نگاہ صاحب! خالق کائنات آ پ کو صحت وتندرستی کی دولت سے مالامال رکھےاور آ پ اسی طرح تشنگانِ علوم کی علمی آ ب یاری کرتے رہیں آ پ اُردو ادب کے طلبہ کے لیے مینارہ نور ہیں اللہ آ پ کو سلامت رکھے ۔آمین
السلام علیکم رحمتہ اللہ و بر کاتہ ۰۰۰۰ بہت خوب سر جی ۰۰۰ آپ کی ہر بات جی کو لگی ۰۰۰ بہت بہتر ۰۰۰ بہت ہی بہت ۰۰ یوں کہا جاسکتا ہے ۰۰۰ میرے سر جی بے مانگے ملے موتی ۰۰۰۰۰ مانگے نہ ملے بھیک ۰۰۰ بس اتناہی سر جی ۰۰۰۰
السلام علیکم جناب میں ارشدؔدیوان برہمپوری گاؤں برہمپور جالے دربھنگہ سے تعلوق رکھتا ہوں مجھے آپکی یہ وڈیو سب سے اچھی لگی بہت عمدہ کیا کہنے ہیں آپکی یہ وڈیو دیکھ کر مجھے اپنی غزل ایک شعر یاد آیا گیا ملاحظہ فرمائے گا تقطیع جو نہ کر سکے حرفِ الف کی بھی خود کو بتا رہا ہے وہ استاد آج کل ارشدؔدیوان برہمپوری
السلا م علیکم.میں آپکے تمام ویڈ یو ز پورے پورے دیکھتا ہوں ...آپ سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ھے... شاعری کا شوق ھے ...او ر اس تعلق سے شروع سے یعنی پہلے سبق سے ابتک آپکو دعائیں دے رہا ہوں...کافی استفادہ حاصل کیا ھے ...اور آج کی یہ ویڈ یو سے اپنی کمیوں کو سدھارا جا سکتا ھے....مجھے کافی پسند آیا امید ھے اور لوگوں کو بھی بہت پسند آیا ہوگا...شکریہ
اردو زبان کے سلسلے میں آپ کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔ اردو آج جس بد سلوکی کا شکار ہے اسے دیکھ کر دل بہت کڑھتا ہے۔ شعر و ادب کے معیارات اور تقاضوں کو سمجھنا تو بہت دور کی بات ہے لوگ عام بول چال اور گفتگو میں بھی اردو کا حلیہ بگاڑ رہے ہوتے ہیں اور انہیں اس کا ادراک بھی نہیں ہوتا ہے۔
دیکھ کر اپنے ماں کے چہرے کو ثواب حج کا کما لیا میں نے ساتھ وہ بھی نہیں دیے میرا ساتھ جن کے وفا کیا میں نے چھوڑ کر وہ بھی جا رہے ہیں ہمیں پیار جن سے بہت کیا میں نے قتل کرنا بہت بڑا ہے گناہ قول ان کا ہے یہ سنا میں دل میں یک نور جیسے رہتا ہے جب سے توبہ ہے کر لیا میں نے نام میرا جو پوچھا ایک لڑکی نے ہنس کے سیفی بتا دیا میں نے آپ سے ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے کہ اصلاح کریں اس کی خدارا, خدارا
السلام علیکم ۰۰۰ بہت خوب ۰۰۰ سر ۰۰ کی ایک ایک بات ایواڈ یافتہ ہے ۰۰۰ بلاشبہ ۰۰ بے شک ۰۰۰ سر سمندر ہیں ۰۰۰ ہم قطرہ بھی نہیں ۰۰۰ اللہ تعالئ کچھ تو عطاکرے سر کو عمر خضر اور دونوں جہان میں ہرطرح سے سرخرو کرے آمین ثم آمین یارب العالمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔جو کہے سب قبول ہے مجھ کو ۔۔۔۔کیساجادو تیری زبان میں ہے اپ۔ کا اندازبیان خوش میگں ودل نشیں ۔۔۔باریک بین وافرین صدافرین۔۔بار بار۔ لگاتار۔ رکے بغیر تھکےبغیر دو پل سانس لیے بغیر ۔۔۔اپ کی ہر سعی کو بے شمار عقیدت سے معمورتقدیس و تکر یم اللہ پاک عمر خضر عطا کرے ۔صحت دولت۔ عزت حشمت طا قت شہرت کا بے شما ر وافر سر مایہ حیات کی دولت سے مالا ما ل کردے دین ودنیا میں سرخرو کردے ۔۔اللہ تعالئ ہماری دعاوں میں اثر دے ہم سب کا ساتھ اٹوٹ رہے امین ثم امین یارب العاالمین
السلام علیکم محترم آج آپکا یہ تیسرا ویڈیو نظر سے گزرا ہے پہلے ۲ ویڈیو پر تو میں نے یوں ہی سرسری سی نظر ڈالی اور ہٹا دیا محض یہ سوچ کر کہ جسطر ح کا کاروبار آجکل یو ٹیوب پر چل رہا ہے یہ بھی ایسا ہی کچھ ہوگا لیکن آج ویڈیو پورا دیکھا تو اندازہ ہوا کہ آپ نیک نیتی کے ساتھ کار خیر کا ارادہ رکھتے ہیں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالٰی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آپکا چینل بھی میں نے سبسکرائب کر لیا ہے کیونکہ آج کے دور میں اُردو کی جو حالت ہے اسے آپ جیسے مخیر حضرات کی ہر گام پر ضرورت ہے اور آپ ایسے اہل دل حضرات کی حوصلہ افزائی میں اگر چند سطور بھی نہ لکھی جائیں تو سراسر نا انصافی اور اردو ادب سے بے رخی کے مترادف ہوگا لہٰذا احقر دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ تعالٰی آپکو اور آپکے چینل کو خوب مقبولیت بخشے آمین اللھم آمین فقط خیر اندیش ارشد نواز(کویت )
قابلِ ستائش کام کررہے ہیں آپ، یہ جان کر اور بھی مسرت ہوئی کہ جناب والا بہار کی ادبی،، بَہار،، سے تعلق رکھتے ہیں. ،، اللہ کرے زوزِ بیاں اور زیادہ،، والسلام. حقیر بندہ. ڈاکٹر سید افضل حسین قاسمی ،بنگلور.
Bahut bahut shukriya janaab
بہت شکریہ ۔۔۔ مفید شئیرنگ
بہت اچھے جاری رکھیں
Great sir,
السلام وعلیکم محترم۔۔بہترين اور معلوماتی وڈیو۔۔جزاکم اللہ خیرا۔
ماشاء اللہ بہت کچھ سیکھنے کو ملے ہے
Bahut achchhi jaankaari h is video m
💞💞بہــــــــــــت اعلــــــــــــی💞💞
جیتے رہئیے سلامت رہئیے آمین
Great personality .... love u sir ji ........
بہت خوب ما شاءاللہ
bahot khoob wah
Good info
بہت خوب جناب
Shukriya Bhai
ما شاء اللہ
Zabardast
Shukriya💕💕💕💕💕💕
شاعری کا مطالہ کیسے کرے
نگاہ صاحب! خالق کائنات آ پ کو صحت وتندرستی کی دولت سے مالامال رکھےاور آ پ اسی طرح تشنگانِ علوم کی علمی آ ب یاری کرتے رہیں آ پ اُردو ادب کے طلبہ کے لیے مینارہ نور ہیں اللہ آ پ کو سلامت رکھے ۔آمین
We hav learnt lot from u . For urdue lovers u r doing great job
شکریہ
زبرررردست
بہت خوب
👍💐
ماشاءاللہ، بہت اچھا سلسلہ ہے۔
شکریہ سر
ماشاءاللہ بہت خوب
Very informative
اچھا سر جی ایک بات پوچھے
اسکا آسان حل یہ ہے اپنے پاس ایک اردو ڈکشنری رکھیں ۔
جناب محترم خدا آپکو سلامت رکھے خوش رکھے آباد رکھے۔آمین🙌
س +فر
قب +ر
ویڈیو سننے سے پہلے غلطی گرفت میں آ گئی۔
آپکانمبر ملیگا سر
So important information shared by you. Thanks for your efforts 🙏🙂👏👏👏😇
السلام علیکم رحمتہ اللہ و بر کاتہ ۰۰۰۰ بہت خوب سر جی ۰۰۰ آپ کی ہر بات جی کو لگی ۰۰۰ بہت بہتر ۰۰۰ بہت ہی بہت ۰۰ یوں کہا جاسکتا ہے ۰۰۰ میرے سر جی
بے مانگے ملے موتی ۰۰۰۰۰ مانگے نہ ملے بھیک ۰۰۰ بس اتناہی سر جی ۰۰۰۰
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
تعقید کا عیب بیان کردیں نوسزش ہوگی
السلام علیکم جناب میں ارشدؔدیوان برہمپوری گاؤں برہمپور جالے دربھنگہ سے تعلوق رکھتا ہوں مجھے آپکی یہ وڈیو سب سے اچھی لگی بہت عمدہ کیا کہنے ہیں آپکی یہ وڈیو دیکھ کر مجھے اپنی غزل ایک شعر یاد آیا گیا ملاحظہ فرمائے گا
تقطیع جو نہ کر سکے حرفِ الف کی بھی
خود کو بتا رہا ہے وہ استاد آج کل
ارشدؔدیوان برہمپوری
فقط اتنا کافی ہے تلفظ درست لگایا جائے
واہ کیا بات ہے بہت کچھ سیکھنے مل رہا ہے
آپکے فیسبوک کا لنک دیجئے حضرت
عزر ہے عزر نہیں
Sir objective ka question answers karwaiye
السلا م علیکم.میں آپکے تمام ویڈ یو ز پورے پورے دیکھتا ہوں ...آپ سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ھے... شاعری کا شوق ھے ...او ر اس تعلق سے شروع سے یعنی پہلے سبق سے ابتک آپکو دعائیں دے رہا ہوں...کافی استفادہ حاصل کیا ھے ...اور آج کی یہ ویڈ یو سے اپنی کمیوں کو سدھارا جا سکتا ھے....مجھے کافی پسند آیا امید ھے اور لوگوں کو بھی بہت پسند آیا ہوگا...شکریہ
معذرت کے ساتھ.
استفادہ حاصل نہیں کیا جاتا، حاصل کرنے کا مفہوم،، استفادہ،، ہی میں مُضمر ہے.
💖💖
السلام علیکم محترم
بہت شکریہ روشناس کرانے کے لیئے
میں اکثر شعر سنتا رہتا ہوں
اور اس طرح کی سیکڑوں غلطیاں ملتی ہیں
حضرت آپ سے رابطہ کس طرح ہو سکتا ہے
Janab salam alaikum. Shayri ke liye kitne arkan hote hain. Kya janne ke liye koyi kitab hai?
اردو زبان کے سلسلے میں آپ کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔ اردو آج جس بد سلوکی کا شکار ہے اسے دیکھ کر دل بہت کڑھتا ہے۔ شعر و ادب کے معیارات اور تقاضوں کو سمجھنا تو بہت دور کی بات ہے لوگ عام بول چال اور گفتگو میں بھی اردو کا حلیہ بگاڑ رہے ہوتے ہیں اور انہیں اس کا ادراک بھی نہیں ہوتا ہے۔
جو ٹوٹے پھوٹے شعر لکھے ہیں اس کی اصلاح کیسے کریں.... کیسے جانیں کہ درست ہے
دیکھ کر اپنے ماں کے چہرے کو
ثواب حج کا کما لیا میں نے
ساتھ وہ بھی نہیں دیے میرا
ساتھ جن کے وفا کیا میں نے
چھوڑ کر وہ بھی جا رہے ہیں ہمیں
پیار جن سے بہت کیا میں نے
قتل کرنا بہت بڑا ہے گناہ
قول ان کا ہے یہ سنا میں
دل میں یک نور جیسے رہتا ہے
جب سے توبہ ہے کر لیا میں نے
نام میرا جو پوچھا ایک لڑکی نے
ہنس کے سیفی بتا دیا میں نے
آپ سے ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے کہ
اصلاح کریں اس کی خدارا, خدارا
Aap seh kaisay raabta kiyai jayi
السلام علیکم ۰۰۰ بہت خوب ۰۰۰ سر ۰۰ کی ایک ایک بات ایواڈ یافتہ ہے ۰۰۰ بلاشبہ ۰۰ بے شک ۰۰۰ سر سمندر ہیں ۰۰۰ ہم قطرہ بھی نہیں ۰۰۰ اللہ تعالئ کچھ تو عطاکرے سر کو عمر خضر
اور دونوں جہان میں ہرطرح سے سرخرو کرے آمین ثم آمین یارب العالمین
Nazara nahi hota hai balke nazzarah hota hai firozullogat
Sir ji like ker rahe hai lekin nahi ho raha hai kiya karu batae sir please
Sir kal inter ka exam hai uske lia objective batae
آپ سے WhatsApp پہ بات ہو سکتی ہے سر
عربی زبان کے اعتبار سے درست ہے
اس لئے کہ عربی میں اجتماع ساکنین درست نہیں ہے اور آپ کے حساب سے قبر میں اجتماع ساکنین ہے جو عربی زبان میں درست نہیں ہے
پرکش کا مطلب کیا ہے یہ مجھے کسی ڈکشنری میں نہیں ملتا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔جو کہے سب قبول ہے مجھ کو ۔۔۔۔کیساجادو تیری زبان میں ہے اپ۔ کا اندازبیان خوش میگں ودل نشیں ۔۔۔باریک بین وافرین صدافرین۔۔بار بار۔ لگاتار۔ رکے بغیر تھکےبغیر دو پل سانس لیے بغیر ۔۔۔اپ کی ہر سعی کو بے شمار عقیدت سے معمورتقدیس و تکر یم اللہ پاک عمر خضر عطا کرے ۔صحت دولت۔ عزت حشمت طا قت شہرت کا بے شما ر وافر سر مایہ حیات کی دولت سے مالا ما ل کردے دین ودنیا میں سرخرو کردے ۔۔اللہ تعالئ ہماری دعاوں میں اثر دے ہم سب کا ساتھ اٹوٹ رہے امین ثم امین یارب العاالمین
مرزا غالب نے ..کافر کو مفعَل ...باندھا ہے بجائے فاعِل کے...اس پر اپنی قیمتی رائے تودیں
آخر گنہگارہوں کافَر نہیں ہوں میں
Sir mere ko to kuch samajh nai aaya
السلام علیکم
محترم آج آپکا یہ تیسرا ویڈیو نظر سے گزرا ہے
پہلے ۲ ویڈیو پر تو میں نے یوں ہی سرسری سی نظر ڈالی اور ہٹا دیا محض یہ سوچ کر کہ جسطر ح کا کاروبار آجکل یو ٹیوب پر چل رہا ہے یہ بھی ایسا ہی کچھ ہوگا لیکن آج ویڈیو پورا دیکھا تو اندازہ ہوا کہ آپ نیک نیتی کے ساتھ کار خیر کا ارادہ رکھتے ہیں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالٰی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آپکا چینل بھی میں نے سبسکرائب کر لیا ہے کیونکہ آج کے دور میں اُردو کی جو حالت ہے اسے آپ جیسے مخیر حضرات کی ہر گام پر ضرورت ہے اور آپ ایسے اہل دل حضرات کی حوصلہ افزائی میں اگر چند سطور بھی نہ لکھی جائیں تو سراسر نا انصافی اور اردو ادب سے بے رخی کے مترادف ہوگا لہٰذا احقر دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ تعالٰی آپکو اور آپکے چینل کو خوب مقبولیت بخشے آمین اللھم آمین
فقط خیر اندیش
ارشد نواز(کویت )
حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ محترم
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے
قابلِ ستائش کام کررہے ہیں آپ، یہ جان کر اور بھی مسرت ہوئی کہ جناب والا بہار کی ادبی،، بَہار،، سے تعلق رکھتے ہیں.
،، اللہ کرے زوزِ بیاں اور زیادہ،،
والسلام.
حقیر بندہ.
ڈاکٹر سید افضل حسین قاسمی ،بنگلور.
Well explained
🌹🌹