Kyun Muhammad pbuh Hazir Rasool Hein?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 вер 2024
  • Kyun Muhammad pbuh Hazir Rasool Hein?
    کیوں محمد حاضر رسول ہیں؟
    Full Catalogue of Muhammad Shaikh Lectures & Debates
    English Interactive E-Catalogue
    drive.google.c...
    Urdu Interactive E-Catalogue
    drive.google.c...
    Muhammad Shaikh Lecture - Ahle Kitab - Quran kya kehta hey
    • Muhammad Shaikh Lectur...
    ‪@NewNabi‬
    ‪@sachwalabackupchannel5574‬
    ‪@Sachguru11‬
    ‪@DystopiatoReason‬
    ‪@ExMuslimSahil‬
    ‪@QuranwalaBackup‬
    ‪@AzaadGround‬
    ‪@DeenEMurtad‬
    ‪@exmuslimsameerlive‬
    ‪@evolvemnc‬
    ‪@Fouzia‬
    ‪@apostateimam1‬
    ‪@ZafarHeretic‬
    ‪@almosowfree‬
    ‪@ccx-christianuccforindia‬
    ‪@labelle8382‬
    ‪@exmuslim_yasmin‬
    ‪@sulemanijalebiya‬
    ‪@exmuslimfaizalam‬
    ‪@keralaexmuslims‬
    ‪@sultansalateen2706‬
    ‪@FriendlyExmuslim‬
    @Exmuslim shahnaz Khan
    ‪@Exmuslim_DT‬
    ‪@PakistaniMulhidLegacy‬
    ‪@PakistaniMulhidUrdu‬
    ‪@TheGhalibKamal‬
    ‪@TheRationalMessiah‬
    ‪@harrissultanvlogs3051‬
    ‪@SeekingAllahFindingJehovah‬
    ‪@AtheistRepublic‬
    ‪@exmuslimsahilUncensored‬
    ‪@IndiaTV‬
    #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantofAllah #tariqjamil #tariqmasood #engineermuhammadalimirza #ghamdi #tahirulqadri #taqiusmani #drzakirnaik #farhathashmi #imrankhan #farhathashmi #abdullahtariq #IslamConversion #Sachwala #ExMuslim #exmuslimrevolution
    اہلِ کِتاب ۔
    القرآن کیا کہتا ہے
    مقرّر محمد شیخ
    معاشرہ میں یہ ایمان کا حصہ سمجھا جاتا ہے کہ اللہ نے چار کتابیں نازل کی ہیں جو مخصوص انبیاء کے ساتھ منصوب ہیں - یہ درس اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ اللہ کی یہ کتاب کب سے ہے اور یہی کتاب کس کو دی گئ اور یہ کن لوگوں کے لئے ہدایت ہے اور یہ کتاب ہر زمانے میں کس شکل میں موجود ہے- یہ درس اس بات کی بھی تردید کر دیتا ہے کہ دنیا میں موجود نام نہاد مذہبی کتابیں اللہ کی طرف سے نہیں ہیں بلکہ یہ سب انسان کی لکھی ہوئ کتابیں ہیں
    Copyright ©️ 2023 Muhammad Shaikh
    Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

КОМЕНТАРІ • 125

  • @AliRaza-ps3ym
    @AliRaza-ps3ym 3 роки тому +8

    Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 193
    رَبَّنَاۤ اِنَّنَا سَمِعۡنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیۡ لِلۡاِیۡمَانِ اَنۡ اٰمِنُوۡا بِرَبِّکُمۡ فَاٰمَنَّا ٭ۖ رَبَّنَا فَاغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَ کَفِّرۡ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الۡاَبۡرَارِ ﴿۱۹۳﴾ۚ
    اے ہمارے پروردگار ! ہم نے ایک منادی کو سنا جو ایمان کی طرف پکار رہا تھا کہ اپنے پروردگار پر ایمان لاؤ چنانچہ ہم ایمان لے آئے ۔ لہذا اے ہمارے پروردگار ! ہماری خاطر ہمارے گناہ بخش دیجیے ، ہماری برائیوں کو ہم سے مٹا دیجیے ، اور ہمیں نیک لوگوں میں شامل کر کے اپنے پاس بلایئے

  • @samiakhan9135
    @samiakhan9135 3 роки тому +16

    آیات سے صاف واضع ہے کہ محمد رسول اللہ ہر زمانے میں آیات کی وضاحت کرینگے

    • @Abdulghaffar-uu2hz
      @Abdulghaffar-uu2hz 3 роки тому +2

      @@qtube8403 he is fitn e azeem who is saying " wazahat" given by him from messenger of Allah and messenger of Allah, message and it's understanding is same Muhammad.if any denies his wazahat so he is denying messenger, so his followers blindling follows his wazahat, don't dare to deny even think over it critically.

    • @Mustafa-qr8vu
      @Mustafa-qr8vu Рік тому

      @@qtube8403 When you read an ayat, at that time Muhammad RasoolAllah does the wazahat

    • @mohdilyasilyas2680
      @mohdilyasilyas2680 Рік тому

      Assalaamualeykum wa rehmatullah wa barketahu iipc Baani and workers brothers and sisters

  • @waqasmunir7388
    @waqasmunir7388 2 роки тому +4

    اہل کتاب کے فاسقین لوگوں نے آیات کو چھپا رکھا تھا ۔ پھر محمد رسولاللہ نے کتاب میں سے آیات کی خوب وضاحت کی ۔ جزاک اللہ ۔ 🌹🌹
    اب ہمیں بھی ضرور آیات کو واضح کرنا ہئے ورنہ ہم بھی فاسق بن جایں گے۔۔

  • @sohailahmad2221
    @sohailahmad2221 11 місяців тому +2

    پہلے مجھے کتاب کا نہیں معلوم تھا مگر اب میرا کتاب پر ایمان ہے اور اتباع رسول میں جس آیت کی وضاحت ہو رہی ہے اسے میں لوگوں تک پہنچا رہا ہوں
    جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ

    • @SajjadAli-lm1ow
      @SajjadAli-lm1ow 11 місяців тому +1

      انہی کی وجہ سے مجھ جیسا گمراہ انسان بھی آج الکتاب ترجمہ سے پڑھتا ہے.
      SALUTE to Sheikh Sahb. ❤️

  • @MuhammadImran-rc7jl
    @MuhammadImran-rc7jl 3 роки тому +8

    Muhammad Rasoolullah is a psychological messenger who conveys the spirit of verses to us, And the mercy of the worlds is for all the worlds, therefore He is alive for all the worlds.

    • @Abdulghaffar-uu2hz
      @Abdulghaffar-uu2hz 3 роки тому +1

      Muhammad rasool Allah was real human being clear from Qur'an, please don't make kufer,Allah aap ko hidayat day

    • @rider52a
      @rider52a 3 роки тому

      @@Abdulghaffar-uu2hz askum brother. I'am also in dilemma regarding this however if we look in quran there is nothing physical mentioned by allah regarding muhammad rasulullah , all physical aspect of muhammad are from hadith only why is this so? This is something serious . Even i'am confused . Can u please clarify brother please. Askum .peace

  • @MamoonHameedKhan
    @MamoonHameedKhan 3 роки тому +5

    Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم is described as a messenger in present tense in the #BookOfAllah #Quran and his purpose is to clarify from the #BookOfAllah that people hide from it.

  • @mansoorkhanorakzai9128
    @mansoorkhanorakzai9128 3 роки тому +5

    یہ لیکچرز اللہ کے شعور کو روشن کرتے ہیں۔ عام فہم۔ حیرت انگیز۔

  • @waqasmunir7388
    @waqasmunir7388 3 роки тому +9

    وہ سچ
    جو ملاؤں نے چھُپایا
    اور محمد شیخ نے ظاہر کردیا.

  • @javedkazmi5700
    @javedkazmi5700 3 роки тому +9

    Muhammad pbuh the Messenger of Allah comes to clarify the ayaat of Allah to mankind in all times which they are hiding/concealing it

  • @zakiraabbas586
    @zakiraabbas586 3 роки тому +8

    It is our duty to clarify for the people, from the Quran.

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 3 роки тому +5

    Mohammad PBUH The Honourable Messenger of Allah, has come to the people of the Book to clarifies what most of them were mostly hiding from the Book.
    This was, is and will be a continous process till the day of Judgement

  • @nighattausif5183
    @nighattausif5183 3 роки тому +3

    Mohammad Rasool Allah is the only messenger who is there always present to clarify the Book for mankind of all times

  • @aazimkamal2734
    @aazimkamal2734 3 роки тому +4

    Muhammad Rasulullah is clarifying the Ayaat in all times

  • @luckykushwah7160
    @luckykushwah7160 3 роки тому +5

    Thankyou for clarification #TheQuranMan #ServantOfAllah

  • @amnajawaid5603
    @amnajawaid5603 3 роки тому +4

    رسول ہر زمانے میں اللہ کی کتاب کی آیات کی وضاحت کرتا ہے جسے لوگ چھپا رہے ہوتے ہیں

  • @mohammadshoaib5605
    @mohammadshoaib5605 Рік тому +2

    Jazak Allah Br Mohammad Sheikh. Peace Mercy and blessings of Allah upon you and. Insha Allah Aameen

  • @yousuftraders8585
    @yousuftraders8585 Рік тому +1

    سبحان اللہ۔
    حیران کن وضاحت ہو رہی ہے ان آیات سے۔
    ہمیں کتاب اگر مل گئی ہے تو اللہ تعالی نے ہم سے میثاق لیا ہے کہ ضرور بیان کریں گے اور چھپائیں گے نہیں۔
    ہمیں میثاق کو پورا کرنا ہے۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اہل کتاب کو کھول کھول کر کتاب میں سے واضح کرتے ہیں۔
    قاسق لوگ چھپاتے ہیں۔
    جزاک اللہ

  • @Afalam9085
    @Afalam9085 3 роки тому +2

    محمّد شیخ صاحب کی وضاحت سے متفق ہوں... آفتاب عالم خان بینکاک

    • @waqasmunir7388
      @waqasmunir7388 3 роки тому

      السلام علیکم
      ہم آپ کا تعارف برادر محمد شیخ سے کرا رہے ہیں جنہوں نے عوامی سطح پر 70 سے زائد لیکچرز انگلش اور اردو میں دئیے ہیں جو قرآن کے مختلف موضوعات پر مبنی ہیں۔ یہ تمام مختلف موضوعات ’قرآن کیا کہتا ہے‘ عنوان کے تحت بیان کئے گئے ہیں جن کو دیکھنے کے لئے لنکس نیچے دئیے گئے ہیں۔
      آئی آئی پی سی کینیڈا ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے جو اللہ کا پیغام برادر محمد شیخ کے لیکچرز کے ذریعے دنیا کے تمام لوگوں تک پہنچانے کا فریضہ ادا کر رہا ہے۔
      آئی آئی پی سی مسلسل ضرورت مندوں کی مدد میں بھی مصروف عمل ہے، اس کے علاوہ یہ ادارہ کینیڈا میں ایک مسجد کی تعمیر اور اسکے قیام کے لئے بھی کوشاں ہے جس کے لئے عوامی سطح پر چندہ اور عطیات جمع کئےجا رہے ہیں۔
      مزید یہ کہ قرآن کا ترجمہ اور اس کی طباعت؍ چھپائی کے منصوبے پر بھی کام تیزی سے جاری ہے جو جلد مکمل ہو جائے گا۔ آپ سب لوگوں سے اپیل ہے کہ انصار اللہ ؍ اللہ کے مددگار بن کر اُس کی راہ میں خرچ کریں۔
      آئی آئی پی سی کینیڈا میں رجسڑیشن کا لنک
      www.iipccanada.com/2018/04/11/registration-2/
      چندہ؍ عطیات دینے کا لنک (آئی آئی پی سی کینیڈا)
      www.iipccanada.com/2017/12/26/donate/
      محمد شیخ سے قرآن کے ساتھ مشورہ
      www.muhammadshaikh.com/2018/10/03/consultation/
      Facebook:
      facebook.com/iipccanada/
      UA-cam:
      ua-cam.com/users/iipccanada
      Instagram:
      instagram.com/br_mohammad_shaikh/
      محمد شیخ کے اُردو میں مباحثے
      محمد شیخ بالمقابل مفتی عبدالباقی
      ۲۱ ویں صدی کا مباحثہ
      ua-cam.com/video/3jOjBIXje7A/v-deo.html
      محمد شیخ بالمقابل پرویزی مسلم
      مباحثہ
      ua-cam.com/play/PLiHvquWoCItQeZdoQODKn20RxMz9y1hZX.html
      محمد شیخ نے قرآن ترجمہ سے کیوں پڑھا ؟1.
      قرآن کو سمجھنے کا طریقہ کارکیا ہے ؟2.
      مقامِ ابراھیمؑ کیا ہے ؟ حدیث اور قرآن کا کیا مقام ہے ؟3.
      کیا اللہ کی کتاب ۱۴۰۰ سال سے ہدایت ہے ؟4.
      کیا ہم اللہ اور اس کی کتاب کو جانتے ہیں ؟5.
      کیا تمام انبیاء کوایک ہی کتاب ملی ؟6.
      قرآن سے محمدؐ کی پہچان ؟7.
      قرآن میں کونسی تین مساجد کا ذکرہے ؟8.
      عیسٰیؑ کی مریمؑ سے معجزاتی پیدائش کیسے ہوئی ؟9.
      محمد شیخ کے صحافیوں کے ساتھ سوالات و جوابات (اُردو)
      ua-cam.com/video/r-bxcjS4RjQ/v-deo.html
      محمد شیخ بالمقابل اسماعیلی آغا خانی ڈاکٹر مباحثہ
      facebook.com/MohammadShaikhNizamuddin/videos/10150365818874964/
      اللّٰہ کی کتاب کب سے موجود ہے؟1.
      کیا موسیٰ علیہ السلام کی کتاب امام اور رحمت نہیں ہے؟2.
      قرآن اللّٰہ کی کتاب ہونے کی دلیل3.
      محمد شیخ کے انگلش میں مباحثے
      محمد شیخ بالمقابل پاسٹر جیفری رائٹ
      مباحثہ (انگلش)
      facebook.com/iipccanada/videos/vb.195146937176377/1916655055025548/?type=2&theater
      تعارف
      کیا ہم جذبات اور عقل کا مرکب ہیں؟
      کیا اللہ اور روح القدس ایک ہیں؟
      روح القدس کو کیسے پہچانیں گے؟
      ابراہم کا امن والا شہر یروشلم یا مکہ ہے؟
      کیا عیسٰیؑ خدا ہیں؟
      کیا سب انبیاء کو اللہ کی کتاب نہیں دی گئ؟
      کیا بائبل بنیادی انسانی اخلاقیات کا انکار نہیں کرتی؟
      کیا تورات کی سچائی بائبل یا قرآن میں ہے؟
      کیا اللہ نے عیسٰیؑ کو کتاب، حکمت، توراۃ اور انجیل کا علم نہیں دیا؟
      کیا اللہ کا کلام قرآن یا بائبل ہے؟
      کیا محمدؐ بن عبد اللہ قرآن لیکر آئے؟
      کون مرتا ہے، انسان کی نفسیات یا جسم؟
      اوّل گناہ کیا ہے؟
      مسیح کی پیشنگوئیاں بائبل میں کیا ہیں؟
      کیا توراۃ موسٰیؑ کی کتاب ہے؟
      اللہ نے قرآن عربی میں کیوں نازل کیا اور نزول بائبل کی زبان کا ذکر کیوں نہیں ہے؟
      کیا مریمؑ عیسٰیؑ کی اکیلی ولدیت نہیں ہیں؟
      بائبل کے خدا کا کیا تصور ہے؟
      کیا قرآن میں اللہ لوگوں سے کلام نہیں کرتا؟
      کیا عیسٰیؑ کی صلیب حقیقی ہے یا افسانوی؟
      محمد شیخ کا احمدی دعوٰی نبوت کو چیلنج
      مباحثہ (انگلش)
      ua-cam.com/video/IdnKf2BhmTk/v-deo.html
      محمد شیخ بالمقابل احمدی مسلم
      مباحثہ (انگلش)
      ua-cam.com/video/yat-_H0_Tso/v-deo.html
      ۱۔ امام مہدی اور حضرت عیسیٰؑ کی واپسی کا تصور؟
      ۲۔ حضرت مریمؑ اور اللہ پر بہتان عظیم کیا ہے؟
      ۳۔ حضرت مریمؑ کون ہیں اور اُن کو کیا خوشخبری دی گئی؟
      ۴۔ اللہ نے سارے نبیوں سے کیا میثاق لیا؟
      ۵۔ حضرت عیسیٰؑ کی وفات کیسے ہوئی؟
      ۶۔ جب حضرت عیسیٰؑ کی وفات ہو گئی تو آخری دنوں میں کون سا مسیح یا اللہ کا نبی آئے گا؟
      ۷۔نبی ہونے کے دعوے کی کیا شرائط ہیں؟
      محمد شیخ بالمقابل کینیڈا کے مسلمان
      (انگلش)
      ua-cam.com/video/yat-_H0_Tso/v-deo.html
      ۱۔ محمدؐ رسول اللہ اور سارے نبیوں کو کون سی کتاب دی گئی؟
      ۲۔ بائبل اور قرآن میں موازنہ؟
      ۳۔ دنیا میں قرآن کے قوانین کیسے قائم ہیں؟
      ۴۔ زبانیں کیسے بنتی ہیں؟
      ۵۔ محمدؐ رسول اللہ پر کون سی کتاب نازل کی گئی؟
      ۶۔ کیا مسلمان مسجد اقصیٰ کا علم رکھتے ہیں؟
      محمد شیخ بالمقابل امریکہ کے مسلمان
      (انگلش)
      facebook.com/photo.php?v=10150366739099964
      ۱۔ محمد شیخ کا ایک مختصر تعارف
      ۲۔ حضرت عیسیٰؑ کی پیدائش اور وفات
      ۳۔ کیا حضرت مریمؑ حضرت عیسیٰؑ کی واحد والدین میں سے ہیں؟
      ۴۔ عربی قرآن کے نزول کی ساری زبانوں میں کیسے وضاحت ہو گی؟
      ۵۔ کب اور کیسے شوہر اپنی بیوی کو ضرب لگا سکتا ہے؟
      ۶۔ غیر فطری اور سخت قوانین بائبل میں ہیں یا قرآن میں؟
      ۷۔ اللہ ہماری پکار کا کیسے جواب دیتا ہے؟
      محمد شیخ بالمقابل صومالیہ کے امام مباحثہ
      (انگلش)
      ua-cam.com/play/PL_s8NBrSBctPiT3K-ITrkeOFjo-_fNWze.html
      ۱۔ محمد شیخ نے قرآن ترجمہ کے ساتھ کیوں پڑھا؟
      ۲۔ ہمیں قرآن سے صلوٰۃ؍ نماز کا مکمل طریقہ کیسے ملتا ہے؟
      ۳۔ ایمان والے مردوں اور عورتوں کے لئے حجاب؍ پردہ کی کیا اہمیت ہے؟
      ۴۔ قرآن کب نازل کیا گیا؟
      ۵۔ قرآن کس پر نازل کیا گیا؟
      محمد شیخ کا ریحان اللہ والا کے ساتھ انٹرویو (۲۰۱۱)
      Ifacebook.com/video.php?v=10150469645209964
      انگلش لیکچرز لائبریری
      www.iipccanada.com/category/english-video-lectures/
      اُردو لیکچرز لائبریری
      www.iipccanada.com/category/urdu-video-lectures/
      لیکچرز ریفرنس کتابچے انگلش
      www.iipccanada.com/2018/05/09/pdf-booklets-english/
      لیکچرز ریفرنس کتابچے اُردو
      www.iipccanada.com/2018/05/09/pdf-booklets-urdu/
      آپ سب پر اللہ کی رحمتیں اور برکتیں نازل ہوں۔

  • @nahidakhan1921
    @nahidakhan1921 3 роки тому +5

    Beshaq Mohammad rsoolallah ne kitaab me se aayto ki bjaahat ki
    Thanks for clarification

  • @wasifali932
    @wasifali932 6 місяців тому +1

    Beshak ayat Sy wazhy wazhat k har zamany main Mohammed rasulullah wazhat karty hai jab k log chupaty hai rasul wazhat kr detay hai quran rasul ka kol hai JazkaAllah Mohammed sheikh Sahab

  • @sohailahmad2221
    @sohailahmad2221 Рік тому +1

    جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ

  • @humaesmail5682
    @humaesmail5682 3 роки тому +2

    The messenger of Allah ,Mohammed (pbuh) continually and in all times comes to clarify the message for mankind and makes clear or exposes what mankind conceals

  • @videoforsmile4897
    @videoforsmile4897 Рік тому +1

    جزاک اللہ خیر

  • @shabbirahmed5574
    @shabbirahmed5574 Рік тому +1

    Har zamane mein Allah ke Rasool ke zaria Quran ki Aayaat wazih hoti hein .

  • @mohammadshoaib5605
    @mohammadshoaib5605 3 роки тому +3

    Jazak Allah Br

  • @huzaifaali3544
    @huzaifaali3544 3 роки тому +1

    اللہ آپ کو اجرِ عظیم عطا فرمائے.

  • @syedmazhar1214
    @syedmazhar1214 2 роки тому +2

    اللہ کی طرف بلانے والا روشن چراغ #TheQuranMan
    #محمدشیخ #عبداللہ #بشر #القرآن

  • @Lightwisdom886
    @Lightwisdom886 3 роки тому +3

    Alhamdulillah

  • @mohammadalitaj
    @mohammadalitaj 2 роки тому +1

    Jo log samajhtay hain k Mohammad محمدؐ ﷺ ek zamanay mein paida huay aur phir wafaat pagaye, un ko yeh lecture zaroor dekhna chahiye takay un ki sahi pehchan ho sakay.

  • @jawaidshah9418
    @jawaidshah9418 3 роки тому +2

    اللہ کی آیات سے بہت ہی خوبصورت وضاحت
    اللہ کا رسول ہر زمانہ اللہ کی آیات کی وضاحت کرے گا
    جزاک اللہ برادر محمد شیخ

  • @kareemmagsi7157
    @kareemmagsi7157 3 роки тому +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ محمدشخ

  • @sheikhahmed7691
    @sheikhahmed7691 3 роки тому +3

    Jazakallah for Clarification

  • @ImranMani-nl1cj
    @ImranMani-nl1cj Рік тому

    Jazzak Allah bless you brother Muhammad Sheikh

  • @shakibansari7281
    @shakibansari7281 3 роки тому +2

    Jazakallah

  • @mohsinnaseem4531
    @mohsinnaseem4531 3 роки тому

    محمد رسول اللہ تمام جہانوں کے لیے رحمت اللعالمین ہیں۔ ہمیشہ

  • @sabaarif9287
    @sabaarif9287 2 роки тому +1

    This explanation is the mercy from Allah, except Him, there is no one to guide.

  • @mukhtarsiddiqui5246
    @mukhtarsiddiqui5246 Рік тому +1

    Jazak Allah, Har aik Nabi Rasool nay Ayat he say bataya or har Ayat Allah ki Kitaab main say Wazahat kee Allah Kay Hukum Say.

  • @jahanzaibnajam
    @jahanzaibnajam 3 роки тому +5

    The reason is clear, people will keep hiding the book, the Messenger will keep coming to clarify.

  • @syedasifimam7297
    @syedasifimam7297 3 роки тому +2

    Explained who are People of The Book
    Explained how many categories people of the Book got divided like Believer, Liberals, Rejectors and so on
    Explained How messenger came to those who were given AlKitab / the Book and explained things from the Book which people were hiding
    This process remain exist in all times
    #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #theQuranMan

  • @muhammadmukhtar5471
    @muhammadmukhtar5471 3 роки тому +6

    . لوگوں کو اندھیرے سے روشنی میں لانا
    حق باطل کو مٹا دیتا ہے۔

  • @fawadsheikh8704
    @fawadsheikh8704 3 роки тому +3

    The purpose of PROPHET MOHAMMAD SAW is to clearify from THE BOOK which unbelievers hide.
    As mentioned in Sura Al Inam 6 Ayat 84 to 89 that the BOOK is ONE and given to all PROPHETS. PROPHET MOHAMMAD has clarified for the mankind.

    • @nurulkhan5140
      @nurulkhan5140 3 роки тому

      Brother assalamualaikum from the lecture of Mr.Mohammad shaikh l understand Muhammad pbuh is not the prophet he is the present continuous Messenger. 33:40 reference.

  • @zakirsiddiqui3452
    @zakirsiddiqui3452 3 роки тому +1

    محمد رسول اللہ ہر زمانے میں آیت کی وزارت کرتے ہیں

  • @merajunisa7525
    @merajunisa7525 Рік тому +1

    Aslkm mashallah very nice shaik sahab jazakallah quran sai Jawaab samjmai aara h allhamdulillah

  • @alammohammed4764
    @alammohammed4764 3 роки тому +2

    محمد رسول اللہ واضح کرنے آئے ، جسے لوگ اللہ کی کتاب سے چھپا رہے ہیں۔

  • @zakiraabbas586
    @zakiraabbas586 3 роки тому +4

    Allah has taken a covenant from the people who have given a book to clarify the Ayats to the people, and will not hide.

  • @MamoonHameedKhan
    @MamoonHameedKhan 3 роки тому +3

    محمد رسول اللہ و خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر اللہ کی کتاب میں، ھر زمانے میں، زمانہ حال میں ہے اور لوگ اللہ کی کتاب میں سے جو کثرت سے چھپاتے ہیں وہ اس کی وضاحت کرتے ہیں جیسا کہ مقرر محمد شیخ، اللہ کا بندہ ، دی قرآن مین نے سورہ مائدہ 5 کی آیت 15 اور سورہ آل عمران 3کی آیت 187 سے بتا دیا.

  • @ShaikhRaiesUddin
    @ShaikhRaiesUddin Рік тому +1

    Insha Allah imanmai ijafa

  • @zakiraabbas586
    @zakiraabbas586 3 роки тому +3

    Present Continuous tense, the messenger come to the people of the Book to clarify the Ayats.

  • @waqasmunir7388
    @waqasmunir7388 2 роки тому +4

    ہندوں کی گیتا عیسایوں کی بائیبل اور قوم حدیث کی کتابوں کو چھوڑ کر صرف اللہ کی کتاب سے #رسول کی پہچان کرانے والا #محمدشیچ #دی قران مین
    #اللہ کا نوکر

    • @syedmazhar1214
      @syedmazhar1214 2 роки тому

      اللہ کی طرف بلانے والا روشن چراغ #TheQuranMan
      #محمدشیخ #عبداللہ #بشر #القرآن

  • @aazimkamal2734
    @aazimkamal2734 3 роки тому +4

    We have to become true genuine believers from amongst the Ahl e Kitab, not the fasiqoon/liberals from Ahl e Kitab

  • @fawazqureshi510
    @fawazqureshi510 Рік тому

    JazakAllah

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 Місяць тому +1

    Wether you like it or not messengers came to make Allah's judgements crystal clear.

  • @maimoonashaikh2841
    @maimoonashaikh2841 3 роки тому

    محمد رسول اللہ ہر زمانے میں لوگوں کو آیات کی وضاحت جسے لوگ چھپاتے ہیں کرنے کے لۓ آتے رہیں گے

  • @mohdilyasilyas2680
    @mohdilyasilyas2680 Рік тому +1

    Jajak Allah luctures ayat wajahat guidance hai gafilon ke liye mujh samet

  • @brajendrachourasia4926
    @brajendrachourasia4926 3 роки тому +3

    Allah meesak liya un logon se jinko kitab di gai unhone ajadi li. Allah ne ahle kitab m hi rasool bheja , ayton ki vajat karne k liye aur unhone vahi bataya jo ye log chhupa rahe the

  • @MeerabAhsin-jn4rv
    @MeerabAhsin-jn4rv Рік тому +2

    Salaam alal Ibrahim va aal e Ibrahim

  • @amirluv65
    @amirluv65 3 роки тому +4

    یہ میرے لۓ یقین کرنا مشکل ہے جو میں نے سنا۔

  • @SajjadAli-lm1ow
    @SajjadAli-lm1ow 11 місяців тому +1

    True Sheikh Sahb. God bless you Sir. ❤

  • @chzuhan4660
    @chzuhan4660 Рік тому +1

    Savior for mankind. ❤
    pillar of guidance !. 💙

  • @matloobalam1869
    @matloobalam1869 3 роки тому +4

    کبھی فرصت نکال کر محاسبہ کریں اور دیکھیں ہم اپنے روز و شب کون سی سنتیں ادا کر رہے ہیں، محمد شیخ صاحب کے درس سے ہم اپنی زندگی میں بہتری لا سکتیے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم نے محمد شیخ صاحب پر ایمان لانا ہے ہماری زندگی کا مقصد اللہ کی آیتوں پر سر تسلیم خم کرنا ہے۔

  • @mckhokhar312
    @mckhokhar312 3 роки тому +3

    Assalam o Alaikum, JazakAllah.

  • @poojakushwaha3683
    @poojakushwaha3683 Рік тому +1

    Han bilkul mohammad rasool allah present rasool hai or har jamane me rhamtul aalmeen hai khulukul azeem hai

  • @kareemmagsi-hu7ho
    @kareemmagsi-hu7ho Рік тому

    ماشاءاللّٰه

  • @kareemmagsi-hu7ho
    @kareemmagsi-hu7ho Рік тому

    إنشاءاللّٰه

  • @muhammadfaraztahir8729
    @muhammadfaraztahir8729 3 роки тому +4

    اللّہ کی دی گئی #کتاب سے جو وضاحت #محمدؐرسول_اللّہ سے ھورھی ھے اس کو انسانیت کے لئے بھی واضح کرنا #اھل_کتاب کی زمہ داری ھے نہیں تو #فاسقین میں شامل ھوجائیں گے!

  • @sofiaarif6977
    @sofiaarif6977 Рік тому +1

    ہر زمانے میں آیات کی وضاحت کے وقت رسول صہ آ کہ بیان کرتے ہیں وہ جو چھپا ہوا ہے۔

  • @fazalmalik1884
    @fazalmalik1884 Рік тому +1

    Mashallah behtarin wajahat

  • @waqasmunir7388
    @waqasmunir7388 3 роки тому +5

    اللہ کی طرف بلانے والا روشن چراغ

  • @shaziafaraz3799
    @shaziafaraz3799 Рік тому +1

    Allah ki Kitab pe Amal krna aur Phir uski(ayaat) ki wazahat krna!
    Hamara kaam hai agey pohanchana wazahat k Baad!!!!

  • @nurulkhan5140
    @nurulkhan5140 3 роки тому +1

    Thanks a lot for the clarification. May Allah accept us a true Muslim.

  • @mukarrums
    @mukarrums 3 роки тому +2

    Messenger is sent to clarify from the Book in all times what People of the Book has been hiding instead of making it clear.
    Jazakallah Br...

  • @shahzadahmed4103
    @shahzadahmed4103 3 роки тому +1

    کیونکہ وہ رسول کے ساتھ ہوتا ہے اور ظاہر ہے رسول کی تسلی ملتی ہے کہ اللہ ان کے ساتھ ہے روحانی لشکروں سے اللہ کی مدد ملتی ہے اور اللہ کا کلمہ سمجھنے کے بعد اس کو چھپانے انکار کرنے والوں کے کلمات پر اعلٰی اور اونچا رہ جاتا ہے..

  • @BilalAhmed-ys1zw
    @BilalAhmed-ys1zw 3 роки тому

    Yahoodi bhi aise hi aye the yaad karo haj bhi karte the sadka bhi karte the zakat bhi karte the Allah hum sab ki magfirat kare

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 Рік тому +1

    The purpose of the Messenger and the repeated revelation by Allah is to clarify the book of Allah. This Book has been hidden from mankind in all times!

  • @KareemNawaz-r7h
    @KareemNawaz-r7h 11 місяців тому +1

    ❤❤❤❤❤❤

  • @ibrahimsheikh7190
    @ibrahimsheikh7190 3 роки тому +1

    BeShaqq , Haajir hain, JazakAllah

  • @AtkaZTaqi
    @AtkaZTaqi 3 роки тому +1

    When Allah took the covenant from the people who got the Book that they will clarify it and won't hide it. But when they hid most portions of the Book, then Muhammad Pbuh came and clarified it for them.

  • @sharikmobile4813
    @sharikmobile4813 3 роки тому +1

    Subhan allha

  • @imranarif5171
    @imranarif5171 2 роки тому +1

    Rasool comes to clarify people with the truth in all times when people hiding the truth of the ayats on purpose .

  • @syedmazhar1214
    @syedmazhar1214 2 роки тому +1

    💜💛💜💛💜❤

  • @ikrammuhammad5609
    @ikrammuhammad5609 Рік тому +1

    ایمان والوں کے لئے ابھی وقت نہیں آیا کہ ان کے دل عاجزی کے ساتھ اللہ کی یاد۔ اور اس کے نازل کردہ حق کی جانب جھک جائیں؟ اور وہ ان لوگوں کی مانند نہ ہو جائیں جنہیں اس سے قبل کتاب دی گئی تھی۔ اور ایک عرصہ دراز گزرنے کے بعد ان کے دل سخت ہو گئے اور ان کی اکثریت فاسق ہے۔

  • @muhammadirfan3954
    @muhammadirfan3954 2 роки тому

    We should not turn on our heels after after receiving Allah’s message which is more important than plunging into his Death controversy.

  • @sardarrahmatullahkhan6114
    @sardarrahmatullahkhan6114 2 роки тому +3

    اس کے لیکچرز کو مسترد کرنا قرآن کو رد کرنے کے مترادف ہے

  • @chinarwoodmaster3531
    @chinarwoodmaster3531 2 роки тому +1

    Kiya hazrat muhmaad omee te matlab padhe likay nahi te quran se wazaht chahiye ti plz agr koi ayat hai refrnce dede

  • @khansajidask7819
    @khansajidask7819 3 роки тому +1

    اگر الکتاب ملی ہے مجھے تو اسکو بیان بھی کرنا پڑے گا ایسا بیان کہ لوگوں میں وضاحت ہوجاۓ

  • @shabbirahmed5574
    @shabbirahmed5574 3 роки тому +2

    اگرکوئی رہنمائی حاصل کررہاہوتواسےقبول کرنا
    اوراس پرعمل کرنا آسان ہے.

  • @mohammadmaqsoodali831
    @mohammadmaqsoodali831 2 роки тому

    Assalamualaikum w Rahmatullahi w barakatu zazakallah brother

  • @muhammadfahad9552
    @muhammadfahad9552 3 роки тому

    محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے معزز رسول ، اہل کتاب کے پاس آئے ہیں تاکہ واضح کریں کہ ان میں سے بیشتر کتاب سے کیا چھپا رہے تھے۔
    یہ قیامت تک ایک مسلسل عمل تھا ، ہے اور رہے گا۔

  • @fadalrabbiwahabi3064
    @fadalrabbiwahabi3064 3 роки тому

    He is telling right and correct

  • @MeerabAhsin-jn4rv
    @MeerabAhsin-jn4rv Рік тому +2

    Ye khas pardhai jo likhai mn shupi hai kia tum gor nhi kroge..👀👀👀!

  • @muhmmadhamzashahab6602
    @muhmmadhamzashahab6602 3 роки тому +1

    متاثر کن اور مثبت حوصلہ افزائی کا سر چشمہ۔

  • @akhlaqkhan9486
    @akhlaqkhan9486 3 роки тому +3

    اللہ اھل کتاب سے مخاطب ھیں اے اھل کتاب تمھارے پاس ھمارا رسول رسول ایا(محمد رسول اللہ ) یعنی کتاب بھی ھے اور اس کتاب کہ اھل بھی اور ان کہ پاس محمد رسول الله ارھے ھیں اور کتاب میں سے اس کی وضاحت کررھے ھیں جو تم کثرت سے چھپاتے ھو محمد رسول الله ھر دور میں وضاحت کرینگے کتاب میں سے جو لوگ چھپاتے ھیں کثرت سے

  • @syedasifimam7297
    @syedasifimam7297 Місяць тому +1

    5 Times in Prayers in every Salat in Tashad you give Shahadah about Mohammad PBUH and you yourself do not know about him from AYAT
    All you know about him is History (no matter it is right or wrong)
    But we know Quran is Criterion (Judge between Right and Wrong)
    so always judge whatever you came to know about Your Messenger from AYAT so that Devil do not Panitrate in your believe system by injecting wrong personality of your Beloved Messenger??

  • @shahabuddin1641
    @shahabuddin1641 3 роки тому +1

    چونکا دینے والا۔

  • @sardarrahmatullahkhan6114
    @sardarrahmatullahkhan6114 2 роки тому +3

    گمراہ لوگوں کے لۓ ہدایت۔

  • @Abdulghaffar-uu2hz
    @Abdulghaffar-uu2hz 3 роки тому

    According to verse 22:75, God's messenger is from human or Angeles, can't be just sprit or understanding of verses given by God.

  • @hamzaimtiaz2089
    @hamzaimtiaz2089 3 роки тому

    Salaam can i contact u in personal?please

    • @hamzaimtiaz2089
      @hamzaimtiaz2089 3 роки тому

      @@MUHAMMADSHAIKH sir my life is like hell i am 25 years old and i cant share this on comments section...is there any way i can send u personal text ...i have watched almost all of ur videos...but my case is very different...its eating me inside

    • @hamzaimtiaz2089
      @hamzaimtiaz2089 3 роки тому

      @@MUHAMMADSHAIKH i know u cant leave ur number...to me apko apna contact deta hu kindly help me out. +923470116449

  • @shaziafaraz3799
    @shaziafaraz3799 Рік тому +1

    Ager hum aisa nahi krte to hum fasiqon mey se ho jaenge

  • @shuaibahmad1784
    @shuaibahmad1784 3 роки тому +1

    Ap ulta seedha tafseer ul Quran aur tarjumae Quran karte hai.jo n devbandi n Bareli kisi ki samajh me nahi a raha hai.

  • @armaanarmaan4718
    @armaanarmaan4718 2 роки тому +1

    Han tumko jake batayege log hamne wazahat krdi kitab,thekedar ho tum quran ke