((Introduction of Arabic literature)) by maulana khalid ziya Siddiqui,lecture 1. عربی ادب کا تعارف

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 14 жов 2024
  • عربی ادب کے تعارف پر ملک کے مایہ ناز عربی داں مولانا خالد ضیا صدیقی کا لیکچرز کا سلسلہ ہے،واضح رہے یہ دروس مولانا رابع صاحب ندوی کی داخل نصاب کتاب "الأدب العربي بین عرض ونقد"کی روشنی میں دیے گئے ہیں،پہلا درس تمہیدی وتعارفی گفتگو پر مشتمل ہے۔
    Lectures of maulana khalid ziya Siddiqui on the arabic literature,the source book is "aladabul arabi"
    (Written by maulana rabey hasani nadvi,president muslim personal law board and nazim of nadwatul ulama).

КОМЕНТАРІ • 5

  • @realitytestexperiment5575
    @realitytestexperiment5575 2 роки тому +1

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @mohdmubeennadvi1334
    @mohdmubeennadvi1334 3 роки тому +3

    ما شاءاللہ

  • @ایکنظراسجانب
    @ایکنظراسجانب 4 роки тому +3

    ماشاءاللہ ۔۔ جزاک اللہ خیرا علی ھذا العمل

  • @sufyanahmad2291
    @sufyanahmad2291 3 роки тому +5

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میری مختصر سی گذارش ہے کہ اگر مولانا ندوے میں تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں تو صد فیصد خوشی اور طلبئہ ندوہ کے حق میں بطور انعام ہیں اگر ایسا نہیں ہے تو میری آرزو اور تمنا ہے کہ آپ کی تقرری ندوے میں ہوجائے تاکہ طلبہ کی صلاحیتوں میں چار چاند لگ جائے فقط والسلام سفیان احمد پورنوی

  • @shahjahan5832
    @shahjahan5832 3 роки тому +2

    حضرت آپ کا نمبر ارسال فرمائیں مہربانی ہوگی