Reply To Engineer Muhammad ali mirza on Iran VS Israel | Mufti Fazal Hamdard
Вставка
- Опубліковано 19 кві 2024
- Reply To Engineer Muhammad ali mirza on Iran VS Israel | Mufti Fazal Hamdard
Join my Channel Peace Thinker
/ @muftifazalhamdard
For Patreon:
/ mfhamdard
#muftifazalhamdard #iran #muslimummah #engineermuhammadalimirza #islam #quran #peace #interfaithharmony #unity #globalpeace #humanity #history
Connect with mufti fazal hamdard Whatsapp
whatsapp.com/channel/0029Va8ItTOCnA7lfAobrP45
سلام عليكم مفتی صاحب
مزاج گرامی خیریت سے ہونگے۔انشاءاللہ
کافی عرصے سے آپ کو ایک کتاب کے بارے میں بتانا چاہتا تھا مجھے امید ہے آپ اس کتاب کے مطالعے کے بعد اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں گے۔
كتاب النص والاجتيهاد،
المؤلف :آية اللہ سيد عبد الحسين شرف الدين العاملی لبنان (1290 هـ - 1377 هـ).
Mufti sahab 6 month se israel Palestinian gaza ko mar rha siwaye dhamki k kuch nai kia iran nai iran ne missile aur drone mare sirf isliye ki uski zameen pr hamla hua tha iran ne jo kia wo gaza Palestinian k liye nai kia khud pr bat aayi isliye kia
Salamat rahen Qibla...Salam apko
Tarjumay se khud quran parh sakta he bnda?
@jankari5712 Iran madad karta han bhai bahut madad kar di iran me 6 month me ek drone ek attack nai hua iran ne apne liye stand lia kyu ki uski Counslate pr hamla hua isliye iran ne missile attack kia sirf apne liye na ki Palestinian k liye
بلفرض اگر ایران نے دکھاوے کیلۓ بھی حملہ کیا ہے۔ تو ایسا دوسرے مسلم ممالک نے کیوں نہیں کیا ۔ ایک سنی ہونے کے ناطے میں ایران کو سلام کرتا ہوں۔
Thanks
MashaAllah
Labbaik Ya Rasolullah saw👑✌❤
Bilkul....proud to be shia
ماشااللہ ❤
میں بھی سلام کرتا ہوں یقینا وہ پاکستان جیسا غیرت مند ملک ہے اور اُسنے اپنے سفارت خانے کا بدلہ اس طرح سے لیا اور اقوام متحدہ میں بیان دیا کہ اب حساب برابر ہو گیا سفارت خانے والا ۔ پاکستان ہوتا تو بھی یہی کرتا جس طرح انڈیا، افغانستان اور ایران کے ساتھ کیا۔ لیکن ۔ لیکن۔ لیکن فلسطین کے مظلوموں کا ساتھ دینے کے حوالے سے اس حملے کو جوڑنا بیوقوفی ہوگی۔
I'm indian ahle sunnat Muslim but shiya my brother
Bhai ham Shia bhi Ahle Sunni hai, Nabi e Kareem s.a.w.s ki sunnet hai Ahlebat a.s sai mohabbat karna aur ham unki sunnat per amal karte hai, Aap hamare bhai ho. Allah aap ko salaamat rakhe. Ahlebat a.s sai mohabbat aur mavaddat Nabi e Kareem s.a.w.s ko khush karna hai. Ye he ajare Risalat hai. Quran e Majid mai is ka bayan hai. SubhanAllah.
Ap jesy sunni bhai hamary jan hy ❤
Iran k airstrikes se Palestine ka Genocide ruk gaya Kya? Iran does not care about Muslims, their goal is to create Persian Empire again, they are killing much more Muslims in Iraq and Syria.
💝
App too hamare jan hy braadr
Love from kargil ladakh
میں اہلِ سنت ہوں مگر مسجد اقصیٰ کیوجہ سے ایران کے ساتھ ہوں
Bhai ham Shia bhi Ahle Sunni hai, Nabi e Kareem s.a.w.s ki sunnet hai Ahlebat a.s sai mohabbat karna aur ham unki sunnat per amal karte hai, Aap hamare bhai ho. Allah aap ko salaamat rakhe. Ahlebat a.s sai mohabbat aur mavaddat Nabi e Kareem s.a.w.s ko khush karna hai. Ye he ajare Risalat hai. Quran e Majid mai is ka bayan hai. SubhanAllah.
@@BULB3-3g bilkul bhai
محترم مفتی صاحب، ھمارے رسول کی پہلی شہرت، صدق بیانی تھی، آپ اس سنت پر عمل کرتے ہوئے سچائی بیان کر رھے ھیں، اللہ مزید محمد و ال محمد کی محبت سے آپ کے دل کو سرشار کرے دعا گو ھوں،
اس جنگ نے بڑے بڑوں کے چہروں پر سے نقاب الٹ دیا، اور سبھوں کو بے نقاب کردیا.
Bilkul Sahi farmaya aapnay 👍
انجینئر صاحب نے جب سے حدیث ثقلین کی مخالفت کی ہے جب سے برے دن شروع ہوگئے ہیں
حدیث ثقلین کی مخالفت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے توفیق سلب کر لی ہے۔
Bilkul baja farmaya
Rulna start ho gya ha
😂😂🤣🤣🤣🤣 ... Thoda jahalat km karo...
One man army mufti fazal hamdard 🙌
VERY TRUE
یقینًا انجینیر کو محسوس ہوا ہوگا کہ کہی ایران کے حملے سے لوگ اصلی اسلام کی طرف متوجہ نہ ہوجائیں
بلکل مجھے بھی یہی لگ رہا ہے
Right
بلکل !
Same buddy same
Iran targeted 3 air bases not civilians
نہایت ہی شاندار طریقے سے اس دوغلے شخص کی کلاس لی ہے اللہ آپ کو حق گوئی کے لے سدا سلامت رکھے آمین
مفتی جمدرد کو اللہ سلامت رکھے اور حق بات کرنے کی ہمت کو سدا سلامت رکھے❤❤❤
Ameen
Kindly update you comment write Hamdard instead of jamrad
انجینئر کی یہ بات تو شیطان کے لیے بھی تعجب آور ہے۔
اصل وجہ اہلبیت علیھم السّلام سے نفرت کرنا حے بھائی
بھائی آپکی کم علمی کی وجہ سے میں نے آپکو معاف کیا ، آپ یہ فرمائیں کہ اہل بیت کی محبت کس طرح واضح ہوتی ہے؟؟
جب کوئی اہل البیت کی مُخالفت کرے گا تو وہ گندگی ہی کی طرف جائیگا
رسول خدا نے فرمایا۔
میرے بعد جو اللہ کی کتاب قرآن اور اہلبیت کی اطاعت کرے گا وہ کبھی گمرح نہ ہوگا دوسری حدیث جس کا مے مولا ہوں اس کے علی مولا حے@@Gemini_79
بھای آپ اپنے علماء کرام سے دریافت کیجیے ان سے پوچھیئے آپ کی کتاب صحیح مسلم شریف اور صحی بوقاری میں سب لکھا ہے شکریہ
@@farhanali786ali
اگر صحیح مسلم اور بُخاری اور دیگر صحاح کی احادیث پر عمل کی بات ہے تو سنی حضرات اہل تشیع سے زیادہ اہل بیت سے محبت کرتے ہیں اسکا ثبوت میں خود ہوں۔۔میں مولا علی علیہ السّلام کو نمبر 1 ولی اللہ مانتا ہوں انبیاء کے بعد اور اہل بیت کی حرمت کے لیے میری جان، مال اور بچے قربان کرنے کو تیار ہوں۔ مزید کوئی سوال ہے تو میں حاضر ہوں۔
Live long Iran 👑
Live long 🇵🇸🥺🇮🇷
مفتی فضل ھمدر صاحب قبلہ حفظ اللہ خدا وند بحق محمد وآلہ محمد علیہم السلام اپنے حفظ وامان میں رکھے
🤲🤲🤲🤲
Love Sheany Ali a.s
Love Iran
Love Yamen, Libnan, Latest Iraq
جناب مفتی فضل ہمدرد ❤مولا علی آپکو عزت دے اپ ہمیشہ خوش رہیں
❤ہمیشہ ایسے ہی حق کا پیغام دیتے رہیں
❤ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اپ
❤ سلامت رہیں
دل کو سکون مل جاتا ہے آپکی وڈیو سن کر❤️
Yes i also become shia from Ahle Sunnat because of love Nabi ﷺ Mola Ali Imam Hassan Hussian Bibi Zahra Pak and Ahle Bait
Irani khood Athiest ho rahay hy 😢 ab to beech road o na pagria girana Shuru ker dia Hy Waha ka Molvi o ki. Azerbaijan ka log to seeda seeda isreal ko support kerta Hy 75% shias Hy waha....
Irani khood Athiest ho rahay hy 😢 ab to beech road o na pagria girana Shuru ker dia Hy Waha ka Molvi o ki. Azerbaijan ka log to seeda seeda isreal ko support kerta Hy 75% shias Hy waha....
انجینیر کو اپنے آقاوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے کچھ نہ کچھ بولنا پڑتا ہے۔۔۔ اس کی زبان رینٹ پر ہے۔۔۔
بہترین تجزیہ۔ ۔ ۔ اس کی زبان واقعی رینٹ پر ہے۔
بلکل ٹھیک
Hahahaha very true 🤣
Ali ka chahne wala kahi bhi hoga sar pe Chadh ke bolega chahe wo koi bhi ho sunni shia se iska koi matlab nhi
ایران کے حملے کو پوری دنیا مناتی ہے
انجنیئر ( مستری) کو کیا پتا ہے
یہ تو بتائیں کہ پوری دنیا کیا مانتی ہے؟؟ سفارت خانے کا بدلہ یا مظلوم فلسطینیوں کا انتقام؟؟
Hamly s Kitna nuqsan hwa Israel ka or kitny percent Palastine sy bhir aye Israeli fouj ye btao phly
فلسطینی مسلمانوں نے ایران کے اسراٸیل پر حملے کی خوشی میں جشن مناٸیں ھیں۔ یہی ایران کی بڑی فتح ھے۔ ✌ God bless Iran
@@Gemini_79 Ap hi Bata do k Woh israel Gaza me logon per bambari ker raha hai usko All of a sudden kia zaroorat pari thi syria me Iranian Embassy girani/tabah kerny ki?
Yeh israel b janta hai Lar kon raha hai us ke saath bas apne nadaan nahi samjhty.
@@entertainmentviewer3094
میرے بھولے بھائی !! 17 اکتوبر 2023 کو ایران نے 3 جگہ میزائل اٹیک کیے، اسرائیل نے اسکا جواب دیا اور عراق میں ایرانی سفارت خانے پر اٹیک کیا، اُسکے بعد ایران نے 300 میزائل اور ڈرون مارے ۔ ۔۔۔اگر پاکستان ، ایران کا ہاتھ پکڑ کر نہیں چلتا تو ایران اس قابل ہی نہیں کہ اُسکے پاس کوئی میزائل ہوتا، یہ سب اسلحہ پاکستان کی ہیلپ سے ایران کے پاس آیا ہے ، روس اور چین تو ابھی نظر آئے ہیں نا، وہ بھی پاکستان کے ذریعے بھیجتے ہیں ایران کو ، شاہ کے دور سے امریکی پابندی کے بعد ایران کو کون سپورٹ کرتا رہا ہے؟ پاکستان کا آشیر باد نہ ہو تو ایران 200 کلومیٹر دور بھی میزائل نہیں پھینک سکتا ، یہ پاکستان ہی ہے جس نے ایران کو گو ہیڈ دیا تھا۔ ذرا گردن گھمائیں ، آنکھیں کھولیں، حقیقت دیکھیں۔
اللہ کرے دنیا کے سارے مسلمان آپکی طرح سوچیں۔۔ جب آہ جیسے شخصیات جنم لیں گے تو دنیا میں مسلمانوں کا عروج ہوگا
انجنیئر نے انتہائی جاہلانہ تبصرہ کیا
Damaged has been done - Muslim banao no shia no sunni. Firqay bana k baith gai islam ko bantne k lea dramay baz
انجینیر کا طرز ہی جاہلانہ ہے۔۔گلی محلے کے آوارہ لڑکوں کی طرح
@@ashrafali-uu8jc tarz nikalo logic or baat dekho
انتہائی جاہلانہ کہئیے
@@saifysatisfying9823mirza Always run 😅
اب اس انجینیئر سے کوئی پوچھے کہ اللّٰہ کی ذات اب کہاں ہے اب آئرن ڈوم اس کا مددگار ہوگیا ؟؟
👌👌👌👌👌👌👌
Allah arsh par mastawi hwa Quran m likha hy wazeh to ab or kis s or q puchen? Allah shehrag Sy bh zyada Qarib hy
Iran zindabad
بیشک آپ جناب کے دل میں حب آلمحمد علیہم السلام❤❤❤❤❤
I am suni muslim from kashmir but i love iran but within weak i will convert my whole family in ...
Masha Allah
Mashallah
Kya convert tuu muslim nhi hai kya...
Mashalla. Mashalla, mashalla ❤❤❤❤❤ wel come.zulfiqar zaidi from talhar Sind.
اصل میں فضل ہمدرد کے بعض میں یہ بیان دیا انجینئر نے اگر اسرائیل کو واقعی مسلمانوں کی فکر ہے تو پھر فلسطینی بچوں کا خیال کیوں نھیں ہے
Aj ali.a.s ka beta maidan me h
Bina shak or shube k jo imam e Ali Khamenei k saath hai who he haq par hai❤... umaat k pass aj sirf ek he rasta hai
Aj ali.a.s ka beta maidan me h
Bina shak or shube k jo imam e Ali Khamenei k saath hai who he haq par hai❤... umaat k pass aj sirf ek he rasta hai
Yehi baat h
Hamara salam ho mufti fazal hamdard sahb apko ❤❤
جن کو آج کے واضح حقائق دیکھائ نہیں دے رہے انکو 1400 سال کے حقائق کیا پتہ ہوگے۔
انجینئر کو ڈر ہے کہ اسکا فرقہ وقت سے پہلے ختم نہ ہوجائے۔
,مفتی صاحب میں بھی آپکے جیسے نظریہ رکھتا ہوں
یہ بغض اہل البیت انسان کو کہی کا نہیں چھوڑتی ۔اس لئے وہ اس طرح کے باتیں کرتا ہے ۔انجیئر میرزا بھی انہی میں سے ہے
جو اس وقت فلسطینی مظلوموں کی حمایت نہیں کررہا اسکو اپنی انسانیت پر شک کرنا چاہیے
Right
بند کمرے میں بولنا آ سان ھے میدان میں جا کر لڑنا ایمانی طاقت رکھنے والوں کا کام ھے۔❤
مفتی فضل ہمدرد صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤
Slute mufti hamdard.mujahid ha,mard momen ha,,
Ameen 🎉
Mufti sahab you are real hero
Moula salamat rekhy
جی وعلیکم السلام بڑے بھائی فضل ہمدرد صاحب دل کی اتھرا گہرائیوں سے اپ کو سلام پیش کرتا ہوں
Mufti fazal hamdard you are alway right ❤❤❤
ظلم کے خلاف بولنا ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا یہ اللہ کی عطا ہوتی ہے تب انسان ظلم کے خلاف آواز اٹھاتا ہے ❤
Mashallah
Mufti sahb , Ap mashallah bhot ala ho
Allah ahle bait a.s ki muhabat sab musalmano ko nasseb farmayen ❤
❤Ameen
Ameen
ELLAHI AMEEN
مفتی بھائی اگر اہل سنت جماعت والے اہل بیت کے لیے مجلس عزا اہل بیت کا مصائب بیان کریں تو شیعوں کی اور سنیوں کی محبت اور بڑھ جائے گی کیونکہ شیعہ مجلس عزا میں ضرور شریک ہوتے ہیں
Great idea zroor Shuru kriy..... proud to be shia..from India
البیت علیہم اجمعین کے ساتھ مخبت کلیے والدین کی شرافت ضروری ہے جیو مفتی ہمدرد صاحب ❤
Jinda bad ka jata h amr rhe rhe ga lvz zindagi me nhi liya jata
Live long inqlabe islami iran
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین
From Parachinar
Sending love ❤️ to hamdard
Mola Salamat rakhay Apko mufti Fazal hamdard
Allah salamat rakhy mola ni
میرا تعلق مذہب شیعہ سے ھے لیکن فلسطین کے اوپر جو ظلم ھو رھا ھے دل روتا ھے فلسطین کے لوگ مظلوم ہیں
ہم جو ان کی مدد کرتے ہیں مولا امام حسین علیہ سلام کے فرمان پر عمل کرتے ہیں کہ مظلوم کی مدد کرو ظالمو کے مقابلے میں اس لئے پوری دنیا کے مذہیب تشیع اپنے فلسطین بھائیوں کے ساتھ ھے ہر میدان میں اور یہ وجہ ھے کہ ایران بھی 45 سال سے فلسطین کی مدد کر رہا ھے
اس کی زندہ مثال ماہ رمضان المبارک کے آخر جمہ میں یوم قدس کا جلوس فلسطین کی حمایت میں پوری دنیا میں صرف ہم مذہب شیعہ ہی نکالتے ہیں
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
یہ حق اور باطل کی جنگ ہے، نہ کے شیعہ سنی کی، اللہ سب کو حق کا ساتھ دینے کی توفیق دے 🤲🏻
ia wo waqt door nhe ha jb har qom pukary gi hmary hen Hussain as
As a student of engenier totaly disagree with engenier
ماشاءاللہ مفتی صاحب
الحمدللہ جب تک آپ جیسے لوگ سنی و شیعہ میں موجود ہیں کوئی بھی سنی شیعہ وحدت کو ختم نہیں کر سکتا
Engr shame shame
Hamdard sb zinda bad mola slamat rakhe
He speaks always truth. Allah will grace him for his love for ahlulbait a.s
اصل میں انہوں نے امریکہ اور اسرائیل کو خدا سمجھا ہوا ہے سمجھتے ہیں یہ طاقتیں ناقابل شکست ہیں۔ یہ خدا پر یقین نہیں رکھتے بلکہ بظاہر تو توحید کی بات کرتے ہیں لیکن عملی طور پر دنیاوی طاقتوں کو خدا بنایا ہوا ہے یہ درحقیقت شرک ہے نہ کہ اولیائے خدا کی تعظیم کرنا
100% Right
Mashallah Mashallah Mashallah Mufti Fazal hamdard sahb , Logo bedar Kar rahi Ho Shukria ❤.
IRAN Ne Musalmano Ka sar fakhar se Buland Kia , Ummat Muhammad ess waqt aik honay Ka waqt Hai ❤
Great Mufti sb; God bless you
Mufti fazal hamdrad sahab' ap ki ealum ko salam.
ماشاء اللہ مولانا صاحب خدا سلامت رکھے آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے مفتی صاحب آپ نے اس شخص کا پردہ فاش کر دیا
Agr inko ye pateh chalai palestine log Iran ko support krte hai
Tou inke jaise log Israel ka sath denai mai zara b nhi hichkichaye gay afsoos
Shia ke bugz mai inko kuch nazar nhi aata ab 🥺🥺🥺
Saudi Kaaferon ke baare mein Kuch nahi Kahenge. Wo Zakir Naik Ibne Khinzeer se jab Gaza ke logon ke baare mein poocha gaya - uss ne koi bayan nahi diya. Teen baar kisi media ke logon ne uss se poocha, uss ne Saaf keh diya. Ye do mulk ka jhagda hai mujhe iske baare mein Kuch nahi kehna hai
Love u Mufti Fazal Hamdard.. Dil Jeet Liya hai Apnay MashaAllah
مولا پاک صدقے پاک پنجتن پاک کے آپ کو اپ حفاظت میں رکھیں ۔ الٰہی آ مین
Alhamdulilah hum sub ek Muslim hai
Labbaik Ya Rasolullah saw👑✌❤
Jazakallah Mufti Fazal Hamdard sahab❤ Allah swt. Aapki hifazat farmaye aur aapki taufeekaat me izafa farmaye... Ameen!!
Ali waliulla kahne wale they hai aur rahenge.
❤
Inshallah ❤
Mufti sahib key bayanoun sey bht mutasir hon.Dua hey ki inhien parwardigar aur chaharda masoomeen waa Ahlubet Athar hamesha apney saya rahmat aur hifz o aman mien rakhey. Inshaillah. 🎉
اللہ تعالیٰ حق کو ظاہر کرتا ہے
پلمبر کا تو دماغی حالت ٹھیک نہیں ہے
Bilkul sahi bol rahe ho aap, itna nafrat h shia ke liye, ki en logon ko sahi aur galat Nazar nahi araha
Wah, wah Masha'Allah Mufti Sahab! Behtreen, sacha n khara bayan.
Proud to be Hussaini❤ And very well done Mufti sb... I really appreciate your efforts..
Mashallah ❤❤❤
Mashaallah mufti sahab salamat raho❤❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Ya Allah mufti hamdard ko dunya or akhirat mein kamyabi ata farma or akahirat mein Ahlabait a.s k sath mehshoor farma Ameen ❤️❤️❤️
Mashallah ❤
ابن ملجم اور شمر جوشن دونوں صفین میں حضرت علی کے لشکر میں تھے۔ ایسے ہی میرزا جی ہوتے
Mashallah jazakallah Mufti sahab❤
الللہ پاک آپکو اپنے حفظہ و امان مین رکھے اور آپکی توفیقات مین أظافہ کرے آمین🎉❤🎉❤
مفتی ہمدرد صاحب سلامت رہیں حق بیانی پہ اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا کرے آمین
Long Live Revolution, Wilayat Faqi
Long Live Resistance, Shia Axis
Long Live Rehbar Syed Ali Khamnei
Long Live Allama Syed Jawad Naqvi
Long Live Syed Nasrullah❣️
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
I always have the same reasons and view what you've got Mufti sb, Really glad to listen to you, initially i struggled to understand you as many 'so called' scholar self claim righteous one,
I pray to Almighty to increase your taufeqaat ,You are on the righteous part.
Insha Allaha ke fzlo krm se mufti hmdrd Allaha chahato imame zamana ke foujke ek numainde honge Ameen Allahaap ka martaba buland kre Ameen
Mashallah Mufti Sahib .....aj tamam log ap ko sun rahy hain ...video upload hony k 25 min bad 1025 views ka ajana is baat ki daleel hy k log haq k mutalashi hain......haq ka rasta roshan hy
U r always perfect mufti sahib ❤
Mufti Fazal Hamdard Khuda apki hifazat farmaye aur haq pr rehne ki tafeeq dn Ameen😊
مفتی ہمدرد صاحب خدا پاک آپ کو حفظ و امان میں رکھے آمین،
MashAllah mohtaram mufthi fazal Sahab... Main khud Shia Hu Allhamdolillah
MAgar Sunni Aap ki tharha hai tou main b Aaj SE Sunni hu.... Love n Respect from Quetta Pakistan.. hazara tribe....❤❤
Mufti Fazal Humdard Sahab Khuda Salamat Rakhe ❤❤❤❤
इंजीनियर का दिमाग़ खराब हो गया है ।मुफ़्ती फ़ज़ल हमदर्द साहब आप की हक़ गोई को हम सलाम करते है और अल्लाह से आप की तौफ़ीक़ात् मे इज़ाफ़े की दुआ करता हूं ।
Mufti Fazal hamdard saheb slamat rhein ap❤❤
Jaja Kala Mufti Saheb, may Allah Taala give you a long life with Iman and Taqwa and may Allah Taala increase the number of mosques in your prosperity.
Mashallah bhot khuoob Allah pak ap ko sada sallamt our qamyabia ata farmy Ameen humry molvio ka Allah hi Hafiz h ye USA ko gali nikalty h our I love doolar
ماشاءاللہ جزاك اللهُ اللہ آپکو مقاومت ثبات قدمی عطا فرماۓ آمین
توحید کے گن گانے والے دنیا کی مادی طاقتوں کو ملجا و ماوی سمجھتے ہیں یہ درحقیقت شرک ہے نہ خدا کے اولیاء کی تعظیم کرنا۔
God bless you mufti sahb❤❤❤❤
سلامت رہیں مفتی صاحب
Salam bhai, u speak always truth Allah give u power Insha Allah
Hamdard bhai love u❤
Facts are facts,Iran is one helper country for helpless in this world .❤❤❤
Maola Ali A.S.aap ko salamat rakhe.Ameen.
La‘nat bar sehooni & Supporters