Iran's Attack on Israel | Live caller from Jerusalem tells whole story | Engineer Muhammad Ali Mirza
Вставка
- Опубліковано 17 кві 2024
- Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai say Live sawal aur bat karnay ka TAREEQAH ??? • Engineer Muhammad Ali ...
Jhelum Academy ko visit karnay ka Tareeqa • How to Visit Engineer ...
Live Stream join karnay ka Tareeqa Bit.ly/liveemam
Iran's Attack on Israel | Live caller from Jerusalem tells whole story | Engineer Muhammad Ali Mirza
iran attack on isreal
Plz on on Instagram / shahidmahmoodmirza1
Please Follow our Facebook page for videos / snboff
Shahid & Bilal Official
Bilal Hashmi
#EngineerMuhammadAliMirza
#EngineerAliMirza
#ShahidNBilalOfficial
#Engineer_Muhammad_Ali_Mirza
#Muhammad_Ali_Mirza
#ShahidMehmood
#BilalHashmi
#LiveWithEngineerMuhammadAliMirza - Розваги
علی بھائی آپ مسلمانوں کو ہمت دینے کے
بجائے مایوس کر رہا ہے
right
Yeh Muslims ki nfrt m pagal ho gya h
I am Ali Bhai Student but yaha Ali Bhai kuch Galat hai , yadoi ki hamdardi dikh rae hai ismain😢
Isko Mirza kaho Ali. Bhai mat kaho
Jahil abo jahal ki olad hy to engineer harami
حجرے میں بیٹھ کر باتیں کرنا آسان ہے لیکن ایران جو 50 سال سے حالتِ جنگ میں ہے اس کو پتا ہے جنگ کیا ہوتی ہے
فلسطین کے دوسری بڑی عسکری تنظیم کے رہنما رمیز الحلبی کا عرب چینل کو انٹرویو: ہم جو اسلحہ استعمال کرتے ہیں وہ ایران دیتا ہے۔ ہم جس پیسہ سے اسلحہ خریدتے ہیں وہ ایران دیتا ہے۔ ہماری اہم ترین کاروائیاں ایرانی ماہرین کی نگرانی میں ہوتی ہیں۔ فلسطینی کی کامیابی کی لکیریں شھید قاسم سلیمانی کے خون سے لکھی گئیں ہیں۔ فلسطینی مزاحمت کے جو میزائیل تل ابیب پر لگ رہے ہیں اس پر ایرانی سند ہے۔ جو میزائل اسرائیل کے ٹینک تباہ کر رہے ہیں وہ شھید قاسم سلیمانی اور ایران کی دین ہیں۔ اور آخری بات میں کہنا چاہوں گا جو خوراک ہم آج کھا رہے ہیں وہ ایران کی دین ہے۔ آج جو روزہ افطار فلسطینی غزہ میں رفح سے لے کر ںیت حنون تک کرتے ہیں اس پر شھید قاسم سلیمانی اور امام خمینی ریلیف فاونڈیشن کی وجہ سے ہی ممکن ہے۔
❤
Kisi KO Iran pasnd hi Kisi KO Saudia Arabia Kisi KO Afghanistan pr Kisi KO America lekin In SB KO hm sy zyada India Pasand hi Pakistan or Pakistani Kaha khry hi
انجینئر صرف لوگوں کا مذاق اڑانے کیلئے ہے اسطرح کا دو نمبر انجینئر ہے دوبندے کو سیدنا کے ساتھ فاروق اور پھر اعظم اور صدیق کے ساتھ پھر اکبر کہنے والے کو کیا پتہ کہ ایران کے پاس کیا کیا چیزیں موجود ہیں ایران وہ بلا ہے جس سے دنیا ڈرتی ہے کیا امریکہ کیا چائنہ ؟؟ اگر ایرانی پچھلے بتیس سالوں سے امریکہ کی پابندیاں نہ ہوتیں تو آج امریکہ و چائنہ کا وجود نہ ہوتا دنیا میں یہ ختم ہوجاتا الحمداللہ شیعہ کے پاس انکے ائمہ اہل البیت علیہم الصلوٰۃ والسلام کے مروی وہ وہ علوم ہیں کہ ذہین انسانوں کی بھی عقلیں دنگ رہ جائیں
جاہلانہ طرز ہے انجینیر کا گلی محلے کے لڑکوں والا
میں پہلے آپ کو سنتا تھا مگر آج کے بعد نہیں سنو گا۔
ایران زندہ باد ❤
Ali bhai isreail will 100% agree with your logic. Hamas should surrender, Iran should surrender, Hisbullah should surrender, and Palestinians should surrender because they don't have money, but they have courage to fight for what is theirs. which you dont have.
علی بھائی آپکو باتوں سے صہیونیوں کیلئے بڑی ہمدردیاں ٹپک رہی ہے آپ بی قابل اعتبار نہیں
5:51-52
O you who have believed, do not take the Jews and the Christians as allies. They are [in fact] allies of one another. And whoever is an ally to them among you - then indeed, he is [one] of them. Indeed, Allah guides not the wrongdoing people.
*So you see those in whose hearts is disease hastening into [association with] them, saying, "We are afraid a misfortune may strike us." But perhaps Allah will bring conquest or a decision from Him, and they will become, over what they have been concealing within themselves, regretful*
ua-cam.com/video/E-DaLmA5Opk/v-deo.htmlsi=aK_mDjGSIDnnyJiC
اب نظر آ رہا ہے کہ آپ جو بڑے اعتماد سے بات کرتے ہیں اس میں آپ کا کمال نہیں مغرب کی ڈھال شامل ہے
فلسطین کے دوسری بڑی عسکری تنظیم کے رہنما رمیز الحلبی کا عرب چینل کو انٹرویو: ہم جو اسلحہ استعمال کرتے ہیں وہ ایران دیتا ہے۔ ہم جس پیسہ سے اسلحہ خریدتے ہیں وہ ایران دیتا ہے۔ ہماری اہم ترین کاروائیاں ایرانی ماہرین کی نگرانی میں ہوتی ہیں۔ فلسطینی کی کامیابی کی لکیریں شھید قاسم سلیمانی کے خون سے لکھی گئیں ہیں۔ فلسطینی مزاحمت کے جو میزائیل تل ابیب پر لگ رہے ہیں اس پر ایرانی سند ہے۔ جو میزائل اسرائیل کے ٹینک تباہ کر رہے ہیں وہ شھید قاسم سلیمانی اور ایران کی دین ہیں۔ اور آخری بات میں کہنا چاہوں گا جو خوراک ہم آج کھا رہے ہیں وہ ایران کی دین ہے۔ آج جو روزہ افطار فلسطینی غزہ میں رفح سے لے کر ںیت حنون تک کرتے ہیں اس پر شھید قاسم سلیمانی اور امام خمینی ریلیف فاونڈیشن کی وجہ سے ہی ممکن ہے۔
میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ صدیوں سے مذہب حقہ کو صبائ مذہب ثابت کرنے والے اور دور حاضر کے نام نہاد سلفی مفتی صاحبان اور فضلہ خور دانشور جو ہر وقت ایک ہی راگ الاپنے تھے کہ ایران میں اتنی تعداد میں یہودی بستے ہیں لہذا ایران دجل کے طور پہ اسرائیل کو دھمکیاں دیتا ہے در پردہ ایران اسرائیل اور امریکہ کا ساتھی ہے،ایک نے تو اتنا بڑا دعویٰ کردیا کہ جس دن ایران اسرائیل پہ حملہ کرے گا میری قبر پہ بول کرنا،انہیں اپنے ماننے والوں کو جواب دینا مشکل ہو جائے گا جبکہ سوشل میڈیا پر اس دعوے پر بے تحاشا میمز بننا شروع ہوگئی ہیں ،پھر لوگ مزید مڈہب حقہ کی جانب متوجہ ہوں گے اور جوق در جوق مذہب حقہ میں شامل ہوتے جائنگے یہ میرا اپنا تجزیہ ہے کسی کا اس سے اتفاق کرنا ضروری نہیں ،پھر ایران کے اس جوابی کارروائی سے صیہونیوں کے اس غبارے سے بھی ہوا نکل گئی کہ خیبر تمہارا آخری معرکہ تھا،مگر رب العزت نے ہر دور کے مرحب،عنتر اور حارث کےلئے ضرب حیدری رکھی ہے،مجھے یقین ہے کہ غزہ کے معصوم پھول اپنے رب کی بارگاہ سے یہ مناظر دیکھ کر شاد ہو رہے ہوں گے اور سید رہبر معظم سید مقاومت کی صحت سلامتی و طول عمری کے دعا کررہے ہوں گے ،مولا سلامت رکھے شیعیان حیدر کرار کو،آمین یارب العالمین بحق چہاردہ معصومین علیہم السّلام
ua-cam.com/users/shortsVHgYVtFxaUk?si=lV6e9PIgvPGb1LBm
علی بھائی کا بیان سن کر حیرانگی نہیں ہورہی ہے کیونکہ اس سے انکا اصلی چہرہ دنیا کے سامنے آرہا ہے
انجینئر صاحب آپ نے ایک اہم اور حساس معاملے پر جس قدر غیر معیاری، غیر سنجیدہ اور غلطییوں سے بھرپور گفتگو کی ہے، مجھے اسکی آپ سے امید نہیں تھی اور دلی دکھ بھی ہوا۔ میرا کام دفاعی معاملات پر نظر رکھنا ہے، آپ کی باتوں سے یہ پتہ چل گیا کہ نا تو آپکو آجکل کے ڈرونز، کروز مزائل، بالسٹک مزائل کا فرق پتہ اور نا ہی انکے مقاصد۔ ان میں جو accurate ٹارگٹ تک پہنچنے کی صلاحیتوں سے بھی آپکو رتی برابر اندازہ نہیں۔ مثلا ڈرونز کا استعمال ٹارگٹ کو ہٹ کرنے کا نہیں تھا بلکہ اسرائیلی ائر ڈیفنس کو اپنی طرف متوجہ کرنا اور مہنگے مزائل ضائع کرانا تھا۔ اس
کے علاوہ نا تو آپکو اسٹراٹجک اثرات کا پتہ ہے اور نا ہی جنگی چالوں کا۔ پھر آپ نے غلط نمبروں کا سہارا بھی لیا۔ اسرائیل اب خود مزائل روکنے کا تناسب %99 سے کم کر کے %84 پر لے آیا ہے اور نا جانے کتنا اور نیچے لائے گا، آپ ابھی تک مغربی پروپیگنڈہ پر چل رہے ہیں
آپکے لیئے ایک مشورہ ہے کہ آپ اپنے آپکو مذہب تک ہی محدود رکھیں وہ بھی آپ سے صحیح نہیں سنبھل رہا ہے۔ جتنی دوسری باتوں میں آپ جائیں گے اتنا ہی آپ اپنی جاہلیت کو expose کریں گے
Excellent bro❤
💯🔥
حسن اللہ یاری کا کہنا ھے مستری صاحب نے چند کتابیں پڑھیں ھے کچھ نہیں آتا ھے صرف زبان اچھی چلتی ھے اسلیے مشہور ھے
basically Iran targeted Israel military area not civilian area. today Iran has destroyed Israel drone and missile attack by air defense system
Iran sent layers of missiles in which around 8 hypersonic. all those hypersonic landed. Israel air base area got damaged.
but I agreed we still need improvement in science and technology
علی بھائ ہمیشہ دلیل کی بات کرتے ہیں مگر ایران کے معاملے میں بغیر دلیل کے بات کر رہے ہیں آپکو ایران اسرائیل گٹھ جوڑ پر دلیل دینی ہو گی اسلۓ مجھے آپ سے اختلاف ہے کم از کم 5 منٹ تو افراتفری اسرائیل میں پھیلی تھی باقی ممالک ایک منٹ کی افراتفری پھیلا دیں تو بات ہے
True
@@alimshah1617بھائی بات کو سمجھا کرو۔ علی بھائی نے گٹھ جوڑ کا کہیں نہیں کہا۔
ہاں mutual understanding ضرور تھی دونوں میں اور اس بات کی گواہ الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے پوری دنیا ہے۔ ایران نے سب کو اپنے حملے کی تفصیلات بتائی ہوئی تھیں۔
ایران کو اپنے آفیسرز کا بدلہ لینے کے لیے فیس سیونگ چاہیے تھی۔ ایران کبھی نہیں تھا چاہتا کہ وہ آبادی کو نقصان پہنچاۓ۔ بس حملہ کرنا تھا وہ کر کے اعلان کر دیا۔
آج اسرائیل نے بھی وہی کچھ کیا۔
دونوں نہیں چاہتے کہ جنگ مزید بڑھے اور دونوں فیس سیونگ بھی چاہتے۔
دونوں چاہتے کہ بغیر جانی نقصان کیے اپنا پلڑا بھاری رہے۔ اس لیے اپنے حملے کی تفصیلات بتا دیتے۔
اچھا پھر یہ بتاؤ غزہ میں iron dome نے30000 مسلمانوں بچوں کی جان کیوں نہیں بچائی 😡
Yah fek call hai😂😂😂😂😂
Mujhe lag raha hai yah Israel ki team baithi Hui hai😂😂😂😂
Yaar akal ke nakhun lo
Yah sab topi drama hai😂😂😂
Iron dome isn’t in Ghaza, I reckon.
I m electronics engineer.. Drone kahin bhi gir sakte thee was epic 😂 ye Iran aur doisre logo kai bughz mai engineering bhi bhool gye
فلسطین کے دوسری بڑی عسکری تنظیم کے رہنما رمیز الحلبی کا عرب چینل کو انٹرویو: ہم جو اسلحہ استعمال کرتے ہیں وہ ایران دیتا ہے۔ ہم جس پیسہ سے اسلحہ خریدتے ہیں وہ ایران دیتا ہے۔ ہماری اہم ترین کاروائیاں ایرانی ماہرین کی نگرانی میں ہوتی ہیں۔ فلسطینی کی کامیابی کی لکیریں شھید قاسم سلیمانی کے خون سے لکھی گئیں ہیں۔ فلسطینی مزاحمت کے جو میزائیل تل ابیب پر لگ رہے ہیں اس پر ایرانی سند ہے۔ جو میزائل اسرائیل کے ٹینک تباہ کر رہے ہیں وہ شھید قاسم سلیمانی اور ایران کی دین ہیں۔ اور آخری بات میں کہنا چاہوں گا جو خوراک ہم آج کھا رہے ہیں وہ ایران کی دین ہے۔ آج جو روزہ افطار فلسطینی غزہ میں رفح سے لے کر ںیت حنون تک کرتے ہیں اس پر شھید قاسم سلیمانی اور امام خمینی ریلیف فاونڈیشن کی وجہ سے ہی ممکن ہے۔
ua-cam.com/video/E-DaLmA5Opk/v-deo.htmlsi=aK_mDjGSIDnnyJiC
جب بغض اور غرور غالب آجائے تو عقل کام چھوڑ دیتی ہے۔
Tumhare nam se pata chalta ha k Tum shiya chutya ho...kafer kafer shiya kafer..😆😆😆😆
Iran ki bughz mai nhi bikul cool lagne ka chker mai
Mai Engineer shahab 8 saalo se sun raha hun ab pata chala jis tarah baaki maslak ke log apne babo ko pujte hain
Engineer shahab america aur israel ko puj rahen hain
Jis din isne nupur Sharma ko defend Kiya tha me usi din samajh Gaya tha
Sahi kaha
علی بھائی۔ میں آپ کا شاگرد ہوں مگر آج کے سیشن میں آپ کی بہت سی باتوں سے متفق نہیں ہوں۔
Yaar main bhi iska student hoon aur bht katar student hoon, mgr ye ab boongia q mar kr rha hy
Yes we who used to like him are seriously disturbed and disappointed, he could have mentioned the other Muslim nations and powerful ppl who are watching and enjoying..
W
Waqai mayosi hue
فلسطین کے دوسری بڑی عسکری تنظیم کے رہنما رمیز الحلبی کا عرب چینل کو انٹرویو: ہم جو اسلحہ استعمال کرتے ہیں وہ ایران دیتا ہے۔ ہم جس پیسہ سے اسلحہ خریدتے ہیں وہ ایران دیتا ہے۔ ہماری اہم ترین کاروائیاں ایرانی ماہرین کی نگرانی میں ہوتی ہیں۔ فلسطینی کی کامیابی کی لکیریں شھید قاسم سلیمانی کے خون سے لکھی گئیں ہیں۔ فلسطینی مزاحمت کے جو میزائیل تل ابیب پر لگ رہے ہیں اس پر ایرانی سند ہے۔ جو میزائل اسرائیل کے ٹینک تباہ کر رہے ہیں وہ شھید قاسم سلیمانی اور ایران کی دین ہیں۔ اور آخری بات میں کہنا چاہوں گا جو خوراک ہم آج کھا رہے ہیں وہ ایران کی دین ہے۔ آج جو روزہ افطار فلسطینی غزہ میں رفح سے لے کر ںیت حنون تک کرتے ہیں اس پر شھید قاسم سلیمانی اور امام خمینی ریلیف فاونڈیشن کی وجہ سے ہی ممکن ہے۔
Mee too yaar..... america agent jaisa baat kr rha h ye to .....e bhi bik gye 280rs dollar h 1pak rupee. may be.....margin is big
@@asgherali4684 g sahi kaha Mene inke Kafi chanls b Subscribe kiye huwe hein jo k dill chaha raga unsurprised kr du Buht afsos ho rha h Ye sabit kr rahe hein k log sahi kehte hein Buht dukh ho rha h
Iran sent layers of missiles in which around 8 hypersonic. all those hypersonic landed. Israel air base area got damaged.
Yhi such ha ye Israel ko signal Tha ka hundreds of fake missile iron dome etc ko dhoka de gy r real missile attack kre gy
انجینئر مرزا میرا آپ کو مشورہ ہے آپ اور آپ کے سٹوڈنس کو ایران کا حملہ پسند نہیں آیا تو آپ اپنی اکیڈمی سے میزائل چلا دیں
😂😂😂
Ab kia e kahu apko...
@@ranaM.shahzad31 jo kehna keh lo
Iran ne Israel se revenge attack kia tha unho ne pehle attack krdia tha jiske badle ma bas unho ne attack kià
😂😂😂😂 chilay hi na dey ISI or army na khena phely dollar Tou ly laty
yr wasy iran ny waqi kuch nhi kiya
فلسطین کربلا ہے اور باقی سب اسلامی ممالک کوفی ہیں الله سے دعا ہے که امام مہدی کا ظہور جلد از جلد ہو جائے آمین سلام یا مہدی
Ameen
Ustaaz e mohtaram Iran 🇮🇷❤️ Jitna bhi Kiya hamare liye Khushi ki baat hai usne jawab to Diya. Aur wo America ki dalali to nahi karta..
dhoka or munafiqat kya iran ne
@@sohaibmuavia313 Saudi. Egypt. UAE. jorden. Ke bare kya kahoge ..?
@@sohaibmuavia313Kia dhoka Kia Zara batayen gay ? Kisi ke taton mein Pani tha aj tak Israel ke andar ghuss kr unkay 3 air bases hit kr sakay? Damage krna purpose he Nahi tha idher jahil aalim aur jahil log bethay hain bakwas kiay ja rahay bus. Unka maqsad tha message dena Israel ko ke beta ye na samjhana tu boht strong hai Ghar mein ghus kr waar karain gay aur wo Kia unhon ne. Sharam Tu Jordan aur UAE ko ana chahiay Jo unkay drones gira rahay thay. itna bughz?? Hamari kismat mein haar aur zalalat aur zillat likh di gae hai isi waja se
@@syedmuhammadsajid9327 Wo bhi yahi kr rahy hain is waqt lkn iran to yahoodio ko support krta hai dost
فرقہ پرستی والی سوچ سے باہر نکل کر صرف مسلم بن کر سوچیں تو آپ کو مندرجہ ذیل حقیقتیں نظر آئیں گی جن کو آپ دیکھنا نہیں چاہتے۔
1 ایران نے یہ حملہ کیوں کیا؟
تو اس کا جواب یہ ہے کہ اسرائیل نے شام میں ایران کے سفارت خانے پر حملہ کیا تھا جس میں اس کے کچھ سفارت کار اور فوجی شہید ہو گئے تھے
2 ۔ ایران کے وہ فوجی وہاں کیا کر رہے تھے ؟
تو اس سوال کا جواب یہ ہے کہ ایران کے وہ فوجی وہاں بیٹھ کر شام، عراق اور لبنان کے مجاہدین کو اسلحہ ، پیسہ اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کرتے تھے جس کی بنیاد پر یہ مجاہدین کئی سالوں سے اسرائیل پر حملے کرتے رہتے تھے۔
3 ا یہ مجاہدین بار بار اسرائیل پر حملے کیوں کرتے ہیں؟
تو اس کا جواب یہ ہے کہ وہ اپنے فلسطینی بھائیوں کی آزادی کی خاطر ایسا کر رہے ہیں۔
4 گزشتہ کئی دہائیوں سے ایران نے مشرق وسطی میں اپنی پراکسیز کے زریعے اسرائیل کی ناک میں دم کیوں کر رکھا ہے۔ جواب۔ صرف اپنے فلسطینی بھائیوں کے لیے۔
وہ فلسطینی بھائی جو نا ایران کے مسلک (شیعہ) سے تعلق رکھتے ہیں اور نا نسل (ایرانی) سے۔ ایران صرف کلمہ طیبہ کی بنیاد پر فلسطینیوں کی مدد کرتا ہے۔
ایران مشرق وسطی کا وہ واحد ملک ہے جس نے اسرائیل کے معاملے میں امریکہ کے سامنے سر نہیں جھکایا اور سر نا جھکانے کی وجہ سے ہی امریکہ نے اس پر معاشی پابندیاں لگا رکھی ہیں۔ اگر ایران بھی عرب ممالک کی طرح امریکہ کے سامنے سر جھکا لے، اسرائیل سے دوستی کر لے تو معاشی پابندیاں بھی ہٹ جائیں گی اور ایران پوری دنیا میں اپنا تیل اور گیس بیچ کر امیر ملک بن جائے گا۔ مگر وہ صرف فلسطین کی خاطر اسرائیل سے اپنی پراکسیز کے زریعے لڑتا رہتا ہے اور دنیا میں دوسرے نمبر پر بڑے تیل اور گیس کے ذخائر موجود ہوتے ہوئے بھی غربت کی زندگی گزار رہا ہے، مگر اپنی غیرت اسلامی سے پیچھے نہیں ہٹتا۔
ایران اور اسرائیل کی دشمنی کی بنیادی وجہ تو مسئلہ فلسطین ہی ہے۔ پھر آپ لوگ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ اس ایرانی حملے کا غزہ سے تعلق نہیں تھا؟
کیا آپ کو نہیں معلوم کہ حماس کے مجاہدین جس اسلحہ سے اسرائیلی فوجیوں پر حملے کرتے ہیں وہ اسلحہ کسی عرب ملک نے نہیں بلکہ ایران نے انہیں دیا ہے۔
کیا آپ کو نہیں پتا کہ یمن کے حوثیوں کو، لبنان کی حزب اللہ کو، شام اور عراق کے مجاہدین کو اسلحہ ، پیسہ اور لاجسٹک سپورٹ ایران ہی فراہم کرتا ہے؟
باقی سارے عرب ممالک جو فلسطینیوں کے ہم نسل بھی ہیں اور ہم مسلک بھی وہ فلسطینی ماؤں، بہنوں اور بچوں کی لاشوں کے ٹکڑے دیکھ کر بھی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
مگر ایران وہ واحد ملک ہے جس نے یہ جانتے ہوئے بھی کہ اسرائیل ایک ایٹمی طاقت ہے اور دوسری ایٹمی طاقت امریکہ ہر وقت اس کی مدد کے لیے تیار رہتا ہے، پھر بھی صرف فلسطینی بھائیوں کی خاطر مسلسل اپنی سلامتی کو خطرہ میں ڈالا ہوا ہے۔
اب ان تمام حقائق کو سامنے رکھ کر بتاؤ کہ کیا آپ کا ایران پر کوئی طنز بنتا ہے؟
Engineer GHQ ka chabi wala bander hai ...iss se zada iss ki aqwaat nhi baki Deen k maamlay main ik dam 👌👌👌👌👌👌👌
ua-cam.com/video/E-DaLmA5Opk/v-deo.htmlsi=aK_mDjGSIDnnyJiC
We the shia of Ali ibn abi Talib in the world
Will not abandon palestine
Nor the people of Palestine
Nor the Ummah sanctities in Palestine
We're sunnis we appreciate your stance on Palestine. We'll never give up on Palestine either and we stand with all Muslim nations regardless of Shia Sunni
Ali bhai ap ko main Ustaz smjhta tha
Apnai Mayoos kiya jai
Allah Ali bhai ko hidayat dy..
ua-cam.com/video/E-DaLmA5Opk/v-deo.htmlsi=aK_mDjGSIDnnyJiC
Wah wah iron domb ne Palestine ko bachaya Iran k drones se yane Israel ne bachaya tu phir Palestinians ko qatal kon karaha hai 😢 shame
Adhi baat sunnay waloon baat pori sunno tum Jo khatay ho gaus paak humarai madda kartay hau humaray babay hum ko bachatay hai unn ko counter kar ke baat howi hai
@@Addu_Bhai_officialO Bhai jb eng Shb ki yai domain he nhe hai to wo kyn luch talty hein har bar,,aik muslman ko aisi bat nhe krni chahiy k Israel k iron dom hifza ullah nein muslmano ko bacahya hai kia Iran waly Pagal thy khamakha Israel ko defend kr k muslmano ko dukh dy rhy hein aur unki apni ezat mein b kami aa rhe hai, technology ki batti bnani hai kia atom bomb ki dhamki di nhe jati,wahan Ap k muslman bhaiyon ko Shaheed kiya jaa rha hai edhr hum mayosi phaila rhy hein k technology jb tk nhe ho g to Kuch nhe kr skty afsos ka mukam hai buzdili ki sb hadein cross kr di hein aur sath glt glt ideology chipka rhy hein,Jo bat unki theek hai firqo k khilaf wo manty hein pr ab bas krein her cheez mein firqoon ko mt ghussa dein aur liberal logon sy door rhein agr smjh nhe to Kisi sy pouch lein Jo is field ka mahir ho
@@Addu_Bhai_official to aap bhi maante ho ki Palestine k musalmano ki jaan
hazrt iron dome hafizahullah bacha rha hai..???
ایران جنگ لڑ سکتا ہے وہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہے کسی سے ما نگ کر نہیں کھاتا جلسی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
Mashaallah jab tak ap jesy naam nihad musalman hn tab tak israeel ko islam se koi khatra nahi hai ...geo
علی بھائی ڈرون تھے آوارہ کتے نہیں تھے کہ جہاں دل کرتا وہاں گر جاتے۔۔۔ کچھ خیال کریں آپ اپنے ٹریک سے اتر چکے ہیں اور اب آپ کے پاس شاید ٹاپک ختم ہو گئے ہیں جو موٹیویشنل سپیکرز کے پیچھے پڑ گئے ہیں
Bhai iss israel Palestinian conflict mae sab expose hotay ja rahay hain. Ye bhi hogaya. Relax
Ye red line thi jo isne cross kar di ye west k aage ulta ho k let gaya hai jab dekho west k samne pichwada khol k khada rahta hai
Hazaro bachhe maar diye America aur Israel ne ye unki saysat ko panchtan pak bata raha. Aise gaddaro ko pahchane
Bhai inke andar siyasi baseerat bilkul nhi h bas deeni MASAIL ki hadtak hi theek hn Inka kaam ....aur agar isi tarah ye himaqat pe himaqat karte rahe to apna hi nuqsan karenge.....
😂😂😂😂😂😂😂 well said Bro ❤
Yeh Banda ajj ke dor ka Pakistan ka Abu musa ashri ban chuka hai😢 aur abhi yeh kehta hai is ne Jung larni thi sifeen me Maula Ali ke sath mil ker
Issko baith ke bayanaat dene hai aur fitna daalna hai bass yahi kaam hai isska
😂😂😂😂
@@NabeelAbdulSamad phr tum logo ki cheekhein kyu nikal rae hein ?
Agree .. Shame on him , his points are also Controversial on Israel Palestind , Culture , System just like Hajjaj bin yousaf bus dosro pa Fatwey dena
... Literally feel sad 4
Enjiner Mirza usi gharoor rango ma dhal chuky unconsciously
Jin Ka Woh mazaq uraty "chasti Rasol Allah ""
... Logo ki blindly following ship in
Mutqi logo ko is muqam tak ly ai
Mirza Ghulam Qadyani Jo paey Ka Aallam tha OR Seerah book bhi likhi thi inhy bhu
... OR no doubt
Majority Mirza followers are blindly supporters
Abu Obaidah, Hamas spokperson:
'Iran's response, in its size and nature, established new rules and confused the enemy's calculations, and we welcome this action and we appreciate it to the fullest extent'
Engineer sahab galat line mai aa gaya hai "yeh aap ki field nahi hai "
Jinko Geo politics pata hai unko pata hai engineer ki baat samajh aayegi! Lekin iron dome wali baat se me muttafeq nahi hu
Not surprised...hamla Israel pe Nahi Lagta ha Mirza pe huwa ha..akhir Kar aagye usi saf Mai..wrong Information about Iran attack and iron dome system..plz get Ur info straight..
Lag raha hai Ali bhai aaj pak army ka bayan paad rahe hai...koi baat nahi jaan sab ko pyari hoti hai 😂
Hahaha 🤣😂
❗Ji sahi kaha, Ye Munafiq ibne Munafiq hai bas,
inse koi ye puche ke .
Israel ne iran ki embassy pe hamla kyun Kiya tha..??
Sabko pata hai, Hamas aur Hizbollah, Houthi 6 mahine se Israel se lad rahe hain .
aur unko hathiyaar, paisa, zaraye kaun de rha hai .??
isi wajah se Israel ne Iran embassy mai hamla kiya, tab wahan Hamas aur Iran army officer ki meeting ho rahi thi..
jisme iran ki brigadier samet 7 log shaheed huye..
❗Chaliye Ye sab bhi choriye.
Aap inse ulta sawal karke puchiye ke ,
Israel ne aur Kisi Arab. embassy pe attack kyun nahi kara, siwaye iran ke..?
Hamas, Hizbollah, Houthi kya Saudi Arab, Qatar, Turkey ke hathiyaar se lad rahe hain 6 mahine se..?? 😡🤬🤬
He is a victim of five times murder attempts
فلسطین کے دوسری بڑی عسکری تنظیم کے رہنما رمیز الحلبی کا عرب چینل کو انٹرویو: ہم جو اسلحہ استعمال کرتے ہیں وہ ایران دیتا ہے۔ ہم جس پیسہ سے اسلحہ خریدتے ہیں وہ ایران دیتا ہے۔ ہماری اہم ترین کاروائیاں ایرانی ماہرین کی نگرانی میں ہوتی ہیں۔ فلسطینی کی کامیابی کی لکیریں شھید قاسم سلیمانی کے خون سے لکھی گئیں ہیں۔ فلسطینی مزاحمت کے جو میزائیل تل ابیب پر لگ رہے ہیں اس پر ایرانی سند ہے۔ جو میزائل اسرائیل کے ٹینک تباہ کر رہے ہیں وہ شھید قاسم سلیمانی اور ایران کی دین ہیں۔ اور آخری بات میں کہنا چاہوں گا جو خوراک ہم آج کھا رہے ہیں وہ ایران کی دین ہے۔ آج جو روزہ افطار فلسطینی غزہ میں رفح سے لے کر ںیت حنون تک کرتے ہیں اس پر شھید قاسم سلیمانی اور امام خمینی ریلیف فاونڈیشن کی وجہ سے ہی ممکن ہے۔
I was ur student ali mirza
But its a humble request dont talk about political issues , u have no indepth knowledge of geopolitics. U just listen some youtubers like dhruv rathee and u give statements u r just causing chaos in the society
Totally Agreed with you , he is very wrong in this.
Iran k hamle se jitna dukh israel ko hua hai.. Us se jyada dukh lagta hai engineer sahab ko hua hai😂😂😂
علی بھائی کو ایک مشہورہ ہے کے آپ جہاد کے مطعلق اپنی رائے نہ دیا کریں آپ خاموش ہی رہا کریں یہ بہتر ہے۔
Ise lagta hai baithaya he Muslim naujawan ko mayoos karne west k samne sajda karaane k liye har topic pe west ka dalal ban k aa jata hai ye
Ali bhi Iran k es amal sy kam az kam Falstine ke musalmano ko hosla tu mila hy. Hum tu es kabil b nahi. Or aap ny curency / Rizq k bary ma kha hy tu Rizq tu Allah ny dena he dena hy or Ab bi Allah k mojzy hamesha haq pa qaim rehny walon k liy he hn.plz mind na kren.thnx❤❤
Ji sahi kaha, Ye Munafiq ibne Munafiq hai bas aur kuch nahi,
inse koi ye puche ke .
Israel ne iran ki embassy pe hamla kyun Kiya tha..??
Sabko pata hai, Hamas aur Hizbollah, Houthi 6 mahine se Israel se lad rahe hain .
aur unko hathiyaar, paisa, zaraye kaun de rha hai .??
isi wajah se Israel ne Iran embassy mai hamla kiya, tab wahan Hamas aur Iran army officer ki meeting ho rahi thi..
jisme iran ki brigadier samet 7 log shaheed huye..
❗Chaliye Ye sab bhi choriye.
Aap inse ulta sawal karke puchiye ke ,
Israel ne aur Kisi Arab. embassy pe attack kyun nahi kara, siwaye iran ke..?
Hamas, Hizbollah, Houthi kya Saudi Arab, Qatar, Turkey ke hathiyaar se lad rahe hain 6 mahine se..?? 😡🤬🤬
فلسطین کے دوسری بڑی عسکری تنظیم کے رہنما رمیز الحلبی کا عرب چینل کو انٹرویو: ہم جو اسلحہ استعمال کرتے ہیں وہ ایران دیتا ہے۔ ہم جس پیسہ سے اسلحہ خریدتے ہیں وہ ایران دیتا ہے۔ ہماری اہم ترین کاروائیاں ایرانی ماہرین کی نگرانی میں ہوتی ہیں۔ فلسطینی کی کامیابی کی لکیریں شھید قاسم سلیمانی کے خون سے لکھی گئیں ہیں۔ فلسطینی مزاحمت کے جو میزائیل تل ابیب پر لگ رہے ہیں اس پر ایرانی سند ہے۔ جو میزائل اسرائیل کے ٹینک تباہ کر رہے ہیں وہ شھید قاسم سلیمانی اور ایران کی دین ہیں۔ اور آخری بات میں کہنا چاہوں گا جو خوراک ہم آج کھا رہے ہیں وہ ایران کی دین ہے۔ آج جو روزہ افطار فلسطینی غزہ میں رفح سے لے کر ںیت حنون تک کرتے ہیں اس پر شھید قاسم سلیمانی اور امام خمینی ریلیف فاونڈیشن کی وجہ سے ہی ممکن ہے۔
میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ صدیوں سے مذہب حقہ کو صبائ مذہب ثابت کرنے والے اور دور حاضر کے نام نہاد سلفی مفتی صاحبان اور فضلہ خور دانشور جو ہر وقت ایک ہی راگ الاپنے تھے کہ ایران میں اتنی تعداد میں یہودی بستے ہیں لہذا ایران دجل کے طور پہ اسرائیل کو دھمکیاں دیتا ہے در پردہ ایران اسرائیل اور امریکہ کا ساتھی ہے،ایک نے تو اتنا بڑا دعویٰ کردیا کہ جس دن ایران اسرائیل پہ حملہ کرے گا میری قبر پہ بول کرنا،انہیں اپنے ماننے والوں کو جواب دینا مشکل ہو جائے گا جبکہ سوشل میڈیا پر اس دعوے پر بے تحاشا میمز بننا شروع ہوگئی ہیں ،پھر لوگ مزید مڈہب حقہ کی جانب متوجہ ہوں گے اور جوق در جوق مذہب حقہ میں شامل ہوتے جائنگے یہ میرا اپنا تجزیہ ہے کسی کا اس سے اتفاق کرنا ضروری نہیں ،پھر ایران کے اس جوابی کارروائی سے صیہونیوں کے اس غبارے سے بھی ہوا نکل گئی کہ خیبر تمہارا آخری معرکہ تھا،مگر رب العزت نے ہر دور کے مرحب،عنتر اور حارث کےلئے ضرب حیدری رکھی ہے،مجھے یقین ہے کہ غزہ کے معصوم پھول اپنے رب کی بارگاہ سے یہ مناظر دیکھ کر شاد ہو رہے ہوں گے اور سید رہبر معظم سید مقاومت کی صحت سلامتی و طول عمری کے دعا کررہے ہوں گے ،مولا سلامت رکھے شیعیان حیدر کرار کو،آمین یارب العالمین بحق چہاردہ معصومین علیہم السّلام
مسلمان ممالک کی طرف سے کم از کم کوئ ھوائ فائرنگ تو بنتا ھے
Ab Tak log kehtey thhey ustaad e mohattaram agent hai, par aaj yakeen hogaya Ali mirza tu sach mien islam ke dushman ka haami hai. Teri engineering tujhe mubarak
Shukar hai aap logon ko iss chote mirza ki asliyat pata chal gaye
@@309nasir bilkul sahi iss Mirzay se baraat karne mien hi kamyabi hai
Iran ko actually Ali Bhai sy concern krna chahey tha k un ko kya krna chahey. Khud farma rahy hain k aysa krny sy pabandiaan lgti hain aur Iran k log mushkil hain hain, aur ye b keh dia k Israel iran ny mil jul k sb kia hy iran Israel sy milla hua b hy aur mushkulat main b hy.. smjh sy balatar hy
❤❤
Mirza KO ye b ni pata k ye hamla rokne me Israel ka kitna nuqsan hua hei
Haan mirza he to call pe tha Israel aur Iran ki jab call pe baat ho rahi thi
Ali Bhai $ 31 million ka weapon use kiya Iran ne aur Israel k defense mein $1.6 billion use howa ha ... kya yeh koi achievement nhn jahan baki sare gunge howe pre han Iran atleast resist kr raha ha Axis of resistance act kr rahe han etc
sb scam hay bro ye andar bat kuch or hay
@@usamasaeed4152o bhai khuda ka khof kro kia hogya hai.. Agr koi aur acha kaam kre tou hamenn usko bhi sarahna chahiye... Iran ne apni himmat ka amli muzahira kia hai, sirf zubaani jama kharch se kaam ni chalaya..
@@usamasaeed4152 apke pass gheib ka ilm ha Jo andr k Khabar apko pata ha? Agr koi reference ha toh humen bhi share kren wrna fuzool guess lgana bnd kren
It's the game of face saving only. Iran had to do something after his top layer 40 officers were killed by Israeli strike.
Iran doesn't want to escalate, so doesn't want to damage either, he just wanted name saving.
Same thing Israel is doing to keep his name up.
If it's proper war they would keep it secret unless mission accomplished.
Again actual purpose is name saving in front of the whole world.
❗Ji sahi kaha, Ye Munafiq ibne Munafiq hai bas,
inse koi ye puche ke .
Israel ne iran ki embassy pe hamla kyun Kiya tha..??
Sabko pata hai, Hamas aur Hizbollah, Houthi 6 mahine se Israel se lad rahe hain .
aur unko hathiyaar, paisa, zaraye kaun de rha hai .??
isi wajah se Israel ne Iran embassy mai hamla kiya, tab wahan Hamas aur Iran army officer ki meeting ho rahi thi..
jisme iran ki brigadier samet 7 log shaheed huye..
❗Chaliye Ye sab bhi choriye.
Aap inse ulta sawal karke puchiye ke ,
Israel ne aur Kisi Arab. embassy pe attack kyun nahi kara, siwaye iran ke..?
Hamas, Hizbollah, Houthi kya Saudi Arab, Qatar, Turkey ke hathiyaar se lad rahe hain 6 mahine se..?? 😡🤬🤬
After reading all the negative comments, Engineer will change his opinion on this matter. New video will be coming very soon
1 ghantay ki
Engineer shahab se jitna sikhna tha mai seekh liya ab agar aur jayada sununga to mai bujdil ho jaunga
Engineer sahab ne Jo kaam ki baat ki sari Dr israr Ahmad r.a se copy/paste thi.. koi buri baat nhi hai copy paste karna magar jab apni aqal se kuch bhi kaha tab yahi jihalat aur munafiqat kaha
Ustaz e Mohtaram Thoda research karliya kariye. Technology me Iran Pakistan ki tarha nahin hai uska Target fixed hota hai 99.99% Uske drone ne Ukraine war me apna loha manwaya huwa hai. Iran 🇮🇷 ne kisi civilian ko Target karna nahin chaha tha bas military bases ko 🎯 Kiya tha.. Aur iran ne haath gole nahi fekein the ballestic missiles thin wo.. jo 1100. KM. Plus se daghi gayi thi. Main kitabi muslim hoon india se But I Fully support Iran's🇮🇷 Act❤️🇮🇳
Ye yahudiyo ka bohot bada fan hai.. unse mar'oob hai... Aur musalman isse gareeb gawar jahil Nazar aate hai..
Ise Netanyahu Nazar aayega to daud kar uska autograph lega aur apne seene se lagayega
ya jahil khud ko engenier kahta ha🤣😂😂
آپ غلط ہو اس بار۔۔۔ جنگ چھوٹی سی چنگاری سے ہی شروع ہوتی ہے اور پھر وہ کسی کے کنڑول نہیں رہتی۔
O bhai kya ghlt ho isbar apny ulama e haq k Gary m jb bakwas suty rhy tho sahi lga aur ye ghlt lgrha hai.... Beta ye jahil Allah k taraf sy exposed hogaya hai
@@cookinglab1942
محترمہ آپ اپنے علماء حق کو کسی الماری میں بند کر دیں ہماری طرف سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے۔ باقی مجھے آپکا چینل دیکھ کر پکا یقین ہے کہ آپ عمر میں مجھ سے چھوٹی ہیں تو آپکے حوصلے کو داد دیتا ہوں جو بنا جانے آپ مجھے بیٹا کہہ رہی ہیں۔ تیسرا میر کمنٹ انجینیئر صاحب کی گفتگو پر تھا اگر آپ کو اس سے کوئی اختلاف ہے تو ازراہِ کرم الگ سے کمنٹ کیجیے مجھے یہ علماء سو اور حق کے فتور سے دور رکھیں ماالسلام
A tight slap to engineer
Qur'an
5:51-52
O you who have believed, do not take the Jews and the Christians as allies. They are [in fact] allies of one another. And whoever is an ally to them among you - then indeed, he is [one] of them. Indeed, Allah guides not the wrongdoing people.
*So you see those in whose hearts is disease hastening into [association with] them, saying, "We are afraid a misfortune may strike us." But perhaps Allah will bring conquest or a decision from Him, and they will become, over what they have been concealing within themselves, regretful*
ایک طرف وہ امداد پہنچاتے ہیں تو دوسری طرف بچوں کے قتل عام کو بھی ہر کوئی دیکھ رہا ہے اگر آج کا مسلمان نااہل ہے تو دوسرں کی بھی اتنی تعریف نہ کر یں
Musalmaan nahi Muslim hukmaran, al khidmat foundation ne sabse zayda madad pahuchai hi
May Allah bless Iran
Fite moo of your logic Ali bhai
Plz stick with religious stuff , because you're pure patwari in rest of the fields
In religious stuff as well .
میں آپکو 5 سال سے سن رہا ہوں اج پہلی بار محسوس ہوا۔ جس طرح بریوی بابو کو پوجتے ہیں آپ امریکہ اور اسرائیل کو پوجتے ہیں۔ یعنی آپ انسانی طاقت کے سامنے جھک رھے ہیں آپ نے تو ہمیں شرک سے نکال لیا ہے ہم آپکو شرک سے کیسے نکالیں ؟
Iss ne aap ko shirk se nahi nikala balke aap logon ko pudoo lagaya hua tha
میں علی بھائی کو 2014 سے سنتا ایا ہو لیکن اج کل کا علی بھائی بلکل تعصب کی بنا پر بات کرتا ہے ۔ پورنا والا علی بھائی ہمیں بہت یاد اتا ہے ۔
Unsubscribed.. Engineer Ali bhai Hamesha Israel ki Taraf dari kartey rehtey hai..mujhe toh sakh hone laga hai abhi .. ilmi batey toh unki sahi hai..political sense bilkul bhi nahi..
Ye shaks liberal aur secular takato ka pitthu hai aur hmesha unhi ki gata hai
Must listen this vedio
U are right bro
Stop defending this kaffir@@KamilHussain-lh3dl
Aapki begairati ka aalam yeh he ki aab abhi bhi is plumber ka ilm sahi maan rahe ho.
Jab aap Imamo ki nahi Quran hadees ki maante ho to Quran hadees pe khud b research karo, engineer ki tafseer kaise maan li aapne ?
Bhai agr iran jis pe itni sanctions hain unse itni understanding hai to baki jo un k partner banay hue hain vo bhi thori himmat karen duniya ko pata chalay ap log bhi zinda hain.
Ap sahi keh rahe hain,bachon ka dimagh na kharab na karain warna kal wo Israel k zulm k khilaf khare ho jainge,to bhaeeon ko dollar kon dega?
آج مجھے یقین ہو گیا ہے علی صاحب آپ واقعی کِسی فِتنہ سے جڑے ہوئے ھیں
Ali bhai is targeting Sahil Adheem by i must say Sahil is right on his points
I agree
Ali Bhai ko just فروعی maslo mn expertise hain, global politics main knowledge kam hn.
@@itxsaboor correct, I also observed this point.
ساحل بھائ نے بلکل درست کہا تھا۔۔ مرزا کو اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں بھی ہوتا تو اسی طرح کی لوجکیں پیش کرتا۔۔ کافر بھت تعداد میں ہیں انکے پاس اسلحہ بھت ھے ہم جنگ نھی لڑ سکتے۔۔ پہلے کافروں جتنے مسلمان بناو پھر اتنا اسلحہ اکھٹا کرو پھر جنگ ہو گی۔۔
ua-cam.com/video/VeVRqeceC6E/v-deo.html
محمد علی مرزا نے جہاں بھی دنیا میں مسلمانوں پر ظلم ہوا ہے اس شخص نے ان مظلوموں کی حمایت کرنے کے بجائے مختلف قسم کی تاویلیں پیش کرنا شروع کر دی مطلب یہ بلواسط امریکہ اسرائیل برمی حکومتوں کی حمایت ہی کرتے نظر آتے ہیں
بلکل درست۔۔ یہ بندہ بس پیروں فقیروں کی دھوتی کھول سکتا ھے۔۔ اسرائلی کے خلاف بولے تو اسکی اپنی دھوتی کھل جاتی ھے
Right...
Apka intellectual level nahi to qasoor Engr ka nahi.
❗Ji sahi kaha, Ye Munafiq ibne Munafiq hai bas,
inse koi ye puche ke .
Israel ne iran ki embassy pe hamla kyun Kiya tha..??
Sabko pata hai, Hamas aur Hizbollah, Houthi 6 mahine se Israel se lad rahe hain .
aur unko hathiyaar, paisa, zaraye kaun de rha hai .??
isi wajah se Israel ne Iran embassy mai hamla kiya, tab wahan Hamas aur Iran army officer ki meeting ho rahi thi..
jisme iran ki brigadier samet 7 log shaheed huye..
❗Chaliye Ye sab bhi choriye.
Aap inse ulta sawal karke puchiye ke ,
Israel ne aur Kisi Arab. embassy pe attack kyun nahi kara, siwaye iran ke..?
Hamas, Hizbollah, Houthi kya Saudi Arab, Qatar, Turkey ke hathiyaar se lad rahe hain 6 mahine se..?? 😡🤬🤬
Ama bilkul jahilana tajzia hai bhaisab ka kitne bade intellectual hai ye aaj dekh lia
Shuru me toh kehta tha bas iran sath de raha Palestine ka ab usne Israel par hamla kiya toh ab iran ke phiche bhi pad gaya 😂
I M ur follower..I M from 🇮🇳 Aj pehli bar engineer saab apko fitnah bolne ka dil krrha h😢
Bol hi dijiye bhai.
Jo Iran ne kya WO kisi ne nahi kya agar himmat hai to ap kar k dikhao
sukhar hai Ali bhai ney ye kaha k Isreal ki waja se logoon ki janein ha rhi hain warna wo kehty Isral to flowers phenk raha hai 😂😂😂
❗Ji sahi kaha, Ye Munafiq ibne Munafiq hai bas,
inse koi ye puche ke .
Israel ne iran ki embassy pe hamla kyun Kiya tha..??
Sabko pata hai, Hamas aur Hizbollah, Houthi 6 mahine se Israel se lad rahe hain .
aur unko hathiyaar, paisa, zaraye kaun de rha hai .??
isi wajah se Israel ne Iran embassy mai hamla kiya, tab wahan Hamas aur Iran army officer ki meeting ho rahi thi..
jisme iran ki brigadier samet 7 log shaheed huye..
❗Chaliye Ye sab bhi choriye.
Aap inse ulta sawal karke puchiye ke ,
Israel ne aur Kisi Arab. embassy pe attack kyun nahi kara, siwaye iran ke..?
Hamas, Hizbollah, Houthi kya Saudi Arab, Qatar, Turkey ke hathiyaar se lad rahe hain 6 mahine se..?? 😡🤬🤬
Iran tari azmat ko salaam
I do not agree one bit with engineer muahammad ali mirza's statements, he should not have praised isreal's iron dome and he does not have enough knowledge that the drones dont just fall out of the sky, it hits a specific target, this video really raises doubts about his authenticity and his iman
یہ تشیع کی طاقت ھے کہ جو ہضم کبھی نہیں ھو سکتی ، کس قدر بغض و کینہ بھرا ھوا ھے ، نہ دین اسلام و محمدی کی ھوا لگی ھے ، اور نہ دنیا جہاں کے قوانین کو یہ جانتا ھے چون کہ دین ایک ابزار کے طور پر اسکے ہاتھ آ گیا ھے تو شخصیت بن گیا و الا دین کے ابجد سے بھی آگاہ نہیں
اسلام کی تفسیر تشیع اور تشیع کی طاقت کا مرکز ایران بن گیا ھے تو دشمنان اسلام و تشیع متحرک ھو گے ھیں کہ کہیں ہماری دنیا میں نہ رسوائی جائے چلیں اب لوگوں کے اذھان خراب کرتے ھیں
ایک سفسطی شخص لوگوں کو ایک روشن حقیقت سے دور کر رہا ھے
جو بھی ہو مگر ایران نے غیرت تو دکھائ
ہم سنی شیعہ کی بات نہیں کریں گے سب مسلم ہیں اگر ایران ہمت دکھاۓ گا تو ہم اس کو شاباش دیں گے
Hisbullah, hamas, yaman k hosty, yeh sb iran hi hy shame Ali sb ap janty hy sb pr bhi ap ki zban say nahi niklay ga ap nay kia kia hy.
Bai ye sab nam k musalman Hain jesay Abu Sufyan or Muawiya ye unki na jaiz olad
Aur hann. Ma. India kashmir sa hu.
Hmm bohot khush hu india sa.
Aup ki tarrrah ham loog Yehudi k gulam nhi ha. Kisy dollar army k mohtaj Nhi ha.
Hindu k gulam ho yeh yahodi sy bad tr h
انسان کم سے کم جو مظلوم کی حمایت میں کام کرسکتا ہے وہ زبان اور دل سے ظلم کی مخالفت ہے۔
اس شخص کی توفیقات اب اس حوالے سے بھی سلب ہوگئی ہیں۔
علی بھائی میں اپ کا بہت فین تم اج کی اپ جو ایران کے خلاف بات کی ہے اس میں بہت افسوس ہوا ہے بہت ہی افسوس ہوا ہے ایرانی کے واحد ملک ہے جس نے خوف اتارے اسرائیل کا امریکہ کا یہ جو حملہ ہوا تھا اس سے ان کو بہت فائدہ ہوا ہے انہوں نے خوف جو تھا ختم کر دیا ان کی ٹیکنالوجی جب پتہ چل گیا ہے
پاکستان سے زیادہ وہاں خوشحالی ہے۔۔کرنسی سے کیا کرنا ہے چاٹنا ہے¿ معیشت کا اتا پتا نہیں بس ادھر اودھر سے ایک دو باتیں سن کر زمین و آسمان کے قلابے ملاتے ہیں۔۔
Yeh woh aadmi hai jo khata hai ki jange siffen mai yeh mola Ali ki taraf se talwar uthata. 😂😂😂
Ji sahi kaha, inse koi ye puche ke .
Israel ne iran ki embassy pe hamla kyun Kiya tha..??
Sabko pata hai, Hamas aur Hizbollah, Houthi 6 mahine se Israel se lad rahe hain .
aur unko hathiyaar, paisa, zaraye kaun de rha hai .??
isi wajah se Israel ne Iran embassy mai hamla kiya, tab wahan Hamas aur Iran army officer ki meeting ho rahi thi..
jisme iran ki brigadier samet 7 log shaheed huye..
❗Chaliye Ye sab bhi choriye.
Aap inse ulta sawal karke puchiye ke ,
Israel ne aur Kisi Arab. embassy pe attack kyun nahi kara, siwaye iran ke..?
Hamas, Hizbollah, Houthi kya Saudi Arab, Qatar, Turkey ke hathiyaar se lad rahe hain 6 mahine se..?? 😡🤬🤬
Ali Bhai toh kabhi kabhi Israel mossad ke agent lagtey hai..ilm ki baatey sahi karke.. politically ummat ko gumrah karo
Ham b uthaty 😂
Kyu tu maviya r.z ke saat hota kya yazeedi
Moula Ali As k sath hoty or yazeedio k khilaf talwar uthaty
Mirza,Shahid and bilal sb aap 3 Islam phobic hogye h.... aap ki investigation Israel k hamlo Gaza p aaj tak q nhi hoi???Iran ki q lagi h Mirza ko?? Muslim unity ko aap 3 n bohat nuqsan phnchaya h... Israel ko tasleem karne wale Muslim Hukumran aur Mirza m koi faraq nhi..
Allah pak hamy or Engg Ali Mirza ko hidayat dy🤲
Mein 4 saal sy sun ri hn Ali bhai ko or mn kisi ko ni sunti lkn Ali bhai hm ny maan lia k america or i$rael k pas sb sy latest technology hai or wo puri duniya mein hkoomat kr rhy hain lkn ap ab almost hr video mein israel k qaseedy prhty hain
Mjhy politics mein zero interst hai lkn mery jesy aam sy bndy ko b ap ki is video mein bt glt lg ri hai🤐
Wo reality Bata Rahe hain k Kisi Muslim ki okaat nai ha UN se larne ki or ap log un ki ye bat ko kiu nai dekhty k wo Sach ke Rahe jab tak ham technology me un se aage nai barty tab tak ham UN ka Kuch nai bigar sakty
@@arslanspidey2624 You are right k ye reality hai lkn is video mein thora sa zyada ho gya...i dont like the idealogy of so called motivational speaker like sahil adeem and QAR
But Ali bhai ko thora sa gor krna chaiye k wo kya bt kr rhy hain
Hm to 1000 years peechy hain technology mein super powers sy is bt ka ehsas hai
bhai tum sahi ho...ali bhai firkawariat ka siwa kuch ...nhi malum....app sahil adeem ko suno.... Allah chahega to....kuch faida nikal jayega
He already complimented Iran.
Here the topic is totally different.
Here the topic is about Iran or any Muslim country can do anything effective single handedly without uniting or not?
His problem is he is not hiding or denying the reality and not playing with emotions of common man.
Not praising Israel but mentioning the reality in response to emotional speakers.
Iran has courage and wants to do but reality is too bitter, even Iran knows he can't do anything effective single handedly except creating some noise at world level. That's it.
This video is response to those who thought Iran would or could do something effective.
@@ammarfarooq16 You are right Jazakallah o khaira
Mjhy ye video dekh Ali bhai ka preception smjh ni aya tha k wo kehna kya chah rhy hain....
Iran pay itni sanctions hain laken wo Pakistan say ziada khushal hai, wah Engineer Saab 😂 Pakistan ki jo halat hai is say Acha to Iran jese sanctions hoti kam say kam mulk khudmukhtar hota.
ALLAH NE ISKI HAQEEQAT BHI DUNIYA K SAMNAY RAKH DEE KIA SOCH RAKHT H YE
iran me zindagi bahut asan h...kiu k unka meyar dollar nahi h...
Khuda ra 🙏 over confidence mn ku6 bhi bole jaa rhe hn....😢😢😢😢
Ali bhai aapki missiles ke baare main tehqeeq galat hai …unhone drones engage karne ke liye bheje thay aur baad main shahee drones bheje thay jo bilkul nishane pe lage….aap ne bilkul bagair sochey samjhe baat keh di …. Main bhat khafa hun
مرزا صاحب اسرائیلی میڈیا کی طرف سے پاکستانیوں سے بات کرتے ہوے
اسرائیل کی محبت و تعریف سنیں مرزا صاف کی زبانی۔
Is Admi ko sirf controversy mai rehna hai phir chahe jo boolna pade 😂
رحمٰن رب علی مرزا صاحب اور ان کی ٹیم کو سمجھ عطا فرمائے۔۔ لگتا ہے صہیونیت سے انہیں بہت ہمدردی ہے۔۔
Right mujhe bhi ab essa hi feel hota hai...
Ji sahi kaha, inse koi ye puche ke .
Israel ne iran ki embassy pe hamla kyun Kiya tha..??
Sabko pata hai, Hamas aur Hizbollah, Houthi 6 mahine se Israel se lad rahe hain .
aur unko hathiyaar, paisa, zaraye kaun de rha hai .??
isi wajah se Israel ne Iran embassy mai hamla kiya, tab wahan Hamas aur Iran army officer ki meeting ho rahi thi..
jisme iran ki brigadier samet 7 log shaheed huye..
❗Chaliye Ye sab bhi choriye.
Aap inse ulta sawal karke puchiye ke ,
Israel ne aur Kisi Arab. embassy pe attack kyun nahi kara, siwaye iran ke..?
Hamas, Hizbollah, Houthi kya Saudi Arab, Qatar, Turkey ke hathiyaar se lad rahe hain 6 mahine se..?? 😡🤬🤬
Yahi to agent 🕵ha ya mistry
I m confused after watching this video how openly he is appreciating Israel
Why Iran should do false attack and waste his technology it's beyond my understanding
Labbaik ya hussain labbaik ya hussain labbaik ya hussain ❤❤❤❤❤❤❤
Ma SHA ALLAH kia engineering kar rahy Ma SHA ALLAH
ALLAH Musalmanon ki madad farmaye
Hum to iran jitna b na kr sky ulta jo kr rhy hn un ko baten suna rahn hn ....Ustad e Muhtaram HHH(Hamas Huthies HisbullAllah) k pechy b Iran hi h
He already complimented Iran.
Here the topic is totally different.
Here the topic is about Iran or any Muslim country can do anything effective single handedly without uniting or not?
His problem is he is not hiding or denying the reality and not playing with emotions of common man.
Iran has courage and wants to do but reality is too bitter, even Iran knows he can't do anything effective single handedly except creating some noise at world level. That's it.
This video is response to those who thought Iran would or could do something effective.
Besharam Hukmarano and Co. Ka Byanya hay ... takay apni Sharmindagi ..
@@ammarfarooq16 Engineer sb is waqt Co. Ka , Ghulam Hukmarano ka and Paid Danishwaron ka Bayanya de rahay hen,,, jinko Sharmindagi hay kay Issrraaeell kay khilaf bayan bhi nahi de saktay or Iran kay is Attack ko be asar sabit karen ... Unexpected from Ali Bhai ...
Jo Qom apnay he mulk kay apnay he Ground men Palestine ka Flag nahi lay jasakti onko Iran per tarah tarah ki Bakwas karkay sharam bhi nahi aati .... Pakistan men Ejtimaee besharmi ka seen chal raha hay . . .
Bhai inka Dil main bhugaz E Ali hai ye nahi sudhra ga Israel ne inko kharid liya hai 😂
Pta ni engineer phr bhi yai kah raha hai
Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! Keep on preaching ISLAM without any Sectarianism. May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! My Salute for all the TRUTH Lovers. Al-hamduLILLAH عزوجل ! ! !
This isn't Islam Ali Bahi but Muafqat from your end ...
Stop deceving UMMAH like the Ulemae_Soo !
آپ کی نظر میں ایران کو کیا کرنا چاہیے !
یعنی اس کے بجائے ایران کو کیا کرنا چاہیے جو وہ کرتا ہے
جب انسان جلد باز اور ناامید ہو اور باریک بین بھی نہ ہو تو وہ آپ جیسی ہی باتیں کریگا-
آپ جیسے انسان کا جواب آنے والا وقت دیگا-
@ShahTanveer543 true
@EngineerMuhammadAliMirzaClips
Ali Bhai $ 31 million ka weapon use kiya Iran ne aur Israel k defense mein $1.6 billion use howa ha ... kya yeh koi achievement nhn jahan baki sare gunge howe pre han Iran atleast resist kr raha ha Axis of resistance act kr rahe han etc
Please invite Muneeb Khawar again for detailed interview. We want to listen story from the ground
Alhamdolillah maximum number of comments nay Mirza say logical ikhtilaf kya hay
Ali bhai playing dual games and try to alter the thought process..i doubt heavily he might be in wrong hands...he is using his fame now and he is not saying israel kill around 40000 civilians
Come on man. Plz increase your intellect and watch his stance on GAZA issue. He raised his voice against Israel.
Here the topic is about Iran or any Muslim country can do anything effective single handedly without uniting or not.
His problem is he is not hiding or denying the reality and not playing with emotions of common man.
he never said that tobah
as if he is a kid that he might be wrong hands,,
@CinematicSavage Agar EMAM ye kehte "Shabash... Iran Ne Mu-todd Jawab Diya" to hum sab Muslims bahot khush ho jate. Lekin EMAM ne fact bata diya ke Iran ka maqsad sirf "jawabi hamla" tha jo pehle se declare kiya hua tha aur iska kuch faida bhi nai hua isliye sab log EMAM ko criticise kar rahe hai.
EMAM hamesha Jazbat ko side kar ke Fact pe baat karte hai.
@@MHAK.A-MUSLIM jazbat ko side mai rakh kar ye baat bhi tasleem karaye ki aapkaye Emam ki geopolitics ki knowledge zero
Iran ney jo bi kiya hai kam se kam jawab tu diya hai jaisa bi hai.... Ali bhai muslims ko ye samja rhy hain k hum bahut weak hai technology k begai.... Ali bhai aap khud hi apni tafseer mein ye samjayt ho k tawakul Allah per ho asbaab per nii.... kya ho gaya hai aap ko. i am your student but not agree on this issue not all
Bhai sahab ye bat halaat aur waqiyat ke hisab se lagu hoti hai hum waqai kamzor hai q ki humare pas hathiyar to hai nahi lekin iman ki taqat bhi nahi ALLAH pe tawaqqul tab hoga jab hum iman se mala mal honge warna tawaqqul bhi koi kaam nahi aane wala
Yeah baat to Allah ny apny Nabi ko nahi kahi ky asbaab nahi dekhny.
Quran mae Allah ny Nabi aur unky jaan nisaar sahaba ky liay bataya ky aik momin 10 kuf...r ky brabar bhari hoga.
Now tell what is comparison nowadays? First of all nowadays muslims don't have that level of practical momin. They are just emotional for short time.
Second is there any comparison between warfare? Not at all.
Iran did only for his name saving and face saving of his 40 top officers. Big loss.
Your channel is showing reality
Ali bhai sorry to say a css failed student will have more understanding of geopolitics than you...
bilkul, ghar me bete keyboard warrior banna alag cheez hoti hey magar ground realities ko experience karna alag baat hey.
آج کی وڈیو
کی وجہ ہم مسلمان
🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿
بھیجتے ہیں
Allah raham farmayan intahai koi jahil loog hain ya inna lillah
Mai sunni muslim comunity se belong karta hun lekin iran ke hamle ko mai bahaduri manta hun
Sunni siya bhai bhai
Please aap sabhi Engineer shahab ke is topic ke lacture mat suna karo
Lo Sambho😂😂.
Allah keep all my brothers and sisters in his safe hands. Ameen yarabel alamin
I could just say matter of shame to disregard the universal truth due to religious differences
Sab seay barha jahil kon?
Ji sahi kaha, inse koi ye puche ke .
Israel ne iran ki embassy pe hamla kyun Kiya tha..??
Sabko pata hai, Hamas aur Hizbollah, Houthi 6 mahine se Israel se lad rahe hain .
aur unko hathiyaar, paisa, zaraye kaun de rha hai .??
isi wajah se Israel ne Iran embassy mai hamla kiya, tab wahan Hamas aur Iran army officer ki meeting ho rahi thi..
jisme iran ki brigadier samet 7 log shaheed huye..
❗Chaliye Ye sab bhi choriye.
Aap inse ulta sawal karke puchiye ke ,
Israel ne aur Kisi Arab. embassy pe attack kyun nahi kara, siwaye iran ke..?
Hamas, Hizbollah, Houthi kya Saudi Arab, Qatar, Turkey ke hathiyaar se lad rahe hain 6 mahine se..?? 😡🤬🤬
Pehli baat to ye jis nay urishlum se call ki hai wo Israel me Kiya kar Raha hai, fazul bandy ka fazul tajziya
Bhai, Iran ne jo keya wo bohat hai muslman pehlay bata te hai, baad main muslman hamla karte chahe wo history main ho, ya pher feature main hon insha allah ❤❤
fully defended by mirza to Israel. execilent.
Ali bhai apki research is mamlay me limited hai ap kindly apni research ko mazeed barhayen
Mere bhai 6 ya 7 jo super sonic jinhu ne apne target hit kiye hain wo kiya thay ? Apko iron dom ka bohat pata hai iran ko nahi pata tha . Unki strategy mai shamil tha ye drones tabah karwana . Engineer sahab apni baat ka picha kartay kartay boht agay ja rhay hain .
engineer saab abi abi QAISER AHMAD RAJA ki video dekh kar aya huu or itna lamba comment apke haq ma kiya hai kassam se
likin yeh bohut ghallat baat hai k IRON DOM ki tareef karna or palestine ko bachaya
akhir iska mtlb huva k ap IRAN k action k against hai ya apko 100% pata hai k esse hii hona taaa jese ap keh rahe to phir ek alag baat likin ap BABA G nai BUZARG nai jo sub jante ho
DON'T RUINED YOUR HARDWORK WITH YOUR THIS TONE
DON'T I REQUEST DON"T CHOOSE WORDS WISELY
Thanks so much Eng Sahab
ONE DAY I WILL GO TO JEHLEM ACADEMY
Same in Sha Allah. Not two day. Only one day I will also go to Jehlum..then again and again and again. Bcz I k love jehlum wali sarkar bolay to Ali Bhai 😅
Me too also
Tell him to come out of academy.......
@@itszoya2387 why come out dear ? When there is an Elmi debate then place can be virtual or physical. It doesn't matter Habibi..pls don't be Mamu party. Be Muslim..Allahu Akber ..kahen AP barelvi to nahe ?
@@itszoya2387why?
Ali bhai shayad abhi so k uthe hain... more than 120 ballistic missiles, 170 drones and more than 30 cruise missiles Ali bhai k farishton ne bhijwaye the... Engineer saab thoree dimagh ki oiling karo...
He watched live.
Point is What is output?