allah apke ilma me tarkkiyat se navaze aur tandurasti ke sath umar daraz kare aur ummte muslimaki maye isi tarah ese mufti janti rahe masha allah ...masha allah
⚫⚫⚫ پٹے والے مقلدين كى خدمت ميں محترم ابوحنيفہ سے متعلق خوبصورت حقائق (پڑھيـے گا ضرور) : ❶ ابن عدى رحمه الله كى آج سے تقريبا 1100 سال قبل لكھى جانے والى كتاب ميں روايت ہـے : احمد بن محمد بن سعيد ثنا محمد بن عبد الله بن سليمان ثنا سلمة بن شبيب ثنا المقري عبد الله بن يزيد أبو عبد الرحمن قال : سمعت أبا حنيفة يقول عامة ما أحدثكم خطأ المقرى عبدالله بن يزيد ابو عبدالرحمن كہتے ہیں کہ ميں نے ابوحنيفہ كو كہتے ہوۓ سنا : ❞ عام طور پر جو باتيں ميں تم سے بيان كرتا ہوں وه سب غلط ہی ہوتى ہیں ❝ ⟮ الكامل فى ضعفاء الرجال لإبن عدي المتوفي 365ھ جز8 ص6 ⟯ ➋ ثناه عبد الله بن محمد بن عبد العزيز حدثني محمود بن غيلان ثنا المقري سمعت أبا حنيفة يقول : ما رأيت أفضل من عطاء وعامة ما أحدثكم خطا محمود بن غيلان نے (بھى) المقرى (يعنى عبدالله بن يزيد ابو عبدالرحمن) سے سنا اور المقرى نے ابوحنيفہ كو كہتے ہوۓ سنا : ❞ ميں نے عطا بن ابى رباح سے افضل شخص نہيں ديكھا اور عام طور پر جو باتيں ميں تم سے بيان كرتا ہوں وه سب غلط ہی ہوتى ہیں ❝ ⟮ الكامل فى ضعفاء الرجال لإبن عدي المتوفي 365ھ جز8 ص6 ⟯ ➌ آج سے 1200 سال قبل امام ترمذی رحمہ اللہ كى لكھى جانے والى مشہور كتاب ميں امام ترمذی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : سمعت محمود بن غيلان ، يقول : سمعت المقري ، يقول : سمعت أبا حنيفة ، يقول : عامة ما أحدثكم خطأ امام ترمذی رحمه الله فرماتے ہیں كہ ميں نے محمود بن غيلان سے سنا ، اور محمود بن غيلان كہتے ہیں كہ ميں نے المقری (يعنى عبدالله بن يزيد ابو عبدالرحمن) سے سنا ، المقرى كہتے ہیں كہ ميں نے ابوحنيفہ كو كہتے ہوۓ سنا : ❞ عام طور پر جو باتيں ميں تم سے بيان كرتا ہوں وه سب غلط ہی ہوتى ہیں ❝ [علل الكبير للترمذي المتوفي 279ھ : 2/ 447 ، ســنــدہ صحـــیـــح واخرجہ ایضا الخطیب وابن عدی من طرق عن ابن غیلان بہ کما سیاتی] ➍ آج سے 1000 سال سے بھى قبل ، امام خطیب البغدادى رحمہ اللہ اپنى نامور كتاب ميں فرماتے ہیں: أَخْبَرَنِي ابن رزق، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَد بن سلمان الفقيه المعروف بالنجاد، قَالَ: حَدَّثَنَا عبد الله بن أَحْمَد بن حنبل،قَال: حَدَّثَنَا مهنى بن يحيى، قال: سمعت أَحْمَد بن حنبل، يقول: ما قول أبي حنيفة والبعر عندي إلا سواء مہنى بن يحيى كہتے ہیں كہ ميں نے امام احمد ابن حنبل رحمہ اللہ كو فرماتے ہوۓ سنا : ❞ میرے نزدیک جانوروں کی گندگی اورابوحنیفہ کا قول یکساں ہـے۔ ❝ [تاريخ بغداد ت بشار للخطيب البغدادي المتوفي 463ھ ، 15/ 569 وإســنـــادہ حـــســـن ] ➎ امام ابن عدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ثنا بن أبى داود ثنا الربيع بن سليمان الجيزي عن الحارث بن مسكين عن بن القاسم قال قال مالك الداء العضال الهلاك في الدين وابو حنيفة من الداء العضال امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا : ❞ دین میں ہلاکت بہت بڑی بیماری ہـے اور ابوحنیفہ اُسی بیماری کا نام ہـے۔ ❝ [الكامل في ضعفاء الرجال 7/ 6 لإبن عدي المتوفي 365ھ ، وإســنـــادہ صــحــیـــح] ➏ آج سے 1150 سال سے بھى قبل امام ابن ابی حاتم رحمہ اللہ كى لكھى جانے والى مشہور و معروف كتاب ميں ابن ابی حاتم رحمه الله فرماتے ہیں : ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّافِعِي َّيَقُولُ: قَالَ لِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ: أَيُّهُمَا أَعْلَمُ: صَاحِبُنَا أَوْ صَاحِبُكُمْ؟ ، يَعْنِي: مَالِكًا وَأَبَا حَنِيفَةَ. قُلْتُ : عَلَى الإِنْصَافِ؟ قَالَ : نَعَمْ. قُلْتُ : فَأَنْشُدُكَ اللَّهَ، مَنْ أَعْلَمُ بِالْقُرْآنِ: صَاحِبُنَا أَوْ صَاحِبُكُمْ؟ قَالَ: صَاحِبُكُمْ، يَعْنِي مَالِكًا. قُلْتُ : فَمَنْ أَعْلَمُ بِالسُّنَّةِ: صَاحِبُنَا أَوْ صَاحِبُكُمْ؟ قَالَ: اللَّهُمَّ صَاحِبُكُمْ. قُلْتُ : فَأَنْشُدُكَ اللَّهَ، مَنْ أَعْلَمُ بِأَقَاوِيلِ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْمُتَقَدِّمِينَ: صَاحِبُنَا أَوْ صَاحِبُكُمْ؟ قَالَ: صَاحِبُكُمْ. قَالَ الشَّافِعِيُّ : قُلْتُ: فَلَمْ يَبْقَ إِلا الْقِيَاسُ، وَالْقِيَاسُ لا يَكُونُ إِلا عَلَى هَذِهِ الأَشْيَاءِ، فَمَنْ لَمْ يَعْرِفِ الأُصُولَ عَلَى أَيِّ شَيْءٍ يِقِيسُ؟ امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے محمد بن الحسن نے کہا: کہ امام مالک اورامام ابوحنیفہ رحمہما اللہ میں سے زیادہ جانکار کون ہیں؟ امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا : کیا انصاف کے ساتھ بتلادوں؟ محمد بن حسن نے کہا : جی ہاں۔ امام شافعی کہتے ہیں : پھر میں نے کہا : اللہ کے واسطے بتاؤ قرآن کے زیادہ جانکار کون تھے ، ہمارے امام مالک یا تمہارے امام ابوحنیفہ؟؟ محمد بن حسن نے کہا : بـے شک تمارے امام مالک رحمہ اللہ قرآن کے زیادہ جانکار تھے۔ اس کے بعد امام شافعی رحمہ اللہ نے پوچھا : اچھا یہ بتاؤ حدیث کے زیادہ جانکار کون تھے ، ہمارے امام مالک یا تمہارے امام ابوحنیفہ؟؟ محمد بن حسن نے کہا : بـے شک تمارے امام مالک رحمہ اللہ حدیث کے زیادہ جانکار تھے۔ اس کے بعد امام شافعی رحمہ اللہ نے کہا کہ اب باقی بچا قیاس تو قیاس تو صرف قرآن وحدیث ہی پر ہوتا ہے۔ پس جو شخص اصول یعنی قرآن و حدیث سے ناواقف ہو وہ قیاس کس پر کرے گا ؟؟؟! [ آداب الشافعي و مناقبه لإبن أبي حاتم الرازي المتوفي 327ھ ، ص: 120 ، الجرح والتعديل :1 / 4 ، وإســنـــادہ صــحــیـــح ]
Mashaallah ....Allah apko Salamat rakhe Ameen Summa Ameen
ما شاء الله
ا للہ ربل عزت اپ کو نفے والے علم کے اندر برکت نصئب اتا فرماے
آمین ثم آمین یارب العالمیـن.
Masha allaah
Masha Allah۔۔ allah aap ki umr me brkat ata frmaye۔۔۔
allah apke ilma me tarkkiyat se navaze aur tandurasti ke sath umar daraz kare aur ummte muslimaki maye isi tarah ese mufti janti rahe
masha allah ...masha allah
ماشاءاللہ
Ma Sha ALLAH
Subhan ALLAH
ماشاء اللہ بہت خوب مستند دلائل ہیں ۔غیر مقلدین بھائیوں کی خدمت میں اللہ تعالی ان عزیزوں کو سمجھادے
Masha Allah Barak Allah Fi Omrik Mufti Sahib
Mashallah shaad o baad rahy
MashALLAH salamat rahe...
ua-cam.com/video/GQhvLxV0MGg/v-deo.html
MashaAllah
Allah Salaamat rekhay
Mashallah Allah hajrat ko aafiyat se rakhe
M
mashaAllah
Dr zakir naik must listen Inshallah will help him in debate.. Will enjoy in his debate
Maashallah
ماشاءاللہ بازگچین
ua-cam.com/video/GQhvLxV0MGg/v-deo.html
Mufti abdulwahid sahab ka number chahiye. milega?
اہلسنت دیوبند زندا بآد
Niyaz..
ua-cam.com/video/GQhvLxV0MGg/v-deo.html
Allah ki lanat ho tuj pe Wahid.
⚫⚫⚫ پٹے والے مقلدين كى خدمت ميں محترم ابوحنيفہ سے متعلق خوبصورت حقائق (پڑھيـے گا ضرور) :
❶ ابن عدى رحمه الله كى آج سے تقريبا 1100 سال قبل لكھى جانے والى كتاب ميں روايت ہـے :
احمد بن محمد بن سعيد ثنا محمد بن عبد الله بن سليمان ثنا سلمة بن شبيب ثنا المقري عبد الله بن يزيد أبو عبد الرحمن قال :
سمعت أبا حنيفة يقول عامة ما أحدثكم خطأ
المقرى عبدالله بن يزيد ابو عبدالرحمن كہتے ہیں کہ ميں نے ابوحنيفہ كو كہتے ہوۓ سنا : ❞ عام طور پر جو باتيں ميں تم سے بيان كرتا ہوں وه سب غلط ہی ہوتى ہیں ❝
⟮ الكامل فى ضعفاء الرجال لإبن عدي المتوفي 365ھ جز8 ص6 ⟯
➋ ثناه عبد الله بن محمد بن عبد العزيز حدثني محمود بن غيلان ثنا المقري سمعت أبا حنيفة يقول :
ما رأيت أفضل من عطاء وعامة ما أحدثكم خطا
محمود بن غيلان نے (بھى) المقرى (يعنى عبدالله بن يزيد ابو عبدالرحمن) سے سنا اور المقرى نے ابوحنيفہ كو كہتے ہوۓ سنا :
❞ ميں نے عطا بن ابى رباح سے افضل شخص نہيں ديكھا اور عام طور پر جو باتيں ميں تم سے بيان كرتا ہوں وه سب غلط ہی ہوتى ہیں ❝
⟮ الكامل فى ضعفاء الرجال لإبن عدي المتوفي 365ھ جز8 ص6 ⟯
➌ آج سے 1200 سال قبل امام ترمذی رحمہ اللہ كى لكھى جانے والى مشہور كتاب ميں امام ترمذی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
سمعت محمود بن غيلان ، يقول : سمعت المقري ، يقول : سمعت أبا حنيفة ، يقول : عامة ما أحدثكم خطأ
امام ترمذی رحمه الله فرماتے ہیں كہ ميں نے محمود بن غيلان سے سنا ، اور محمود بن غيلان كہتے ہیں كہ ميں نے المقری (يعنى عبدالله بن يزيد ابو عبدالرحمن) سے سنا ، المقرى كہتے ہیں كہ ميں نے ابوحنيفہ كو كہتے ہوۓ سنا :
❞ عام طور پر جو باتيں ميں تم سے بيان كرتا ہوں وه سب غلط ہی ہوتى ہیں ❝
[علل الكبير للترمذي المتوفي 279ھ : 2/ 447 ، ســنــدہ صحـــیـــح واخرجہ ایضا الخطیب وابن عدی من طرق عن ابن غیلان بہ کما سیاتی]
➍ آج سے 1000 سال سے بھى قبل ، امام خطیب البغدادى رحمہ اللہ اپنى نامور كتاب ميں فرماتے ہیں:
أَخْبَرَنِي ابن رزق، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَد بن سلمان الفقيه المعروف بالنجاد، قَالَ: حَدَّثَنَا عبد الله بن أَحْمَد بن حنبل،قَال: حَدَّثَنَا مهنى بن يحيى، قال: سمعت أَحْمَد بن حنبل، يقول: ما قول أبي حنيفة والبعر عندي إلا سواء
مہنى بن يحيى كہتے ہیں كہ ميں نے امام احمد ابن حنبل رحمہ اللہ كو فرماتے ہوۓ سنا :
❞ میرے نزدیک جانوروں کی گندگی اورابوحنیفہ کا قول یکساں ہـے۔ ❝
[تاريخ بغداد ت بشار للخطيب البغدادي المتوفي 463ھ ، 15/ 569 وإســنـــادہ حـــســـن ]
➎ امام ابن عدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
ثنا بن أبى داود ثنا الربيع بن سليمان الجيزي عن الحارث بن مسكين عن بن القاسم قال قال مالك الداء العضال الهلاك في الدين وابو حنيفة من الداء العضال
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا : ❞ دین میں ہلاکت بہت بڑی بیماری ہـے اور ابوحنیفہ اُسی بیماری کا نام ہـے۔ ❝
[الكامل في ضعفاء الرجال 7/ 6 لإبن عدي المتوفي 365ھ ، وإســنـــادہ صــحــیـــح]
➏ آج سے 1150 سال سے بھى قبل امام ابن ابی حاتم رحمہ اللہ كى لكھى جانے والى مشہور و معروف كتاب ميں ابن ابی حاتم رحمه الله فرماتے ہیں :
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّافِعِي َّيَقُولُ: قَالَ لِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ: أَيُّهُمَا أَعْلَمُ: صَاحِبُنَا أَوْ صَاحِبُكُمْ؟ ، يَعْنِي: مَالِكًا وَأَبَا حَنِيفَةَ.
قُلْتُ : عَلَى الإِنْصَافِ؟
قَالَ : نَعَمْ.
قُلْتُ : فَأَنْشُدُكَ اللَّهَ، مَنْ أَعْلَمُ بِالْقُرْآنِ: صَاحِبُنَا أَوْ صَاحِبُكُمْ؟
قَالَ: صَاحِبُكُمْ، يَعْنِي مَالِكًا.
قُلْتُ : فَمَنْ أَعْلَمُ بِالسُّنَّةِ: صَاحِبُنَا أَوْ صَاحِبُكُمْ؟
قَالَ: اللَّهُمَّ صَاحِبُكُمْ.
قُلْتُ : فَأَنْشُدُكَ اللَّهَ، مَنْ أَعْلَمُ بِأَقَاوِيلِ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْمُتَقَدِّمِينَ: صَاحِبُنَا أَوْ صَاحِبُكُمْ؟
قَالَ: صَاحِبُكُمْ.
قَالَ الشَّافِعِيُّ : قُلْتُ: فَلَمْ يَبْقَ إِلا الْقِيَاسُ، وَالْقِيَاسُ لا يَكُونُ إِلا عَلَى هَذِهِ الأَشْيَاءِ، فَمَنْ لَمْ يَعْرِفِ الأُصُولَ عَلَى أَيِّ شَيْءٍ يِقِيسُ؟
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے محمد بن الحسن نے کہا: کہ امام مالک اورامام ابوحنیفہ رحمہما اللہ میں سے زیادہ جانکار کون ہیں؟
امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا : کیا انصاف کے ساتھ بتلادوں؟
محمد بن حسن نے کہا : جی ہاں۔
امام شافعی کہتے ہیں : پھر میں نے کہا : اللہ کے واسطے بتاؤ قرآن کے زیادہ جانکار کون تھے ، ہمارے امام مالک یا تمہارے امام ابوحنیفہ؟؟
محمد بن حسن نے کہا : بـے شک تمارے امام مالک رحمہ اللہ قرآن کے زیادہ جانکار تھے۔
اس کے بعد امام شافعی رحمہ اللہ نے پوچھا : اچھا یہ بتاؤ حدیث کے زیادہ جانکار کون تھے ، ہمارے امام مالک یا تمہارے امام ابوحنیفہ؟؟
محمد بن حسن نے کہا : بـے شک تمارے امام مالک رحمہ اللہ حدیث کے زیادہ جانکار تھے۔
اس کے بعد امام شافعی رحمہ اللہ نے کہا کہ اب باقی بچا قیاس تو قیاس تو صرف قرآن وحدیث ہی پر ہوتا ہے۔ پس جو شخص اصول یعنی قرآن و حدیث سے ناواقف ہو وہ قیاس کس پر کرے گا ؟؟؟!
[ آداب الشافعي و مناقبه لإبن أبي حاتم الرازي المتوفي 327ھ ، ص: 120 ، الجرح والتعديل :1 / 4 ، وإســنـــادہ صــحــیـــح ]
ارے اجہل الجھلاء غیر کا مقلد
اللہ سے ڈر اس الزام سے
Ye sab jhoot hai aur kya kahu me tumhe saudi ke riyal par palne wala kutta
ماشاءاللہ
M