Bukhari Muslim Me Shia Ravi Or Mola Ali Ki Afzalyet |Dr Sadaqat Ali With Mufti Fazal Hamdard Podcast
Вставка
- Опубліковано 26 вер 2024
- Bukhari Muslim Me Shia Ravi Or Mola Ali Ki Afzalyet |Dr Sadaqat Ali With Mufti Fazal Hamdard Podcast
Kya Bukhari Muslim main shia rafzi ravi mojood hain? Rafzi ki definition Tareef kya hai ? Rafzi kis ko kehtay Hain? kya rafzi muslim hota hai ? shia kon hain? kya imam bukhari ke asatiza ( teachers ) shia bhee thay? Allama dr sadaqat ali faridi sahab ke sath GUFTUGU!
Join my Channel Peace Thinker
/ @muftifazalhamdard
#muftifazalhamdard #sahibukhari #shia #ravi #islam #muslim #history #qurantilawat #pakistan #interfaith #muftifazalhamdardpashto #muftihamdardvideos #ahlebait #molaali #imamhussain
#muftifazalhamdardbayan
#muftihamdardbayan
#muftihamdardvideos
#muftifazalhamdardspeeches
#arynews #bolnews #pakistannews #live
غدير خم سے سقیفہ بنی ساعدہ تک، مفتی فضل ہمدرد
ua-cam.com/video/3DrfZ-Xo8Kk/v-deo.html
سیدہ فاطمہ زہرا کا رشتہ حضرت ابوبکر و عمر رض نے مانگا تو نبی کریم ﷺ نے کیوں منع کردیا ؟
ua-cam.com/video/1qt4kkywVuU/v-deo.html
ابوذر غفاری سیرت و کردار
ua-cam.com/video/cANmhCZllX0/v-deo.html
مولانا منظور مینگل کو مفتی فضل ہمدرد کا بھرپور جواب
ua-cam.com/video/l-XZyTjfLpY/v-deo.html
Jahilo ke nabi aavam ko 2 vaqt ki roti nasib nhi ho rha hai or tu ali ne kya kiya mohhmad ne kya kiya usman ne kya kiya lakho pakistani islaam ki ghutan se bahar nikal rhe hai...
Kyo abhi nhi jate hinduon ki basti main😂😂Natakbaaz tumari kom 1400 saal se kar rhi hai or tum jaise hinduon ko convert kiya tha... 1400 saal mai ek acha kaam momino ne kiya ho to bata dei... Lekin darindagi main ek bo
Hazrat Molana Sadaqat Ali oMufti Hamdard Sb Allah Tala Ap Ko Salamat Rakhey Ameen Tasaddaq Hussain Awan
49:57
@@adityapurohit8577apne Kam se Kam rkh murkh balk
الله ْآپ دونوں کو تمام معلوم و نامعلوم دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین
جوں جوں مفتی ہمدرد کے دل میں اہلبیت کی محبت بڑھتی جارہی ہے ان کے چہرے پر نور بڑھتا ہی جارہا ہے ماشاءاللہ
Sahi Kaha ap ne Noor barh Raha h Noor waloun ki Fazeelat byan kr rahay Hain tb na moula in ko ap ni hifazat me rakhay ameeen ❤️ mashaallah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
You are totally right 😍👍
ماشاءاللہ
@@ibrarshah5230 True
عجیب بونگی ہے۔ اگر محبت اہلبیت ہی چہرے کی نورانیت کا معیار ہے تو اکثر ذاکرین کے چہرے پر پھٹکار کیوں برس رہی ہے؟ اب یہ مت کہنا کہ ان کو اہلبیت سے محبت نہیں۔ اس طرح کے جذباتی دعویٰ جات سے دین کا مقدمہ الٹا کمزور ہوتا ہے۔ یہی نور تمہیں غیر مسلمین بلکہ ناصبیوں کے چہرے پر بھی نظر آ جائے گا۔ سوچ سمجھ کے بات کیا کرو۔
اللہ تعالیٰ آپکو اور آپکے والدین اہل وعیال کو ااہلبیتء کے صدقے دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین ❤
ڈاکٹر صداقت علی صاحب کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آپ نے محبت خاندان رسالت کا حق ادا کیا ہے
مفتی فضل ہمدرد اور ڈاکڑ صداقت صاحب آپ اہل سنت کے حقیقی ترجمان ہیں۔ اللہ نے آپ دونوں پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرماۓ۔ آپ ناصبیوں کی موت ہیں۔ اللہ اپ کو اسی عقیدے پر مزید استقامت عطا فرماۓ
ماشاء اللہ بہت خوب دو اہل حق علماء کا مل کر محفل سجانا دلی سکون کا باعث ہیں
پروردگار آپ دونوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد وعجل فرجہم
Mufti Fazal Hamdard Sahib,you are,no doubt, doing great service to Islam and Muslims. Your good work is sincerely appreciated and Allah alone can reward you for the truth and inter faith harmony being promoted and enhanced by you!
Thank you JazakAllah
Absolutely agreed 💯
بھترین علمی نشت جزاکاللہ❤
@@MuftiFazalHamdardZabardast
اللہم صلی علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم ❤️❤️❤️❤️❤️❤️ التماس دعا
We need 1 session weekly laazmi Sadaqat Sahb k sath. HAMARY MAA BAAP in per qurbaan jo humen sahi ilm de rhy
سبحان االلہ بےشک بہترین دلائلکے ساتھ گفتگو فرمائی ہے
مولا علی علیہ السلام کا ذکر عبادت ہے
مفتی ہمدرد صاحب اتحاد بین المسلمین کے لیے آپ کی محنت اور کاوش قابلِ داد و تحسین ہے ۔۔جذاک اللہ
اللّٰہ تعالیٰ آپ حضرات کو دین اور دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین
Salam Mufti Fazal o Faridi Sahab Qibla.
Shayad zindagi men chand ek hi aisi majlis / guftugo dekhne ko.mili,
Sochta hun faridi sahab ki suhbat rakhne wale kitnay khush naseeb hungay ❤.
Allah pak in donu ko lambi umr sahat kay sath ata frmaei🎉.
Aameen
Wow. UNBELIEVABLY beautiful.
Great learning. Real scholars 🙏🙏🙏🙏
Salamun Alaikum Mufti Afzal Ahmed Maula aapko Salamat Rakhe aap Hak baat karte ho sadakat Ali ko bhi Maula Salamat Rakhe aap bhi Hak baat karte ho Lekin sadakat Ali Sahab Thodi Si aur Hakikat karo Abdul shams ke Koi Aulad Nahin thi inhone Ek Gulam kharida tha Jiska Naam O Maiya tha ab aapse yah gujarish hai Abdul shams ke bare mein acchi Tarah tahqeeqat karo Jab bolna aur aapse yah bhi gujarish hai ki Janab Fatima zehra ko Kisne Shahid kaarvayi batao Parwar Digar Aap Ki Hifazat Karega Jab aap itne padhe ho to inke bare mein bhi hak Bayan karna Varna Roza Mazar aapko jawab dena Padega
Salute to Dr. Sadaqat sahab
آل رسول ص اور رسول ص کے وفادار صحابہ کرام پر لاکھوں سلام، ھماری جانیں بھی ان پر قربان ۔ حق و سچ کا پرچار کرنے والوں پر بھی ھماری جانیں قربان۔ ۔ اصل میں یہی حسینیت ھے۔ یہ نا سنیت ھے اور نا شیعت ھے۔ ڈاکٹر صداقت صاحب اللہ آپکی حفاظت فرماۓ اور اللہ جن و انس کے شر سے بچاۓ۔
Waqayi *Dr. sadaqat sb* bahut bade Alim hai, mashAllah ❤️ aise "HANFI Sunni Sufi" ulemao ki Zarurat hai 🙏🏻❤️🥰🇮🇳
Pehli dafa sunni ulma ko ilmi baat kartay howay sunna hay,
ماشاءاللہ مفتی صاحب اور ڈاکڈر صداقت فریدی صاحب اللہ تعالی آپ دونوں کو سلامت رکھے
بہت خوب تجزیہ ۔۔ ناصبیوں کا مکروہ چہرہ بی نقاب کردیا ۔۔ ❤❤❤❤
دونوں حضرات کو احترام و سلام
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہرقوم پکارے گی ہمارےہیں حسین(ع)
مفتی صاحب ماشاءاللہ ۔۔۔اللہ رب العزت ہم سب کو مولا علی علیہ السلام کی معرفت عنایت کرے آمین
جزاک اللہ آپ دونوں کو اللہ اہلبیت کے صدقے میں دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے اور مزید حق بیانی کی توفیق عطا فرمائے
Salam on prophet Muhammad SAWW and his households Alhmdulillah
I am really too much astonished that syedana hazrat Ali Alaihissalam is lahmuka lahmi, ruhaka ruhi, jismuka jismi, damuka dami and Nafsuka Nafsi but still HE is not only and only afzal after hazrat Muhammad PBUH in total kainat i.e. Moaela e Kaienat
ماشاءاللہ، زندگی میں پہلی مرتبہ اتنی اعلیٰ درجے کی گفتگو سننے کو ملی
ماشاءاللہ مفتی صاحب مولا اپ کو سلامت رکھے انتظار میں تھا کہ قبلہ ڈاکٹر صداقت حسین فریدی صاحب سے دوسری قسط کے انتظار میں 💓💓
کونسا مولا سلامت رکھے ????
اللہ پاک سے دعا ھے کہ ان دونون کو اپنی حفظ و امان مین رکھے۔انسان کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین
puri takreer suni maine, Aap dono sahab ko JazakAllah khair.
Masha Allah
Nicely explained
May Allah bless you
ماشاء اللہ
یہ بلند پائے کے لوگ کہاں چھپے پڑے ہیں۔ انکو آگے آنا چاہئے
Mein shia hu...bada faizyaab hua Dr Sadaqat ki guftugu se, unki fikr se, unki approach se, tehqeeq, dayanatdaari , haq goyi... sub'hanallah ❤
Ek achchhi koshish
Respect for both scholar may Allah bless you and your family 💖💖💐🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Naa ray haydare ya Ali AS. ❤❤❤Manloo Mola Ali AS koo. Rasool ka bad saee pala khaliffa ha to mola ALI AS.
🌷🎁🌷مومنین کو ہفتہ ولایت مبارک: (18 تا 24 ذی الحج۔۔ عید غدیر تا عید مباہلہ) ❤❤عید غدیر■ حضرت محمد ص پہ ختم نبوت کی دلیل، ⚘دین کی تکمیل اور ⚘اللہ س کی نعمتوں کے کمال تک پہنچنے۔ ⚘قیامت تک کے لیئے رسول اللہ ص کے خلفاء راشدین اور امت کے اماموں کی تعیین ⚘رسول ص کے بعد دین (احادیث و تفسیر) جس سے لینا ہے اسکی تعیین۔۔۔۔۔۔۔ کا دن۔ 🌷💙جب رسول اللہ ص نے فرمایا۔ "جس جس کا میں آقا و مولا ہوں اس اس کا یہ علی آقا و مولا ہے"۔ 🌷💚💙اسی مقام پہ حدیث متواتر ثقلین و خلیفتین بھی فرمائی کہ "میں تم میں دو گرانقدر چیزیں (2 خلیفے) قرآن اور میری آل پاک ع یعنی میرے اہل بیت تطہیر ع چھوڑے جا رہا ہوں کہ جب تک تم ان سے متمسک رہو گے۔ میرے بعد ہر گز گمراہ نہیں ہو گے۔ اور یہ دونوں ایک دوسرے سے کبھی جدا نہیں ہوں گے۔ یہاں تک کہ حوض کوثر پہ مجھے ملیں" 🌷😭😭😭🌷 مگر سقیفہ میں رسول الخاتم ص کے انہیں متواتر فرامین کو روند کے جنت کے سردار علی مولا ع سے انکا حق یعنی اسلام کا حق "خلافت بلافصل" غصب کیا۔ اور اہل بیت تطہیر ع کو دیوار سے لگایا گیا
❤💚❤ عید مباہلہ● کہ جب اللہ س کے حکم سے رسول اللہ ص اپنے معصوم اہل بیت تطہیر کو ضدی و ہٹ دھرم جھوٹوں (عیسائیوں) کے خلاف اور ان پہ لعنت کے لیئے لے کے نکلے۔ 💙 اور نصاری ان ہستیوں سے لعنت کے مقابلہ (مباہلہ) سے دستبردار ہو کے پیچھے ہٹ گئے۔۔ 🌷😭😭😭🌷مگر۔۔ ان اہل بیت تطہیر ع، جنت کے سرداروں کے فدک و خلافت بلافصل جیسے حقوق کو خود (نام نہاد) مسلمانوں نے ہی رسول ص کے بعد لوٹا۔ ● دربدر کیا۔ ● ان سے جنگیں کیں۔ ● ان کو نمازوں میں گالیوں لعنتوں کا نشانہ بنایا۔ ● ان کو زہر و اسلحہ سے قتل کیا۔ ● ان کی خواتین بچوں۔ بیماروں۔ زخمیوں کو قیدی بنا کے درباروں بازاروں میں پھرایا۔۔۔ 🌷💜🌷 ان عیدوں پہ 💙(🌷سورہ المائدہ: آیات 3۔۔ 67-- ⚘سورہ المعارج: ابتدائی چند عذاب والی آیات۔۔ ⚘سورہ آل عمران:61 کے مقام نزول۔۔۔ 💖📚سنی شیعہ تفاسیر سے ان آیات شریفہ کے شان نزول دیکھے جا سکتے ہیں)۔۔
Bilkul saheeh.
آپ سے میرا ایک ھی سوال ھے بقول آپ کے امام کے فرائض کیا ھیں
@@abdulraziq7209Woh Imam e Haadi hain .... Haq o baatil ka farq samjane wale ... Nabi ki deen ko mehfooz karne wale....
MA SHA ALLAH
Very Informative and eye-opening podcast
میری اہلسنت بھائیوں سے یہی التجا ہے کہ آپ مسلمان ہو کبھی بھی صحابہ کو اہلبیت کے مقابلہ پر مت لاؤ۔ اہلبیت وہ ہیں جن پر درود بھیجے بنا آپکی نماز پوری نہیں۔
nahi yaar ahle bait को हि ham moqaddam rakhte है ।कुछ ulama अगर जज़्बाती होते है उनको ना देखे आप एवं के अक्सरियत को देखे उनका जगुकाव किधर होता है ।हम देवबंद से ।अहले बैट हमारी जान rooh है
فضل ھمدرد صاحب سے نماز میں جو درود پڑھتے ہیں وہ تو ان سے سننا چاھیے
مفتی صاحب اگر مولا علی علیہ السّلام کو باقی خلفاء سے افضل ماننا رافضیت ہے ہمارے اھل سنت کے پاس تو پھر میرا اھل سنت میں کیا کام یار اگر ے رافضیت ہے تو میرے سے بڑا رافضی کوئی نہیں ہے میرا یہ ماننا ہے کہ مولا علی علیہ السّلام نے جب 6 مہینے ناراض رہے تب بھی حق پر تھے جب مولا نے جاگیر فدق مانگی تب بھی حق پر تھے جب اپ نے بیعت کی تب بھی آپ ہی حق پر تھے اور جب لوگو کو قرآن سمجھانے کے لیے جہنم واصل کیا تب بھی مولا حق پر تھے اور اگر وہ اس سے پہلے 3نوں خلفاء کے خلاف سمیت ساری اُمت کے خلاف بھی تلوار نکالتے تو مولا علی علیہ السّلام حق پر ہوتے
Kia pehle 3 khulafa haq per nhi they.???
جب آپ ع نے بیعت کی؟؟؟؟؟ 😂😂😂😂😂😅😅😅😆😆😆😆
Jee bilqul haq per nahi the.
@@khawajaayazhussain337جناب حسن اللہ یاری صاحب کو سننا کرو
@@mehboobhusain5618 حضرت علی سے روایت ہے کہ آپ محمد ﷺ نے تین دفعہ فرمایا اے اللہ میرے خلفاء پر رحم کر تو عرض کی گئی آپ کے خلفاء کون ہیں فرمایا وہ لوگ جو میری حدیث اور سنت کی تبلیغ کریں گے اور پھر میری امت کو سیکھائیں گے
امالی الشیخ صدوق صفحہ 138
It is very informative
Subhan Allah big knowledge, accept reality (jazakallah) God bless both
Mashallah ❤❤❤❤❤
mola ali ki mohabat har halali mn bolti ha,salam in ko
MashAllah beautiful and attractive and excellent Way of byan may Allah bless you both may Allah give you reward Ameen 🙏🙏🙏🙏🙏❤️❤️🙏🙏🙏
Mashah Allah kia darust baat btaee hai
BOTH OF YOU ARE LIONS...
جناب مفتی فاضل صاحب اپکا 2:57 بہد شکریہ کہ اپنے اسسقدر انمول اور نہایت قابل شخصیت کےاسقدر عمدہ بیان سنوایا
ڈاکٹر صحاب کو سلام ہیں
حق گوئی کہنے پر
MASHA ALLAH JAZAKA ALLAH MOFTI SAHIB AOR DOCTOR SAHIB BAHOT UMDA GOFTAGO AOR DALAIL MAWALA AAP DONON KO SALAMAT RAKAY AMEEN YA RABILALLAMEEN
Sir boht khoob❤❤❤❤❤ Waha g waha
Masha Allah
Mashaallah ali sahib zindabad amazing haq and truth/you are great for speaking out the real Islam
Dr Sadaqat Ali.
App Ko Ais Jahan Or Agle Jahan Dono Mein Khair Hi Khair Hai Or Humari Duaa Hai Ke Allah App Ko Orr Ilm Atta Farmaie Ke App Ke Ilm Se Log Or Mutafeed Ho Sakain Ameen App Bohat Kareeb Aan Ponche Subhan Allah Hum B Hum B Gawahi Dain Ge Ke App Ne Haq Bayan Kiya In Sha Allah Al-Azeez-Ba-Fazal-E-Rabbi❤
Proud To Be Shia❤️🔥
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت اور علمی تحقیقی ویڈیو۔۔۔ مالک کریم آپ دونوں کی خیر و سلامتی فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین اللھم صل علی محمد وآل محمد
جزاک اللہ مفتی صاحب قبلہ
مولوی صاحب اللہ آپ کو لمبی زندگی عطا کرے جب جب آپ اہلبیت سے پیار آپ کا دیکھ کر وہ خوشی ہوتی ھے بتا نہیں سکتا حق یا مولا علی علیہ السلام
*ماشاء اللہ*
صَلَّى اﷲُتَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد وّآلِ مُحَمَّد
جو حرمتں پامال کرے وہ کافر ھے ماشاءاللہ بہت خوب ڈاکٹر صاحب نے فرمایا ۔واہ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اور آپ جیسے علماء اکرام کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین شکریہ ۔
geo sdaqat Ali sahb geo❤
Allah tala salamat rakhe aapko aur hum sabko samjh de
جزاک اللہ
ماشاءاللہ
جزاکاللہ مولانا صاحب
اللہ تعالیٰ آپ اور ڈاکٹر صداقت فریدی صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائے اور تاحیات ایمان و عافیت سے لبریز طویل ترین عمر عطا فرمائے.
جزاکم اللہ خیرا برادر
بہت شکریہ مفتی صاحب دعا کے لیے. آپ کی ذات اس دور فتن میں ایک چراغ روشن کی طرح ہے. اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور ہم سب آپ سے اسی طرح راہنمائی لیتے رہیں.
آمیـــــــــــــن یارب العالمین بحق اہلبیت الطاھرین علیہ صلوٰۃ والسلام
عالم اسلام کی 2عظیم ہستیاں ڈاکٹر صداقت علی فریدی حفظہ اللّٰہ تعالٰی
علامہ مفتی فضل ہمدرد صاحب حفظہ اللّٰہ تعالٰی
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد ♥️
ماشاءاللہ مفتی صاحب جزاک اللہ۔مفتی صاحب مین بریلوی ھون، میرا ایک سوال ھے کہ جب ھمارے حنفی امام ابو حنیفہ رضہ جب شاگرد تھے امام جعفر صادق علیہ السلام کے تو فر ان کی شاگردی چھوڑ کر حنفی مذھب بنا لیا اور اھلبیت کو چھوڑ کر وہ امام اعظم ھوگیا اور جب کہ اس وقت امام اعظم تو امام جعفر صادق علیہ السلام کو ھونا چاھیئے تھا جو آل نبی سے تھے۔جس نے اھلبیت کی محبت کو ٹھکرا کہ الگ دین بنا لیا وہ امام اعظم کیسے ھوسکتا ھے فر ھمین بھی امام ابو حنیفہ کے پیشے نھین ھونا چاھیئے وہ امتی ھوکر امام اعظم ھو گیا اور جو خود امام ھو وہ پیشے واہ مسلمان واہ۔جس نے اھلبیت کا ساتھہ چھوڑا وہ جنتی کیسے ھوسکتا ھے۔
مزید حقائق جاننے کے لیے جناب حسن اللہ یاری صاحب کو سننا کرو۔
Sir g ao fer khud ko brelvi bhi na khlain boht bara gunah ha.
Aala hazrat ne umat ka konsa bhlla kia hay
Mashallah kamal krdi Dr. Sb nay inko mazeed time dain
Mashallah
Nice 👍 work for ittehad umat.
Jazak'Allah Mufti Sahab
سبحان اللہ
MASHA ALLAH JAZAKAL ALLAH SUBHAAN ALLAH
جزاک اللہ
Me Sunni hu lekin ab mujhe chakkar arahe he .....
MASHALLAH
سبحان اللّٰہ ماشاء اللّٰہ جزاک اللّٰہ 🌹💐♥️🌸🇵🇰🌺🌷
mashallah jazaqallah
SubhanAllah JazakaAllah
ڈاکٹر صداقت صاحب اور مفتی ھمدرد صاحب آپ دین اسلام کا بہت بڑا کام کر رھے ھیں۔ اللہ آپکو دنیا و آخرت میں اعلئ مقام اور کامیاب اور کامران فرماۓ۔ اللہ آپکو حق و سچ پے قائم و دائم رکھے۔ اور قیامت تک آپ کا نام یقینأ چمکتا رھے گا ۔
Masha Allah. May Allah Pak bless both of you.
Subhanallah!!! I am mismerized by the depth of Allama Sahab's knowledge. May Allah protect him from all evils. So thankful to Mufti Hamdard sahab for arranging such an important discussion. Subhanallah!!! Allahimma Zid fa Zid. Where can we listen to Allama Hazrat Sadaqat Fareedi Sahab's lectures on different topics. I would like to invite him to America for programs. It is much needed. We must protect our Emaan and enlighten our hearts by the zikr of Ahlul Bayt Alaihimussalam.
او بھائی ۔ جس معاشرہ میں آپ رہتے ہیں اس میں اور پاکستانی معاشرہ کوئی فرق آپ کو محسوس ہوا ۔ پاکستان کے 90 فی صد مسلمان جھوٹے اور بےایمان ہیں ۔ ہمارا نظام انصاف صفر ہے۔ پاکستان میں تم اپنے پلاٹ پر سے زندگی بھر ناجائز قبضہ نہیں چھوڑا سکتے ۔ بیرون ملک ہندو ، ہندو کی فیور کرتا ہے جبکہ تم پاکستانی مسلمان ایک دوسرے کی جڑیں کاٹتے ہو۔ اب بھی تم دین فروش ملاؤں کی باتوں پر سر دھنتے ہو ۔ کیا ہم مولویوں کے قصے کہانیوں سے نکل کر بطور مسلمان دین اسلام سے کوئی اچھا کام نہیں لے سکتے۔ مولوی نے ہمیں بریلوی ،دیوبندی ، وہابی اور شیعہ تو بنا دیا مگر مسلمان نہیں بنایا ۔ کیا فائدہ ان قصے کہانیوں کا جبکہ مسلمان کو مسلمان پر اعتبار نہیں ہے ۔
Insan KO bedar tu ho lenein do harr qoum pokaray gi hamaray hein Hussain A S A very good and literary debate plz continue a logical and analytical chemistry well diged
ماشاءاللہ تبارک اللہ
شکریہ محترم آپ حق بات لوگوں تک پہچانے ھین اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
Mashallah true Islam dil me thand padh Gaye mola Ali Ki Shan Jo Haq se bayan kare Assal Muslim wohi he salamat rahe dono ❤❤❤❤
ڈاکٹر صداقت علی صاحب نے حضرت عثمان رضی اللّٰہ عنہ کے قتل کے بالکل حقیقت بیان فرمائی
کیونکہ بنوامیہ جان اور فدیہ بچانے کے لیے اسلام تو لائے تھے مگر ایمان نہیں لائے تھے
اب کے اعتراض پر بات ہو جائے ۔
مسلمان چونکہ کمزور تھے اس لئے انہوں نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی ۔ اس کمزوری کی حالت میں ہجرت سے قبل بنو امیہ کے عثمان رض ، خالد بن سعید رض ، عمرو بن سعید اور ام المومنین ام حبیبہ بنت ابی سفیان ایمان لائیں یعنی جب طاقتور مشرکین کی طرف سے جان کو خطرہ تھا یہ لوگ ایمان لائے ۔
۔ سب سے زیادہ اسلام کی مالی مدد بنو امیہ کے عثمان رض نے کی ۔ جبکہ مالی مدد جانی مدد سے افضل ہے ۔
۔ نبی کریم کی چار بیٹیاں تھیں جن میں سے ایک بنو ہاشم میں اور تین امیہ کے خاندان میں بیاہی ہوئی تھیں ۔
۔ جنوب مشرقی ایشیا ، سنٹرل ایشیا ، افریقہ اور یورپ کے کچھ حصے بنو امیہ کے دور میں فتح ہوئے اور لوگ اسلام لائے ۔
۔ جبکہ بنو ہاشم کے خلفاء جن میں عباسی اور فاطمی خلفاء بھی شامل ہیں کے ادوار میں ایک بھی شہر یا ملک فتح نہیں ہوا ۔ یہ خلفاء علی رض سے لیکر آخری فاطمی خلیفہ تک صرف اور صرف مسلمانوں سے لڑتے رہے ۔
۔ روم کے علاقے میں پہلا لشکر جا کر جنگ کرے گا وہ مغفور ہوگا ۔ یہ پہلا لشکر رومیوں کے خلاف بنو امیہ کے امیر معاویہ کی سپہ سالاری اور بنو امیہ کے خلیفہ عثمان رض کے دور میں گیا۔ ( حدیث).
۔ نبی کریم کا فرمان ہے کہ ایک وقت ایسا آئے گا کہ قیصر ہلاک ہو گا اور پھر کوئی قیصر پیدا نہیں ہوگا ۔ کسریٰ ہلاک ہو گا پھر کوئی کسریٰ پیدا نہیں ہوگا ( حدیث ) اور یہ آخری قیصر و کسریٰ بنو امیہ کے خلیفہ عثمان رض کے دور میں ہلاک کئے گئے اور قیصر و کسریٰ پیدا ہونا بند ہو گئے۔
مفتیوں میں ہمت ہے تو حوالوں کے ساتھ یہ دونوں مندرجہ بالا حقائق کو رد کر کے دکھائیں ۔ اب وہ دور گیا جب یہ نام نہاد مفتیان عظام ، شیخ الاسلام یا نام نہاد شیخ الحدیث اندھوں میں کانا راجہ ہوا کرتے تھے ۔
یہ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے ان کو رزق حلال کے دیگر ذرائع تلاش کرنا ہونگے ۔
امام حنیفہ کا قول ہے کہ مدارس میں دین کے ساتھ ساتھ ہنر بھی سکھایا جائے ورنہ یہ طالباء مدارس سے فارغ ہو کر دین بیچیں گے ۔
سب فرقوں کے مولوی دین بیچ رہے ہیں اور یہ اچھا بزنس ہے ۔ ایک گھنٹہ وہی پرانے گھسے پٹے مسائل پر مختلف سروں میں بات کرو، اچھی سفر سہولیات ، حلوے اور چرغے سے تواضع کرواؤ اور لمبا مال سمیٹ کر یہ جا اور وہ جا ۔
@@MI-qy8hw مسلہ یہ ہے کہ آپ لوگ زمین فتح کرنے کو فضلیت سمجھے ہو. رسول اکرم ص نے تلوار کے زور پر کتنے ممالک فتح اور مسلمان کئے؟؟؟ بناء تلوار کے آذربایئجان میں محبان علی ع پیدا ہوئے۔۔۔ اسلام تلوار نہیں دلوں پر حکومت سے پھیلنی چاہئے۔۔۔ بنوامیہ کی تلوار والی فتح سے آج بھی جو گروپ بن رہے وہ اسلام کے لئے بدنامی کا باعث ہیں جیسا کہ دا ئ ش اور طالبا ن وغیرہ۔۔
اور یہ لوگ خود جس طرح مسلمان بنے تھے سب جانتے ہیں۔۔ ابوسفیان بار بار آتا تھا کلمہ نہیں پڑھتا تھا اور اک بار ڈر سے پڑھا بھی تو بغض سے محمد رسول اللہ نہیں پڑھتا تھا۔ اور پوری زندگی میں وہی اک بار اس نے پڑھا پھر کبھی اسکو پڑھنے کی توفیق نہیں ہوئی ۔۔
@@MI-qy8hwاللہ آپ کو اس کا اجر دے اور اپنی رحمت کے سائے میں رکھے
حق بولنابہت مہنگاپڑتاہےاللہ جی آپکواپنی امان میں رکھے حق واضح کرے اورہدایت عطافرماۓ
MashaAllah Sunni Brother's Sisters ❤
I appriate dr.sadaqat sb.approach of knowledge. May Allah bless his effort and also efforts of mufti hamdardsb.
Ma Shaa Allah excellent lecture truly was absorbed by Dr Sadaqat Ali Saheb
Jazak Allah.
ماشاء اللہ مفتی صاحب.
خدا اپکو بطفیل محمد و آل محمد سلامت رکھے.
Mashallah g mofthi Saab mola salamt rhaky ameen sum Ameen ❤️🤲
Waha subanallha
God bless u❤❤❤❤❤❤❤❤❤
JazakAllah
ماشاء اللہ
اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین
Mashallah achcha program hai
اللہ تعالیٰ آپ کے دین اور دنیا میں برکت دے، اور اس پلیٹ فارم کو بہت ترقی عطا کرے
Aameen