ڈاکٹر اسلام علیکم میرا تعلق آزاد کشمیر سے ہے میری بکریوں میں ایک بیماری آتی ہے لیکن وہ اس بیماری سے مر جاتی ہیں کوئی دوائی گولی ان پر اثر نہیں بہت سی میری بکریاں مر چکی ہیں میری بکری جب بیمار ہوتی ہے تو اس کو لوز موشن لگتے ہیں ساتھ ہی کھانا چھوڑ دیتی ہے ایک دو دن زندہ رہتی ہیں پھر مر جاتی ہیں کئی ڈاکٹروں سے مشورہ کیا لیکن کوئی فایدہ نہیں ہوا ابھی پندرہ دن کے اندر میری دو بکریاں مر چکی ہیں ایک تین ماہ کی بکری اور ایک اس کی ماں میں بلکل مایوس ہوں کہ بکریاں رکھوں ہی نہیں کیونکہ بکریاں فایدہ دینے کے نقصان ہی ہو رہا براہ مہربانی کوئی علاج بتا دیں
Me ne apny 2 bakray maray hain is ki waja se, bakro ko bus motion hotay ty aur subu lgaya 1cc aur sham ko lgaya 1cc next day ya usi din hi bakra cheekh cheekh k mar gay becharay
Ye information pehlay nai thi jo ap ny ajj di Allah apko slamt rakhy
Gud information ❤
ماشاءاللہ جزاک اللّہ ڈاکٹر صاحب
Super video
Very informative and helpful ❤
Superbly explained
Good information sir
Very good information sir ji❤❤
very good Dr sab thanks
Very informative
اسلام علیکم سر
ماشاءاللہ بہت پیاری معلومات ہیں
سر ایک سوال ہے کے ،ppr, میں یہ انجکشن استعمال کروا سکتے ہیں کہ نہیں
جواب کا منتظر
سیکنڈ ری بیکٹیریا کے لیے استعمال کریں
Tribissen calfos-10
Aclowan sab ko akatha lga skty hn
yes use Kar saktay hain
❤❤❤
السلام علیکم سر ٹرائی برسن کے ساتھ کے کے ٹو جیٹ انجکشن استعمال کر سکتے ہں درد
6
سوجن کے لئے اگر بکری لگ رہا کہ چل رہی ہے تو
لگا سکتے ہیں
Santal injection kis liya hota ha
Sir Kia is injection k sath b12 ,b complex, aminovital laga skta h
Laga Sakte hai
اسلام علیکم سر ہماری گاۓ کا دودھ بہت نمکین ہے اور پھٹنے بھی لگ گیا ہے اسکے لیئے کوئ دوائ یا انجیکشن بتائیں پلیز جزاک اللہ خیر
گائے کو بچہ دیئے کتنے ماہ ہو گئے
@livestockhealth819 ہم کل منڈی سے لاۓ ہیں بچے کا تو پتا نہیں لیکن وہ بول رہا تھا کہ 20 دن ہو گئے ہیں نئ ہوئ ہے
Sir meri gai ko bacha diay huay 10 din ho gy hain feed intake boht kam ha...kia krn uske sath
گائے کے بال کھڑے ہوئے ہیں
کچھ جگہوں سے پھٹ رہی ہے
چیچڑ بھی لگے ہیں
کمزور بہت ہو گئی ہے
injection Endectin
LS minerals
100 grams daily for 15 days
Acha sa dewermor ka istmal karwae
Sir g Mary pass 2 calf asy han. Jo zameen ko chatye han.
Deworming karo aur DCP du
ڈاکٹر اسلام علیکم
میرا تعلق آزاد کشمیر سے ہے میری بکریوں میں ایک بیماری آتی ہے لیکن وہ اس بیماری سے مر جاتی ہیں کوئی دوائی گولی ان پر اثر نہیں بہت سی میری بکریاں مر چکی ہیں
میری بکری جب بیمار ہوتی ہے تو اس کو لوز موشن لگتے ہیں ساتھ ہی کھانا چھوڑ دیتی ہے ایک دو دن زندہ رہتی ہیں پھر مر جاتی ہیں
کئی ڈاکٹروں سے مشورہ کیا لیکن کوئی فایدہ نہیں ہوا
ابھی پندرہ دن کے اندر میری دو بکریاں مر چکی ہیں ایک تین ماہ کی بکری اور ایک اس کی ماں
میں بلکل مایوس ہوں کہ بکریاں رکھوں ہی نہیں کیونکہ بکریاں فایدہ دینے کے نقصان ہی ہو رہا
براہ مہربانی کوئی علاج بتا دیں
In ka har ilaj kar k dakh liya ha wo apni ya adat ni chor rahy
Me ne apny 2 bakray maray hain is ki waja se, bakro ko bus motion hotay ty aur subu lgaya 1cc aur sham ko lgaya 1cc next day ya usi din hi bakra cheekh cheekh k mar gay becharay
24 hrs mein single shot lagana ha
Ap Ka phone number Kay ha
❤❤❤❤