانے والا